Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Alamat e Qayamat

Host: Raees Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28Allah subhanahu wa ta'ala
00:30ناظرین مہترین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:32میں ہوں آپ کا میزبان محمد رئیس احمد اور پیش کیا جا رہا ہے
00:35پروگرام روشنی سب کے لئے
00:38پیر منگل بودیہ سلسلہ جاری ساری رہتا ہے
00:40بہت اچھے متنوے موضوعات کے ساتھ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
00:44اور ایسا نہیں ہے کہ صرف پروگرام کرنا مقصود ہوتا ہے
00:47مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ تک کوئی میسج پہنچ جائے
00:50اور جو قرآن و حدیث کی روشنی میں تعلیمات ہیں وہ آپ تک پہنچ جائیں
00:54اصلاح احوال کا کوئی نہ کوئی ذریعہ بن جائے
00:56کوئی موضوع ایسا ذریعہ بن جائے
00:58جس کو سن کر آپ alert ہو جائیں
01:00اور آپ کہیں کہ بھئی واقعیتا ہمارے جو قائد اور نظریات ہیں
01:04وہ ایسے ہیں کہ ہمیں اپنے آپ کو بہتر کر لینا ہے
01:06جو زندگی گزر گئی وہ گزر گئی غفلت میں لاعلمی میں
01:10لیکن اب جو زندگی انشاءاللہ گزرنی ہے
01:12وہ اضروع شریعت اسلامیہ جو تعلیمات ہیں ہماری انشاءاللہ ان کے مطابق
01:16تو آج ناظرین ایک بار پھر ہمارا جو موضوع ہے وہ قیامت
01:19اس سے پہلے ہم نے علامات پر بھی بات کی
01:22اور مختلف اس کے جو علامات ہیں اس پر اس کے ظہور کے حوالے سے بات ہوئی
01:26اور آج جو بات ہو رہی ہے قیامت کے حوالے سے
01:28قرآن کریم میں متعدد مقامات پر اس چیز کا ذکر ملتا ہے
01:32کہ قیامت کیا ہے اس کی ہولناکیاں کیا ہیں
01:34کیا کچھ ہونے والا ہے
01:36جس کے حوالے سے ہم لاعلم نظر آتے ہیں
01:38اور آج کی دور میں اگر دیکھا جائے
01:40تو ہر شخص جو ہے وہ اپنی بقا کی جنگ لڑتا ہوا نظر آ رہا ہے
01:44کوئی معاشی طور پر کوئی سماجی طور پر
01:47کوئی اقتصادی طور پر
01:48کوئی مختلف انداز میں
01:50ہر شخص اپنی بقا کی جنگ لڑتا ہوا نظر آ رہا ہے
01:53تو ہر شخص یہی سمجھ رہا ہے کہ
01:54میرے لئے سب سے بڑا مشکل وقت ہے یہ
01:56اور قیامت خیز وقت ہے
01:58کہ میرا سروائیول اس وقت بہت مشکل ہو رہا ہے
02:00حالانکہ قیامت آنی ہے
02:01اور قیامت خود بتائے گی
02:03کہ قیامت ہے کیا بنیادی طور پر
02:05اس حوالے سے بات کریں گے کہ قرآن میں
02:07کس انداز میں اس کا ذکر آیا ہے اور مزید
02:10انشاءاللہ اس کے حوالے سے بنیادی
02:12جو قائد ہیں اسلام کے وہ بھی ہم جاننے کی
02:14کوشش کریں گے ممتاز اور معروف
02:16ہمارے ساتھ سکولرز تشریف فرما ہوتے ہیں
02:18جو ہمارے موضوعات پر بہت ہی اچھے
02:20انداز میں روشنی ڈالتے ہیں اپنے وقی
02:21مطالع کی روشنی میں تاکہ آپ تک
02:23موضوع کو صحیح مانو میں
02:25اس کی وضاحت پہنچ جائے اور اس کا
02:28مواد آپ تک پہنچایا جاسا کہ
02:30استاذ العلماء حضرت اللہ مفتی
02:32محمد سوحیل عظم جدی صاحب تشریف
02:34فرمائے جو بہت خوبصورت کلام فرماتے ہیں
02:36قرآن حدیث کی روشنی میں ماشاءاللہ ایک بار
02:38پھر ہمارے ساتھ یہاں تشریف فرمائے
02:39سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:43اور میرے بائیں جانے ممتاز و معروف
02:45ریلیجس سکولر ماشاءاللہ پاکستان
02:47اور دنیا بھر میں آپ کے
02:48تلامزہ جو ہیں وہ علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں
02:51ڈاکس صاحب ایک تحقیق کی
02:52آدمی ہیں اور ظاہر ہے تحقیق کے حوالے سے
02:55آپ متعدد کتب کو آپ نے
02:56تراجم بھی فرمائے اور تحقیق کے حوالے سے
02:58آپ کی کتب جو ہے پاکستان سے
03:00باہر بھی جو ہے وہ پڑھائی جاتی
03:02یہ تشیف فرمائے ڈاکٹر محمد احمد
03:04قادری صاحب تشیف فرمائے السلام علیکم ورحمت اللہ
03:07صاحب آپ دونوں کا خیر مقدم ہے
03:09اور آپ کی اجازت سے ہم آغاز کرتے ہیں
03:11قبلہ مفتی صاحب قیامت کا ذکر
03:12قرآن کریم میں ہم چاہتے ہیں یہ پہلے
03:14ابتدا یہی سے ہو جائے کس انتازم آیا ہے
03:16کس طرح آیا ہے کچھ ارشاد فرمائی گا
03:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:20صل اللہ علیہ وعلا آلیہ
03:23وآصحابہ وبرک
03:26دیکھیں اس میں
03:27جہاں تک
03:28قرآن کریم میں قیامت کا
03:30ذکر ہے تو ایک بات یاد رہے کہ
03:32قیامت کا دن
03:34یہ صرف ایک واقعہ نہیں ہے
03:37یہ واقعہ نہیں ہوگا
03:38بلکہ یہ ایک دنیاوی
03:41نظام کو لپیٹ دی جانے
03:43کا نام ہے
03:45دنیا اور اس میں جو کچھ مخلوقات
03:47سب کو فنا کرنے
03:49کا یہ نام ہے
03:50قرآن کریم میں اس کا
03:52کئی مقامات پر اللہ تبارک
03:55وطالعہ نے ذکر فرمایا
03:56کس نام سے ذکر ہوا ہے
03:59تمہیں وہ نام آپ کی خدمت میں
04:00اس کرتا ہوں
04:01وہ تقریباً وہ نام بھی
04:03یوں سمجھ لیں کہ
04:04بیس کی تعداد سے زیادہ ہے
04:06اور علماء فرماتے ہیں
04:08کہ کسی بھی چیز کے
04:09اتنے نام ہوں
04:10تو یہ اس کی
04:12امپورٹنس کی طرف
04:13دلالت کرتے ہیں
04:14کہ یہ چیز کتنی
04:16اہمیت کی حامل ہے
04:18مثال کی طرف پر قرآن کریم نے
04:20قیامت کے دن کو
04:22اصاعہ بھی کہا
04:23اصاعہ
04:23گھڑی
04:24ایک گھڑی
04:25چونکہ یہ بھی گھڑی میں آئے گی
04:26کلمہ میں آئے گی
04:27اسی طریقے سے
04:29یوم البعث بھی کہا گیا
04:30دوبارہ اٹھائے جانے کا دن
04:32اور اسی طرح
04:34یوم الدین
04:35یوم الحشر
04:36یوم الآخرة
04:38یوم التناد
04:40تناد کا معنی ہے
04:41سختی کا دن
04:41اسی طرح
04:43اسے
04:44یوم عظیم
04:45بڑا دن
04:45یوم عصیر
04:46سختی والا دن
04:48یوم الحسرہ
04:49نافرمانوں کے لئے
04:51حسرت کا دن
04:51اور اسے
04:53دار القرار بھی کہا گیا
04:54ایمان والوں کے لئے
04:55قرار کا دن
04:57اور اسے
04:58یوم الفصل
04:59یعنی اس دن
05:00تمییز ہو جائے گی
05:02کہ کون نافرمان ہے
05:03کون فرما بردار ہے
05:05فیصلے کا دن
05:06یوم الجمع بھی کہا گیا
05:08کہ اس دن
05:09سب کو جمع کیا جائے گا
05:10اسے یوم الحساب بھی کہا گیا
05:12کہ حساب کا دن ہے
05:14اسے یوم الوعید بھی کہا گیا
05:15کہ نافرمانوں کے لئے
05:17وعید کا دن ہے
05:18یوم الخلود بھی کہا گیا
05:20کہ جو فیصلہ ہوگا ہمیشہ کیلئے ہوگا
05:22پھر اسی طریقے سے
05:24یوم الخروج بھی کہا گیا
05:25کہ نکل جانے کا دن
05:27کہ سب نکل کر وہاں اس کی طرف
05:30جہاں پر قیامت برپا ہوگی
05:32سب کے سب وہاں کا رخ کریں گے
05:34یوم الواقع بھی کہا گیا
05:36کہ واقع ہونے والی ہے یہ
05:37اسی طرح اسے حاق کا بھی کہا گیا
05:40کھلی حقیقت ہے
05:41بڑی حقیقت ہے
05:44بڑی مسئیبت کا دن
05:45اسی طرح ساخہ
05:47بہرہ کرنے والی
05:49یعنی ساخہ کہتے ہیں بہرہ کرنے والی
05:52ایسی آواز ہوگی جیسے بہرے ہوگئے ہیں
05:54اتنی سخت آواز سنائی دے گی
05:56اور اسی طرح اسے آزفہ بھی کہتے ہیں
05:58قریب آنے والی
06:00اور اسے قارعہ
06:01کھڑ کھڑانے والی بھی کہا جاتا ہے
06:03اور قیامت کا دن بھی کہا جاتا ہے
06:05یہ سارے نام قرآن کریم میں
06:08ذکر کیے گئے
06:09اب قرآن کریم نے تھوڑی اس کی
06:11ڈیٹیل اس طرح بیان فرمائی
06:13جسے سورہ انفطار میں
06:15آیت نمبر ایک و دو میں
06:16اِذَا السَّمَاءُن فَطَرَتْ
06:19جب آسمان پھڑ جائیں گے
06:21وَعِذَا الْقَوَاكِبُن تَفَرَتْ
06:24جب کواقب ستارے جڑ جائیں گے
06:28دوسرے مقام پر
06:29اِذَا السَّمَاءُن شَقَّتْ
06:32آسمان کھل جائے گا
06:33پھڑ جائے گا
06:34اور پھر اس کے بعد
06:36تیسری آیت میں فرمائے
06:37وَعِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ
06:40زمین کھینچ لی جائے گی
06:41اللہ
06:43وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ
06:45جو کچھ اس میں ہیں
06:46زمین کو خالی کر دیا جائے گا
06:48لپیٹ دیا جائے گا
06:49پھر دوسرے مقام پر فرمایا
06:51سورہ قارعہ میں
06:53وَتَقُونُ الْجِبَالُ قَلْ اِحْنِ الْمَنفُوشِ
06:56کہ اس دن پہاڑ
06:58جنہیں آپ ہلا بھی نہیں سکتے
07:00دنکی بھی روئی کی طرح ہوں گے
07:02روئی بھی آم نے جیسے دھنک دیا جائے
07:04اس کے بعد کسی ہلکی بھلکی
07:06یوں اڑھ رہی ہوتی ہے
07:07اس طرح پاڑوں کر دیا جائے گا
07:09وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ
07:11کہ پانی یہ سمندر دریا
07:14یہ بہا دیے جائیں گی
07:16یعنی یہ سمندر دریا
07:18سب مل جائیں گے
07:19اس طرح فنا کر دیے جائیں گے
07:21پھر اسی طریقے سے
07:22آپ دیکھیں
07:29سورہ کاریہ کی آخری دو آیات
07:31کہ جس نے ذرہ برابر بھی نیک عمل کیا
07:34وہ دیکھے گا
07:34جس نے ذرہ برابر بھی برا عمل کیا
07:36وہ بھی اس کے سامنے آ جائے گا
07:38پھر ایک مقام پر یہ بھی فرمایا
07:40کہ فَأَمَّا مَنْ اُوْتِيَا سُورِ حَاقًا میں
07:43فَأَمَّا مَنْ اُوْتِيَا كِتَابَهُ بِيَمِينِ
07:46فَيَقُولُ هَا مُقْرَهُ كِتَابِيَا
07:48کہ جس کا نام عمال
07:50اسے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
07:52وہ تو خوش ہوگا
07:54وَأَمَّا مَنْ اُوْتِيَا كِتَابَهُ بِيشِّمَالِ
07:57فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ اُوْتَا كِتَابِيَا
08:00جس کا نام عمال
08:01اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
08:03تو افسوس کرے گا
08:04کہ ہائے افسوس
08:05ہائے افسوس
08:05کہ یہ میرے ہاتھ میں کیوں دیا گیا
08:08تو اس طریقے سے
08:09اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں
08:12قیامت کا نہ صرف ذکر فرمایا
08:14بلکہ ڈیٹیل کے ساتھ
08:15تفصیل کے ساتھ ہوگا کیا
08:17اس کا بھی ذکر فرما دیا
08:19مفتی صاحب نے اپنے ابتدائی
08:21آغاز میں ہی فرما دیا
08:23کہ قرآن کریم میں قیامت کے
08:25بیس کے قریب نام آیا
08:26اور ان کے نام اور تفصیلات بھی
08:28ان کے معنی بھی فرما دیا
08:29اور اضروع قرآن ہم نے جاننا چاہا
08:32تو متعدد قرآن کریم کی آیات
08:34بینات سے آپ نے قیامت کی
08:36حول نہ کیا
08:37اور اس میں ہونے والے حالات و
08:38واقعات کے حوالے سے ذکر فرمایا
08:40اب اسلامی جو اقائد ہیں
08:42بنیادی اقائد ہیں
08:43اس میں حیات بادل مماد کا بھی ذکر ہے
08:46اور اس پر ہمیں ہمارا ایمان ہے
08:48کہ حیات بادل مماد
08:50یعنی کہ زندگی موت کے بعد
08:52یعنی موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کے حوالے سے
08:54ڈاکس اب کیا فرمائیے گا
08:56میں چاہتا ہوں
08:56اس پر کچھ روشن ڈالی گا
08:57یہ جو بنیادی اقیدہ اسلام کا
08:59کیا کہیے
09:07یا ربی بالمصطفیٰ بلغ مقاسدنا
09:10وَقْفِرْ لَنَا مَعْمَدَا وَاسِعَ الْكَرْمِ
09:13قبلہ حضرت اللہمہ
09:15عمجدی صاحب دامت برکاتم العالیہ نے
09:18بہت خوبصورت پر آئے میں
09:20قرآن آیات کے حوالے سے
09:21محقائق بیان کیے ہیں
09:23کہ قرآن ہم سے مخاطب کیا ہے
09:25کہ ہم اس
09:27عارضی زندگی اور عارضی
09:30کیفیت سے محبت کرتے ہیں
09:31کہ جب آسمانوں کو دیکھتے ہیں
09:33تو ہم خوش ہوتے ہیں
09:34کہ یہ کتنے خوبصورت ستار ہیں
09:36یہ تو رب کی نعمتیں
09:37جب اچھائے گا جھاڑ دے گا
09:40زمین کو دیکھتے ہیں
09:41تو ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے
09:43کہ قیامت کے دن
09:44جب قیامت برپا ہوگی
09:45تو زمین تو
09:46پوری سمٹ کے
09:47رب تعالیٰ کے
09:48ہاتھ میں ایسی ہوگی
09:50جیسے کوئی ایک رومال ہوتا ہے
09:52یہ زمین کی کیفیت ہے
09:53جس کو آپ کہتے ہیں
09:54اتنی پھیلی ہوئی ہے دنیا
09:55اتنی بڑی دنیا ہے
09:56جس کو آپ
09:57گھنٹوں گھنٹوں سفر کرتے ہیں
09:58بائی بائی
09:59گھنٹے کے فلائٹس لے کر
10:00فخر کرتے ہیں
10:00کہ ہم دنیا کے اس حصے میں
10:02اس شہر میں
10:02پورتائیوز زندگی گزار رہے ہیں
10:04اس زندگی کو
10:05ہم نے اس زندگی سے
10:07الگ کر کے دیکھا ہے
10:08کیونکہ جو عالم ہیں
10:09وہ ہمارے تین ہیں
10:10ہماری زندگیوں کے
10:11ایک وہ عالم ہے
10:13جس نے
10:14اللہ تعالیٰ نے
10:15دنیا میں ہمیں بھیجا
10:17ایک عالم برزخ ہے
10:19ایک عالم آخرت ہے
10:20اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
10:22کہ یہ جب
10:22جو رب العالمین ہیں
10:24وہ جس طرح وہ چاہے کرے
10:25تو اس نے ایسا کیوں کیا
10:27اور سوال جو قائم کیا ہے
10:28آپ نے وہ قیامت کے حوالے سے
10:30اس قیفیت کے حوالے سے
10:31کہ جو عقیدہ ہے
10:32بہت سے لوگوں کا
10:33وہ اکثر و بیشتر
10:34جو ہمارے
10:35کہتے ہیں نا
10:36کہ جو انگلیش میں کہتے ہیں
10:37وہ پروگرسیو مانڈیٹ پیپل
10:38یا لائک مانڈیٹ پیپل
10:39یا انلائٹڈ پیپل
10:41یا عام زبان کے اندر
10:43کہنے چاہیے کہ
10:46بڑے نظریات
10:47یہ زبان سے
10:47کھلے مزاج کے لوگ
10:48وہ اس بات پر یقین ہی نہیں کرتے
10:50کہ مرنے کے بعد
10:51بھی ان کو اٹھنا ہے
10:52اصل میں مسئلہ یہاں پیدا ہو رہا ہے
10:54اور یہ صرف
10:55اسلام کے ساتھ نہیں
10:56یا حضرت موسیٰ کے ساتھ
10:57بھی یہی معاملہ ہے
10:58کہ وہ قوم یقین ہی رکھتی تھی
10:59اور قرآن مخاطبہ
11:00کہ بار بار قرآن کہہ رہا ہے
11:01کہ تم مرنے کے بعد
11:02اٹھائے جاؤ گئے
11:11اور پھر وہ صحابہ کحف
11:12یہ قرآن کریم میں
11:13مثالیں بیانیں
11:14کہ حقائق ہیں
11:14جو نظر آئے
11:16ملکل صحیح فرما
11:17کیکہ نا
11:17تو ان حقائق کے طرف
11:19ذرا سے آپ چلیں
11:19کہ اللہ تبارک و تعالی
11:20جو ماں کی پیٹ میں
11:22آپ کو پیدا کرنے پر
11:24قدرت رکھتا ہے
11:25وہ اس بات پر بھی
11:26قدرت رکھتا ہے
11:27کہ وہ قدرت
11:28کہ تمہیں قبر کے اندر
11:29میں زندہ رکھے
11:30اور جب وہ آواز دے
11:31تو قبر سے
11:32پھر زندگی کے ساتھ
11:33اٹھ کر رجوع کرو
11:34اس لئے کہا گیا ہے
11:35کہ جو باس کا لفظ ہے
11:36اب باس کن معنوں میں
11:38استعمال ہوتا ہے
11:38باس کو ذرا سا
11:40اگر آپ
11:41اس طرح معنی مرادی میں دیکھیں
11:43تو قرآن کریم میں
11:46واللذی
11:46باس فی الامی
11:48امیین کا لفظ استعمال کیا
11:49اب امیین اور باس
11:50اس کا تعلق ذرا سا
11:51تو میں روحانی تفسیر
11:53کی طرف جاؤں گا
11:54کہ ان مردہ دلوں کے
11:55بیچ میں
11:56اللہ کے نبی کو پیدا کیا
11:57جو انہیں زندگی
11:58عطا کرتا ہے
12:00جو قلوم مرے ہوئے تھے
12:02تو باس
12:03بمانہ زندگی کے ہیں
12:04اور حیات بادل مماد
12:06کے بھی معنی یہ
12:07کہ جب دوسرا سور پھوکا جائے گا
12:09تو دوسرا سور کے ساتھ ہی
12:10جو قبر کے اندر لوگ ہیں
12:12یہ کھڑے ہو جائیں گے
12:13اور یہ ایسے ہو گیں گے
12:15کہ ایک روایت یہ حدیث کی
12:16کہ یہ ایسے ہو گیں گے
12:18جیسے سبزیاں اکتی ہیں
12:20اکتم نکل کر آئیں گے باہر
12:21اور پھر وہ جو قرآن کریم کی
12:23جو آیات ہیں
12:24اور حوالے ہیں
12:25جو قبلہ محمد صاحب نے
12:26صرف اشارہ کیا
12:27میں یہ بات ارز کروں گا
12:29کہ
12:31رب العالمین کے سامنے جانا ہے
12:32تو اب یہ بے پردہ ہے
12:34کپڑا نہیں ہے ان کے اوپر جسم پر
12:36بغیر لباس کے ہیں
12:37غیر مختون ہیں
12:39اور پھر
12:40جب وہ حاضری دیتے ہیں
12:42اللہ کے سامنے
12:42وہ اٹھتے ہیں
12:43تو انہیں اپنے دائیں بائیں کی
12:45اس لیے کوئی فکر نہیں ہوتی
12:46کیونکہ وہ ہر فکر سے نکل کر
12:48ایک ہی فکر کرتے ہیں
12:50کہ ہمارا شافع محشر کون ہوگا
12:51سبحانہ
12:52ڈاکس صاحب کوئی خوبصورت کلام فرما رہا ہے
12:53میں چاہتا ہوں اس کو کنٹینیو رکھوں
12:55اور انشاءاللہ یہ کنٹینیو رہے گا
12:56ڈاکس صاحب سے پھر ہم
12:57زحمت کلام دیں گے
12:58ڈاکس صاحب کو
12:58ایک مختصر سا وقفہ ہے
13:00وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
13:00ہمارے ساتھ رہیے گا
13:01جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:03اور آج قیامت موضوع ہے
13:05اور اس پر
13:06پروفیسر ڈاکٹر محمد عمد قادری صاحب نے
13:09جو اپنا ایک ابتدائیہ پیش کیا
13:11کمال انداز میں اس کو
13:13بیان فرمایا
13:14وقفہ آگیا تھا
13:15میں چاہتا ہوں
13:16ڈاکس صاحب اس کو مکمل فرما دے
13:17حیات بعد المماد پر آپ ذکر فرمارے
13:20پرنے کے بعد زندہ ہونا ہے
13:21اگر یہ عقیدہ نہیں ہے
13:23تو سمجھیں پھر عقیدہ کفر ہے آپ کا
13:24سیدھی بات یہ ہے
13:26اور اس پر عقیدہ ہے
13:27تو پھر خوف بھی ہے آپ کے اندر
13:29اللہ سے رجوع بھی ہے
13:31اللہ سے محبت بھی ہے
13:32توبہ بھی ہے
13:33اور زندگی کی
13:35ساری جتنی بھی خوشیاں ہیں
13:36وہ رب کے رضا کے لیے ہیں
13:38اور اس کی ناراضی کا سودا
13:39آپ اور ہم کر اس لیے نہیں سکتے
13:41کہ مالک سے غلام لڑ نہیں سکتا
13:45اور اگر کوئی لڑ جائے
13:46تو پھر وہ فرون بنتا ہے
13:47حشر بھی اس کا وہی ہوتا ہے
13:48تو اب اس وقت جو کیفیات ہیں
13:50ان کیفیات کے اندر ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے
13:52کہ ہمیں موت کے لیے تیار رہنا چاہیے
13:55موت لقائے ربی ہے
13:57موت خوف کا نام نہیں ہے
13:58مسلمان موت سے خوف نہیں کہتا
14:01مسلمان خوف کو روزانہ دل سے لگا کر ہی کہتا
14:04میں تو تیار ہوں رب کی زیارت کے لیے
14:05اور رب کی زیارت بھی کیسے ہوگی سبحان اللہ
14:07مومنین کو قیامت کے دن
14:09وہ تو ایک روشنی ہے
14:11کسی نے حضور سے سوال کہتا ہے
14:12یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:13یہ فرمائیے
14:14کہ قیامت کے دن اللہ کیسے جلوہ افروز ہوگا
14:17کیا ہوگا
14:18کہا تُنہیں آسمان کو دیکھا ہے کبھی
14:19اس پر جب سورت چمکتا ہے
14:22تو کوئی چیز ایسی بھی ہوتی ہے جو غیر روشن رہے
14:26کہا قیامت کے دن رب کا نور
14:27اتنا روشن ہوں
14:28یہ ہے اصل
14:31لقائے ربی محبت
14:33اور اس دن وہ جو قیامت ہے
14:36بعض کی بات چونکہ ہو رہی ہے
14:37کہ ہم دوبارہ پیدا ہوں گے
14:38تو یہ دوبارہ پیدا ہونے کا مقصد یہ ہے
14:41کہ آج کی جنیٹیکل انجنیر نے یہ ثابت کیا ہے
14:44بھائیے
14:44امریکن ریسرچ جو میڈیکل انسٹیٹیوٹس ہیں
14:47اور میڈیکل سائنسز ہیں
14:48امریکہ کے آج دوہزا چھبیس کے اندر
14:50وہ اس بات کے قائل ہیں کہ کلون بھی ہوتا ہے
14:52اور وہ اس بات کے قائل ہیں
14:54کہ ری آرگنازیشن آف باڈی بھی ہو سکتی ہے
14:57اور اس بات کے بھی قائل ہیں
14:59کہ آپ کا ری جنریشن بھی ہو سکتا ہے
15:01اور آپ کو وہ اس طریقے سے محفوظ کر لیتے ہیں
15:04کہ آپ ایک ہزار سال بھی اس جرسو میں کو نکال کر
15:07اس سے اسی آدمی کی
15:08اسی شکل میں اسی آواز میں
15:09دوبارہ اس کو پیدا کر کے اسے بات بھی کر لیں
15:12تو ایک انسان ایک معمولی سائنسزدہ
15:14جس کو وضو کرنا بھی نہیں آتا
15:16جس کو نماز پڑھنی بھی نہیں آتی
15:17لیکن رب نے اس کو تحقیق سے نوازا
15:19وہ اس طرف جاتا ہے
15:20تو مسلمانوں کے لیے فاطبرو یا اولیل افسار
15:23اب توجہ دینے کی ضرورت ہوگی مسلمانوں کو
15:25مسلمان سائنسزدانوں کو
15:27اور وہ انلائٹڈ مسلمان
15:29جو بھٹک رہے ہیں اپنے دماغی اعتبار سے
15:31کچھ سوالات کرتے ہیں
15:32خود ہی جوابات دیتے ہیں اپنے آپ کو
15:33مطمئن کرنے کے لیے
15:34یا جو کرنا کر لو
15:35دو دن کی زندگی اس میں عیش کر لو
15:37شراب پیلو
15:38زنا کر لو
15:38آوارگی کر لو
15:39رشوت لے لو
15:40سب کچھ کر لو
15:40اس کے بعد 65-60 سال کے بعد
15:42تو مسات زندگی
15:43بس سمٹ نہیں ہے
15:44سمٹ نہیں ہے
15:45اس کے بعد اصل مسات زندگی
15:47کھل نہیں ہے
15:48کیا بات ہے
15:49سیدھے ہاتھ میں جب آئے گا نا
15:51تو اس وقت
15:52رب کی لقائقہ
15:52وہ شوق
15:53جو علیہ کاملین کو ہوگا
15:55سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
15:56فرماتے ہیں
15:57مجھے زندگی میں
15:57کوئی خوش نہیں ہے
15:58ماں سوائے ایک خوش ہی کہ
16:00کہ میں رب کی زہارت کر
16:01کیا بات ہے
16:01کیا بات
16:02کیا کہنے رکھتا
16:02بس
16:03جب آپ اٹھیں گے
16:04بس ایک جملہ مکمل کر کے
16:06اس کے بعد چونکہ
16:06وقت کم ہے
16:07کہ
16:07آپ کی نظر کرتا ہوں
16:09اپنے بہن بھائیوں کی بھی
16:10کہ جب آپ اور ہم اٹھیں گے نا
16:12تو ہم بے لباس ہوں گے
16:14غیر مختون ہوں گے
16:16رب کی طرف دوڑیں گے
16:17اور پھر اس کے بعد
16:18کیفیت یہ ہوگی
16:19کہ ہر انسان
16:20اپنی حالت مرض میں
16:22یا جس کیفیت میں
16:23اس کی موت ہوئی ہے
16:24اسی کیفیت کے اندر
16:26وہ اٹھایا جائے گا
16:28اب
16:28اس کیفیت کو
16:31اگر صحیح رکھنا ہے
16:32تو ایک ہی طریقہ ہے
16:33کہ اس حالت میں آپ اٹھائے جائیں
16:35کہ اللہ کے ذکر کو اتنا کیجئے
16:37کہ جب سکرات کا وقت ہو
16:39تو آپ کے زبان اگر بند بھی ہوتی
16:41تو آپ کے قلب پر
16:42اللہ اللہ اللہ جاری رہے
16:44تو قیامت کے دن
16:45جب آپ اٹھیں گے
16:45تو اللہ اللہ کہتے ہوئے اٹھیں گے
16:47وہی کیا کہنے ہے
16:48سبحان اللہ
16:48اسلامی عقائد و نظریات کے روشنی میں
16:51حیات بادل مماد کا جو ذکر ہے
16:53اس کو ڈاکسو آپ نے
16:54جو رد کرتے ہیں
16:55ان کا بھی ذکر فرمایا
16:56ہمارے جو عقائد و نظریات ہیں
16:58اس کا بھی ذکر فرمایا
16:59اور اس کے ساتھ ساتھ
17:00صرف قرآن سے نہیں
17:01بلکہ جو
17:02امریکن ریسرچ ہے
17:04کرنٹلی
17:05جو اس نے اس بات کو ثابت کیا
17:07آج ثابت کیا
17:08قرآن نے پہلے ثابت کر دیا تھا
17:10اللہ نے پہلے فرما دیا تھا
17:11اس کے حوالے سے بہت اچھے انداز میں ہیں
17:13ڈاکسو آپ نے
17:15ہمیں قرآن کو
17:16سائنس سے ثابت کرنے کے ضرورت نہیں ہے
17:18سائنس قرآن والوں کی
17:20قدموں کی دھول ہے
17:22قرآن ہے اصل
17:25اچھے مفتی صاحب میں آپ کی جانے بات ہوں
17:27لوگوں کو قبر سے اٹھائے جانے کی
17:29کیفیت
17:30یہ ایک ایسا موضوع ہے
17:31اور ایک ایسا سوال ہے مفتی صاحب
17:33جو ہر شخص کو
17:35خوفزدہ بھی کر دیتا ہے
17:36اور اس کو آخرت بھی یاد دلاتا ہے
17:38کہ آخر مرنا ہے
17:40کیسے اٹھائے جائے
17:41کیا کیفیت ہوگی قبر سے
17:42دیکھیں ایک تو یہ ہوگا
17:44کہ قبروں سے
17:45جب اٹھائے جائیں گے
17:48تو دو سو روپوں کے جائیں گے
17:51پہلی مرتبہ جو سور ہوا
17:59فرمایا ہے کہ جب سور پھوکا جائے گا
18:01تو زمین اور آسمان
18:03اور اس میں جو کچھ ہے
18:04سب پر بے ہوشی تاری ہو جائے گی
18:07یعنی اس سے مراد موت بھی ہو سکتی ہے
18:09سب مار دیے جائیں گے
18:10سب فنا ہو جائیں گے
18:13مگر جسے اللہ تعالیٰ چاہے
18:14اور اس میں دعایت میں یہ ہے
18:16کہ جسے اسرافیل علیہ السلام
18:17اس سور سے تو نہیں مریں گے
18:19پھر وہ عمرِ ربی سے انتقال ہوگا
18:21اس طرح اور بھی چیزیں ہیں اور بھی مخلوقات ہیں
18:23پھر دوسرے سور کا ذکر ہے
18:26وہ یہ ہے
18:27یہ ایک ہی آیت سور زمر کی آیت نمبر سیسٹری ہے
18:34پھر اللہ تعالیٰ جتنا چاہے گا
18:37ایسی رینے دے گا
18:38وہ یہ نا وہ آیت کریمہ
18:40کل من علیہ فان ویبقا
18:42اللہ تعالیٰ
18:43اور پھر
18:45لمن الملک اليوم
18:47کس کی باشات ہے آج
18:48اللہ کی جو ایک ہے
18:51بے شکل
18:53تو فرمایا کہ
18:54اس میں روایت میں جو الفاظ ہیں
18:56وہ چالیس سال کے ہیں
18:58چالیس سال معاملہ اسی طرح رہے گا
19:00پھر دوسرا سور پھنکا جائے گا
19:02فَإِذَاهُمْ قِيَامُ يَنْظُرُونَ
19:04سارے کھڑے ہو جائیں گے
19:06وہ دیکھ رہے ہوں گے
19:07اور پھر
19:08قرآن کریم کی دوسری آیات میں
19:09جو کہ
19:10سور مریم کی آیت نمبر ایٹی فائف
19:13اور ایٹی سکس
19:14پہ چیاسی اور چھاسی
19:16يَوْمَنَا حَشْرُ الْمُتَّقِينَ
19:18الٰرَّحْمَانِ وَفْدَا
19:19وَنَا سُوْقُ الْمُجْرِمِينَ
19:21اِلَا جَهَنَّمَ عَبِرْتَا
19:23کہ جس دن متقین
19:25جو حشر ہوگا
19:26ہم انہیں وفوت کی صورت میں لائیں گے
19:29اور جو مجرمین ہیں
19:30انہیں جہنم کی طرف
19:32ہاں کر لے جائے گا
19:34یعنی
19:35یوں سمجھ لیں
19:36کہ متقین کا پروٹوکول ہوگا
19:38مسلمانوں کا
19:39اور جو مجرمین ہیں
19:40انہیں زلط اور رسوائی کے ساتھ
19:43جہنم کی طرف ہاں کر لے جائے گا
19:45تکیلا جائے گا
19:46اور روایت کے یہ بھی الفاظ ہیں
19:48کہ جب
19:49سب کے سب اٹھیں گے
19:51تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:54کیونکہ حدیث پاک میں
19:55انا اول ما ینشق عنہ القبر
19:58میں وہ پہلا شخص ہوں
20:00جس کے لئے قبر کو کھولا جائے گا
20:01زمین کو کھولا جائے گا
20:02پھر اس کے بعد سیدونا صدیق اکبر ہیں
20:05فاروق اعظم ہیں
20:06پھر جنت الوقی
20:06پھر جنت المعلا
20:07یہ سارے افراد
20:09جو ہے حضور نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ ہوں گے
20:11اور آقا علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
20:14کہ روز قیامت
20:15تمام کے تمام لوگ
20:17برہنہ اٹھائے جائیں گے
20:19جیساں کبلہ
20:19ڈاکٹر صاحب نے بھی فرمایا
20:21برہنہ ہوں گے
20:22اور اسی طریقے سے
20:23یہ بھی فرمایا
20:25کہ
20:26مختون شدہ نہیں ہوں گے
20:28اور یہاں پر یہ الفاظ ہیں
20:29کہ
20:29ابراہیم علیہ السلام کو
20:31سب سے پہلے خلہ پینایا جائے گا
20:33اور صاحب مرات لکھتے ہیں
20:35کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
20:36کا ذکر اس لئے نہیں ہے
20:37کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
20:44تو بہرحالی یہ روایت کے الفاظ موجود ہیں
20:46اچھا اب سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
20:49یہاں پر بڑا عجیب و غریب ذکر کی
20:51یا رسول اللہ
20:51یہ سب کے سب میں لباس ہوں گے
20:54مرد و عورتیں وہاں پر ہوں گے
20:55تو یہ ایک دوسری کی طرف دیکھنا
20:56تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
20:58کہ بات اس سے آگے کی ہے
21:00کسی کو یہ خبر ہی نہیں ہوگی
21:01کہ کون کیسا ہے کیا رہے ہیں
21:03ہر ایک کو یہی ہوگا
21:06کہ اللہ تعالی کے حضور جانا ہے
21:07اچھا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
21:09کہ کیسے پتہ لگے گا
21:10کہ اللہ تعالی کے حضور جانا ہے
21:11کیونکہ روایت کے مطابق
21:13جو شام کا ایریا ہے
21:14یہاں پر میدانِ معاشر قائم ہوگا
21:16اور کچھ روایت کے مطابق
21:17میدانِ عرفات میں بھی
21:18لیکن زیادہ جمہور کی روایت یہ ہے
21:21فرمایا کہ ایسے پتہ ہوگا
21:23کہ جیسے پرندوں کو
21:25کہیں بھی اڑ کر جاتے ہیں
21:26اپنے گھنسلوں کا پتہ ہوتا ہے
21:27اللہ
21:28واپس لوٹ کر وہیں پر آتے ہیں
21:29جی سب کو یہ پتہ ہوگا
21:31اور یہ علماء کے الفاظ ہیں بقاعدہ
21:33اچھا اب یہ سوال یہ آتا ہے
21:35کہ جی مر گئے مٹی میں مل گئے
21:37یہ اٹھیں گے کیسے
21:38تو میرا رب فرماتا ہے
21:40کما بدانا اولا خلقنوئیدو
21:42ہم تجھے ایسے ہی اٹھائیں گے
21:44جیسے ہم نے پہلے بنایا تھا
21:46لقد جی تمونا فرادا
21:47کما خلقناکم اول مر
21:49تجھے ایسے ہی اکیلا اٹھائیں گے
21:51جس پر کیسے
21:52تجھے ہم نے پیدا فرمایا تھا
21:54اور فرمایا کہ
21:55یعنی ہر چیز فنا ہو جاتی ہے
21:57لیکن ریڈ کی ہڈی میں ایک جزو ہے
21:59جو بقاعدہ یوں سمجھ لیں
22:01کہ آلات سے بھی نظر نہیں آتا
22:03فرمایا کہ وہ باقی رہتا ہے
22:05اور اسی سے اٹھایا جائے
22:06اسے بھی سائنس نے ثابت کیا
22:09جی سائنس نے بقاعدہ ثابت کیا
22:11میں یہ کہتا ہوں
22:12ایک معمولی سی چپ ہے
22:14آپ اسے کمپیوٹر میں لگا لیجیے
22:16لاکھوں ویڈیوز اس میں ہوتی ہیں
22:18اچھا اسی طریقے سے
22:19ہمارے موبائل فون کی سم ہے
22:20اتنی سی سم ہے
22:21اب تو بھی کوئی میکرو سمز آگئے
22:22یہ نا چھوٹی سی بلکل
22:23سالہ ڈیٹا اس میں موجود ہوتا ہے
22:25یہ تو انسانوں کا بنایا وہ ڈیٹا
22:26پھر کلوننگ کی بات
22:27ڈاکٹر صاحب نے بڑے خضرت اطاز میں کی
22:29جب اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں
22:31اتنی طاقت ہے کہ وہ ایکل لیتے ہیں
22:36میں کہتا ہوں کہ
22:37ریڑ کی اڈی کا جو جزو ہے
22:38وہ نا بھی ہوتا
22:40میرا رب پھر بھی پیدا فرما سکتا تھا
22:42وہ ہر شے پر قادر ہے
22:44اور یہاں پر یہ ہے
22:45کہ متقین کا پروٹوکول ہوگا
22:47ایمان والوں کا پروٹوکول ہوگا
22:49اور جو مجرمین ہیں
22:51ان کا کوئی پروٹوکول نہیں ہوگا
22:53اور ان سب کو
22:54اس طرح ہنگ کا لے جائے جب آخری بات
22:56یہ بھی فرمایا کہ پیدا کیسے ہوگا
22:59دوبارہ کیسے اٹھایا جائے گا
23:00فرمایا کہ تم دیکھتے نہیں
23:02کہ خجور کی گھٹلی سے خجور کیسے پیدا ہوتی ہے
23:05بیج سے اتنا بڑا پودا
23:07زمین کو پھاڑ کے کیسے نکلتا ہے
23:09رب تعالیٰ پھر اس سے بڑھ کر قادر ہے
23:11کیا کہنے ہے
23:12وہ رب
23:13کہ جو سنگ لاخ زمینوں سے
23:15چٹانوں سے
23:16نرم و نازک کمپلیں اگا دیتا ہے
23:19تو وہ تو قادر مطلق ہے
23:21اس کے قبض اختیار میں سب کچھ ہے
23:24وہ سب کچھ کر سکتا
23:25اللہ
23:28مفتی صاحب نے جس طرح ذکر فرمایا
23:29مجھے اندازہ ہے کہ
23:30ڈاکس صاحب پر بہت سارے درواہ ہو گئے ہوں گے
23:32کہ مزید اس پر بھی کلام کیا جائے
23:34لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
23:35وقفہ لیتے ہیں
23:36اور اس کے بعد لوٹیں گے
23:37تو انشاءالہ ایک بہت اہم سوال ہے
23:38ڈاکس صاحب کی خدمت پیش کروں گا
23:40ہمارے ساتھ رہیے
23:40ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
23:42اور روشنی میں آج موضوع ہے
23:43قیامت
23:44لیکن جس انداز میں
23:45ہمارے سکالرز غزرات
23:46اس پر گفتگو فرما رہے
23:47دل تو چاہتا ہے
23:48کہ یہ سیریز سلتی رہے پوری
23:50اور اس پر ہم بات کرتے رہے
23:51چونکہ آف ایئر بھی
23:52جتنے موضوعات اس میں ڈسکس ہوتے ہیں
23:54اس سے مزید اس میں دلچسپی پیدا ہوتی ہے
23:56کیا یا کیا کچھ اس میں موجود ہے
23:58ہم لاعلمی میں زندگی گزار رہے ہیں
24:00یہ الگ باتیں ظاہر ہیں
24:00ہمارے اپنے مسائل ہیں
24:02اور اس کے اندر رہتے ہوئے
24:03ہم اپنی زندگیاں گزارتے ہیں
24:04لیکن جو حقائق ہیں
24:05وہ اپنی جگہ مسلم ہیں
24:06اور ان کی طرف
24:07ہمیں توجہ دینی چاہیے
24:09اب میدان محشر کے حوالے سے
24:11اجمالاً مفتی صاحب نے ذکر فرمایا
24:12میں ڈاکٹ صاحب سے ہی جارنا چاہوں گا
24:14کہ میدان محشر
24:14کہاں ہوگا
24:15اور کس طرح
24:17لوگوں کو اس میں پیش کیا جائے گا
24:19کس طرح لائے جائے گا
24:20ڈاکٹ صاحب کیا فرماتے ہیں
24:23سبحان اللہ وابی حمدی
24:24سبحان اللہ العظيم
24:26اصل میں میرے آقا
24:27سرور کشور رسالت نے
24:29جو کچھ بھی فرمایا ہے
24:30اور جو کچھ بھی بتلا دیا
24:32اور جس طرف
24:34مکمل طور پر رہنمائی فرما کر
24:36آپ نے کہا
24:37کہ اپنے آپ کو
24:39اس محبت کے ساتھ
24:41اللہ کی بارگاہ میں رکھو
24:42کہ رب تم سے ہمیشہ راضی رہے
24:44تو یہ اسی کے ابواب ہیں
24:46جس پر ہم گفتگو کر رہے ہیں
24:47تو یہ سوال یہ پہلا ہوتا ہے
24:49کہ یہ
24:49لوگوں کا قیامت برپا ہونا
24:53اور قیامت
24:55بمانے
24:55کھڑے ہونے کے ہیں
24:57تیار رہنے کے ہیں
24:58خالی قیامت یہ نہیں
24:59کہ ایک دن
25:00اس کا انتظار کرنا بھی قیامت ہے
25:03اور عربی زبان میں
25:04جب آپ قامہ یقوم کے
25:06بمانے استدلال کے استعمال کرتے ہیں
25:09تو ہمہ وقت مسلمان
25:10اپنی موت کے لیے
25:11اور آخرت میں رب کے سامنے
25:13حاضر ہونے کے لیے تیار رہے ہیں
25:14یہ ہے قیامت
25:15اور اب قیامت سغرہ
25:17قیامت کبرہ
25:18اس کے علامات
25:20حضور نے جو کچھ بھی فرمایا
25:21مجھے حضرت سال بن ساد
25:23رضی اللہ تعالی عنہ
25:24کہ وہ حدیث یاداری
25:25کہ قیامت کے لیے
25:26لوگ
25:26سفید بھوری زمین پر
25:28اکھٹے کیے جائیں گے
25:29جو میدے کی روٹی کی طرح ہوگی
25:33اور
25:34اس میں کسی کا جھنڈا نہیں ہوگا
25:36ہاں ایک جھنڈا
Comments

Recommended