Tableegh-e-Islam aur Buzurgan-e-Deen - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Allama Shehzad Mujadadi, Dr. Azhar Abbasi, Muhammad Qasim Hassan
#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Allama Shehzad Mujadadi, Dr. Azhar Abbasi, Muhammad Qasim Hassan
#aryqtv #TableegheIslamaurBuzurganeDeenn #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈسفراللہ الرحمن الرحیم
00:30This is a huge mabaric mbahina, this is a very much of the
00:34bicaraghani-deen-deen-in-court sarsolayam.
00:36And all of this is a big part of the army of the shahbaz al-lamakani,
00:41kutb-i-rabbani, ghos-e-samadani,
00:43haza al-shaykh, seyid abdalkadr-jilani,
00:46radiyallah anho,
00:48taj-dar-e-bagdard-e-gadad-e-court-e-court-ee-mum-looh,
00:52This is a dream. This is a dream. And a dream.
00:57This is a dream.
00:59Today, five programs, after six months, we have entered the program,
01:04the program, the world.
01:06We are on TV TV.
01:08I will be able to join my own friends and family.
01:12I will be able to join our next program.
01:14We will be able to join our next program.
01:16We will be able to join our next program.
01:19Your community, this program is a real thing.
01:22For the world of Islam,
01:23the senior medical department,
01:25his 것을,
01:28the के उन्यम्री एर्ण के बेटे,
01:30अपुरी निर्यार्यावन निधास्वाल की तवलीग फर्माने वाले शवकत और महबत के पेकर,
01:33जनाबे डौक्टर मजहर फरीद साहब,
01:36सलमों आलेकुम।
01:37बाकसर पिला कुशाम देद,
01:39ڈفا پھر تشریف آوری پر آپ کا شکریہ
01:40اور دوسری شخصیت
01:43گیریان یونیورسٹی لاہور سے
01:44ہمارے انتہائی معزز اور وقی
01:47مہمان جنابِ ڈاکٹر
01:49عرفان اللہ سیفی السلام علیکم
01:51قبلہ آپ کا بھی خیر مقدم
01:53بزمیں غوثیت
01:54معاب میں خوش آمدی
01:56اور تیسرے مہمان داتا کی نگری لاہور سے
01:59جنہیں اللہ رب العزت نے
02:01اپنے محبوب کی نات کے ساتھ کے
02:02پوری دنیا میں عزت
02:04توکیر اور شہرت سے نوازہ ہے
02:06جنابِ فیصل احمد نقشبندی
02:08السلام علیکم
02:09فیصل بھائی خوش آمدید میں حافظ مظہر علیہ رحمہ کے
02:12نات کے دو اشار پیش کر کے
02:14آپ سے میں پہلی نات کے حاضری کی گزارش کروں گا
02:17حسان اللہ صرف حافظ
02:18مظہر الدین مظہر رحمت اللہ علیہ
02:20جو چشتی سلسلے کے
02:22ایک بڑے کریم بزرگ بھی ہیں ان کے دو تین
02:24بڑے خوبصورت شہر آفاق اشار سنیے
02:27وہ لکھتے ہیں جبلیہ
02:28نامِ نبی میں نے دعا سے پہلے
02:31جبلیہ
02:33نامِ نبی میں نے دعا سے پہلے
02:35میری آواز وہاں پہنچی
02:37سبا سے پہلے
02:39میری آواز وہاں پہنچی
02:41سبا سے پہلے
02:42ہمارا موضوع کیوں کے تصوف کا ہے
02:45سالکانِ راہِ طریقت کی بات ہے
02:47تو یہ دو اشار بالخصوص
02:48یہ تصوف کے موضوع کی اور اس کے
02:51مت کی بڑی شاندار نمائندگی کرتے ہیں
02:53ڈاک سب آپ کی اور
02:55میں بالخصوص توجہ چاہتا ہوں
02:57حافظ بذر لکھتے ہیں
02:59کرنا منزل کی طلب
03:00راہنما سے پہلے
03:02کرنا منزل کی طلب
03:04راہنما سے پہلے
03:05ذکرِ محبوب سنا
03:07ذکرِ خدا سے پہلے
03:08کرنا منزل کی طلب
03:11راہنما سے پہلے
03:12ذکرِ محبوب سنا
03:14ذکرِ خدا سے پہلے
03:15ایک شیر مزید
03:16اسی نسبت کا وہ لکھتے ہیں
03:18حشر میں یہ کہوں گا
03:20میں خدا سے پہلے
03:22حشر میں یہ کہوں گا
03:24میں خدا سے پہلے
03:25شکل محبوب دکھا اپنی لکھا سے پہلے
03:29شکل محبوب دکھا اپنی لکھا سے پہلے
03:33اور اس کا آخری قیمتی ترین شیر
03:35بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام
03:39خوب رو لیتا ہوں خاجہ کی سنا سے پہلے
03:50جبلیہ نام نبی میں نے دعا سے پہلے
03:53میری آواز وہاں پہنچی سبا سے پہلے
03:56آئیے اسی آواز کو اپنی اس بارگاہ میں پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں
04:00جہاں آواز پہنچ جائے تو پھر کسی اور جگہ پہنچانے کی حاجت نہیں رہتی
04:05جناب فیصل احمد نقشبندی
04:07یہ دل تیری یادوں سے محکتا ہی رہے گا
04:21یہ دل تیری یادوں سے محکتا
04:30ہی رہے گا
04:33تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
04:45تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
04:57سرکار سے مانگو تو صحیح آل کا صدقہ
05:09ملتا ہے یہ ملتا
05:28ملتا ہے یہ ملتا ہی رہے گا
05:35ملتا ہے یہ ملتا ہی رہے گا
05:48تیروں کے مسلح پہ یہ شبیر کا سجدہ
05:58ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا
06:17ہی رہے گا ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہی رہے گا
06:36اور کیا لطف ہو آقا
06:44مجھے محشر میں یہ کہہ دے
06:51میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا
07:01ہی رہے گا یہ دل
07:07تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا
07:17تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا
07:23ہی رہے گا تیرا ہے یہ تیرا
07:29ہی رہے گا
07:41کیا کہنا ہے جناب
07:43یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا
07:46تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
07:49تیرا ہے یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا
07:53بہت خوبصورت ناتیہ زمزمہ
07:55عقیدے کا اظہار بہت خوبصورت جناب فیصلہ
07:57منقشبندی نے کیا جزاک اللہ
07:59مقرب ناظرین آئیے آج کے چھوٹے پروگرام میں گفتگو کا آغاز کرتے ہیں جناب
08:03ڈاکٹر محضر فرید صاحب سے
08:05ڈاکٹر صاحب قبلہ ایک مبلغ
08:07کے لیے دین کی تبلیغ کرنے والے فرد
08:09کے لیے صاحب علم ہونا
08:11اور صاحب کردار ہونا کس قدر ضروری ہے
08:13اس پر آپ کیا فرماتے ہیں
08:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:17بہت شکریہ جی
08:19اس سلسلہ میں جب
08:21دو چیزیں جمع ہوتی ہیں
08:23علم
08:25اور عمل
08:27تو پھر یہ ساری رنگینیاں
08:29پیدا ہی اسی وقت ہوتی ہیں
08:31بلکل ٹھیک اگر کوئی چاہے
08:33کہ یہاں پر یہ دو چیزیں نہ اور پھر کوئی رنگینی
08:35پیدا ہو جائے ہو نہیں سکتا
08:37بلکل ٹھیک علم کے حوالے سے یہ بات پیش نظر
08:39رہے کہ علم ہے کیا
08:41ہوا حصول
08:43صورت شیع فی الاقل
08:45بلکل ٹھیک اقل میں کسی شئے
08:47کا حاصل ہو جانا ہے
08:49بعض نے کہا کہ یہ علم یہ ہے
08:51وَصِفَةٌ
08:53یہ ایک صفت ہے
08:55کہ یہاں پر جو چیز
08:57بندے کو حاصل ہوتی ہے
08:59وَصِفَةٌ يَتَجَلَّ بِهَا الْمَذْكُورُ
09:02جو چیز ذکر ہوتی ہے وہ بندے کے اندر منکشف ہو جائے اسے علم کہتے ہیں
09:06بلکل ٹھیک
09:08اور یہ جو صوفیہ کے حوالے سے محدثی نے تعریف کیا ہے
09:12بڑی خوبصورت تعریف ہے
09:14وہ یہ ہے کہ چراغِ مصطفیٰوی سے
09:17جو روشنی بندے کے دل و دماغ میں پیدا ہوتی ہے اسے علم کہا جاتا ہے
09:23اور یہی وہ چیز ہے جو صوفیہ لے کر چلے
09:27یہی وہ چیز ہے جو عطقیہ صفیہ لے کر چلے
09:30بلکل ٹھیک
09:31یہ تو ہے علم اور یہ صوفی کے اندر یہ بھی ہونا چاہیے
09:35اتحار ہے نا میدان میں اترنے سے پہلے دو اتحار ہیں
09:37اور دوسرے عمل کا اتحار
09:40بلکل ٹھیک
09:41بلکل ٹھیک
09:43جو شخص بھی نیک عمل کرتا ہے
09:49ہم زمانے دیتے ہیں ہم اسے ہمیشہ کی زندگی عطا کریں
09:52اور جو شخص بھی اس طرح سے آگے بڑھتا ہے
09:56یہاں پر جو ان دونوں کا امتزاج پیدا نہیں کرتا
10:00وہ زندگی میں کامیاب نہیں ہے
10:03نہ خود کامیاب ہوتا ہے
10:04نہ دوسروں کو کامیابی کے ساتھ ہم کنار کرتا ہے
10:07یہ دونوں چیزیں ہم ساتھ ساتھ ہوں گی
10:10تو پھر یہ نتیجہ پیدا ہوگا
10:13کامیاب اصل میں وہ جس نے اپنے تذکیئے نفس کر لیا ہے
10:19یہ عمل ہے
10:20اصل میں کامیاب ہوتا ہے جس نے اپنے دل کو روشن کر لیا ہے
10:29اور جو دونوں سے ہٹ کر چلتا ہے
10:31جس کا ملکہ وہ نفاق کر رہا ہے
10:33علم تو لوگوں کو بیان کرتا ہے یا کرو
10:36خود کرتا نہیں ہے
10:38یہی وجہ صوفیہ فرماتے ہیں
10:40قال راب و گزار مرد حال شو
10:42پیش مرد کامل پائے مال شو
10:46یہاں پر اگر یہ باتیں تو بہت ہیں
10:48صرف باتیں نہیں ہیں
10:50بلکہ یہ ہے کہ باتوں کے ساتھ دل کی کیفیت بدلے
10:54اور جب یہ دل کی کیفیت بدلتی ہے
10:56تو پھر بندہ اصل میں خدا رسیدہ ہوتا ہے
10:59اللہ جلال جلال فرماتا ہے
11:00لِمَا تَقُولُهَا مَا لَا تَفَا
11:02مَا لَا تَفَا
11:04جو تم کرتے نہیں ہو
11:06وہ تم کہتے کس لی ہو
11:08اب یہاں سے نفاق شروع ہوتا ہے
11:10اور پھر فرمائے کہ جو نفاق والے لوگ ہیں
11:12منافق لوگ ہیں وہ در کی اصل میں ہیں
11:14انتہائی گہرائی میں ہیں
11:16یہ نفاق اتنا کی اوپر سے آدمی
11:18علمیت تو جھاڑے
11:20دل کی اندر بزاتِ خود
11:22جو خلوت میں رمان کارِ دیگر میں کنا
11:24جس وقت تَتَنْہائی میں چلا جائے
11:28تو پھر نہ آنک کا خیال نہ سماعت کا خیال
11:30نہ ہواسِ خمسہ ظاہرہ نہ ہواسِ خمسہ باطنہ
11:34نہیں جب بندہ عملی طور پر
11:38چکھنے سونگنے دیکھنے سننے محسوس کرنے کی قوت کو
11:42اسے مشترک کو خیال کو حافظہ کو وہم کو قوتِ متصرفہ کو
11:47اللہ کے حوالے کر دیتا ہے
11:49اللہ جلالہ اپنی ساری رحمتیں اس کے حوالے کر دیتا ہے
11:53کیا کہنا ڈاکس صاحب سبحان اللہ
11:54بہت چکریہ اور اتنے خوبصورت انداز میں
11:57آپ نے علم کی تعریف فرمائی ہے
11:58کہ دل میں اُترتی چلی گئی ہے
12:00اور بالخصوص وہ جملہ
12:01کہ چراغِ مصطفی سے نور لے کر
12:04جو کچھ بندہ سیکھتا ہے وہی سارا کچھ علم ہے
12:07اور پہلے اسے کا جو میں لب لباب سمجھتا ہوں
12:11ڈاکس صاحب کی گفتگو کا وہ یہی ہے
12:13کہ دو رنگی چھوڑ یک رنگ ہو جا
12:16سراسر موم یا پھر سنگ ہو جا
12:18ایک رستے کا انتخاب کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے
12:21علم کا بھی اور اس کے ساتھ ساتھ عمل کا بھی اللہ کرے
12:24کہ یہ رستہ میں نصیب ہو جائے ڈاکس صاحب
12:26ایک بڑا قیمتی سوال میں آپ کی خدمت میں
12:28سوال بہت اہم ہے اور یہ بڑا دلچسپ بھی ہے
12:31مجھ جیسے طالب علم کے لیے بھی
12:33میں آپ کی خدمت میں پیش کیے دیتا ہوں
12:34جواب میں وقفے سے واپسی پر آپ سے عرض کروں گا
12:38کہ صوفیاء کرام کی جو علمی حیثیت ہے
12:40اور علمی مقام ہے
12:41یہ ہمیں اکثر و بیشتر مقفی نظر آتا ہے
12:44یہ تھوڑا سا ہمیں لگتا ہے
12:46کہ ان کا جو کت کارٹ ان کی شخصیت ان کا تعارف
12:49یہ ممکن ہے
12:50اگر غلط نہ ہو
12:51کہ شاید کرامات کے اظہار کے اتنے واقعات ہو گئے
12:54کہ ان کا علم اور ان کی باقی چیزیں
12:56جو ہیں وہ پچھلے سٹیپ پر نظر آتی ہیں
12:58اور تھوڑا سا ان کا یہ والا مقام
13:00ہمیں بہت ساری جگہوں پر مقفی
13:01اور تھوڑا سا پیچھے نظر آتا ہے
13:03اس کو ہم سمجھیں گے کیسے
13:05یہ بہت اہم سوال ہے
13:06تو میں وقفے سے واپسی پر جواب آپ سے عرض کروں گا
13:08ایک مختصر وقفہ
13:09ویلکم بیک ناظرین اکرام پروگرام
13:11تبلیغ اسلام اور بزرگان دین داتا
13:13کہ نگری لاہور سے
13:24اپنی پوری پوری زندگیاں
13:26مال اموال اور سب کچھ
13:29اللہ کی راہ میں عصار کر دیا
13:31ان کا ذکر
13:32بڑا اہم سوال میں
13:33ڈاکٹر عرفان علیہ صحیفی صاحب کے خدمت میں پیش کر چکا
13:36ڈاکٹر سب جواب کامی طالب آپ سے
13:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:39بہت شکریہ
13:40سب سے پہلے تو
13:42ہمیں ایک غلط فہمی کا ازالہ کرنا ہے
13:45بلکہ صحیح
13:46وہ یہ کہ بہت سارے لوگ کے ذہن میں شاید یہ بات ہے
13:49کہ یہ جو بزرگی ہے
13:51تصوف ہے
13:52ولایت ہے
13:53اس کا کوئی علم سے
13:54کوئی زیادہ تعلق نہیں ہے
13:56یا عبادت
13:57ریاضت
13:57مجاہدے
13:58اور یہ چیزیں
13:59انسان کو
14:00ولایت دیتی ہیں
14:02میں یہ ارز کروں کہ
14:04یہ بات درست نہیں ہے
14:05اب جتنے اولیاء کرام کو دیکھئے
14:08کہ وہ پہلے عالم ہوئے ہیں
14:10اور اس علم کے اندر
14:11اخلاص حاصل کرنے کے بعد
14:13اللہ تعالی نے ان کو وہ رتبہ اور مقام اتا فرمایا ہے
14:15بلکل ٹھیک
14:16یا
14:16علم کے ساتھ ساتھ عمر اور اخلاص جس طرح ڈاکشاب فرما رہے تھے
14:19علم کے ساتھ
14:21اخلاص اور عمل
14:22اور خشیت
14:23جب آتی گئی ہے
14:24تو اللہ تعالی نے وہ رتبہ آتا فرمایا
14:25کوئی بھی ہمیں
14:26نہ کسی بزرگ کی ایسی تعلیم نظر آتی ہے
14:28اور نہ ہی علم کے بغیر
14:30کوئی ہمیں بزرگ اس طرح کے نظر آتے ہیں
14:32الا ما شاء اللہ
14:33کوئی استثنائی کیفیات
14:35امی ولایت کے حوالے سے وہ
14:36بہت کم ہے
14:38لیکن عمومی صورتحال یہ ہے
14:39آپ کتب تصوف کو اٹھا کے دیکھئے
14:41آپ
14:43رسالہ کشیریاں دیکھئے
14:46کشف الماجوب
14:48کشف الماجوب کا آغاز ہی
14:50اس بات العلم سے ہو رہا ہے
14:51آپ نے پہلا چپٹر ہی اس بات العلم فرمایا
14:54تاکہ پتا چلے کہ یہ علم بہت زیادہ ضروری ہے
14:56لیکن
14:57اس کے ساتھ ساتھ آپ نے یہ ذکر فرمایا
14:59کہ علم وہ ہو
15:00جو انسان کے عمل کے ساتھ ملا ہوا ہو
15:02علم برائے علم
15:03یا علم برائے بحث
15:05یا علم برائے فخر
15:06لوگوں کے اوپر جو ہے
15:08وہ اپنا تفوق ظاہر کرنے کے لئے
15:10علم حاصل کرنا
15:11یہ مقصد علم نہیں ہے
15:12حضر غصف پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
15:15مجھے بات یاد آتی ہے
15:16آپ فرماتے ہیں
15:16دراست العلم حتی صرت قطبہ
15:19میں علم حاصل کرتا رہا
15:20حتیٰ کہ مقام قطبیت پر پہنچ گیا
15:22تو وہ علم کون سا تھا
15:24وہ صرف لفظوں کا علم نہیں تھا
15:26وہ علم حقیقت تھا
15:27اللہ تبارک و تعالیٰ کے قرب تک پہنچانے والا
15:32جس کا ذکر اللہ نے فرمایا
15:33یعنی علم والے ہیں
15:37اصل میں خشیت ان کے پاس ہوتی ہے
15:39تو اس کا مطلب یہ ہوا
15:40کہ علم اور خشیت یہ سا سا چلتے ہیں
15:42دوسری بات جو ہے
15:44کہ یہ اہل علم کا
15:45اہل تصوف کا
15:48یا اولیاء اکرام کا علم پر مخفی کیوں ہے
15:50اس کی ایک بات تو یہ ہے
15:51کہ انہوں نے
15:51سب سے پہلے
15:53اپنے آپ کو مخفی رکھا
15:55اور اللہ کے قریب لوگوں کو کرنے کی کوشش کی
15:57اور انہوں نے
15:58اپنے علم کا اتنا چیز ظاہر کی
16:01جتنی لوگوں کے لئے فائدہ مند تھی
16:02اپنے آپ کو بطور عالم متعرف نہیں کروایا
16:05بلکہ خادم
16:07اللہ تبارک و تعالیٰ کا
16:08آجز بندہ ہونے کے طور پر متعرف کروایا
16:10لیکن
16:11بہت سارے ایسے اولیاء اکرام ہیں
16:13جو صاحبِ کتاب نہیں ہیں
16:14ان کا علم تو ہم تک پہنچا نہیں ہے
16:16لیکن جتنے اولیاء اکرام ہیں
16:18جو صاحبِ کتاب ہیں
16:19اگر آپ ان کے علم کو دیکھیں
16:20تو آج بھی
16:21لوگ شروعات کرنے میں
16:23تھک گئے ہیں
16:24لیکن ان کی جو چیزیں ہیں
16:25وہ ابھی تک لوگوں کے
16:26یعنی وہم و گمان میں
16:28اور لوگوں کے
16:28جو ادراک ہے
16:30ان تک نہیں پہنچ پائی
16:30کیونکہ علم
16:31ان کا مقام وہ تھا
16:32تو ایک بات تو یہ ہے
16:33کہ وہ آجزی اور ان کے سارے کا پیکر تھے
16:35اور وہ نہیں یہ چاہتے تھے
16:37کہ لوگ ہمارے
16:37علم کی واوا کریں
16:38بلکہ وہ
16:39اتنی چیزیں لوگوں کے سامنے کرتے تھے
16:41جو لوگوں کو
16:42اللہ کے قریب کر دیں
16:43اور دوسری بات
16:44اس حوالے سے یہ ہے
16:45کہ وہ علم کے ساتھ
16:46ساتھ عمل پر زور دیتے تھے
16:47اور وہ کہتے تھے
16:48بھی تھوڑا سیکھ لو
16:49لیکن وہ اپنے عمل کے ساتھ سیکھو
16:51اچھا ہے
16:52آپ صحابہ اکرام کی
16:53حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مثال
16:55کہ آپ قرآن مجید یاد کرتے ہیں
16:57سورہ بقرہ کی
16:58کوئی یاد کرتے ہیں
16:59وہ اتنا ٹائم لے جاتے ہیں
17:00اس لیے
17:01تاکہ یہ سورہ بقرہ کی
17:02ایک ایک آیت یاد بھی کروں
17:03اور اس پر عمل بھی کروں
17:04اور پھر اس کو سیکھتا بھی جاؤں
17:06اور اپنے عمل کا حصہ بناتا جائیں
17:08اور پھر تیسری بات یہ ہے
17:09کہ ان کا اصل مقصد جو ہے
17:12وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے قریب کرنا تھا
17:14اور علم کی بعض اوقات
17:16ان کی جو پرواز ہے
17:18وہ وہاں تک ہے
17:19کہ جہاں عام بندہ پہنچ نہیں پاتا
17:21اس وجہ سے
17:22وہ لوگوں کو صرف اتنا ہی بتاتے ہیں
17:24جتنا لوگوں کے ادراک میں آسکتا ہے
17:25اس سے زیادہ نہیں بچا سکتا
17:27اس وجہ سے
17:28بہت سارے جو اہلِ تصوف ہیں
17:31اہلِ ولایت ہیں
17:33ان کا علم ہم تک نہیں پہنچا
17:34اس کی بنیادی وجہ
17:35یہ ہے کہ ان کا مقصد اصل میں
17:37علم کا اظہار نہیں تھا
17:38لوگوں کو اللہ کے قریب کرنا مقصد
17:39شکریہ ڈاک سب
17:41محترم محضر فرید صاحب
17:43کہ بعض دفعام دیکھتے ہیں
17:45اور اس پہ بڑی کنفیجن ہے
17:47ہماری یوت میں بھی
17:48اور کچھ لوگ اس کو
17:49بہت اچھالتے ہیں
17:51پروپیگنڈا کے طور پہ بھی
17:52کہ بزرگوں کے کچھ اقوال
17:54یا ان کے افعال
17:56بظاہر خلاف شرع نظر آتے ہیں
17:58تو ان کی تعویلات کرنی پڑ جاتی ہیں
18:00ہم اس بارے کو کیسے سمجھیں
18:02اس معاملے کو کیسے سمجھیں ہم
18:04کہ جن کی تعویلات کر کر کے بھی
18:05بندہ تھک جائے
18:06تو پھر جو ہے وہ
18:07ایک عجیب سا ماحول بن جائے
18:09ایسا ہم آپ فرما رہے ہیں
18:10یہ اصل میں
18:11تصوف کو اگر آپ دو حصوں میں
18:13تقسیم کریں
18:13دور کو
18:15دور کے اعتبار سے
18:16تو پھر بات زیادہ سمجھ آ جاتی ہے
18:18ایک ہے ابتدائی تصوف
18:20ٹھیک
18:20ابتدائی تصوف کے حاملین
18:23امام غزالی جیسے
18:25عالم بھی
18:27اور عامل بھی
18:29خاجہ مہین الدین چشتی اجمیری جیسے
18:32عالم بھی
18:34اور عامل بھی
18:35انہوں نے لوگوں میں
18:37بڑی پذیرائی پائی
18:38لوگ دھڑا دھڑ ان کے پیسے چلے
18:41اخلاص کے ساتھ
18:42محبت کے ساتھ
18:43تیار کے ساتھ
18:44اور اپنے آپ کے جذبہ
18:46عیسار کے ساتھ
18:47لوگ جب قریب کیا
18:48بڑا قریب آئے
18:49اچھا یہ تھے صادقین
18:51صادق صوفیہ
18:53اس میں کچھ
18:55کاذب صوفیہ بھی ہوئے
18:58یہ ذرا جملہ میں
19:00لفظ سخت سب بول رہا ہوں
19:02مازد کے ساتھ
19:03انہوں نے
19:04اپنے آپ کو ثابت
19:05یہ کرنے کی کوشش کی
19:07کہ ہم بھی ان کے لیول کے ہیں
19:08مگر تھے تو نہیں
19:10اور ہر کوئی آپ چاہتا ہے
19:12کہ میں اپنی دکان کو
19:13پھر چلاؤں تو سی
19:14ایسے ایسے جملے بول دیئے
19:17ایسے ایسے الفاظ کلمات بولے
19:19جن کا تعلق فلسفہ سے تھا
19:21حیات سے تھا
19:23ریاضی سے تھا
19:25گتھیوں کے ساتھ تھا
19:26سلجانے کے ساتھ نہیں تھا
19:27الجانے کے ساتھ تھا
19:28اللہ اکبر
19:29اب یہاں پر لوگ
19:31ان کی طرف متوجہ ہو گئے
19:33کہ بھئی یہ باتیں
19:33بڑی عجیب ہیں
19:34یہ تو باتیں عجیب سے ہیں
19:38یہاں پر تو باتیں بڑی عجیب ہیں
19:40اچھا اب یہاں پر دو
19:42اب دو سیکٹر ہو گئے
19:44مخلصین
19:45اس در سفر ہمارے ہیں
19:47اور دوسرے وہ لوگ
19:48جنہوں نے صرف
19:49اپنی طرف لوگوں کو
19:50متوجہ کرنے کے لیے کام کیا
19:52بلکل صحیح کا
19:53یہ لئے اگر کوئی بات بندہ
19:54یہ چاہتا ہے
19:55اللہ جلال جلال تک
19:56رسائی حاصل کرے
19:57تو اس کے لئے ضروری یہ ہے
19:59کہ وہاں پر جو کچھ
20:02جو حضور کی اطاعت کرتا ہے
20:06وہ اللہ کی سادہ سا دین ہے
20:08سادگی کے ساتھ ہے
20:10اور سادہ علاقوں میں آیا
20:12اور سادگی کے ساتھ
20:13حضور نے دیا
20:14اور بڑی بڑی استلاحات
20:16یا بڑے بڑے ایسے
20:17الفاظ کلمات
20:18اب یہاں
20:19ان کی طرف جانے کی بجائے
20:20جو قرآن و سنت کی روشنیوں میں
20:22چیزیں ملتی ہیں
20:23ہو سکتا ہے
20:24کہ ان بزرگوں نے
20:25کسی ایسے مقام پر
20:26پہنچ کر بات کر دی ہو
20:28ہر وقت کوئی سمجھنے والا
20:29اس مقام پر تو نہیں ہوتا
20:31لہٰذا اس سے اپنی جگہ پر
20:33موقوف رکھتے ہوئے
20:34دین اور اسلام کی طرف
20:36راگی ہو جائے
20:36شکریہ ڈاکٹ ساب
20:37ڈاکٹ ساب
20:38میں اس پر آپ کا بھی انپورٹ چاہوں گا
20:40آپ یقینا سوال کی صحت
20:41سمجھ گئے ہیں
20:42کہ جو بظاہر بھی ہمیں
20:44کچھ صوفیہ کے اقوال
20:46خلاف شرح نظر آتے ہیں
20:47آج سوشل میڈیای دور ہے
20:48اس کے اوپر جس طرح
20:50اس کو اچھالا جاتا ہے
20:50اور پوچھا جاتا ہے
20:51بتائیں جی
20:52یہ جو بات ہے
20:53فلان
20:54یہ فلان بزرگ کی کتاب میں لکھی ہے
20:56کہ نہیں لکھی
20:56اب جہاں لکھی ہے
20:57وہ جواب دینے سے کتر آتے ہیں
20:59اس کی تعویل دے نہیں پاتے
21:00ایک الگ بحث برائے بحث کا دروازہ
21:02پورا کھلتا ہے
21:03جس سے ہمارے نوجوان بہت متاثر ہوتے ہیں
21:05اور ان کا ذہن انتشار کا شکار رہتا ہے
21:08ہم اس کو کیسے
21:09ہم اس کو ٹیکل کیسے کر سکتے ہیں
21:10یا اس کا جواب ہمارے پاس کیا ہے
21:12دیکھئے
21:13بعض کیفیات ایسی ہوتی ہیں
21:15بزرگوں پر بھی ایسی کیفیات ہو سکتی ہیں
21:18کہ جب وہ ظاہری
21:20جو شریعت کے احکام ہیں
21:22وہ ان پر اس وقت لاغو نہیں ہو رہے ہوتے
21:24بعض اوقات
21:25ایسی کیفیات
21:26مثلا جس طرح مجذوب ہے
21:27ایک جذب کی کیفیت اس پر آئی ہے
21:30اور اس نے کوئی ایسی بات کی ہے
21:31تو وہ جو جذب کی کیفیت ہوتی ہے
21:34مجذوب ہوتا ہے
21:34اس پر وہ شریعت کے احکام نازم نہیں ہو رہے ہیں
21:36ایک بات
21:37دوسری بات ہے
21:38بہت ساری باتیں
21:39ایسی ہیں
21:40جو ہماری کتابوں کے اندر
21:41الہاقی ہیں
21:42وہ ڈال دی گئی ہیں
21:43ان بزرگوں کی نہیں ہیں
21:44مثلا بزرگوں کے حوالے سے
21:46کتابوں میں تحریف ہے فرض کریں
21:47بزرگوں کے حوالے سے
21:48کہہ دیا گیا جی
21:49فلان بزرگ نے کہا
21:50جی میرا کلمہ پڑو
21:51جیسا چشتی رسول اللہ
21:52یہ بات جو ہے نا
21:54حالکہ بزرگوں کے باتے نہیں ہیں
21:55حالکہ حضرت اے خاجہ مہین الدین
21:58چشتی رج میری رحمت اللہ
21:59نساب تصوف اور آپ کی تعلیمات
22:01بلکل واضح ہیں
22:02انہوں نے تو لا الہ الا اللہ
22:04کے سوا بات ہی نہیں کی
22:05اللہ اللہ کے علاوہ
22:06کور بات بھی نہیں کی
22:07حسبی رب جل اللہ کے علاوہ
22:08بات ہی نہیں کی
22:09تو یہ کیسے ممکن ہے
22:10وہ یہ کہہ سکتے ہیں
22:11یہ ممکن نہیں ہوتا
22:12اس لیے ایسی بہت ساری چیزیں
22:14ایسی ہوتی ہیں
22:15ایک تو انہوں نے کہی نہیں ہوتی
22:16پہلے تو ان کو دیکھا جائیں
22:17دوسری بات اس حوالے سے ہے
22:19کہ اس کا سیاق و سباق بھی
22:21دیکھنا بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے
22:22کہ وہ کس سیاق و سباق میں
22:23بات کی جا رہی ہوتی ہے
22:24بعض اوقات ایتھا ہوتا ہے
22:25کہ جملے کو کاٹ کے
22:27صرف اتنا جملہ بیان کر دیا جاتا ہے
22:28لیکن اگر اس سیاق و سباق کو دیکھے
22:30تو بات کی صحیح سمجھ آ رہی ہوتی ہے
22:32اور ایک بات یہ ہوتی ہے
22:33کہ کس کیفیات ایسی ہوتی ہیں
22:35کہ جو عام لوگوں کی بات نہیں ہوتی
22:38وہ خاصن دیگا لامہ آگے
22:40اصل میں وہ ہوتی ہے
22:42لیکن وہ بات آ جاتی ہوتی ہے
22:44جیسے دیکھئے
22:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:47نے صحابہ کو فرمایا
22:48میرا اللہ کے ساتھ ایک ایسا وقت ہوتا ہے
22:50میرا اللہ کے ساتھ ایسا وقت ہوتا ہے
22:52وہ مجھے کھلاتا بھی ہے پلاتا بھی ہے
22:54اب ایک ایسی کیفیت بھی ہے
22:55حضرت سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
22:58حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہے
22:59حضور سے کچھ عرض کرتے ہیں
23:01حضور فرماتے ہیں کون ہے
23:02عرض کرتی ہیں عائشہ
23:03حضور فرماتے ہیں کون عائشہ
23:04عرض کرتی ہیں صدیق کی بیٹی
23:06فرماتے ہیں کون صدیق
23:07یعنی بعض کیفیات ایسی ممکن ہیں
23:10ہو سکتی ہیں
23:11لیکن ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے
23:13اس لیے ہر ایک شخص کو
23:16میں یہ ضرور ارز کروں گا
23:17کہ وہ مزرگوں کو
23:18اپنے لیول پر آ کے نہ دیکھیں
23:19ان کے کچھ ایسے اقوال
23:21یا ان کی کچھ ایسی باتیں
23:22اگر آپ کے سامنے آئے
23:23تو کسی اہل علم سے رابطہ کریں
23:25وہ اس کی بہتر توجی آپ کو بتائیں گے
23:27سیاکو سباک کو دیکھیں
23:29آپ کو اچھا پتا چلے گا
23:31آپ کسی کے بارے میں
23:32غلط فہمی کا شکار نہ ہوں
23:33کیونکہ یہ جو بزرگ ہیں
23:35یہ اللہ کے بندے ہوتے ہیں
23:37اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
23:38من عاد لی ولیین فقد آزنتہو بالحرب
23:41جس نے میرے ولی سے جنگ کی
23:43جس نے میرے ولی سے دشمنی رکھی
23:45اس کا میرے ساتھ ہلانے جنگ ہے
23:46تو اس لیے کسی بھی
23:47اللہ کے ولی کے بارے میں
23:49غلط فہمی کا شکار ہونے سے پہلے
23:51آپ اچھی طرح تحقیق کر لیں
23:53کیونکہ ہر چیز کے جواب موجود ہیں
23:55اور ہاں
23:56وکیل بعض اوقات کمزور ہوتا ہے
23:58تو مقدمہ صحیح پیش نہیں کر پاتا
23:59اس وجہ سے
24:00وگرنہ یہ اللہ کے جو ولی ہیں
24:02وہ الحمدللہ
24:03وہ اپنی جگہ پر بلکل درست ہوتے ہیں
24:05نہائیت اچھا اور مختصر سا وقت پر
24:07ویلکم بیک ناظرین
24:08آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
24:09چھٹا پروگرام ہے
24:10تملیق اسلام اور بزرگان دین کے حوالے سے
24:13بہت خوبصورت گفتگو
24:15دونوں جانی بین سے ہمیں محصول ہوئی ہیں
24:17اور بالخصوص وقفے میں جانے سے پہلے
24:19جو مثال
24:20ڈاکٹر عیفان اللہ سیفی صاحب نے
24:22انعائد کی ہے
24:23حضور علیہ السلام کی صیرت کے حوالے سے
24:25ایک وقت ایسا بھی ہے
24:25کیفیات
24:26اس طرح کے بھی ہوتی ہیں
24:27انہیں سمجھنے کی ضرورتی ہے
24:28آج کل کیونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے
24:30فیک نیوز کا دور ہے
24:32اور خبروں کو پر لگا کے
24:33بلاوجہ پرواز کروانے کا دور ہے
24:35تو سب سے پہلے تحقیق کا مادہ درست کیجئے
24:38تحقیق سب سے پہلی شرط ہے
24:40کمی بیشی کی صورت میں
24:41کسی اچھے سمجھدار سلجے
24:43دیانتدار آدمی سے مشورہ بھی کر لیں
24:45اور خامخواہ
24:46جھوٹ کا چورن بیٹنے والی جو فیکٹریہ ہیں
24:48سوشل میڈیا سے
24:50ان سے اجتناب کریں
24:51حقیقت کا دامن پکڑیں گے
24:52تو ممکن ہے
24:53کہ اللہ کے ولیوں پر زبردستی
24:55یہ جو داغ لگانے کی کوشش کرنے والے
24:57جو بدبخت ہیں
24:59ان سے آپ کی جان بھی چھوٹ جائے
25:00اور خوشبختوں کے قبیلے سے آپ کا رابطہ
25:03آسان بھی ہو جائے
25:04ڈاکس اب قبلہ
25:05پروگرام کے اختتامی لمحے ہیں
25:06تو میں آپ سے
25:08جو صوفیہ اکرام کی تعلیمات
25:10اور احوال کا
25:11اگر ہم متعلیہ کرنا چاہیں
25:13تو کیا اس کے بھی کچھ اصول
25:14اور اس سے کچھ عداب ہیں
25:16چند باتیں ہمیں آپ
25:17مختصرا انہائیت فرما دیں
25:19درس صاحب یہ
25:21علماء اور صوفیہ
25:24انہیں قریب کرنے کی ضرورت ہیں
25:26بڑی قیمتی بات ہے
25:28ویسے یہ خلیج ہے
25:30بڑی
25:30ڈاکس صاحب
25:31یہ ویسے دختی رکھ پہ
25:32آپ نے آتھ رکھا ہے
25:33ہمارے ہاں ایک طرف
25:35مذرقت اقلامی کی نہائیت
25:36مافی ایک طرف
25:36اگر ایک بندہ عالم ہے
25:38یا معذرت کے ساتھ
25:39لفظ مولوی اختیار کیا جائے
25:40تو وہ الگ
25:41اپنی ڈومین میں کھڑا ہے
25:42صوفی کی الگ ڈومین ہے
25:44وہ درمیان میں
25:45سات سموندر لگتا ہے
25:46اور اس وجہ سے
25:46لوگ جو ہیں
25:47اس کنفیوزن کی وجہ سے
25:49باہر نہیں نکل پا رہے
25:50ارسا یہ پہلے
25:51پارٹیشن تھی نہیں
25:52پہلے جو صوفی ہوتا تھا
25:55وہ عالم ہوتا تھا
25:55جو عالم ہوتا تھا
25:56وہ صوفی ہوتا تھا
25:57اچھا ہے
25:59یہ بعد میں
26:00یہ آہستہ آہستہ
26:02کچھ معاملہ
26:03بڑھتا چلا گیا
26:04وہ ایک طرف
26:06یہ عالم ہے
26:07یہ صوفی ہے
26:08یہ پارٹیشن
26:10درست نہیں ہے
26:11کیونکہ
26:12علم سے بڑھ کر
26:13اور زیادہ
26:14صوفیت کیا ہو سکتی ہے
26:15میں یرد اللہ بہی خیر
26:17یفقہو فی الدین
26:18سبحان اللہ
26:19جس کے ساتھ
26:20اللہ جللہ جلللہ
26:21بھرائی کا ارادہ رکھتا ہے
26:22اسے
26:22فقہ تا کر دیتا ہے
26:24دین کی تفہیم
26:25دین کی طرف
26:25تفہیم دے دیتا ہے
26:27تفہیم کر دیتا ہے
26:28بہت بڑا کام
26:29اب ضرورت
26:30اس بات کی
26:30علماء
26:31صوفیہ کی محفل میں
26:33جا کر بیٹھیں
26:34عجز و انکساری
26:36کے ساتھ بیٹھیں
26:36اپنا وہ جو
26:38ان کا میعار ہے
26:39بہت بڑا میعار
26:42ہونا بھی چاہیے
26:43مگر اس کو
26:44یہاں کچھ دیر کے لیے
26:45بھولائیں
26:45اور صوفیہ کے لیے
26:48صوفیہ جو ہے
26:49وہ تو
26:50عجز سکھاتا ہے
26:51وہ تمکنت نہیں
26:53عجز سکھاتا ہے
26:54عارضی سکھاتا ہے
26:56صوفیہ کو چاہیے
26:57کہ علماء کے پاس
26:58جا کر مسائل پر
26:59ڈسکس کریں
27:00اور پھر یہ ہے
27:01یہ دو
27:02تاکہ قریب ہو جائیں گے
27:04ایک بات ہے
27:04اور دوسری بات یہ ہے
27:06کہ آج ہمارے
27:07عشری علوم
27:08اور دینی علوم
27:10کو الگ الگ کر کے
27:11پیش کیا جا رہا ہے
27:13کیا ہی خوب ہو
27:14کہ ہمارے
27:15مدارس کے اندر
27:16ایسا کہ بہت سارے
27:18الحمدللہ
27:18ہم کر رہے ہیں
27:19ہمارے ساتھ سارے
27:20یہ کر رہے ہیں
27:21ساتھ ایم فیلم
27:21مگر جتنا زور
27:25یہ لگایا جاتا ہے
27:26اتنا
27:26اس سے آدھا زور
27:27یہ لگا دیا جائے
27:28جو ہمارے
27:29اثری علوم کے
27:30سکولز ہیں
27:31کالجز ہیں
27:32یونیورسٹیاں ہیں
27:33ان کے اندر
27:34جیسے جو دینی تعلیمات ہیں
27:35جیسے ہم درستر نظامی
27:36کہتے ہیں
27:37اس کا بہت سا حصہ
27:38کچھ کچھ کچھ
27:39ادھر چلا جائے
27:39بہت اچھا
27:40جس وقت یہ دونوں چیزیں
27:41آپ پر ملیں گی
27:43تو ایک شخص
27:44مجموع البحرین
27:45بن کے سامنے آئے گا
27:46تو پھر ہی
27:47دنیا بھی سمر جاتی ہے
27:48اور آخر
27:49کیا کہنے
27:49کیا خوبصورت بات
27:50آپ نے ارشاد فرمائی ہے
27:51ڈاکس صاحب
27:52آپ
27:52اختتامی کلمات کی
27:55صورت میں
27:55ہمیں کیا پیغام
27:56ان آیت کرتے ہیں
27:57دیکھئے قرآن مجید میں
27:59اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا
28:00یضل بہی کسیرم
28:02و یہدی بہی کسیرم
28:03یعنی قرآن
28:04وہ ہے
28:05جس سے بہت سارے لوگ
28:06ہدایت بھی پاتے ہیں
28:07اور گمراہ بھی ہو جاتے ہیں
28:08درست ہے
28:08حالانکہ قرآن تو
28:09کتابِ ہدایت
28:10کتاب تو ایک ہی ہے
28:11کتاب تو کتابِ ہدایت ہے
28:12حدل المتقین ہے
28:13یہ بلکہ حدل الناس بھی ہے
28:15اور پھر گمراہ کیسے ہو جائے گا
28:17لیکن اس میں
28:17گمراہی کی اصل وجہ
28:18اس کا اپنا اندر ہے
28:19ایکزیکٹلی
28:20اس اندر کی خرابی کی وجہ سے
28:22گمراہ ہوتا ہے
28:23اسی وجہ سے جو
28:24بزرگ ہیں
28:25ان کے متعلق
28:26جب غلط خیال رکھے گا
28:28غلط نظریہ رکھے گا
28:29تو پھر ان سے
28:30اقتصاب فیض نہیں کر سکتا
28:31اس لیے ان کے متعلق
28:33خوش گمانی رکھنی
28:34بہت زیادہ ضروری ہے
28:35ویسے بھی حضور نے فرمایا
28:36زنو المومنین خیرہ
28:37عام مومن کے متعلق فرمایا
28:39کہ مومنوں کے متعلق
28:40اچھا گمان رکھو
28:41تو جو اولیاء اکرام ہیں
28:42ان کے متعلق
28:43تو ہمیں بہت اچھا گمان رکھنا چاہیے
28:44دوسری بات میں یہ ارز کروں
28:46کہ ہمارے یہاں پر
28:48جو بات پھلائی جا رہی ہے
28:49اہلاللہ کے حوالے سے
28:51بزرگان دین کے حوالے سے
28:52ہمیں اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
28:56کہ ہم اصل ان بزرگان کے کتابیں پڑھیں
28:59بجائے اس کے
29:00کہ میں حضور غوث پاک کی باتیں
29:03کسی سے سنوں
29:04میں آج حضور غوث پاک
29:06رضی اللہ عنہ کی تعلیمات بیان ہو رہی ہیں
29:08یا یہ مہینہ جو ہے
29:10ربیو ثانی کا مہینہ
29:11حضور غوث پاک کا مہینہ
29:12اس مہینے میں
29:13کیوں نہ میں ان کی کوئی کتاب بھی پڑھ لوں
29:15آپ فتوح الغیب پڑھ لیں
29:16آپ فتوح الربانی پڑھ لیں
29:17اب تو کتابوں کے ترجمے بھی ہو چکے ہیں
29:19آپ ان کو پڑھیں گے
29:20تو آپ دیکھیں گے
29:21کہ جس طرح کی توحید انہوں نے بیان کی ہے
29:23کوئی بندہ کاری نہیں سکتا
29:25انہوں نے اس طرح کی خوبصورت چیزیں بیان فرمائی ہیں
29:28حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ
29:29ان کی فتوح الغیب میں
29:30ایک چپٹر ہے
29:31جس میں انہوں نے تصوف کے دس اصول بیان فرمائے ہیں
29:34اس میں ایک چیز انہوں نے بیان کی
29:36کہ اپنے آپ کو
29:36آجزی اور انکساری کا پیکر بنا لو
29:38ایمن کے
29:39اپنے آپ کو کسی سے اچھا نہ سمجھو
29:41یہاں تک کہ
29:41اپنے آپ کو کافر سے بھی اچھا نہ سمجھو
29:43اللہ اکبر کروی
29:44حضرت امام ربانی مجدد الفسانی
29:46فرماتے ہیں
29:47کہ میں اپنے آپ کو
29:48کافر فرنگ سے بھی بہتر نہیں سمجھتا
29:49اللہ احنا
29:50یعنی آپ اندازہ لگا
29:51یہ ان کی آجزے اور انکساری کا
29:52اور غضور غوصے پاک
29:53وہاں ذکر فرماتے ہیں
29:54کہ کیوں
29:55وہ فرماتے ہیں
29:56کہ یہ سمجھو
29:57کہ آج یہ کافر ہے
29:58اللہ نہ کرے
29:59میری شامت عامال کی وجہ سے
30:01کہیں کل میں
30:02مجھ سے ایمان چھن جائے
30:03اور یہ بندہ مومن ہو جائے
30:04تو وہ تم سے افضل ہو جائے گا
30:05اچھا ہو جائے گا
30:06آئے آئے
30:07اسی طرح
30:07کوئی بزرگ دیکھتے ہو
30:08تو اپنے آپ کو
30:10اس سے کم تک سمجھو
30:11وہ بزرگ ہے
30:11اس نے نیکیاں زیادہ کی ہوں گی
30:13تم چھوٹی عمر ہو
30:14تمہاری اتنی نیکیاں
30:15یعنی یہ تعلیمات ہیں
30:17ان بزرگوں کی
30:17تو ہمیں چاہیے
30:18کہ ہم ان کی
30:19ان مصبت تعلیمات کو لیں
30:20اپنائیں
30:21بجائے اس کے
30:22کہ ان کے مطلق غلط خیالات
30:23اور جو غلط چیزیں
30:24بیان کی جا رہی ہیں
30:25ان کو ہم
30:25ان کے مطلق غلط فہمی کا شکار بنیں
30:27اور اپنے بھی ایمان کو خراب کریں
30:29اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے بھی دور ہوں
30:31ہمیں اس سے بچنے کی کوشش
30:32بہت شکریہ
30:33ڈاکٹر مزر فرید صاحب آپ کا
30:34آپ ہمیشہ بندہ نوازی فرماتے ہیں
30:36ہم فقیر جب بھی ارضی کرتے ہیں
30:38آپ سفر کر کے تشریف لاتے ہیں
30:39اللہ آپ کو سفر میں حضر میں
30:41ہمیشہ محفوظ اور مامون رکھے
30:43ڈاکٹر رفان اللہ صاحب کی بلا
30:44آپ ہمیشہ بہت شفقت سے
30:46ساری نشستوں میں
30:47ہمیں قیمتی ترین پیغامات
30:49سے ہمارے قلب و روح تک
30:51روشنی پہنچاتے ہیں
30:52آپ کا بہت شکریہ فیصل بھائی
30:53آپ سے ابھی ہم نے منقبت سنی ہے
30:55اختتامی کلمات کے طور پر
30:56ڈاکٹر صاحب کی
30:57ایک بات کو میں چھوٹا
30:58تھوڑا سا آگے بڑھا کے
30:59ایک قطع حضورو سے پاکے خدمت پر پیش کروں گا
31:02آپ نے فرمایا کہ
31:04عامت المسلمین سے
31:06ہمیں حسن زن رکھنے کی
31:08بتایا گیا ہے
31:10حکم دیا گیا ہے
31:11کہ خوشگمانی رکھا کرو
31:12بدگمانی سے بچا کرو
31:14حقیقتاً بدگمانی کا
31:15جو سب سے بڑا نقصان
31:17ہم سمجھتے ہیں وہ یہ ہے
31:19کہ بدگمانی کو بڑھا کر
31:20تم نے یہ کیا کر دیا
31:21بدگمانی کو بڑھا کر
31:24تم نے یہ کیا کر دیا
31:25خود بھی تنہا ہو گئے
31:27مجھ کو بھی تنہا کر دیا
31:28یہ بدگمانی کا
31:30سب سے بڑا نقصان ہے
31:31کہ بندہ ہر ایک سے کٹ جاتا ہے
31:33اور دوسرے اس سے کٹ جاتے ہیں
31:34اور بندہ صرف اپنے آپ کے لائے کی رہ جاتا ہے
31:37تو اس نقصان سے بچیں
31:39احلاللہ سے
31:40اللہ کے نیک مندوں سے خوشگمانی رکھیں
31:42ان کو پڑھیں
31:42تحقیق کریں
31:43پھر جو بات دل میں اترے
31:44آپ اسے اختیار کر لیں
31:46جب دمیں آخر خیال آیا
31:48بڑے غم ساتھ ہیں
31:49اس کی رحمت بول اٹھی
31:51غم نہ کر ہم ساتھ ہیں
31:52جب دمیں آخر خیال آیا
31:55بڑے غم ساتھ ہیں
31:56اس کی رحمت بول اٹھی
31:57غم نہ کر ہم ساتھ ہیں
31:59اقرباء کیوں رو رہے ہیں
32:01میں کوئی تنہا نہیں
32:03ہوں غلام غوثِ عاظم
32:05غوثِ عاظم ساتھ ہیں
32:06آئیے منقبت سنتے ہیں
32:11تاجدارِ اولیاء کی
32:13جنابِ فیصل احمد نقشبندی
32:14روخ سے بردہ
32:18اب اپنے ہٹا دو
32:24غوثِ عاظم
32:27جالیوں پر
32:30نگاہِ جمی ہے
32:35فاصیلوں کو
32:39خودارا مٹا دو
32:44میرے میرا فاصیلوں کو
32:48خودارا مٹا دو
32:53جالیوں پر
32:57نگاہِ جمی ہے
33:02غوثِ عاظم ہو
33:05غوثِ عاظم ہو
33:09نور ہو نور
33:12سلِ علیہ ہو
33:17غوثِ عاظم ہو
33:21غوثِ عاظم ہو
33:23غوثِ عاظم ہو
33:25نور ہو نور
33:28سلِ علیہ ہو
33:32کیا بیان
33:35آپ کا
33:38مرتبہ ہو
33:41دستگیرار
33:43مشکل
33:46کشاہ ہو
33:48آج دیدار
33:52اپنا
33:54کرا دو
33:56میرے میرا
33:58جانیوں پر
34:01نگاہِ جمی ہے
34:05وجد میں آئے گا
34:10سارا عالم
34:13جب پکارے گیا
34:18غوثِ عاظم
34:21وہ نکل آئیں گے
34:26جانیوں سے
34:28اور قدموں میں گر جائیں گے
34:35ہم پھر کہیں گے
34:40کہ بگڑی
34:42بنا دو
34:45میرے میرا
34:46جانیوں پر
34:49نگاہِ جمی ہے
34:54فکر دیکھو
34:57خیالات دیکھو
35:01یہ عقیدت
35:03یہ جذبات دیکھو
35:08میں ہوں کیا
35:10میری عوقات دیکھو
35:16سامنے کیسی
35:19ہے ذات دیکھو
35:23اے عدیب
35:26اپنے سر کو
35:28جھکا لو
35:31جانیوں پر
35:36نگاہِ جمی ہے
35:40فاصلوں کو
35:42خدا
35:43جانیوں پر
35:53نگاہِ جمی ہے
Be the first to comment