Skip to playerSkip to main content
Seerat e Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLfpNg7Rlhxfk

Is episode mein Sheikh Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ ki zindagi, aqwal, naseehat aur Islami taleemat ke aham pehluon par guftagu karte hain.

🎙️ Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
🎤 Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir
🎵 Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan

Islamic bayan, Islami taleemat, buzurgan-e-deen ki naseehat aur roohani rehnumai ke liye video ko Like, Share aur Subscribe karein.

#TazkiratUsSaliheen #AbdulQadirJilani #SheikhAbdulQadirJilani #ARYQtv #IslamicBayan #IslamicKnowledge #IslamiBayan

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ta abad ya rab, zet o man, lutfa khadar umi, ta abad ya rab, zet o man, lutfa khadar umi,
00:24az togar umi, bhabarum, az kujah darum aramid, az togar umi, bhabarum, az kujah darum aramid,
00:48Taa abad ya rab zi toman
00:56Ham faqiram ham gharibam
01:02Bek da so bimari nana ba
01:11Ham faqiram ham gharibam
01:17Bek da so bimari nana ba
01:22Yak qadha za haa shirbti dharu shifah
01:30Dharam ammita abad ya rab zi toman
01:42Na umidam az khud az jumlai khalqai jahat
01:53Na umidam az khud az jumlai khalqai jahat
02:05Az hama toumidam ama az tumidaram
02:15Yami ta abad ya rab zi toman
02:27Muntahai tari todanam ki aamal zi nadas
02:49Zatika amal, az rahmet, beintahadaram
02:58Umid ta abd ya rab zi toman
03:09Herkesi umid dard az khuda o juz khuda
03:22Herkesi umid dard az khuda o juz khuda
03:31Ek umri shud ke az toman tera daram
03:41Umid ta abd ya rab zi toman
03:48Lutfa aga daram
03:52Umid az togar umid bavaram
03:59Az khuda daram umid ta abd ya rab zi toman
04:14Subhanallah mashallah barakallah
04:47A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
04:48A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
05:04A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
05:18A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
05:19A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
05:48A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
06:16A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
06:22A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
06:35A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
06:46A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
06:53A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:08A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:16A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:18A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:20A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:22A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:26A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:28A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:30A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:32A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:34A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:35A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:37A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:39A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:42A'udhu billahi min ash shaytanir rajim
07:46As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
07:49Wa alaykum as-salam wa rahmatullahi wa barakatuh.
07:51Kaisi hai hama?
07:51Allah ka shukran.
07:52Maşallah Allah.
07:53Slamat rakhyeh.
07:54Or aap ko bhi khush hamdhiyat keheti hain.
07:55Or in kisad tashriyf farma hai.
07:57Hem sab ki behat patsan dhida.
08:00Or khush guluh, khush alhan, sanah huwa.
08:03Maşallah Allah.
08:03Mohtarma.
08:04Shumaila Nassir Khan.
08:06Or a call ke mtabak.
08:08Aap ne joh kalam hama suna ya hai.
08:10Huzur Ghos Paak ka apna likha huwa hai.
08:13To inyeh salam arz kerttei hain, welcome kerttei hain.
08:15Assalamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu.
08:17Kaisi hai hama?
08:18Alhamdulillah.
08:19Maşallah salamat rajeh.
08:20Puri khubi ke saat as always.
08:22Aap ne aaj bhi agaz kiya hai.
08:24Maşallah.
08:25Rokhsahaba, azruwee quranu hadith.
08:28Mujhe sualiheen ke tazkirhe ki ahamiyat.
08:31Pera, mahi chahatyi hoon ke aap ka alam firmayi.
08:34Buhut shukriya Anida.
08:37Bismillahirrahmanirrahim.
08:37Surah Tawbah meh Allah rabu lizt.
08:39Naya shahat fermanaya.
08:40Ya ayyulazina man uttakullahi wa kunumma as-sadikin.
08:44Sadaqallahu maulana al-azim.
08:45یہ جو سالے لوگوں کا ہم تذکرہ کر رہے ہیں.
08:48خصوصی طب پر غوث-e-azim.
08:50Mhabub-e-subhani ka.
08:52تو دیکھیں یہ سالے لوگوں کا ذکر کرنا
08:55سنتِ الٰہیہ ہے.
08:57Subhanallah.
08:57Allah نے اپنے محبوب اور مقرب بندوں کا ذکر
09:01قرآنِ مجید میں جا بجا کیا.
09:03Surah Muhammad دیکھئے.
09:05Surah Yusuf دیکھئے.
09:06Surah Ibrahim دیکھئے.
09:07اور بے شمار صورتوں میں
09:09اللہ نے اپنے پیاروں کا ذکر کیا.
09:11انبیاء کا ذکر کیا.
09:13رسولوں کا ذکر کیا.
09:14ناموں سے بھی کیا.
09:15ان کے مختلف انداز کا بھی کیا.
09:18اور ساتھ ہی نیک لوگوں کا بھی کیا.
09:20Surah Kaaf پڑھئے.
09:21Ashab Kaaf کوئی انبیاء نہیں تھے.
09:23لیکن اللہ کے نیک بندے ہیں.
09:25تو ان کا پورا واقعہ
09:27اللہ نے بیان فرمایا.
09:28پھر یہ بھی دیکھئے
09:29کہ صالحین کا ذکر کیا.
09:31تو صالحات کا بھی ذکر کیا.
09:33ان کے پیارے پیارے ناموں سے پکارا گیا.
09:37حضرت مریم صلی اللہ علیہہ کا ذکر کیا.
09:39ان کی عبادتوں کا.
09:41ان کے حجرے کا ذکر کیا.
09:42تو گویا کہ ہم یہ ذکر کر رہے ہیں.
09:45تو یہ اللہ کی سنت ہے.
09:47اللہ کو پسند ہے.
09:48کہ اس کے محبوب اور مقرب بندوں کا ذکر کیا جائے.
09:52سبحان اللہ.
09:53ہم دیکھتے ہیں
09:54کہ قرآن مجید میں
09:55اللہ نے ان کے مختلف انداز
09:57حائب بندگی کا ذکر کیا.
10:00اللہ نے ان کی راتوں کو اٹھ کر
10:02عبادت کرنے کا پیار سے ذکر کیا.
10:05وَاللَّذِينَ يَبِیتُونَ لِرَبِّمْ
10:07سُجَّدَوْا وَقَيَامَا
10:09ان کے قیام کا
10:10ان کے سجدوں کا
10:12ان کی راتیں اس طرح سے
10:13رب کو پکارتے ہوئے جو گزرتیاں
10:15ان کا ذکر کیا.
10:16ان کے اخلاق کا ذکر کیا.
10:18اللہ نے.
10:19اللہ کے نیک بندوں کا فرمایا.
10:21وَعِبَادُ الرَّخْمَانَ اللَّذِينَ
10:23يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ حَوْنَنَ
10:26تم انہیں دیکھو گے
10:27زمین پر آجزی سے چلتے ہیں.
10:29اجز و نیاز مندی کا گویا
10:31ذکر ہو رہا ہے ان کا.
10:32اسی طرح سے وہ
10:34فضول چیزوں سے
10:35وہ کترہ کے گزر جاتے ہیں.
10:37جاہے لوگ ان سے مخاطب ہوں
10:39تو سلام کر کے گزر جاتے ہیں.
10:41ان سے علجتے نہیں ہیں.
10:43اسی طرح اللہ رب العزت نے
10:45ان کی خشیت کا ذکر کیا.
10:47وہ جو محبوبیت کے مقام پر فائز ہیں.
10:49وہ جو پیارے ہیں مقرب ہیں.
10:51اس کے باوجود
10:52وہ اتنا ان کے اندر محبت سے
10:55خشیت ہے ان کے اندر.
10:56اللہ کی کہتے ہیں
10:57ربنا صرف انا عذاب جانب
10:59کہ ہم سے دور کر دے
11:01اس جانب کے عذاب کو.
11:03تو یہ خشیت کا عالم
11:05محبت سے آتا ہے.
11:07اللہ کی معرفت سے آتا ہے.
11:09اس کی عظمتوں سے آگاہ ہونے کے بعد آتا ہے.
11:11پھر ان کی استقامت کا ذکر کیا.
11:14کہ یہ وہ لوگ ہیں
11:15اللہ زینہ قالو ربنا اللہ
11:16سم استقامو
11:18پھر استقامت پکڑ لیتے.
11:20ثابت قدمی سے.
11:22خیر یہ ایک
11:23ایسا سلسلہ ہے
11:24جو ختم ہونے کا نام نہیں لے گا.
11:26لیکن میں یہ کہنا چاہوں گی
11:27کہ دیکھیں
11:28ایک تو یہ کہ
11:29ایسے لوگوں کا
11:30اللہ نے ذکر باقی رکھا ہے.
11:32فَذْقُرُونِ
11:33اَذْقُرْكُمْ
11:33کے تحت
11:34کہ اللہ نے فرما دیا
11:36تم مجھے یاد کرو
11:37میں تمہیں یاد کروں.
11:38تو آج ہم غوثِ عظم کا ذکر کریں ہیں
11:41تو آج بھی اگر
11:42کوئی اس راہ پر چلتا ہے
11:44محبت کی راہوں پر
11:45ان کی طرح
11:46سیرتیں ان کی پاک دیکھو
11:48ان کی ہاتھ پاک کو سامنے رکھو
11:50پھر ان کی راہوں پر چلو
11:52تو آج بھی دروازے کھلے ہیں
11:54محبت کے
11:54رحمت کے
11:55قیامت تک کھلے ہیں
11:56یہ وہ ہے
11:57کہ جو کبھی دروازہ بند
11:59نہیں ہوگا
12:00کیونکہ نبوت کا دروازہ بند ہو گیا
12:02ولایت کے دروازہ کھلا ہے
12:04اور اللہ نے بتا دیا
12:05یہ ان کی خصوصیات ہوتی ہیں
12:07تم بھی اپنے اندر
12:08یہ عادات پیدا کرو
12:09اللہ کے تم بھی قریب ہو جاؤ گے
12:11پھر اس کے اثرات کیا پڑھتے ہیں
12:12بندوں پر
12:13معاشرے پر
12:14ان کا بھی ذکر
12:15قرآن و حدیث میں ملتا ہے
12:17اللہ رب العزت
12:18حدیث سے کچھ ہی ہے
12:19کہ اللہ رب العزت
12:20جبریلیم ہی سی کہتا ہے
12:21میں اس سے محبت کرتا ہوں
12:23بڑی خوبصورت حدیث مبارکہ ہے
12:24طویب
12:25جاؤ آسمان والوں میں
12:26احلان کرو
12:27زمین والوں میں
12:28احلان کرو
12:28ان کی محبت
12:30دلوں میں ڈال دی جاتی ہے
12:31اور لوگ ان سے
12:32محبت کرنے لگ جاتے ہیں
12:33یہ جو آج تازیم کر رہے ہیں
12:35یہ جو محبت کر رہے ہیں
12:37ان لوگوں کے ذکر سے
12:38یہ در حقیقت
12:39ادھر سے آئی ہوئی ہے
12:41ادھر کا نظام ہے
12:42پھر آپ دیکھیں
12:43تو صالحین کا لفظ ہی
12:44ہم اس لئے استعمال کرتے ہیں
12:45کہ انہوں نے پوری زندگی
12:46اس محبت سے
12:47عمالے صالح کرتے ہوئے گزاری
12:49جس کے باوجود بھی
12:50وہ اللہ کی بارگاہ
12:51ہمیں دعائیں کرتے ہیں
12:52توبہ کرتے ہیں
12:53دن رات
12:53روتے ہیں
12:54پھر اسی طرح سے
12:56اللہ رب العزہ
12:56حدیث قدسی ہے
12:57کہ اللہ نے
12:58جنگ کا اعلان کیا
13:00جو میرے ولی سے
13:01دشمنی کرتا ہے
13:02تو جہاں
13:03ولایت کا لفظ
13:04استعمال ہوتا ہے
13:08اللہ نے انہوں نے
13:08خوف و غم سے
13:09بے نیاز کر دیا
13:10کہ وہ اللہ کے دوست ہیں
13:12اللہ ان کا دوست ہے
13:13اللہ ولی اللہ زین آمن
13:15اللہ نے اپنے لئے بھی کہا
13:16کہ میں ان کا ولی ہوں
13:18ان کے لئے بھی کہا
13:19کہ وہ اللہ کے ولی ہیں
13:20ایک دوستی کا
13:22محبت کا
13:22دو طرفہ تعلق ہے
13:24اور ہم ان کی
13:25آیات مبارکہ پر
13:26بات کرتے ہوئے
13:27سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:28اللہ رب العزہ
13:30ماشاءاللہ
13:31بارک اللہ
13:32they are basically
13:33friends of
13:33اللہ سبحانہ وتعالی
13:35اور اللہ نے
13:35اپنی دوستی کا تاج
13:37جو crown
13:38ان کے سر پر سجایا ہے
13:39اب انہیں یقتہ
13:40اور سرفراز کر دیا
13:42ممیز کر دیا
13:43اب یہ اللہ کے دوستیں
13:45یہ سب سے الگ
13:46اور نمائع نظر آتے ہیں
13:47اور یہ بھی
13:48بے اذن اللہ
13:49مقام پا رہے ہیں
13:50تو آج بھی
13:51جو کوئی چاہتا ہے
13:52کہ اس کے زندگی میں
13:53روشنی اور اجالہ ہو
13:54اسے چاہیے
13:55کہ بارگاہ غوثیت
13:57معاف سے
13:58پیغام لے
13:59اور اپنے زندگی کو
14:00صدھارے
14:01السلام علیکم ورحمت اللہ
14:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:04السلام علیکم ورحمت اللہ
14:05وبرکاتہ
14:06سیرت شیخ عبدالقادر
14:08جی لانی
14:09رحمہ اللہ
14:10میں آپ کا
14:10خیر مقدم ہے
14:11یہ بیسکلی خواتین
14:12کے لیے
14:13ٹاک شو
14:14ہم نے ترتیب دیا ہے
14:16اور
14:16سیکھنے
14:17اور سمجھنے
14:18کہ بہت سارے
14:19نکات ایسے ہیں
14:20کہ جو ہم سب کیلئے
14:21اس میں
14:21انشاءاللہ
14:22موجود ہوں گے
14:23اور موجود ہیں
14:24الحمدللہ
14:25میں آپ کی
14:26اسمتہ ہوں گی
14:27محترمہ
14:28زرمینہ ناصر
14:28خاکوی صاحبہ
14:29اور
14:30حضور
14:31غوث آزم
14:32رحمہ اللہ
14:33کی صیرت
14:34اور آپ کی
14:35شخصیت
14:36مبارکہ
14:36کے تعلق سے
14:37رہنمائی کیجئے
14:38بہت شکریہ
14:39بسم اللہ
14:40رحمہ الرحیم
14:40بہت ہی خوبصورت
14:42اور بابرکت
14:42ذکر ہے
14:43اللہ تعالی ہمیں
14:44اپنے افکار کی
14:44تطہیر کا
14:45سامان کرنے کی
14:46توفیق
14:47اتا فرمائے
14:48غوث آزم
14:49میری جان کے
14:49قریب ہیں
14:50ولی رب ہیں
14:51ولیوں کے
14:52حبیب ہیں
14:53سہارا ہے
14:54ذکر شاہ
14:55جیلا محمود
14:56وہ ہو گئے ہیں
14:57جن کے
14:57وہ خوش نصیب ہیں
14:58ماہِ ربی حسانی
15:00کا یہ پرنور
15:00اور بابرکت
15:01مہینہ
15:01اللہ تعالی نے
15:02امی آتا فرمایا
15:03جس کو نسبت
15:04خاص حاصل ہے
15:05سید العولیہ
15:06محبوبِ
15:07عولیہ
15:08امامِ حسن
15:09کے لختِ جگر
15:10امامِ حسین
15:11کے نورِ نظر
15:12محبوبِ
15:13سبحانی
15:14قطبِ ربانی
15:15کندیلِ نورانی
15:16شہبازِ
15:17لا مکانی
15:18حضرت شیخ
15:19عبدالقادر جلانی
15:20رحمتاللہ
15:20علیہ سے
15:21جنہیں خاص
15:21ٹریبیوٹ
15:22پیش کیا
15:22حافظ
15:23عزر الدین
15:24زہبی
15:25رحمتاللہ
15:25علیہ نے
15:26کہ آپ
15:26الشیخ
15:27العالم
15:28الزاہد
15:29اور القدوہ
15:30ہیں
15:30یعنی جن کو
15:31فالو کیا جائے
15:32اور جن کی
15:32پیروی کی جائے
15:33شیخ محمد قائد
15:34وانی
15:35رحمتاللہ
15:35علیہ نے
15:35آپ سے دریافت کیا
15:36کہ آپ کی
15:37شخصیت کا
15:38اور ولایت کا
15:39دار و مدار
15:39کس بات پر ہے
15:40تو آپ
15:41رحمتاللہ
15:41علیہ فرماتے ہیں
15:42راست بازی پر
15:43یعنی جب میں
15:44چھوٹا بچہ تھا
15:45اور انسٹیٹیوشن
15:46یعنی مدرسے
15:46جایا کرتا تھا
15:47تب بھی میں
15:48ہمیشہ سچائی
15:49کو فوقیت دیا
15:50کرتا تھا
15:50بات کی جائے
15:51سیاسی اعتبار سے
15:52سماجی اعتبار سے
15:54خانکاہی اعتبار سے
15:55تربیت کے
15:56پوائنٹ آف یو سے
15:56تو حضرت شیخ
15:57عبدالقادر جی
15:58لانی
15:58رحمتاللہ
15:58علیہ کی
15:59ذات بابرکات
16:00ہمیں اپنے
16:01مرتبہ کمال
16:02پر نظر آتی ہے
16:03شیخ عبدالحق
16:04محدث دیلوی
16:05رحمتاللہ
16:05آپ کے اخلاق
16:06کریمانہ
16:06کے تعلق
16:07سے فرماتے ہیں
16:08کہ آپ کے اخلاق
16:09کریمانہ
16:09کے اندر
16:10مزاج نبوی
16:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:12کی ایک خوبصورت
16:13جھلک دکھائی
16:14کیا کرتی تھی
16:14آپ بزرگوں
16:15کا احترام
16:16کیا کرتے تھے
16:17چھوٹوں سے
16:17محبت و شفقت
16:18کے معاملات
16:18اختیار
16:19فرمایا کرتے تھے
16:20ہمیشہ
16:20سلام میں
16:21پہل کیا کرتے تھے
16:22لوگوں کے
16:23ایوب کی
16:24پردہ پوشی
16:25کیا کرتے تھے
16:26اور دورانے
16:26سفر جب بھی
16:27کہیں قیام کی
16:28باری آتی سٹے
16:29تو آپ ہمیشہ
16:29غریبوں کی
16:30دعوت کو
16:31قبول کیا کرتے تھے
16:32حالانکہ
16:32بادشاہوں کی
16:33بڑی خواہش ہوتی تھی
16:34کہ آپ
16:35رحمتاللہ علیہ
16:36ان کے دولت
16:37قدے پر قدم
16:38رنجا فرمائے
16:38اور ان کی
16:39صیرت و تعلیمات
16:40کے حوالے سے
16:40شخصیت کے اعتبار سے
16:41سپیشلی بات کی جائے
16:42تو آپ ہمیشہ
16:43قیام اللیل
16:44کا اعتمام
16:45فرماتے تھے
16:45اور خدا خوفی
16:47اس قدر
16:47جس کی فیزمانہ
16:48ہم سب کو
16:48بہت زیادہ ضرورت ہے
16:50کہ آپ یہ
16:50دعا فرمایا کرتے تھے
16:52کہ یا اللہ
16:52قیامت کے روز
16:53مجھے نابی نہ اٹھانا
16:54تاکہ جو نیکو کار ہیں
16:56میں ان کا سامنا کرتے ہوئے
16:57شرم سار نہ ہوں
16:58آج اس خدا خوفی
16:59کی علامت کو
17:00اور اس سمبل کو
17:02اس کوالٹی کو
17:02ہم سب کو
17:03اپنانے کی ضرورت ہے
17:04کیونکہ ان کے حوالے سے
17:05میں پڑھ رہی تھی
17:06محمد بن فتح
17:07ہر بھی رحمت اللہ علیہ
17:08نے اس کو
17:09روایت کو نکل کیا ہے
17:10کہ وہ فرماتے ہیں
17:11کہ آپ حالت
17:11سجدہ میں ہوتے تھے
17:12اور ازان فجر کی صدائیں
17:14بلند ہونا
17:15شروع ہو جایا کرتی تھی
17:16اللہ رب العزت
17:17ہمیں ان کے اخلاقے
17:18کریمانہ پر
17:19عمل کرنے کی
17:20توفیق مرحمت فرمائے
17:21اللہ ہم آمین
17:22اللہ ہم آمین
17:23جناب
17:24جیسا کہ بہن نے
17:25کہا کہ
17:26سخاوت اور
17:28غریب پروری
17:29ہیلپنگ
17:30دپور
17:30یہ ہمیں
17:31اولیاء اللہ
17:32کی جماعت میں
17:33بہت زیادہ نظر آتا ہے
17:35جب ایک مرتبہ
17:36آپ گئے ہیں
17:36پہنچے ہیں
17:37اور وہاں
17:38سب سے غریب
17:39شخص کو ڈھون کے
17:40پھر اس کے گھر میں
17:41آپ نے قیام بھی فرمایا ہے
17:42اور پھر لوگوں کا
17:43تانتہ لگ گیا
17:44کسی امیر کی دعوت
17:45کو قبول نہیں فرمایا
17:46اور اس کے پاس
17:47اتنے تحیف جمع ہو گئے
17:48کہ پھر وہ اس علاقے کا
17:49سب سے امیر آدمی ہوں گیا
17:50تو غریب پروری
17:52والا جو پہلو ہے
17:53وہ بہت زیادہ
17:54ہائی لائٹڈ
17:55ہمیں نظر آتے ہیں
17:55روکس صاحبہ میں
17:56آپ کی اسمتہ ہوں گی
17:57اور یہ بتائیے
17:59کہ آپ کا جو
17:59روحانی مقام و مرتبہ ہے
18:01آپ کیسے دیکھتے ہیں
18:03شکریہ ندہ
18:04دیکھیں ایک بنیادی بات
18:05سمجھ جائیں
18:06کہ ہم ولی کہتے ہی
18:07اس کو ہیں
18:08کہ جو روحانی طور پر
18:09ایک مقام و مرتبے
18:11کو پہنچ جاتا ہے
18:12ورنہ علماء تو
18:13بہت ہوتے تھے
18:14ہر سال
18:15جانات سے فارغ ہونے والے
18:17سیکڑوں تو لبا ہوتے تھے
18:19مگر ولایت کے
18:20اس مقام پر
18:21ہر کوئی نہیں پہنچ پاتا
18:22یہ دوستی کا
18:23وہ تعلق ہے
18:24جس میں
18:24اللہ سے اتنی شدید
18:26محبت اور اخلاص
18:27کا ایسا نور
18:28پایا جائے
18:29انسان کی اندر
18:30جس میں وہ اللہ کی
18:31مقرب بندوں میں
18:32شامل ہو جائے
18:33ہنی آپہ ہر عالم
18:34ولی نہیں
18:34لیکن ولی کا عالم
18:35ہونا ضروری ہے
18:36ضروری ہے
18:37بالکل ضروری ہے
18:38تو
18:39کتب سب
18:40ربانی
18:41عزت غوث آزم
18:42شیخ عبدالقاد
18:43جیلانی رحمت
18:44علیہ کی زندگی پر
18:45ان کی آیات پر
18:45نگاہ ڈالیں
18:46دیکھیں ان کے جو
18:47القبات ہیں
18:47انہی پر اگر غور کیا جائے
18:49تو وہ کتبیت
18:50کبرا کے
18:51اس مقام پر فائز ہیں
18:53آپ علیہ کی
18:54سردار ہیں
18:55اور آپ کی
18:56آنے سے پہلے
18:57آپ کی بشارتیں دی گئیں
18:58پھر ہم دیکھتے ہیں
18:59کہ آپ نے
19:00عبادت و ریاضت میں
19:01تیس برس
19:02چھبیس برس
19:03جو آپ نے
19:04مراوجہ تعلیم تھی
19:05وہ حاصل کی
19:06مگر ساتھ آپ نے
19:07عبادت و ریاضت کے
19:08امبار گویا لگا دیئے
19:09دنیا کو
19:10دل سے نکال دیا
19:12اور پھر
19:12چار سلاسل ہیں
19:14ہمارے روحانی سلاسل
19:15جن میں
19:16سلسل قادریہ کے
19:17بانی ہیں
19:23مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:25اس طرح
19:26رسالت میں
19:27توحید کا نور ہے
19:28اسی طرح
19:29ولایت میں
19:29رسالت کا نور
19:31نظر آتا ہے
19:31وصف رسولی
19:33خوشبوہ رسولی
19:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:36ان لوگوں کے
19:37عامال میں
19:37ان کے اخلاق میں
19:39ان کے کردار میں
19:39نظر آتا ہے
19:40پھر یہ
19:41اللہ
19:41انہیں ایسا تصرف
19:42عطا فرماتا ہے
19:43جو خصوصی طور پر
19:45اولیاء سے منصوب بھی ہیں
19:46چیزیں
19:46کہ کرامتوں کا ظہور ہوتا ہے
19:49ایک تو یہ ہے
19:50کہ انہوں نے
19:51ایک ہاتھ میں
19:52علم کا سمندر ہے
19:53ان کے دہنے ہاتھ میں
19:54ان کے بائیں ہاتھ میں
19:56حقیقت کا سمندر ہے
19:57جو آتا ہے
19:58پیاسا
19:58وہ جس سے چاہتا ہے
20:00اس سمندر سے پانی لیتا ہے
20:01کوئی علم کا پیاسا ہے
20:03تو اسے علم اتا ہوتا ہے
20:04کوئی طریقت میں
20:05کچھ چاہتا ہے
20:05اسے اس سمندر سے
20:07پلایا جاتا ہے
20:08اور رجال الغعیب آتے ہیں
20:10آپ کے پاس
20:10وہ وہ مناظر
20:12لوگوں نے دیکھے
20:13جو عام آنکھ سے
20:14عام طور سے
20:15ممکن ہی نہیں ہوتے
20:16دلوں پر آپ کو
20:17تصرف وطا ہوا
20:19کہ آپ جاتے ہیں
20:20کوئی اٹھ جاتا ہے
20:21تو ٹھیک ہے
20:21کوئی سوچتے ہیں
20:23ایک لمحہ بھر کو
20:24تو ساروں کے دلوں پر
20:26اتنا تصرف ہے آپ کا
20:27کہ جب آپ چاہتے ہیں
20:29تو سب
20:30بہدب کھڑے ہو جاتے ہیں
20:31آپ اگر چاہتے ہیں
20:32تو سب بیٹے رہتے ہیں
20:33آپ کے اس وحص کی دوران
20:35ایسی پن ڈروپ
20:37سائلنس ہوتی تھی
20:37اور مائک کے بغیر
20:39ویسے آواز نہیں جاتی
20:40لیکن ان کا
20:41ہزاروں کا مجمع ہے
20:42ہر کوئی سنتا ہے
20:44پھر کرامتیں کیسی
20:46کہ ڈوبیوی کشتی کو
20:47ترہ دیا
20:47برات ڈوب چکی تھی
20:50اور سوندر سے کہا
20:51راستہ دو
20:51اور وہ واپس آگئے
20:53اسی طرح ایک
20:53تاجر ابو غالب کے گھر
20:55جاتے ہیں
20:55اس کا بیٹا پا جائے
20:56نابینا
20:57دست شفقت رکھتے ہیں
20:59کہتے ہیں اٹھ جا
21:00تو اللہ کے
21:01وہ کم سے
21:01ٹھیک ہو جاتا ہے
21:03نابینا سے بینہ ہو جاتا ہے
21:06ٹھیک ہو کہ
21:07ٹانگیں ٹھیک ہو
21:07کہ وہ چلنے لگ جاتا ہے
21:08تو یہ جو
21:09کرامتیں ہیں
21:10یہ اولیاء سے
21:11خاص طور پر
21:12یہ کرامت بیسکلی
21:13روحانی طاقت ہے
21:14روحانی تصرف
21:15روحانی طاقت
21:16بلکل جو
21:16اللہ انہیں عطا فرماتا ہے
21:18کہ تم میرے ہو جاؤ
21:19میں تمہیں تصرف عطا کروں گا
21:21ولایت کے دو ایمانی ہیں
21:22ایک ہے
21:23کہ دوستی
21:23دوستی ہو گئی
21:24اللہ سے
21:25وہ اپنے معاملات
21:26اللہ کی سپورت کر دیتا ہے
21:27دنیا سے مطالق
21:28اور ولایت
21:30وہ کی زبر کے ساتھ
21:31اللہ اسے حکمرانی دیتا ہے
21:32واء واء
21:33میں تمہیں
21:34اذن دیتا ہوں
21:35جو تم چاہو کرو
21:36جو
21:37قسم کھا لیں
21:38تو اللہ اس قسم کو
21:39پوتھنا بڑا دوست ہوگا
21:41تحفہ بھی تو
21:42اتنا قیمتی دے گا
21:43اتنا ہی قیمتی ہوگا
21:44تو خصوصی طور پر
21:45ان کا یہ اعلان
21:46کہ میرا قدم
21:47ہر ولی اللہ کی گردن پر
21:49کہ ان کو
21:50اذن ہوا
21:51اللہ کی طرف سے
21:52اور اس کے بعد
21:54انہوں نے یہ جملہ بولا
21:55اور تمام
21:56اولیاء عزام نے
21:57گردن جھکائیں
21:58خاج آج میر
21:59کہاں آج میر کی پہاڑیوں میں ہے
22:01اور وہاں وہ کہتے ہیں
22:02کہ آپ کا قدم مبارک
22:04میری آنکھوں پر
22:04میرے سر پر
22:05میری گردن
22:07جو جو
22:08اس مقام کو سمجھتے ہیں
22:10تو انہوں نے
22:11گردن جھکا کر
22:12ان کی ولایت کی
22:13سرداری کو
22:14مان لیا
22:15قبول کیا
22:16سبحان اللہ
22:17روک صاحبہ
22:18کیا خوبصورت گفتگو
22:20اولیاء
22:21گردن جھکا رہے ہیں
22:22اور یہ وہ
22:23اللہ کے دوستیں
22:24جنہوں نے
22:25اپنا سر تسلیم
22:26اپنے رب کے
22:27حضور جھکا دیا ہے
22:28اور ایسا جھکایا
22:29کہ دوستی کا تاج
22:30ان کے سر
22:31سجا ہوا ہے
22:32سبحان اللہ
22:33میں چاہوں گی
22:34کہ ہماری بہتی
22:35سریلی سینہ خواں
22:37محترمہ
22:37شمائلہ ناصر خان کی
22:38سمتا ہوں
22:39نادیا کلام
22:40شامل کریں
23:04شامل کریں
23:13جب اپنا دربار
23:18سجایا
23:19میرے کملی والے نے
23:26اور جس پر اپنا
23:29رنگ چڑھایا
23:35میرے کملی والے نے
23:41جس پر اپنا
23:43رنگ چڑھایا
23:46میرے کملی والے نے
23:54دا تفری دور خاجہ
23:58بنایا
23:59دا تفری اور خاجہ
24:03بنایا میرے کملی والے نے
24:09دا تفری دور خاجہ
24:14بنایا میرے
24:16میرے پیارے آمانے
24:23اور خود تو اٹھے گرے
24:27ختم رسول
24:30پر غوث پیا
24:33جیلانی کو
24:36خود تو اٹھے گرے
24:40ختم رسول
24:42اور غوث پیا
24:46جیلانی کو
24:51بلیوں کا سردار
24:55بنایا میرے کم بھی
25:10کملی والے نے
25:11ولیوں کا سردار
25:16بنایا میرے کم بھی
25:20والے نے
25:24اور جتنا ذکر
25:28نہ کرتا جاؤں
25:33یہ اتنا بڑھتا جائے ہیں
25:40جتنا خرچ میں
25:42کرتا جاؤں
25:44اتنا بڑھتا جائے ہیں
25:53بخش دیا ایسا
25:56سرمایا بخش دیا ایسا
26:01سرمایا میرے کملی والے میں
26:09جب اپنا دربار سجایا
26:14جب اپنا دربار سجایا
26:20منگتوں کو سلطان بنایا
26:25جب اپنا دربار سجایا
26:30میرے کملی والے نے
26:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:45السلام علیکم ورحمت اللہ
26:47وبرکاتہو
26:48جناب ہم بات کر رہے ہیں
26:50اللہ تبارک و تعالی
26:52کے پیارے اہلاللہ
26:55کی جماعت میں
26:56ممیز اور نمائی
26:59مقام رکھنے والے
27:01سرکار غوثیت ماب
27:03قدسہ سرہو
27:04ربانی محبوب سبحانی
27:06وائزے لاسانی
27:08قندیلے نورانی
27:09شہوازے لا مکانی
27:11الشیخ
27:11ابو محمد
27:12عبدالقادر
27:13جیلانی
27:14رحمہ اللہ
27:15کے تعلق سے یہ
27:16سپیشل آپ کی سیرہ
27:18کے حوالے سے ٹاک شو
27:19اے آر وائے
27:20ٹیو ٹی وی کے پلیٹ فارم
27:21سے کرنے کی سعادت
27:22حاصل کر رہی ہوں
27:23الحمدللہ
27:24تو جناب ہم
27:26ذرمینہ ناصر خاکوی
27:27آپ کی اسم تائیں گے
27:28اور آپ کی
27:29دینی خدمات
27:30کی تعلق سے کلام کیجئے
27:32بہت شکریہ نیدہ
27:32آپ نے بہت
27:33امدہ سوال کیا
27:34آپ کا وجود
27:35اسلام کے لیے
27:36بادے بہارہ ہیں
27:37اور آپ نے مردہ
27:38دلوں کی مسیحائی کی
27:39ان کو حیاتے
27:40نو عطا فرمائی
27:41آپ کا لقب
27:42مہید دین ہے
27:43یعنی دین کو ایک نئی
27:44زندگی عطا کی
27:45اور لوگوں کے دلوں کو
27:46ایمان کے نور سے منور کر کے
27:48ایمان کی ایک نئی لہر
27:49بیدار کی
27:50آپ نے بات کی ہے
27:51ان کی دینی خدمات کے
27:52تعلق سے
27:53ان کی دینی خدمات
27:55جو جلیل القدر
27:56ہمیں نظر آتی ہیں
27:57اور ان کا جو
27:57روحانی مقام و مرتبہ ہے
27:58اور جو اس کی عظمت ہے
28:00دنیا آپ کو
28:00غوث عظم کے نام سے
28:02یاد کرتی ہے
28:02اور ہم سب ان سے
28:03بے حد عقیدت
28:04اور بہت زیادہ
28:06محبت رکھتے ہیں
28:07آپ کی جو
28:09درس و تدریس کا آغاز
28:10آپ نے فرمایا
28:11وہ شوال 521 ہجری
28:13کا ذکر ملتا ہے
28:14اور اس سے پہلے میں
28:14تھوڑا سا ذکر کرنا چاہوں گی
28:15کہ آپ کا جو دورے
28:16طالب علمی ہے
28:18سٹوڈنٹ لائف ہے
28:19سبر و تحمل کا
28:20اور جستجو
28:21اور لگن کا جو
28:22زادے راں
28:22آپ لے کر چلے تھے
28:23اللہ تعالیٰ نے اتنا فضل فرمایا
28:25کہ دنیا نے
28:26علم و حکم کی
28:27بلندیوں پر
28:28آپ کو بدر کامل کی
28:29مانند چمکتے دیکھا
28:31اور شوال
28:32سن 521 ہجری میں
28:33آپ نے درس و تدریس کا آغاز فرمایا
28:35وہ واقعہ بھی بڑا دلچسپ ہے
28:36اختصار کے ساتھ
28:37یہاں کوٹ کرنا چاہوں گی
28:38کہ آپ کو زیارت رسول اللہ
28:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:41عطا ہوئی
28:42اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:43نے آپ کو سات بار
28:44اپنا لعب دہن عطا فرمایا
28:47اور مولا علی کرم اللہ وجل کریم
28:49کی بھی زیارت عطا ہوئی
28:50جنہیں نے آپ کو چھ بار
28:51فرت عدب سے
28:51چھ بار اپنا لعب دہن عطا فرمایا
28:54اس کی تاثیر
28:55آپ کے واضح و تدریس کے اندر
28:56اس قدر نظر آتی ہے
28:57کہ میں پڑھ رہی تھی
28:58کہ آپ کے خدوات کی
28:59وہ جو ذکر کی کیفیت
29:00اور لذت تھی
29:01گویا اس بستی کے درو دیوار
29:03بھی اس سے جھوم اٹھتے تھے
29:05اس کو باقاعدہ
29:06محسوس کیا کرتے تھے
29:07ابو سعید مبارک
29:09مخزومی رحمت اللہ علیہ
29:10نے یا مخزمی بھی پڑھا جاتا ہے
29:12ان کو خرقہ خلافت سے نوازا
29:14اور انہی کے محلہ
29:16باب العز کے مدرسے کے اندر
29:17آپ نے درس و تدریس کا آغاز کیا
29:19لیکن لوگوں کی ایک ہیوج نمبر
29:21اور بہت زیادہ
29:22قوانٹیٹی بڑھنے لگی
29:23تو عیدگاہ سے ہوتا ہوا یہ بڑے میدان
29:25اور پھر پانچ سو اٹھائیس ہجری میں
29:27قادریہ جو مدرسہ ہے
29:29اس کی تعمیر نو ہوئی اس کو
29:31کنسٹرکٹ کیا گیا
29:32اور وہاں سے آپ نے یہ سلسلہ تعدم آخر
29:34درس و تدریس کا
29:35لوگوں کی فلاح و بہبود کا
29:37دینی خدمت کا
29:38اسلام کی آبیاری کا
29:40وہ آپ انجام دیتے چلے گئے
29:41اور آپ کے واضح و نصیحت
29:43کے اتنے کمالات
29:44اور اتنے خوبصورت فرمودات ہوا کرتے تھے
29:46تقریباً چار سو لوگوں کے حوالے سے
29:48روایات میں ملتا ہے
29:49کہ وہ آپ کے فرمودات
29:50اور اقوال
29:51جو نور اور روشنی ہے نا
29:52جو اس سے وہ نور اور روشنی
29:54آپ کی تعلیمات سے اخذ کیا کرتے تھے
29:56وہ اس کو صفحہ کرتاس پر منتقل کر لیا کرتے تھے
29:59اور آپ کے خطبات کا ایک حسنی یہ بھی ہے
30:02کہ آج بھی ہم پڑھتے ہیں نا
30:03تو ایمان کو ایک نئی حرارت عطا ہوتی ہے
30:05ہمیں لگتا ہے کہ یہ ہمارے حالات
30:07کے مسائل کے جو ہم آج کل فیس کر رہے ہیں
30:10ان کے حل کی ہی اقاسی کر رہا ہے
30:12ہمیں وہاں سے اس کا سلوشن مل رہا ہے
30:14اگر ہم بیمار ہیں
30:15تو ہمارا علاج وہاں سے تجویز ہو رہا ہے
30:18کیونکہ آپ رحمت اللہ علیہ کی جو تدریس کا یا واز و نصیحت کا بنیادی نکتہ ہوا کرتا تھا
30:25وہ علم معرفت اور اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خوبصورت ہمیں میسج ملتا ہے
30:30سیرت نگاروں نے کیا خوبصورت لکھا ہے
30:32کہ تقریباً پانچ ہزار فائف تھاؤزنڈ سے زیادہ وہ لوگ تھے
30:36جو آپ کے دست اقدس پر مسلمان ہوئے
30:40مسلمان ہونے کا دار ایمان میں داخل ہونے کا
30:42ان کو یہ خوبصورت یہاں سے راستہ ملا
30:44یہ روشنی ملی
30:45اور تقریباً ایک لاکھ سے زائد وہ لوگ ہیں
30:48جو گناہوں سے اور غفلتوں سے تائب ہو کر
30:50جو بیعت ہوئے اور جنہوں نے اپنی زندگی کو اس نور اور روشنی سے آگاہ کیا
30:55اور اہلِ عراق جو ہیں
30:56وہ آپ کو لکھتے ہیں
30:57ذل بیانین
30:59ذل لسانین
31:00یعنی دو دو بیان کرنے والے
31:02عربیک اور پرشین میں
31:03اور قرآن و حدیث کا ریفرنس استعمال کرنے والے
31:05اور امام الفریقین
31:07یعنی رہنما کا پیشوا کا آپ کو ایک خوبصورت لقب عطا کیا گیا ہے
31:10یہاں میں ان کی تصانیف کا ضرور ذکر کرنا چاہوں گی
31:13الفتح الربانی
31:14جس میں آپ کے سکسٹی ٹو خطبات ہمیں ملتے ہیں
31:17پھر گونیتو تالبین ہے
31:19سرالانوار ہے
31:20اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بک ہے آپ کی
31:22جس کے اندر ہمیں تقریباً آپ کے سیونٹی ٹو کوٹیشنز ملا کرتے ہیں
31:26جس کی شیخ عبدالحق محدث دیلوی نے
31:28وہ فتح الغیب اس بک کا نام ہے
31:30اس کی آپ نے شرح بھی لکھی ہے
31:32اس کے ٹرانسلیشنز بھی ڈیفرنٹ لینگویجز میں موجود ہیں
31:34جہاں سے ہم اس کی امپورٹنس کا اندازہ ہوتا ہے
31:37اور گونیا تو تالبین کے اندر انفرادی اور اجتماعی زندگی کے حوالے سے
31:41تصوف کے حوالے سے شیوک اور جو مریدین کا اپس کا تعلق ہے
31:44اور جو بارہ مہینے ہوتے ہیں سال کے
31:47اس میں کیام اللیل کا اعتمام نوافل کا اعتمام کیسے کرنا ہے
31:50اس حوالے سے مکمل گائیڈ لائن ملتی ہے
31:52جو یقینا ہمارے لئے ہم سب کے لئے ایک بہترین بیٹر گائیڈ لائن ہے
31:55اور روشن منا رہے ہیں نور کا دھرچہ رکھتا ہے
31:58سبحان اللہ
31:58ماشاء اللہ
31:59راکس صاحب آپ کی سمتہ ہوں گے آپ کے وسال کے تعلق سے
32:03اور آپ کے مزار کا بھی میں چاہتی ہوں
32:05کہ آپ تذکرہ کیجئے
32:07شکریہ ندا
32:09یہ مرد جلیل گیارہ ربیو ثانی
32:12یہ جو آج ہم بڑی گیارمی منا رہے ہیں
32:14کیونکہ روایات سے پتہ چلتا ہے
32:16کہ گیارہ ربیو ثانی کو ایک شاندار محفل کیا کرتے تھے
32:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کے حوالے سے
32:22تو آپ کا ویسے واز کا سلسلہ بھی
32:25کیونکہ ہفتہ وار ہوا کرتا تھا
32:26تو گیارہ کو بڑی خاص اہمیت رہی
32:28زندگی میں ان کے حاصل رہی
32:29تو اللہ رب العزت نے ان کے وسال مبارک بھی
32:33اسی دن کے لئے اسی دن کا چنا
32:35تو گیارہ ربیو ثانی پانچ سو اکسٹھ ہجری کو
32:39جب آپ کی عمر مبارک
32:4091 years کی ہو چکے تھے آپ
32:43تو آپ کا ایک جانا بھی شان سے تھا
32:46جیسے آپ نے زندگی شان سے گزاری
32:49ایسے ہی آپ کا جانا بھی
32:51ایک بڑا منفرد رکھتا تھا
32:52کمال رکھتا ہے
32:53روایات سے پتہ چلتا ہے
32:55کہ جب مرض الموت کے قریب آیا
32:58وقت قریب آیا
32:59تو آپ کی جتنے بچے تھے
33:01بیٹے تھے اور دیگر گھر والے
33:03وہ سب جمع ہیں
33:04تو آپ فرماتے ہیں کہ ہٹ جاؤ
33:06اٹھ جاؤ
33:08مجلس میں جگہ دو
33:10گویا آپ کی نگاہیں
33:11رجال الغیب کو دیکھ رہی تھی
33:13آپ فرما رہے ہیں
33:15کہ وہ رحمتوں کے حامل لوگ آ رہے ہیں
33:17ان کو جگہ دو
33:18اور ان کو سلام کا جواب دے رہے ہیں
33:21آپ کی زبان مبارک سے نکل رہا ہے
33:24کہ والیکم السلام
33:25والیکم السلام
33:26جو جو لوگ تشریف لا رہے ہیں
33:28تو آپ
33:29پھر آپ نے کلمہ پڑھا
33:31آخر وقت تک توحید اور رسالت کی
33:33وسیعت فرمائی بچوں کو اپنے
33:35تو
33:36اللہ کا ذکر کرتے ہوئے
33:37ایک بیٹے نے بتایا
33:39کہ آپ نے تین بار اللہ کہا
33:41کلمہ تیب پڑھا
33:42اور اس کے بعد آپ رخصت ہوئے رات میں
33:44اور
33:45اس وقت
33:46ظاہرہ کی اتنی ٹکنالوجی نہیں تھی
33:48مگر رات میں آپ کا وسال ہوتا ہے
33:50تو اطراف و اقناف میں
33:52اتنی
33:53دور دور سے لوگ فوراں جمع ہونے شروع ہو گئے
33:56کہ ان تک اطلاع کیسے پہنچی
33:58کہ روحانی حوالوں سے
34:00ایک ہر ایک ولی تک
34:01اس کے علاقے تک پہنچی
34:03لاکھوں لوگ پہنچنا شروع ہو گئے
34:05کہ تدفین نہ ہو سکی
34:06سب دیدار کرنا چاہتے تھے
34:08اس آخری وقت ان سے
34:10تو
34:10دو دن کے بعد پھر آپ کی
34:12یعنی رات بھی گزری
34:13اگلا پورا دن بھی گزرا
34:15پھر اس کے بعد آپ کی تدفین ہوئی
34:17اسی جگہ پہ جہاں آپ کا
34:19مدرسہ تھا
34:20اور جہاں آپ واز کیا کرتے تھے
34:22اور اب یہ عالم ہے
34:24کہ بغداد شریف کے وہ مشرق میں ہیں
34:26آپ کا مزار پورا نوار
34:28تو جو بھی ولی جاتا ہے
34:30وہ ضرور وہاں زیارت کے لیے جاتا ہے
34:32اور ایک بزرگ کہتے ہیں
34:33کہ اگر کوئی ولی بغداد شریف آئے
34:35اور حاضری کے لیے نہ جائے
34:37تو اس کا حال سلب ہو جاتا ہے
34:39اللہ
34:40وہ جو ان کا فرمان تھا
34:41وہ آج تک قابل عمل ہے
34:44اور وہ رہے گا
34:46کیونکہ پیچھے نبوت کا سورج ہے
34:49جو نہ ڈوبا ہے
34:50نہ ڈوبے گا
34:52یعنی آپا آپ یہ دیکھئے
34:53جو ان کی ڈیزنگنیشن ہے
34:54یہ سینئر موسٹ ہے
34:55اور ان کو
34:58تصرفات ملے میں
34:59وہ ہلکے نہیں ہیں
35:00وہ کہاں تک پہنچے میں
35:01دیکھیں اللہ نے فرمایا
35:02وللہ المصل العلہ
35:04کہ اللہ کی جو ہے
35:06نشانی
35:07مصل العلہ
35:08حضور کی ذات مبارکہ ہے
35:10وہ بہت عالی ہے
35:11تو حضور کی جو آگے
35:12نشانی ہیں
35:14وہ حضور غصر آسم ہیں
35:15سبحان اللہ
35:17اور آپ کی ہر گھڑی
35:18پشلی گھڑی سے بہتر ہے
35:19وللہ آخیلت
35:20بلکل ایسا ہے
35:21میں آپ کی سمت ہوں گی
35:22اور آپ کی اولاد امجاد کے تعلق سے
35:24بتائیے
35:25خلفاء اور
35:27مریدین کا بھی تذکرہ
35:28جی بہت شکریہ
35:29نیدہ
35:29حضور غصر پاک کے
35:31جب ہم روحانی تصرفات کے
35:32حوالے سے دیکھتے ہیں
35:32اللہ نے کسی رینامات سے
35:33نواتا جب ان کی اولاد امجاد
35:35کا تذکرہ کیا جاتا ہے
35:36تو آپ کے بیٹے سیدنا
35:37عبدالعزاق
35:37رحمت اللہ علیہ
35:38اس حوالے سے ذکر کرتے ہیں
35:39کہ آپ کی میرے والد گرامی
35:41کی تقریباً
35:41ستائیس لڑکیاں
35:43اور بائیس لڑکیاں
35:44اور تمام علم و فضل
35:45میں کمال درجے
35:46پر نظر آتے ہیں
35:46آپ کے سب سے بڑے
35:47صاحبزادے
35:48حضرت شیخ عبدالوہاب
35:49رحمت اللہ علیہ کا
35:50ذکر ملتا ہے
35:50جنہوں نے ساری زندگی
35:51علم کے حصول کے لیے
35:52انتھک محنت کی
35:53اور پھر اپنے والد گرامی
35:55کے مدرسے میں
35:55استاد کے مرتبے پر
35:57فائز ہوئے
35:57پھر امام شرف الدین
35:59شیخ رحمت اللہ علیہ
36:00آپ کے ایک اور صاحبزادے
36:01جن کی مجالس کے اندر
36:03علوم ہیں
36:03وہ بڑے مقبول ہوا کرتے تھے
36:05پھر شیخ عبدالجبار
36:06رحمت اللہ علیہ
36:07آپ کے صاحبزادے
36:07کم میں ذکر کرنا چاہوں گی
36:08کہ اہل دل کے ساتھ
36:09زندگی کا بیشتر حصہ گزارا
36:11آپ کی جو خطاتی
36:12اور فنے خطاتی
36:13بڑی دلنجی
36:14بڑی خوبصورت ہوا کرتی تھی
36:16اور آپ نے دین اسلام کی
36:17آپیاری کی ہے
36:18اور خدمت فرمائی ہے
36:19پھر ان کے ایک اور
36:21جو بیٹے ہیں
36:22بلکہ میں نام یہ لے لوں
36:23تو اٹس بیٹر
36:24کہ شیخ عبداللہ
36:25شیخ محمد
36:27شیخ موسیٰ رحمت اللہ علیہ
36:29آپ کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں
36:30اور یہ تمام محدثین
36:32اور علماء کے مقام پر
36:33ہمیں فائز نظر آتے ہیں
36:34اللہ تعالیٰ
36:34اس تمام خانوادے پر
36:35اپنی کروڑھا
36:36رحمتوں کا نزول فرمائے
36:38ان کی شخصیت
36:40اور ان کی صیرت
36:40ان کے اخلاق عالیہ پر
36:41ہمیں عمل کرنے کی
36:42توفیق عطا فرمائے
36:43جب بات کی جاتی ہے
36:44ان کے خلفاء
36:45ان کے سٹوڈنٹس کے تعلق سے
36:46تو ایک ان کے
36:47بہت اچھے سٹوڈنٹ
36:49تمامی سٹوڈنٹس
36:50لیکن اچھے ہوں گے
36:51لیکن عقیدتوں سے پر
36:52شیخ زاہد
36:53رحمت اللہ علیہ
36:54کا ہمیں ذکر ملتا ہے
36:55تاریخ میں
36:56کہ آپ کا تعلق
36:57چونکہ شام سے تھا
36:58لیکن آپ نے جب
36:59ان کی علمی اور فکری
37:00حوالے سے تربیت فرمائی
37:02اور پھر ان کو
37:02مصر روانہ کیا
37:03تو وہ وائزے
37:04مصر کے نام سے
37:04وہاں جانے جاتے تھے
37:05اور وہاں کے علماء
37:06آپ کو بہت زیادہ
37:07رسپیکٹ دیا کرتے تھے
37:08آپ کے جب ہم
37:09کھل افار مریدین
37:10کا ذکر کرتے ہیں
37:11تو ابو عمر
37:12عثمان
37:13بن مرزوق
37:14کرشی رحمت اللہ علیہ
37:15کا ذکر ملتا ہے
37:16قاضی ابو جالہ
37:17کا ہمیں ذکر ملتا ہے
37:18اور اس کے ساتھ
37:18شیخ ابو مدین
37:19رحمت اللہ علیہ
37:20کا ذکر ملتا ہے
37:21ابو طالب
37:22عبداللطیف
37:22ایرانی رحمت اللہ علیہ
37:24کا نام بھی
37:24ہمیں اس فہرست میں
37:25نظر آتا ہے
37:26اللہ تعالیٰ
37:26ان کی مریدین
37:27کی اخلاق و کردار
37:28کو ہمیں اپنانے
37:29کی توفیق اطاف فرمائے
37:30جنہوں نے نہ صرف
37:31اپنا نام روشن کیا
37:32بلکہ اپنے شیخ کا
37:33اپنے ٹیچر کا
37:34اپنے استاد گرامی
37:36کا نام بھی
37:36روشن کرتے ہیں
37:37ہمیں نظر آتے ہیں
37:38اور دین حقی
37:38آبیاری کے لیے
37:39تلیدی کردار
37:40ان کا ہمیں نظر آتا ہے
37:41بہت شکریہ
37:42میں شکر گزار ہوں
37:44آپ کی
37:44ڈاکٹر امتیاز
37:46جعبید خاکوی صاحبہ
37:47آپ کی
37:47ماشاءاللہ
37:48امدہ گفتگو
37:48میں شکر گزار ہوں
37:50محترمہ شمائلہ
37:52ناصر خان
37:52آپ کی اور آخر میں
37:53ایک منقبت
37:54شامل کریں گی
37:56درشانے
37:57غوث آزم
37:58اور آج کے لیے
37:59اے جناب
37:59اتنا ہی
38:00میسج کیا دیا جائے
38:01بہت سارے میسجز
38:02ہمارے گفتگو
38:03میں ماشاءاللہ
38:04پنہا ہیں
38:05اور آیاں بھی ہیں
38:06تو
38:07ہستی سے
38:08مٹا سکتے ہیں
38:09آزارو
38:10بلا
38:11کر سکتے ہیں
38:12تخلیق
38:13اندھیروں
38:14میں
38:15زیا
38:15اور کر کے
38:17شہ جیلان کی
38:18اطاعت
38:19منظر
38:19ہم اپنی
38:20بدل سکتے ہیں
38:21دین و
38:22دنیا
38:23السلام علیکم
38:24ورحمت اللہ
38:25تو ہماری
38:28ہو
38:32نگہ
38:33بانی
38:36بہت شاگ
38:39جیلانی
38:40ہماری
38:42ہو
38:43نگہ
38:44بانی
38:45بہت شاگ
38:49جیلانی
38:50علاقی
38:52خیر
38:53گردانی
38:55بہت شاگ
38:58جیلانی
39:00علاقی
39:02خیر
39:03گردانی
39:05بہت شاگ
39:08جیلانی
39:12تو میرے مولا
39:15عطا کرنا
39:17ہمیشہ
39:19اس وسیلے سے
39:23میرے مولا
39:26عطا کرنا
39:28ہمیشہ
39:30اس وسیلے سے
39:33ہر ایک مشکل
39:35میں آسانی
39:38ہر ایک مشکل
39:40میں آسانی
39:43بہت شاگ
39:46جیلانی
39:48علاقی
39:50خیر
39:51گردانی
39:52بہت شاگ
39:57جیلانی
39:59اور زمانہ
40:02دیکھ کر
40:04حیران
40:06ہم لوگ
40:09کرتے ہیں
40:11یہ زمانہ
40:13دیکھ کر
40:15غیران
40:16ہم لوگ
40:19کرتے ہیں
40:21گدائی
40:22میں بھی
40:24سلطانی
40:25گدائی
40:27میں بھی
40:28سلطانی
40:30بہت شاگ
40:33جیلانی
40:35علاقی
40:37خیر
40:38گردانی
40:40بہت شاگ
40:43جیلانی
40:45کہ ہماری
40:49بستہ
40:50آلی
40:51پر
40:52خدا
40:53یا
40:54تیری
40:55رحمت
40:56کی
40:57ہماری
40:59بستہ
41:00آلی
41:01پر
41:02خدا
41:03یا
41:04تیری
41:05رحمت
41:06کی
41:07رہے
41:08ہر دم
41:09پرابانی
41:11رہے
41:13ہر دم
41:14پرابانی
41:17بہت شاگ
41:20جیلانی
41:22علاقی
41:23خیر
41:24گردانی
41:26بہت شاگ
41:29جیلانی
41:32اور وسیلہ
41:35بھی
41:36ضروری
41:37ہے
41:38جب بھی
41:39سرور
41:40یہ کہتے ہیں
41:43وسیلہ
41:45بھی
41:46ضروری
41:47ہے
41:48جب بھی
41:49سرور
41:50یہ کہتے ہیں
41:52علاقی
41:54خیر
41:55گردانی
41:57علاقی
41:59خیر
42:00گردانی
42:01علاقی
42:03خیر
42:04گردانی
42:06بہت شاگ
42:08جیلانی
42:10علاقی
42:12خیر
42:13گردانی
42:17بہت شاگ
42:19جیلانی
42:21جیلانی
42:22ہی
42:22بہت شاگ
42:23گردانی
42:23خیر
42:24گردانی
Comments

Recommended