00:00foreign
00:02اگر پروگرام کے تحت سو ارب سے زائد
00:04کے قرضے شہریوں کو ملنے کا سنگ میلو بود
00:07وزیراعظم کا خصوصی
00:08تقریب سے خطاب کہاں جن
00:10خاندانوں کو عزت و وقار کے ساتھ گھر
00:12ملا انہیں مبارک بات دیتا ہوں
00:14آج کا دن ہزاروں خاندانوں
00:16کے لئے خوشی کا دن ہے آج میرے
00:18اور حکومت کے لئے بھی خوشی کا دن ہے
00:20پنجاب میں بھی نواز شریف کی قیادت میں
00:22آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اتعارف کرائی تھی
00:24تقریب میں کرس پروگرام سے
00:26اپنا گھر بنانے والے خاندان بھی شریف
00:28حزیراعظم کو شال کا تحفہ پیش کیا گیا
00:40بلاول بھٹو نے پھر جمہوری ریسیٹ کی بات کر دی
00:43کہتے ہیں نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے
00:45جمہوری ریسیٹ ہونا چاہیے
00:47جمہوری ریسیٹ سے ہی پارلیمان کے عزت و وقار
00:50عدلیہ اور اداروں کا اعتماد بحال کرنا ہے
00:52آپ اس میں لڑتے رہے تو نفت مڑھے گی
00:54اور کسی بہران کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے
00:56سن یودکارٹ کی اتتاہی تقریب سے خطاب میں کہا
00:59خون پسینہ ایک کر کے محنت کی اور کوشش کی
01:02کہ حالات اچھے ہوں
01:04میں کامیاب ہوا تو پاکستان کے عوام کے فائدے میں ہوگا
01:07ناکام بھی ہوا تو تاریخ یاد رکھے گی
01:09کہ ایک نوجوان کھڑا تھا
01:11اور اس نے بھرپور کوشش کی
01:25فیلڈ مارشل سیدہ سمونیر کا ملیشہ کا دورہ
01:28وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات
01:30پاک ملیشہ دو طرفہ تعلقات
01:33دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلے خیال
01:36فوجی تعاون میں اضافے کے ذریعے دفاعی تعلقات
01:38مضبوط بنانے پر اتفاق
01:40فیلڈ مارشل کا کہنا تھا
01:41جنوب مشرق ایشہ میں امن و استحکام کے لیے
01:44ملیشہ کے تعمیری کردار کو سراتے ہیں
01:46ملیشہ وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا تھا
01:49پاکستان و ملیشہ کے درمیان دیری نادوستی
01:51باہمی اعتماد اور تعاون قابل قدر ہے
01:53ملیشہ کی وزارت دفاع آمد پر
01:56فیلڈ مارشل آسمونیر کو گارڈ اف آنر پیش کیا گیا
01:58ملیشہ کی مسلحہ آف آج کے سربراہ
02:01اور تینوں آف آج کے سربراہن بھی تقریب میں موجود تھے
02:04فیلڈ مارشل آسمونیر کی ملیشن وزیر دفاع محمد
02:07خالد بن نور الدین سے ملاقات
02:09دفاع تعاون کے فروغ اور دونوں ملکوں کی اف آج میں
02:12روابط مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی
02:26وزیر آزم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن لقوی کی ملاقات
02:30وزیر داخلہ نے وزیر آزم قوم نوعبان کی صورتحال پر بریفنگ دی
02:34خلاقات میں موجودہ ملکی صورتحال پر بھی باتشیت کی گئی
02:41نئے صوبوں کا قیام عوامی سہولت، بہتر طرز حکبرانی اور ملکی مستقبل سے جڑا ہے
02:47آج درست تنپ میں قدم نہ اٹھایا تو تاریخ ہمیں مارک نہیں کرے گی
02:51پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں گفتگو
02:57کہاں انتظامی یونٹس کو مضبوط اور بایختیار بنانا بھی موثر راستہ ہو سکتا ہے
03:01وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا عوامی منشاہ کی مطابق فیصلے کرنا وقت کا تقاضہ ہے
03:07چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک اور چوہدری شافع بھی موجود تھے
03:23کراچی کی سڑکوں پر کل پاکستان کے خلاف نعرے لگائے گئے جو بہت تشویشناک ہیں
03:28پاکستان مخالف بات کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے
03:31MQM رہنما مصطفیٰ کمال کا کراچی میں سندھو دیش کے نعرے لگنے سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب
03:36کہا پاکستان کے قانون نافذ کرنے والی ایڈنسیاں اسے دیکھ رہی ہوں گی
03:40سومو کا معاملہ ریلیو اور اعتجاد سے رکھنے والا نہیں
03:44پیپلز پارٹی آخری دن جو بات کرے گی اسے حتمی سمجھوں گا
03:47کیسے ہو سکتا ہے سومو کا معاملہ وزیر آزم سے ڈسکس نہ ہوا ہو
03:51ریفرینڈم کے قرارداد پیش ہوگی
03:53اس میں آئیلی تنمیم کی بات ہوگی
03:56ریفرینڈم کے قرارداد کب تک پیش ہوگی
03:58میرے پاس تاریخیں نہیں ہیں
04:00موجودہ حالات میں ریفرینڈم والی بات ہی مناسب ہے
04:19پیپلز پارٹی کے وفد کی اینکی ایم کے وفد سے ملاقات
04:22ساتھ خوڑوں کہتے ہیں انتیس نومبر کو قادر مقسی نے ریلی کا اعلان کر رکھا ہے
04:26اینکی ایم سے درخواستی وہ انتیس کو اپنی ریلی کی تاریخ تبدیل کر لے
04:30سن کا امن و امان ضروری ہے
04:31معاملہ حساس ہے اسی لیے ملنا ضروری تھا
04:34ایم ٹی ایم رہنوہ فاروق ستار کا کہنا تھا
04:36حکومت نے ریلی مؤخر کرنے پر زور دیا ہے
04:39ہم نے کہا آپ نے بیٹھنے میں دیر کر دی
04:41امن و امان قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے
04:43معاملے پر مرکزی کمیٹی میں مشاورت کریں گے
04:58ہم سے موجودہ صوبے چل نہیں رہے
05:00نئے صوبوں کی بات ہو رہی ہے
05:02شفاف ملدیاتی ایریکشن کرا نہیں سکتے
05:04تو ریفرینڈم کیسے کرائیں گے
05:06آج تک دو ریفرینڈم ہوئے
05:08دونوں ہی بدنیتی پر مبنی تھے
05:10پیپلز پارٹی کے رہنمان عدیم عفضل چند کہتے ہیں
05:13سندھو دیش کی باتیں پیپلز پارٹی کے اقتدار میں آدھے سے ختم ہوئی
05:16بلاول بھٹو نے ملک کو خون ریزی سے بچانے کی بات کی
05:19چودری منظور نے کہا دو تہائی اکسریت ہوگی
05:22تو نئے صوبے بنیں گے
05:23آپ چور دروازے سے آئین کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہونا چاہتے ہیں
05:27چور دروازہ بن گیا تو میرے خیال میں اٹھاون ٹو بھی دوبارہ بحال ہوگا
05:30طاقت سے بنا اصول دیر پا نہیں ہوتا
05:41آئین میں نہیں لکھا کہ صوبوں کی حدود میں تبدیلی پر عوامی رائے نہیں لی جا سکتی
05:46اگر صوبوں کی حدود میں تبدیلی صوبائی اسمبلی کا اختیار ہے
05:49تو دو ہزار بارہ میں قومی اسمبلی اور سینٹ نے پنجاب کی تقسیم سے مطالق قرار ڈادے کیوں منظور کی
05:54سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کہتے ہیں
05:58پیپلز پارٹی سنگھ میں صوبے کی تقسیم کی مخالفت
06:01اور پنجاب میں نئے صوبوں کی حمایت کس منطق کے تحت کرتی ہے
06:04نئے صوبوں کے معاملے پر آئینی تشریف درکار ہو تو آئینی عدالت سے رجوع کیا جا سکتا ہے
06:22تحریک انصاف نئے صوبوں کے حق میں ہے ریفرینڈم ہونا چاہیے
06:25اٹھائیس میں ترمیم لائی گئی تو بانی پیٹھائے کے ہدایت کے مطابق دیکھیں گے
06:29ریفرینڈم تو مطلب ہرگز آئینی تحریکہ کار بدلنا نہیں
06:32بلاول کے حال یا بیان سے لگتا ہے انہیں اپنے بیان سے پیچھے ہٹنے کا کہا گیا ہے
06:37پی ٹی آئی سینیٹر ریز اپر کہتے ہیں پی ٹی آئی کا موقف ہے صوبے انتظامی بنیادوں پر بندنے چاہیے
06:42نئے صوبے ایسے ہو جو اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں
06:45ایپلز پارٹی ہماری مخصوص نشستیں واپس کرے
06:48اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر یہ نورہ کچھتی ہے
07:04مافیاز کو آٹے کے نرخ میں من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
07:08عوام کو سستی گندم آٹے کی فراہمی کا اہد ہر صورت نبھائیں گے
07:12وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گندم اور آٹے کی سپلائے دبل کرنے کی ہدایت
07:16تین دن بعد مہنگا آٹا بیچنے والوں کے خلاف ٹریک ڈاؤن کا حکم
07:21خصوصی ازلاس میں آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعیون کرنے کی تجویز پر اتفاق
07:26مریم نواز شریف نے آٹے کے نرخ کنٹرول کرنے کا ٹاسک دے دیا
07:39پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا شرائط سے استثناء کا معاہدہ
07:44نائب وزیر اعظم اسحاقڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پاولو اور انجل نے لسخت کیے
07:49نائب وزیر اعظم اسحاقڈار اور پرتگالی وزیر خارجہ کی مشترکہ پریس کونسنس
07:53اسحاقڈار کا کہنا تھا پرتگال وزیر خارجہ سے گفتگو میں پرتگالی کیمپوں کو پاکستان نے سرمایہ کاری کے لیے دعوت
07:59دی
08:00تجارت سرمایہ کاری معاشوی تعلقات کرے مشترکہ وزارتی کمیشن پر اتفاق ہوا
08:04سرمایہ کاری کی تحفظ کی مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوں گے
08:15امریکی صدر ٹھوپ نے نئے سال کے آغاز پر ایران پر نئے حملوں کی دھمکی نے دی
08:18فاکس ٹیوز کو انٹریویو میں کہا ایران سے مذاکرات میں کسی محایدے پر پہنچے
08:22تو نئے سال میں دوبارہ فوجی کاروائیاں کر سکتے ہیں
08:25ایرانی حکام بلواسطہ مذاکرات میں محایدے کیلئے سنجیدگی نہیں دکھا رہے
08:29ایران پہلے کے مقابلے میں زیادہ جارحانہ ہو گیا ہے
08:32ایرانی حکام کی باتیں بے بنیاد ہیں
08:34امریکی اور ایرانی افواد میں حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا
08:37اگر ایرانی جہاز امریکی ناکہ مندی توڑنے کی کوشش کریں گے
08:40تو انہیں سمندر کی طے میں پہنچا دیا جائے گا
08:56امریکہ تہران کی شرائط مان لے تو چند گھنٹوں میں آبنا حرمز دوبارہ کھول سکتے ہیں
09:01ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کہتے ہیں
09:05کسی موہدے کی صورت میں ایران بہت تیزی سے اقدامات کر سکتا ہے
09:08ایرانی صدر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا
09:11ایرانی عوام خاموش معاشی جنگ لڑ رہی ہیں
09:14یہ اس جنگ سے کہی زیادہ مشکل ہے جس میں نزائل داغے جاتے ہیں
09:18یہ معاشی جنگ ہے جس سے ایرانی نبرداز مان
09:21دشمن ایران میں قہد اور مقامی منڈیوں میں
09:24اشیاء ضروریہ کی قلت پیدا کرنا چاہتا تھا
09:27لیکن وہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا
09:37پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے
09:40مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
09:41دونوں ممالک کی عالی عدالتوں کے درمیان
09:44ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق
09:47چیز جسٹس پاکستان یحیہ آفریدی نے تقریب سے خطاب میں کہا
09:50معاہدہ دونوں ملکوں کی عدالتی نظامت کو جدید بنائے گا
09:54ظلائی عدالیہ کی تربیت کے لیے اہم پر شخص ہے
09:56پاک ترکیہ عدالتی تعاون دونوں برادر ملکوں کو قریب لائے گا
10:09پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلس کی ملگی تحریک آغاز
10:12کوئٹا میں بلوچستان یونین آف جنرلس کا دو روزائے اتجادی کیم
10:15پی ایف یو جے کے صدر افضل برد کا کہنا ہے
10:18کہ ایسے چور ڈاکو نہیں اٹھائے جاتے
10:20جیسے پی کا اٹ کے تحت صحافیوں کو اٹھایا جا رہا ہے
10:23حکومت اور میڈیا بالکان اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
10:26سیویل سوسائٹو اور انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل ہے
10:29کہ صحافیوں کے حقوق کی آواز بنیں
10:38تیراشی پورٹ کے بعد پورٹ کاسم پر بھی درامدی گندم کے جہاز کی آمد
10:42رومانیہ سے چون ہزار نو سو پیراسی تن گندم لے کر جہاز پورٹ کاسم پر لنگر انداز
10:48جہاز پنجاب کے لیے گندم لے کر پہنچا
10:50ایک جہاز کے پی تین پنجاب اور ایک سن کے لیے درامدی گندم لا چکے ہیں
10:54ٹی سی پی تحال پانچ جہازوں کے ذریعے
10:57رومانیہ سے دو لاکھ تہتر ہزار چھ سو تین تن گندم درامد کر چکی
11:01گندم کی آمد کے باوجود ملک بھر میں قیمتیں کم نہ ہو سکیں
11:04کراچی میں گندم 150 روپے فائن آٹا 220 اور ڈھائی نمبر آٹا 190 روپے کی کلو تک پہنچ گیا
11:20انہا جاویت قتل کیس میں پروسیکیوٹر نے راولپنڈی پولیس سے کیس کا چالان مسئل کر گیا
11:24چالان کی اسکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا
11:26پروسیکیوٹر برانچ کے ذرائع کا جانا ہے
11:28کہ چالان میں قانونی نخائص کے نشاندہی پر اسے اصلاح کے لیے واپس بھیجا جا سکتا ہے
11:32پولیس سے فورنزے کے پورٹس اور تفتیش مکمل کر کے چالان پروسیکیوٹر برانچ پر جمع کر آیا
11:37مقتولہ کی بھائی نے پولیس تفتیش پر پہنے ہی ادم اعتماد کر رکھا
11:51ائر ٹرافک کنٹرول نے کراچی ائرپورٹ کے قریب گلوستان جوہر شارف فیصل کے درمیان نئی سڑک پر نصف کھمبوں کو
11:57تیاروں کے لیے خطرہ قرار دی دیا
11:58ائر ٹرافک کنٹرول کا کہنا ہے رات کے وقت روشنی اور کھمبوں کے باعث نئی سڑک پائلٹس کو رنوے محسوس
12:05ہوتی ہے
12:05کھمبوں کی اوچائی کم کرنے رات کے وقت لائٹس بند رکھنے کی تجویز دی ہے
12:09ذرائع کے مطابق ائرپورٹ انتظامی نے معاملہ کی ایم سی کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
12:21ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کراچی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے امیدواروں کی دستاویزات کی
12:27لازمی تصدیق کا مطالبہ کیا
12:30ڈائریکٹر ایڈمیشنز کو خط لکھ دیا
12:32گوونسین وائس چانسلر اور ریجسٹرار کو خطو ترسال
12:35ڈومیسائل پی آر سی شناختی کارڈو تعلیمی اثنات کی جانچ کی درخواست
12:39خط میں کہا گیا ہے جالی اور بوگس دستاویزات کے ذریعے داخلے روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں
12:44جالی دستاویزات پر داخلہ کسی بھی وقت منسوخ کیا جا سکتا ہے
12:55ڈنکالا صاحب میں بابا گرو نالک کے پانچ سو ستانوے جنم دن کی تقریبات
13:00گردوارہ جنمستان سمیت تمام سات گردوارے برقی قمقموں سے مزید
13:04بھارہ سے تین ہزار سزائج سے کیاتری براستہ واہگا بورڈر لاہور پہنچ گئے
13:07جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا
13:10بابا گرو نالک کے جنم دن کی تقریبات میں چرکت کے لیے آنے والے سکھیاتریوں کی آنکھیں خوشی سے نم
13:15ہو گئی
13:23آواز دو پروگرام کا اختتام نہیں ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے
13:27خواتین اور بچوں کا تحافظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
13:31برطاندی ہائی کمیشنر جین مریٹ کا آواز دو پروگرام کی اختتامی تقریب سے خطاق
13:35تہا پروگرام کے تحت 75 سے زائد بچوں کو تعلیم دی گئی
13:3940 سے زائد بچوں کو سکولوں میں داخل کر آیا گیا
13:42کم عمری کی شادیوں کی روک کام نے بھی اہم کردار ادا کیا گیا
13:45پاکستان میں بیشتر ضروری قوانی موجود ہیں
13:48اصل کام ان پر عمل درامت ہے
13:59آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ سے بال ٹیمپرنگ کر رہا تھا
14:02دربن میں گیند آغاز سے ہی ریورس ہونا شروع ہو گئی تھی
14:05سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیرز دے بھی
14:08پوری آسٹریلیوی ٹیم کے ٹیمپرنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگا دیا
14:11بولے بالرز کو گیند سے چھٹ چھار کا علم تھا وہ پہلی بار کرکٹ میں ہی کھیل رہے تھے
14:16ان کو اپنی غلطی کا اطراف کرنا چاہیے
14:26بیٹے کی بنائی ہوئی عزت کو باغت نے خات پہ ملا دیا
14:29احساسات بدل گئے جذبات بدل گئے
14:32بیٹا ہیرو باپ زیرو
14:34ابو بکر نے کردار کیا بدلا لوگوں کی رائے بدل گئی
14:37ڈراما در نجات میں ایسا ڈراما ہوا کہ ناظرین چکرا گئے
14:41کل تک جو بیٹا سب کی آنکھ کا تارہ تھا
14:43باپ کے کردار میں بلند بن گیا
14:45سوشل میڈیا پر لوگ خوب دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں
14:48لوگ سوال کر رہے ہیں کہ ہمارا اصلی والا ابو بکر کہاں چلا گیا
14:52اربو ویوز لاکھ ہو دل ایک شاندار محبت کی کہانی
14:55جو اما در نجات میں دنیا بھر میں دھوم مچا گیا
15:02اور جیوے جیوے پاکستان اور اے بطن کے سجیلے جوانوں جیسے لا زوال نغمے دینے والے
15:08ممتاز شائر اور عدی جمیل الدین آلی کی برسی
15:12حکومت پاکستانی جمیل الدین آلی کی گرا قدر خدمات کے اعتراف میں
15:16انہیں تمگائے حسنے کار کردگی اور حلال امتیاس سے نوازا
Comments