- 3 months ago
- #deenaurkhawateen
- #islamicinformation
- #aryqtv
Seerat o Talimaat - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkavi, Aneela Fateh, Shagufta Imran
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkavi, Aneela Fateh, Shagufta Imran
#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Shadkun
00:02Dardinu Duniya Shadkun
00:30سلحہ امت ہیں
00:31وہ ایمان والے
00:33کہ جو اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں مقبول ہیں
00:38محبوب ہیں
00:39مقرب ہیں
00:40وہ لوگ
00:41کہ جو اللہ
00:42اللہ کرتے ہیں
00:44اور اللہ کے بندوں کا تعلق
00:47اللہ تبارک و تعالی سے جوڑتے ہیں
00:50یہ وہ سلحہ امت ہیں
00:52یہ وہ
00:53اولیاء کے منٹور ہیں
00:55جن کا آج ہم ذکر کر رہے ہیں
00:57کہ جن کی سیرت کا جزئے لا ینفق اتبائے
01:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
01:05ان کی زندگیاں قرآن و سنت کے نور سے منور ہیں
01:09اور جن کا آج ہم ذکر کر رہے ہیں
01:12یعنی گیارویں شریف سے
01:14جن کو خاص نسبت ہے
01:16یعنی آج جناب ہم خواتین کے لیے
01:19طبقہ نسوہ کے لیے
01:21خصوصی ٹاک شو پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
01:25سیرت و تعلیمات حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی
01:29رحمہ اللہ
01:31آپ عالم ہیں
01:32آپ مفتی ہیں
01:33آپ مجتہد ہیں
01:35آپ محدث ہیں
01:36آپ فقی ہیں
01:37اور ماہر قرآن و حدیث ہیں
01:40آپ مدرس بھی ہیں
01:41ماشاءاللہ درس و تدریس سے بھی وابستہ ہیں
01:44اور آپ کی خطابت
01:45اللہ اکبر
01:47اور جناب ترک دنیا کے تو قائل ہیں
01:50لیکن ترک مخلوق کے قائل نہیں ہیں
01:53لوگوں کی دلجوئی بھی فرماتے ہیں
01:56اور لوگوں کو برائیوں سے دور کرتے ہیں
01:59ان کو پکڑ پکڑ کے
02:00جو ہے
02:01ان کو دین سکھاتے ہیں
02:02اور پھر ان کو واصل بلہ کر دیتے ہیں
02:04آج ہم ذکر کر رہے ہیں
02:06جناب قدب ربانی
02:08محبوب سبحانی
02:10وائس الاسانی
02:12غوث السقلین
02:13شہنشاہ بغداد
02:15الشیخ عبدالقادر جیلانی
02:19رحمہ اللہ کا
02:20اور میرے ساتھ جو سکولرز موجود ہیں
02:23میری آپ کی
02:24ہم سب کی رہنمائی کے لیے
02:26حضور غوث آزم رحمہ اللہ کے حوالے سے
02:29سیر حاصل گفتگو
02:31کرنے کے لیے
02:32ما شاء اللہ خان قاہی شخصیت ہیں
02:34اور امتیاز رکھتی ہیں
02:36جب ان کی بات آتی ہے
02:37تو بڑی خوبی کے ساتھ
02:39جامع گفتگو ان کی جناب سے
02:40عطا ہوتی ہے
02:42ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
02:45سلام عرض کرتے ہیں
02:46اور جناب ان کے ساتھ
02:52تشریف رکھتی ہیں
02:53ہماری آج کی دوسری مہمان
02:55سکولر
02:56آپ بھی
02:56نوجوان نسل
02:58آپ کو بہت پسند کرتی ہے
02:59اور بڑی خوبی کے ساتھ
03:01آپ کا اندازہ
03:02گفتگو ہے
03:03لیکن جب بات آتی ہے
03:05اللہ والوں کے ذکر کی
03:07تو میں سمجھتی ہوں
03:08کہ اللہ نے بہت نوازہ ہوا ہے
03:09ہمارے ساتھ
03:10انیلا فتح بھی موجود ہیں
03:12السلام علیکم
03:13عالمان اللہ
03:14آپ کیسے ہیں
03:15آپ کو ویلکم کرتے ہیں
03:17خوش آمدیت کہتے ہیں
03:18اور انشاءاللہ سیکھنے
03:19کا موقع
03:20آج بھی ہمیں آپ سے ملے گا
03:21جناب آج
03:22ہمارے ساتھ
03:23جو سنخواں موجود ہیں
03:24بڑی خوبی کے ساتھ
03:27آپ سنخواں نہیں کرتی ہیں
03:28اور
03:29ہم انہیں بہت پسند کرتے ہیں
03:31ہم سب کی پسند دیدہ
03:32ہماری بہت پیاری
03:33محترمہ
03:34شگفتہ امران
03:36السلام علیکم
03:37شگفتہ آپ کو
03:39خوش آمدیت کہتے ہیں
03:40کیسی ہیں آپ
03:41گیارمی شریف
03:42ہے
03:43بڑی گیارمی شریف
03:44ہے
03:44حضور
03:45عوض آزم
03:46کا مہینہ ہے
03:47اور میں چاہتی ہوں
03:48کہ آپ
03:48ناتیہ کلام سے
03:50کیونکہ
03:50یقیناً
03:51سب اللہ والے
03:52جو ہیں
03:52وہ اتباع رسول
03:53سے ان کی زندگیاں
03:54جو ہیں
03:55وہ منبر ہیں
03:55تو میں چاہتی ہوں
03:56کہ ناتیہ کلام
03:57پیش کیا جائیں
03:57بسم اللہ الرحمنہ
03:58صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:00صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:15وسلم علیک یا حبیب علیہ
04:22چوکٹ نبی کی چھوڑ کے جاتا
04:36کہاں کہاں
04:42ان کا فطیر
04:59ڈھوکرے کھاتا
05:04کہاں کہاں
05:09ان کا فطیر
05:13ڈھوکرے کھاتا
05:18کہاں کہاں
05:24جیسے بیان
05:27حضور کی
05:31حدمت میں کر دیا
05:35جیسے بیان
05:41حضور کی
05:45حدمت میں کر دیا
05:49ایسے میں دل کا ہار
05:56سناتا
05:59کہاں کہاں
06:05ایسے میں دل کا ہار
06:09سناتا
06:12کہاں کہاں
06:17اچھا ہوا
06:21دیارِ صحابت پر پڑ رہا
06:30اچھا ہوا
06:33دیارِ صحابت پر پڑ رہا
06:44پھر کر صدا فقیر لگاتا
06:51کہاں کہاں
06:57پھر کر صدا فقیر لگاتا
07:03کہاں کہاں
07:06ہوتی اگر
07:12نہ آپ کی چوکھٹ سے نصیب ہوتی اگر
07:25نہ آپ کی چوکھٹ سے نصیب ہوتی اگر
07:29چوکھٹ سے نصیب ہوتی اگر
07:39بہاتا
07:42کہاں کہاں
07:47ان کا فقیر
07:50تو ترے خطا
07:55کہاں
07:59کہاں
08:03سبحان اللہ
08:04ما شاء اللہ
08:05بارک اللہ
08:06تقبل اللہ
08:07احسنتی
08:08سلامت رہیے
08:09خوش رہیے
08:10عباد رہیے
08:11ہم ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
08:13آپ کی سمت آئیں گے
08:14اور سوالات کا سلسلہ شروع کریں گے
08:16مجھے یہ بتائیے
08:17کہ قرآن کریم میں
08:19اولیاء اللہ کا تذکرہ
08:21کس طرح ملتا ہے
08:23شکریہ ندا
08:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:26خبردار آگاہ رہو
08:33بے شک اللہ کے وہ دوست ہیں
08:35کہ جنہیں نہ خوف ہیں نہ کوئی غم
08:37یعنی ماضی کی پچتاوے نہیں ہیں
08:39انہیں نہ مستقبل کے کوئی اندیشیں ہیں
08:41نہ وہ کسی بات پر غمگین ہوتے ہیں
08:44غم و حزن ان سے اٹھ گیا ہے
08:46سبحان اللہ
08:47وہ اللہ کے ساتھ اتنے مطمئن ہو گئے ہیں
08:49کہ اتمینانِ قلب انہیں عطا ہو گیا ہے
08:52ہم دیکھتے ہیں
08:53ندا کے قرآنِ مجید میں
08:54اللہ رب العزت نے اپنے محبوب
08:56اور مقرب بندوں کا اتنا تذکرہ کیا ہے
08:58کہ اسے اپنی سنت بنا دیا ہے
09:00سبحان اللہ
09:01اور یہ وعدہِ الٰہیہ ہے
09:03فَذْكُرُونِ اَذْكُرْكُمْ
09:04تم مجھے یاد کرو
09:05میں تمہیں یاد کروں
09:07تو اللہ کا یاد کرنا یہ ہے
09:09کہ اوہ لوگ جنہوں نے
09:10اللہ کی محبت میں خود کو پناہ کر لیا
09:12ان کا ذکر آج ہم کر رہے ہیں
09:13حضر شیخ عبدالقادی جیدانی
09:15حضور داتا صاحب خاجہ عجمیر
09:16انہوں نے کیا کیا
09:17زندگیاں اس کی محبت میں
09:19اس کی ذکر میں گزاریں
09:20اس وعدہِ الٰہیہ کے مطابق
09:22آج بھی ان کا ذکر ہو رہا ہے
09:24اور اللہ نے قرآنِ مجید میں
09:26اپنے محبوب اور مقرب بندوں کا ذکر کیا
09:28انبیاء کا ذکر کیا
09:29بہت ساری صورتوں میں ذکر کیا ہے
09:31سورہِ انبیاء میں
09:32سورہِ مریم میں
09:33سورہِ یوسف کو دیکھے
09:34سورہِ محمد دیکھے
09:35تو انبیاء کا مسلسل تذکرہ
09:38پھر ان کی خصوصیات
09:39ان کی مناجات
09:40ان کے آوال
09:41ان کے مقامات کا ذکر کیا
09:43فقط نبیوں کا ہی نہیں
09:44اللہ نے اولیاء کا بھی ذکر کیا
09:46اسحابِ کاف کا ذکر کیا
09:48حضرت سلمان علیہ السلام کے
09:50امتی عاصف برخیہ کا ذکر کیا
09:52حضرت مریم صلی اللہ علیہہ کا ذکر کیا
09:54یہ لوگ انبیاء نہیں ہیں
09:56یہ لوگ اللہ کے دوست اور مقرب بند ہیں
09:58پھر اللہ رب العزت نے
10:00فرما دیا کہ
10:02اللہ یج طبی علیہ میں یہ شاہ
10:04و یاد علیہ میں یونیم
10:06جنہیں چاہتا وہ چن لیتا ہے
10:08اور جو اس کا راستہ پکڑتے ہیں انہیں بھی ادایت دے دیتا ہے
10:10تو دونوں راستے کھلے رکھیں
10:16ایک وہ ہے کہ جن کے والدین
10:18اولیہ میں سے ہیں
10:19تو اللہ چن لیتا ہے
10:21جیسے شیخ عبدالقادر جیلانی چنے ہوئے میں سے ہیں
10:24اور اس کے بعد جو راستہ پکڑتا ہے
10:27جو اس راہ پر چلتا ہے
10:28جو ان لوگوں کو دیکھتا ہے ان کی طرح
10:29اپنا نہ چاہتا ہے اللہ کی رضا کے لئے قدم اٹھاتا ہے
10:32اللہ نے کہا کہ انہیں بھی ہم راستہ دکھاتے ہیں
10:35اپنے ہمیں شامل کر لیتا ہے
10:36پھر اللہ رب العزت نے
10:37اولیہ اور ولی کا لفظ
10:39قرآن مجید میں اٹی ایٹ ٹائمز آیا ہے
10:41اٹھاسی بار
10:43بارہ مقامات پر
10:44کہ خوف اور غم سے بے نیاز کر دیا
10:48پھر ہم دیکھتے ہیں
10:49کہ اللہ رب العزت نے مختلف صفات سے ذکر کیا
10:52متقین ہیں
10:53متوقعین ہیں
10:54مفلقین ہیں
10:55مخسنین ہیں
10:56تو اس طرح مختلف جو جو
10:58ایک خوبی کسی پر بہت غالب آ جاتی ہے
11:01تو ان خوبیوں کے حوالے سے ذکر کیا
11:03یہ بھی سب اللہ کے محبوب اور مقرب بندے
11:06پھر اللہ نے حکم دیا
11:08کہ ان کے ساتھ جڑ جو
11:09اور حکم ہوتا ہے
11:10آپ دیکھیں
11:11تو اے دنہ صراط المستقیم کی
11:12ہم دعا مانگتے ہیں
11:13ہر نماز میں مانگ رہے ہیں
11:14ہر رکت میں کہہ رہے ہیں
11:15اے اللہ میں سیدھا راستہ دکھا
11:17صراط المستقیم اتا فرما
11:19اور اللہ نے اس کی جواب میں فوراں ہی فرمایا
11:21صراط اللہ زینہ
11:22ان امتہالی
11:23کہ ان لوگوں کا راستہ
11:24جن پر ہم نے انعام کیا
11:26تو انعام یافتہ بندے کون ہیں
11:28وہ چار طبقات بتائے
11:29قرآن مجید میں ہی
11:31انبیاء
11:31صدقین
11:32شہدہ
11:33اور صالح
11:33کہ یہ چاروں طبقات ایسے ہیں
11:35کہ یہ انعام یافتہ ہیں
11:36ان کی راہ پر چلو گے
11:38تو صراط المستقیم کو پا لوگے
11:40پھر حکم آتا ہے
11:41کہ
11:41امان والو
11:45اللہ سے ڈرو
11:46اور سچو کے ساتھ ہو جاؤ
11:47سورہ کاف میں حکم آتا ہے
11:49کہ
11:49ان کے ساتھ جم جاؤ
11:53جو دن رات
11:54اللہ کا ذکر کرتے ہیں
11:56پھر ان کی آدات کا
11:58ان کے آوال کا
11:59ان کے افعال کا ذکر کیا
12:01کہ اگر تم چاہتے ہو
12:02کہ تم بھی اس راستے پر چلو
12:04تو یہ تھی ان کی عادتیں
12:05یہ تھی ان کے عامال
12:07تاکہ یہ راستہ
12:08تمہیں پتا چلے
12:09کہ کھلا ہوا ہے
12:10جو چاہے
12:11اس ولایت کی راہ پر
12:12آگے قدم بڑھائے
12:13یہ عامال کرے گا
12:15یہ عادات ہوں گی
12:15تو اللہ کے دوستوں میں
12:16شامل ہو جائے گا
12:17اللہ حب
12:18یہ کتنی بڑی خوشخبری ہے
12:20بے شک
12:21قیامت تک کے لیے
12:22بلکل
12:25نبوت کا دروازہ بند ہو گیا
12:27لیکن اب ولایت کا دروازہ
12:29کھلا ہو گا
12:29اس کی خوشنودی تو لے لو
12:31یہ تو چھوٹے چھوٹے راستے ہیں
12:33آپ آہستہ آہستہ
12:34گریجولی آپ
12:35کسی مقام تک پہنچتے ہیں
12:36عالمہ انیلا فتح
12:38احدیث مبارکہ کی روشنی میں
12:40میں چاہتی ہوں
12:40آپ روشنی ڈالیں
12:41بسم اللہ
12:42اولیاء اللہ کا مقام
12:42اولیاء اللہ
12:48اللہ کے مقرب
12:48محبوب بندے ہیں
12:50اگر ہم
12:52اولیاء اور ولی کی تعریف بھی دیکھیں
12:54تو ایک معنی مفہم
12:55اس کا آتا ہے
12:55محبت
12:56یعنی یہ دوہرہ تعلق ہے
12:57بندے کا
12:58اللہ سے
12:59اور اللہ کا
13:00اپنے
13:00بندے سے
13:01حدیث پاک
13:02حضرت ابو حرارہ
13:03رضی اللہ تعالیٰ نہوں سے
13:04مروی حدیث پاک ہے
13:05متفق علی حدیث پاک ہے
13:06یہاں ایک بات
13:07یاد رکھیں کہ
13:07اللہ پاک پہلے
13:08محبت فرماتا ہے
13:09اللہ رب العزت
13:11محبت فرماتا ہے
13:11وہ چاہتا ہے
13:12تو چنتا ہے
13:13پھر تمہیں توفیق ہوتی ہے
13:14توفیق کتا فرماتا ہے
13:15حدیث پاک کا مفہم ہے
13:16حضرت ابو حرارہ فرماتے ہیں
13:17کہ
13:18آقے کریم علیہ السلام
13:19نے ارشاد فرماتا ہے
13:20کہ اللہ پاک
13:20جب کسی بندے سے
13:21محبت کرتا ہے
13:22تو جبریل احمی کو
13:23بلاتا ہے
13:24اور کہتا ہے
13:25کہ میں
13:25اس فلاں بندے سے
13:27محبت کرتا ہوں
13:27تو منادی دے دو
13:28آسمان میں بھی
13:29اور زمین میں بھی
13:30کہ تم بھی
13:30اس سے محبت کرو
13:31سبحان اللہ
13:32تو اللہ پاک
13:33اپنی
13:33جس سے محبت کرتا ہے
13:35پھر اسے توفیق اطا کرتا ہے
13:36کہ وہ اللہ کی محبت
13:37اس کے دل میں
13:38ڈال دیتا ہے
13:39وہ محبت کا دوہرہ
13:40تعلق
13:40اللہ کا بندے سے
13:41بندے کے اللہ
13:42بندے سے
13:43اللہ کا تعلق بن جاتا ہے
13:44پھر آپ آئیں
13:45تو علیہ کا ایک معنی
13:47مفہم یہ ہوتا ہے
13:47کہ وہ محافظ ہوتا ہے
13:49وہ نکے بان ہوتا ہے
13:50اللہ سے
13:50اہدو پیما کا نکے بان ہوتا ہے
13:52اللہ کی حدود و قیود کا محافظ ہوتا ہے
13:55اللہ کے احکامات کا محافظ ہوتا ہے
13:57تو اللہ پاک پھر اسے خالی نہیں چھوڑتا
13:59صحیح بخاری کی حدیث طویل
14:00حدیث پاک کا مفہم
14:01ایک حصے کا بیان کر رہی ہوں
14:03کہ اللہ پھر فرماتا ہے
14:04کہ وہ جو مجھ سے سوال کرتا ہے
14:06میں اسے پورا کرتا ہوں
14:07اور جب وہ میری پناہ مانگتا ہے
14:08تو میں اسے اپنی پناہ میں لے لیتا ہوں
14:10وہ اللہ کے اہدو پیما کا محافظ
14:12اور اللہ اسے اپنی پناہ میں لے لیتا ہے
14:14پھر آگے بڑھے تو
14:15ایک معنی و مفہوم ولایت یہ آتا ہے
14:17مددگار
14:18نسرت
14:19تو بندے
14:20وہ اللہ کے بندے جنہیں اللہ نے چنا
14:22وہ کیسے اللہ کی مدد اور نسرت کرتے ہیں
14:24وہ اللہ کے دین کی مدد اور نسرت کرتے ہیں
14:26اللہ کی دین کے اشاعت کرتے ہیں
14:28اللہ کی دین کی تبلیغ کرتے ہیں
14:29The people who are y'all is fond of that
14:57This is the opening of God
14:59He told me that he was the one who will India and the one who will India and the one who will India.
15:07So he asked us how they will continue to puggish the one who will Allah.
15:20He's not going to do it in the day.
15:23So the day he's going to do it.
15:25And the day they're going to do it.
15:27They're going to do it.
15:29And they're going to do it.
15:33When there's no hope of all of this, they don't do it.
15:36If there's no hope of all of this, they don't do it.
15:39Then Aakir Kreml Ali S.A. نے Risayat Kremah's account for a moment.
15:43Allah inna alliyah Allahi, la khawfun alihi wa la khawfun yah zhanun.
15:47Aakir Kreml Ali S.A. نے Risayat Kremah's account.
15:50Al Fatiha.
16:20for a break.
16:22This is what we're talking about.
16:25Assalamualaikum warahmatullahi wabarak.
16:50This is what we're talking about.
17:20Karam, shahe ji la karam, shahe ji la karam, shahe ji la karam.
17:50shahe ji la karam, shahe ji la karo.
18:00ایسا لطف و karam, shahe ji la karo.
18:16Karam, shahe ji la karam.
18:18shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:28shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:40shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:50shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:52shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:54shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:56shahe ji la karam, shahe ji la karam.
18:58shahe ji la karam, shahe ji la karam.
19:00shahe ji la karam, shahe ji la karam.
19:02shahe ji la karam, shahe ji la karam.
19:04shahe ji la karam.
19:14shahe ji la karam, shahe ji la karam.
19:22shahe ji la karam.
19:30شاہ جیلا اور حدا نے دیا
19:39مرتبہ ایسا تجھ کو
19:44حدا نے دیا
19:48مرتبہ ایسا تجھ کو
19:53کہ تیرے آگے ہر شیخم
20:03شاہ جی لاکرم
20:23سبحان اللہ سبحان اللہ
20:27ماشاء اللہ بارک اللہ
20:29ہم آپ کی اسم تائیں گے
20:31اور روک صاحبہ ہمیں بتائیے
20:33کہ موشنے کے اصلاح میں
20:36دعوت و تبلیغ میں
20:37اللہ والوں کا یہ اہل اللہ کا
20:40صوفیہ صافیہ کی جماعت کا کیا کردار
20:42شکریہ آنیدہ
20:44دیکھیں ہم
20:45خیر القرون کے اس دور میں نگاہ ڈالیں
20:48تو اللہ رب العزت نے
20:50ہر فرد کو کچھ خصوصیات
20:52عطا فرمائی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:54جب تربیت فرمائی تو
20:55صحابہ میں دیکھتے ہیں کوئی صداقت کا امام بنا
20:58کسی نے عدر و انصاف کو لیا
20:59کوئی سخاوت کا کوئی زود و غراء
21:02کا ہر ایک کا ایک طبیعت اور مزاج
21:04تو اس دور میں بھی اہل اللہ
21:06یا اللہ کے ذکر میں
21:08مست رہنے والے بہت سارے
21:10ایسے لوگ تھے جو بتدریج
21:12گوشہ نشین ہوتے ہوئے
21:14اس میں ذکر میں اور درس و تدریج میں
21:15مشغول ہوتے چلے گے تو وہیں سے
21:17وہ دور کا اس دور کے ساتھ ہی
21:19اہل اللہ کی جس دنیا کے
21:21گوشے میں جا رہے ہیں جس
21:23علاقے میں جا رہے ہیں پورے
21:25کے پورا علاقہ اس تاثیر
21:27سے بدل رہا ہے اور
21:29ایک تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے
21:31آج آپ دیکھیں تو دنیا کو کوئی کونہ
21:33ایسا نہیں کہ جہاں مسلمان موجود
21:35نہ ہوں جہاں ازان نہ ہو رہی ہو
21:37تو یہ اہل اللہ ہے
21:39کہ جو دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی گئے
21:42انہوں نے اپنے کردار سے
21:43اپنے گفتار سے اپنے حسن اخلاق سے
21:45اپنی غریب پروری سے
21:47اپنی انسانیت سے محبت سے
21:49بلا تفریق رنگوں نسل
21:50بلا تفریق زبان کے
21:52بلا تفریق ہر چیز کے انہوں نے
21:55محبتیں بار دی
21:56اور محبت ایک ایسا
21:58ایک ایسا انصر ہے
22:00جس سے معاشرے میں صلح
22:02امن اور سکون پہلتا ہے
22:04آپ ایک گھروں کی چار دیواری کی اندر بھی لینا
22:06کسی فیملی میں اگر ایک فرد بھی
22:12ہے بے لوس ہے امن پسند ہے
22:14دوسروں کے لیے
22:16ہمدرد ہے محبت رکھنے والا ہے
22:18ہر ایک کا بھلا چاہنے والا ہے
22:19ایلاللہ کون ہوتے ہیں ہر وقت
22:21ہر جگہ ہر کسی کا
22:23بھلا چاہیں ہر ایک کا بھلا چاہیں
22:25تو یہ لوگ جس جگہ پر
22:28بھی جاتے ہیں جس طرح اتھر کی
22:29خوشبو کھلتی ہے تو خوشبو پہلتی ہے
22:32یہ لوگ جہاں بیٹھے
22:33وہاں معاشرے میں ایک پوزیٹیف چینج آنا
22:36شروع ہو گیا
22:37اور مصبت تبدیلی آنے لگے
22:39اللہ نے فرمایا کہ انسان کو آسن تقویم
22:42بنائے لقد خلقنا لے انسانا
22:44فی آسن تقویم
22:45جانوروں سے
22:48بتر یہ کیسے ہو
22:49جتنی محبت اس میں آتی ہے اس انسان میں
22:51جتنا وہ بے غرض ہوتا ہے اتنا آسن تقویم
22:54ہوتا چلا جاتا ہے محبت کم ہوتی
22:56چلی جاتی ہے تو آسفل سافلین
22:58ہوتا چلا جاتا ہے ہم جس معاشرے
23:00میں رہتے ہیں آج بھی
23:01آپ اس دور پر بھی نگاہ ڈالیں
23:03کنکریٹ ہے مادے کی سختی ہے میدے کی سختی ہے
23:08پھر لوہاں ہیں ہر طرف
23:10گولہ بارود ہے
23:11اور ایسے میں وہ محبت کم ہوتی جا رہی ہے
23:14ضرورت ہے اہداللہ کی
23:15جو معاشروں کو بدل کے رکھ دیتے ہیں
23:18ان کے عمل سے
23:20دعوت و تبلیغ دین کا کام ہو رہا ہوتا ہے
23:22انہیں اپنے گفتار سے
23:24بار بار کہنا نہیں پڑتا
23:25ان کا عمل یہ بتا رہا ہوتا ہے
23:27جیسے امام جعفر صادق سے کسی نے کہا کہ میں تبلیغ دین کے لیے
23:30جانا چاہتے ہیں تو آپ نے فرمایا کوشش کرنا
23:32تمہیں زبان نہ ہلانی پڑے
23:33تبلیغ دین کا کام ہے
23:36زبان نہ ہلانی پڑے
23:37تمہارا کردار بولے
23:39یہ کردار ہیں ان کا
23:41جس میں غریب پروری ہے
23:43مہمان نوازی ہے
23:44ہر ایک کے لیے دروازے کھلے ہوئے ہیں
23:47ہر ایک کے لیے مسکرات ہے
23:48دشمنوں کے لیے بھی دعائیں ہیں
23:50جو آتے ہیں اور دل بدل جاتے ہیں
23:52آپ دیکھیں تو حضور گوش آزم نے
23:54بغداد کو بدل کے رکھ دیا
23:55جتنے آئے ان کے پاس گناہگار آئے
23:59فاسق آئے
23:59تائب ہوتے چلے گئے
24:01نون مسلم کوئی آیا
24:02اور وہ آپ کے سے آکے لگا
24:05تو مسلمان ہوتا گیا
24:06اسلام کی روشنی سے منور ہوتا گیا
24:08بلکہ ان کو اللہ والا بنا دیا
24:10بے شک ایسا ہی ہے
24:12تو خاجہ اجمیر ہیں آپ دیکھیں
24:14تو اجمیر میں آئے
24:15اور یہاں ایک اور بات میں میں بتاؤں
24:17دیکھیں اسلامی سلطنتیں بھی قائم ہوئی ہیں
24:19تو پیچھے اہلاللہ کا حاطرہ
24:21شہاب الدین گھوری آتا ہے
24:23اور اس سے اسلامی سلطنت قائم ہوتی ہے
24:25برسگی پاکو ان میں اس کے بعد سے
24:26اور وہ ان کو بلانے والے خاجہ اجمیر ہیں
24:29تو ایک اسلامی سلطنت کے قیام
24:31اور اس تحکام میں ان لوگوں کا بہت اہم کردار رہا
24:34بعد میں بھی آپ دیکھیں
24:35تو التمش شہد ادھر کتب الدین بختیار کاکی
24:38نحمد اللہ علیہ
24:38ان سے وہ رانوائی بھی لے رہا
24:40تو ایک بادشاہوں نے بھی
24:42ان لوگوں سے اپنا تعلق رکھا
24:45ان سے رانوائی لی
24:46انہوں نے بھی حق بات کی
24:47وہ ہر طرح سے کلمہ حق کہا
24:50تو ایک معاشرے پہ اس سے فرق پڑتا ہے
24:53اور پھر آپ دیکھیں
24:54تو بے غرض ہونے سے فرق پڑتا ہے
24:58صلح اور امن سے فرق پڑتا ہے
24:59پھر اسلام کا جو پورا ذابطہ حیات ہے
25:02پورا نظام زندگی ہے
25:03اسے جب آپ اپنی زندگی پر لاغو کرتے ہیں
25:06تو اس سے بھی ایک حسن پھیلتا ہے
25:08اور معاشرے میں خود بخود
25:09اس کی تاثیر جاتی ہے
25:11جس سے لوگ اسلام کی طرف آتے ہیں
25:13محبت کی طرف آتے ہیں
25:14امن کی طرف آتے ہیں
25:15سکون کی طرف آتے ہیں
25:16اور معاشرے میں
25:17اصلاح ہوتی ہے لوگوں کی
25:19سبحان اللہ
25:20ماشاء اللہ
25:21بہت خوبصورت گفتگو فرمائی
25:22اور میں سمجھتی ہوں کہ
25:24شخصی لیول پہ
25:25انفرادی طور پہ
25:27ہر پرسن کو
25:28ہر بندے کو
25:29اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے
25:30ہے نہ ضرورت اس عمر کی
25:32کیا کہو گی
25:33بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن
25:34دیکھیں ہم
25:34اشرف المخلوقات ہیں
25:36اللہ رب العزت نے
25:37ہمیں یہ منصب سوچا
25:38وہ رب ہم سے محبت کرتا ہے
25:39تو ہمیں اتنا خوبصورت
25:40منصب عطا فرمایا
25:41اب ہماری ذمہ داری یہ ہے
25:43کہ ہم نے انتظار نہیں کرنا
25:45بلکہ ہم نے خود
25:46اپنے حصے کی شما جلانی ہے
25:48جو سچائی
25:49جس سچائی پر
25:49ہم کوشش کرتے ہیں
25:51عمل کرنے کی
25:51اللہ اور اللہ کے رسول
25:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:54کے احکامات پر
25:55جو ہم عمل کرتے ہیں
25:56وہی معاشرے میں پہنچائیں
25:57اپنے گھر سے آغاز کریں
25:59انفرادی طور پر
26:00اور جب ہم اپنے گھر سے آغاز کرتے ہیں
26:02تو آٹومیٹ کے ہمارے گھر کے بچے ہی
26:03باہر نکلتے ہیں
26:04تو وہ معاشرہ بنتا ہے
26:06اور اسی طرح سے
26:07گھروں میں تبدیلی آتی ہے
26:08کہ ہم نے اپنے حصے کی شما جلانی ہے
26:10ہم نے دین کی خدمت کرنی ہے
26:12اور اللہ جیسے
26:13آقے کریم علیہ السلام سے
26:14پوچھا گیا
26:15کہ ہم نشین کیسے ہوں
26:16تو آپ نے فرمایا
26:17کہ ہم نشین وہ اختیار کرو
26:18کہ جنہیں دیکھو
26:19تو اللہ یاد ہے
26:20جن سے بات کرو
26:22تو تمہارے علم میں اضافہ ہو جائے
26:24اور جن کی صحبت پر بیٹھو
26:25تو تمہیں آخرت یاد آ جائے
26:27تو ہم نے بھی
26:28اپنے عمال کو ایسا کرنا ہے
26:29کوشش کریں
26:30کہ جو ہمارے ساتھ جڑے
26:31بیشتر
26:32تمہیں تمہاری بدعمالیوں پر آگاہ کریں
26:35جو ہمارے ساتھ جڑے
26:36تو وہ ایسا ہو
26:37کہ ہم بھی
26:38ان تین باتوں پر اگر عمل کریں
26:39اور اپنے ساتھ والوں کو جڑتے چلے جائیں
26:41تو انشاءاللہ
26:42انفرادی طور پر بھی
26:43اور اجتماعی طور پر بھی
26:44تبدیلی سے ہمیں کوئی روک نہیں سکتا
26:46بے شک
26:46سبحان اللہ
26:47کاش کہ ہم سب کو عمل کی توفیق ہو
26:50آپ دیکھ رہی ہیں
26:52خصوصی ٹاک شو
26:53فور لیڈیز
26:54سیرت و تعلیمات
26:56حضور غوث آزم
26:57رحمہ اللہ
26:58ایک بریک لے رہے ہیں
26:59السلام علیکم
27:00برحمت اللہ
27:01آپ دیکھ رہی ہیں
27:03خصوصی ٹاک شو
27:05سیرت و تعلیمات
27:06حضر شیخ عبدالقادر جیلانی
27:09رحمت اللہ علیہ
27:11مجھے کہتے ہیں
27:11ندہ نسیم قازمی
27:13میرے ساتھ
27:14ہماری پسندیدہ سکولرز موجود ہیں
27:16ڈاکٹر امتیاز جعوید قاکوی صاحبہ
27:19ہمیں ساتھ تشریف رکھتے ہیں
27:20عالمہ انیلا فتح
27:22اور
27:23ماشاءاللہ
27:24ہم سب کی پسندیدہ
27:25شگفتہ بھی یہاں موجود ہیں
27:27اپنے خوبصورت آواز کے ساتھ
27:28انیلا میں آپ کی اسمت ہوں گی
27:30اور
27:31سوال یہ کرنا چاہتی ہوں
27:33کہ آپ نے بڑی خوبصورت گفتگو کی
27:35اور بریک سے قبل آپ میسیج بھی دے رہی تھیں
27:37اس سے
27:38جو ریلیٹ کر رہا تھا
27:40اب یہ بتائیے
27:41کہ یہ جو ہم دیکھ رہے ہیں
27:43کہ اب انٹرنیشنلی
27:44یعنی آراز منائے جا رہے ہیں
27:46ہم بچوں کو بتا رہے ہیں
27:48کہ فلا بزرگ کا عرص ہے
27:50اور بچے بھی
27:51ماشاءاللہ سیکھ رہے ہیں
27:52سمجھ رہے ہیں
27:52تو ایک ماہ ہونے کی حیثیت سے
27:54اور چونکہ ہم خواتین کے لیے
27:56یہ ٹاک شو کر رہے ہیں
27:57تو ہر عورت کو
27:58کس طرح سے آپ اس بات کو
28:00سمجھائیں گے
28:01اور اسے بھی سمجھنا چاہیے
28:03کہ کیا حکمت ہے
28:04کیوں ضروری ہے
28:06یہ آراز منانا
28:07ان کا ذکر کرنا
28:08بسم اللہ الرحمن الرحمن
28:10دیکھیں
28:10پہلے تو عرص کی جمعہ آراز
28:12اور اجام ترمزی کی حدیث پاک سے
28:14یہ لفظ نکلا ہے
28:15طویل حدیث ہے
28:16جس میں جب قبر میں مردہ جاتا ہے
28:18اس سے جو سوالات ہوتے ہیں
28:19جب وہ جواب دے دیتا
28:20اور آقا کریم علیہ السلام کی پہچان
28:22فرما لیتا
28:22تو پھر اس سے کہا جاتا ہے
28:23نوم
28:24کا نوم العروس
28:25یہ سوجہ ایسے
28:26جیسے پہلی رات کی
28:27دلہن سبحان اللہ
28:29یہ عرص کلہ سبحان سے نکلا ہے
28:31اور اگر ہم پیچھے چلے جائیں
28:33تو آقا کریم علیہ السلام کی سنت رہی ہے
28:35کہ وہ سالانہ طور پر
28:37شہدائے اہد کے پاس جایا کرتے تھے
28:38ان کے مزارات پر جا کر دعا کرتے تھے
28:40پھر یہی عمل
28:41حضرت ابوبکر صدیق
28:42حضرت عمر
28:43اور حضرت عثمان غنی کا رہا
28:44اور پھر اگر ہم دیکھیں
28:46تو ہم یہ کہتے ہیں
28:47انتقال ہو گیا
28:48یا وسال فرما گیا
28:49تو انتقال سے مطلب ہے
28:50وہ اگلی دنیا میں
28:51اگلے جہان میں منتقل ہو گیا
28:52یا وصل
28:53ملاقات کا وقت ان کا آ گیا
28:55شاہر نے بہت خوبصورت منداز میں کہا ہے
28:57کہ
28:57کون کہتا ہے کہ مومن مر گیا
28:59قید سے چھوٹا
29:01وہ اپنے گھر گیا
29:02جب وہ اپنے گھر جاتا ہے
29:03جو وصل کی یہ
29:04ملاقات کی رات ہوتی ہے
29:06تو اس کو عموما ہم سالانہ
29:07عروض کے طور پر مناتے ہیں
29:10اس میں حکمت اور اس کے فائدے
29:12پہلی بات تو یہ
29:13کہ جب ہم یہ مناتے ہیں
29:15یہ ہمارے اپنے فیض اور برکت کے لیے ہے
29:18کہ اہلاللہ کا ذکر کرنا
29:19بھی ہمارے لیے برکت ہے
29:21اور ہم اس سے فیض حاصل کرتے ہیں
29:23ہم اس میں کرتے کیا ہیں
29:24جو عروض مناتے ہیں
29:25ہم اس میں قرآت کرتے ہیں
29:26ناتخانی کرتے ہیں
29:27علماء کرام تقریر کرتے ہیں
29:29جن کے سبب سے
29:30ہمیں یہ سب معلومات
29:31ہم تک پہنچتی ہیں
29:32کہ جیسے مثال کے طور پر
29:34حضور غاز پاک کا عرص ہم مناتے ہیں
29:35تو ہمیں آپ کی تعلیمات سے آگاہی ملتی ہے
29:38ہمیں آپ کی صیرت اور کردار سے آگاہی ملتی ہے
29:40آپ نے جو ترویج دی
29:41جو تبلیغ کی
29:42ہمیں اس سے آگاہی ملتی ہے
29:44تو یہ حکمت عملی
29:46اور یہ فائدے ہوتے ہیں
29:47کہ معاشرے میں
29:48ان کا پیغام اور ان کا ذکر عام ہوتا ہے
29:50اور پھر دوسری طرح سے دیکھیں
29:52تو حدیث پاک کا مفیم ہے
29:53اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
29:54کہ میرے بندوں کا ذکر میرا ذکر ہے
29:57اور میرا ذکر ان کا ذکر ہے
29:58تو جب ہم آج بھی ان کا ذکر کرتے ہیں
30:00تذکرہ کرتے ہیں
30:01تو پھر دیہان میں یہی بات آتی ہے
30:03کہ سالہ سال بعد ان لوگوں کے عرص
30:05ان اولیاء اللہ کے عرص
30:07اس احترام سے منائے جاتے ہیں
30:08تو وہ اللہ پاک کیسا ہوگا
30:10جس سے محبت کی وجہ سے
30:12انہیں آج یہ عزت مقام اور مرتبہ حاصل ہوا ہے
30:14اور ایک دوسرا پہلو دیکھیں
30:16کہ ہم امت مسلمہ اعتدال والا دین بھی ہے ہمارا
30:20اور ہم امت وسط بھی ہیں
30:21ہم نے ان عروض میں
30:23افراد اور تفرید کا شکار ہو گئے
30:25کہیں بے جا
30:26ہم نے اس پہ رسومات ڈال دیا
30:28اور کچھ لوگ ان رسومات سے بچنے کے لیے
30:30ان چیزوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
30:32تو ہمیں اس سے بچنا ہے
30:33موتدل رکھنا ہے
30:35ان کا شریعت کے مطابق ہی
30:37ان عروض کو ہم نے منانا ہے
30:39سجانا ہے
30:40اور ایک چیز یہاں
30:41ہماری بعض بہنیں ایسی ہوتی ہیں
30:42وہ یہ سال یاروی شریف کی
30:44ملاد مناتی ہوں
30:45لنگر کا احتمام کرتے ہیں
30:47اور اس سال نہ کیا
30:48تو خدا نہ خاصتہ مجھے کوئی نقصان پہنچے گا
30:50یہ ایسی غلط ابحام
30:51غلط فہمی
30:52اپنے ذہنوں سے نکال دیں
30:53وہ باعث سے برکت ہے
30:55باعث سے فیائز ہے
30:55وہ نقصان پہنچانے والی
30:57جب کر سکے ممکن ہو
30:58تو آپ کوشی سے کیجئے
31:00جیسے آپ کے لئے آسانی
31:00اور باوقار طریقے سے
31:02خواتین جو ہے وہ
31:03یہ بھی خیال رکھیں
31:04کہ اس میں ان کا وقاہر
31:05اور ان کے ڈگنیٹی بنی رہے
31:06آپ کیا میسیج دیں گی
31:08عراس کے حوالے سے
31:09اور جو
31:10کس طرح کی محفل ہونی چاہیے
31:11کس طرح کا پروگرام
31:12ہونا چاہیے
31:13بیسیکلی جو خواتین کر رہی ہیں
31:15میں نے ایک بار میں
31:16کلاس میں پڑھا رہی تھی
31:17اور اس میں
31:17اولیاء ازام کا ذکر آ رہا تھا
31:19تو ایک بچی نے اٹھ کر کہا
31:20کہ کیا آج ہم نہیں بن سکتے
31:21ولی بن سکتے
31:22تو میں نے کہا
31:23کہ کیوں نہیں بن سکتے
31:24ولایت کا دروازہ تو
31:26اللہ نے کھولا رکھا ہے
31:27اور بار بار
31:28قرآن مجید کہہ رہا ہے
31:29دو باتیں
31:29ایمان میں مضبوط ہو جاؤ
31:34اور اعمال سالے کرتے رو
31:36ذرا برابر بھی نہیں کیا
31:37اسے کاکیر مت جانو
31:39کرتے چلے جاؤ
31:40اچھے کام کی
31:41ایک لڑی ہوتی چلی جائے گی
31:43پر ہوتے چلے جاؤ گے
31:44تو وہ ایک مالہ بن جائے گی
31:46اچھے کاموں کی
31:47اور برائیوں سے
31:48تمہیں بچاتی چلی جائے گی
31:49اللہ نے جب اپنے
31:50محبوب بندوں کا ذکر کیا
31:51سورہ انبیاء میں
31:52تو اس محبوب بندوں کا انبیاء
31:54کے ذکر کے بعد آتا ہے
31:56ان کے ذریعے
32:00عبادت گزاروں کو
32:01مقصود تک پہنچانا ہے
32:03تو عبادت گزاروں کو
32:05مقصود تک کیسے پہنچانا ہے
32:06کہ یہ ذکر ہے
32:07جو بندوں کو
32:08اللہ سے ملا دیتا ہے
32:10اور ایک شخص سے
32:11بزرگ سے کسی نے پوچھا
32:13کہ آم نے روگانیت کا
32:14سفر کیسے کیا
32:14تو انہیں کہا
32:15کہ میں مرشد کے پاس گیا
32:16تو انہیں مجھے پہلے
32:17لوہار بنایا
32:18پھر دوبی بنایا
32:19پھر چوکیدار بنایا
32:20تو لوہار کیسے بنایا
32:21کہ میں گیا
32:22ان کے پاس میں
32:22دل لوئے کی مانتتا
32:24انہوں نے اسے کہا
32:25کہ محبت سے
32:26اور خشیت سے پگلاؤ
32:27تو میں نے
32:28محبت اور خشیت سے
32:29اس لوہے والے دل کو
32:30پگلائیا
32:31تو میں لوہار بنا
32:32پھر گیا
32:33تو انہوں نے کہا
32:34کہ ابھی محل کچیل باقی ہے
32:35اب دوبی بنو
32:36اور اسے دھو ڈالو
32:38ذکر سے
32:38جو محل کچیل
32:39اندر باقی ہے
32:41اس کے بعد
32:41انہوں نے مجھے چوکیدار بنایا
32:43کہ اب دل پر پہرہ بٹھا دو
32:45کوئی غیر داخل نہ ہو سکے
32:47یہ حرم ہے
32:48یہ حرم
32:49اللہ اور اللہ کے عبیب کے لیے
32:50اس دل میں
32:51مکیم وہی اچھا لگتا ہے
32:53جس کے لیے
32:54اسے بنایا گیا ہے
32:55سبحان اللہ
32:56تو اللہ اور اللہ کے رسول
32:57صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
32:59محبت کے نور سے
33:01اس دل کو منور کریں
33:02لوہار بنیں
33:03دھو بھی بنیں
33:04چوکیدار بنیں
33:05اور اس دل کی حفاظت کریں
33:07اور آمال کی ساتھ ساتھ
33:09حفاظت ہوتی چلی جائے گی
33:10کیونکہ باطن سمرتا ہے
33:12تو ظاہر پر اس کا اثر
33:13لازم بات ہے
33:15اور اگر نہیں آرہا
33:16زائد پر اثر
33:17تو اس کا مطلب ہے
33:18کہ ابھی باطن میں
33:19تبدیلی آئی نہیں
33:19ابھی باطن کی مشک باقی ہے
33:21باقی ہے
33:21باقی ہے
33:21پریکٹس کرو
33:22اور سبق پڑھنے
33:24بہت شکریہ
33:25رب صاحبہ آپ کا
33:26میں بہت شکر گزار ہوں
33:28علیمان انیلا فتح
33:30آپ کی
33:30اور محترمہ شگفتہ عمران
33:32ہم جانے نہیں دیں گے
33:33ایسے میری بہر
33:34ایک کلام شامل کریں گے آخر میں
33:36بہت پیاری گفتگو رہی
33:38اور ابھی تشنگی باقی ہے
33:40تو ایک اور
33:41ہم پروگرام کریں گے
33:42اس تعلق سے
33:43اور
33:43آپ کا
33:45زمانہ ولادت
33:46آپ کی صیرت مبارکہ
33:48اور آپ کی تبلیغ
33:49اور
33:50بعض
33:51اور ہم ان تمام معاملات پر
33:53مزید کلام کریں گے
33:54تو دوسرا ہمارا
33:55جو سلسلے
33:55یعنی اسی سلسلے کے جو
33:56دوسری اپیسوڈ ہے
33:57وہ ضرور دیکھئے گا
33:58بعد یہی ہے
33:59کہ جناب یہ اللہ والے ہیں
34:00اور یہ ہر کام خالصاً
34:02لوجہ اللہ کرتے ہیں
34:03اللہ تبارک و تعالیٰ کی رضا
34:05اور
34:05خوشنودی کے لئے
34:06کہیں بھی رہیں
34:07کچھ بھی کریں
34:08کسی سے بات کریں
34:10ان کی جو توجہ ہے
34:12ان کا جو دھیان ہے
34:13وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی
34:15بارگاہ کی جانب رہتا ہے
34:17اور حاضری لگی رہتی ہے
34:19جب حاضری لگی رہتی ہے
34:20تو پھر حضوری بھی ہو جاتی ہے
34:21اللہ تبارک و تعالیٰ
34:23ہم سب کو ان کی تعلیمات پر
34:25عمل کرنے کی توفیق
34:26عطا فرمائے
34:26السلام علیکم
34:27برحمت اللہ
34:28over to you
34:29شاید گفتہ عمران
34:30انداد کن انداد کن
34:35نزبن دے غم
34:37آزاد کن دردین و دنیا
34:42شاد کن دردین و دنیا
34:47شاد کن یا غاصی اعظم دستگیر
34:54انداد کن انداد کن
34:59تیرے ہاتھ میں ہاتھ میں نے دیا ہے
35:09تیرے ہاتھ میں ہاتھ میں نے دیا ہے
35:18تیرے ہاتھ میں لاج یا غاصی اعظم
35:27انداد کن انداد کن
35:31نزبن دے غم آزاد کن
35:35شاد کن دردین و دنیا
35:45شاد کن یا غاصی اعظم دستگیر انداد کن
35:51انداد کن
35:55مہور میں بھسا ہے سفینہ ہمارا
36:03مہور میں بھسا ہے سفینہ ہمارا
36:12بچا غاصی اعظم
36:17بچا غاصی اعظم
36:21انداد کن انداد کن
36:25نزبن دے غم آزاد کن
36:29دردین و دنیا شاد کن
36:34دردین و دنیا شاد کن
36:38یا غاصی اعظم دستگیر انداد کن
36:45انداد کن
36:49مہوریدوں کو حطرہ نہیں
36:55بہرِ غم سے مریدوں کو حطرہ نہیں
37:04بہرِ غم سے کے بیڑے کے ہے نا خودہ
37:13غاصی اعظم
37:16انداد کن
37:18انداد کن
37:20نزبن دے غم آزاد کن
37:24دردین و دنیا شاد کن
37:28دردین و دنیا شاد کن
37:33یا غاصی اعظم دستگیر انداد کن
37:39انداد کن
37:42کہے کسے جا کر حسن
37:48اپنے دل کی کہے کسے جا کر حسن
37:57اپنے دل کی سنے کون
38:03تیرے سیوہوں سے
38:07اعظم
38:09انداد کن
38:11انداد کن
38:14انداد کن
Be the first to comment