Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . .
01:59اور بیوی کے بغیر اس آفر دیے
02:03اگر وہ مہر روک کر طلاق دیتا ہے
02:05تو گناہ گار ہوگا
02:06اس کو مہر بہرحال دینا واجب ہوگا
02:09ایک بھائی نے پوچھا
02:10کہ اگر کوئی عورت اپنا فگر خراب ہونے کے خوف سے
02:14بچے کو دودھ نہ پلائے
02:16تو کیا یہ بچے کے حق میں کوتا ہی نہیں ہے
02:20دیکھیں پہلی بات سمجھ لیجئے
02:22کہ ماں پر بعض صورتوں میں بچے کو دودھ پلانا واجب ہے
02:26اور بعض صورتوں میں کوئی واجب نہیں ہے
02:29وجوب کی بس ایک صورت بنتی ہے
02:31کہ بچہ ماں کے علاوہ کسی اور
02:33نہ تو دودھ قبول کر رہا ہو
02:35نہ کسی اور غزہ پر جا رہا ہو
02:38کچھ بھی آپ نے کھلا کر دیکھ ریا
02:39کوئی لیکویڈ کوئی دیگر چیزیں
02:41یا اور عورتوں نے جیسے دائیاں ہوتی ہیں
02:44انہوں نے دودھ پلانے کی کوشش کی
02:45بچہ کسی کا نہیں پی رہا
02:47اب چونکہ اس کی زندگی موقوف ہو گئی
02:49ماں کے دودھ پر اب چاہے فگر خراب ہو یا نہ ہو
02:51ماں پہ واجب ہے کہ بچے کو دودھ پلائے
02:54اور اگر ایسا نہیں ہے
02:55بچہ اور غزہ کے طرف جا سکتا ہے
02:58اور عورتوں کا دودھ قبول کر سکتا ہے
03:00تو ماں پر دودھ پلانا واجب نہیں ہے
03:03چاہے فگر کی وجہ سے
03:04چاہے ویسے بھی
03:05دیکھیں عرب میں ایسی ہوتا تھا
03:07کہ ماں دودھ پلانے پہ خدرت رکھتی تھی
03:09لیکن وہ گاؤں سے دائیاں آتی تھی
03:11اور بچوں کو لے جاتی تھی
03:13اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:15نے اعلان نبوت کے بعد بھی
03:17اس معاملے کو باقی رکھا
03:18تو یہ بھی کوئی نہیں کہہ سکتا
03:20کہ یہ زمانہ جہلیت میں ہوگا
03:21بعد میں نہیں ہوا
03:22لہذا اگر کوئی بہن
03:24دودھ نہ پلانا چاہے
03:25یا شہر یہ کہتے ہیں
03:27بعض اوقات کہ تم دودھ نہ پلاؤ
03:28کسی بعض وجوہات کی بنا پر
03:31اور اس کا متبادل بچے کو
03:33آلٹرنیٹ دے دیا جاتا ہے
03:35تو بالکل یہ جائز ہے
03:36اس میں شرع لحاظ سے کوئی قباہت نہیں
03:38بچے کا حق یہ ہے
03:41کہ اس کی پرورش کی جائے
03:43اس کو ابتدائی غزہ دی جائے
03:44وہ ماں اپنے دودھ کے ذریعے دے
03:46یا کسی اور سے برابر ہے
03:48ایک بھائی نے فرمایا
03:50کہ یہ یوکے میں ہوتے ہیں
03:51یہ کہتے ہیں
03:51کہ مجھے ڈرائیونگ لیسنس چاہیے تھا
03:53اس سے پہلے ایک
03:54ریٹن ٹیسٹ ہوتا ہے
03:58تھیوری ٹیسٹ کہتے ہیں اس کو
03:59اس کے بعد وہ پاس ہوتا ہے
04:01پھر ہمیں ایک ڈاکومنٹ ملتا ہے
04:03اس کے بعد پھر لیسنس وغیرہ حاصل ہوتا ہے
04:06اب یہ کہتے ہیں
04:06مجھے انگلش نہیں آتی
04:07تو وہ پیپر تو میں دے نہیں سکتا ہوں
04:09لیکن وہ حل شدہ بھی مل جاتا ہے
04:12اس کو خرید سکتے ہیں
04:13اور وہ میں پیش کر دوں گا
04:15جمع کرا دوں
04:16تو ڈرائیونگ لیسنس کی
04:17کا راستہ آسان ہو سکتا ہے
04:19کیا حکم شرح ہوگا
04:21دیکھیں دھوکہ
04:23جھوٹ فراڈ
04:24یہ کافر کے ساتھ بھی جائز نہیں ہے
04:27یقینی سے بات ہے
04:28کہ جب آپ بنا بنایا لیں گے
04:30تو آپ کو
04:30مطبع تھیوری کا ٹیسٹ
04:32تو آپ نے پاس نہیں کیا
04:34تو آپ جھوٹی بولیں گے
04:34کہ یہ میں نے فل کیا ہے
04:36میں نے اس کو بھرا ہے
04:37میں ان تمام جو سائنس وغیرہ ہوتے ہیں
04:40ان کو جان چکا ہوں
04:41تھیوری ٹیسٹ کا تو مقصد ہی یہ ہوتا ہے
04:43کہ وہ آپ سے معلوم کرنا چاہتے ہیں
04:45کہ آپ کے ذہن میں
04:46چیزیں موجود ہیں یا نہیں
04:47تو بہرحال آپ خود تھوڑی بہت انگلیش سیکھیں
04:49کم از کم اس پیپر کو حل کرنے کے
04:53سلسلے میں انگلیش سیکھ لیں
04:54اور یہ کوئی طرح مشکل نہیں ہوتا
04:56بعض وقت تو ٹکی کرنا ہوتا ہے
04:57بعض وقت کچھ لکھنا بھی ہے
04:58تو تھوڑی بہت چیزیں آپ سیکھ لیں
05:00لیکن اس طرح دھوکہ اور جھوٹ کی
05:02بالکل اجازت نہیں ہوگی
05:04کسی نے کہا کہ
05:06مالک نے دکان پر
05:07اپنے نوکر کو بٹھایا
05:09اور کسی کام سے چلا گیا
05:10اس نے بارہ سو کا مال بیچا
05:13اور جب اس نے کارڈ
05:15مشین میں ڈالا تو غلطی سے
05:17مشین نے ایک سو بیس روپے کٹے
05:19اب مالک نے جب آ کر چیک کیا
05:22تو وہ ناراض ہوا
05:23تو کیا وہ نوکر سے
05:24جو جتنا نقصان ہوا ہے
05:26وہ وصول کر سکتا ہے یا نہیں
05:28دیکھیں دو چیزیں ہوں گی
05:31فرض کر لیں کہ
05:31یہ نوکر کی ہی کتاہی تھی
05:33اس نے بارہ سو کے بجائے
05:35ایک سو بیس لکھ دیا
05:36اتنے مشین نے کٹ لیا
05:37تو یہ تو اس کی کتاہی ہے
05:39اب چاہیئے کہ
05:40یہ میری توجہ نہیں رہی تھی
05:41غلطی سے ہو گیا
05:41اب بہرحال
05:42نوکر کو
05:44تعوان دینا ہوگا
05:46پینلٹی ہوگی
05:47زمان دینا ہوگا
05:48اور یہ پیسے اس سے
05:49لے سکتا ہے مالک
05:51لیکن اگر مشینی خراب ہو جائے
05:52لکھائی بارس ہو تھا
05:54لیکن ویسے ہو گیا
05:55تو اس صورت میں
05:56بہرحال نوکر کا قصور نہیں ہے
05:57اب مالک کو چاہیئے
05:59کہ اس کو آسانی دے
06:00کیونکہ اب قصور اس کا ہے
06:01مشین کا ہے
06:02اس آدمی کا نہیں ہے
06:03اب وہ تعوان نہیں لے سکتا
06:05اب یہ فیصلہ خود کر لیں
06:06کہ اصل میں قصور کس کا تھا
06:09ایک
06:10چلیں پہلے
06:11میں کال لیتا ہوں
06:11پھر ایک بچی نے
06:12کوئی سن کیا تھا
06:13اس کا جواب دیں گے
06:14سلام علیکم
06:14علیکم سلام
06:16مکتی صاحب میرے دین سوال ہیں
06:18جی
06:18میرے مرہوم والد
06:21جو ہیں وہ استطاعت رکھتے تھے
06:23انہوں نے حج کے لئے
06:23کوئی وسیعت نہیں کی
06:24لیکن
06:25میری دادی نے جو نفلی حج
06:27ان کی وفات کے بعد کیا
06:28انہوں نے کہا
06:28کہ میں ان کی جگہ پہ حج کر رہی ہوں
06:31انہوں نے حج بدل کا نام نہیں لیا
06:32تو کیا یہ ان کا حج ہو گیا
06:35اور
06:35دادی نے کیا تھا
06:37دوسرا سوال
06:37جی
06:38جی
06:39دادی نے کیا تھا
06:40چلیں
06:40ٹھیک ہے اور
06:41جی
06:42دوسرا سوال یہ ہے
06:42کہ کیا عورتیں
06:43جوگر شوز پہن کے
06:44حج کے سارے ایک کام
06:45یعنی حج کے دنوں میں
06:46جوگر شوز پہن سکتی ہیں
06:48ٹھیک ہے اور
06:49حج پہ جا کے
06:50جی تیسرا سوال یہ ہے
06:52کہ اگر عادت یہ ہو
06:53کہ آنکھوں پر دبٹہ رکھ کر
06:54سوتی ہوں
06:54اور حج کے تمام دنوں میں
06:55روزانہ تقریباً
06:56تین سے چار گھنٹے سوتے وقت
06:58وہ آنکھیں ڈھاپ لیتی ہوں
06:59تو اس دوران
07:00دبٹہ کبھی
07:01چہرے پر بھی لگ جائے
07:03تو کیا یہ جرم ہوگا
07:04اور کیا اس پر
07:04کوئی کفارہ لازم آئے گا
07:06چلیں اور
07:06جی جزاک اللہ
07:09ایک اور کولر ہے
07:11السلام علیکم
07:12وآلیکم
07:13السلام
07:14جی
07:15مطل کا میں نے
07:16عدالتی خلا کے بارے میں
07:18پوچھنا تھا آپ سے
07:18کس کے
07:19عدالتی خلا
07:20کیا پوچھنا
07:21جی
07:21جی میں نے جب
07:23عدالت میں
07:24حلا کے لیے
07:25کیس کیا
07:25تو میرے شوہر
07:26بیرون ملک تھے
07:27دونوں نے وہاں سے
07:28بزریہ کانسل
07:29اپنا جواب
07:31دعویٰ دائر گیا
07:32اور اپنا جواب
07:33کلم بند کروایا
07:34سائن کر دیا
07:35بول دیا تھا
07:37شوہر نے کیا
07:38جواب دیا تھا
07:39کہہ رہے تھے نہیں
07:41رکھنا چاہتا
07:42میں چھوڑنا نہیں چاہتا
07:43تو
07:43پھر ان کی گین موجودگی میں
07:45عدالت نے وہ
07:47بربنائے
07:49ہلا کے نام سے
07:49وہ
07:50ڈگری جاری کر دی
07:51تو جب وہ واپس آئے
07:52تو جب وہ واپس آئے
07:54تو انہوں نے
07:55اس کو کوئی اتراز نہیں کیا
07:56تو کیا اس طرح
07:56ان کا اتراز نہ کرنے سے
07:58ہلا ہو جائے گی
07:59چلیں بتاتا
08:01انشاءاللہ
08:01یہ لے لیتے ہیں
08:04پہلے
08:06انہوں نے کہا
08:07کہ مرہوم والد
08:08جو ہیں وہ
08:09استطاعت نہیں رکھتے تھے
08:10حج کی اور دادی نے
08:11ایک نفلی حج
08:12ویسی کیا تھا
08:13تو کہا یہ ان کی طرف سے ہو گیا
08:14دیکھیں حج بدل کے لیے
08:17یا تو ضروری ہوتا ہے
08:19کہ آدمی
08:20وسیعت کر کے جائے
08:21تو اس کے مال سے کریں گے
08:23اور اگر
08:24وسیعت نہیں کی تھی
08:25تو وراثہ
08:26اگر اپنی طرف سے
08:27تبرعن
08:28یعنی احسانا
08:29نفل کر لیں
08:31وراثہ
08:32تو وہ ادا ہو جاتا ہے
08:33اور اجنبی اگر کریں
08:36اجنبی سے مراد
08:37کہ جو وارث نہ ہو
08:38جیسے اگر فرض کر لیں یہ دادی ہیں
08:40تو یہ
08:41مطلب اگر
08:43یہ وراثہ میں محروم ہو رہی ہوں
08:45کوئی اور ایسا وارث ہو
08:46کہ جو بیچ میں ہجاب بن جاتا ہے
08:48تو وارثہ نہیں ہوں گی
08:49اگر نہیں ہوں گی
08:50تو یہ ایسا ہے
08:51جیسے کسی اجنبی نے
08:52کسی کی طرف سے حج کیا
08:54تو وہ حج بدل ادا نہیں ہوگا
08:56یہ ضرور ہے
08:56کہ حج کا ثواب ان کو حاصل ہو جائے گا
08:59تو اگر
08:59یا پھر دادی وارثہ بن رہی ہوں
09:02فرض کر لیں
09:02کسی ایسی کوئی بیچ میں وارث وغیرہ نہیں ہے
09:05کہ ان کو
09:05وراست کی حقدار ہوں
09:07تو پھر تو حکم یہ ہوگا
09:08کہ چاہے پھر مرد ہو یا عورت
09:09اگر وہ کسی مرہوم کی طرف سے
09:11حج بدل کرتا ہے
09:12اور وارث ہو تو ہو جائے گا
09:14تو اس لیے یہ بس دیکھ لیجئے
09:15اگر ایسا نہیں ہے
09:17دادی وارثہ نہیں تھی
09:19تو پھر یہ حج بدل
09:20بہرال والد صاحب کے طرف سے
09:21ادا نہیں ہوگا
09:22اب آپ دعا بخشش و مغفیت کریں
09:23کیونکہ استطاعت کے باوجود
09:26اگر کوئی حج نہ کرے
09:27کہ جو
09:32قدرت رکھنے کے باولود
09:34حج نہ کرے
09:35وہ چاہے یہودی ہو کر مرے
09:36چاہے عیسائی ہو کر
09:37یعنی انتہائی ناراضگی کا
09:40اظہار فرمایا ہے
09:41یہ نہیں ہے کہ یہودی عیسائی ہو جائے گا
09:43یعنی سرکار نے
09:44بہت سخت ناراضگی کا اظہار فرمایا
09:46اس لیے کوشش کرنی چاہیے
09:47جو بھائی بہن ہمیں سن رہے ہیں
09:48جو ہر سال ہیلہ بہانہ کر کے
09:51آگے بڑھاتے چلے جا رہے ہیں
09:52حج کو کہ اچھا کر لیں گے
09:53کر لیں گے
09:54ذرا بچیوں کی شادی ہو جائے
09:55فلان ہو جائے
09:56جی حج تو بہت مہنگا ہو گیا
09:58بارہ بارہ لاکھ
09:59چودہ چودہ لاکھ کا حج ہو گیا
10:00آج اگر آپ کی وفات ہو جاتی ہے
10:02اور قبر میں اللہ نہ کرے
10:04یا میدانِ معاشر میں
10:05ذلت اور رسوائی کا سامنا ہو
10:07تو آپ کو یہ بارہ لاکھ
10:09بلکل معمولی سے نظر آئیں گے
10:11اور وہاں
10:11مسلمانوں کے بارے میں تو نہیں
10:13کفار کے بارے میں
10:14ضرور قرآن میں منقول ہے
10:15کہ بعض کافر یہ کہیں گے
10:17کہ اللہ تعالی ہمیں دنیا میں بھیج دے
10:19ہم اب نیک ہو جائیں گے
10:20اور اللہ نے مزید فرمایا
10:22کہ اگر
10:23تمام دنیا زمین
10:25فدیہ کے طور پر
10:26وہ دے سکتے
10:27اپنے جان چھوڑانے کے لئے
10:28تو وہ بھی دینے کے لئے
10:29تیار ہو جائیں گے
10:30لیکن وہاں جا کر
10:31ایسا کرنے کے کیا فائدہ
10:32پھر تو کچھ فائدہ حاصل نہیں ہوگا
10:34اس لئے کوشش کریں
10:35کہ فوراں سے پیشتر حج کریں
10:37اور اگر کوئی مرہوم نے نہیں کیا
10:40جیسے آپ نے فرمایا
10:41تو کوئی مہرم ان کی طرف سے
10:42یعنی وہ وارث ان کی طرف سے کر دے
10:44انشاءاللہ اللہ تعالی خبول فرما لے گا
10:47یہ انہوں نے کہا
10:48کہ کیا عورت دوران حج
10:51جوگر شوز پہن کر
10:52ارکان وغیرہ
10:54جیسے مینہ وغیرہ میں چلنا پھرنا ہوتا ہے
10:56رش بہت ہوتا ہے
10:57کر سکتے ہیں کہ نہیں
10:57دیکھیں پہلے بات تو یہ
10:59کہ اگر کوئی فیمیل شوز ہوں
11:02جو عورتوں کے لئے مخصوصوں
11:04وہ پہن سکتی ہوں
11:05تو وہ پہنے
11:05اور ایسے آتے ہیں جوتے
11:06کہ وہ اس کو پہن سکتی ہیں
11:08کیونکہ مردانہ چیزیں استعمال کرنا
11:10ممنوع ہوتا ہے
11:11ویسے تو سکول کالج وغیرہ
11:12کے اندر بچیاں جوگرز پہنتی ہیں
11:14کیونکہ بس وہ میں چڑھنا ہوتا ہے
11:16اترنا ہوتا ہے
11:17چلنا ہوتا ہے
11:17بعض اوقات
11:18بس میں چڑھتے ہوئے
11:20اگر جوتی ٹوڑ جاتی ہے
11:21تو بہت مسائل ہوتے ہیں
11:22گر سکتی ہیں
11:23تو یہاں تھوڑی گنجائش ہوتی ہے
11:25لیکن حج وغیرہ کے اندر
11:26ایسی کوئی
11:27زیادہ ضرورت نہیں ہوتی ہے
11:28تو وہاں فیمیل شوز بھی استعمال کر سکتے ہیں
11:31یہ بچیوں کوئی بھی ایسے کرنا چاہیے
11:33لیکن بعض اوقات
11:33وہ مضبوط ہوتے ہیں
11:35اور چڑھتے اترتے
11:36کسی کے پاؤں کے نیچے سے
11:37پاؤں کے نیچے
11:39اپنا پاؤں کچلنے کا اندیشہ ہوتا ہے
11:41اس اعتبار سے بچیاں باس پہن لیتی ہیں
11:43تو چلنے گنجائش ہوگی
11:44لیکن وہاں پر کوشش کریں
11:45کہ جو زنانہ جوتے ہیں
11:47وہ استعمال کریں
11:48باقی عورت کے لئے
11:49تو پاؤں ڈھکنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:51وہ موزے پہن سکتی ہے
11:52جوتے پہن سکتی ہے
11:53آپ ایسا کر سکتی ہیں
11:55اور یہ کہتے ہیں
11:56کہ سوتے وقت
11:57میں نے آنکھیں ڈھاپ لی تھی
11:58پورا چہرہ نہیں ڈھکاتا ہو
12:00سکتا ہے
12:01چہرے پر بھی آگیا ہو
12:02تو کیا حکم شرع ہوگا
12:03دیکھیں تھوڑا بہت صدقہ کر دیں
12:05بس آپ یوں کریں
12:06کہ ایک دو تین
12:07جیسے اگر آپ حج سے واپس آگئی ہیں
12:09بلکہ احتیاطاً
12:11آپ چھے سات آٹھ بارہ تک
12:13صدقہ فطر کی مقدار
12:15جو پاکستانی حصاف سے تقریباً
12:17ایک صدقہ فطر کی مقدار
12:18دو سو چالیس روپے بنتی ہے
12:20وہ انون اپنے جرائم
12:23کے بدلے میں صدقہ کر دیں
12:25یہ ہوتا ہے
12:26بس وقت توجہ نہیں رہتی
12:27تو یہ کر دیں گے
12:28تو انشاءاللہ بریوز ذمہ ہوں گے
12:30ایک مختصر سے بریک لیں گے
12:32ہمیں یقین ہے
12:32آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
12:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:35پہلے کالز لیں گے
12:36السلام علیکم
12:37السلام علیکم
12:41جی مکسی صاحب
12:44میں یہ تین سوال تھے
12:45جی بولے
12:46میں پیس سوال یہ ہے
12:47کہ میں یہاں دبائی میں ہوتا ہوں
12:49دیکھنا کمپنی میں جواب کرتا ہوں
12:50بائیک رائیٹر کی
12:51کس کی
12:52بائیک رائیٹر کی جواب
12:54اچھا
12:55ٹھیک ہے
12:55تو کمپنی کی جو اپلیکیشن ہے
12:58کمپنی کہتا ہے
12:59کہ آپ نے وہی یوز کرنی ہے
13:00لیکن اسی کی طرح
13:02کہ یہ کورک اپلیکیشن بھی ہے
13:03جس پہ آرٹر چھوٹے آتے ہیں
13:04اور مطلب کہ
13:05اس پہ ہم اپنی ملزی سے آرٹر سپس کر سکتے ہیں
13:08اچھا
13:09اس میں ہمارا ٹائم بچ جاتا ہے
13:12اور ہمارا نا مطلب کہ
13:14پٹول بچتا ہے ہمارا
13:16ہم کمیشن پہ ہیں
13:17ہم فکس ٹیلی پہ نہیں ہیں
13:18ٹھیک ہے
13:19تو اس میں کیا میں دوسرے پہ
13:20یوز کرتا ہوں
13:21کیونکہ
13:21یہاں پہ 90% سب وہ یوز کرتے ہیں
13:23اور کمپنی کو پتا بھی ہے اس بات کا
13:25لیکن کمپنی کوئی
13:26سیجا سیکشن نہیں لے رہی ہیں
13:27ٹھیک ہے
13:29ٹھیک ہے
13:29دوسرے سوال میں یہ ہے
13:31کہ میں یہاں دبائی میں ہوتا ہوں
13:34تو
13:34یہاں پہ اثر کی نماز ہے
13:36وہ جلدی ہوتی ہے
13:37تو کیا میں
13:38مجھے نہیں پتا اس امام کا
13:40کہ وہ ہنفی ہے یا نہیں ہے
13:41ہم ہم
13:42بولیں
13:43جی
13:44بولیے کیا
13:45آپ پہلے پڑھنا چاہ رہی ہوں
13:47نہیں نہیں
13:48میں چاہتا ہوں کہ
13:49مجھے نہیں پتا کہ وہ امام ہنفی ہے یا نہیں ہے
13:52تو میں کیا ان کے ساتھ پیچھے
13:53باقی جماعت کے ساتھ
13:54نماز پرسے تو ہم باقی جو نمازیں ہیں
13:56چلیں بھتا
13:56ٹھیک ہے
13:58ٹیسہ سوال میں یہ ہے
13:59کہ
14:00ابھی ہمیں نہیں پتا کہ ہم نے حرام کمائے
14:02یا نہیں کمائے
14:03اگر ہم نے حرام کمائے
14:04اس کا کوئی کفارہ بھی ہے یا نہیں
14:06ٹھیک ہے
14:07چلیں بتاتے ہیں انشاءاللہ
14:10ایک اور کولر ہیں
14:11السلام علیکم
14:12علیکم
14:13السلام آواز آ رہی ہے
14:14جی آ رہی ہے
14:16جی میں نے تین سوال پوچھ گیا
14:18راول پنڈی سے آواز کر رہی ہوں میں
14:19جی بولی
14:20میں نے پوچھنا ہے کہ
14:20سبحان دن مالکر کو دوسری تفتی پر پڑھ سکتے ہیں
14:23ٹھیک ہے اور
14:24چلیں مادرت ڈروپ ہو گئی ہے
14:31یہ بہن نے کوئیسن کیا تھا
14:33کہ انہوں نے یا گھر والوں نے
14:35خلا کا کیس دائر کیا
14:36شوہر باہر تھے
14:38جب شوہر سے کونٹیکٹ ہوا
14:40انہوں نے یہی کہا
14:40کہ جی میں بیوی کو رکھنا چاہتا ہوں
14:42لیکن وہ حاضر شاید نہیں ہوا ہوں گے
14:44تو کوٹ نے
14:44ون سائیڈ فسخ نکاح کا حکم جاری کر دیا
14:48جس کو عام طور پر لوگ خلا کہتے ہیں
14:51یہ کہتی ہیں جب شوہر واپس آئے
14:52تو انہوں نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا
14:55خاموش رہے
14:56تو کیا یہ خلاعہ واقع ہو گیا
14:58یا نہیں ہوا
14:59دیکھیں پہلی بات تو یہ
15:01کہ ہم نے بارہا آپ کو بتایا
15:02کہ کوٹ کا ون سائیڈ خلا
15:05ہر صورت میں نافذ نہیں ہوتا
15:07جس کا بس خلاصہ یہ ہے
15:08کہ اگر بیوی پر بہت زیادہ ظلم ہو
15:11تشدد ہو
15:12اس کی زندگی تنگ ہو گئی ہو
15:14بلکل جہنم جس کو کہتے ہیں بن گئی ہو
15:17اور شوہر نہ طلاق دینے کے لئے تیار ہے
15:20نہ خلاعہ کے لئے تیار ہے
15:21نہ کوٹ میں حاضر ہونے کے لئے تیار ہے
15:24تو ایک ظلم مسلسل سے بچی کو بچانے کے لئے
15:28اس پر فتوہ دیا جا سکتا ہے
15:30کہ آپ کوٹ سے خلا لیں
15:32اور اپنی جان چھوڑا لیں
15:33لیکن اگر ایسی کو خطرناک صورتحال نہیں ہوتی
15:36جیسے کہ آج کل معمولی وجوہات کی بنا پر جا کے
15:39کوٹ سے خلا کے ڈگری لی جا رہی ہے
15:42یا بعض وہ کلا ایسے ہوتے ہیں
15:44جو عورتوں کو سیجیشن دیتے ہیں
15:46ان کو مشورہ دیتے ہیں
15:48کہ آپ ایسا کریں
15:49کہ جھوٹا الزام لگائیں شوہر کے اوپر
15:52غلط سلط بات ہے کہ اپنی جان چھوڑا لیں
15:54تو اگر جھوٹ پر مبنی وجوہات لکھ کر
15:56کوٹ سے ڈگری حاصل کر لی ہے
15:59تو یہ خلا بھی نہیں ہوگا
16:00نہ معمولی وجوہات پر نہ اس پر
16:03اب پہلے آپ اپنی وجوہات دیکھ لیں
16:04اگر معمولی وجوہات ہیں
16:06جیسے کہ اکثر ہوتا ہے
16:07تو چاہے شوہر
16:08رکھنا چاہتا تھا
16:10نہیں رکھنا چاہتا تھا
16:12لیکن اس نے خلا یا طلاق کے
16:13الفاظ نہیں کہے
16:14تو ون سائیڈڈ کوٹ کا خلا نافذ نہیں ہوگا
16:17آپ انہی کی زوجہ ہیں
16:18اور اب اگر شوہر آ کر
16:21فرض کر لیں
16:22کہ بہت ہی ظلم ستم کی صورت تھی
16:24جو میں نے آپ کو بتایا
16:25اب کوٹ سے خلا جاری ہوا
16:27تو شوہر کا آ کر
16:29اعتراض کرنا نہ کرنا
16:30اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
16:31پھر تو ہو جائے گا
16:33اور فرض کر لیں
16:34کہ اگر نہیں خلا واقع ہوا
16:36اور شوہر آیا
16:37جیسے آپ نے بتایا
16:38آپ فرض کر لیں
16:39کہ خلا واقع نہیں ہوا ہے
16:40شریع لحاظ سے
16:42جیسے میں کہہ رہا ہوں
16:42ویسے تو آپ کو ڈگری ملی
16:43اور شوہر آیا
16:45اس نے اعتراض نہیں کیا
16:46تو اس سے یہ نہیں ہوگا
16:47کہ وہ خلا اب نافذ ہو جائے گا
16:50کیونکہ شوہر کا
16:51کسی چیز پر اعتراض نہ کرنا
16:53یہ طلاق کے لئے کافی نہیں ہے
16:55یہ خلاع کے لئے کافی نہیں ہے
16:57اگر شوہر واپس آئے
16:58وہ کہے کہ اچھا کور سے خلا لے لیا
17:00چلو میں بھی طلاق دے دیتا ہوں
17:02آپ وہ جب تک طلاق کے الفاظ نہیں کہے گا
17:04تب تک آپ پر طلاق واقع نہیں ہوگی
17:06خلا سے کلام یہ ہے
17:08کہ اگر آپ نے معمولی وجہات کی بنا پر
17:10کورٹ سے ڈگری حاصل کی ہے
17:11یہ خلا نافذ نہیں ہوا
17:13شوہر آیا
17:14اس نے اعتراض نہیں کیا
17:15لیکن طلاق کے الفاظ بھی نہیں کہے
17:17اب بھی کوئی فرق نہیں پڑا
17:18آپ انہی کی منکوہ ہیں
17:20ان کے ساتھ رہ سکتی ہیں
17:22یہ بھائی نے پوچھا
17:23کہ یہ دوبئی میں جوب کرتے ہیں
17:26اور ان کی بائیک رائیڈر کی ایک جوب ہے
17:28تو جو اپلیکیشن بعد وقت
17:30کمپنی کی یوز نہیں کرتے ہیں
17:32اور یہ کمیشن پر ہیں
17:33کوئی باقاعدہ جوب نہیں ہے
17:34تو ایک دوسری اپلیکیشن
17:36یوز کر کے یہ رائیڈر ہیں
17:38اٹھا سکتے ہیں لوگوں کو
17:39اور اس پہ ان کو کمیشن اچھا مل جاتا ہے
17:42اور پیٹرول وغیرہ کا خرچہ بھی بچتا ہے
17:44اور کمپنی بھی اکثر جانتی ہیں
17:45کہ اکثر لوگ اسی کو استعمال کر رہے ہیں
17:47تو ان کا اس دوسری اپلیکیشن کو استعمال کرنا کیسا ہے
17:51دیکھیں اگر تو ایسا ہوتا نا
17:54کہ آپ کسی کمپنی کو جوائن کرتے
17:56اور کمپنی کا
17:57اس طرح کا ایگریمنٹ ہوتا
18:00کہ آپ کو ہمارے ساتھ ہی کام کرنا ہے
18:02اور ایک مخصوص وقت کے لیے کام کرنا ہے
18:04تو پھر تو آپ اجیر خاص بن جاتے
18:07ٹھیک ہے نا
18:08آپ مطلب ایک خاص ایمپلائی بنتے
18:10اب آپ اس دوران کسی اور
18:12کوئی اور اپنا کام نہیں کر سکتے
18:14کسی اور سے کوئی اگریمنٹ نہیں کر سکتے
18:16لیکن ایسا نہیں ہے
18:17بلکہ کمپنی نے کہا کہ جتنے آپ ریڈ اٹھائیں گے
18:20اتنا آپ کا کمیشن اس میں سے ہمارا اتنا ہوگا
18:23باقی آپ کی مردی جو چاہے کریں
18:24جو چاہے نہ کریں سارے دن آپ کوئی بھی نہ اٹھائیں
18:27تب بھی کوئی فرق نہیں آپ کا کمیشن نہیں بنے گا
18:29ایسے صورت میں دوسری اپلیکیشن یوز کر کے
18:31کمیشن حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
18:33وہ آپ کے لئے بالکل طیب اور حلال ہے
18:36دیکھیں کہتے ہیں کہ یہاں پر ایک امام صاحب ہیں
18:38وہ مجھے لگتا ہے کہ حنفی ہیں
18:41تو کیا میں ان کے پیچھے نمازیں ادا کر سکتا ہوں یا نہیں
18:44دیکھیں اگر حنفی نابی ہوں
18:46وہ شافعی ہوں
18:47مالکی ہوں
18:48ہمبلی ہوں
18:49یہ فقہ کا اختلاف کی وجہ سے
18:51ان کے پیچھے امامت کوئی ناجائز نہیں ہو جاتی
18:55دیکھیں نا صحیح العقیدہ آدمی اگر ہے
18:57اور وہ شافعی ہیں
18:58یا مالکی ہیں
18:59یا ہمبلی ہیں
19:00تو بالکل ان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے
19:03یہ ضرور ہے کہ آپ کو یہ خیال کرنا ہوگا
19:06کہ عصر کے معاملے میں اختلاف ہے
19:08ان کے ہاں ایک مثل پر عصر شروع ہو جائے گی
19:12یعنی جب چیزوں کا سایہ ایک مثل بن جائے
19:15سایہ اصلی کے علاوہ تو بس ان کی عصر شروع ہو جاتی ہے
19:18اور احناف کی چیزوں کا سایہ دو مثل ہو تب ہوتی ہے
19:23اس لئے ہماری عصر جو حنفیوں کی ہے
19:25تھوڑا سا لیٹ ہوتی ہے
19:26اس میں آپ اتباع نہ کریں ان کی کیونکہ امام آزم ابو حنفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نزدیک
19:32اس ٹائم میں آپ کی نماز نہیں ہو رہی
19:34آپ اپنے وقت میں پڑھیں
19:35باقی نمازوں کے ان کے پیچھے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے
19:38لیکن یہ کہ مقلد ہونے چاہیے
19:40کسے نہ کسی امام کے شاہ شعفی ہوں
19:42مالکی ہوں ہنبلی ہوں
19:44انشاءاللہ نماز ہو جائے گی
19:45ایک انہوں نے کہا کہ فرض کر لیں
19:47کمایا تو نہیں ہے
19:48لیکن اگر حرام کمائی ہوتی
19:49تو اس کا کیا کفارہ ہوتا
19:51دیکھیں جب آپ حرام کماتے ہیں
19:54اس کے لئے سب سے پہلے تو
19:55اس پر نادم ہونا شرمندہ ہونا
19:58یہ لازم ہے
19:59اس کے بعد اگر آپ کو پتا ہے
20:01کہ کس کس سے وہ حرام چیز لی تھی
20:02جسے رشوت لی ہے
20:04سود لیا ہے
20:05تو آپ کو اس تک اس کو پہنچانا لازم ہے
20:08جبکہ آپ کو معلوم ہو
20:10اگر وہ نہیں رہا
20:11تو اس کے وارثوں تک پہنچانا لازم ہے
20:13اور اگر آپ کو پتہ ہی نہیں
20:14کہ کس کس سے حرام کمائی ہے
20:16تو پھر اندازہ کر گیا
20:18اچھا یہ بھی نہیں پتا
20:19کہ کتنی مقدار میں کمائی ہے
20:21تو اپنے دل سے پوچھیں
20:22کتنا ہوگا پوری زندگی میں حاصل کیا ہوگا
20:24پچاس ہزار ایک لاکھ دو لاکھ
20:27جہاں آپ کا دل کہے
20:28کہ ہاں اس سے زیادہ نہیں ہوگا
20:30بس اس کو لکھ لیں
20:30اور آہستہ آہستہ یہ پیسہ
20:33ان نامعلوم مالکوں کی طرف سے
20:35صدقہ کرتے چلے جائیں
20:36حتی کہ آپ یہ پورا اپنے رقم
20:38پورا صدقہ کر دیں
20:39تو کوئی یہ کنفرم نہیں ہے
20:41کہ اس صدقہ کرنے سے
20:42اور توبہ کر لینے سے
20:44نادم شرمندہ ہونے سے گناہ مٹ جائے گا
20:46اللہ تبارک و تعالی کی رحمت سے امید ہے
20:49کہ اللہ تعالی برود قیامت
20:51آپ سے درگزر کرے گا
20:52اور جن کا آپ نے یہ مال کھایا تھا
20:54انہیں آپ سے رازی کر دے گا
20:56اور میں اپنے تمام بہن بھائیوں کو گزارش کرتا ہوں
20:59کہ کوشش یہ کریں
20:59اگر آپ کو جیسے ندامت ہو گئی ہے
21:02شرمندہ ہو گئے ہیں
21:03کسی کو تکلیف پہنچائی تھی
21:06اب وہ آدمی غائب ہو گیا
21:07کسی کا مال حرام لے کر
21:09اس کو عذیت پہنچائی تھی
21:10لیکن اب وہ غائب ہو گیا
21:11اس کو پہنچا نہیں سکتے
21:12تو مال حرام میں تو صدقہ کریں
21:14اور جسمانی روحانی تکلیف پہنچائی ہے
21:17اب معافی کیسے مانگیں
21:18تو اس لئے اللہ کی بارگہ میں توبہ کریں
21:20اور کوشش کریں
21:21کہ ان لوگوں کے لئے
21:23ایک تو دعائے بخشش و مغفرت کرتے رہیں
21:25کسرت کے ساتھ
21:26دوسرا جو بھی نیکی کریں
21:28اللہ کی بارگہ میں عرض کیا کریں
21:30کہ اللہ تعالیٰ ان سب کو
21:31اس عمل کا ثواب
21:33میں عیسال کرتا ہوں
21:34قبول فرمالے
21:35عیسال ثواب کریں
21:36اور تیسرا کوئی ثواب جاریہ کر دیں
21:39کسی ایسی جگہ پیسہ
21:40ان کے نام پر استعمال کر دیں
21:42کہ جو مسلسل آپ کے لئے
21:44ثواب کا ذریعہ بنتا رہے
21:46انشاءاللہ عز و جل برود قیامت
21:48جب وہ پہاڑوں کے برابر نیکیاں دیکھیں گے
21:51جو آپ کی دعا کی برکت سے
21:52عیسالِ ثواب
21:53یا ثوابِ جاریہ کی برکت سے
21:55ان تک پہنچی ہے
21:55تو وہ راضی ہو جائیں گے
21:57اللہ تعالیٰ ان سے راضی کروا دے گا
21:59یہ حکمت ضرور اختیار کریں
22:01بہت سارے بھائی بہن ایسے ہوں گے
22:03جنہوں نے
22:03نہ دانستہ طور پر
22:05بات اوقات
22:06یا دانستہ طور پر
22:07بھی تکلیف پہچائی ہوتی ہیں
22:08مال کھایا ہوتا ہے
22:09اگر مالک موجود ہے
22:10مال دیں
22:11نہیں ہے
22:12صدقہ کریں
22:13اور اللہ کی بارگے میں
22:14توبہ کر کے
22:14تین امور پر عمل کریں
22:16مجھے امیدِ میدانِ معاشر میں
22:17آپ ہمیں دعائیں دیں گے
22:19بہن نے فرمایا تھا
22:20یہ سبحان الملیک القدوس کی
22:22تذبیح پڑھ سکتے ہیں
22:24کہ نہیں
22:24ملکل پڑھ سکتے ہیں
22:25اس میں کوئی حرج نہیں ہے
22:26اچھے کلمات ہیں
22:27پڑھے جا سکتے ہیں
22:28ایک بھائی نے یہ
22:30question کیا تھا
22:31کہ امام صاحب
22:32مسجد میں آنے سے لیٹ ہو گئے
22:34جمعہ کا دن تھا
22:35ایک حافظ صاحب بیٹھے ہوئے تھے
22:37کہیں پر
22:37لوگوں نے کہا
22:38کہ امام صاحب شاید نہیں آئے
22:39آپ جمعہ پڑھا دیں
22:40حافظ صاحب نے جمعہ پڑھا دیا
22:42اب امام صاحب پہنچ گئے
22:44اور امام صاحب
22:45ان سے لڑے کافی
22:46کہ تم نے کیوں پڑھایا
22:47اور پھر امام صاحب نے
22:48دوبارہ جمعہ قائم کیا
22:51تو جو لوگ موجود تھے
22:52ان کے ساتھ جمعہ پڑھا
22:54تو کیا دونوں جمعہ ہو گئے
22:56یا کیا حکم شرع
22:57دیکھیں مسئلہ یہ ہے
22:59کہ جمعہ کی امامت
23:02کیلئے شرط ہے
23:02کہ یا تو حاکم اسلام
23:04امامت کرے گا
23:06وہ نہ ہو
23:07تو اس کا نائب کرے گا
23:08جیسے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
23:10اپنی حیات طیبہ میں
23:12آپ نے امامت فرمائی
23:13پھر آپ کے بعد
23:14جو بھی
23:14جیسے صدیق اکبر تھے
23:15پھر حضرت عمر فارق
23:17پھر عثمان غنی
23:18پھر معلہ علی
23:19قرم اللہ وجہہ الكریم
23:21وردی اللہ تعالی عنہم
23:22یہ امامت کرتے رہے
23:24تو یہ جو حاکم ہوتا ہے
23:25اس کا حق ہوتا ہے
23:26وہ نہ ہو
23:26تو اپنا نائب
23:27اگر حاکم ہے
23:29نہیں ہے
23:30نائب بھی نہیں ہے
23:30تو شہر کا بڑا مفتی
23:32وہ جمعہ قائم کرنے کا
23:33اہل ہوتا ہے
23:34اگر وہ نہ ہو
23:37تو ان کا نائب
23:38اور یہ بھی نہ ہو
23:40تو پھر
23:40اہل محلہ
23:42کسی صحیح شخص کا انتخاب کر لیں
23:44جو
23:44صحیح العقیدہ بھی ہو
23:46مسائل اچھی طرح جانتا ہو
23:47جمعہ کے تمام مسائل
23:49طہارت کے مسائل
23:50سب لقمے کے مسائل
23:51سجدہ صحاف کے
23:52اس کو آتے ہوں
23:53اہل محلہ
23:54کسی شخص کا انتخاب کر لیں
23:55اور وہ جمعہ پڑھانے کا
23:56اہل ہے وہ ہوگا
23:57لہذا ان شرائط کے روشنی میں
23:59اب آپ دیکھ لیں
24:00کہ حافظ صاحب بیٹھے ہوئے
24:01تھے لوگوں نے کہا
24:02یہ آپ پڑھا دیں
24:02تو اہل محلہ
24:03سب اس پر متفق نہیں ہوئے
24:05وہ وقتی طور پر
24:06اس کو ایک نماز پڑھانے کے لئے
24:07کھڑا کیا
24:07تو صحیح بات یہ ہے
24:08کہ یہ جمعہ
24:09قائم نہیں ہوا
24:10پھر اصل امام صاحب تشریف لائے
24:12اور انہوں نے جمعہ پڑھایا
24:13یہ ہے وہ جمعہ
24:15کہ جو مقرر شدہ
24:16امام نے پڑھایا ہے
24:17تو حقیقتاً یہ جمعہ
24:18قائم ہوا
24:19اور پہلے والا جمعہ نہیں ہوگا
24:21ان لوگوں کو اپنی
24:22نماز کو دہرانا ہوگا
24:23یعنی قضا کرنی ہوگی
24:25اور وہ
24:26زہر کی قضا کر لیں
24:27اور آئندہ اس میں احتیاط کریں
24:29ہر شخص مسلح پہ
24:30کھڑا ہو کر
24:30جمعہ نہیں پڑھا سکتا
24:32اس طرح کسی کو
24:33کھڑا نہیں کرنا چاہیے تھا
24:34ایک مختصر سا
24:36بریک لیں گے
24:37ہمیں یقین ہے
24:38آپ ہمارا انتظار کریں گے
24:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:41کسی بھائی نے پوچھا تھا
24:42کہ بعض لوگ
24:43جب حج یا عمرے سے آتے ہیں
24:44تو لوگ
24:45ہمارے ہیں رواج یہ ہے
24:46کہ ان کو سوٹ وغیرہ دیتے ہیں
24:48گفت دیتے ہیں
24:49اور ان کی دعوت کرتے ہیں
24:51تو کیا اس طرح کرنا
24:53لازم و ضروری ہوتا ہے
24:54یا نہیں
24:55دیکھیں لازم و ضروری
24:57تو نہیں ہوتا
24:58یہ اگر آپ کے خاندان میں
25:00رواج ہے
25:00کہ اس طریقے سے
25:01کوئی آتا ہے
25:02تو اس کی آو بھگت کی جاتی ہے
25:04تو شرع لحاظ سے
25:05منع بھی نہیں ہے
25:06بشرت ہے کہ
25:06اس کو فرض یا واجب
25:08کا درجہ نہ دیا جائے
25:09فرض یا واجب کا درجہ
25:11کا مطلب
25:11کہ اس کو لازمی طور پر
25:15سمجھنا کہ یہ کرنا ہی ہوگا
25:17نہیں کریں گے
25:18تو گناہگار ہوں گے
25:19یا اتنا اس کو ضروری سمجھنا
25:21کہ اگر نہ کریں
25:22تو اس کو لڑنا جھگڑنا
25:23شروع کر دیں
25:24خود حاجی صاحب
25:25نراض ہو جائیں
25:26عمرہ کرنے والے نراض ہو جائیں
25:27لوگ اس پر تانہ ذنی کریں
25:29اس طرح کی کوئی رسم
25:31قائم نہ کریں
25:32کہ شریعت اس کا حکم نہ دیتی ہو
25:33ہم ازہد قائم کر کے
25:35اس کو فرض یا واجب
25:36کا سا درجہ بنا لیں
25:37اس سے دین میں
25:38بظاہر اضافہ سا نظر آتا ہے
25:40اور ہماری آنے والے نسلیں
25:42ان چیزوں کو
25:43اپنے لئے لازم و ملزوم
25:44سمجھنے لگتی ہیں
25:45تو لہذا لازم نہیں ہے
25:47کرنا چاہیں تو منع بھی نہیں ہے
25:48باقی میں اپنے تمام
25:49دیکھنے والوں سے گزارش کرتا ہوں
25:51جو بھی حجیہ عمرے سے
25:52واپس آتے ہیں
25:53کہ دیکھیں شیطان
25:54بہت تیز ہے
25:55جب وہ یہ دیکھتا ہے
25:57کہ آپ رکے نہیں ہیں
25:58اور آپ حجیہ عمرے کے
25:59چلے لئے چلے گئے ہیں
26:01تو وہ کوشش کرتا ہے
26:02کہ آپ کے حجیہ عمرے
26:03کا ثواب ضائع کریں
26:05اس کا طریقہ اختیار کرتا ہے
26:06کہ سب سے پہلے
26:07تو آپ کے جانے سے
26:08پہلے ہی کوشش کرتا ہے
26:09کہ وہ کہتا ہے
26:10کہ لوگوں کو سناو
26:11کہ ہم حجیہ عمرے کے لئے جا رہے ہیں
26:13تاکہ پتہ چلے
26:14کہ ہم جا رہے ہیں
26:15لوگ متاثر ہوں
26:16تاجبخز نگاہوں سے دیکھیں
26:18ہم مرکز نگاہ چاہے
26:19وقتی طور پر بن جائیں
26:20اس طریقے سے انسان
26:21اپنے حجیہ عمرے
26:22کو شروع سے ہی
26:23کیش کرنا شروع کر دیتا ہے
26:24تو بعض اوقات
26:25یہ جو ہم کہتے ہیں
26:27کہ جی حجیہ عمرے پر جائیں
26:28تو لوگوں سے معافی مانگ لیں
26:30ہو سکتا ہے
26:31کہ واپس نہ آسکیں
26:32تو یہ حجیہ عمرے کے ساتھ
26:34تو خاص نہیں ہے
26:34کبھی ایسا ہوا ہے
26:35کہ آپ یہاں کراچی سے
26:36لاہور جا رہے ہیں
26:37اور سب رشتہ داروں کو
26:38فون کیا ہوئے
26:39میں لاہور جا رہا ہوں
26:39ہو سکتا ہے
26:40واپس نہ آسکوں
26:41کچھ میں نے آپ کے ساتھ
26:42برا کیا ہو
26:43تو معاف کر دینا
26:44لیکن حاجی صاحب
26:45ضرور کریں گے
26:45عمرہ کرنے والے
26:46ضرور کریں گے
26:47حالکہ ان کے لئے
26:48کوئی لازم تو نہیں تھا
26:49تاکہ
26:49ہر ایک کے بارے میں
26:50نہیں کہہ رہا ہوں
26:51کہ یہ ہوتا ہے
26:51لیکن ہو سکتا ہے
26:53یہ صرف سوچنا ہوگا ہمیں
26:55کہ وہ اس لئے
26:55معافیاں مانگنا
26:56شروع کر دیتے ہیں
26:57تاکہ لوگوں کو
26:58پتہ چل جائے
26:58کہ حضرت حج پر
26:59یہ عمرے پہ جا رہے ہیں
27:01اس کے بعد پھر وہاں جا کر
27:02اپنی فوٹویں بنوانا
27:04سیلفی بنانا
27:05ویڈیو بنا بنا کے
27:06اسٹیٹس پر اپنی چیزیں
27:07ڈالنا
27:08ویڈیو اپنے پیج کے پر
27:09شیئر کرنا
27:09لوگوں کے پاس بھیجنا
27:11تاکہ پتہ چل جائے
27:12حضرت حج کر رہے ہیں
27:13عمرہ کر رہے ہیں
27:13پھر واپس آتے ہیں
27:15تو خواہش یہ ہوتی ہے
27:16کہ ائرپورٹ پہ
27:16ہمارا استقبال ہو
27:17گلے میں پھوروں کے ہارڈ ڈلیں
27:19ہمیں ایک مجمعہ کثیر
27:20اپنے ساتھ جلوس کی شکل میں
27:21لے کر جائے
27:22محلے میں پہنچے
27:23تو سب کو پتہ چل جائے
27:24کہ حضرت بہت بڑا
27:25مارک اثر کر کے آ رہے ہیں
27:27پوری دنیا فتح کر کے آ رہے ہیں
27:29اور پھر وہ لوگ آئیں
27:30مبارک بادیں دیں
27:31اس میں نوٹ کرتے رہتے ہیں
27:32کون آیا کون نہیں آیا
27:34تو جو مبارک باد دینے نہیں آتا
27:36اس سے نراض ہو جاتے ہیں
27:37اس کو گفت نہیں دیتے ہیں
27:38یہ سب کیا ہے
27:39شیطان آپ کے آمال کو
27:40ضائع کرتا ہے
27:41کوشش کریں
27:42کہ اپنا عمل ایسا کریں
27:43کہ پتہ ہی نہ چلے کسی کو
27:44ضروری نہیں ہے
27:45کہ آپ معافی مانگیں
27:46اگر دل میں یہ خواہش ہے
27:47کہ میرے حج کا سب کو پتہ چل جائے
27:49دبا لیں
27:50اس کو چپ چاپ جائیں
27:51حج کر کے عمرہ کر کے واپس آئیں
27:52پھر آکے اگر لوگ کہتے ہیں
27:54ہمیں بتا کے جاتے ہیں
27:55ہم دعا کے لئے کہہ دیتے ہیں
27:56تو آپ وہاں پہلے
27:57ان کے لئے قصیر دعائیں کریں
27:59آپ کے کہنے سے پہلے
28:00میں آپ کے لئے بہت دعائیں کر کے آئے ہوں
28:02فلا فلا مقام پر
28:04ہر ایک کو یاد رکھ کر
28:05آپ دعائیں وغیرہ کر لیں
28:06اس طرح اپنے حجی و عمرے کو چھپائیں
28:08پھر تو کمال ہے
28:09لیکن ہم یہی پر کیش کر لیتے ہیں
28:11اللہ تعالی نے فرمایا
28:12اپنے صدقات کو احسان جتا کر
28:22اور تکلیف پہنچا کر
28:24عذیت دے کر
28:24ضائع نہ کرو
28:25اس شخص کی طرح
28:27جو لوگوں کو دکھانے کے لئے
28:29اپنا مال خرش کرتا ہے
28:30یہ نصے سریع ہے اس بات کی
28:32کہ اگر آپ کوئی عمل
28:33لوگوں کو دکھانے کے لئے کریں گے
28:35دنیا بھی اس سے نفع حاصل کر لیں گے
28:37اسے یہی پر کیش کر لیں گے
28:39تو آخرت میں آپ کے پہلے
28:40کچھ بھی نہیں ہوگا
28:41یا اگر آپ نے
28:42اللہ کی رضا کے ارادہ بھی کیا ہے
28:44یہ تو ریاہ مخلوط کہلاتا ہے
28:45تھوڑا ثواب
28:46باقی عمل ضائع
28:48اور اس کا آخرت میں
28:49وبال بھی ہوگا
28:51لیکن مجھے پتہ یہ بات بہت مشکل ہے
28:53ایک عورت عمرے پر جائے
28:55اور لوگوں کو پتہ ہی نہ چلے
28:56کہ عمرہ کر کے آئی ہوں
28:57حج پر جائے
28:58اور لوگ ان کو پتہ نہ چلے
28:59کہ حجن بن کر آگئی ہوں
29:01وہ ہر ایک ڈھنڈورہ پیٹ پیٹ کے
29:03ہم لوگ جاتے ہیں
29:04اور اپنے عمل کو خوب مطلب
29:05سنا سنا کر
29:06بعض اوقات
29:06ضائع کر لیتے ہیں
29:08ایسا نہیں کرنا چاہیے
29:09ایک بھائی نے فرمایا
29:11کہ بعض اوقات
29:12گھر میں پہنے ہوئے کپڑے
29:13پرانے ہو جاتے ہیں
29:15تو ان سے صفائی کا کپڑا
29:17بنا لیتے ہیں ان کو
29:18یا پوچا بنا لیا جاتا ہے
29:20تو کیا پہنے ہوئے کپڑوں کو
29:21اس طرح بعد میں استعمال کر سکتے ہیں
29:23کہ نہیں
29:23جی اس میں کوئی حرش تو نہیں ہے
29:25کر سکتے ہیں
29:26بلکل اچھی بات ہے
29:27کہ ضائع کرنے سے بہتر
29:28یا تو کسی کو اگر ایسا ہے
29:29کہ پہن سکتے ہوں
29:30تو بہت بہتر ہے
29:31کسی کو پہننے کے لیے دے دیں
29:32غریب کو
29:33اور اگر بہت زیادہ باز
29:34گل جاتے ہیں
29:35تو پھر وہ ڈسٹنگ کے لیے
29:36آپ کپڑا وغیرہ
29:37بلکل بنا سکتے ہیں
29:38بس یہ دیکھ لیں
29:39کہ اس پر کوئی پاکیزہ
29:40کلیمہ لکھا بنا ہو
29:41ٹھیک ہے نا
29:42تو پھر احتیاط کریں
29:43کہ پوچا بنائیں گے
29:44تو پاکیزہ اگر نام
29:45اس پر کوئی کھدا ہوا ہے
29:46یا آپ نے سلوا لیا ہے
29:47کڑوا لیا ہے
29:49تو پھر وہ تو بری بات ہے
29:50کہ پاؤں کے نیچے آئے گا
29:51یا آپ اس کو صفائی کے لیے
29:52استعمال کر رہے ہیں
29:53ورنہ کپڑے کو استعمال کرنے میں
29:55حرج نہیں ہے
29:57ایک بھائی نے کوئیسن کیا تھا
30:00کہ کیا برود قیامت
30:02کوئی شخص یہ عذر پیش کر سکتا ہے
30:06کہ میرے پاس کوئی اسلام کی دعوت
30:08دینے والا آئے ہی نہیں
30:09انہوں نے کہا ہے
30:11کہ جیسے شمالی کوریا کے اندر
30:12کوئی دین کی تبلیغ کر ہی نہیں سکتا
30:14گورنمنٹ کے طرف سے پابندی ہے
30:15وہاں جو بچہ پیدا ہوا
30:17جوان ہوا
30:17اور وہ فوت ہو گیا
30:19تو کیا برود قیامت
30:20اس کا عذر قبول کیا جائے گا
30:22کہ نہیں
30:22دیکھیں امام آزم رضی اللہ تعالیٰ
30:25نو کے ایک قول کے مطابق
30:27کہ اگر کوئی شخص
30:28ایسی جگہ پر پیدا ہوا
30:30ایسی جگہ رہا
30:30کہ تبلیغ اسلام
30:31اس تک نہ پہنچ سکی
30:32دعوت دین نہ پہنچ سکی
30:34تب بھی اس پر اتنا ضرور لازم ہے
30:37کہ وہ کائنات کے اندر موجود
30:39دلائل قدرت پر غور کر کے
30:41اتنا تو عقیدہ رکھے
30:43کہ کسی نہ کسی ذات نے اس کو بنایا ہے
30:45اور وہ ذات واحد ہے
30:47کیونکہ کوئی چیز اتفاقا
30:49اتنے سسٹیمیٹک طریقے سے
30:50نہیں بن سکتی
30:51یہ نہ چل سکتی ہے
30:52کوئی نہ کوئی چلانے والا ہے
30:53اور اگر ایک سے زائد ہوگا
30:54تو اختلاف بہت ہوتا
30:56تباہی مجھ جاتی ہے
30:57حالکہ اس سسٹم
30:58عرصہ دراز سے
30:59صدیوں سے
30:59بلکل پرفیکٹ طریقے سے
31:01چل رہا ہے
31:02اس کا مطلب ہے
31:03کہ زیادہ نہیں
31:03کوئی ایک زیادہ ہے
31:04چاہے اس کو یہ معرفت حاصل نہ ہو
31:06کہ وہ اللہ ہے
31:07وہ خدا ہے
31:08تو امید ہے
31:09کہ وہ اس کی بخشش ہو جائے گی
31:11اللہ تعالیٰ اس کا عذر قبول کر لے
31:13لیکن جو آج کل کا دور ہے
31:15کہ انٹرنیٹ کا دور ہے
31:16سوشل میڈیا کا دور ہے
31:17دعوت دین عام ہو چکی ہے
31:19اگر وہاں پر
31:20فیزیکلی طور پر
31:21کسی کو دعوت دین دینا منع ہے
31:23تو وہ انٹرنیٹ کے اوپر
31:24ہزار ہا چیزیں دیکھتا ہے
31:26اس کے لئے بہت سارے امکانات ہیں
31:27اور بات وقت ایسا ہوتا ہے
31:29کہ کسی نے کسی تک
31:30اس طرح کی دعوت دین پہنچتی ہے
31:32یہ الگ بات ہے
31:32کہ وہ اس پہ تفکر نہیں کرتا
31:33اس کو رد کر دیتا ہے
31:35اس کے باوجود
31:36اگر واقعی کوئی ایسا ہے
31:37کہ دعوت دین پہنچی نہیں
31:39اس کے پاس بالکل بھی
31:40یا پہنچنے نہیں دی گئی
31:42تو ہم اسے
31:43اللہ کی مشیعت پر چھوڑ دیتے ہیں
31:44اللہ چاہے گا
31:46تو اس کی بخشش کر دے گا
31:47چاہے گا
31:48تو اسی گریب فرمائے گا
31:49کیونکہ صورتحال
31:50پوری ہمارے سامنے نہیں ہے
31:51نہ ہم اس پہ واقف ہو سکتے ہیں
31:53کہ کبھی دعوت دین
31:54اس تک پہنچی تے کی نہیں پہنچی تھی
31:55اللہ تعالیٰ نے
31:57ذراعہِ ہدایت
31:58اس کی طرف متوجہ کیے تھے
32:00کہ نہیں کیے تھے
32:01اس لئے بخشش کا امکان بھی ہو سکتا ہے
32:03اور ہو سکتا ہے
32:04اللہ تعالیٰ اس کی گریب فرمالے
32:05ایک بھائی نے پوچھا
32:06کہ بعض پندت ایسے ہوتے ہیں
32:08کہ جو
32:09کسی پر جن وغیرہ ہوتے ہیں
32:11وہ جن اتار دیتے ہیں
32:12اور بعض وقت
32:13یہ بھی بتا دیتے ہیں
32:14کہ کس نے کیا ہے
32:15اور کیوں کیا ہے
32:17اور یہ حقیقت میں
32:18ایسا ہی ہوتا ہے
32:19کیا کافر کو
32:21ایسی طاقت حاصل ہو سکتی ہے
32:23دیہ بلکل ہو سکتی ہے
32:26اگر کافر سے
32:27کوئی خارق عادت فیل کا صدور ہو
32:30خارق مانے پھار دینے والا
32:32عادت مانے
32:33جو اکثر
32:33عمومی طور پر چیزیں نظر آتی ہیں
32:35تو خارق عادت
32:37وہ فیل کہلاتا ہے
32:38جو عمومی طور پر نہ ہو سکے
32:39جیسے کوئی اس کو ایک دم
32:40گلاس کو سونے کا بنا دے
32:42تو عادتا تو ایسا نہیں ہوتا
32:44یہ خارق عادت فیل کہلائے گا
32:46یہ اگر نبی سے ہو
32:47تو اس کو موجزہ کہتے ہیں
32:48ولی سے ہو
32:49تو کرامت ہوتی ہے
32:50اور کافر وغیرہ سے ہو
32:52تو اس کو استدراج کہتے ہیں
32:54یعنی ان سے بھی ایسی چیزوں کا صدور ہوتا ہے
32:56لیکن اس میں شیطانیت کا دخل ہوتا ہے
32:58وہ رحمانیت کا نہیں ہوتا
33:00اور اس کی کوئی مطلب
33:01اس کی اہمیت نہیں ہوتی
33:02نہ اس سے متاثر ہونا چاہیے
33:04ایسی چیزیں ہوتی رہی ہیں
33:06شیطان بعض وقت کر دیتا ہے معاملات
33:08اسی طریقے سے جو یہ چیزیں
33:10کہ جنات اتار دینا
33:11دیگر چیزیں
33:11یہ ہوتے ہیں بعض وقت
33:13عملیات
33:13اس سے جنات دور ہو سکتے ہیں
33:15ایک کافر کے لئے
33:16کوئی ایسا وصلہ نہیں ہے
33:17کہ صرف مسلمان ہی
33:18روحان علم رکھنے والا ہی
33:20جنات کو دور کرے گا
33:21یہ بھی کر سکتے ہیں
33:22اس سے ان کے کوئی حق ہونا ثابت نہیں ہوتا
33:24اس سے ان کا
33:25مادلہ سمہ مادلہ غیب پر
33:28متعلق ہونا ثابت نہیں ہوتا
33:30تو یہ پوسیول ہے
33:31کہ کافر بھی ایسا کر سکے
33:32اور یہ جو انہیں نے کہا
33:33کہ بعض وقت یہ بتا دیتے ہیں
33:35کس نے کیا کیوں کیا
33:36اور حقیقتن ایسی ہو جاتا ہے
33:37یہ آپ نے شاید مبالغہ کیا ہے
33:39آپ کو کیا پتا
33:40کہ واقعی وہ جو کہہ رہا ہے
33:41ویسے ہوا کیا ہوا
33:42کیا اس نے یہ بتایا
33:43کہ فلاں نے کیا
33:44اور آپ نے فلاں کے پاس پہنچی
33:45اور اس نے جواب میں کہا
33:46کہ ہاں میں نے کیا ہے
33:47پھر بھی ہم یہ کہیں گے
33:49یہ استدراج ہے
33:49جیسے ابھی آپ کو بتایا
33:51ویسے ممی طور پیسہ ہوتا نہیں ہے
33:53تکے مارے جاتے ہیں
33:54اور اس طرح کی چیزوں کو
33:56نہ دیکھنا چاہیے
33:57اور اگر سامنے آ بھی جائیں
33:58فورا سمجھ جائیں
33:59کہ شعب دبازی ہے
34:00دیکھیں دجال
34:01قرب قیامت کے وقت آئے گا
34:04وہ ایک دن میں
34:06پوری دنیا کا سفر طے کر لے گا
34:08زمین کے خزانے باہر نکل آئیں گے
34:09دفینے بتائے گا وہ
34:11وہ ایسے سی چیزیں ظاہر کرے گا
34:13وہ اتنا بڑا فتنہ ہوگا
34:14کہ بہت سارے
34:15ماذا اللہ سمہ ماذا اللہ
34:16مرتد ہو جائیں گے
34:18اس پر ایمان لے آئیں گے
34:19تو یہ ایسے چیزیں ہیں
34:20وہ بھی دیکھیں
34:21کافر ہوگا
34:22استدراج کرے گا
34:24لیکن وہ خلاف اقل معاملات ہوں گے
34:26تو یہ کوئی impossible چیز نہیں ہے
34:28ہو سکتا ہے
34:29لیکن ہمیں اس پر بلکل توجہ نہیں کرنے چاہیے
34:31اعتقاد اور ایمان مضبوط رکھنا چاہیے
34:33روحانیت پر ہی اعتماد ہونا چاہیے
34:36تو ایسا نہ ہو کہ ان کے پاس پہنچ جائیں
34:37علاج کروانے کے لیے
34:38ایمان بھی ساست چلا جائے گا
34:40اس لیے صرف روحانی علاج پر توجہ کریں
34:43اور ہم تو یہ کہتے ہیں
34:44کہ اللہ اس کے رسول
34:45قرآن اور حدیث کے ساتھ
34:47اپنے آپ کو مضبوط جوڑ کر رکھیں
34:48جنات آپ کے پاس سے بھاگ جائیں گے
34:51لوگ جادو ٹونا کریں گے
34:52انشاءاللہ عز و جل
34:53اس آپ کے تعلق رب کی بنا پر
34:56تعلق رسول کی بنا پر
34:58تعلق قرآن اور حدیث کی بنا پر
35:00ہر جادو رد ہو جائے گا
35:02اللہ تعالیٰ آپ کو برکات عطا فرمائے گا
35:04لیکن چونکہ ہم اللہ کے ہونا چاہتے ہیں
35:06نہ خالصتاً رسول کے
35:08نہ قرآن اور حدیث سے کامل
35:10تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں
35:12بس جسے دور سے آگ پہ ہاتھ تاپتے
35:14یا حجرِ اسود دور ہوتا ہے
35:16تو دور سے استلام کیا
35:18یہ چوما اور نکل لیا
35:19ایسا ہم نے دین کو کر لیا ہے
35:21تو پھر ہم پہ شیطانیت
35:22جلدی غلبہ پا لیتی ہے
35:24اور پھر ہم پریشان ہوتے ہیں
35:25امید ہے کہ آپ بات سمجھوں گے
35:27بغیر برا مانے
35:28یہ کہتے ہیں کہ
35:30کسی نے پوچھا کہ
35:32کیا عورت کے لیے
35:33مردوں کے ہر طرح کے لباس
35:35دھونا گناہ ہے
35:36چاہے وہ محرم ہوں
35:37یا نامحرم ہوں
35:39یہ آپ سمجھ گئے ہوں گے
35:40کہ بعض ایسے لباس ہوتے ہیں
35:41جو مخصوص ہوتے ہیں
35:43وہ مردوں کے ساتھ
35:45یا عورتوں کے ساتھ
35:46تو عورت کیا
35:47مردوں کی اس طرح کے لباس دھو سکتی ہے
35:49بعض نے کہا یہ گناہ
35:50دیکھیں گناہ تو نہیں ہے
35:52لیکن کوشش کرنے چاہیے
35:54کہ زوجہ جیسے
35:55اپنے شوہر کے لباس دھوئے
35:56یہ ٹھیک ہے
35:57اور مہارم کے بھی
35:58گنجائش نکل سکتی ہے
36:00ورنہ کوشش ہونی چاہیے
36:01کہ ایسی کوئی
36:03غیر مسلم ماسی وغیرہ
36:04کو دے سکتے ہیں
36:05وہ دھولیں بہت اچھی بات ہیں
36:06ورنہ گھر کے کوئی بڑے دھولیں
36:07جیسے والدہ وغیرہ ہیں
36:08تو چل جائے گا
36:09اجنبیہ عورت نہ دھوئے
36:11کیونکہ یقین شیطان
36:13پھر اس طرح کے خیالات
36:14اور وساویز دہن کے اندر
36:15ڈال سکتا ہے
36:16لیکن اس کو بھی
36:17ہم گناہ نہیں کہیں گے
36:18صرف یہ کہیں گے
36:19اگر واقعی کسی کا
36:20اس طرح کے کوئی لباس وغیرہ
36:21دھو کر اس کا طبیعت کا
36:22مایالان غلط چیزوں
36:24کی طرف چلا جاتا ہے
36:25تو اس کے لئے پھر
36:26اس صورت کے اندر
36:26اس طرح کے لباس دھونا
36:27مکروح ہوگا
36:28ورنہ گر ایسا نہیں ہے
36:30عمومی طور پر گھر میں
36:31بھابیاں سب کے کپڑے
36:32دھو رہی ہوتی ہیں
36:33بہنیں دھو رہی ہوتی ہیں
36:35بعض اوقات
36:35اور کوئی مطلب
36:36جٹھانی دیورانی
36:38وغیرہ دھو رہی ہوتی ہیں
36:39یا اجتماعی طور پر
36:40کپڑے دھول رہے ہوتے ہیں
36:41کئی عورتیں
36:41مل کر کر رہی ہوتی ہیں
36:42تو اس کی گنجائش ہے
36:43بہرحال گناہ نہیں ہے
36:45یہ کہتے ہیں
36:46کہ ایک شخص نے
36:47وہ پچیس سال کا تھا
36:48سترہ سال کا تھا
36:50شاید
36:51اور چچی جو تھی وہ
36:52پچیس سال کی تھی
36:54دونوں جوان تھے
36:55تو بس وہ شہوت کا غلبہ ہوا
36:56اور چچی سے زنا ہو گیا
36:59اس شخص نے زنا کر لیا
37:00اب وہ کہتے ہیں
37:01کہ اب
37:02مطلب ان کی بچییں بھی بڑی ہو گئیں
37:04شادی بھی ہو گئیں
37:05لیکن میں بہت شرمندہ ہوا
37:07اور نادیم ہوں
37:07اور یہ چیز مجھے کھائے چلے جا رہی ہے
37:09اب میں کیا کروں
37:10مجھے آپ بتائیں
37:11دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
37:14کہ جو بھی اس طرح
37:15جوائنڈ فیملی سسٹم میں رہتے ہیں
37:16خدا رہا اپنے خیالات کی حفاظت کریں
37:19ہم سوشل میڈیا پر
37:21انٹرنیٹ کو مسلسل یوز کر رہے ہوتے ہیں
37:23تو گندے خیالات ذہن میں آتے ہیں
37:24اور اس طرح کے معاملات ہو جاتے ہیں
37:26عورتوں سے قریب نہ ہوں
37:27بارہ لگا ایسا ہو گیا
37:28اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
37:29توبہ کر لیں
37:30میں نیکس پرگرام میں
37:31اس سوال کو لے کر
37:32ذرا تفصیل سے عرض کر دوں گا
37:33میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں
37:35ہمارے میرے قریب رشتہ دار تھے
37:37ہمارے خالہ کے بیٹے
37:38علیاز بھائی
37:39ان کا انتقال ہوا
37:41ان کے لیے
37:42ایک دفعہ لہم شریف
37:43تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر
37:44اول آخر تین تین مرتبہ درود پاک
37:46ان کو اس سالے ثواب کر دیں
37:48اس کے علاوہ
37:48جتنے ہمارے بھائی بہنہ میں دیکھ رہے ہیں
37:50اس طرح ایروائی فیملی کے
37:51جتنے مرحومین ہیں
37:53ان سب کو بھی اپنے دعا میں
37:54اس میں شامل کر لیں
37:55اس سالے ثواب میں
37:56ان تمام مرحومین کے لیے
37:57اس سالے ثواب کریں
37:58میں بھی انشاءاللہ کروں گا
38:00اللہ تعالیٰ ان سب کی
38:00بخشش و مقفیت فرمائے
38:13اللہ تعالیٰ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended