00:00مجرم کو ضرور سزا دلوا کر رہوں گا
00:01تب ہی ابو بکر زریاب کو سمجھاتا ہے
00:03کہ اب تمہیں ہاروڈ یونیورسٹی میں اپنی ڈگری کمپلیٹ کر لینی چاہیے
00:06جس کے بعد زریاب اپنی ڈگری کمپلیٹ کرنے کے لیے
00:09ہاروڈ دوسری طرف جمیل
00:10لیکن پھر دین چھوڑ کر دوبارہ شراب پینا شروع کر دیتا ہے
00:13لیکن ایک دن جب ابو بکر اور زریاب ایک ساتھ جا رہے ہوتے ہیں
00:15تو جمیل انہیں دیکھ لیتا ہے
00:16تب ہی وہ زریاب کے پاس آ کر کہتا ہے
00:18زریاب تمہاری محبت میں دیکھو میرا کیا حال ہو گیا ہے
00:20لیکن ابو بکر فوراں پولیس والوں کو بلا لیتا ہے
00:22اور جمیل کو اس کے جرم کی سزا دلواتا ہے
00:24جس کے بعد جمیل کو عمر قید کی سزا ہو جاتی ہے
00:26ادھر ابو بکر اور زریاب کافی زیادہ خوش ہوتے ہیں
00:28تب ہی زریاب کی ڈگری جیسے ہی کمپلیٹ ہوتی ہے
00:30ابو بکر اسے پاکستان لے آتا ہے
00:31لیکن پاکستان پہنچتے ہی
00:32زریاب کی طبیعت اچانک خراب ہو جاتی ہے
00:34جس کے بعد ابو بکر اسے اسپتال لے کر جاتا ہے
00:36ڈاکٹر زریاب کا چیک اپ کرنے کے بعد
00:37ابو بکر کو بتاتی ہے کہ زریاب ماں بننے والی ہے
00:40یہ سن کر ابو بکر کافی زیادہ خوش ہو جاتا ہے
00:42اور زریاب کا خوب خیال رکھنے لاتا ہے
00:43اس کے بعد وہ زریاب کو خوشبخت کے پاس لے کر جاتا ہے
00:45خوشبخت جب یہ خوشخبری سنتی ہیں
00:47تو وہ بھی کافی زیادہ خوش ہو جاتی ہیں
00:48دوسری طرف ہمنا کو جیسے ہی پتا چلتا ہے
00:50کہ جمیل کو پولس والوں نے پکڑ لیا ہے
00:52وہ اپنے اببو دلاور کو بلاتی ہے
00:53اور ان کے ساتھ اپنے گاؤں چلی جاتی ہے