Skip to playerSkip to main content
Discover the blessings of the Five Kalimas (Paanch Kalimat) and their importance for achieving Nijat-e-Akhirat (Salvation in the Hereafter). In this video, we explain the virtues of reciting the Kalimas, their spiritual benefits, and how they bring a believer closer to Allah. Learn how the 5 Kalimas can purify the soul, increase faith, and protect from sins.

If you want to strengthen your iman, seek forgiveness, and prepare for success in the Hereafter, this video is a must-watch.
#PaanchKalimat #NijatEAkhirat #IslamicVideo #Kalimas #IslamicReminders #Hereafter #IslamicKnowledge #QuranAndSunnah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05پانچ جملے آخرت کے لئے
00:08یعنی اب اگر آپ اپنی آخرت کے لئے دعا کرنا چاہتے ہیں
00:12تو یہ پانچ دعائیں ایسی ہیں جو آپ کے آخرت کو سمار دیں گی
00:17پہلی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20حسبی اللہ عند الموت
00:22کافی ہے مجھ کو اللہ موت کے وقت
00:25کافی ہے مجھ کو اللہ قبر میں سوال کے وقت
00:33اور حسبی اللہ عند المیزان
00:36کافی ہے مجھ کو اللہ میزان کے پاس
00:39یعنی اس طرازوں کے پاس جس میں نام عمال کا وزن ہوگا
00:43حسبی اللہ عند الصرعات
00:46کافی ہے مجھ کو اللہ پلصرات کے پاس
00:49اور حسبی اللہ لا الہ الا ہوا علیہ توکلتو
00:54وَإِلَيْهِ عُنِيبِ
00:57یہ وہ پانچ دعائیں ہیں
00:59اگر آپ صبح و شام پڑھ لیتے ہیں
01:01تو اللہ تعالیٰ آخرت میں
01:03کامیابی فرمائے گا
01:04اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں
01:06کہ اللہ تعالیٰ آخرت میں
01:07ہم سب کا نام اعمال
01:09ہمارے دائیں ہاتھ میں پکڑائیں
01:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended