00:00foreign
00:36America-Iran is a part of the United States.
01:01ڈیران کا بحرین میں سرعتی تنظیب پر دوسرا حملہ ایک پاکستانی بشدی زخمی ہوا حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
01:08بحرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے ایرانی حملے سے جائے بکو پر آگ لگ گئی سیول ڈیفنس تیاغ پر قابو
01:14پا لیا ایرانی حملے میں ایک معذور بحرینی بھی زخمی ہوا
01:19نائب وزیر آزم اور وزیر خارجہ ساگڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہان سے ٹیلیفون ایک رابطہ
01:25کسیرول جہتی فورم سپر تعاون کے امور پر تبادہ خیال
01:28ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق علاقائی صورتحال پر مشاورت کے لیے آر فور وزرائے خارجہ اجلاف جلد بولانے پر گفتگو
01:35ہوئی
01:41موسمیاتی تبدیلی ہماری تحزیم تاریخی ورسے کے لیے بڑا خطرہ بن چکی ہے
01:45وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تین نکاتی فورمولا پیش کر دیا
01:51کہا ایسیو ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو فروغ دیا جائے
01:54تاریخی ورسے کو محفوظ بنایا جائے تحزیمی آثار کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے مشترکہ اقدامات کیے
02:01جائے
02:10بلاوالکویان ان جرائم کا اعتراف ہے جن نے وہ اور ان کی جماعت ملوث رہی ہے
02:14پی ٹی آئی کے سینئر اہنما سلمان اکرم گادہ کا کہنا ہے
02:17اگر بلاوالک شرمندہ ہے تو انہیں اس بات کا ثبوت دینا ہوگا
02:20بانی پی ٹی آئی کے منٹ پرشل کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے
02:24صوبے بنانا نہ بنانا اہم معاملہ ہے
02:26ریفرینڈم کی بنیاد پر آئین سے ہٹ کر کوئی کام ہوگا تو وہ غیر آئینی طریقہ ایکار ہوگا
02:39ریفرینڈم آئین کے آرٹیکل دو سو انتالیس چار کے تحت صوبائی حدود کی تبدیلی کا متبادل نہیں
02:44ریفرینڈم کسی صوبے کی علاقائی حدود میں تبدیلی کو غیر موثر نہیں کر سکتا
02:49سابق شیمن سینٹ نیارہ زربانی کہتے ہیں
02:51ریفرینڈم کے نتائج کی عدالتی توصیق کا بیانیاں پارلیمان کی خودمختاری پر قدغن ہیں
02:57عدالتی توصیق کا بیانیاں صوبائی اسمبلی کے آئینی اختیارات سلب کرنے کی مترادف ہے
03:02کوئی عدالت آئین کو اثر انو تحریب یا اس میں نئی تشریح شامل نہیں کر سکتی
03:08صوبائی حدود کی تبدیلی پر رائے شماری کا آئینی حق صرف صوبائی اسمبلی کو ہے
03:19نئے صوبوں کا قیام ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے ناغذیر ہے
03:23بڑتی آبادی اور سہولتوں کے عدم فرہمی ملکوں انتظامی اور معاشی طور پر مفلوچ کر رہی ہے
03:28وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا یوت کنونشن اور پشتون قبائل مومنٹ کے اجتماعات سے خطاب
03:33کہا سولہ سال سے حکمران پیپلز پارٹی جالی دو مسائل پر نوجوانوں کی حق تلفی کر رہی ہے
03:38ہم نے کراچی کو روہ کے تسلط سے آزاد کروایا
03:41کوئی ہمیں دھمکیوں سے مروب کر سکتا ہے نہ لسانی فسادات کروا سکتا ہے
03:45ترجمان سے نکومہ سالیہ جاوید کردی عمل
03:48کہا وفاقی وزارت کے مزے اور صوبوں کی تقسیم کے شوشے
03:51قرآنی سیاست اب نہیں چلے گی
03:53مصطفیٰ کمال کے اپنے الفاظ تھے ایم کیو ایم کو پیسے دے کر کوئی بھی کام کرا لو
03:58لسانی سیاست کے ذریعے شہر کام خراب کرن کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے
04:16صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں جائے گی
04:18فیصلہ قیادت کرے گی
04:19نون ویگ ملکی بہتری کے فیصلے کرتی ہے
04:22پنجاب کی سیدھی وزیر مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے
04:25سیاسی آلوگی کافی حد تک ختم ہو چکی ہے
04:27خیبر پختونخواں سے اب ڈنڈے اور جتھے نکلنے کی خبر نہیں ہوئی
04:34نئے صوبے خیبر پختونخواں اور ملوچستان کا مسئلہ نہیں
04:37گورنر خیبر پختونخواں فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
04:39نئے صوبے سندھ اور پنجاب کا مسئلہ ہے
04:41گورنر راد اور امرجنسی کے نفاظ میں نے نانوے فیصل ہاتھ پی ٹی آئی کا تھا
04:45پی ٹی آئی دشت گردی کی خلاف جنگ میں ریاست کے ساتھ کھڑی نہیں تھی
04:49کچھ آرڈیننسز کے ذریعے سپیکر کے اختیارات واپس لیے گئے ہیں
04:52مجھے اختیارات نہیں منکہ صوبے میں امن چاہیے
04:55جس کے لیے کام کر رہے ہیں
04:56حالات ٹھیک ہو جائیں گے تو گورنر راز ختم کر دیا جائے گا
05:00وفاقی وزیر تاریخ فضل چوہدری کا کہنے ہے
05:02پیپلز پارٹی
05:03گورنر کے آئینی کردار اور رابطوں کو متنازلہ بنائے
05:06وفاقی حکومت قیون پختون خواہ کے گورنر کو بائے اختیار بنا رہی ہے
05:10حالی آرڈیننسز گورنر کو مزید اختیارات دینے کی حکومتی آزم کا ثبوت ہے
05:34مرات و استحقاق آرڈیننسز کے تحت خبر پختون خواہ
05:37اسمبلی کی اختیارات اور ارکان کو حاصل اختیار ختم
05:40کسی گرفتار رکن کو اسمبلی یا کمیٹی اجلاس کے لیے
05:43شخصی زمانت پر پیش کرنے کے شک حضب
05:46رکن اسمبلی کو ٹرمنل چارجز پر حراست میں لینے کے لیے
05:49سپیکر کی اجازت سے متعلق شک بھی منصوب
05:51آرڈیننسز کے تحت ایک کا سیکشن بارہ بھی حضب
05:54اس سیکشن کے تحت رکن اسمبلی کاتگری بی کی سیکیورٹی کا حق دار تھا
05:58سیکیورٹی تھرٹ کی صورت میں رکن اسمبلی کو کاتگری اے کی سیکیورٹی دی جا سکتی تھی
06:03خبر پختون خواہ میں دینی مدارس کی ریجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ کے مطابق ہوگی
06:07خبر پختون خواہ سوسائٹیز ریجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس بھی جاری کر دیا گیا
06:13ڈائریکٹر ایٹ جنرل مذہبی تعلیم سے ریجسٹرڈ مدارس اس ایکٹ سے مستثنہ ہوگی
06:32وفاقی ترقیاتی پیکج کے تحت خبر پختون خواہ کو دس ارب روپائے جاری کر دیا گیا
06:36وزیر آزم نے خبر پختون خواہ کے لیے ایک سو ساٹھ ارب روپائے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا تھا
06:41صوبے کے مخصوص ازلا کے لیے چھانویں ارب ستانویں کروڑ روپے مختص
06:45صوبے کے دیگر پچیس ازلا کے لیے تیریسٹر ارب بیز کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے
07:01سسٹم مافیا کے ہاتھ میں ہے جس کو ری سیکٹ کرنے کی ضرورت ہے
07:04جماعت اسلامی انتظامی یونٹس کے خلاف نہیں جب انہیں پورا حصہ نہیں ملتا تو ناراض ہو جاتے ہیں
07:10کہتے ہیں ریفرینڈم کرائیں اور عوام کی رائے لیں
07:12جب عوام نے اپنی رائے دی تھی تو اسے قبول کیوں نہیں کیا تھا
07:15ہمی جماعت اسلامی حافظ نیمور رحمان کا آکوائٹا میں جلسے سے خطا
07:19کہا عدم اعتماد کے نام پر انہوں نے ہارس ٹریڈنگ کی
07:23مولانا ہو یا کوئی اور چلتی حکومت گرانے پر معافی مانگے
07:27کراچی میں سب سے زیادہ سیٹے ہمیں ملیں
07:29قابض میر کو کس نے مصلت کیا
07:31قابض لوگوں کا عوام سے کوئی تعلق نہیں
07:34بلوچستان کے عوام کو تعلیم، عام اور زندگی چاہیے
07:3729 نومبر کو مینار پاکستان پر پورا پنجاب
07:41بلوچستان سے اظہار یک ٹیکٹی کرے گا
07:59وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور پارٹی قیادت سے
08:02متعلق بیانات نہ قابل قبول ہے
08:04پی پی رہنما سینیٹر شہری رحمان کا ردعمل
08:06کہا قادعہ آصف نے بلاول بھٹو زہداری سے متعلق بیان دے کر
08:09حد پار کر دی
08:10انہیں پی پی اور اس کے قیادت کے بارے میں ایسے بیانات سے گھریس کرنا چاہیے
08:14وزیر دفاع کے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو سے متعلق ریمارکس پر شدید تحفوزات ہیں
08:24وزیر آزم شہباز شریف 30 نومبر سے 2 دسمبر تک روس کا دورہ کریں گے
08:29شہباز شریف روسی صدق ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے
08:32دورے میں خطے کی صورتحال پاک روس تعلقات کے فروغ پر تبادہ خیال کیا جائے گا
08:37پاکستان کل سے 26 نومبر تک جہوری سلامتی نیٹورک کے اجلاس کی میز بانی کرے گا
08:42ترجمان دفتر خاردہ کا کہنا ہے
08:43اجلاس کا انقاط بلدالخوامی ایٹمی توانائی ایڈنسی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے
08:57انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئے
09:00نامور صحافی و انسانی حقوق اور آزادی صحافت کی علمبردار
09:04حسین نقی لاہور میں انتقال کر گئے
09:07ان کی عمر 88 برس تھی
09:09نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی
09:11اہم شخصیات کی شرکت حسین نقی نے اپنی طویلی صحافتی زندگی میں آزادی صحافت
09:16جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی
09:20انہوں نے صحافت کو محض خبر رسانی نہیں
09:22بلکہ حق گوئی جہور اقدار اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا ذریعہ بنایا
09:27ہر دور کی عمریت سینسرشپ اور آزادی اظہار پر پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے
09:33انتقال سے ایک دن پہلے لاہور میں احمد فرحاد کی کتاب کی تقریب رونوائی کی صدارت کی
09:38صدر مملکت وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا
09:41حسین نقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
09:56وزیراعظم نے تھر خوشک سالی اندادی پیکج پر فوری عمل درامت کی منظوری دے دی
10:00خوشک سالی کے متاسین کو پانچ ارب تیس کروہ روپے کا اندادی پیکج ملے گا
10:04وزیراعظم نے متاسین کو فوری ریلیف پہنچانے کے لیے نقد رقم دینے کی بھی منظوری دے دی
10:16سماغ موسمی مسئلہ نہیں بلکہ سائنسی مہوریاتی اور صحت آما کے لیے چیلنج ہے
10:21فوری ایک آروائیوں کے بائیس فصلوں کی باقیات جلانے میں 99 فیصد کمی آئی ہے
10:25پنجاب کی سینئے وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں
10:28پنجاب نے فضائی میار مونٹر کرنے کا کوئی نظام نہیں تھا
10:32موجودہ حکومت نے فضائی میار کی نگزانی کے لیے اسی سسٹم نسکیے
10:36دس پوچ پر مشتمل انوارمنٹل پروٹیکشن فورس کام کر رہی تھا
10:54خوشک موسم کے بائیس بیماریاں پھیلنے لگی راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں نہ ہونے کی بائیس خوشک
11:00سردی سے نزلہ رکام اور سانس کے مریضوں کی تعداد مڑ گئی
11:03کوئیٹا میں بھی موسم بدلنے کے ساتھ ہی گلے اور سینے کے امراض میں اضافہ وائرل انفیکشن سے بچنے اور
11:10بزرگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے
11:11ڈاکٹرز کی عوام کو احتیاطی تطبیر اختیار کرنے کی ہیتائے
11:22سردی میں ایل پی جی مہنگی اسلام آباد میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے سے شہری
11:27پریشان
11:28فی کلو گیس پانچ سو سے چھ سو روپے میں فروغ
11:31دکانداروں کا کہنا ہے انہیں پلانچ سے مہنگی ایل پی جی مل رہی ہے
11:35پیٹرل سستہ ہونے کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو
11:38کراچی میں سبجیوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے کو بھی پیچھے چھوڑ گئیں
11:42آلو پیاس ٹماٹر سے لے کر اگرک اور لہسن تک ہر سبزی مہنگی
11:46ملتان نے مہنگائی کے مارس شہریوں نے سردیوں کے کپڑوں کی خریداری کے لیے سستے بازاروں کا رخ کر لیا
12:00وزیر داخلہ محسن نقلی کا نادرہ سنٹر پیکو روڈ لاہور کا دورہ شہریوں کے مسائل سنے ان کے حل کے
12:05لیے حکامات دیئے
12:06محسن نقلی نے بزرگ خواتین کے شنافتی کارس سے متعلق مسئلہ فوری حل کرنے کا حکم دیا
12:11کہا عوام کو تیز رفتار اور بہترین خدمات کے فراہمی ہمارا مشن ہے
12:15شہریوں کی ہر موقع پر رہنمائی کریں تاکہ انہیں بار بار آنے کی زہمت نہ ہو
12:31سی ٹی ڈی کی حیدر آباد میں کاروائی کالعدم تنظیم کے ایک کروڑ روپے ہیڈ منی والے دہشتگرد شہیب پشک
12:37کو گرفتار کر لیا
12:38ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کی لشاندہی پر زیر زمین چھپایا گیا
12:42دستی بام اور گولیاں برامت کی گئی
12:44ملزم اپنے کمانڈر اسخشاہ سے بھی رابطے میں تھا
12:47ملزم کے پرار ہونے والے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے
12:56میرہ علی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیرنس آپریشن
12:59ہیدر خیل کے خالی مکام میں فتنہ خوارش کا چھپایا گیا
13:02اسلحہ اور مارودی مواد کا بڑا زخیرہ برامت
13:04کھدائی کے دوران انٹی ائرکرافٹ گن
13:06ہیوی مشین گن اور آر پی جی سیون ملی
13:08آر پی جی راؤنڈز اور کوارڈ کارپٹر جواب کٹس بھی برامت
13:12جدید اسلحہ کوارڈ کارپٹر جواب کٹس کی برامتگی
13:15دہشتگردوں کی لیرونی روابط کی نشاندہی کرتی ہے
13:18پشاور مطمئے سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے داروں کی کاروائی
13:22فتنہ خوارت سے تعلق رکھنے والے تیم دہشتگرد گرفتار
13:25سی ٹی ڈی کا کہنا ہے دہشتگرد سرکاری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
13:39انسانیت سے آری اسرائیلی فورسس کا غزہ میں خواراق سے بھرے ٹرک پر حملہ
13:44تیم فلسطینی شہید حملے کے بعد کھانے کا سامان بکھر گیا
13:47مظلوم فلسطینی دوہائیاں دیتے رہے
13:50خواراق کے ٹرک پر حملے کے بعد
13:52حماس کا جنگ بندی کے زامنوں اور سالسوں سے فوری جلانس بولانے کا مطالبہ
13:56حماس رہنمہ کا کہنا ہے
13:58اسرائیلی فورسس کا خیراتی باورچی خاندر کے ٹرک کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے
14:12مہنگائی کے خلاف فرانس میں ہفتہ وار اعتجاج پیارس میں پولیس اور مظاہرین آمدے سامنے
14:16پولیس اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے علاقی چارج کیا
14:19اور آنسو گیس کے شل برسائے
14:21مارسلز نے مظاہرین گاڑی کو آگ لگا دی
14:23حکام کا کہنا ہے ملکھر میں جاری اعتجاج میں
14:2582 ہزار سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی
14:32ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات گردوارہ جنم اصطان میں شروع ہو گئی
14:38دنیا بھر سے ہزاروں سکھیاتریوں کی تقریبات میں شرکت
14:42وزیرعالہ مریم نواز نے سکھیاتریوں کا خیر مکتم کیا
14:45کہا بابا گرو نانک امن محبت اور بھائی چارے کی علم بردار ہیں
14:49پاکستان بالخصوص پنجاب امن محبت اور مذہبی رواداری کی سرزمین ہیں
14:54سکھ برادری کو مقدس مذہبی مقامات کی زیارت پر سہولتیں فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے
15:02اور وادی سواد کا خوبصورت سیاہتی مقام عالم جببہ خدرتی حسن سے مالا مال
15:07ملندو بالا پہاہر اور گھنے جنگلات سیاہوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے
15:11سیاہوں کا کہنا ہے خدرتی مناظر بار بار یہاں آنے پر مجبور کرتے ہیں