Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Aman

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Everyday with God . . .
00:24and without any doubt
00:51is the religion that guarantees security and peace
00:55اسلام ہی وہ مذہب ہے
00:57تمام مذاہب میں
00:58کہ آج یہ دعویٰ کرتا نظر آتا ہے
01:01اور چودہ سو سال سے بڑا عرصہ
01:03اس قرآن عرص پر
01:05چشم فلک نے یہ دیکھا
01:06کہ جہاں جہاں ظلم تھا
01:08جہاں جہاں ہم دیکھ رہے تھے
01:10کہ انصاف کی ادم دستیابی ہے
01:13لوگوں کا حق ان کو نہیں دیا جا رہا
01:15ظلم و زیادتی ہے
01:17وہاں وہاں جہاں پر بھی
01:19اسلام نے اپنے پر بچھائے
01:21اسلام نے اپنے اصولوں کو نافذ کیا
01:24تو اس قرآن عرص پر
01:26موجود اس مقام نے
01:27امن و سلامتی کو دیکھا
01:29الحمدللہ آج اس موضوع پر
01:31یقینا گفتگو بھی کریں گے
01:33اور اس سے متعلق سوالات بھی
01:36ہم یقینا پوچھیں گے
01:37اور سب سے پہلی بات تو جو
01:39پرائمری بنیادی ایک چیز ہے
01:41کہ قرآن و حدیث اس امن کی تعریف
01:44کے سنداز سے کرتا نظر آتا ہے
01:45مہمانوں کا تعریف بھی کرائیں گے
01:47آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیے گا
01:48اس یقین کے ساتھ
01:50کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
01:51آپ سے ہوتی ہے ملاقات
01:52ایک بریک کے بعد
01:52جی ناظرین ویلکم بیک
01:55اور بریک سے قبل میں نے آپ سے ارس کیا
01:57کہ آج ہمارا موضوع امن ہے
01:58اور یقینا اسلام نام ہی
02:00سلامتی کا ہے
02:01امن کا ہے
02:02اور جہاں جہاں جس جس مقام پر
02:05جس جس معاشرے نے
02:06وہ تمام اصول جو شریعت محمدی
02:08صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:10وضع کیے
02:11کہ جن کی امپلیمنٹیشن کے بعد
02:13یقینا وہ جگہ
02:15وہ مقام
02:15وہ معاشرہ
02:16وہ تمام سمرات حاصل کرتا ہے
02:19جو کہ
02:19سلامتی کی صورت میں ہوتے ہیں
02:21امن کی صورت میں ہوتے ہیں
02:22یقینا اس پر گفتگو کریں گے
02:24اور گفتگو سے قبل
02:25صاحبان علم و دانش کا تعرف
02:27کسی تعرف کی دونوں ہی شخصیات
02:29مہتاج نہیں
02:29عالم اسلام کے ممتاز
02:30جید مستند
02:32علماء اکرام تشریف فرما ہے
02:33سب سے پہلی شخصیت
02:34مفتی محمد سوئی اللہ دامجدی صاحب
02:36السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
02:39سر مداج بخیر
02:40الحمدلہ
02:41خیر مقدم ہے آپ کا
02:43آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:44دوسری شخصیت
02:45آپ بھی کسی تعرف کے موتاج نہیں
02:47آپ کے سٹوڈنٹس کی
02:48اگر میں بات کروں
02:49تو میں نے
02:49بڑے بڑے علماء کو دیکھا
02:51بڑے بڑے مفتیان کرام کو دیکھا
02:53جو الحمدلہ
02:54آپ سے انہوں نے
02:54زانو تلمس طے کیا
02:56ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
02:57حضرت علامہ مولانا
02:59ڈاکٹر محمد عمد قادری صاحب
03:01السلام علیکم و رحمت
03:02علیکم و سلام و رحمت اللہ و رحمت اللہ و رحمت
03:03کیسے ہیں سر خیریت سے
03:04سر پرائمرلی
03:06کوسشن بنیادی سوال
03:08کہ
03:09کس طرح سے ہمیں
03:10امن کا ذکر
03:11قرآن و حدیث میں ملتا ہے
03:13سر کیا فرمائیں
03:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:15اللہم صلی علی سیدنا
03:17و مولانا محمد
03:19دیکھیں یہ سوال ایسا ہے
03:26کہ سورج سے کوئی پوچھے
03:28کہ روشنی کہاں سے آتی ہے
03:29اللہ
03:30بات یہ ہے کہ
03:31اسلام کا جو
03:32اوریجن ہے
03:33وہی سین لام میم سلامتی
03:35سبحان اللہ
03:36اور ایمان کا جو اوریجن ہے
03:38جو مادہ ہے
03:39مادہ اشتقاق
03:40حمزہ میم نون
03:42ہے یہ امن سے ہے
03:43اللہ اکبر
03:44تو ان کی امپورٹنس
03:46اتنی زیادہ ہے
03:47کہ ناموں کا
03:49اوریجن دیکھا جائے
03:50تو وہی بنتا ہے
03:51سلامتی
03:52اور امن
03:53اچھا اسلام نے
03:56دین اسلام میں
03:57قرآن حدیث کی روح سے
03:58دیکھا جائے
03:58تو بڑی ایک
03:59ٹیکنیکل انداز میں
04:00امن کو بیان فرمایا
04:02دیکھیں دنیا نے
04:04پہلے امن کی بات نہیں کی
04:06سب سے پہلے
04:08نبی صلی اللہ علیہ وسلم
04:10ہی امن لے کر آئے
04:12اللہ
04:12یعنی کم و بیش
04:14ساڑھے چودہ سو برس پہلے
04:16خد بے حجت الودا
04:17اٹھا کر دیکھیں
04:18امن ہی امن ہے
04:19اللہ
04:19پوری سیرت طیبہ
04:21اٹھا کر دیکھیں
04:22امن ہی امن
04:22آپ نے امن کی بات کی
04:23سلامتی کی بات کی
04:25دنیا کو تو
04:26یعنی آپ یوں سمجھ لیں
04:28کہ دوسری جنگ عظیم
04:29کے بعد خیال آیا
04:30کہ اب کچھ
04:31اصول قوانی مرتب کرنے چاہیے
04:33اچھا اسلام نے
04:35بہت کھل کر
04:36اور بہت ٹیکنیکل انداز میں
04:37بات فرمائی
04:38مثال کے طور پر
04:40دنیا یہ سمجھتی ہے
04:41کہ امن یہ ہے
04:42کہ افرت افری نہ ہو
04:43لڑائی جگڑا نہ ہو
04:45قتل و غارتگری نہ ہو
04:47فساد نہ ہو
04:48اسلام کہتا ہے
04:50یہ بھی ضروری ہے
04:50اب آپ دیکھیں
04:52کہ اسلام کیا فرماتا ہے
04:54سورہ قریش ہے
04:55تیسری آیت کریمہ
04:57فَلْيَعْبُدُوا رَبَّهَذَا الْبَيْتِ
05:00چاہیے کہ وہ عبادت کریں
05:02اس امن والے
05:03گھر کے رب کی
05:04کون سا رب
05:06اللَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِن جُوع
05:09وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْف
05:11کہ وہ رب جس نے
05:13تمہیں بھوک میں کھانا کھلایا
05:14اور جس نے تمہیں خوف سے
05:16امن اطاف فرمایا
05:18ٹھیک ہے
05:19تو اس کی
05:20امن کی
05:21امپورٹنس اتنی ہے
05:22کہ رب تعالیٰ
05:24اپنا تعرف
05:24اس انداز میں فرما رہا ہے
05:26کہ بھوک سے کھانا کھلایا
05:27اس رب نے
05:27تمہیں بھوک سے نجات اطاف فرمائی
05:29اور تمہیں
05:30خوف سے امن دلایا ہے
05:32تو ظاہری خوف کا دور ہونا
05:35اور ظاہری امن کا قائم ہونا
05:38یہ بھی بہت ضروری ہے
05:39کہ قتل و غرطگری نہ ہو
05:41ظاہرے کہ قتل و غرطگری کو روکنے کے لیے
05:43اسلام نے قصاص کی اہمیت کو اجاگر فرمایا
05:46اچھا اگر غلطی سے ہو جائے
05:49تو دیت کی اہمیت کو اجاگر فرمایا
05:51اسی طریقے سے
05:52کوئی کسی کا قصہ ظلم نہ کر سکے
05:55تو عدل و انصاف کی اہمیت کو اجاگر فرمایا
05:58اچھا کسی کے مال کو ہڑپ کرنا
06:01غصب کرنا
06:02سختی سے اس کی وعید بیان فرمائیں
06:04چوری کرنا
06:05یا خدا نہ خواستہ
06:06ڈاکہ زنی کرنا
06:08سختی سے وعید بیان فرمائیں
06:10تو ظاہری امن کو بھی
06:12اسلام ترجیحی بنیادوں پر دیکھتا ہے
06:14لیکن اسلام یہ کہتا ہے
06:16کہ فقط یہ امن نہیں ہے
06:18اگر تم امن اسی کو سمجھ بیٹھے ہو
06:21تو فقط یہ امن نہیں ہے
06:22امن یہ بھی ہے
06:23کہ تمہارے دل میں
06:25کسی کے لیے بغض و عداوت نہ ہو
06:27امن یہ بھی ہے
06:29کہ تمہارا دل پاکیزہ ہو
06:31امن یہ بھی ہے
06:33کہ معاشی طور پر
06:34ہر ایک جو گھر سے نکلتا ہے
06:37تو معاشی طور پر وہ آزاد ہے
06:39آزادی سے کما رہا ہے
06:41کوئی اس پر دباؤ تو نہیں ڈال رہا
06:43فکری آزادی ہے
06:44کوئی اس پر دباؤ تو نہیں ڈال رہا
06:45اسلام کہتا ہے
06:46کہ اندرونی طور پر بھی امن قائم کیا جائے
06:49اور ظاہری طور پر بھی امن قائم کیا جائے
06:52اب اندرونی طور پر آپ دیکھیں
06:54ظاہری اور اندرونی
06:55قرآن کریم میں
06:56پانچے پارے میں
06:58ایک آیت کریمہ ہے
06:58وَإِذَا حُيِّتُم بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّ بِأَحْسَنَ مِنْهَا
07:03اَوْرُدُّوهَا
07:04جب دو مسلمان
07:05آپ سے ملتے ہیں
07:06تو پہلا کہتا ہے
07:07السلام علیکم
07:08تو دوسرے کو چاہیے
07:10کہ وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
07:12کہے
07:12اگر پہلا کہتا ہے
07:13وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
07:15تو دوسرے کو چاہیے
07:16کہ وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ
07:17وَبَرَكَاتُوا
07:18کہے
07:18یعنی اسلام یہ کہہ رہا ہے
07:20قرآن یہ کہہ رہا ہے
07:21کہ جس نے تمہیں
07:22سلام کی الفاظ کہے
07:24تو تمہیں چاہیے
07:25کہ بڑھا کر
07:26اس کو جواب دو
07:27کم از کم
07:28اتنے الفاظ میں
07:29تو جواب دو
07:29سلام دی کا مطلب
07:31کیا ہے
07:31السلام علیکم
07:32یعنی کسی مذہب میں
07:33آپ دیکھیں
07:34نمسکار
07:34کہیں پر
07:34گوڈ مورننگ
07:35گوڈ ایویننگ
07:36گوڈ نائٹ
07:37کہیں پر
07:37جو یہ ست سریع کال
07:38یعنی مختلف الفاظ ہیں
07:40لیکن جتنے خوبصورت الفاظ
07:41اسلام نے دیئے ہیں
07:42اسلام علیکم
07:44سلامتی ہو تم پر
07:46وَرَحْمَتُ اللَّهِ
07:48وَبَرَكَاتُوا
07:49اللَّهِ کی رحمتیں ہو
07:50اللَّهِ کی برکتیں ہو
07:51آپ یہ دیکھیں
07:52کہ سلام وہ کر رہا ہے
07:54جواب دے رہا ہے
07:55تم پر بھی سلامتی ہو
07:57اللہ کی رحمتیں ہو
07:58اللہ کی برکتیں ہو
07:59یہ سلام ہمیں
08:00کیا سکھاتا ہے
08:02دو چیزیں سکھا رہا ہے
08:03اور دو چیزوں سے
08:04اشتلاف کرنے کا حکم دے رہا ہے
08:05یعنی تمہیں
08:06جھگڑا فساد نہیں کرنا
08:07قتال نہیں کرنا
08:09لڑائی جھگڑے نہیں کرنے
08:11جھگڑا فساد اور قتال
08:12اس سے ہمیں دور کرتا ہے
08:14اور ہمیں کہتا ہے
08:15کہ آپ اگلے کو خوشی دو
08:17اللہ
08:17آپ اگلے کو خوشی دو
08:19اور پروٹیکشن دو
08:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:23وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:25جھگڑے سے فساد سے
08:26لڑائی سے اشتناب
08:27اور آپ اس کو شروعٹی دے رہے ہیں
08:30کہ میری طرف سے بھی
08:32آپ کو اللہ کی رحمت ہو
08:33اللہ کی سلامتی ہو
08:34اور میں آپ کو بتا رہا ہوں
08:36کہ میری طرف سے برکل فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
08:39آپ میری طرف سے برکل معمون ہیں
08:41اس لئے نبی علیہ السلام نے فرمایا
08:43کہ تم میں سے مسلمان وہ ہے
08:45مسلمان وہ ہے
08:47کہ جس کے ہاتھ اور زبان سے
08:49اور تکلیفوں سے
08:51دوسرا مسلمان بھائی محفوظ رہے
08:53کیا کہنے
08:53کیا کہنے اللہ آپ کو زیادہ خیر دے
08:55اور یہ دیکھیں آپ
08:56کتنی زیادہ
08:58کمپریہنسیو ویم ہے
08:59مطلب ایک جو ایک گریٹنگ
09:00اسلامی گریٹنگ جس کو ہم کہتے ہیں
09:02کسی کو سلام کرنا کہتے ہیں
09:04آپ دیکھیں کہ
09:05کتنی بڑے لیول پر ہم کہتے ہیں
09:07اس کی جامعہت ہمیں نظر آتی ہے
09:09کہ تین الفاظ کی ادائی سے
09:11کس قدر وہ
09:12حجتیں تمام ہو جاتی ہیں
09:14کہ ایک مسلمان
09:15دوسرے مسلمان کے لیے
09:16سراپا سلامتی بن جائے
09:18دوکس صاحب
09:18میں یہ ارز کرنا چاہتا ہوں
09:20کہ دیگر مذاہب
09:22یا پھر
09:22مختلف انٹیلیکچولز
09:24مختلف فیلوسوفرز
09:26مختلف انداز سے
09:27طریقوں سے
09:28اپنے اپنے انداز سے
09:29وہ ہمیں
09:30امن کو
09:31پیس کو
09:31سیکیورٹی کو
09:32انٹرپریٹ کرتے نظر آتے ہیں
09:33اس کے مفاہیم بتاتے نظر آتے ہیں
09:35لیکن
09:36اسلامی نقطہ نظر سے
09:37اگر ہم
09:38امن کی تعریف
09:40اور اس کے کونسپٹ کو
09:41اس کے تصور کو سمجھنا چاہیں
09:43تو سر وہ کیا ہو
09:44عوض باللہ من الشیطان الرجیم
09:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:47مولای صلی اللہ وسلم
09:50دائماً ابدا
09:51علا حبیبی کا خیر الخلق
09:52کل لہمی
09:53یا ربی بی مصطفیٰ
09:54بلی مقاسدنا
09:55وغفر اللہ
09:56محمد آئے
09:56عباسِ الکرم
09:57آمین
09:57قبلہ
09:59قفتی سوحیل رضا
10:02عمجدی صاحب نے
10:03قرآن و حدیث کے حوالے سے
10:07جو گفتگو کی ہے
10:08اور اس میں پھر
10:08جس انداز سے
10:10معاشرہ ساس طاقت
10:13اور اس کے روابط کو
10:14امن سے جوڑا ہے
10:15میں سمجھتا ہوں کہ
10:17بات بہت موسر طور پر
10:18لوگوں تک پہنچی ہے
10:19بے شک
10:20لیکن آپ کا جو ایک بنیادی سوال ہے
10:22کی جو دنیا ہے
10:24اور اس کے مفکرین ہیں
10:25اور اس میں بیٹھے رہے وہ لوگ
10:27جو نظریاتی اعتبار سے
10:30ایک خاص مشن کے تحت کام کر رہے ہیں
10:33تو وہ اسلام کی جو
10:35تعبیر و تشریح
10:36اور اس کی تشکیل جدید کے
10:37نظریات کو لوگوں تک پہنچا رہے ہیں
10:40وہ یہ دکھانا چاہتے ہیں
10:41کہ اسلام نعوذ باللہ منظل کے
10:43متشدد مزاج معاشرے کی
10:45تربیت کر کے
10:46متشدد معاشرے کو جنم دیتا ہے
10:49نعوذ باللہ منظل کے
10:50آئیے پہلے
10:51ان کی غلط فہمی دور کریں
10:52اور یہ دیکھیں
10:53کیونکہ اگر میں اس طرف جاؤں گا
10:55تو مغربی دنیا کے
10:56بہت سارے مفقرین میرے ذہن میں
10:58لیکن
10:58توالت ہوگی وقت بھی آپ کے پاس نہیں ہے
11:00مختصرن بات کہوں
11:02قرآن کریم کا
11:04ارشاد کہاں سے ہوتا ہے
11:05پہلی وحی کے اندر اقراء
11:06اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
11:08کہ اللہ کیا حکم دے رہا ہے
11:09اللہ
11:10کس بات کے پڑھنے کا حکم دے رہا ہے
11:12اے نبی محترم
11:14اے میرے محبوب
11:16تم پڑھو
11:17کن کے سامنے تلاوت کرو
11:19کن کو بتلاو
11:21وہ کہ جن کے دل
11:22قدرتوں سے پاک نہیں ہے
11:24نفرتوں سے بھرے ہوئے
11:26اور معاشرہ
11:27پورا کا پورا معاشرہ
11:29وائلنس
11:30پولیٹکس کا شکار ہے
11:32اس پورے معاشرہ ساز
11:34طاقتوں کو
11:35اور ان کے اناثر ترقیبی کو
11:36تم
11:37برائے راست یہ کہو
11:38کہ تم نے رب سے بغاوت کی ہے
11:40اور رب کے معاشرے کو
11:41اپنے معاشرے میں تبدیل کر کے
11:43اللہ کے حکم کے خلاف
11:44تین سو بطوں کی
11:46تین سو پیسٹھ بطوں کی
11:47جو شکل تم نے وہاں پیدا کی ہے
11:49اس کے اندر وہ ساری اشکال
11:51تمہارے عقائد کو
11:52اور تمہارے اتوہمات کو
11:53جنم دے کر یہ بتلا رہی ہے
11:55کہ امن کہیں نہیں ہے
11:56تم تو ایک
11:58ایک معمولی سے
11:59کسی جانور کو
12:00یا کسی شے کو پانے کے لیے
12:02کئی کئی سو لوگوں کو
12:04مار دیتے ہو
12:05اور تمہارے نخمت کا یہ عالم ہے
12:07کہ تم نے
12:07سبا معلقات لکھ کر
12:09اپنے آپ کو بتلا دیا
12:10کہ تم کتنا بد امنی کا شکار ہو
12:16کہ اے لوگوں
12:17آؤ اس رب کے طرف
12:18جو امن دیتا ہے تمہیں
12:20آؤ ان لوگوں کے طرف
12:22پورا قرآن
12:22اور پورا قرآنی تعلیمات
12:25اور اسمہ حسنہ کی
12:26اب ذراسی میں بات کرتا چلو
12:27کہ اقراء کا مطلب
12:29صرف اقراء بسم ربی اللہ
12:30خلق نہیں ہے
12:31بلکہ یہ نظام کائنات میں
12:34ایک حسر ہے
12:36کہ کس لیے پیدا کیے گئے تھے
12:38امن کے لیے
12:40اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
12:41امن کیا ہے
12:42امن
12:43اصل میں
12:44اس نفسیاتی
12:46سکون کا نام ہے
12:47جس میں انسان
12:49اپنی زندگی کو
12:51اس اعتبار سے گزارے
12:53کہ نہ وہ کسی کے لیے
12:55خطرہ ہے
12:55نہ کوئی اس کے لیے
12:56خطرہ ہے
12:56اب عرب کا معاشرہ
12:58تو اس سے مختلف ہے
12:59ایسا ہی
13:00اور اللہ کے رسول
13:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:02کو جو صادق و امین
13:03کہہ رہے
13:04وہ یہ جانتے ہیں
13:05کہ یہ اب ان کا پیغام
13:06لائے گا
13:06تو ہماری جو
13:08ایگو ہے
13:09اس ایگو کو
13:11جس کو
13:12اگوستک سوسائیٹی
13:13کہتے ہیں
13:13اس کو
13:14سب سے بڑا چیلنج یہ
13:15کہ کہیں
13:16قریش اس کو
13:17ماننا نہ شروع کر دیں
13:18کہیں دیگر
13:19جو قبائل ہیں
13:20وہ اس کو
13:20ماننا نہ شروع کر دیں
13:21تو اس اعتبار سے
13:22تو یہ سردار بن جائے گا
13:23ان کے ذہن میں
13:24صرف اتنی سی بات تھی
13:25انہیں کیا معلوم
13:26کہ کائنات کا سردار ہے
13:28اللہ اللہ
13:28بے شک
13:29کائنات کا سردار ہے
13:30تو تم
13:31دنیاوی اعتبار سے
13:33دیکھ رہے ہو
13:33اور اقراہ کہہ کر
13:34اللہ
13:35یہ بتلا رہا ہے
13:36کہ یہ وہ ہے
13:36جو تمہارے ذہنوں کو
13:37پاک کرتا ہے
13:38تمہارے سامنے
13:39تمہارے دلوں کو
13:39پاکیزہ کرنے کے بعد
13:40تلاوت قرآنی کر کے
13:42تمہیں یہ بتلاتا ہے
13:43کہ زندگی
13:43کیسے گزارنی ہے
13:44تو زندگی
13:45ایسے گزارنی ہے
13:46کہ معاشرے میں
13:46انصاف
13:48کیسے لاؤگے
13:49پاکیزہ
13:50نفس
13:50انفاس قدسیہ
13:52کیسے پیدا ہوں گے
13:53تمہیں یہ بتلانا ہے
13:54کہ مساوات
13:55کس کو کہتے ہیں
13:56دیکھیں
13:57آمن خود نہیں آتا
13:58آمن کے لئے
13:59پہلے ماحول ہوتا ہے
14:00جو ایک معمولی سا بیج
14:02آپ لگاتے ہیں
14:02پہلے زمین ہموار کرتے ہیں
14:04تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:05نے تمام
14:06اسبیتوں کو
14:07اپنے پیرو تلے
14:08رون ڈالا
14:09جس طرف قبلہ مفتی صاحب نے
14:10حقیقت الویدہ کی طرف
14:11اشارہ کیا
14:12پھر اس طریقے سے
14:13آپ اس معاشرے کو دیکھیں
14:15جس معاشرے میں
14:16کم تر اور بڑتر کے
14:17معاملات
14:18اپنے ارادے
14:20اور
14:21might is right
14:22جس کی لاتھی
14:23اس کی بحث
14:23طاقت کی بنیاد پر چلتا تھے
14:25اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:27نے
14:27وہ ساری طاقت
14:28رب کی بتلا دی
14:29اب پتہ یہ چلا
14:30کہ اس معاشرے میں
14:32جس معاشرے میں
14:33امن کے بات ہو رہی ہے
14:34اس معاشرے کی ذرا
14:36حیت ترقی بھی
14:37آپ دیکھ لیجئے
14:37اس معاشرے میں
14:38نہ عورت کی عزت ہے
14:39نہ بڑے کی عزت ہے
14:41نہ چھوٹے کی عزت ہے
14:42نہ کعبے کی عزت ہے
14:43نہ
14:44انسانیت کی عزت ہے
14:45اور نہیں
14:47عزت نفس ہے
14:48تو کیا ہے وہ معاشرہ
14:51وہ معاشرہ
14:52مدر پدر آزاد معاشرہ ہے
14:54اس مدر پدر آزاد معاشرے کو
14:56تربیت ساز ادارے سے گزارنے کے بعد
14:59امن کی بات کر کے
15:01رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بتلایا
15:03کہ یہ جس کو تم امن سمجھ رہے ہو
15:06محض
15:07تم نے ایک بازار لگا دیا
15:10اور اس میلے میں
15:11اکاز کے میلے کے اندر
15:12اپنے بڑھتری کے تم نے قصیدے گا لیے
15:14تو یہ امن نہیں ہے
15:15امن اس کو کہتے ہیں
15:17کہ جہاں مواخات ہو
15:18تو مدینے میں
15:19کیا کہنے
15:19وہ لوگ
15:20سبحان اللہ
15:21جو انسار و مہاجرین ہیں
15:22ایسے نظر آئے
15:24کہ حقوق و فرائض کی ترتیب کے اندر
15:26ہر فرد بڑھ کر یہ کہے
15:27کہ میں اپنا سب کچھ
15:29اپنے بھائی پر نشاور کر دی
15:30کیا کہنے
15:30امن اس کو نہیں کہتے
15:32کہ تم فاتح کی حساس آئی
15:33اور قتل عام کر دیا
15:34امن اس کو کہتے ہیں
15:35کہ جو امن آممہ
15:37کو نافذ کر رہا ہے مکہ میں
15:38لیکن روتا ہوا داخل ہو رہا ہے
15:40اللہ
15:41اس کو امن کہتے ہیں
15:42اور امن اس کو نہیں کہتے
15:43کہ طاقت تمہارے پاس ہو
15:45ہم نے حج کا ارادہ کیا
15:46لیکن تم کہتے ہیں
15:47نوہ تا آو سلیہ حدیبیہ
15:48میں تمہاری بات مان لیتا ہوں
15:50کیونکہ کل قیامت کے دن
15:51تم میری بات مان کر
15:52مومنین میں داخل ہو
15:53اللہ اللہ
15:54تو یہ میرے رسول کا
15:55وہ کردار اسوہ حسنہ ہے
15:57جس کو کہتے ہیں
15:58نان وائلنٹ مومنٹ
16:01غیر متشدد معاشرہ اور تحریک
16:04اور جب یہ معاشرہ بن جاتا ہے
16:07تو لکھنے والے کون لوگ ہیں
16:09غیر مسلم ہیں
16:10لکھنے والے وہ لوگ ہیں
16:12جن کو آپ کہتے ہیں
16:14کہ جنہوں نے کلمہ تایبہ نہیں پڑا
16:15لیکن جب وہ لکھتے ہیں
16:16تو وہی کہتے ہیں
16:18کہ بڑی عجیب بات ہے
16:19کہ لوگ تو وہی ہیں
16:20لیکن ذہن بدل گئے
16:21اب لوگ وہی ہیں
16:23ذہن بدل گئے
16:24تو وہ ذہن بدلنے میں
16:26طائف بھی آیا ہے
16:28بدر بھی آیا
16:30ہنین بھی آیا
16:31احضاب بھی آیا
16:32خندق بھی آیا
16:34لیکن رسول کے ایک
16:35قدم میں
16:36استقلال میں
16:37کہیں جنبش نہیں آئی
16:39کیونکہ رسول
16:40وہ ہے کہ جن کو
16:42طائد الہی کے ساتھ
16:43زمین پر بھیج کر
16:45امن کا مہور بنا کر
16:46اللہ نے فرما دیا
16:47کہ یوزک و یوزک کیم
16:49و یعلمہم کتاب والحکمہ
16:51یہ تمہارے دلوں کو پاکیزہ کرتے ہیں
16:53تمہیں نے کچھ بھی کہو
16:54لیکن یہ پیغمبر امن ہے
16:57اللہ
16:57تمہاری طرف جب دیکھتے ہیں
16:59تو امن کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں
17:01اسی لئے
17:01رسالت معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:03کا وہ فرمان
17:04کہ اپنے بھائی کے لئے
17:05مسکرہ دینا بھی صدقہ ہے
17:07اللہ اللہ
17:07اصل میں یہ امن کی وہ بھیگ تھی
17:09جو رسالت معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:12نے انسانیت کو عطا فرمائی
17:14سبحان اللہ
17:14سبحان اللہ
17:15ایکسپشنلی ویل ایکسپلینڈ آنسر
17:17فرم بودی سکولرز
17:18اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
17:21ایک اور بہت
17:22امپورٹنڈ
17:23بہت سگنیفیکنڈ
17:24آج کے موضوع سے
17:25ریلیٹڈ کوسشن
17:26لیکن ایک بریک ہائل ہو گیا
17:28اور بریک سے
17:28فوراً بعد آ کر
17:29ہم مفتی صاحب سے یہ سوال کریں گے
17:31ہمارے ساتھ رہیے گا
17:31سی یو رائٹ آفٹر دیس
17:33شورٹ بریک
17:33جی ویلکم بیک
17:35ناظرین بریک کے بعد
17:36آپ کا خیر مقدم ہے
17:37آج کا موضوع ہے
17:39امن
17:39اور یقیناً دین اسلام
17:41ہمیں سلامتی اور امن
17:43دونوں ہی گیرنٹی کرتا
17:44دونوں کی زمانت دیتا
17:45نظر آتا ہے
17:46لیکن جیسے کہ
17:47ہمارے دونوں ہی
17:48صاحبانِ علم و دانش
17:49نے فرمایا
17:49کہ وہ تمام
17:50انگریڈینٹس ہونا ضروری ہیں
17:52وہ تمام
17:52عوامل نافذ العمل
17:54ہونا ضروری ہیں
17:55جس کے عمل پیرا
17:57ہونے کے بعد
17:57یا جس کو
17:58نافذ العمل ہونے کے بعد
17:59ہمیں جو
18:00توفہ ملتا ہے
18:01ہمیں جو انعام ملتا ہے
18:02وہ امن و سلامتی ہے
18:04تو کیوں نہ ہم
18:05اس دائی کی بات کریں
18:06جو دائی امن ہے
18:07اور یقیناً
18:08کہ جب آپ تشریف لائے
18:09اور جہاں جہاں
18:10آپ نے اسلام کے
18:11ان تمام قوانین کو
18:13ان تمام اصولوں کو
18:14نافذ کیا
18:15اس قرآن عرض پر
18:16ہم نے دیکھا
18:17کہ امن و سلامتی
18:18قائم ہو گیا
18:19وہ جگہ
18:19امن و سلامتی کا
18:20گہوارہ بن گئی
18:21کہنے دیجئے ناظرین
18:23پروفیٹ صلی اللہ علیہ وسلم
18:25is the greatest
18:27ambassador of peace
18:28and security
18:29تو مفتی صاحب
18:31چونہ ہم
18:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:33کی سیرت طیبہ
18:34سیئے جانے
18:35کہ آیا کہ
18:36آپ کی سیرت طیبہ
18:37امن و سلامتی
18:38کو کس طرح
18:38آشکار کرتی
18:39نظر آتی ہے
18:40دیکھیں ڈاکٹر صاحب
18:41نے بڑے خوبصورت
18:41انداز میں
18:42اس بات کو
18:43جہاں تک آپ کا سوال ہے
18:46اس میں ایک
18:47میں نکتارس کرنا
18:49مناسب سمجھتا ہوں
18:50یاد رکھیں کہ
18:52ظلم کس کا نام ہے
18:54امن کس کا نام ہے
18:54کسی بھی چیز کو
18:57ڈس آرڈر کیا جائے
18:58یہ ظلم ہے
18:58چاہے
19:00ایک چیز کو
19:01یہاں پڑا دینا چاہیے تھا
19:02آپ نے اٹھا کر
19:03یہاں سے اٹھا دیا
19:03آپ نے ڈس آرڈر کیا
19:05ظلم کیا
19:06چاہے وہ چھوٹا سا
19:08معاملہ کیوں نہ ہو
19:08ہر چیز جب تک
19:10ان آرڈر نہیں ہوگی
19:12اب تک امن قائم نہیں ہوگا
19:14واہ
19:14اچھا سید تیبہ کی
19:16آپ کیا بات کریں
19:17کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
19:19نے ابھی
19:20اعلان نبوت نہیں فرمایا تھا
19:22ٹھیک ہے
19:23حلف الفضول ہوئی
19:25حضور نبی کریم علیہ السلام
19:27نے فتح مکہ کے بعد بھی
19:29مدینہ کی ریاست قائم ہو چکی ہے
19:31اس کے بعد بھی کیا فرمایا
19:32کہ اگر آج بھی
19:34کوئی مجھے حلف الفضول
19:36یعنی وہ جو
19:37معاہدہ ہوا تھا
19:38اگر آج بھی
19:40کوئی مجھے اس کی دعائی دے
19:42تو میں اس کی دعائی سننا
19:44اور اس پر عمل کرنے کو
19:47سرخ اونٹمیوں سے زیادہ بہتر سمجھتا ہوں
19:49اللہ اکبر
19:51کیوں کہا
19:52وہ حلف الفضول تھی کیا
19:54وہ تھا یہ
19:55کہ کوئی آج سے کسی مظلوم پر ظلم نہیں ہوگا
19:59کوئی اگر مظلوم
20:00کوئی ظالم کسی مظلوم پر ظلم کرے گا
20:04تو سب کی سب اکھٹے ہو کر
20:05اس کا مقابلہ کریں گے
20:06اور اس ظالم کو ظلم سے روکیں گے
20:09اچھا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:12فرماتے ہیں
20:13کہ آپ نے
20:15اس حلف الفضول میں شکت فرمائی تھی
20:17اپنے چچہ حضرت زبیر
20:19حضرت حارس
20:20رضی اللہ عنہما
20:22ان کے ساتھ آپ اس میں گئے تھے
20:24اور آپ نے
20:25اس دور میں بھی
20:26وہ دور جاہلیت تھا
20:27اور نبی علیہ السلام نے
20:29ابھی اعلان نبوت نہیں فرمایا
20:31لیکن تب بھی
20:32اس کی اہمیت کو جانا
20:33اور اس میں آپ نے شکت فرمائی
20:35وہ کئی عرصے بعد فرما رہے ہیں
20:36کہ مجھے آج بھی کوئی اس کی دعائی دے گا
20:38تو میں اس کے سننے
20:40اور اس پر عمل کرنے کو
20:41سرخ اوٹنیوں سے زیادہ بہتر سمجھتا ہوں
20:43اچھا پھر خاندان بنو حاشم
20:46کا کام بھی یہ تھا
20:47کہ اس دور میں
20:48کافلوں کی لوٹ مار بہت زیادہ ہوتی تھی
20:51تو خاندان بنو حاشم کا کام یہ تھا
20:53کہ اس لوٹ مار کو روکا جائے
20:55اور یہاں تک کہ حضرت ابو طالب
20:58آپ کے والد محترم
21:00آپ علیہ السلام کے والد محترم
21:01حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی انہو
21:03حضرت اسی طریقے سے
21:05حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی انہا
21:08جو آپ کی پھپی ہیں
21:09یہ سب کے سب ان میں شامل ہوا کرتے
21:11کہ بھئی لڑائی جھگڑا بلکل بھی نہ ہو
21:14کافلوں کی لوٹ مار نہ کی جائے
21:16اگر ہو جائے
21:17تو اس کا صدد باہر
21:18پھڑے ہو جائے کرتے ہیں
21:20تو یہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے
21:23خاندان کا یہ اسلوب رہا ہے
21:25آپ کا طریق رہا ہے
21:26تو پھر آپ یہ دیکھیں
21:28کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کی
21:30مکہ مکرمہ میں
21:31جو سیرت ہم دیکھتے ہیں
21:33کیسا ظلم نہیں ہوا
21:35کیسا ستم نہیں ہوا
21:37آپ پر پتھر برسائے گئے
21:39یہاں تک کہ آپ کے
21:40جو ہے وہ
21:41نالین شریفین خون سے بھر گئے
21:43آپ کا دانت مبارک شہید ہوا
21:45آپ پر حالت سجدہ میں
21:49اوجڑی تک جالی
21:50ڈالی گئے
21:51عقبہ بن ابی معید کی جانب سے
21:53ابو جال نے اس کو کہا تھا
21:54کیا کچھ نہیں ہوا
21:56لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام
21:58نے اس کے جواب میں
21:59ریکشن نہیں فرمایا
22:00عدی عمل نہیں دیا آپ نے
22:02لیکن اپنے مشن کو نہیں چھوڑا
22:04یہاں تک کہ شاب ابی طالب میں
22:06آپ یہ دیکھیں
22:07کہ تین سال تک
22:08ٹوٹلی سوشل
22:10ہر اعتبار سے وائیک آٹ ہوا
22:12آپ پر ظلم کیا گیا
22:14آپ نے سبر اختیار فرمایا
22:15لیکن اس کے بعد آپ نے
22:17ریکشن نہیں دیا
22:18اچھا مدینہ منورہ میں آ جائے
22:20کہ جنگیں بدر ہوتی ہے
22:21جنگیں اہد ہوتی ہے
22:22زیادہ کہ یہ ساری مسلط کرتا جنگیں تھی
22:25جنگیں خندق ہوتی ہے
22:27اچھا اس کے بعد آپ یہ دیکھیں
22:29کہ جب ایسا موقع آیا
22:31کہ بظاہر تمام شرائط
22:33مسلمانوں کے خلاف جا رہی ہیں
22:35آقا علیہ السلام کی نظر نبوت
22:38کچھ اور دیکھ رہی ہے نا
22:39لیکن بظاہر تمام شقے
22:40مسلمانوں کے خلاف جا رہی ہیں
22:42لیکن آقا علیہ السلام نے
22:44اس کے باوجود
22:45اس معایدے کو قبول کیوں فرمایا
22:47کہ اس میں امن کی راہ نظر آ رہی تھی
22:49امن کی راہ نکل رہی تھی
22:51تو میرے آقا علیہ السلام نے
22:53اسے قبول فرمایا
22:55یہ تمام کے تمام واقعات
22:57اس بات کو ظاہر کرتے ہیں
22:58کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
23:00نے اعلان نبوت کے بعد بھی
23:02اور صرف اعلان نبوت کے بعد نہیں
23:04بلکہ شروع سے ہی آپ نے
23:06امن کو فقیت عطا فرمائی ہے
23:08اللہ اکبر
23:09اور فرس پرائیٹی ہم کہہ سکتے ہیں
23:11پہلی ترجیہ
23:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
23:14سیرت کے آپ جتنے اب آپ دیکھیں
23:16سنیری حروف سے یہ لکھا گیا
23:18اور تاریخ گواہ ہے
23:19کہ آپ نے ہمیشہ اگر ترجیہ دی
23:21تو وہ امن کو دی
23:22اور سلامتی کو دی
23:23ڈوک صاحب ایک اور
23:24مطلبہ
23:25کہ ایک بندہ مومن
23:28تو بڑا خوشبی ہوتا ہے
23:29اور جب یہ
23:31ایسے خوبصورت موضوعات کی خوشبو
23:33ان کے قلوب و ازہان تک پہنچتی ہے
23:36وہ فقر بھی محسوس کرتے ہیں
23:37اور وہ کہتے ہیں کہ
23:39اسلام ہمارا ایسا دین ہے
23:40کہ جو امن و سلامتی کی
23:42اس انداز سے زمانت دیتا نظر آتا ہے
23:44تو سر یہ فرمائیے گا
23:45کیونکہ دیکھنے والے ہمیں
23:47دنیا بھر سے دیکھتے ہیں
23:48کہ یہ جو
23:49امن و سلامتی ہے
23:50جس کی زمانت دین اسلام
23:52دیتا نظر آتا ہے
23:53یہ صرف ایک مسلمان کے لئے ہے
23:55یا یہ پوری انسانیت کے لئے ہے
23:56سر کیا فرمائیے
23:57اصل بات یہ ہے کہ
24:00اسلام
24:02صرف مسلمانوں کے لئے ہے ہی نہیں
24:05نہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:07صرف مسلمانوں کے لئے ہے
24:09اور نہ یہ ہدایت
24:12کسی خاص گروہ کے لئے
24:14یا چند لوگوں کے لئے
24:15جب یہ سب کچھ نہیں ہے
24:16تو یہ مفروضہ ہی غلط ہے
24:18تو مفروضہ تو وہاں بنتا ہے نا
24:20جہاں کوئی حقائق ہو
24:21تو حقائق
24:23اس وقت ثابت ہوتے ہیں جب
24:25عامال
24:26تو رسالت معاف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی دیکھ لیجئے
24:29چلیئے
24:30سورہ جواب دیا
24:31without any if اور but
24:33پوری انسانیت کے
24:33حادثی بات ہے نا
24:35آپ
24:35میں نہیں کہتا کہ
24:37آپ یوں کیجئے کہ سیرت ابن عشام پڑھ لیں
24:40سیرت ابن عصحاق پڑھ لیں
24:41یا آپ
24:42مدرج نبوت پڑھ لیں
24:44یا آپ
24:46کوئی اور سیرت کی کتاب پڑھ لیں
24:47شبیل نومانی کی
24:48یا کسی اور کی
24:49نہیں نہ پڑھیں
24:50آپ چلیے
24:51literature review کر لیجئے
24:53ان کا
24:53جو مسترشقین ہے
24:54جو کلمہ نہیں پڑھتے
24:55جو اسلام کو دوسرے
24:57اینکس سے دیکھتے
24:58ان کو ذرا سے پڑھ لیجئے آپ
25:00گبن کو پڑھ لیں
25:02تو آپ کو نظر آ جائے گا
25:04سو جو بڑے مشاعر
25:06دنیا کے
25:06اس میں رسالت ماب
25:07صلی اللہ علیہ وسلم
25:08کے اسم گرامی کو پڑھ لیں
25:09اللہ
25:10آپ کو نظر آ جائے گا
25:11اللہ
25:11اللہ
25:11کیوروڑالب کو پڑھ لیں
25:12اسپی سیٹو کو پڑھ لیں
25:15میں غیر مسلموں کی بات کر رہا ہوں
25:17چلیے
25:17ان سب چیزوں میں بھی
25:18اگر وقت نہیں پڑھنے کا
25:19تو آپ تاریخ اسلام کا
25:21کوئی صفحہ
25:22کہیں سے نکال کر پڑھ لیجئے
25:23اور اس میں یہ بتلا دیجئے
25:25کہ رسالت ماب
25:26صلی اللہ علیہ وسلم
25:26نے اپنی افواج کو
25:28یا اپنے پیار کرنے والوں کو
25:30یا کسی
25:31چند لوگوں کو
25:32یا پورے ایک آرمی
25:34کو یہ حکم دیا ہو
25:35کہ آج را جا کر
25:36قریش پر حملہ کر دو
25:37یا آج را جا کر
25:39فلاں کو قتل کر دو
25:40یا فلاں لوگوں
25:41فلاں جو لوگ تھے
25:43اور اس کی جو گروہ تھا
25:45جو اس کا قبیلہ تھا
25:46اس نے مجھے اس وقت
25:47یہ یہ کہا تھا
25:48یا یہ یہ بات کی تھی
25:49تو حضور میں کوئی میٹنگ کی ہو
25:51کوئی سیکریٹ میٹنگ ہو
25:52یا کوئی کوڈنگ
25:53یا ڈی کوڈنگ ہو
25:54معاشرے کے اندر
25:55لے آئیے
25:56کوئی ایک نظیر لے آئے
25:57میں مان لوں گا
25:58رہتی ہے دنیا تک
25:59جب تک یہ میری آواز
26:01آپ تک پہنچ رہی ہے
26:02اور یہ میرا چہرہ
26:03آپ تک پہنچ رہا ہے
26:03میں ان تمام سکولرز کو
26:05جو مسلمان ہو
26:07یا غیر مسلم ہو
26:07جو ریسرچ کر رہے ہیں
26:09ایک لائن کہیں دکھا دے
26:10کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:12نے
26:12اپنی ذاتی انتقام کے عوض
26:15یہ کہا ہو
26:16کہ فلا
26:17ونگ کو
26:19یا فلا
26:21جو طبقہ ہے
26:22اس کو میں یہ حکم دیتا ہوں
26:24کہ وہ میرا انتقام لے
26:26جہاں حضور کی ذات ہو
26:28نہیں
26:28اسلام کی بات ہے
26:30تو آپ آئیے
26:31جتنی جنگیں ہیں
26:35جو مسلمانوں کے خلاف ہوئی ہے
26:38سب مسلط کی گئی تھی
26:40دیفنس کے اندر مسلمان تھا
26:41ایسے ہی ہے
26:42مسلمان کبھی
26:43اپنی طرف سے جا کر
26:45کسی تحریک پر
26:46کسی جگہ جا کر
26:47اٹیک نہیں کرتا
26:48تو قانون بیل اقوام
26:50کیا کہتا ہے
26:51کہ جارے کی تعریف کیا ہے
26:53کس کو کہتے ہیں جارے
26:54جارے دو طرح سے
26:56آج کے دور کے اندر
26:57سائبر میڈیا
26:58یا سائبر کے ذریعے جارے ہو
27:00اور یا پھر وہ
27:01ڈیجیٹل ورلڈ کے اندر
27:03اکسانے والا وہ
27:04مواد مہیا کر رہا ہو
27:06تیسرا یہ ہے
27:07کہ کسی جگہ پر
27:08ایمونیشن کے ذریعے
27:09وہ کسی پر
27:11اٹیک کرے
27:11تو وہ تینوں جاریت میں
27:13آتے ہیں
27:13قانون بیل اقوام کے تحت
27:14حضور کرم صلی اللہ علیہ وسلم
27:16نے
27:16کوئی ایسا
27:18عمل کیا ہو
27:19کہ جہاں ایک فرد بھی گیا ہو
27:21خود
27:21اور جا کر یہ کہے
27:23کہ میں اب قتل کرنے آیا ہوں
27:24فلاں کو
27:24نہیں
27:25ہاں یہ ہوا ہے
27:26کہ حضور کرم صلی اللہ علیہ وسلم
27:28تشریف فرما ہے
27:30اور اچانک
27:31پہاڑیوں سے اتر رہے ہیں لوگ
27:34اور اترنے کے بعد
27:35حضور کو دیکھا
27:36اور دیکھنے کے بعد
27:37کہا کہ
27:39موقع اچھا ہے
27:40نعوذ باللہ منزالک
27:41شہید کر دیا جائے
27:42لیکن ہوا کیا معاملہ
27:44کہ گرفتار ہو گئے وہاں لوگ
27:46گرفتار ہونے کے بعد
27:47حضور نے یہ فرمایا
27:48کہ مجھے پتا ہے
27:49کہ تم مجھے
27:51قتل کرنے کے لئے آئے ہو
27:52لیکن اس کے باوجود بھی
27:53میں تم امان دیتا ہوں
27:54تم آزاد ہو
27:55یہ ہے اسلامی قانون
27:57امن
27:58اب قانون بیل اقوام کے تحت
28:00ایک بات ارز کرتا چلوں
28:01کہ جو جاریت کرنے والا
28:03معاشرہ تھا نا
28:05حضور نے اسے تو
28:06اپنے قدموں تلے
28:07رون ڈالا ہے
28:08سود کو
28:09نظام استبداد کو
28:11نظام غلامی کو
28:12نظام برطری کو
28:14نظام اسبیت کو
28:16نظام لسانیت کو
28:17اور نظام فوقیت کو
28:19سب کو تو
28:20رادے درگاہ کر کے
28:21شیطان کو
28:23ابلیس کو
28:24کہا کہ آج سے
28:25تو راندے درگاہ ہے
28:26اور تیرے نظام
28:27راندے درگاہ ہے
28:28کیونکہ جو
28:29مصطفی انقلاب ہے
28:30وہ محبتوں کا انقلاب ہے
28:32جہاں محبتیں ہوں
28:34وہاں معاشرے میں
28:35ظلم و استبداد نہیں رہتا
28:37اور مدینہ کا معاشرہ
28:39محبتوں کا معاشرہ ہے
28:41ظلم و جبر
28:43اور استبداد کو
28:44اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
28:46نے ہمیشہ کے لئے
28:47دفن کر کے بتلا دیا
28:48کہ میرے اس پیغام کو
28:49بعد میں آنے والی نسلوں
28:51کو بھی پہنچا دینا
28:52کیونکہ اسلام دین عمل ہے
28:54کیا کہنے ڈوک صاحب
28:55سلامت رہیں
28:56اور دامن وقت میں
28:57ناظرین گنجائش بہت کم ہے
28:59لیکن ہم مفتی صاحب پر
29:00کسے امید نہیں
29:01بلکہ یقین کر سکتے ہیں
29:03انشاءاللہ
29:03کہ اس مختصر وقت میں
29:05آپ انشاءاللہ
29:05ایک جامع انداز سے
29:07اپنا جواب ناظرین تک پہنچائیں گے
29:08سر تاریخی اعتبار سے
29:10خدبہ حجت الویدہ کی
29:12بڑی اہمیت
29:13بڑی اس کی امپورٹنس
29:14کیا ہدایات
29:15ہمیں نظر آتی ہیں
29:16امن و سلامتی سے متعلق
29:17دیکھیں قرآن کریم نے
29:19سورہ الانعام کی
29:20آیت نمبر 82 ہے
29:22کیا فرمایا
29:23اللذین آمنوا
29:24ولم یلبسوا
29:25ایمانہم بظلمن
29:27کیونکہ
29:28امن کا جو
29:29اپوزٹ ہے
29:30وہ کیا ہے
29:31ظلم ہے
29:31فرمایا
29:33کہ جنہوں نے
29:34اپنی ایمان
29:35کو ظلم کے ساتھ
29:37ملنے نہیں دیا
29:38اولائک اللہم
29:39الامد
29:39وہم محتدون
29:40وہی امن دینے والے ہیں
29:42وہی محتدین ہے
29:43ہدایت یافتہ ہے
29:44اچھا خطبہ حجت الودا
29:46جو سوشیلوجی کے
29:48ایکسپرٹ ہے
29:48وہ اس بات کو
29:50مانتے ہیں
29:50کہ یہ چارٹر آف ہیومنیٹی ہے
29:52میں نے پہلے بھی کہانا
29:54آغاز میں
29:54کہ دنیا نے
29:55بہت عرصے بعد
29:57بہت مدت بعد
29:58امن کی اہمیت
30:00کو جانا ہے
30:00پھر کچھ قوانین
30:02بنائے ہیں
30:02میرے مصطفیٰ علیہ السلام
30:04تو لے کر ہی
30:04امن و سلامتی آئے تھے
30:05خطبہ حجت الودا
30:08جسے آج
30:08جسے کئی شقعیں
30:10آج
30:10ترقی آفتہ
30:12اقوام
30:12اقوام
30:13فولو کر رہی ہیں
30:14کتنی پیاری بات
30:15کل المسلم
30:16علی المسلم
30:16حرامن
30:17دموہو
30:18ومالو
30:18وعیسو
30:19ایک مسلمان کا
30:20دوسرے مسلمان پر
30:21خون حرام ہے
30:22عزت حرام ہے
30:24مال حرام
30:25جس طرح
30:26اپنے خون کی حفاظت کرتے ہیں
30:27دوسروں کی خون کی حفاظت
30:28اسی طرح کرو
30:29اپنی عزت کے محافظ ہو
30:31دوسرے کی عزت کے محافظ بن جاؤ
30:32کیا کہیں
30:33لیکن اپنے مال کے محافظ ہو
30:34تو دوسرے کے مال پر
30:36بری نظر نہ رکھنا
30:37اس کے مال کی بھی محافظ بن جاؤ
30:38کیا کہیں
30:38دوسری بات
30:39کہ اس وقت
30:40طبقاتی کشمکش
30:41انتہائی اروش پر تھی
30:42آقا علیہ السلام نے
30:44چند جملوں میں
30:45اسے پونٹے لے رون دیا
30:46فرمایا کہ
30:47آج سے
30:47کسی عربی کو
30:49عجمی پر
30:50کسی کالے کو
30:51گورے پر
30:51کسی گورے کو
30:52کالے پر
30:53کوئی فوقیت نہیں
30:55اِنَّا اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ
30:56اَتْقَاكُمْ
30:57تم سب برابر ہو
30:59ہاں
30:59اللہ کے نزدیک
31:00عزت والا وہ ہے
31:01کہ جو
31:02اللہ کے نزدیک
31:03زیادہ متقی پر ازگار ہے
31:05اور آخری بات
31:05کہ سود
31:07امن
31:08امن
31:08امن
31:10امن
31:10امن
31:10امن
31:11اس سے فساد
31:12لڑائی جگڑے
31:13طبقاتی کشمکش
31:15ہوتی ہے
31:16اور خون بہا
31:17کسی قتل کر دینا
31:18حضور نبی کریم
31:19صلی اللہ علیہ وسلم
31:21نے جانتے
31:21کہ سود کو
31:22حرام قرار دیا
31:23تو اس کا
31:24آغاز
31:25اپنے خاندان سے فرمایا
31:26حضرت حارس
31:27کا میں ماف کرتا ہوں
31:28حضرت عباس
31:30صدی اللہ علیہ وسلم
31:30کے سود کا
31:31معاملہ
31:32ماف کرتا ہوں
31:32حضرت حارس
31:34جو آپ کی چچہ تھے
31:35ان کے یہاں
31:35کچھ خون بہا
31:36کا معاملہ
31:36تھا فرما
31:37میں اپنی طرف سے
31:37ماف کرتا ہوں
31:38یعنی آپ یہ دیکھیں
31:39کہ امن کا آغاز
31:41اپنی ذات سے فرما
31:42اللہ اللہ
31:42جزاک اللہ
31:43مفتی صاحب
31:44جزاک اللہ
31:44ڈاکٹر صاحب
31:45دونوں کا شکریہ
31:45دا کرتا ہوں
31:46اور جو گفتگو رہی
31:47مفتی صاحب کی طرف سے بھی
31:49ڈاکٹر صاحب کی طرف سے بھی
31:50میں ڈاکٹر اللامہ
31:52محمد اقبال کی
31:53فکر آپ کے حوالے کرتے ہوئے
31:54آپ سے رخصت لے رہا ہوں
31:55کہ کیا کہا
31:56بہر مسلمہ ہیں
31:57فقط وعدہ حور
31:58شکوہ بے جا بھی کرے
32:00کوئی تو لازم ہے شعور
32:01عدل ہے فاطرِ ہستی
32:03کا افضل سے دستور
32:04مسلم آئی ہوا
32:05کافر تو ملے ہور و قصور
32:07تم میں ہوروں کا
32:08کوئی چاہر والا ہی نہیں
32:09جلوہِ تور تو موجود ہے
32:11موسیٰ ہی نہیں
32:12اپنے میزبان
32:13سو میرے رحمت کو دیں
32:14اجازت
32:15السلام علیکم
32:15ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended