#newprovinces #islamabad #lahore #punjab #pakistan #arynews #bordertalks

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
06:53confrontation کی بات کرے اور کسی بھی طرح سے سیاسی جماعتوں کے درمیان
06:59محول کو خراب کرنے کی کوشش کرے یا پھر ہمارے جو مقتدرہ ہے اس کے
07:07ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کرے تو میں نہیں سمجھتی کہ وہ
07:12پاکستان کی کوئی بھی بھلائی کا کام کرے گا اچھا ایک جو آپ نے بھی
07:20obviously کافی seminars اور جو public discourses اس پر جو ہے وہ generate
07:23ہوا ہے اس صوبوں سے متعلق جو plan ہیں administrative units اس کے اندر
07:30جو پیچیدگیاں بتائیں گئی ہیں اس میں تین چیزیں تو بہت clear ہیں
07:34ایک تو constituent boundaries کے لحاظ سے کیونکہ اگر changes کسی طریقے
07:38سے ہوتی ہے تو constituency boundaries کے اندر بھی changes ہوں دوسرا جو
07:42important بات ہے وہ یہ ہے کہ NFC award کے حوالے سے کہ اس کا طریقہ
07:47کیا ہوگا آگے تقسیم کا اور تیسرا جو ہے وہ عرصہ کے حوالے سے ہے
07:52کہ جو water کی ایک supply chain ہے اس میں obviously ابھی بھی صوبوں کے
07:57دعوے ہیں اور خصوصی طور پر سندھ کو جو ہے بہت بڑا مسئلہ پانی کا
08:01رہا ہے جو ہمیشہ سے یہی الزام لگایا گیا ہے کہ پنجاب یا دوسرے
08:05provinces سے جو ہے اس کا پانی کا حصہ جو ہے وہ پورا نہیں ملتا تو اس میں
08:09جو ایک بحث سامنے آئی ہے obviously آپ کی ایک اپنی understanding بھی
08:13ہوگی how do you think کہ اس کی resolution جو ہے وہ کیسے ہوگی دیکھئے جہاں
08:21تک پاکستان people's party یا اس وقت ملک میں نئے صوبوں کا جو سوال
08:27اٹھا ہے تو اس میں عوام کی رائے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے کیونکہ
08:35اگر یہ سوال اٹھایا گیا ہے تو یہ کوئی نئے صوبوں میں لوگوں کو
08:40وزارتِ آلہ دینے کے لیے یا ان کو نئے منسٹرز بنانے کے لیے یہ
08:46نئے صوبے یا انتظامی یونٹ نہیں بنای جا رہے یہ عوام کو ان کا
08:51حق دینے کے لیے بنای جا رہے ہیں عوام کو صحت کا حق دینے کے لیے
08:56تعلیم کا حق دینے کے لیے ان کے دروازے پر انصاف دینے کے لیے
09:03نوجوانوں کو جابز دینے کے لیے
09:05اور خاص طور پر اس وقت جو ہمارے نوجوان ہیں
09:10پاکستان کی آبادی کا بہت بڑا حصہ جو ہے وہ
09:14یوت پر منصر ہے
09:17تو ان کو خاص طور پر میں سمجھتی ہوں
09:20کہ سیاسی طور پر امپاور کرنے کے لیے بھی یہ بہت ضروری ہے
09:27کیونکہ ہماری میں بار بار یہ بات کرتی ہوں
09:30کہ ہماری جو سیاسی جماعتیں ہیں
09:32ان میں جو تھرڈ ٹیئر ہے
09:34ان کو امپاور ہونے کا موقع نہیں مل رہا
09:38اور آپ تمام جماعتوں میں دیکھیں گے
09:41تو آپ کو یہ احساس ہوگا
09:43کہ اس میں تقریباً ساٹھ سے ستر فیصد جو لوگ ہیں
09:48وہ اس کے حق میں ہیں
09:52اور اس وقت آپ دیکھئے
09:54کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے
09:56تو وہاں پر سندھ میں بلدیاتی نظام موجود ہے
10:01لیکن پنجاب جو کہ پاکستان کا
10:04سب سے پاپولس پروونس ہے
10:08اس میں کسی بھی طرح سے بلدیاتی نظام
10:11کو لانے کی کوشش نہیں کی جا رہی
10:14اور ایک سینٹر بنا دیا گیا ہے
10:17ایک لاہور جو ہے
10:21اس کو طاقت کا ممبا بنا کر
10:24وہاں پر آئے روز کوئی دس قسم کے پروگرام لانچ کیے جا رہے ہیں
10:30افتخار صاحب آپ مجھے بتائیے کہ یہ روز جو میڈیا کے لیے پروگرام لانچ کیے جاتے ہیں
10:38تو ان کا کیا کوئی چیک ان بیلنس بھی موجود ہے
10:46میں واپس آنا چاہتا ہوں
10:48آپ کے بلدیاتی نظام ہی موجود نہیں ہے
10:50جی میں بلدیاتی نظام اور پنجاب کی حوالے سے خصوصی طور پر جو ہے وہ بات کرنا چاہتا ہوں
10:55لیکن چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوئے
10:57واپس آ کر یہی سے گفتگو کا آغاز کرتا
11:02ویلکم بیک ناظرین
11:04اچھا بریک پہ جانے سے پہلے جانا رہا
11:06صاحب آپ بات کر رہے ہیں
11:07کہ پنجاب میں لوکل باڈیز جو ہے وہ نون اگزسٹنٹ ہیں
11:10ایک تو I want to know
11:11کہ کیونکہ you also represent the province
11:14کیوں نہیں ہیں
11:15like why is Indrik there
11:16ابھی تک یہ کوشش کیوں نہیں گئی
11:18اور یہ جو بات کی جا رہی ہے
11:20کہ provincial autonomy سے جو ہے
11:23بات provincial autocracy تک جو ہے وہ چلی گئی ہے
11:25لیکن resistance بھی obviously نظر آتی ہیں
11:28اور وہ بیانات بھی
11:28چیف منسٹر صاحبہ کے آپ کے سامنے ہیں
11:30جو انہوں نے obviously confrontation جو ہے
11:32اس معاملات میں کی ہے
11:33لیکن یہ باقی میں ایک سوال ہے
11:35کہ کیوں نہیں جو ہے devolution of power جو ہے وہ کی گئی
11:41افتخار صاحب یہ ایک بہت بڑا علمیہ ہے
11:44یہاں پر خاص طور پر پنجاب میں
11:47کیونکہ اگر آپ
11:50تاریخ پر نظر دوڑ آئیں گے
11:51تو آپ کو یہ احساس ہوگا
11:53کہ تقریباً
11:55چالیس سالوں سے
11:57پی ایم ایل این کسی نہ کسی صورت میں
11:59یہاں پر اقتدار میں
12:01رہی ہے اور ابھی بھی موجود ہے
12:04اور جب آپ
12:05اتنی دیر تک اقتدار میں رہتے ہیں
12:07تو آپ کے روئیے اور آپ کے مزاج جو ہیں
12:10وہ بادشاہت کی طرف چلے جاتے ہیں
12:14اور اس کا آپ کے ذہن پر ضرور اثر ہوتا ہے
12:19اتنے لمبے جب اقتدار چلتے ہیں
12:21تو یہ بادشاہی جو ذہنیت ہے
12:24اس کی وجہ سے یہ devolution ابھی تک نہیں ہو سکی ہے
12:27اٹھارویں ترمیم کرنے کا مقصد ہی یہ تھا
12:31کہ صوبوں سے
12:31جو اختیارات کی منتقلی ہے
12:34وہ بلدیاتی نظام کی طرف ہو
12:36اور زلوں کی طرف ہو
12:37اور زلوں کو با اختیار کیا جائے
12:41بلدیاتی اتنی داروں کو با اختیار کیا جائے
12:43سیاسی طور پر
12:44معاشی طور پر
12:46سماجی طور پر ان کو با اختیار کیا جائے
12:48لیکن آج صورتحال یہ ہے
12:50کہ پنجاب حکومت
12:53جب بھی الیکشن کمیشن
12:54بلدیاتی انتخابات کروانے کا
12:57کوئی بھی تاریخ دیتے ہیں
12:58تو ان کو بار بار
13:00وہ کہا جاتا ہے
13:01تاریخ پر تاریخ
13:02تاریخ پر تاریخ
13:03تو بلدیاتی جو ہمارا الیکشنز ہیں
13:06ان کی تاریخ پر تاریخ پڑ رہی ہے
13:08لیکن حکومت کسی بھی طرح
13:09اپنے اختیارات
13:12زلوں کو دینے کو تیار نہیں ہے
13:13اچھا کر تیار نہیں ہوتی
13:15بیوروکریٹس جو ہیں
13:17جی میں مکمل اپنی بات کرنا چاہوں گی
13:20بیوروکریٹس کو بٹھا دیا گیا ہے
13:22اور بیوروکریٹس ہمارے لیے
13:25قابل اترام ہیں
13:27وہ اپنا کام کرتے ہیں
13:28لیکن سیاسی نظام کو چلانا
13:30جو ہے وہ سیاسی لوگوں کا کام ہوتا ہے
13:32اختیار صاحب
13:33اور وہاں پر
13:35اس وقت پورے پنجاب میں
13:39سوائے بیوروکریٹسی کے
13:41اور ایسا جو ہے وہ
13:42کوئی نظام موجود نہیں ہے
13:44جو چیک ان بیلنس کرے
13:45اور دیکھیں کہ صوبائی حکومت
13:47جو سارے پروجیکٹس آئے دن
13:48لانچ کر رہی ہے
13:49کیا حقیقت میں بھی
13:51عوام کو ان کا فائدہ پہنچ رہا ہے
13:54یا یہ صرف
13:57ٹویٹر پر
13:58پکچرز پوسٹ کرنے کی حد تکی ہیں
14:01لیکن میں آپ کے
14:02ویری شورٹ لی بکاوز
14:03ویر شورٹ آن ٹائن
14:04مجھے تو کوئی لچک نظر نہیں آتی
14:07پنجاب حکومت کی طرف سے
14:09یا ان کے سٹینز کی طرف سے
14:10البتہ آج
14:11پرائیم منسٹر صاحب نے
14:13جو ہے وہ ایک بات کی ہے جس میں انہوں نے
14:15وزراء کو خاموشی اختیار کرنے کا
14:17جو ہے وہ کہا ہے
14:18اور کہتے ہیں میں خود جو ہے وہ
14:19مانیٹر کروں گا لیکن اگر ہم پنجاب کی طرف دیکھیں
14:22اور ڈیولیوشن آف پاورز کی جو ہے وہ بات کریں
14:25اس میں تو کوئی لچک نظر نہیں آتی
14:27اور
14:27تل فورسیبل فیوچر یہ بھی نظر نہیں آتا
14:30کہ کوئی بلدیاتی نظام جو ہے وہ سامنے آئے گا
14:32اب یہ بات جائے گی کس طرف
14:36افتخار صاحب
14:38میں تو چاہتی ہوں کہ یہ بات جو ہے پاکستان کے انٹرسٹ میں جائے
14:44لیکن اس وقت جو رویہ اختیار کیا گیا ہے خاص طور پر
14:48پی ایم ایل این کے چند جو ہمارے قابل احترام وزراء ہیں
14:53ان کا جس طرح سے ایک دوسرے کے ہی وفاقی کا بینہ کے ہی
14:58دوسرے جو وزیر ہیں ان کے بارے میں انہوں نے جس قسم کے
15:03کومنٹس دیئے ہیں اور جیسی باتشیت کی گئی ہے کہ وہ ہر ایک بات
15:08پہ کہتے ہو تم کے تو کیا ہے تم ہی کہو یہ اندازے گفتگو کیا
15:13ہے تو کوشش یہ کرنی چاہیے جو سیاسی لوگ ہیں ان کو سیاسی گفتگو
15:19کرنی چاہیے اور ایشوز پر گفتگو کرنی چاہیے نہ کہ ایک دوسرے کی
15:24ذاتیات کے بارے میں گفتگو کرو اور نون لیگ تو خاجہ آصف جو ہیں وہ
15:31بڑے قابل ترام ہیں لیکن پچھلے دونوں سے وہ مسلسل ایکس پر
15:36چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں جس قسم کی گفتگو اور
15:41بیانات دے رہے ہیں اور جس طرح سے وہ انہوں نے ابھی بلاول ہاؤس
15:47کی جو ہے وہ پکچر کو کوٹ کر کے اس پر بیان بازی کی ہے تو کیا
15:53پاکستان پیپلز پارٹی کو اور یہاں پر جو پاکستان پیپلز پارٹی
15:58کے نمائندے بیٹھے ہیں ان کو کچھ بھی یاد نہیں ہے ان کو پاناما
16:04بھی یاد نہیں ہے ان کو ایون فیلڈ بھی یاد نہیں ہے تو ہمیں جو
16:08ہے اس اس قسم کی بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے اور یہ وہ
16:16محول نہیں بنانا چاہیے میں پھر سے کہوں گی کہ ایسا محول صرف وہ
16:20لوگ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو اس نظام کے خلاف ہیں اور جو
16:26حقیقت میں چاہتے ہیں کہ یہ نظام کلیپس کر جائے ہم سب کو مل
16:30کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور پاکستان کی عوام کی بہتری کے لیے
16:35کام کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ ذاتیات کی اور یہ صوبوں کا مسئلہ
16:39ہے یہ ایک جماعت کا مسئلہ نہیں ہے یہ پورے ملک کے عوام کی
16:45بہتری کے لیے اس مسئلے کو اٹھایا گیا ہے اور اس کو کنسنسس سے
16:49حل کرنا چاہیے اور میں پھر کہوں گی کہ یہ بیان بازی سے حل نہیں
16:54ہوگا اور مسلم لیگ نون جو ہے اس کو کھل کر اپنا موقف بتانا
16:59چاہیے کھل کر سامنے آنا چاہیے کہ کیا وہ صوبے بنانے کے حق میں
17:04ہیں کیا راجنپور اور لیہ کے جو عوام ہیں یا جو اٹک کے لوگ ہیں
17:10کیا ان کو لاہور سے وہ انصاف کی فراہمی ہے اگر صوبے ان کے بن
17:15جائے لگ تو ان کو زیادہ بہتر نہیں ہو جائے گا تو یہ جو سارے
17:20معاملات ہیں ان کو پیچیدہ ہو گئے ہیں میں یہ سمجھتی ہوں آپ کے
17:25سوال کا جواب یہ ہے کہ معاملات پیچیدہ ہو گئے ہیں لیکن ہمیں
17:29اگر ہم پاکستان کی بہتری جاتے ہیں تو ہمیں اس کو کنسنسس سے حل
17:36کرنے کی کوشش کرنی ہوگی اور عوام کے جو حقیقی مسائل ہیں ان کے
17:42اوپر ہمیں بات کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ ایک دوسرے کی پگڑیاں
17:47اچھالنے کی بہت شکریہ آپ کے ٹائم کا جانا رہا صاحبہ ناظرکی
17:50میں معاملات تو پیچیدہ ہو چکے ہیں مہمان کی گفتگو آپ نے سنی
17:54اس میں کافی پوائنٹس جو ہے وہ زیر بحث جو ہے وہ آئے ہیں پروگرم میں
17:57آگے بھی گفتگو کا سلسلہ ایسی کو لے کر جو ہے وہ جانی رہے گا
18:00دیکھتے رہے گا بارٹا ٹاکس
18:04موسیقی

Recommended