- 2 days ago
- #shaikhabdulqadirjilanira
- #aryqtv
Seerat o Talimaat - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir,
#SeerateHazratShaikhAbdulQadirJilaniRA #ShaikhAbdulQadirJilaniRA #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir,
#SeerateHazratShaikhAbdulQadirJilaniRA #ShaikhAbdulQadirJilaniRA #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I love you
00:30تا عبد یا رب سے تو من
00:36ہم فقیرم ہم غریبا
00:44بے قصو بیمار نانا با
00:50ہم فقیرم ہم غریبا
00:59بے قصو بیمار نانا با
01:05یک قدازا شربتی دارو شفا
01:12دارم امیتہ عبد یا رب سے تو من
01:22نا امیتم از خود از جملائی خلق جہا
01:35نا امیتم از خود از جملائی خلق جہا
01:47از ہما تو امیتم اما
01:52از تو میتارم یا میتہ عبد یا رب سے تو من
02:05منتہائی تاریتوں دانوں کے عامل زیندہ
02:17منتہائی تاریتوں دانوں کے عامل زیندہ
02:29نا از زیندہ
02:32زات کا من از رحمت بے انتہا دارم امیتہ عبد یا رب سے تو من
02:48ہر کس امید دار دے از خدا جز خدا
03:00ہر کس امید دار دے از خدا جز خدا
03:13ایک عمری شد کے عز تو من تیرا دارم امیتہ عبد یا رب سے تو من
03:30سبحان اللہ ماشاءاللہ بارک اللہ
03:48تقبل اللہ ذالک
04:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:06جناب سرکار غوثیت معاب قطب ربانی محبوب سبحانی محیدین الشیخ
04:16عبد القادر جیلانی الرحیم اللہ کے
04:20اور سے مبارک کے موقع پر اے آر وائی کیو ٹی وی طبقہ نسمہ
04:25طبقہ خواتین کے لیے خصوصی بزم اور ایسا ہمارا ریکارڈ بھی ہے
04:32اور کوشش بھی یہ ہوتی ہے کہ ہمارے اس پلیٹ فارم سے طبقہ نسمہ کو
04:38روشنی اور آگہی فراہم کی جائے
04:41یہ تذکرہ صالحین مقربین محبوبین ہے
04:46اور آج ہم بات کریں گے اللہ کے ولی یعنی جیسے کہ میں نے ذکر بھی گیا
04:52قدسہ صرح ربانی محبوب سبحانی غوث سمدانی
04:57الشیخ ابو محمد عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کے تعلق سے
05:03آپ جناب دین حق کی نشر و اشاعت اور اللہ تبارک و تعالی کا پیغام
05:11اس کے بندوں تک پہنچانے اور اس کے بندوں کی اصلاح کرنے میں
05:17اپنی پوری حیات مبارکہ بسر فرماتے ہیں
05:21آپ ہزاروں کے مجمع سے لاکھوں کے مجمع سے واس فرماتے ہیں
05:26اور ہزاروں کو تائب فرماتے ہیں
05:29لاکھوں ہزاروں کو دارہ اسلام میں داخل فرماتے ہیں
05:33ان سے قبول اسلام فرماتے ہیں
05:35تو جناب بڑی گیارویں ہیں
05:38بڑے پیر صاحب ہیں
05:39بڑے محترم ہیں
05:41بڑے معزز ہیں
05:42اور ان کا ذکر خیر کر رہے ہیں
05:44کہ بڑے محترم ہیں
05:46بڑے پیر صاحب
05:48نہایت اہم ہیں
05:50بڑے پیر صاحب
05:52مقامِ بلند ان کا شاہد ہے
05:55اس پہ کرم ہی کرم ہے
05:57بڑے پیر صاحب
05:59ہے بے شک
06:00خطیبِ عرب
06:02نام ان کا فقید العجم ہے
06:05بڑے پیر صاحب
06:07اور معزز خطاب ان کا ہے
06:10غوثِ آزم
06:12نہایت اہم ہے
06:14بڑے پیر صاحب
06:16جہانِ نعم ہے
06:18بڑے پیر صاحب
06:19خدا اور خدا کے نبی کے
06:22پیارے حبیبِ دو دم ہیں
06:24بڑے پیر صاحب
06:26اور اشارہ
06:28بس ایک آپ کا چاہتے ہیں
06:30ہمارے جو غم ہیں
06:32بڑے پیر صاحب
06:33اور مٹا دیجے منظر کی ہستی
06:36سے یکسر یہ فتنے
06:38جو سم ہیں بڑے پیر صاحب
06:41استادِ مطرم کا کلام
06:42اور جناب آج ہم دوسرا
06:44پروگرام پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہیں گے
06:46ٹاک شو بیسکلی ہماری بہنوں کے لیے
06:48لیڈیز کے لیے خواتین کے لیے ہے
06:50اور آج بھی آپ کا ذکر خیر ہوگا
06:53بڑی گیارویں بڑا ذکر
06:55بڑی نسبت
06:55ہمارے ساتھ جو سکولرز موجود ہیں
06:57ماشاءاللہ
06:59وہ جب لبکشا ہوں تو
07:03حکمت کے دریچے واہ ہوں
07:05ڈاکٹر امتیاز جاوید
07:07خاکوی صاحبہ سلامت کریں
07:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:10wa barakatuh
07:11wa alaykum as-salam wa rahmatullahi wa barakatuh
07:13as-salamu alaykum as-salam wa rahmatullahi wa barakatuh
07:40ہم سب کی بے حد پسندیدہ
07:42اور خوش گلو خوش الہان
07:44سناخوا ماشاءاللہ
07:46محترمہ شمائلہ ناصر خان
07:48اور ایک قول کے مطابق
07:50آپ نے جو کلام ہمیں سنایا ہے
07:52وہ حضور غوث پاک کا
07:54اپنا لکھا ہوا ہے
07:55تو انہیں سلام ارض کرتے ہیں
07:57السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
07:59کیسی ہیں آپ
08:00ماشاءاللہ سلامت رہی
08:02خوبی کے ساتھ
08:03آپ نے آج بھی آغاز کیا ہے
08:06ماشاءاللہ
08:07راکس حبہ
08:08Quran and Hadith
08:10Mujhe salihin ke
08:12Tذkirhe ki ahamiyat
08:13Peh me chaatiyo ki aap kalam firmayye
08:16Baha shukriya Anida
08:18Bismillahirrahmanirrahim
08:20Surah Tawbah meh Allah Rabu Lizzit
08:21Naya shahat firmaya
08:22Ya ayyulazina amanutta kulla wakunuma
08:25As-sadikin
08:26Sadaq Allahumma ulana al-azim
08:28Ye joh salihloogun ka
08:30Hum tذkirha kar rahein khasoosita
08:31Paragos-i-azam mehabub-e-subhani ka
08:34To dhekhe ye salihloogun ka
08:36Zikr karna
08:37Sunt-i-ilahi ayah
08:39Allahah ne aapne mehabub
08:42Aapne mehabub-e-subhani ka zikr
08:43Quran-i-mujeed meh jah bhaja kiya
08:45Surah Muhammad dhekhiye
08:47Surah Yusuf dhekhiye
08:48Surah Ibrahim dhekhiye
08:49Or bishumar suratom mein
08:51Allahah ne aapne piyarou ka zikr kiya
08:53Anbiyah ka zikr kiya
08:55Rasulun ka zikr kiya
08:56Namao se bhi kiya
08:57Unke mختلف andaaz ka bhi kiya
09:00Or saati nake logo ka bhi kiya
09:02Surah Kaaf padiye
09:03Ashab Kaaf
09:04Kauhi anbiyah nahi te
09:06Lekin Allahah ke nake bhande hai
09:08To unka pura waqa
09:09Allahah ne biyan fyrmaya
09:10Phrir ye bhi dhekhiye
09:12Que salihin ka zikr kiya
09:13To salihat ka bhi zikr kiya
09:15Subhanallah
09:16Unke
09:16Piyarhe piyarhe namao se
09:18Pukara gya
09:19Azizat mariam sallam allah alayha ka zikr kiya
09:22Unkei abadetun ka
09:23Unkei hujrhe ka zikr kiya
09:24To goya ki hum ye zikr kar rheye
09:27To ye Allahah ki sunnet hai
09:29Allah ko patsand hai
09:31Que uske mehabub aur mukarrabbindu ka
09:33Zikr kiya jaye
09:34Subhanallah
09:35Phrir hum dhekhtay hai
09:36Que qurani mjid me
09:37Allahah ne
09:38Unke
09:38Mختلف
09:39Andaz
09:40Hai
09:40Bhandegi
09:40Ka zikr kiya
09:41Allahah ne
09:43Unkei rato ko
09:44U'th kar
09:45Abadet
09:45Kerne ka
09:46Piyar
09:46Se zikr kiya
09:47Vellazina
09:48Yabituna
09:49Lirabbim
09:50Sujdham
09:51Wa qiyama
09:52Unkei
09:52Qiyam
09:53Ka
09:53Unkei
09:53Sajdhon
09:54Ka
09:54Unkei rato
09:55Ishtarh
09:55Se
09:56Rab ko
09:56Pukar
09:57Tee
09:57Uwe
09:57Jog
09:57Guzerti
09:58Unkei
09:58Zikr kiya
09:59Unkei
09:59Akhlaak
10:00Ka zikr kiya
10:01Allahah ne
10:01Allahah
10:02Ke nake
10:02Bhando
10:03Ka
10:03Fırmaya
10:03Wa
10:04Abad
10:04Arrachman
10:05Allazina
10:05Yamshuna
10:06Alal
10:07Ardih
10:07Haunan
10:08Unkei
10:09Dekho
10:09Gye
10:09Zemine
10:10Pera
10:10Ajizhi
10:11Se
10:11Chalte
10:11Ajz
10:12Niyaz
10:13Mandi
10:13Ka
10:13Goya
10:13Zikr
10:14Ho
10:14Raya
10:14Unkei
10:15Isi
10:15Tera
10:15Se
10:16Fuzul
10:17Cheezo
10:18Se
10:18Kutra
10:19Ke
10:19Guzer
10:19Jate
10:20Jate
10:20Jate
10:20Jate
10:20Loh
10:21Unkei
10:21Makhatib
10:21On
10:22To
10:22Slam
10:22Ker
10:22Guzer
10:23Jate
10:23Jate
10:23Isi
10:26Tera
10:26Allah
10:27Rabbul
10:27Lizzet
10:27On
10:27Khi
10:27Khašiyyat
10:28Ka
10:28Zikr
10:28Kiya
10:29Woh
10:29Jom
10:30Makhbubiyet
10:30Ke
10:31Mkakam
10:31Par
10:31Fais
10:31Hain
10:32Woh
10:32Jom
10:32Piyar
10:33Mokrab
10:34Is
10:34Ke
10:34Bawajud
10:35Woh
10:35Itna
10:36Unke
10:36Ander
10:36Mحبت
10:37Se
10:37Khašiyyat
10:38Hain
10:38Unke
10:38Ander
10:39Allah
10:39Ki
10:39Khe
10:39Woh
10:39Kha
10:40Rabbana
10:40Sırf
10:40An
10:41Aza
11:09Aza
11:09Aza
11:10Aza
11:10Aza
11:11एक तो ये कि ऐसे लोगों को अल्ला हने जिकर बाकी रखा है
11:14फज्करूनी अज्कुरकूम के तैट
11:16कि अल्ला हने फर्माद या तुम मुझे याद करो
11:19मैं तुम्हे याद करूँ
11:20तो आज हम गोस आजम का जिकर करें हैं
11:23तो आज भी अगर कोई उस राह पर चलता है
11:41तो आज़ा बंद नहीं होगा
11:42क्योंकि नभूबत का दर्वाजा बंद हो गया
11:45विलायत के दर्वाजा खुला है
11:46और अल्ला हने बता दिया
11:48ये उनकी खसूसियात होती है
11:49तुम भी अपने अंदर ये आदा पैदा करो
11:51अल्ला के तुम भी करीब हो जाओगे
11:53फिर उसके असरात क्या पढ़ते हैं
11:55बंदों पर, मौशरे पर
11:56उनका भी जिकर कुरान और अधीस में मिलता है
11:59अधीस कुछ सी है
12:02कि अधीस जिबरीलियमी सी कहता है
12:04मैं उससे महबबत करता हूँ
12:05बड़ी खुबसूरत अधीस मुबार का है
12:07जाओ आसमान वालों में हैलान करो
12:09जमीन वालों में हैलान करो
12:11उनकी महबबत दिलों में डाल दी जाती है
12:13और लोग उनसे महबबत करने लग जाते हैं
12:16ये जो आज ये ताजीम कर रहे हैं
12:18ये जो महबबत कर रहे हैं
12:19उन लोगों के जिकर से
12:21یہ در حقیقت
12:22اُدھر سے آئی ہوئی ہے
12:23اُدھر کا نظام ہے
12:25پھر آپ دیکھیں
12:25تو سالین کا لفظ ہی
12:26ہم اس لئے استعمال کرتے ہیں
12:27کہ انہوں نے پوری زندگی
12:29اس محبت سے
12:30عمالے سالے کرتے ہوئے گزاری
12:31جس کے باوجود بھی
12:33وہ اللہ کی بارگاہ
12:34ہمیں دعائیں کرتے ہیں
12:35توبہ کرتے ہیں
12:35دن رات
12:36روتے ہیں
12:37پھر اسی طرح سے
12:38اللہ رب العدیسِ قدسی ہے
12:40کہ اللہ نے
12:41جنگ کا اعلان کیا
12:42جو میرے ولی سے
12:43دشمنی کرتا ہے
12:44اللہ حضرت
12:45تو جہاں ولایت کا لفظ
12:46استعمال ہوتا ہے
12:47اللہ اندہ اولیاء اللہ ہیں
12:49لا خوف اُنہا لئے اِم وَلَا اُمْ يَغْزُدُ
12:50اللہ نے انہوں
12:51خوف و غم سے
12:52بے نیاز کر دیا
12:53کہ وہ اللہ کے دوست ہیں
12:54اللہ ان کا دوست ہے
12:55اللہ ولی اللہ زین آمن
12:56اللہ نے اپنے لئے بھی کہا
12:59کہ میں ان کا ولی ہوں
13:00ان کے لئے بھی کہا
13:01کہ وہ اللہ کے ولی ہیں
13:03سبحانہ
13:03ایک دوستی کا
13:04محبت کا
13:05دو طرفہ تعلق ہے
13:06اور ہم ان کی
13:07آیات مبارکہ پر بات کرتے ہوئے
13:09سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:11سبحان اللہ
13:11ماشاءاللہ
13:13بیسیکلی
13:15فرنڈز آف اللہ
13:16سبحانہ وتعالی
13:17اور اللہ نے
13:18اپنی دوستی کا تاج
13:19جو کھراؤن
13:20ان کے سر پر سجایا ہے
13:22اب انہیں یقتہ
13:23اور سرفراز کر دیا
13:24ممیز کر دیا
13:26اب یہ اللہ کے دوست ہیں
13:27یہ سب سے الگ
13:28اور نمائع نظر آتے ہیں
13:30اور یہ بھی
13:30بے اذن اللہ
13:31مقام پا رہے ہیں
13:32تو آج بھی
13:34جو کوئی چاہتا ہے
13:35کہ اس کے زندگی میں
13:36روشنی اور اجالہ ہو
13:37اسے چاہیے
13:38کہ بارگاہ غوثیت
13:40ماں آپ سے
13:40پیغام لے
13:42اور اپنے زندگی کو
13:43صدھارے
13:43السلام علیکم ورحمت اللہ
13:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:46السلام علیکم ورحمت اللہ
13:48وبرکاتہ
13:48سیرت شیخ عبدالقادر
13:51جیلانی
13:51رحمہ اللہ
13:52میں آپ کا
13:53خیر مقدم ہے
13:54یہ بیسکلی خواتین
13:55کے لیے
13:55ٹاک شو
13:56ہم نے
13:57ترتیب دیا ہے
13:58اور
13:59سیکھنے
13:59اور سمجھنے
14:00کہ بہت سارے
14:02نکات ایسے ہیں
14:03کہ جو ہم سب کے لیے
14:04اس میں
14:04انشاءاللہ
14:05موجود ہوں گے
14:06اور موجود ہیں
14:07الحمدللہ
14:07میں آپ کی
14:08اسم تاؤں گی
14:09محترمہ
14:10زرمینہ ناصر
14:11خاکوی صاحبہ
14:12اور
14:13حضور
14:13غوث آزم
14:15رحمہ اللہ
14:15کی سیرت
14:16اور آپ کی
14:17شخصیت مبارکہ
14:19کے تعلق سے
14:19رہنمائی کیجئے
14:21بہت شکریہ
14:21بسم اللہ
14:22رحمہ الرحیم
14:23بہت ہی خوبصورت
14:24اور بابرکت ذکر ہے
14:25اللہ تعالی ہمیں
14:26اپنے افکار کی
14:27تطہیر کا
14:27سامان کرنے کی
14:29توفیق اتا فرمائے
14:30غوث آزم
14:31میری جان کے
14:32قریب ہیں
14:33ولی رب ہیں
14:34ولیوں کے
14:35حبیب ہیں
14:35سہارا ہے ذکر
14:37شاہ جیلا محمود
14:38وہ ہو گئے ہیں
14:39جن کے
14:40وہ خوش نصیب ہیں
14:41ماہ ربی الثانی کا
14:42یہ پور نور
14:43اور بابرکت
14:44مہینہ
14:44اللہ تعالی نے
14:44اتا فرمایا
14:45جس کو نسبت
14:46خاص حاصل ہے
14:48سید الاولیاء
14:49محبوب اولیاء
14:50امام حسن
14:51کے لخت جگر
14:52امام حسین
14:53کے نور نظر
14:54محبوب سبحانی
14:56قطب ربانی
14:57کندیل نورانی
14:59شہباز لا مکانی
15:00حضرت شیخ
15:01عبدالقادر جلانی
15:02رحمت اللہ علیہ سے
15:03جنہیں خاص
15:04ٹریبیوٹ پیش کیا
15:05حافظ عزر الدین
15:07زہبی رحمت اللہ
15:08علیہ نے
15:08کہ آپ
15:08الشیخ
15:09العالم
15:10الزاہد
15:11اور القدوہ
15:12ہیں
15:12یعنی
15:13جن کو
15:13فالو کیا جائے
15:14اور جن کی
15:15پیروی کی جائے
15:15شیخ محمد قائد
15:17وانی رحمت اللہ
15:18علیہ نے
15:18آپ سے دریافت کیا
15:19کہ آپ کی
15:19شخصیت کا
15:20اور ولایت کا
15:21دار و مدار
15:22کس بات پر ہے
15:23تو آپ
15:23رحمت اللہ علیہ
15:24فرماتے ہیں
15:24راست بازی پر
15:26یعنی
15:26جب میں چھوٹا
15:27بچہ تھا
15:27اور انسٹیٹیوشن
15:28یعنی
15:28مدرسے جایا
15:29کرتا تھا
15:29تب بھی میں
15:30ہمیشہ سچائی
15:31کو فوقیت دیا
15:32کرتا تھا
15:33بات کی جائے
15:34سیاسی اعتبار سے
15:35سماجی اعتبار سے
15:36خانکاہی اعتبار سے
15:37تربیت کے
15:38پوائنٹ آف یو سے
15:39تو حضرت شیخ
15:39عبدالقادر جی
15:40لانی رحمت اللہ
15:41علیہ کی
15:41ذات بابرکات
15:43ہمیں اپنے
15:43مرتبہ کمال
15:44پر نظر آتی ہے
15:45شیخ عبدالحق
15:46محدث دیلوی
15:47رحمت اللہ علیہ
15:48آپ کے اخلاق کریمانہ
15:49کے تعلق سے
15:50فرماتے ہیں
15:50کہ آپ کے اخلاق
15:51کریمانہ کے اندر
15:52مزاج نبوی
15:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:54کی ایک
15:55خوبصورت
15:55جھلک دکھائی
15:56کیا کرتی تھی
15:57آپ بزرگوں
15:58کا احترام
15:58کیا کرتے تھے
15:59چھوٹوں سے
15:59محبت و شفقت
16:00کے معاملات
16:01اختیار فرمایا
16:02کرتے تھے
16:02ہمیشہ سلام میں
16:03پہل کیا کرتے تھے
16:05لوگوں کے
16:06ایوب کی پردہ
16:07پوشی کیا کرتے تھے
16:08اور دورانے سفر
16:09جب بھی
16:10کہیں قیام کی باری
16:11آتی اسٹے
16:11تو آپ ہمیشہ
16:12غریبوں کی دعوت
16:13کو قبول کیا کرتے تھے
16:14حالانکہ بادشاہوں کی
16:15بڑی خواہش ہوتی تھی
16:17کہ آپ
16:17رحمت اللہ علیہ
16:18ان کے دولت
16:19قدے پر قدم
16:20رنجا فرمائے
16:21اور ان کی
16:22صیرت و تعلیمات
16:22کے حوالے سے
16:23شخصیت کے اعتبار
16:24سے سپیشلی بات کی جائے
16:25تو آپ ہمیشہ
16:25قیام اللیل
16:27کا اعتمام
16:27فرماتے تھے
16:28اور خدا خوفی
16:29اس قدر
16:30جس کی فیزمانہ
16:30ہم سب کو
16:31بہت زیادہ ضرورت ہے
16:32کہ آپ یہ دعا
16:33فرمایا کرتے تھے
16:34کہ یا اللہ
16:35قیامت کے روز
16:36مجھے نابی نہ اٹھانا
16:37تاکہ جو نیکو کار ہیں
16:38میں ان کا سامنا کرتے ہوئے
16:39شرم سار نہ ہوں
16:40آج اس خدا خوفی
16:42کی علامت کو
16:43اور اس سمبل کو
16:44اس کوالٹی کو
16:45ہم سب کو
16:46اپنانے کی ضرورت ہے
16:47کیونکہ ان کے حوالے سے
16:48میں پڑھ رہی تھی
16:49محمد بن فتح
16:50ہر بھی رحمت اللہ علیہ
16:51نے اس کو
16:51روایت کو نکل کیا ہے
16:52کہ وہ فرماتے ہیں
16:53کہ آپ حالت
16:54سجدہ میں ہوتے تھے
16:55اور ازان فجر کی صدائیں
16:56بلند ہونا
16:57شروع ہو جایا کرتی تھی
16:59اللہ رب العزت
17:00ہمیں ان کے اخلاق
17:01کریمانہ پر
17:01عمل کرنے کی
17:02توفیق مرحمت فرمائے
17:04اللہ ہم آمین
17:05اللہ ہم آمین
17:05جناب
17:06جیسا کہ بہن نے
17:08کہا کہ
17:09سخاوت اور
17:10غریب پروری
17:11helping the poor
17:13یہ ہمیں
17:14اولیاء اللہ
17:14کی جماعت میں
17:16بہت زیادہ نظر آتا ہے
17:17جب ایک مرتبہ
17:18آپ گئے ہیں
17:19پہنچے ہیں
17:20اور وہاں
17:20سب سے غریب
17:22شخص کو ڈھون کے
17:23پھر اس کے گھر میں
17:23آپ نے قیام بھی فرمایا ہے
17:25اور پھر لوگوں کا
17:26تانتہ لگ گیا
17:26کسی امیر کی دعوت
17:27کو قبول نہیں فرمایا
17:28اور اس کے پاس
17:29اتنے تحیف جمع ہو گئے
17:30کہ پھر وہ اس علاقے کا
17:31سب سے امیر آدمی
17:32ہو گیا
17:32تو غربہ
17:34کی جو غریب پروری
17:35والا جو پہلو ہے
17:36وہ بہت زیادہ
17:37highlighted
17:37ہمیں نظر آتے ہیں
17:38راکس صاحبہ میں
17:38آپ کی اسمتہ ہوں گی
17:40اور یہ بتائیے
17:41کہ آپ کا جو
17:42روحانی مقام و مرتبہ
17:43ہے
17:43آپ کیسے دیکھتے ہیں
17:45شکریہ ندا
17:46دیکھیں ایک بنیادی
17:47بات سمجھ لائیں
17:48کہ ہم ولی
17:49کہتے ہی اس کو ہیں
17:50کہ جو روحانی طور پر
17:52ایک مقام
17:53اور مرتبے
17:53کو پہنچ جاتا ہے
17:54ورنہ علماء
17:55تو بہت ہوتے تھے
17:56ہر سال
17:57جانات سے فارغ
17:59ہونے والے
17:59سیکڑوں طلبہ ہوتے تھے
18:01مگر ولایت
18:02کے اس مقام پر
18:03ہر کوئی نہیں پہنچ پاتا
18:04یہ دوستی
18:05کا وہ تعلق ہے
18:06جس میں
18:07اللہ سے اتنی شدید
18:09محبت اور اخلاص
18:10کا ایسا نور
18:11پایا جائے
18:11انسان کے اندر
18:12کہ جس میں
18:13وہ اللہ کی
18:13مقرب بندوں میں
18:14شامل ہو جائے
18:15آپ پر ہر عالم
18:16ولی نہیں
18:17لیکن ولی کا علم
18:18ہونا ضروری ہے
18:18ضروری ہے
18:19بالکل ضروری ہے
18:20تو
18:21کتبے
18:22ربانی
18:23عزت غوث آزم
18:24شیخ عبدالقادر
18:26جیلانی رحمت اللہ علیہ
18:27کی زندگی پر
18:27ان کی آیات پر
18:28نگاہ ڈالیں
18:28دیکھیں ان کی
18:29جو القبات ہیں
18:30انہی پر اگر
18:31غور کیا جائے
18:31تو وہ کتبیت
18:33کبرا کے
18:34اس مقام پر فائز ہیں
18:35آپ علیاء کے
18:36سردار ہیں
18:37اور آپ کی
18:38آنے سے پہلے
18:39آپ کی بشارتیں
18:40دی گئی
18:40پھر ہم دیکھتے ہیں
18:41کہ آپ نے
18:42عبادت و ریاضت میں
18:44تیس برس
18:45چبیس برس
18:45جو آپ نے
18:46مراوجہ تعلیم تھی
18:47وہ حاصل کی
18:48مگر ساتھ
18:49آپ نے عبادت و ریاضت
18:50کے امبار گویا
18:51لگا دیئے
18:52دنیا کو
18:53دل سے نکال دیا
18:54اور پھر
18:55چار سلاسل
18:56ہیں ہمارے
18:57روحانی سلاسل
18:57جن میں
18:58سلسل قادریہ
18:59کے بانی ہیں
19:00شیخ عبدالقادر
19:01جیلانی رحمت اللہ علیہ
19:02اور ان کی
19:03ولایت میں
19:04بالکل
19:05اکس مصطفیٰ
19:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:07اس طرح
19:08رسالت میں
19:09توحید کا نور ہے
19:10اسی طرح
19:11ولایت میں
19:12رسالت کا نور
19:13نظر آتا ہے
19:14وصف رسولی
19:15خوشبوہ رسولی
19:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:18ان لوگوں کے
19:19اعمال میں
19:20ان کے اخلاق میں
19:21ان کے کردار میں
19:22نظر آتا ہے
19:22پھر یہ
19:23اللہ انہیں
19:24ایسا تصرف
19:25عطا فرماتا ہے
19:26جو خصوصی طور پر
19:27اولیاء سے منصوب بھی
19:28ہیں چیزیں
19:29کہ کرامتوں کا
19:30ظہور ہوتا ہے
19:31ایک تو یہ ہے
19:33کہ انہوں نے
19:33ایک ہاتھ میں
19:34علم کا سمندر ہے
19:36ان کے دہنے ہاتھ میں
19:37ان کے بائیں ہاتھ میں
19:38حقیقت کا سمندر ہے
19:39جو آتا ہے
19:40پیاسہ
19:41وہ جس سے چاہتا ہے
19:42اس سمندر سے پانی لیتا ہے
19:44کوئی علم کا پیاسہ ہے
19:45تو اسے علم عطا ہوتا ہے
19:46کوئی طریقت میں
19:47کچھ چاہتا ہے
19:48اسے اس سمندر سے
19:49پلایا جاتا ہے
19:50اور رجال الغیب آتے ہیں
19:52آپ کے پاس
19:53وہ وہ مناظر
19:54لوگوں نے دیکھے
19:55جو عام آنکھ سے
19:56عام طور سے
19:57ممکن ہی نہیں ہوتے
19:58دلوں پر آپ کو
20:00تصرف عطا ہوا
20:01کہ آپ جاتے ہیں
20:02کوئی اٹھ جاتا ہے
20:03تو ٹھیک ہے
20:04کوئی سوچتے ہیں
20:05ایک لمحہ بھر کو
20:06تو ساروں کے دلوں پر
20:08اتنا تصرف ہے آپ کا
20:10کہ جب آپ چاہتے ہیں
20:11تو سب
20:12بہادب کھڑے ہو جاتے ہیں
20:13آپ اگر چاہتے ہیں
20:14تو سب بیٹے رہتے ہیں
20:16آپ کے اس واس کے دوران
20:18ایسی پن ڈروپ
20:19سائلنس ہوتی تھی
20:20اور مائک کے بغیر
20:21ویسے آواز نہیں جاتی
20:22لیکن ان کا
20:23ہزاروں کا مجمع ہے
20:25ہر کوئی سنتا ہے
20:26پھر کرامتیں کیسی
20:28کہ ڈوبیوی کشتی کو
20:29ترہ دیا
20:30برات ڈوب چکی تھی
20:32اور سوندر سے کہا
20:33راستہ دو
20:34اور وہ واپس آگئے
20:35اسی طرح ایک
20:36تاجر ابو غالب کے گھر جاتے ہیں
20:38اس کا بیٹا پا جائے
20:39نابینا
20:39دست شفقت رکھتے ہیں
20:41کہتے ہیں اٹھ جا
20:42تو اللہ کے حکم سے
20:44وہ ٹھیک ہو جاتا ہے
20:45نابینا سے بینہ ہو جاتا ہے
20:47اس کی ٹھیک ہوکے
20:49ٹانگیں ٹھیک ہوکے
20:50وہ چلنے لگ جاتا ہے
20:51تو یہ جو کرامتیں ہیں
20:53یہ اولیاء سے خاص طور پر
20:54یہ کرامت بیسکلی روحانی طاقت ہے
20:56روحانی تصرف
20:57روحانی طاقت
20:58بلکل جو اللہ انہیں عطا فرماتا ہے
21:00کہ تم میرے ہو جاؤ
21:01میں تمہیں تصرف عطا کروں گا
21:03ولایت کے دو ایمانی ہیں
21:05ایک ہے کہ دوستی
21:06دوستی ہو گئی اللہ سے
21:07وہ اپنے معاملات
21:08اللہ کی سپورت کر دیتا ہے
21:10دنیا سے مطالق
21:11اور ولایت
21:12وہ کی زبر کے ساتھ
21:13اللہ اسے حکمرانی دیتا ہے
21:15اب میں تمہیں ایزن دیتا ہوں
21:17جو تم چاہو کرو
21:19جو قسم کھا لیں
21:21تو اللہ اس قسم کو پوری کرنا دیتا
21:22اتنا بڑا دوست ہوگا
21:23تحفہ بھی تو اتنا قیمتی دے گا
21:25اتنا ہی قیمتی ہوگا
21:26تو خصوصی طور پر
21:28ان کا یہ اعلان
21:29کہ میرا قدم
21:30ہر ولی اللہ کی گردن پر
21:32کہ ان کو
21:33اذن ہوا
21:34اللہ کی طرف سے
21:35اور اس کے بعد
21:36انہوں نے یہ جملہ بولا
21:37اور تمام
21:38اولیاء اعظام نے
21:39گردن جھکائیں
21:41خاجہ آج میر
21:42کہاں آج میر کی پہاڑیوں میں ہے
21:43اور وہاں وہ کہتے ہیں
21:44کہ آپ کا قدم مبارک
21:46میری آنکھوں پر
21:47میرے سر پر
21:48میری گردن پر
21:48جو جو
21:50اس مقام کو سمجھتے ہیں
21:52تو انہوں نے
21:54گردن جھکا کر
21:55ان کی ولایت کی
21:56سرداری کو
21:57مان لیا
21:58قبول کیا
21:59سبحان اللہ
22:00رب صاحبہ
22:00کیا خوبصورت گفتگو
22:01اولیاء گردن
22:04جھکا رہے ہیں
22:05اور یہ وہ
22:06اللہ کے دوست ہیں
22:06جنہوں نے
22:07اپنا سر تسلیم
22:08اپنے رب کے
22:09حضور جھکا دیا ہے
22:11اور ایسا جھکایا
22:12کہ دوستی کا
22:12تاج ان کے سر
22:13سجا ہوا ہے
22:14سبحان اللہ
22:15میں چاہوں گی
22:17کہ ہماری بہتی
22:18سریدی سے
22:18نہ خواہ
22:19محترمہ
22:20شمائلہ
22:20ناصر خان کی
22:21سمتہ ہوں
22:21نادیہ کلام
22:23شامل کریں
22:23جزاک اللہ
22:25تو منگتوں کو سلطان بنایا
22:33منگتوں کو سلطان بنایا
22:39میرے کم بھی بانے نے
22:45جب اپنا دربار سجایا
23:02میرے کم بھی بانے نے
23:07اور جس پر اپنا
23:12رنگ چڑھایا
23:15میرے کملی والی نے
23:22جس پر اپنا
23:26رنگ چڑھایا
23:29میرے کملی والی نے
23:34دا تفرید اور خاجہ
23:40بنایا
23:42دا تفرید اور خاجہ
23:46بنایا میرے کملی والی نے
23:52دا تفرید اور خاجہ
23:58بنایا میرے
24:00یار آقا نے
24:03اور خود تو اٹھے گرے
24:09ختم رسل
24:11اور غوث پیا جیلانی کو
24:18خود تو اٹھے گرے
24:22ختم رسل
24:24اور غوث پیا جیلانی کو
24:30بلیوں کا سردار
24:37بنایا
24:38بلیوں کا سردار
24:42بنایا
24:44بلیوں کا سردار
24:47بنایا میرے کم بھی بانے نے
24:54اور جتنا ذکر میں کرتا جاؤں
25:12یہ اتنا بڑھتا جائے ہیں
25:16جتنا خرچ میں کرتا جاؤں
25:26اتنا بڑھتا جائے ہیں
25:32بخش دیا ایسا سرمایا
25:40بخش دیا ایسا سرمایا
25:45میرے کم بھی والی نے
25:50جب اپنا دربار سجایا
25:56جب اپنا دربار سجایا
26:02منگتوں کو سلطان بنایا
26:07جب اپنا دربار سجایا
26:13میرے کملی والی نے
26:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:31جناب ہم بات کر رہے ہیں
26:33اللہ تبارک و تعالی کے پیارے
26:36اہل اللہ کی جماعت میں
26:39ممیز اور نمائی مقام
26:42رکھنے والے سرکار غوثیت
26:45ماب قدسہ صرح ربانی
26:47محبوب سبحانی
26:49وائز لاسانی قندیل نورانی
26:51شہواز لا مکانی
26:53الشیخ ابو محمد عبدالقادر
26:56جیلانی رحمہ اللہ
26:58کے تعلق سے یہ سپیشل
27:00آپ کی سیرہ کے حوالے سے ٹاک شو
27:02اے آروائے کیو ٹی وی کے پلیٹ فارم
27:04سے کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہوں
27:05الحمدللہ
27:07تو جناب ہم
27:09آپ کی اسم تائیں گے
27:11اور آپ کی دینی خدمات
27:13کی تعلق سے کلام کیجئے
27:15آپ نے بہت امدہ سوال کیا
27:17آپ کا وجود اسلام کے لئے
27:19باد بہارہ
27:21آپ کی مسیحائی کی
27:23ان کو حیات نو اتا فرمائی
27:25آپ کا لکب مہید دین ہے
27:27اور لوگوں کے دلوں کو
27:29ایمان کے نور سے منور
27:31امان کی ایک نئی لہر بیدار کی
27:33آپ نے بات کی ہے ان کی دینی خدمات کے
27:35ان کی دینی خدمات
27:37جو جلیل القدر ہمیں نظر آتی ہیں
27:39اور ان کا جو روحانی مقام و مرتبہ
27:41ہے اور جو اس کی عظمت ہے
27:43دنیا آپ کو غوث آزم کے نام سے یاد کرتی ہے
27:45اور ہم سب ان سے بے حد عقیدت
27:47اور بہت زیادہ محبت
27:49رکھتے ہیں
27:51درس و تدریس کا آغاز آپ نے فرمایا
27:53وہ شوال پانچ سو اکیس ہجری
27:55کا ذکر ملتا ہے
27:57اور اس سے پہلے میں تھوڑا سا ذکر کرنا چاہوں گی
27:59کہ آپ کا جو دورے طالب علمی ہے
28:01سٹوڈنٹ لائف ہے صبر و تحمل کا
28:03اور جستجو اور لگن کا جو زادے راں
28:05آپ لے کر چلے تھے
28:07اللہ تعالیٰ نے اتنا فضل فرمایا
28:09کہ دنیا نے علم و حکم کی بلندیوں پر
28:11آپ کو بدر کامل کی مانند چمکتے دیکھا
28:13اور شوال سن پانچ سو اکیس ہجری میں
28:15آپ نے درس و تدریس کا آغاز فرمایا
28:17وہ واقعہ بھی بڑا دلچسپ ہے
28:19اختصار کے ساتھ یہاں کوٹ کرنا چاہوں گی
28:21کہ آپ کو زیارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:23عطا ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:25نے آپ کو سات بار
28:27اپنا لعب دہن عطا فرمایا
28:29اور مولا علی کرم اللہ وجل کریم
28:31کی بھی زیارت عطا ہوئی جنہیں نے آپ کو چھ بار
28:33فرت عدب سے چھ بار
28:35اپنا لعب دہن عطا فرمایا اس کی تاثیر
28:37آپ کے واضح و تدریس کے اندر
28:39اس قدر لظر آتی ہے کہ میں پڑھ رہی تھی
28:41کہ آپ کے خدوات کی وہ جو ذکر کی کیفیت
28:43اور لذت تھی گویا اس بستی
28:45کے درو دیوار بھی اس سے جھوم
28:47اٹھتے تھے اس کو باقاعدہ محسوس
28:49کیا کرتے تھے ابو سعید
28:51مبارک مخزومی رحمت اللہ علیہ
28:53نے یا مخزمی بھی پڑھا جاتا ہے ان کو
28:55خرقہ خلافت سے نوازا اور
28:57انہی کے محلہ باب العز کے
28:59مدرسے کے اندر آپ نے درس و تدریس
29:01کا آغاز کیا لیکن لوگوں کی ایک
29:03huge numbers اور بہت زیادہ quantity
29:05بڑھنے لگی تو عید گاہ سے ہوتا ہوا
29:07یہ بڑے میدان اور پھر پانچ سو اٹھائیس
29:09ہجری میں قادریہ جو مدرسہ
29:11ہے اس کی تعمیر نو ہوئی
29:13اس کو construct کیا گیا اور وہاں سے
29:15آپ نے یہ سلسلہ تعدم آخر
29:17درس و تدریس کا لوگوں کی فلاح
29:19و بہبود کا دینی خدمت کا
29:21اسلام کی آبیاری کا وہ آپ انجام
29:23دیتے چلے گئے اور آپ کے
29:25واضح نصیحت کے اتنے کمالات
29:27اور اتنے خوبصورت فرمودات ہوا کرتے تھے
29:29تقریباً چار سو لوگوں کے حوالے سے
29:31روایات میں ملتا ہے کہ وہ آپ کے فرمودات
29:33اور اقوال کے جو نور اور روشنی ہے
29:35جو اس سے وہ نور اور روشنی
29:37آپ کی تعلیمات سے اخذ کیا کرتے تھے
29:39وہ اس کو صفحہ کرتاس پر منتقل
29:41کر لیا کرتے تھے اور آپ
29:43کے خطبات کا ایک حسن یہ بھی ہے
29:45کہ آج بھی ہم پڑھتے ہیں نا تو ایمان کو ایک
29:47نئی حرارت عطا ہوتی ہے ہمیں لگتا ہے
29:49کہ یہ ہمارے حالات کے
29:51مسائل کے جو ہم آج کل فیس کر رہے ہیں
29:53ان کے حل کی ہی اکاسی کر رہا ہے
29:55ہمیں وہاں سے اس کا سلوشن مل رہا ہے
29:57اگر ہم بیمار ہیں تو ہمارا
29:59علاج وہاں سے تجویز ہو رہا ہے
30:01کیونکہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:03آپ رحمت اللہ علیہ کی جو تدریز
30:05کا یا واضح نصیحت کا بنیادی
30:07نکتہ ہوا کرتا تھا وہ علم معرفت
30:09اور اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:11کا خوبصورت ہمیں میسج ملتا ہے
30:13سیرت نگاروں نے کیا خوبصورت لکھا ہے
30:15کہ تقریباً پانچ ہزار
30:16فائیو تھاؤزنڈ سے زیادہ وہ لوگ تھے
30:19جو آپ کے دست اقدس پر
30:21مسلمان ہوئے
30:22مسلمان ہونے کا دارہ ایمان میں داخل ہونے
30:25کا ان کو یہ خوبصورت یہاں سے
30:27راستہ ملا یہ روشنی ملی
30:28اور تقریباً ایک لاکھ سے زائد وہ
30:31لوگ ہیں جو گناہوں سے اور غفلتوں سے
30:33تائب ہو کر جو بیعت ہوئے
30:35اور جنہوں نے اپنی زندگی کو اس نور اور روشنی
30:37سے آگاہ کیا اور اہلِ عراق
30:39جو ہیں وہ آپ کو لکھتے ہیں
30:40ذل بیانین ذل لسانین
30:43یعنی دو دو بیان کرنے والے
30:45عربیک اور پرشین میں اور قرآن و حدیث
30:47کا ریفرنس استعمال کرنے والے اور
30:49امام الفریقین یعنی رہنما
30:51کا پیشوا کا آپ کو ایک خوبصورت لقب
30:53عطا کیا گیا ہے یہاں میں ان کی تصانیف
30:55کا ضرور ذکر کرنا چاہوں گی
30:56الفتح الربانی جس میں آپ کے سکسٹی ٹو
30:58خطبات ہمیں ملتے ہیں پھر غنیا
31:00تو طالبین ہے سر الانوار
31:03ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک
31:04اور بک ہے آپ کی جس کے اندر ہمیں تقریبا
31:07آپ کے سیونٹی ٹو کوٹیشنز ملا کرتے ہیں
31:09جس کی شیخ عبدالحق محدث
31:11دیلوی نے وہ فتح الغیب
31:13اس بک کا نام ہے اس کی آپ نے شرح
31:14بھی لکھی ہے اس کے ٹرانسلیشنز بھی ڈیفرنٹ لینگویجز
31:17میں موجود ہے جہاں سے ہم اس کی
31:18امپورٹنس کا اندازہ ہوتا ہے
31:20غنیا تو طالبین کے اندر انفرادی اور
31:22اجتماعی زندگی کے حوالے سے تصوف کے
31:24حوالے سے شیوق اور جو مریدین کا
31:26اپس کا تعلق ہے اور جو بارہ
31:28مہینے ہوتے ہیں سال کے اس میں کیام اللیل
31:30کا اعتمام نوافل کا اعتمام کیسے
31:32کرنا ہے اس حوالے سے مکمل گائیڈ لین ملتی ہے
31:35جو یقینا ہمارے لئے ہم سب کے لئے
31:37ایک بہترین بیٹر گائیڈ لین ہے
31:38اور روشن منا رہا ہے نور کا درچہ
31:40رکھتا ہے سبحان اللہ
31:41راک صاحبہ آپ کی سمتہ ہوں گے آپ کے
31:44وسال کے تعلق سے
31:46اور آپ کے مزار کا بھی میں چاہتی ہوں
31:48کہ آپ تذکرہ کیجئے
31:50شکریہ ندہ
31:51یہ مرد جلیل گیارہ ربیو ثانی
31:55یہ جو آج ہم بڑی گیاروی منا رہے ہیں
31:57کیونکہ روایات سے پتہ چلتا ہے
31:59کہ گیارہ ربیو ثانی کو
32:00ایک شاندار محفل کیا کرتے تھے
32:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:04کے فضائل کے حوالے سے
32:06تو آپ کا ویسے واز کا سلسلہ بھی
32:08کیونکہ ہفتہ وار ہوا کرتا تھا
32:09تو گیارہ کو بڑی خاص اہمیت رہی
32:11زندگی میں ان کے حاصل رہی
32:12تو اللہ رب العزت نے
32:14ان کے وسال مبارک بھی
32:16اسی دن کے لیے
32:17اسی دن کا چنا
32:18تو گیارہ ربیو ثانی
32:20پانچ سو اک سٹھ ہجری کو
32:22جب آپ کی عمر مبارک
32:23نائنٹی ون
32:24ائرز کی ہو چکے تھے آپ
32:26تو آپ کا ایک جانا بھی شان سے تھا
32:30جیسے آپ نے زندگی شان سے گزاری
32:32ایسے ہی آپ کا جانا بھی
32:34ایک بڑا منفرد رکھتا تھا
32:35کمال رکھتا ہے
32:36روایات سے پتہ چلتا ہے
32:38کہ جب مرض الموت
32:39کے قریب آیا
32:41وقت قریب آیا
32:42تو آپ کی جتنے بچے تھے
32:44بیٹے تھے
32:45اور دیگر گھر والے
32:46وہ سب جمع ہیں
32:47تو آپ فرماتے ہیں
32:49کہ ہٹ جاؤ
32:49اٹھ جاؤ
32:51مجلس میں جگہ دو
32:53گویا آپ کی نگاہیں
32:54رجال الغیب کو دیکھ رہی تھی
32:56آپ فرما رہے ہیں
32:58کہ وہ رحمتوں کے حامل
32:59لوگ آ رہے ہیں
33:00ان کو جگہ دو
33:01اور ان کو
33:02سلام کا جواب دے رہے ہیں
33:04سبحان اللہ
33:05آپ کی زبان مبارک سے
33:06نکل رہا ہے
33:07کہ والیکم السلام
33:08والیکم السلام
33:09جو جو لوگ تشریف لارہے ہیں
33:12تو آپ
33:12پھر آپ نے کلمہ پڑھا
33:14آخر وقت تک
33:15توحید اور رسالت کی
33:16وسیعت فرمائی
33:17بچوں کو اپنے
33:18تو
33:19اللہ کا ذکر کرتے ہوئے
33:20ایک بیٹے نے بتایا
33:22کہ آپ نے تین بار
33:23اللہ کہا
33:23کلمہ طیب پڑھا
33:25اور اس کے بعد
33:26آپ رخصت ہوئے رات میں
33:27اور
33:28اس وقت
33:29ظاہرہ کی اتنی
33:30ٹکنالوجی نہیں تھی
33:31مگر رات میں
33:32آپ کا وسال ہوتا ہے
33:34تو اطراف و اقناف میں
33:35اتنی
33:36دور دور سے
33:37لوگ فوراں
33:38جمع ہونے شروع ہو گئے
33:39کہ ان تک
33:40اطلاع کیسے پہنچی
33:41کہ روحانی
33:42حوالوں سے
33:43ایک ہر
33:43ایک ولی تک
33:44اس کے علاقے تک پہنچی
33:46لاکھوں لوگ
33:47پہنچنا شروع ہو گئے
33:48کہ تدفین نہ ہو سکی
33:49سب دیدار
33:50کرنا چاہتے تھے
33:51اس آخری وقت
33:52ان سے
33:53تو
33:53دو دن کے بعد
33:55پھر آپ کی
33:55یعنی رات بھی گزری
33:56اگلا پورا دن بھی گزرا
33:58پھر اس کے بعد
33:59آپ کی تدفین ہوئی
34:00اسی جگہ پہ
34:01جہاں آپ کا
34:02مدرسہ تھا
34:03اور جہاں آپ
34:03وازد کیا کرتے تھے
34:05اور
34:05اب یہ عالم ہے
34:07کہ بغداد شریف کے
34:08وہ مشرق میں ہیں
34:09آپ کا مزار
34:10پورا انوار
34:11تو جو بھی
34:12ولی جاتا ہے
34:13وہ ضرور
34:13وہاں زیارت کے لیے
34:14جاتا ہے
34:15اور ایک بزرگ
34:16کہتے ہیں
34:16کہ اگر کوئی ولی
34:17بغداد شریف آئے
34:18اور حاضری کے لیے
34:19نہ جائے
34:20تو اس کا حال
34:21سلب ہو جاتا ہے
34:22اللہ
34:23وہ جو ان کا
34:24فرمان تھا
34:24وہ آج تک
34:26قابل عمل ہے
34:27اور وہ رہے گا
34:29یعنی
34:29کیونکہ
34:30پیچھے نبوت کا
34:31سورج ہے
34:32جو نہ ڈوبا ہے
34:33نہ ڈوبے گا
34:35یعنی آپا
34:36آپ یہ دیکھئے
34:36جو ان کی
34:37ڈیزنگنیشن
34:37یہ سینئر موسٹ ہے
34:39اور ان کو
34:40تصرفات ملے میں
34:42وہ حلقے نہیں ہیں
34:43وہ کہاں تک پہنچے میں
34:44دیکھیں اللہ نے فرمایا
34:45واللہ
34:46اللہ کی
34:48جو ہے
34:49نشانی
34:50مسئل
34:51حضور کی
34:52ذاتیں
34:52مبارکہ ہیں
34:53وہ بہت
34:53عالی ہے
34:54تو حضور کی
34:55جو آگے
34:55نشانی ہیں
34:57وہ حضور غصر آسم ہیں
34:58سبحان اللہ
35:00اور آپ کی
35:00ہر گھڑی
35:01پچھلی گھڑی سے
35:05اور آپ کی
35:06اولادِ امجاد
35:06کے تعلق سے
35:07بتائیے
35:08خلفاء
35:09اور مردین
35:11کا بھی تذکرہ
35:11بہت شکریہ
35:12حضور غصر پاک
35:13جب ہم روحانی
35:14تصرفات کے
35:15حوالے سے دیکھتے ہیں
35:15اللہ نے کسی رینامات
35:16سے نوازا جب
35:17ان کی اولادِ امجاد
35:18کا تذکرہ کیا جاتا ہے
35:19تو آپ کے بیٹے
35:19سیدنا عبدالعزاق
35:20رحمت اللہ علیہ
35:21اس حوالے سے
35:22ذکر کرتے ہیں
35:22کہ آپ کی
35:23میرے والدِ گرامی
35:24کی تقریباً
35:25ستائیس لڑکیاں
35:26اور بائیس لڑکیاں
35:27اور تمام
35:27علم و فضل میں
35:28کمال درجے
35:29پر نظر آتے ہیں
35:29آپ کے سب سے
35:30بڑے صاحبزادے
35:30حضرت شیخ عبدالوہاب
35:32رحمت اللہ علیہ
35:33کا ذکر ملتا ہے
35:33جنہوں نے ساری
35:34زندگی علم کے حصول
35:35کے لیے انتھک محنت کی
35:36اور پھر اپنے
35:37والدِ گرامی کے
35:38مدرسے میں
35:38استاد کے مرتبے پر
35:40فائز ہوئے
35:40پھر امام شرفت دین
35:42شیخ رحمت اللہ علیہ
35:43آپ کے ایک اور
35:43صاحبزادے
35:44جن کی مجالس
35:45کے اندر علوم ہیں
35:46وہ بڑے مقبول
35:47ہوا کرتے تھے
35:48پھر شیخ عبدالجبار
35:49رحمت اللہ علیہ
35:50آپ کے صاحبزادے
35:50کام میں ذکر کرنا چاہوں گی
35:51کہ اہل دل کے ساتھ
35:52زندگی کا
35:53بیشتر حصہ گزارا
35:54آپ کی جو خطاتی
35:55اور فنے
35:56خطاتی بڑی دل نجی
35:57بڑی خوبصورت
35:58ہوا کرتی تھی
35:59اور آپ نے دین اسلام کی
36:00آبیاری کی ہے
36:01اور خدمت فرمائی ہے
36:02پھر ان کے ایک اور
36:04جو بیٹے ہیں
36:05بلکہ میں نام یہ لے لوں
36:06تو اٹس بیٹر
36:07کہ شیخ عبداللہ
36:08شیخ محمد
36:10شیخ موسیٰ رحمت اللہ علیہ
36:12آپ کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں
36:13اور یہ تمام
36:14محدثین اور علماء کے مقام پر
36:16ہمیں فائز نظر آتے ہیں
36:17اللہ تعالیٰ
36:17اس تمام خانوادے پر
36:18اپنی کروڑہ
36:19رحمتوں کا
36:20نزول فرمائے
36:21ان کی شخصیت
36:23اور ان کی صیرت
36:23ان کے اخلاقی آلیہ
36:24پر ہمیں عمل کرنے کی
36:25توفیق عطا فرمائے
36:26جب بات کی جاتی ہے
36:27ان کے خلفاء
36:28ان کے سٹوڈنٹس کے
36:28تعلق سے
36:29تو ایک ان کے
36:30بہت اچھے سٹوڈنٹ
36:32تمامی سٹوڈنٹس
36:33لیکن اچھے ہوں گے
36:34لیکن عقیدتوں سے پر
36:35شیخ زاہد
36:36رحمت اللہ علیہ
36:37کا ہمیں ذکر ملتا ہے
36:38تاریخ میں
36:39کہ آپ کا تعلق
36:40چونکہ شام سے تھا
36:41لیکن آپ نے جب
36:42ان کی علمی اور فکری
36:43حوالے سے
36:44تربیت فرمائی
36:45اور پھر ان کو
36:45مصر روانہ کیا
36:46تو وہ وائزیں
36:47مصر کے نام سے
36:47وہاں جانے جاتے تھے
36:48اور وہاں کے علماء
36:49آپ کو بہت زیادہ
36:50رسپیکٹ دیا کرتے تھے
36:51آپ کے جب ہم
36:52خلفاء مریدین
36:53کا ذکر کرتے ہیں
36:55تو ابو عمر
36:55عثمان
36:56بن مرزوق
36:57کرشی رحمت اللہ علیہ
36:58کا ذکر ملتا ہے
36:59قاضی ابو یالہ
37:00کا ہمیں ذکر ملتا ہے
37:01اور اس کے ساتھ
37:01شیخ ابو مدین
37:02رحمت اللہ علیہ
37:03کا ذکر ملتا ہے
37:04ابو طالب
37:05عبداللطیف
37:06ایرانی
37:06رحمت اللہ علیہ
37:07کا نام بھی
37:07ہمیں اس فہرست میں
37:08نظر آتا ہے
37:09اللہ تعالیٰ
37:09ان کی مریدین
37:10کی اخلاق و کردار
37:11کو ہمیں اپنانے
37:12کی توفیق اتا فرمائے
37:13جنہوں نے نہ صرف
37:14اپنا نام روشن کیا
37:15بلکہ اپنے شیخ کا
37:16اپنے ٹیچر کا
37:17اپنے استاد گرامی
37:19کا نام بھی
37:19روشن کرتے ہیں
37:20میں نظر آتے ہیں
37:21اور دین حقی
37:21آبیاری کے لیے
37:22تلیدی کردار
37:23ان کا ہمیں نظر آتا ہے
37:24بہت شکریہ
37:25میں شکر گزار ہوں
37:27آپ کی
37:27ڈاکٹر امتیاز
37:29جعبید خاکوی صاحبہ
37:30آپ کی
37:30ما شاءاللہ
37:31امدہ گفتگو
37:31میں شکر گزار ہوں
37:33محترمہ شمائلہ
37:35ناصر خان
37:35آپ کی اور آخر میں
37:36ایک منقبت
37:37شامل کریں گے
37:38درشانے
37:40غوث آزم
37:41اور آج کے لیے
37:42اے جناب
37:42اتنا ہی
37:43میسیج کیا دیا جائے
37:44بہت سارے میسیجز
37:45ہمارے گفتگو
37:46میں
37:46ما شاءاللہ
37:47پنہا ہیں
37:48اور آیاں بھی ہیں
37:49تو
37:50ہستی سے
37:51مٹا سکتے ہیں
37:52آزار و بلا
37:54کر سکتے ہیں
37:55تخلیق
37:56اندھیروں میں
37:58زیا
37:58اور کرکے
38:00شہ جیلان کی
38:01اطاعت
38:02منظر
38:02ہم اپنی
38:03بدل سکتے ہیں
38:04دین و دنیا
38:06السلام علیکم
38:07و رحمت اللہ
38:08تو ہماری ہو
38:12نگہبانی
38:18بہق شاگ جیلانی
38:23ہماری ہو
38:26نگہبانی
38:29بہق شاگ جیلانی
38:33الہی خیر گردانی
38:38بہق شاگ جیلانی
38:43تو میرے مولا
38:58عطا کرنا
39:01ہمیشہ
39:03اس وسیلے سے
39:06میرے مولا
39:09عطا کرنا
39:11ہمیشہ
39:13اس وسیلے سے
39:16ہر ایک مشکل
39:19میں آسانی
39:21ہر ایک مشکل
39:24میں آسانی
39:26بہق شاگ جیلانی
39:31الہی خیر گردانی
39:36بہق شاگ جیلانی
39:42اور زمانہ
39:45دیکھ کر
39:47حیران
39:49ہم لوگ
39:51کرتے ہیں
39:54یہ زمانہ
39:55دیکھ کر
39:57حیران
39:59ہم لوگ
40:01کرتے ہیں
40:03گدائی میں
40:05بھی سلطانی
40:07گدائی میں
40:09بھی سلطانی
40:11بہق شاگ جیلانی
40:13بہق شاگ جیلانی
40:18الہی خیر گردانی
40:23بہق شاگ جیلانی
40:28کہ ہماری خستہالی پر خدا یا تیری رحمت کی
40:40ہماری خستہالی پر خدا یا تیری رحمت کی
40:50رہے ہر دم پرابانی
41:00بہق شاگ جیلانی
41:04الہی خیر گردانی
41:09بہق شاگ جیلانی
41:15اور وسیلہ بھی ضروری ہے
41:21جب ہی سرور
41:23یہ کہتے ہیں
41:26وسیلہ بھی ضروری ہے
41:31جب ہی سرور
41:33یہ کہتے ہیں
41:35ہے الہی خیر گردانی
41:49بہق شاگ جیلانی
41:53الہی خیر گردانی
41:57بہق شاگ جیلانی
42:05ا fuP
42:09بہق شاگ جیلانی
42:13واہی خیر گردانی
42:15تمہ جیلانی
42:17می رحمت کی
Recommended
40:37
|
Up next
36:32
34:53
35:58
36:55
19:56
Be the first to comment