Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Tawahomaat ki Haqeeqat

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr. Syed Ziyaullah Shah Bukhari, Peer irfan Elahi Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:22Roshni
00:30یہ اہلِ بیت کے پاکیزہ گھر کی روشنی ہے
00:32یہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کی مبارک سیرت کی روشنی ہے
00:37یہ اہل اللہ کے آثار کی روشنی ہے
00:40اللہ کے محبوب بندوں کی پاکیزہ سیرت پاکیزہ کردار اور ان کی پاکیزہ حیات کی روشنی ہے
00:47جو مختلف عنوانات کی صورت میں سمپ کرتے ہوئے ہم آپ کی خدمت میں ہفتہ وار پیش کرتے ہیں
00:53اللہ کرے کہ روشنی کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے
00:56ہماری وجود بھی روشنی میں نہا جائیں ہمارے قلب و روح بھی روشنی کے رستے کے مسافر بن جائیں
01:01ہماری زندگی میں اسی روشنی کی صدقے سرات مستقیم کا رستہ چمک اٹھے
01:06اور ہم اس رستے پر سفر کرنے کے قابل ہو جائیں
01:09اور بالاخر ہماری زندگی ایسے گزرے کہ اس روشنی کی برکت سے ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر ہو
01:15اور اللہ کی نیک بندوں کی فرست جب مرتب کی جائے
01:19تو اس میں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی گوشے میں ہم فقیروں کا نام بھی درج ہو
01:23اور یہ کہا جائے کہ یہ کامیاب زندگی گزار کر اپنے مالک کی بارگاہ میں واپس لوٹے ہیں
01:28بنیادی مقصد یہ ہے کہ مختلف عنوانات کی روشنی کشید کرتے ہوئے آپ تک پہنچائی جائے
01:34جس سے اولا ہمارا بھلا ہو اور اس کے بعد آپ سننے والوں کا دیکھنے والوں کا بھی بھلا ہو
01:39اور یہ روشنی نسلوں تک پھیلتی ہوئی صبح محشر تک اسی طرح چلتی رہے
01:44ہمارا آج کا عنوان بڑا دلچسپ ہے اور یہ بڑا معلوماتی بھی ہے نافع بھی ہے
01:52اور حقیقتا ہمیں اس کو سمجھنے کی بھی بہت زیادہ ضرورت ہے
01:56آپ اسے مختلف قسم کے عنوانات کا لبادہ پہنا سکتے ہیں
02:01دین کی روشنی میں بھی سماج کی روشنی میں بھی اور عقائد کی روشنی میں بھی
02:05ملٹی پلی جب ہم اسے ڈسکس کریں گے تو اس سے بہت ساری روشنی کی کرنے ایسے نکلیں گے
02:10جس میں ہمارا وجود بہتری پائے گا اور روشنی سے اتر کشید کرے گا
02:15ہمارا آج کا عنوان ہے توہمات کی حقیقت
02:18یعنی سپسٹیشنز بدشگونیاں اور یہ جو اس ٹائپ کی جتنی چیزیں
02:24ہم اپنے اوپر نافذ کر لیتے ہیں
02:26یا کسی بھی اعتبار سے ہمارے وہ عقائد کا حصہ بن جائیں
02:30ہمارے سماج کا حصہ بن جائیں
02:32ہماری رسوم کا حصہ بن جائیں
02:34ہماری روایات کا حصہ بن جائیں
02:35ہمیں آج اس کو دیکھنا ہے
02:37اور ایک طرح سے اس کو سمجھنا بھی ہے
02:39غلط چیزوں کا محاسبہ بھی کرنا ہے
02:41اور دیکھنا ہے کہ اس میں صحیح رستہ اللہ اور اس کے رسول نے کیا آتا کیا ہے
02:45کہ جس کے بعد ہمیں صراط مستقیم پر چلنا آسان ہو جائے
02:48اس میں بہت سارے معاملات ہو سکتے ہیں
02:50کہ کیا یہ بدشگونیاں کیا یہ تواہمات
02:52کیا یہ سپسٹیشنز ایمان کی کمزوری ہیں
02:55کیا بالخصوص اگر برسگیر پاک و ہند کے لوگوں کی بات کی جائے
02:58تو ہم ایک طویل عرصہ ہندووں کے ساتھ رہے
03:01اور اقوام جو ہیں وہ آپس میں رسومات اور روایات کا تبادلہ بھی کرتی رہیں
03:05تو کیا ہم نے کسی وجہ سے کسی دوسری قوم کا اثر قبول کرتے ہوئے
03:09یہ سارے بدشگونیاں یا تواہمات
03:11یا اس قسم کے دیگر روایات کو
03:14اپنے سماج میں اپنے مزاج میں
03:16اپنے قائد میں
03:17یا ایون اپنے دین میں داخل کر دیا ہے
03:19ان ساری چیزوں کا ہم جائزہ لیں گے
03:21آج کی گفتگو کی روشنی میں
03:23پہلے سمجھیں گے
03:24کہ یہ تواہمات یا سپسٹیشنز ہیں کیا چیز
03:27ہمارا دین اس بارے میں رہنمائی کیا کرتا ہے
03:29اور ہمیں بہرحال اس کے ذریعے
03:31ایک اعتدال والا اور مناسب رستہ اختیار کیسے کرنا ہے
03:35یہ سارے ملے جولے موضوعات ہوں گے
03:36ناظرین ہمارے آج کی اس قفتگو کے
03:38آئیے بڑھتے ہیں
03:39اپنے موزز بہمانوں کے خیر مقدم کی طرف
03:41آج بڑے دنوں بعد ہمیں شرفیاب کیا ہے
03:44سحیوال سے عالم اسلام کی عظیم اور مقتدر شخصیت
03:47بہت خوبصورت سکولر
03:49خانوادہ رسالت کے گلے موطر
03:51ہمارے مخدوم و مہربان
03:52جناب ڈاکٹر سید زیا اللہ شاہ بخاری
03:55سلام علیکم
03:57شاہ جی بندہ نوازی
03:59بڑے دنوں بعد آپ کی شرفیاب کیا
04:02اللہ کریم آپ کو سفر میں حضر میں
04:04خوضہ مامون رکھے
04:06نوازش
04:07اور ہمارے دوسرے مہمان
04:09بہت دھیر ساری نشست
04:13ایر وائی ٹی وی کے بہت مقبول پروگرام
04:16روشن راستے کے ذریعے بھی
04:18روشنی گھرگر پہنچانے کا
04:20یہ انتظام بھی کرتے ہیں
04:22اور سعادت کے اس کاروان کے امین ہیں
04:24زیب سجادہ
04:25آستان آلیہ
04:26ساہو چک شریف
04:27دھیر ساری کتابوں کے
04:28مصنف بھی ہیں
04:30محقق بھی ہیں
04:31خان کا ہی نظام سے تعلق بھی ہے
04:33سب سے بڑھ کر
04:34مخلوق خدا کی خدمت پر
04:35معمور بھی ہیں
04:36جناب پیر
04:39عرفان الہی قادری صاحب
04:40سلام علیکم
04:41وآلیکم السلام ورحمت الرحیم
04:43پیر جی خوش آمدے جناب
04:44اللہ کریم آپ کو سفر اور حضرت میں
04:46محفوظ رکھیں
04:46ناظرین مکرم آئیے
04:48اپنے موضوع کی پہلی گیرہ
04:49کھولتے ہیں
04:50پہلے سوال کے ذریعے
04:51ڈاکٹر سید زیادہ اللہ شاہ بخاری صاحب سے
04:53شاہ جی
04:54جس طرح انوان میں نے ارز کیا
04:55کہ یہ جو توہم ہے
04:57وہم پرستی ہے
04:58اوہام پرستی ہے
04:59یابج جگونی ہے
05:00اسے ہم نے سمجھنا کیسے ہے
05:03اس کی بنیادی حقیقت کیا ہے
05:04موضوع کوئی حقیقت کو کھولتے ہوئے
05:06ہم گفتگو کا آگاز کرتے ہیں
05:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:11سب سے پہلے تو بھائی
05:12سعبداللی محسن صاحب
05:14آپ نے آج
05:15پی آر وی کیو ٹی وی کیو پر
05:17نشر ہونے والے
05:18اس روشنی پر آرام کی
05:19جو لفظ کی تشریح کی ہے نا
05:22کہ روشنی ہے کیا
05:23سچی بہو بڑی روح پرورتی
05:25بڑی برمان رشاہ
05:26اللہ کو جزائے خیر دے
05:27اور ہمارے اس ادارے کو
05:29اللہ تعالیٰ کی آمد تک آباد رکھے
05:31رب بنامین
05:32اس کی انتظامیوں کو اللہ عجر دے
05:33یقیناً
05:34حضور نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم
05:36بیت اطحار
05:37صحابہ اکرام
05:38رضوان اللہ علیہ مجمعین کی
05:40مبارک سیرتوں سے جو روشنی
05:41آپ نے فرمایا
05:42نا آرہ حل اللہ کی
05:44مبارک زندگیوں سے
05:45جو ہم اخذ کرتے ہیں
05:46تو یقیناً
05:47یہی ہمارا سرمایہ
05:48یہی ہمارا اساس ہے
05:50اور اس امت مسلمہ کے جو امتعازات ہیں
05:52ان میں سے ایک اہم امتعاز
05:53اور انفرادی خوبی میں سے اہم خوبی ہے
05:55متفق شکریہ
05:56اور یقیناً
05:57یہ توہمات کے لحاظ سے
05:58ابھی جو آپ نے پروغام کی ہے
05:59یہ بھی میں سمعیتوں
06:00اس روشنی کا تقاضی تھا
06:02کہ اس پہ بھی روشنی ڈالی جائے
06:03بہت آلا
06:04تو میں سمعیتوں کہ یہ بہت ضرورت تھی
06:06اس بات کی
06:06کہ اسلام بنیادی طور پر
06:09جب اسلام اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے
06:12عرب کے علاقے میں آیا
06:14تو وہاں تو وہ ہمات ہی تھی تھے
06:15یہی چیزیں تھیں
06:16کہ یہاں سے ہم گزرنا نہیں
06:18فلان پرندہ
06:19وہ آ کر ہماری دیوار پہ بیٹھ گیا ہے
06:21فلان چیز نے ہمارا راستہ کار دی ہے
06:24فلان دن آگیا ہے
06:25فلان مہینہ آگیا ہے
06:26فلان چیز آگی
06:27تو وہ ان چیزوں سے وہ ڈرتے تھے
06:29خوف کھاتے تھے
06:29تو بڑے بڑے کافلے روک لیتے تھے
06:32سفر پہ جانے سے پہلے
06:33وہ اس طرح کے بہت ساری
06:35بہت شگونیاں کیا کرتے تھے
06:37تو وہ ہمات کا شکار ہوتے تھے
06:38تو نبی کریم علیہ السلام نے ہمیں
06:41اللہ کا وہ سچا دین لا کر دیا
06:44کہ جس نے یہ ساری بزدلی
06:46یہ ساری خوف و حراس کی قیفیت
06:48ہمارے دنوں سے نکال دی
06:49فلان اللہ
06:51تمہارے دل میں ہونا ہی نہیں چاہیے
06:55تمہارے اندر ایمان ہے
06:57تمہیں صرف اللہ کا خوف ہونا چاہیے
06:59اللہ کے سوا کسی کا خوف
07:00اپنے دل میں نہ رکھا کرو
07:01یہ چیزیں تمہارا راستہ نہیں روک سکتی
07:03ان کے اندر کیا ہمت طاقت ہے
07:05یہ تو اللہ نے تمہارے لیے مسخر کی
07:10کائنات کی ہر شہر
07:11اللہ پاہ نے تمہاری خدمت کے لیے
07:13مسخر کی
07:14آپ اندازہ لگائیں
07:15کہ حضرت سیدہ عمر فاروق
07:18انہیں کیا فرمایا تھا
07:20حجر اسود کو
07:21حجر اسود
07:22اللہ اکبر
07:23کائرات کے جتنے بھی ہیں
07:25امام شافی نے فرمایا نا
07:26حجروں و لیسا کل حجریں
07:28وہ کہنے میں پتھر ہے
07:29قدس میں حرمت میں عظمت میں فضیلت میں
07:32کائنات کا قیمتی سے قیمتی
07:34ہیرہ موتی بھی
07:35اس کے ذرے کا مقابلہ نہیں کر سکتا
07:37بلکل صحیح فرمایا
07:37لیکن اس کو مخاطب کر کے
07:39اپنا عقیدہ زہر کیا تھا
07:40صحیح مسلم میں حدیث ہے
07:41کہ انی عالم انک حجر لا تنفع ولا تذر
07:50میں نے گر اپنی آنکھوں سے
07:52نائی پاکو نے نا دیکھا ہوتا
07:53کہ تمہیں چوم رہے
07:54تمہیں چومتا بھی نا
07:55تمہیں بڑا مقدس ہے
07:57مخترم ہے
07:58مقرم ہے
07:58لیکن
07:59ہمارا عقیدہ
08:00تیرے بارے میں وہی ہے
08:01جو اللہ کے رسول نے ہمیں
08:02لا کر دیا ہے
08:03کہ کائنات میں جو بھی ہے
08:05یہ اللہ نفع و نقصان کا مالک ہے
08:07فرمایا
08:08قرآن پاک میں
08:09اللہ رب العزت نے
08:10کہ کون ہے
08:11جو تمہیں
08:12مشکلات سے نجات دیتا ہے
08:14اور تمہیں مسئیبتوں سے نکالتا ہے
08:15تو یقین ہے تو وہ مات کے بارے میں
08:17نعیبہ نے بڑی واضح طور پر ارشاد فرمایا
08:19آپ فرماتے ہیں
08:21یہ حدیث پاک
08:22فرمایا اس طرح باشگونیاں کرنا یہ
08:25تو اللہ کے ساتھ گویا تم شریک ٹرانے والی بات کریں
08:27اللہ اکبر
08:28یہ منع حضرت عبداللہ ابن مسعود
08:30جیسے فقی صحابی
08:31کتنے بڑے فقی صحابی
08:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ خود ارشاد فرماتے ہیں
08:36فرماتے ہیں بعض اوقات
08:38یہ جو ہوتی ہے باشگونی
08:39یہ انسان کے دل میں پیدا ہو جاتی ہے
08:42لیکن اس کا علاج انہوں نے کیا بیان کیا
08:44ایک جملے کی تقریر ان کی
08:46ایک جملے کی گفتگو
08:48وہ فرماتے ہیں
08:50ہم میں سے ہر بندہ یہ ایسا ہے
08:52بعض اوقات باشگونی ہر بندے کے دل میں جنم لے سکتی ہے
08:55لیکن
08:57فرماتے ہیں
09:00اللہ بے جو ہمارا توقل ہے
09:02جو اوپر ہمیں سکھا دیا ہے
09:03وہ اس کو فور نہیں ختم کر دیتا ہے
09:05اللہ کے اوپر توقل
09:06تو یقین ہے جو بس شغونی
09:08فرمایا
09:09لا عدوہ
09:10ولا تیارات
09:11صحیح بخاری صحیح مسلم کی حدیث ہے
09:12بلکل ٹھیک
09:13لا عدوہ ولا تیارات
09:15فرمایا نبی کریم علیہ السلام نے
09:17کوئی بیماری بزات ہی متعددی نہیں ہوتی
09:20بہت شکریہ شاہد
09:21اور نہ ہی فرمایا
09:23ولا تیارات
09:24کوئی یہ پرندہ
09:25کوئی یہ چیزیں
09:26نہ تمہیں راستہ رکھ سکتی ہے
09:28نہ ایسا بشغونی نہیں جا سکتی ہے
09:29یہ میرے دین میں چیزیں شامل نہیں ہیں
09:31اللہ اکبر
09:32بڑی مہربانی شاہ جی
09:33بڑی خوبصورت بہنیات آپ نے
09:35اس کے معنی کو کھول کر بیان کر دی
09:37پیر صاحب کی بلا
09:39زندگی میں ہر چیز کی کوئی نہ
09:40کوئی توجیح وجہ
09:41اس کے ریزن
09:42اس کا ریشنل موجود ہوتا ہے
09:43بغیر وجہ کے تو کوئی چیز نہیں ہوتی
09:45تو یقینا جب ہم
09:46وہم پرستی کی
09:47اور ہام پرستی کی
09:48اور تواہم کی بات کرتے ہیں
09:49تو اس کے پیچھے کوئی ریزن تو ہوگی نا
09:51اسباب بھی ہوں گے
09:52وجوہات بھی ہوں گے
09:53تو اس کی وجوہات کو
09:54ہمیں ایڈریس کرنا ہے
09:55تاکہ اگر ہم اس کو
09:56ایڈریس کرنے کے قابل ہو گئے
09:58تو پھر ممکن ہے
09:58کہ اس غلط کام کی جڑ کاٹنے کے بھی
10:00ہم قابل ہو جائیں
10:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:04مولای صلی اللہ وسلم
10:05دائیون
10:06آبدا
10:06علا حبیبی کا خیر الخلق
10:08کل لہمی
10:09بہت شکریہ
10:11صفدر صاحب
10:12آپ نے اپنے انٹرو میں
10:13اور قبلہ شاہ جی نے
10:14اپنی ابتدائیہ میں
10:15بڑا خوبصورت
10:16اس موضوع کو کھول دیا ہے
10:18دیکھیں
10:18وہ ہم جو ہے
10:19تو وہ ہم کہا ہی
10:20اسے جاتا ہے
10:21وہ ہم کو
10:21اور اس کی سب سے بنیاد
10:23جو بڑی ہے
10:23یہ
10:24اقائد کی کمزوری ہے
10:26بہت
10:27ہمارا دین کی طرف بڑھنا
10:29دیکھیں رحمت کونین صلی اللہ وسلم
10:31جس دور میں جلوہ گار ہوئے
10:34جس طرح شاہ جی نے فرمایا
10:35کہ وہ تمام لوگ
10:36اس وقت
10:37اسی حال میں تھے
10:39اور اس کے بعد بھی
10:40جو غیر مسلم ہیں
10:41ان کے ہاں
10:43تو آج تک بھی یہ
10:44جو ہے
10:44تواتر کے ساتھ
10:45چلتا رہا ہے
10:46جو بلکہ ایسا ہی
10:46اور جس طرح
10:47آپ نے انٹرو میں
10:48ایک لفظ کہا تھا
10:48کہ ہمارے چونکہ
10:49اباو اجداد کا
10:50رہن سہن
10:51چونکہ ہندووں میں
10:52اور دوسرے لوگوں میں
10:53رہا
10:53تو اس کی وجہ سے
10:55آج تک وہ
10:55ہمارے لوگوں میں
10:56بھی یہ بات
10:57چلتی ہوئی آ رہی ہے
10:58اچھا اس میں
10:59اس کا تعلق نہیں ہے
11:00کہ کوئی بندہ
11:00انپڑ ہے
11:01تو اس میں یہ بات ہے
11:02بڑے بڑے
11:03بڑے لکھے لوگوں میں
11:04میں نے دیکھا ہے
11:05یہ بات ان میں موجود ہے
11:06متفق وہ بھی
11:07کالی بلی
11:09راستہ کٹتی ہے
11:10چار پائی بھی بیٹھے ہو
11:11یہ کام نہیں کرنا
11:12یہ نہیں ہلانی
11:12ٹھیک ہے
11:13شوہر کی دائیں آنکھ
11:14اور خاتون کی بائیں آنکھ
11:17جو ہے
11:18اس پر رکھتے ہیں
11:19یا
11:20مڈیر پہ
11:27اگر ہمارے عقائد
11:29مضبوط ہیں
11:30تو کوئی چیز
11:31دنیا کائنات
11:32کے اس میں آ نہیں سکتی
11:33بلکہ میں
11:34ایک سادھا سی مثال
11:35اس میں یوں دوں
11:36کہ ہم اگر یہ سمجھیں
11:38کہ ہمارا ایک
11:38فوجی جوان ہے
11:39اور وہ تنہیں طرح
11:41اکیلہ ہے
11:42ہم اس کو
11:43یونی فارم پینا دیں
11:44فوج کی وردی پینا دیں
11:46اور اس اکیلے کو
11:48جنگل میں بیج دیں
11:49اس کو کوئی خوف و راس نہیں ہوگا
11:51وہ وہاں چلا جائے گا
11:53بے خوف جائے گا
11:54اور اگر
11:55یونی فارم نہ ہو
11:57وردی نہ ہو
11:58پھر ہم اسے کہیں جاؤ
12:00تو جانا اس کے لیے
12:01مشکل ہوگا
12:02کیوں وہ اس کی سوچ
12:03بچار جو ہے
12:04وہ بدل جائے گی
12:05جو وردی نے اسے
12:06احمد دی تھی نا
12:07جو قوت دی تھی
12:08وہ بہت بڑی بات تھی
12:10ایمان بھی
12:11ہمارے لیے
12:11قوت کا سباب ہے
12:12یہ بہت قیمتی بات
12:14میں ہوں آپ
12:14میں شاہ صاحب ہیں
12:15ہمارے دیکھنے والے ناظرین ہیں
12:17ہمیں جو قوت ملتی ہے
12:19وہ ایمان کی وجہ سے ہے
12:20درست ہے
12:21اور جن لوگوں کا خیال
12:23ان چیزوں پہ آتا ہے
12:24وہ ایمان میں کمزوری آ جاتی ہے
12:26یعنی
12:27اللہ رب العزت کے
12:28توقل پہ ہماری کمزوری
12:29رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
12:31نے توقل کی
12:32سب سے بڑی مثال
12:33بندوں کی جانب نہیں
12:34پرندوں کی جانب دیئے
12:35بہت اچھا ہے
12:36فرمایا دیکھا نہیں تم نے
12:38کہ پرندے صبح اٹھتے ہیں
12:40خالی پیٹ
12:40اور جاتے ہیں
12:44یہ کہاں انہوں نے جمع کر کے رکھا ہوتا ہے
12:46یعنی ان کا اپنے رب پر
12:47اتنا ایمان
12:48اور توقل ہوتا ہے
12:49ہمارا چونکہ ہوتا یہ ہے
12:51ہم یہ سمجھتے ہیں
12:52کہ دیکھیں دینِ مطین کی تعلیمات
12:54پانے کے باوجود
12:56ہم یہ سمجھتے ہیں
12:57کہ یہ جو چیزیں ہیں نا
12:58ہم نے سینہ بسینہ سن رکھی ہیں
13:00بھئی سینہ بسینہ
13:01تو ابو جال اور بلاہو نے بھی سن رکھی تھی
13:11بہت شکریہ
13:12تو ٹھیک یہیں سے جھوڑ جائیں گے
13:13ڈاکس اپ سے بات آگے بڑھائیں گے
13:15ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
13:18اے آر وائکو ٹیو پر داتا کی نگری راہور سے
13:20پروگرام روشنی سب کے لیے
13:21آج کا ہمارا جو انوان ہے
13:23وہ میرے اور آپ سب کے لیے بہت نافع
13:26ہمیں اس سے سیکھنے کی ضرورت ہے
13:27وہم پرستی
13:27اوہام پرستی
13:28توہم پرستی
13:29سپر سٹیشنز
13:30بد شگونیاں
13:31یہ ساری کیا چیزیں ہیں
13:32اس کی حقیقت پہلے مرحلے میں
13:34ہم نے بیان کر دیئے
13:35اب ہم درجہ بدرجہ آگے بڑھ کے
13:37مزید باتچیت جو ہیں
13:39اس کی گرہیں کھولیں گے
13:40شایر جب بھی کوئی اچھا یا برا کام کیا جاتا ہے
13:43تو یقین ان اس کے اثرات تو
13:45بندے کی ذاتی زندگی پر بھی
13:47اور اوورال پورے معاشرے پر
13:48ضرور نافذ ہوتے ہیں
13:49جب وہم پرستی
13:51اور ہام پرستی
13:52اختیار کر لی جائے
13:53تو اس کے جو منفی اثرات ہیں
13:54وہ ایک فرد کو
13:55اور معاشرے کو
13:56کس طرح متاثر کرتے ہیں
13:57اس پر بھی روشنی ڈالیے
13:59بلا شبہ
14:00یقینا جیسے ابھی
14:01حضرت پی صاحب نے
14:02اشارت فرمایا
14:04اس کی روشنی میں
14:06میں اس سوال کے جواب میں
14:07اپنی بات کو شروع کرتا ہوں
14:09کہ سب سے پہلے تو
14:10منفی اثر یہ پڑھتا ہے
14:11کہ انسان کا عقیدہ
14:13ایمان بللہ
14:14یہ کمزور ہو جاتا ہے
14:16جو سب سے ہماری قیمتی مطا ہے
14:18جو ہمارے لئے
14:20سب سے قیمتی اساس ہے
14:21وہ ہمارا ایمان
14:22اللہ پہ ایمان
14:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:24تعلیمات پر
14:25آپ کی ختم نبوت پہ ایمان
14:26تو یہ ہمارا سب سے جو قیمتی اساس ہے
14:28سب سے پہلا تو نقصان یہ یہ
14:30کہ ہمارا یہ ایمان بللہ کمزور ہو جاتا ہے
14:32بلکل ٹھیک
14:33صحابہ اکرام
14:34رضوان اللہ علیہ مجمعین نے
14:36بڑے واضح طور پر یہ ارشاد فرمایا
14:38نبی پاکی حدیث پاکی نوشنی میں
14:39کہ اتیارت شرکن
14:41کہ یہ جو ہوتی ہیں
14:42پرندوں سے اس طرح کی فا لینا
14:44اور اس طرح جیسے ابھی آپ نے وضاعت کی
14:46پیسہ آپ نے وضاعت کی
14:47کہ کوہ آکے بیٹھ گیا
14:48اللہ بیٹھ گیا
14:49تو وہ نبی پاک نے
14:51بڑے واضح الفاظ میں خود فرمایا ہے
14:53لفظ ہے آپ کے حدیث پاک
14:55صحیح بخاری صحیح مسلم میں
14:57کہ
15:00فرمایا
15:00کہ کوئی علو شلو نہیں ہے
15:02یہ حدیث پاک کے ترجمہ ہے
15:04پیسہ بیٹھے
15:05ولا حام ماتا
15:07کوئی علو نہیں ہوتا
15:08کوئی اس کی نوست نہیں
15:09اس کی آنے جانے سے
15:09تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
15:11وہ تو اللہ کی ایک مخلوق ہے بچارہ
15:13وہ تو اپنی زندگی
15:14جو اس کا اللہ نے
15:15ایک ذمہ داری لگائی
15:16وہ پوری کر رہا ہوگا
15:17جو اللہ نے اس کو سمجھایا ہوا
15:18تو تمہارا اس سے لینا دینا کیا ہے
15:20وہ تمہاری زندگی میں
15:21کیا اثر انداز ہو سکتا ہے
15:22ولا سفرہ
15:23اور یہ جو سفر کے مہینے میں
15:25یہ منعوس مہینہ
15:26یہ تو اللہ نے بنایا وہ مہینہ
15:27انہا عدت الشہور
15:29انداللہ
15:29قرآن پاہ میں اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
15:31کہ یہ جو مہینے بارہ ہی ہیں
15:33اللہ کے بنایا ہوئے ہیں
15:34اور شروع سے
15:35تخلیق آز ہوئے
15:37وہ فرمایا
15:37کہ جب آسمان اور زمین
15:39ہم نے بنایا
15:39اس وقت ہم نے یہ بارہ مہینے بنایا
15:41اللہ کے بنایا ہوئے
15:42محرم اور سفر
15:44سفر کو تم منعوس کہتے ہو
15:45تو یہ نبی پاہ نے
15:46اس کی تردید فرمای
15:47یہ صحیح بخاری صحیح مسلم میں
15:48حدیث پر بھی
15:49تو صحابہ اکرام
15:50رضوان اللہ علیہ مہینہ فرماتے ہیں
15:52کہ یہ عقیدے کو
15:54سب سے پہلے تباہ کر دیتا ہے
15:55یہ جو نحوس
15:56یہ اس طرح کا تفاعل کرنا
15:57اس طرح کی بشغونیاں کرنا
15:59یہ مسلمان کو
16:01زیبی نہیں دیتی
16:01یہ ایمان کے
16:03بالکل منافع چیزیں
16:04دوسری بات
16:05اس کا اخلاق جو ہے نا
16:07اس طرح کی چیزیں
16:08کرنے والوں کا
16:09وہ بھی پست ہو جاتا ہے
16:11ان کے اندر
16:11دیکھیں مسلمان
16:12ایک بہادر ہوتا ہے
16:13ایک دلیر ہوتا ہے
16:15اس کے اندر
16:16ایک عجیب جررت ہوتی ہے
16:17اور اسی استقامت کی وجہ سے
16:20اسی جررت کی وجہ سے
16:21اسی بہادری کی وجہ سے
16:22وہ یہ سمجھتا ہے
16:24کہ زندگی موت کے فیصلے
16:25تو میرے اللہ کرتا ہے
16:26نفع نقصان
16:27اس کا مالک تو میرے اللہ ہے
16:29بے شک
16:30جب ہم یہ سقیدے کو چھوڑ دیں
16:31تو پھر مجھے بتلائیں
16:32یہ جررت
16:33یہ شجاعت
16:34کہاں رہتی ہے
16:35صحابہ اکرام
16:36کہ کتنے واقعات
16:37اس نویت کے ہیں
16:38انہوں نے کہا
16:39کہ تم ہماری زندگی
16:40موت کے فیصلے
16:40کرنے والے ہو
16:41نہیں
16:41ہماری زندگی
16:42موت کے فیصلے
16:43زمین پہ نہیں
16:44عرش والا رب
16:45وہ کرتا ہے
16:46تو یہ ہمارے اندر
16:47یہ چیزیں آ جاتی ہیں
16:48دوسرا یہ نقصان ہوتا ہے
16:49کہ ہمارے اخلاق
16:50پست ہو جاتے ہیں
16:51ہمارے اندر
16:52وہ چیزیں ختم ہو جاتی
16:53اور تیسری بات
16:54نبی پاہ نے جو فرمائے
16:56من عطا کاہنا
16:58وَسَدَّقُ بِمَا يَكُول
16:59فَقَدْ بَرَيَ بِمَا
17:00اُنزِرَ عَلَى مُحَمَّدٍ
17:02صلی اللہ علیہ وسلم
17:02اللہ اکبر
17:03اللہ اکبر
17:04فرمائے جو ایسے
17:05لوگ کے پاس جاتا ہے نا
17:06اور پھر ان کی باتیں
17:08سن کر انہیں
17:08سچا سمجھ لیتا ہے
17:10فرمائے وہ تو
17:11میرے دین سے
17:11ویسی بری ہو جاتا ہے
17:13یعنی
17:13کاہن اور نجومی وغیرہ
17:14ایسے لوگ کے پاس جاتا ہے
17:16فرمایا کہ
17:17وہ تو میرے دین سے
17:18نکل جاتا ہے
17:18اللہ اکبر
17:20نبی پاہ نے فرمائے
17:21یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:22کے دین سے پر
17:22کتنا بڑا نقصان ہوا
17:23اور پھر مجھے یہ بتلائیں
17:25جب انسان
17:26ایسی چیزوں میں پڑھتا نا
17:27تو گھر کے اندر
17:28جو برکت ہوتی نا
17:29اولاد کے اندر
17:30جو برکت ہوتی ہے
17:31جو اتمنان ہوتا ہے
17:32جو نشرا قلب ہوتا ہے
17:33یہ سب اللہ کے
17:34قرآن کی تلاوت سے ملتا ہے
17:36درستہ
17:36اللہ کے ذکر سے ملتا ہے
17:38نمازوں کی پابندی سے ملتا ہے
17:40اللہ پہ توقل سے ملتا ہے
17:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:42سچی محبت
17:43اس سے ملتا ہے
17:44اور سچی محبت کیا ہے
17:45آپ کی اطاعت
17:46آپ کی تعلیمات کو اپنانا
17:48تو یہ نقصانات ہی نقصانات ہے
17:50اور آج ہمارے معاشرے میں
17:52جو آپ یہ چیزیں دیکھ رہے ہیں
17:54آپ اندرد لگائیں
17:55کتنے نقصانات
17:56عزت عبرو بھی جاتی ہے
17:58مال و دولت بھی جاتا ہے
17:59بعض دین بھی جاتا ہے
18:00اخلاق بھی جاتا ہے
18:01بہت شکریہ شاہد جی
18:02بڑی سراحت سے آپ نے بیان کر دیا
18:04پیر صاحب کی بلا
18:06بڑا دلچسپ سوال ہے
18:08اور بڑا باریک سا فرق بھی
18:10ان دو چیزوں میں
18:10ایک ہے وہم
18:12اور ایک باز کا
18:13بندہ مومن کے دل میں
18:14ویسے ہی
18:14کوئی زن
18:16کوئی گمان جو ہے
18:17وہ جم جاتا ہے
18:18جسے عام طور پر
18:19ہم حسنِ زن بھی کہتے ہیں
18:21اور سوے زن بھی کہتے ہیں
18:22اس معنی میں بھی
18:23ہمیں اسے استعمال کرتے ہیں
18:24تو یہ تواہم میں
18:25اور ایک بندہ مومن کے دل میں
18:28جو جمنے والا
18:29گمانِ غالب
18:30جسے ہم کہتے ہیں
18:31اس میں کیا
18:31کوئی باریک سا فرق ہے
18:33تو اس کے بارے میں
18:33ذرا اشارہ کریے
18:34وہ ہم جو ہوتا ہے نا
18:37یہ تواہم جسے ہم کہتے ہیں
18:39یہ بعض لوگوں نے
18:41یہ چیزیں منگرد بنا لی ہیں
18:42اب وہ چیزیں
18:44دل میں بیٹھ چکی ہیں
18:46جیسا کہ
18:47آج کے دور کے
18:48سائنس کے دور میں
18:49بھی مختلف ممالک میں
18:51مختلف لوگوں کا
18:52رہن سہن ہے
18:53یعنی اگر
18:54کینچی کو عام حلاتے رہے
18:56تو اس کو برا سمجھنا
18:58یا جس طریقے سے
19:00یہ کہہ لیں
19:01کہ بعض لوگ
19:02منگل کے دن کو
19:03اچھا نہیں سمجھتے
19:04بعض اتوار کو
19:05اچھا نہیں سمجھتے
19:06بعض کہتے ہیں
19:07فلان دن سفر نہیں کریں گے
19:09حالانکہ اس میں اس بات کی
19:10کوئی حقیقت تو نہیں
19:11کہ قرآن و سنت سے
19:12اس کا کوئی تعلق ہو
19:14رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
19:15اگر دن اچھے نہ ہوتے
19:16تو پھر حضور علیہ السلام کی
19:18ولادہ سید اللہ یام میں ہوتی
19:19جمعہ ہوتی
19:21وہ پیر شریف کو
19:22سنوار کو کیوں ہوئی ہے
19:24یعنی دنوں کا جو
19:25تائین ہے
19:26دنوں کا جو تعلق ہے
19:28جو مہینوں کا ہے
19:29سالوں کا ہے
19:29یہ تو اللہ کے ساتھ ہے
19:30اب جو آپ کا سوال تھا
19:32بندہِ مومن کا دل
19:34اب بندہِ مومن کا دل
19:36اور ایک عام بندہ جو ہے
19:38اس کے دل کا موازنی کیا ہے
19:40بندہِ مومن کا دل
19:41تو اللہ کا عرش ہے
19:44بندہِ مومن کے دل میں
19:45جو خیال ہے
19:46اچھا دیکھیں تھوڑا
19:47یہاں غور کریں
19:48کہ نشست و برخاص جو ہوتی ہے
19:51مجلس جو ہوتی ہے
19:53اچھے لوگوں کی مجلس
19:54انسان کو اچھا بنا دیتی ہے
19:56متفق
19:56اور برے لوگوں کی مجلس
19:58انسان کو
19:59برا بنا دیتی ہے
20:00like believing someone who wants to compete and wants to play
20:05ha if you are not釘
20:07or not
20:09by saying
20:09any
20:09offshore
20:11with
20:12now
20:12even
20:13now
20:17yeah
20:18I'm sorry, I'm sorry, I'm sorry.
20:48I'll tell you, I'll tell you.
21:19Yes.
21:48That's not true.
22:18is bata se hai ke aus ke dal ke anndar
22:20joh khiyal hai ya us ka joh pukhta
22:22yaqeen bina hua hai ya Allah ki
22:24rahmat per hai ya
22:26ke bindu ke mangert
22:27binaay huya qait per hai
22:30is ka khiyal is ka dien
22:31is ka rhen sehen
22:33Allah Rabulizet ki hikmet per hai
22:35Allah Rabulizet ki ataa per hai
22:37اور حضور alaih salata wa salam
22:39ne is baat ki mukamil
22:41tawar per jabi is ki tredyid
22:43ferma di
22:43keer bhai ya baat hi koi nahi
22:45But today, 14,7-14,000 years later we have good people,
22:51I can tell you, I can tell you,
22:53who are trying to tell you,
22:55if you look at this,
22:56this is what we have,
22:58this is what our government has done,
23:01they don't see them,
23:02they don't see them,
23:03they don't see them,
23:04they don't see them,
23:05they don't see them,
23:07then if they look at them,
23:10then the world of the world of the world of the world,
23:13Yes, that's not possible.
23:43is
23:43She said, she's bringing her, she put her on the way.
23:47But she said, she left her.
23:49And she took her.
23:50She said, she's doing so.
23:54And then she got her with them.
23:57She gave her to her.
24:00She said, she took her.
24:00She tried to have a good idea.
24:04She said, she took her
24:07pride in the way of doing so.
24:10Very grateful.
24:11Thank you very much.
24:41Thank you very much.
25:12Thank you very much.
30:28but it's necessary to be sure that we are in the Allah.
30:31Allah is wrong.
30:32Allah is right and our true faith in the Allah.
30:35That is a very good thing.
30:37I will be able to provide you with your input.
30:40That we have the same thing as part of this,
30:43which is the same thing as it is our own.
30:45We have the same thing as part of this.
30:46But we do not have a good opportunity.
30:48We have the same thing as part of this.
30:52We have no more time, we have to do that.
30:56...
31:26Anilmunkar
31:27Nekhi ka hukum dhe te ro
31:29Bura hai se manha ker te ro
31:30Ab neki ka hukum dhe na
31:32Bura hai se manha kerne ka
31:33Usloop bhi dhia gya
31:34Baut ala
31:35Bada khubhsorti ke sath
31:37Bada aasar andaaz ke sath
31:39Or loogun ke
31:41Zihnou ke mtabak
31:43Hem Quran-e-Majid bhi pahe na
31:45To Quran-e-Majid میں bhi
31:47Fil-faur
31:47Shrab ko manha ni kiya gya ta
31:50Hضور alayhi sallallahu alayhi sallam
31:52Mekka se mdina aaghe
31:53Jab loogun ke iman mzboot huye
31:55Loogun ke khiyal mzboot huye
31:57Rahmat-e-Kurnein sallallahu alayhi sallam ke sath
31:59Mحبت بھڑ گئی
32:00To phir hukum hoa
32:01Ab bilkou chhoڑ دیں بھئی
32:03Bilkou terek کر دیں
32:04Isi tarah
32:05Din-e-Matiin ke inder
32:06Jitnye معاملات ہیں
32:08Farayz ہیں
32:08Jitnye chisye main
32:10Hohu yak dam
32:11Fil-faur
32:11Hameh usse roka ni gya
32:14Loogun ke khiyalat ko dhekkar
32:16Jun jun zamanha guzerta gya
32:18Farayz mein sختi bhahti gai
32:20Or joh burayayang thya
32:22Unko dure kia jata raha
32:23That's why we have to do that.
32:53We have to give up.
33:24. . . . .
33:55We will have to pray
34:23पेगाम जो हमारे मौजुगा इहाता भी कर ले
34:25और हमारे नाजरीन तक एक
34:28खुलासा एकलाम के
34:29तोर पहुँँ जाए
34:30बिलाशुबा हमें बैसियते
34:32एक मुसल्मान अपने अकाइद
34:35की फाज़त करना है
34:36और अल्लाह के साथ जो हमारा रिष्टा है
34:39اس کو مضبوط کرنا ہے
34:40اور توقع اللہ جو ہے
34:42اس کی لذت کو اپنے اندر
34:44اگر ہم نے انشاءاللہ الرحمن
34:46وہ اپنا لیا
34:47تو میں سمجھتا ہوں کہ
34:48بہت سارے تواہمات
34:50تفکرات
34:51اس سے ہمیں نجات مل جائے گی
34:52اور آخری بات یہ ہے
34:54کہ سچی بات ہے
34:55کہ ہم اللہ کی جو تقدیر ہیں
34:56نعیبہ نے جو
34:57حدیث سیدہ عمر فاروق
34:59رضی اللہ تعالی
35:00حدیث جبریل کے نام سے مشہور ہے
35:02اس میں
35:03جب انہوں نے پوچھا تھا
35:04That's what we're talking about.
35:34to use a few kum mila.
35:36Mhaleedar ko a1 ko zayda mil gaya, a1 kum mil gaya.
35:38Toh ham baz wkaz in chiznashki bina pa
35:40aitsi raast ko pakadte,
35:41ke bilاخerem tawahumad ki dal dal meh ppart.
35:43Buhut shukriya shahari.
35:45Peeh sahb Qibla.
35:46Aah.
35:46Duh jumblou ka eek mختصar phegam.
35:48Banda imumin ka sb se bada
35:50juh amal hai wo yeha ha ke aapne rab pe wu yakin rakta hai.
35:54Buhut خوبصورet.
35:54And her hal me aapne rab pe razi rena.
35:57Razi baraza.
35:58So this is a very important thing that we have told.
36:31You don't have your confidence
36:35If you don't have your confidence
36:38If you don't have your confidence
36:40If you don't have faith
36:42Allah haspers
36:43This is what matters
36:46This is what matters
36:48We want to do that
36:49And every Easter
36:51We're going to have a love
36:53Dr. Seyidiyahulah Shahadi
36:56Yeah, we're going to have a love
36:58Thank you very much.
37:31Thank you very much.
37:58Thank you very much.
38:33Thank you very much.
Comments

Recommended