00:00foreign
00:30businessmen
00:31اتنے ہی برے ہیں
00:31تو ہر الیکشن میں
00:32ان سے
00:32party fund کے نام پر
00:34ارمو روپے کیوں لیتے ہیں
00:44نائب وزیر آزم
00:45اور وزیر خارجہ
00:46اسحاگڈار کا
00:47سعودی وزیر خارجہ
00:48شہزادہ فیصل بن فرہان
00:49سے ٹیلی فون اقرابتہ
00:50کسیر الجہتی فورم
00:52سپر تاون کے عمور پر تبادلہ خیال
00:54ترجمان دفتر خارجہ کے
00:55مطابق علاقائی صورتحال پر
00:57مشاورت کے لیے
00:57آر فور مزرع خارجہ
00:59اجلاس جلد بلانے پر
01:00گفتگو ہوئی
01:08امریکہ ایران مذاکرات میں
01:09پاکستان فال سفارتی کردار
01:11ادا کر رہا ہے
01:12امریکہ ایران مذاکرات کی
01:13کامیابی عالمی معیشت کے
01:15مفاد میں ہے
01:16ایران جنگ کے معاشی اثرات
01:18پوری دنیا کو برداشت
01:19کرنا پڑ رہے ہیں
01:20شیئرمن پیپلز پارٹی
01:21بلاول بھٹو کا
01:22ٹی آر ٹی کو انٹرویو
01:23کہا پاکستان سعودی عرب
01:25اور ترکیہ کا دفاعی تعاون
01:26علاقائی استحکام کے لیے
01:28اہم ہے
01:28دفاعی تعلقات کے ساتھ
01:30اقتصادی تعاون بھی
01:31بڑھانا چاہتے ہیں
01:32بلاول بھٹو کا کہنا تھا
01:33افغانستان میں
01:34دہشتگرد گرہو کی
01:35موجودگی
01:36پاکستان کے لیے
01:37بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے
01:38امریکی انخلاق کے بعد
01:40جدید اسلحہ دہشتگردوں
01:41کے ہاتھ لگا
01:51ریفرینڈم آئین کے آرٹیکل
01:52دو سو انتالیس چار کے تحت
01:53صوبائی حدود کی تبدیلی کا
01:54متبادل نہیں
01:55ریفرینڈم کسی صوبے کی
01:57علاقائی حدود میں
01:57تبدیلی کو غیر موسر
01:59نہیں کر سکتا
01:59سابق چیئرمن سینٹ
02:01میار ازار ابانی کہتے ہیں
02:03ریفرینڈم کے نتائج کی
02:04عدالتی توصیق کا بیانیہ
02:05پارلیمان کی خودمختاری پر
02:07قدغن ہے
02:07عدالتی توصیق کا بیانیہ
02:09صوبائی ایس ایم بی کے آئینی
02:10اختیارات صلب کرنے کے
02:11مترادف ہے
02:12کوئی عدالت آئین کو
02:14اثر انو تحرید
02:15یا اس میں نئی تشریف
02:16شامل نہیں کر سکتی
02:16صوبائی حدود کی
02:18تبدیلی پر آئے شماری
02:19کا آئینی حق صرف
02:19صوبائی ایس ایم بی کو ہے
02:31صوبوں سے متعلق
02:32بحث پارلیمنٹ میں جائے گی
02:34فیصلہ قیادت کرے گی
02:35انہوں لیگ ملکی بہتری
02:36کے فیصلے کرتی ہے
02:37پنجاب کی سینئر وزیر
02:39مریم وارنگ زیب کا کہنا ہے
02:40سیاسی آلوگی
02:41کافی حد تک ختم ہو چکی ہے
02:43خیبر پختنخواہ سے
02:44اب ڈنڈے اور جتھیں
02:45نکلنے کی خبر نہیں ملکی
02:50عزیر آزم شہباز شریف
02:52تیس ٹیویمبر سے
02:53دو دسمبر تک
02:54روس کا دورہ کریں گے
02:54شہباز شریف
02:55روسی صدر
02:56ولاد امیر پیوٹن
02:57سے ملاقات کریں گے
02:58دورے میں خطے کی صورتحال
03:00پاک روس تعلقات کے
03:01فروغ پرتبادہ خیال کیا جائے گا
03:02پاکستان کل سے
03:04چھبیس نویمبر تک
03:04جہوری سلامتی نیٹ پر کے
03:06اجلاس کی میز بانی کرے گا
03:07ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
03:09اجلاس کا انقاد
03:09بیندل اخوامی
03:10ایٹمی توانائی
03:11ایجنسی کے تعاون سے
03:12کیا جا رہا ہے
03:23ایران اور امریکہ کے درمیان
03:24موہدے کے اثرات
03:25صرف آبنا خرمس کے
03:26کھلنے تک محدود نہیں ہوں گے
03:28تورک وزیر خارجہ
03:29حاکان فیدان کا کہنا ہے
03:30ممکنہ موہدہ
03:32عالمی معیشت کو
03:33سہولت فراہم کرنے میں
03:34اہم ثابت ہوگا
03:34حاکان فیدان نے
03:36سعودی عرب نے
03:36ہوسی ملیشیا کے
03:37حملوں کی مضمت کرتے ہوئے کہا
03:38سعودی عرب کا
03:40دفاع انقرہ کی ترجیح ہے
03:41تورک حکومت نے
03:42ابھی تک یمن میں
03:43فوج بھیجنے کا
03:44فیصلہ نہیں کیا
03:54گورنر آج اور ایوردنسی
03:55کے نفاظ میں
03:5699 فیصد ہاتھ
03:57پی ٹی آئی کہتا
03:57پی ٹی آئی دہشت گردی
03:58کے خلاف جنگ میں
03:59ریاست کے ساتھ
04:00کھڑی نہیں تھی
04:01گورنر خبر پختونخواہ
04:02فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
04:03کچھ آرڈیننسز کے ذریعے
04:05سپیکر کے اختیارات
04:06واپس لیے گئے
04:06مجھے اختیارات نہیں
04:08ملکہ صوبے میں
04:08امن چاہیے
04:09جس کے لیے
04:10کام کر رہے ہیں
04:11حالات ٹھیک ہو جائیں گے
04:12تو گورنر آج
04:13ختم کر دیا جائے گا
04:26سسٹم مافیا کے ہاتھ میں ہے
04:28جس کو ری سیک کرنے کی ضرورت ہے
04:30کراچی میں سب سے زیادہ سیٹے ہمیں ملی
04:32کابز میر کو کس نے مسلط کیا
04:34کابز لوگوں کا عوام سے کوئی تعلق نہیں
04:37آپ کو چور اور ڈاکو کیوں بسند ہیں
04:39امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم و رحمان کا
04:41آکوائٹر میں جلسے سے خطاب
04:42کہاں عوام رائے سے اچھے لوگ
04:45منتخب کرتے ہیں
04:46تو آپ انہیں سائٹ پر کر دیتے ہیں
04:48آپ کو لوٹ مار والے کیوں بسند ہیں
04:50کیا اچھے لوگ ناپید ہو چکے
05:01خیبر پختونخواہ میں دینی مدارس کے
05:03ریجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی
05:05خیبر پختونخواہ سوسائٹیز
05:07ریجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم
05:09کارڈیننز بھی جاری کر دیا گیا
05:10ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم سے
05:12ریجسٹر مدارس سیکس سے مستثنہ ہوں گے
05:14خیبر پختونخواہ کی نامزد
05:16ازدان و خصوصی ترقیاتی اقلامات کے لیے
05:18قانونی فیمورق قائم
05:19اندو امان کی بحالی اور قانون کی حکمرانی
05:22بنیادی مقاصد قرار
05:23سپیشل انیشیٹیوز اور ڈیننز جاری کر دیا گیا
05:26ریاست اداروں پر عوام کا اعتماد
05:28بحل کرنے کا فیستہ
05:29پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے
05:31استعداد کار بڑھائی جائے گی
05:32نامزد ازدان و گورننس اور عوامی خدمات کی
05:35فراہمی بہتر بنائی جائے گی
05:36خصوصی اقدامات منظوری عمل درامت اور
05:39نگرانی کے لیے ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل
05:41دی جائے گی
05:56اسلام آباد میں شیبر پختونقواں سے پی ٹی آئی کے
05:59منتقے براکین قومی اسمبلی کا اجلاس طوبے کے مالی
06:02اور عینی حقوق اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور
06:05پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے بانی کو جیل
06:08مانول کے مطابق سہولتیں دینے کا مطالبہ کیا
06:18خیبر پختونقواں سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے
06:21گورنر کا مضبوط ہونا ضروری ہے
06:23پیپلز پارٹی گورنر کے آئینی کردار اور رابطوں کو متنازع نہ بنائے
06:26وفاقی وزیر تارک پزل چودھوی کا پی پی کے سیکرٹری اطلاعات کے بیان پر
06:30تارک پزل کا کہنا تھا
06:32وفاقی حکومت خیبر پختونقواں کے گورنر کو بائی اختیار بنا رہی ہے
06:35حالیہ اورڈیننسز گورنر کو مزید اختیارہ دینے کے حکومتی آزم کا ثبوت ہے
06:49وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور پارٹی قیادت سے متعلق بیانات ناقابل خبول ہیں
06:53پی پی رحمہ سینیٹر شیری رحمان کا رد عمل
06:56کہا خواجہ آصف نے بلاول بھٹو زرداری سے متعلق بیان دے کر حد پار کر دی ہے
07:00انہیں پی پی اور اس کے قیادت کے بارے میں ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے
07:05وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو سے متعلق ریمارکس پر شدید تحفظات ہیں
07:17نئے صوبوں کا قیام ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے ناگوزیر ہے
07:20وڑتی آوادی اور سہولتوں کے ادم فرہمی ملک کو انتظامی اور معاشی طور پر مفلوچ کر رہی ہے
07:25وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا یوت کنڈن شنر پشتون قوائل مومن کے اجتماعات سے خطاب
07:30کہا سولہ ساتھ سے حکمران پیپلز پارٹی جالی ڈومیسائل پر نوجوانوں کی حق تلفی کر رہی ہے
07:36ہم نے کراچی کو روہ کے تسلط سے آزاد کروایا ہے
07:39کوئی ہمیں دھمکیوں سے مروب کر سکتا ہے
07:41انہا لسانی فسادات کروا سکتا ہے
07:43تمجمعان سے نکومت سادیا جاوید کا ردعمل
07:46تہا وفاقی وزارت کے مزے اور سوموں کی تقسیم کے شوشے
07:50پرانی سیاست اب نہیں چلے گی
07:52مصطفیٰ کمال کے اپنے الفاظ تھے
07:54اینڈ کیو اینڈ کو پیسے دے کر کوئی بھی کام کرا لو
07:56نسانی سیاست کے ذریعے شہر کام دل خراب کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گی
08:10سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیرچ اینڈ کلیرنس آپریشن
08:14فتنہ خوارج کے جانب سے حیدر خیل کے خالی مکان میں چھپائے گئے اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا زخیرہ
08:20برامر
08:20سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خدائی کے دوران
08:23انٹی ائرکرافٹ گن، ہیوی مشین گن اور آر پی جی سیون ملی
08:27آر پی جی راؤنڈز اور کورٹ کوپٹر جواپ کٹس بھی برامد ہوئی
08:30جدید اسلحہ کورٹ کوپٹر جواپ کٹس کی برامدگی
08:33دہشت گردوں کے بیرونی روابط کی نشاندہ ہی کرتی ہے
08:36چند روز پہلے میر علی میں فتنہ تلخوارج کی بارود تیار کرنے کی لیاب پکنی گئی تھی
08:52اشاور بطنہ میں سی ٹی ڈی اور کانو نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی
08:55کتنا خوار ستالوں کو تنے والے تین دہشت گرد حلات
08:58سی ٹی ڈی کا کہنا ہے دہشت گرد سرکاری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
09:03آئی جی کے پی کا کہنا ہے دہشت گردوں کو مضموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا
09:08گورنر فیصل کریم کنڈی کا فورسز کو خیرانے تیسی کہا قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے
09:14فورسز کی جد و جہت قابل ستائش ہے
09:16فتنہ خوارج کے مکمل خاتمے کے لیے قومی تحاد اور یک جہتی نا گزی ہے
09:32ایران سے ایسا مستقل مہاہدہ کروں گا تہران کبھی جوہری ہتیار حاصل نہیں کر سکے گا
09:37امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس ٹیوز کو بتایا
09:39موجودہ ایرانی قیادت پہلے سے زیادہ سمجھ دار ہے
09:42تہاں اس سے مہاہدہ کرنا بہت مشکل ہے
09:44خدشہ ہے ایرانی قیادت اگلے ہی رن مہاہدہ توڑ دے گی
09:47ایرانی حکومت پدلنے میں خاص دلچسپی نہیں
09:50دو مرتبہ ایرانی قیادت تبدیل ہو چکی
09:52یہ ایک بڑی تبدیلی
10:01وزیر اعلیٰ سن نے تھر خوشک سالی امدادی پیکج پر فوری عمل درامت کی منظوری دے دی
10:06خوشک سالی کے متاثرین کو پانچ ارب تیس کروڑ روپے کا امدادی پیکج ملے گا
10:11وزیر اعلیٰ نے متاثرین کو فوری ریلیف مہنچانے کے لیے
10:14نقد رقم دینے کی بھی منظوری دے دی
10:23خوشک موسم کے باعث بیماریاں پھیلنے لگی
10:26یہ راولپنڈی اسلام آباہ سمیت پنجاب بھر میں بارشانہ ہونے کے باعث
10:28خوشک سردی سے نزلہ زکام سانس کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی
10:32کوئیٹا میں بھی موسم بدلنے کی سبب
10:34گلے اور سینے کے امراض میں اضافہ
10:36وائرائن انفیکشن سے بچے اور مذنگ سب سے زیادہ متاثر
10:39ڈاکٹرز کی عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدا ہے
10:50سردی میں بھی الپی جی مہنگی
10:52اسلام آباد میں الپی جی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے سے شہری پریشان
10:56فی کلو گیس بدستور
10:58پانچ سو سے چھ سو روپے میں فرو
11:00دکانداروں کا کہنا ہے انہیں پلانچ سے مہنگی الپی جی مل رہی ہے
11:04پیٹرل سستہ ہونے کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو
11:07کراچی میں سبجیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں
11:11آلو پیاس ٹماٹر سے لے کر ادرک اور لحسن تک ہر سبجی مہنگی
11:16ملتان میں مہنگائی کے مارے شہریوں نے سردیوں کے کپڑوں کی خریداری کے لیے
11:20سستے بازاروں کا رخ کر لیا
11:28سی ٹی ڈی کی حیدر آباد میں کاربائی کالا دم تنظیم کے ایک کروڑ روپے
11:32ہیڈ منی والے دہشتگرد شویب خوشک کو گرفتار کر لیا
11:35رجمن سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر زیر زمین چھپایا گیا
11:40دستی بام اور گولیاں برامت کی گئی
11:42ملزم اپنے کمانڈر اسخر شاہ سے بھی رابطے میں تھا
11:45ملزم کے فرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے
11:52ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک کی جنم دن کی تقریبات گردوارہ جنمستان میں شروع ہو گئی
11:57دنیا بھر سے ہزاروں سے خیاتریوں کی تقریبات میں شرکت
11:59وزیعالم مریم نوازے سے خیاتریوں کا خیر مقتم کیا
12:03کہا بابا گرونانک آمن محبت اور بھائی چارک کے علم بردار ہے
12:06پاکستان بالخصوص پنجاب آمن محبت اور مذہبی رواداری کی سرزمین ہے
12:11سکھ برادری کو مقدس مذہبی مقامات کی زیارت پر سہولتیں فرہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے
12:24انسانیت سے آری اسرائیلی فورسز کا غزہ میں خواراک سے بھرے ٹرک پر حملہ
12:28تین فلسطینی شہید حملے کے بعد کھانے کا سامان بکھر گیا
12:32مظلوم فلسطینی دوہائیاں دیتے رہے
12:35خواراک کے ٹرک پر حملے کے بعد
12:37حماس کا جنگ بندی کے زامنوں اور سالسوں سے فوری جلاس بلانے کا مطالبہ
12:41حماس ویہنمہ کا کہنا ہے
12:43اسرائیلی فورسز کا خیراتی باورچی خانے کے ٹرک کو نشانہ بنانا
12:47ناقابل خبور ہے
12:55نہگائی کے خلاف فرانس میں ہفتہ وار اعتجاج
12:57پیرس میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے
12:59پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے
13:02لاتھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شل برسائے
13:04مارسلز میں مظاہرین نے گاڑی کو آگ نگا دی
13:06حکام کا کہنا ہے
13:07ملک بھر میں جاری اعتجاب میں
13:09بیاسی ہزار سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی
13:12اور وادی سوات کا خوبصورت سیاہ کی مقام
13:14مالم جببہ قدرتی حسن سے مالا مال
13:16بلندو بالا پہاڑ اور گھنے جنگلات
13:29موسیقی