Skip to playerSkip to main content
Seerat o Talimaat - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir, Amber Ashraf

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00PIRANI PIR SABG PISMET JAGAHO PIRANI PIR MERE ANGLE MEN AHAO
00:10PIRANI PIR MERE ANGLE MEN AHAO
00:16اولاد حسن آل حسین ابن علی ہے بے شک شہ بغداد ولی ابن ولی ہے خوشات جھونتا ہوں کہ قسمت بھلی ہے
00:35مجھے نسبت غوث عاظم ملی ہے وہی غوث عاظم امام بلایت جو رب دو عالم کا کامل ولی ہے
00:49اللہ امان والوں کا دوست ہے والی ہے اور اپنی رحمت سے اپنے فضل سے مفہوم عرض کر رہی ہیں
01:01جسے چاہتا ہے خاص فرما دیتا ہے اور جناب کچھ خاصانے خاص ہوتے ہیں
01:07دنیا کے منٹور ہوتے ہیں دنیا کو اللہ تبارک و تعالی کی راہ پہ چلنے کا دھنگ اور طریقہ سکھانے کے لیے آتے ہیں
01:19لوگوں کا تعلق اللہ سے جوڑنے کے لیے آتے ہیں
01:23وہ لوگ کے جو غلطیاں کر رہے ہیں گناہوں کا ارتکاب کر رہے ہیں محرمات کا ارتکاب کر رہے ہیں
01:31ان کے قلوب کا تسکیہ کر رہے ہیں ان کے نفس کا تسکیہ کر رہے ہیں
01:36اور پھر انہیں واصل بلا کر رہے ہیں ان کا تعلق اللہ تبارک و تعالی سے جوڑ رہے ہیں
01:42یہ صوفیہ کی جماعت ہے
01:44یہ سلحہ امت ہیں
01:46یہ اولیاء اللہ ہیں
01:48اور آج ہم جن کا ذکر کر رہے ہیں
01:50سبحان اللہ ماشاءاللہ
01:52آپ سید العلیاء ہیں
01:54آپ اولیاء کے سردار ہیں
01:57آپ سیدی ہیں
01:58آپ اعلیاء نصب ہیں
02:00آپ شہنشاہ بغداد ہیں
02:04آپ قطب الاقتاب ہیں
02:06آپ قطب ربانی ہیں
02:08آپ محبوب سبحانی ہیں
02:10آپ شعباز اللہ مکانی ہیں
02:12آپ وائز لہسانی ہیں
02:15آپ غوث سمدانی ہیں
02:18آپ ابو محمد شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ ہیں
02:25آپ کے آنے سے سرزمین بغداد جگمگا اٹھی ہے
02:29آپ نے اللہ تبارک و تعالی کا پیغام
02:33اس کے بندوں تک پہنچایا ہے
02:35آپ عالم روحانیت اور عالم معروفت میں مقبول ہیں
02:40آپ کا نام علماء لے رہے ہیں
02:43سوفیاء فقہاء اور
02:46جناب بڑے بڑے عالم دین آپ کی مجالس میں آ رہے ہیں
02:50اور جناب آپ سے فیض لے رہے ہیں
02:53اور جناب آپ کی جناب میں ردب اللسان نظر آتے ہیں
02:56آپ کی تعریف کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
02:58تو آپ کا مقام و مرتبہ اللہ اللہ یہ علیہ اللہ کی جماعت ہے
03:03جن کا عونر اللہ تبارک و تعالی بیان کرتا ہے
03:06آج ہم اپنی عقیدتوں کا خراج جن کو پیش کر رہے ہیں
03:15آپ ہیں سید العلیہ
03:17آپ ہیں شہنشاہ بغداد
03:20شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ
03:23اور آپ کی سیرت و تعلیمات کے حوالے سے
03:25آج یہ خصوصی بز میں
03:27اور آج ہم دوسرا پروگرام کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
03:30میرے ساتھ جو مہمائن سکولرز موجود ہیں
03:32ماشاءاللہ یہ دونوں ہی بڑی خوبی کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
03:36جو پہلی مہمائن سکولر ہیں
03:38ماشاءاللہ آپ پروفیسر ہیں
03:39ڈاکٹر ہیں
03:40اور حضور غوث آزم کا چالیس برس تک
03:44درس و تدریس سے واسطہ رہا
03:45اور آپ بھی میں سمجھتی ہوں
03:47کہ کئی سال آپ نے کئی دہائیاں
03:50آپ نے گزار دی ہیں
03:51اور آپ لوگوں کو دین سکھا رہی ہیں
03:53آپ لوگوں کو دنیا بھی تعلیم دے رہی ہیں
03:55ماشاءاللہ شعبہ درس و تدریس
03:57آپ کا بھی حوالہ وہ پہچان ہے
03:58ہمائن ساتھ ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ موجود ہیں
04:01سلام علیکم
04:03آپ کو ویلکم کرتے ہیں
04:05آپ خیریت سے ہیں
04:07آپ کے لئے دعا گو رہتے ہیں
04:08اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:10اور آپ کی خوبصورت زبان سے
04:13ہم اللہ والوں کا ذکر سکتے رہیں
04:14اور جو آپ کا خوبصورت انداز ہے
04:16اس کی کیا بات ہے
04:17ہم آئے ساتھ موجود ہیں
04:18جناب نوجوات نسل کی
04:20ہونہار سکولر
04:21بڑی خوبصورتی کے ساتھ
04:23بڑی تیاری کے ساتھ
04:25اور ان کی جو گفتگو ہوتی ہے
04:26وہ بڑی وضاحت
04:27وضاحتوں پر مبنی ہوتی ہے
04:29قرآن و عدیث کے دلائل ہوتے ہیں
04:30اللہ اللہ
04:31ہم سلام عرض کرتے ہیں
04:32ہم آئے ساتھ موجود ہیں
04:34محترمہ زرمینہ ناصر خاکوی
04:36السلام علیکم
04:37وعلیکم السلام لیدہ
04:39کیسے ہیں آپ
04:40الحمدللہ
04:40ویلکم کرتے ہیں آپ کو بھی
04:41اور طبقہ نسوان کی جانب سے
04:44عقیدتوں کا خراج ہے
04:45آج کی ہماری یہ بزم
04:46یہ نشت
04:47یہ بے ٹھک
04:48اور جب بات ہوتی ہے
04:50طبقہ نسوان کی
04:51اور خواتین سنہ خوانوں کی
04:53تو ایک ایسی آواز
04:54کہ جو مجھے بہت محبوب ہے
04:57ایک ایسی آواز
04:58جس کے چاشنی کی
04:59میں اور آپ سب مطرف ہیں
05:01آواز میں جو چاشنی ہے
05:02جو مٹھاس ہے
05:03اور ایک ایسی آواز
05:04جن کے لئے ہم کہتے ہیں
05:06کہ یہ ایسا لگتا ہے
05:06کہ یہ کوئل مدینے سے ہو کے آتی ہے
05:08اور اللہ بار بار
05:10انہیں مدینے کی
05:11باعدب حاضری نصیب فرمائے
05:13اور یہ وہاں جا کے
05:14سرکار کے قدموں میں
05:15حضور کی ناتیں پڑھیں
05:17اور ہم جو ہے
05:18انہیں ہمیشہ خوش و خرم دیکھیں
05:19ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:21محترمہ
05:22امبر اشرف
05:23سیدہ امبر اشرف
05:24السلام علیکم
05:25امبر کیسی ہوا
05:26ہم آپ سے پیار بہت کرتے ہیں
05:28تو اس لئے ہم آپ کی تعریف بھی کرتے ہیں
05:30امبر ہم نادیا کلام سے شروع کریں گے
05:32وہ سوئے لال ازار پھرتے ہیں
05:46وہ سوئے لال ازار پھرتے ہیں
05:58وہ سوئے لال ازار پھرتے ہیں
06:12وہ سوئے لال ازار پھرتے ہیں
06:25تیرے دن نے بہار پھرتے ہیں
06:35تیرے دن نے بہار پھرتے ہیں
06:47اس گلی کا گدا ہوں
06:55میں جسمیں
07:01اس گلی کا گدا ہوں
07:10میں جسمیں
07:14مانگتے تاجدار
07:20کرتے ہیں
07:22مانگتے تاجدار
07:28کرتے ہیں
07:32پھول کیا دیکھوں
07:40میری آنکھوں میں
07:46پھول کیا دیکھوں میری آنکھوں میں
07:50پھول کیا دیکھوں میری آنکھوں میں
08:00دشت تیبہ کے خار پھرتے ہیں
08:10دشت تیبہ کے خار پھرتے ہیں
08:20تیرے دن نے بہار پھرتے ہیں
08:30سبحان اللہ بارک اللہ
08:32تقبل اللہ اللہم زد فزد
08:34احسنتی اللہ
08:36سلامت رکھے آباد رکھے
08:38ہم ڈاکٹر صاحبہ آپ کی اسم تائیں گے
08:40اور ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ آپ کا
08:42زمانہِ ولادت
08:44اور حضور غوث پاک رحمہ اللہ
08:46کا خاندانی پسیفن سے ہم جاننا چاہیں گے
08:50عوض باللہ من الشیطان الرجیم
08:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:56آج ہم کائنات کی
08:58اس عظیم شخصیت کو
09:00قراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں
09:04جو آسمانِ تصوف کا درخشہ ستارہ
09:07نیشہ
09:08فقرِ اولیاء
09:09سرتاجِ اولیاء
09:10شہنشاہِ ولایت
09:12نشانِ ہدایت
09:13محبو صبحانی
09:15قدبِ ربانی
09:16جنہیں دنیا غوثِ آزم کے نام سے یاد کرتی ہے
09:19نیشہ
09:20آپ کا نام نامی گرامی عبدالقادر
09:23آپ کی کنیت ابو محمد
09:25اور آپ کا لقب معید دین تھا
09:27آپ کی والد محترم کا نام ابو سوحلے
09:30آپ کی والدہ محترمہ کا نام ام الخیر
09:33اور آپ یکم رمضان کو ایران کے شہر
09:36جیلان میں پیدا ہوئے
09:38آپ کی والد محترم ابو صالح فرماتے ہیں
09:41کہ جب میرا بیٹا پیدا ہوا
09:43تو مجھے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی
09:49اور انہیں مجھے بشارت سنائے کہ اے ابو صالح
09:53تیرے گھر میں جو فرزند پیدا ہوا ہے
09:57وہ اللہ کا ولی ہے
09:59وہ میرا بیٹا ہے
10:00وہ میرا اور اللہ کا محبوب ہے
10:02اور انقریب اللہ تعالی اسے اولیہ میں وہ شان و مرتبہ عطا فرمائیں گے
10:08جو انبیاء میں مجھے عطا فرمایا
10:10تو اس سے پتا چلتا ہے کہ آپ مادر ذات ولی تھے
10:14آپ کی والد محترم ابو سوحلے
10:18کامل ولی اور تقویٰ کا پیکر تھے
10:22اگر کسی لقمے کے بارے میں ذرہ برابر بھی شبہ ہو جاتا تھا
10:26تو ندہ آپ اس سے اشتناب کرتے تھے
10:28اسی طرح آپ کی والدہ محترمہ بھی کامل ولیہ تھی
10:32خوف خدا رکھنے والی
10:34شریعت کی پابندی کرنے والی
10:36آنکھوں کانوں اور زبان کی حفاظت کرنے والی
10:40اور احکام شریعت کی پابندی کرنے والی تھی
10:43اسی طرح آپ کی پھوپ بھی کامل ولیہ تھی
10:46جن کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ اللہ تعالی سے جو بھی دعا کرتی تھی
10:50اللہ تعالی انہیں قبول کرتا تھا
10:52اسی طرح آپ کے نانا اور دادا بھی
10:55ولایت کے عالی مرتبے پر فائز تھے
10:57تو ندہ صاحبہ اس سے پتا چلتا ہے
10:59کہ آپ کا پورا گھرانہ سوال ہی ان کا گھرانہ تھا
11:02آپ کی والدہ محترمہ فرماتی ہیں
11:04کیونکہ میرا بیٹا یکم رمضان کو پیدا ہوا تھا
11:07تو رمضان و نبارک میں طلوع فجر سے غروب وقت تک دود نہیں پیتا تھا
11:12تو پورے ایران جلان میں یہ بات مشہور ہوگی
11:15کہ ساداد گھرانے میں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے گا
11:18جو طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک دود نہیں پیتا
11:23یعنی روزہ رکھتا ہے گا
11:25پھر ایک دفعہ مطلعہ اب رالوت تھا
11:27لوگوں کو رمضان کا چاند دیکھنے میں کچھ پرابلم تھا
11:30تو انہوں نے آپ کے والدہ کے دروازے پر دستک دی
11:32اور پوچھا کہ آج آپ کی بیٹے نے دودھ پیا یا نہیں
11:36تو انہوں نے کہا نہیں آج میرے بیٹے نے دودھ نہیں پیا
11:39تو لوگوں نے کہا کہ آج یکم رمضان ہے
11:42اسی طرح جب آپ کی والدہ محترمہ نے بچمن میں آپ کو قرآن پاک کی تعلیم کے لیے
11:47مدرسے میں مولوی صاحب کے پاس بٹھایا
11:49تو مولوی صاحب جو پڑھتے تھے آپ اس سے آگیا آگے پڑھنا شروع کر دیتے تھے
11:53تو مولوی صاحب نے کہا کہ بیٹا میں تمہیں کیا پڑھا ہوں جو کچھ میں سکھاتا ہوں
11:57تو مستزادہ آگے آگے پڑھنے لگتے ہو
11:59تو آپ نے فرمایا کہ جب میں اپنی والدہ محترمہ کی پیٹ میں تھا
12:04تو میری والدہ محترمہ قرآن پاک پڑھا کرتی تھی
12:08تو میں نے اسی وقت سے قرآن پاک سیکھ لیا ہے
12:11تو آپ نے انسانیت کو زندگی کے ذریعی اصول سکھا کر
12:16انہیں امن پیار محبت اور غمگساری کا درد دیا
12:21کہ میری راستے میں آ کر کبھی مشکلیں نہ ٹھہریں
12:25میرے کام آ رہا ہے تیرہ نام غوثِ عظم
12:29سبحان اللہ سبحان اللہ میں آپ کی اسمت ہوں گی
12:32اور زرمینہ ہمیں یہ بتائیے کہ آپ نے کن شخصیات سے روحانی فیضہ سے کی
12:38بہت شکریہ ندہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:41آج کا پروگرام دینِ مطین کی خدمت کا شاندار انداز بھی ہے
12:44اور ہماری سعادتوں کا خوبصورت سفر بھی
12:47اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اے آر بائی کیو ٹی وی کو
12:50تمام تردارین کی نعمتوں سے مستفید فرمائے آمین
12:53محبوبِ سبحانی، کتبِ ربانی، کندیلِ نورانی، غوثِ سمدانی، شہبازِ لامکانی
13:00حضرت شیخ عبدالقادر جی لانی، پیرانے پیر دستگیر، غوث العظم رحمت اللہ علیہ
13:06کی بارگاہ میں ہم اپنی عقیدتوں اور محبتوں کا خراج پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
13:11شیخ محمد بن قائدوانی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
13:14کہ میں نے حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ سے دریافت کیا
13:16کہ آپ کی ولایت کا دار و مدار کس بات پر ہے
13:19تو آپ نے فرمایا سچائی پر جب میں چھوٹا بچہ تھا
13:22تب بھی میں جھوٹ سے بچتا تھا
13:24تب بھی میں نے جھوٹ نہیں بولا جب چھوٹا تھا اور مدرس سے جایا کرتا تھا
13:27آپ نے ان کے تیچرز کی ڈیٹیلز پوچھی ہیں
13:29تو آپ دیکھئے کہ وہ تو جو ان کو ایک لفظ بھی سکھاتا تھا
13:32تو سادسہ کی لسٹ میں ندہ ان کا نام شامل کر لیا کرتے تھے
13:35تو یوں تو ان کے سیورل تیچرز ہیں
13:38اتنی تعظیم اور اتنا عدب اللہ ہمیں بھی عمل کی توفیق اتا فرمائے
13:42آپ کے والدین
13:43ایس بی نو علم و معرفت کے آفتاب و مہتاب تھے
13:46اور جو علم و معرفت کے موطی
13:49یا تقوی و تحرط کی تعلیم کے لیے
13:52گھر ان کی بنیادی درستگاہ تھا
13:54جو وہ ان کو علم کے موطی اتا ہوئے
13:56تقوی کا نور اتا ہوا
13:58تحرط کا نور اتا ہوا
13:59سے ان کی شخصیت میں کمال کا نکار پیدا ہوتا چلا گیا
14:02پھر آپ نے حفظ قرآن اپنے پیرنٹ سے حاصل کی
14:05اور ابتدائی تعلیم نہیں مقامی مکتب سے حاصل کی
14:07پھر ایس بی نو وہ مشہور و معروف واقعہ
14:09کہ جس سے ان کے دل میں علم کی لگن
14:11اور ذوق اور شوق بیدار ہوا
14:13اور انہوں نے والدہ ماجدہ سے درخواست کی
14:15کہ مجھے بغداد جانے کی اجازت دی جائے
14:17تاکہ میں اولیاء کرام اور جو علماء مشایخ ہیں
14:20ان کی زیارت سے بہرہ مند ہونا چاہتا ہوں
14:22اور علم حاصل کرنا چاہتا ہوں
14:24پھر بمطابق 488 ہجری
14:271095 عیسوی میں
14:2818 برس کی عمر میں آپ بغداد پہنچتے ہیں
14:30جو اس وقت عباسی خلفہ
14:33کا دار سلطنت تھا
14:34اور علم و فنون کا مرکز تھا
14:36آپ نے وہاں مدرسہ نظامیہ کے اندر
14:39ایڈمیشن لیا
14:40حضرت علامہ جلال الدین سیوتی رحمت اللہ لے
14:43بیان کرتے ہیں کہ آپ نے وہاں سے
14:44علم دینیات علم القرآن حاصل کیا
14:47لغت سرف و نہب
14:49حدیث اصول حدیث فقہ
14:52اصول حدیث فقہ کی تعلیمات آپ نے حاصل کی
14:54اور اس وقت کے جو علماء کرام تھے
14:55ان میں اس طرح سے فائق ہوئے جس طرح سے چودویں کا چاند
14:58ستاروں کے جھرمٹ میں ہوا کرتا ہے
15:00اب آتے ہیں ان کے اساتھ سائے کرام کی
15:01ڈیٹیلز کی جانب جو آپ کے اساتھ سائے کرام تھے
15:04ابو الوفا علی بن عقیل
15:06حمبلی رحمت اللہ لے
15:07ابو القطاب حمبلی رحمت اللہ لے
15:09ابو الحسن محمد بن قاضی رحمت اللہ لے
15:11ابو الولا حمبلی رحمت اللہ لے
15:13اور قاضی ابو سعید مبارک بن علی مخزومی
15:17حمبلی رحمت اللہ لے
15:18یہ آپ کے فقہ کے اساتھ سائے کرام ہے
15:20پھر جو ٹیچرز ہیں ان کے
15:22علم حدیث کے حوالے سے ہم جانتے ہیں
15:25ابو غالب محمد بن حسن باقلالی رحمت اللہ لے
15:28ابو سعید محمد بن عبدالکریم رحمت اللہ لے
15:32اور اسی طریقے سے
15:33علم العدب کے جن کے اساتھ سائے کرام ہیں
15:36ابو زکریہ یاہیہ بن علی تبریزی رحمت اللہ لے
15:38اور سلوک و معارفت کیا
15:39آپ نے جو منازل تیف فرمائی
15:41حماد بن ابو مسلم رحمت اللہ لے
15:43اور قاضی ابو سعید مبارک بن علی مخزومی
15:47حمبلی رحمت اللہ لے سے
15:48آپ نے شرف فیض حاصل کیا
15:49ایس بینو انہوں نے آپ کو
15:50خرقہ خلافت سے بھی نوازا
15:52اور استاد ہیں
15:54لیکن خراج تحسین کتنا خوبصورت پیش کیا
15:56کہ میں نے ان سے
15:57اور حضور غوثل آزم نے
15:58مجھ سے ہم نے ایک دوسرے سے برکات حاصل کی
16:01پھر ایس بینو جب وہ مسند تدریس پر فائز ہو جاتے ہیں
16:05اپنے سارے علوم ظاہری اور باطنی مکمل کر کے
16:07ایڈ دائے جو 50 ایئرز تو آپ فرماتے ہیں
16:09درست العلم حد تا
16:12سرط کتبہ
16:13کہ میں درست دیتا رہا
16:14دیتا رہا اور مقام کتبیت پر فائز ہو گیا
16:17تو آپ علم و معارفت کے پابند تھے
16:20اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کا مسلک
16:22تبلیغ دین کمیشن اور رضا الہی آپ کا مقصد تھا
16:26غوث آزم میری جان کے قریب ہیں
16:31سہارہ ہے ذکر شاہی جیلا محمود
16:34وہ ہو گئے ہیں جن کے وہ خوش نصیب ہیں
16:36سبحان اللہ
16:38ایک بریک شامل کر رہے ہیں
16:39اپنی زبانوں کو درود پاک سے تر رکھئے
16:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:43خوش آمدید جناب آپ دیکھ رہی ہیں
16:45سیرت و تعلیماتیں
16:46حضر شیخ عبدالقادر جیلانی الرحیمہ اللہ
16:50ہمارے ساتھ ہماری پسندیدہ سکولرز موجود ہیں
16:52ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ
16:54اور محترمہ زرمینہ ناصر خاکوی
16:58جبکہ ہماری پسندیدہ سنہ خوان
17:00محترمہ سیدہ عمبر اشرف بھی
17:02اس نشست میں ہمارے ساتھ موجود ہیں
17:04ہم آپ کے سمت آئیں گے
17:05اور ایک کلام چاہیں گے
17:06ہمارے ساتھ موجود ہیں
17:36جالیوں پر نگاہ جمی ہے
17:43جالیوں پر نگاہ جمی ہے
17:51غسل آزم ہو
17:57غسل ورہا ہو
18:02غسل آزم ہو
18:05غسل ورہا ہو
18:09ہو نور
18:11ہو نور
18:13سلنے علاہ ہو
18:17کیا بیاب کا مرتبہ ہو
18:23دستگیر اور
18:27مشکل کشاہ ہو
18:31دستگیر اور
18:33مشکل کشاہ ہو
18:37آج دیدار
18:42اپنا کرا دو
18:45غسل آزم آج
18:47دیدار
18:49اپنا
18:51کرا دو
18:53شاہی جینا
18:54آج
18:55دیدار
18:58اپنا
19:00کرا دو
19:01جالیوں پر
19:05نگاہ جمی ہے
19:08جمی ہے
19:09جالیوں پر
19:12نگاہ جمی ہے
19:15میں نے مانا
19:21ہتا کار ہوں
19:24نہیں
19:25میں نے مانا
19:28ہتا کار ہوں
19:32نہیں
19:33ہتا کار ہوں
19:36ہتا ہتا
19:38سزا بار ہوں
19:41میں
19:42میرے چاروں
19:45طرف
19:47اے اندھیرہ
19:49روشنی کا
19:52طلب
19:54گار ہوں
19:55میں
19:56روشنی کا
19:59طلب
20:01گار ہوں
20:02میں
20:03ایک دیا ہی
20:07سمجھ کر
20:09جلا دو
20:11غسل آزم
20:12ایک دیا ہی
20:14سمجھ کر
20:17جلا دو
20:18شاہی جینا
20:20ایک دیا ہی
20:23سمجھ کر
20:25جلا دو
20:27جالیوں پر
20:31نگاہ جمی ہے
20:33جمی ہے
20:35جالیوں پر
20:37نگاہ جمی ہے
20:39جالیوں پر
20:41نگاہ جمی ہے
20:43سبحان اللہ
20:46ماشاء اللہ
20:48بارک اللہ
20:49تقبل اللہ
20:50اللہم زید فزید
20:51آسانتی
20:52اللہ آپ کو سلامت رکھے
20:53اور آپ کی خوبصورت آواز
20:55کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
20:57میں آپ کی سمتہ ہوں گی
20:59اور
21:00حضر شیخ عبدالقادر جیل آنی
21:02ہمارے شیخ ہیں ہمارے بڑے ہیں
21:05ہمارے اسلاف ہیں
21:06تو آپ
21:07یعنی اسلاف میں شامل ہیں
21:09تو آپ کی سیرت و اخلاق سے
21:11ہمیں کیا سبق ملتا ہے
21:13آپ کیا روشن ڈالیں گے
21:15دیکھیں نیدہ
21:16آپ اتنے عالی مرتبت
21:18جلیل القدر
21:19اور شان و شوقت
21:20رکھنے کے باوجود
21:21غریبوں کی ہم نشین فرماتے
21:24فقیروں کی توازے کرتے
21:27مساکینوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے
21:30بڑوں کا عدب کرتے
21:32چھوٹوں سے شفقت سے پیش آتے
21:34اپنے طالب علموں سے محبت کرتے
21:37اور اپنے ساتھیوں کی اتنی عزت و احترام کرتے
21:40کہ ہم نشین سمجھتا
21:43کہ آپ سب سے زیادہ اس سے محبت کرتے
21:46کسی نے آپ سے پوچھا
21:48کہ آپ کی عظمت و بزرگی کا دار و مدار کس بات پر ہے
21:52تو آپ نے فرمایا کہ راز گوئی پر
21:55تو آپ کے اخلاق کردار و سیرت کی
21:58سب سے بڑی خوبی ہے
22:00کہ آپ نے اپنے زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں
22:02آپ بھوک و کوکھانا کھلاتے
22:05یتیموں مساکینوں کی خبرگیری کرتے
22:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
22:11امت کی بخشش کی دعا کرتے
22:13اور ندہ آپ کے دروازے سے کوئی سائل خالیات نہیں جاتا
22:17اگر کچھ نہ ہوتا تو آپ اپنا پیرن مبارکی سائل کو اتار کر دے دیتے
22:22اور خالی ہاتھ نہ جانے دیتے
22:24آپ کہہ فرماتے تھے کہ اگر ساری دنیا کی دولت میرے قبضے میں ہوں
22:29تو میں بھوکوں کو کھانا کھلانے میں خش کر دوں
22:32آپ فرماتے تھے کہ ایسا لگتا تھا کہ میری ہتیلی میں سراخ ہے
22:36جو کچھ بھی آتا رات گزرنے سے پہلے میں ضرورت مندوں میں تقسیم کر دیتا
22:42آپ صبر و رضا کا پیکر تھے ندہ
22:44فقر و فاقع کی زندگی گزارنے کے باوجود جب کچھ نہ ہوتا
22:48تو درختوں کے پتے کھا کر گزارا کر لیتے لیکن آپ کسی سے سوال نہیں کرتے
22:54آپ نے فرمایا کہ جب تم نے اللہ سے دل لگا لیا
22:58تو کسی اور سے کچھ طلب نہ کرو
23:01اور یہی میری تعلیم کی اصل مقصدیت ہے
23:05ندہ صاحبہ ایک دفعہ وہ ہچ پہ جا رہے تھے
23:07اور کثیر تعداد میں لوگ ان کے ساتھ تھے
23:10تو خدام سے کہا کہ ایسی مفلوق الحال شخص کو تلاش کرو
23:16جس کے پاس کچھ بھی نہ ہو
23:17تو انہوں نے دیکھا کہ ایک چھوپڑے میں ایک بڑا
23:20ایک اس کی بڑیا میاں بیوی رہتے تھے
23:22تو آپ نے وہاں جا کر رات گزاری
23:24جب لوگوں کو پتا چلا
23:25کہ شیخ عبدالقادر جیلانی آئے
23:28تو لوگ سونا چاندی تحائف کا ڈھیل لگا دیا
23:31جب اب وہاں سے جانے لگے
23:33تو ساری چیزیں ان کو دے گئے
23:35تو ایک سال بعد دیکھتے ہیں کہ وہ گھرانا بہت مالدار ہو گیا
23:38تو بڑا شخص بغداد میں ہر شخص سے کہتا پھرتا تھا
23:43کہ یہ شیخ عبدالقادر جیلانی کے قدموں کی برکت تھے
23:46آپ علم و عمل کا پیکر تھے
23:49تقوی طہارت پاکیزگی کا مذہر تھے
23:52آپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ
23:54عشق رسول اور قرآن و سنت کے اتباہ میں گزرا
23:58آپ نے چالیس سال تک شجر اسلام کی آپیاری کی
24:02اپنے علوم اور فرد روحانی سے عالم اسلام کو منور کر دیا
24:08ماشاءاللہ آپا سبحان اللہ آسنتی اللہم زد فزد
24:12میں آپ کی اسم تاؤں گی ہے
24:14اور زرمینہ میں چاہتی ہوں کہ آپ کی تعلیمات کے حوالے سے روشنی دالیں
24:18ان کی افادیت کو سمجھیں
24:19مطالع میں شامل کریں اور عمل میں لانے کی کوشش کریں
24:22تاکہ اپنے صیرت و کردار کو مزین کرنے کی سعادت حاصل کی جا سکے
24:27آپ کے ایک کال کا مفہوم ہے
24:29کہ ایمان عمل اقرار اور عمل کا نام ہے
24:33یعنی ہمارے اندر ایمان ہے
24:34اگر ہم یقین کامل دک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں
24:36تو اقرار کے ساتھ عمل کو شامل کریں
24:39اپنی زندگی کے اندر جھوٹ دوکہ دہی منافقت جیلسین
24:43تمام چیزوں سے پریز کرتے ہوئے
24:44اللہ کے حقوق کی ادائیگی کا احتمام کریں
24:47اور اس کے ساتھ ساتھ خیر اناسے مین فاوناس
24:49ہر ایک کے لیے خیر بن کر جئے
24:51پھر آپ نے فرمایا کہ مومن کو چاہیے
24:54کہ وہ پہلے اپنے فرائض و واجبات ادا کرنے کا احتمام کرے
24:57پھر نوافل
24:58پھر آپ فرماتے ہیں شریعت کے حوالے سے
25:00کہ ایک پاکیزہ درخت دین اسلام کا پھل ہے
25:03یہ ایسا مہتاب ہے
25:04جو دنیا کی اندیر نگریوں کو دور کر دیتا ہے
25:07یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کا گلدستہ ہے
25:11جو ہمارے قلب و اذان کو موتر اور منور کر دیتا ہے
25:15پھر آپ فرماتے ہیں کہ جو شخصیت چاہتا ہے
25:17کہ وہ خلوت نشینی اختیار کرے
25:18میڈیٹیشن کرے
25:19ذکر و اذکار کا احتمام کرے
25:21تو اسے چاہیے کہ پہلے علم فقہ پر مکمل دسترس حاصل کرے
25:25کیونکہ جو قرآن پاک ہے
25:26جو آقا علیہ السلام کے ارشادات ہیں
25:29وہ علوم و معرف و معنی کے سمندر ہیں
25:32ان میں غوطہ زن ہونے کے لیے شریعت کی کشتی درکار ہے
25:35اور ساتھ استاد نگبان بھی تو ہونا چاہیے
25:37اس طرح سے جب وہ میڈیٹیشن کرے گا
25:39خلوت نشینی کا احتمام کرے گا
25:40خود کے لیے بھی نافع
25:41اور دوسروں کے لیے بھی نفع بخشی کا احتمام کرے گا
25:44پھر آپ فرماتے ہیں کہ تقویٰ کا
25:46تقویٰ کی جو حقیقت ہے ان کے قول کا مفہوم ہے
25:48وہ یہ ہے کہ اللہ کی آقامات پر عمل کیا جائے
25:50سپیشلی خلوت نشینی جو ہے وہ کہتے ہیں
25:53یہ اس کی بیسٹ مجلس ہے
25:54لوگوں کو ڈسکس نہ کیا جائے ان کے قول کا مفہوم ہے
25:57آپ کس طرح سے تلاوت قرآن پاک کا احتمام کیا کرتے تھے
26:00اور مجلس کے اندر علوموں
26:02حکمتوں معرفتوں
26:04دانائی کے موتی لوگوں کے دامان میں
26:06ڈالا کرتے تھے
26:08بے نمازی نمازی بن جایا کرتے تھے
26:10بے عدب عدب والے بن جایا کرتے تھے
26:12اور لوگوں کے دل نور ایمان سے مزین ہو جاتے
26:14پھر آپ فرماتے ہیں کہ ہر ولی کا ایک رہبر ہوتا ہے
26:17اور میرے رہبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:20بدر کمال بن کر
26:22اللہ کی طرف سے تشریف لائے ہیں
26:23پھر اسی طرح سے آپ فرماتے ہیں
26:25کہ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے
26:27وہ اس پر جو بھی ابتلاہ آتی ہے
26:29سبر سے اس کو جی لیتا ہے
26:31پھر فرماتے ہیں کہ تنہائی انسان کے لیے
26:34باطنی فتوحات کے در کو کھول دیتی ہے
26:36کیونکہ وہ فکر آخرت کرتا ہے
26:37پھر ان کے ایک اور مبارک کول کا
26:39بڑا خوبصورت مفہوم ہے
26:40کہ اس کی طرف توجہ کرو
26:41جو تم پہ نظر رکھتا ہے
26:43اس سے محبت کرو
26:44جو تم سے محبت کرتا ہے
26:45ہاتھ میں اپنا ہاتھ دو
26:46جو تمہیں گرنے سے بچا لیتا ہے
26:49سبحان اللہ
26:50یعنی اللہ تعالی
26:51ماشاءاللہ
26:51بارک اللہ
26:52تقبل اللہ
26:53جناب اس موقع پہ
26:54ایک بریک شامل کر رہے ہیں
26:55آپ دیکھ رہے ہیں
26:56سیرت و تعلیمات حضور غوث عظم
26:59رحمہ اللہ
27:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:01السلام علیکم ورحمت اللہ
27:03جناب آپ دیکھ رہے ہیں
27:04خصوصی ٹاک شو
27:06حضرت غوث پاک کے حوالے سے
27:09رحمہ اللہ
27:10ہمارے ساتھ
27:10ہماری پسندیدہ سکولرز موجود ہیں
27:12اور ہماری پسندیدہ
27:13سنہ قوام
27:14محترمہ سیدہ
27:15امبر اشرف بھی
27:16تشریف رکھتی ہیں
27:18ہم
27:18ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ
27:20آپ کی سمتائیں گے
27:21اور بڑی خوبصورت
27:22گفتگو رہی
27:23اور آپ نے بھی بڑی
27:23خوبی کے ساتھ
27:24آپ کی سیرت کے حوالے سے
27:26اور آپ
27:27کا جو خاندانی پستنظر ہے
27:29زمانہ اے ولادت
27:30اور آپ کی تعلیمات کے حوالے سے
27:32کلام کیا
27:32کیا پیغام دینا چاہیں گی
27:34پروگرام کے آخر میں
27:35بہنوں کو
27:36جو اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہیں
27:37دیکھئے
27:39سیدنا غوث آزم
27:40کی زندگی کا
27:42ایک ایک لمحہ
27:43احقام شریعت کی
27:44اتباہ میں گزرا
27:45شیخ صادی رحمت اللہ علیہ
27:48فرماتے ہیں
27:48کہ ایک مرتبہ میں
27:50عمرے کے لیے گیا
27:51تو دیکھتا
27:52کیا ہوں
27:53کہ ایک شخص نے
27:54سر سے لے کر
27:55پاؤں تک
27:55اپنے آپ کو
27:56چادر سے
27:57دھاپاوا ہے
27:58اور رو رو کر
27:59دعا کر رہا ہے
28:00کہ اللہ میں
28:00بہت گناہگار ہوں
28:01تو میرے گناہوں
28:03کو معاف فرما
28:04اللہ میں
28:04بہت خطاکار ہوں
28:05تو ان کی گریہ
28:07و زاری دیکھ کر
28:07آس پاس کے
28:08سارے لوگ
28:09رونے لگے
28:10اور لوگوں نے کہا
28:11کہ اللہ بڑا غفور
28:12و رحیم ہے
28:13اللہ بڑا رحم
28:14کرنے والا ہے
28:15اللہ تمہیں
28:16معاف کر دے گا
28:17لیکن ان کی گریہ
28:18و زاری
28:19ختم نہیں
28:20ہو رہی تھی
28:20تو ایک شخص کو
28:21تاجب بھوا
28:22کہ یہ کون شخص ہے
28:24اس نے کیا گناہ کیا
28:25جو اللہ تعالی سے
28:26اتنی گریہ و زاری
28:27کر رہا ہے
28:28تو ان کے ساتھ
28:29ساتھ ہو لیے
28:30جب وہ
28:30قابض اللہ سے
28:31باہر نکلے
28:32اور انہوں نے
28:33اپنے اوپر سے
28:33چادر ہٹائی
28:35تو پتہ چلا
28:36کہ وہ وقت کے
28:37غوث سیدنا
28:38غوث آسم ہے
28:39آج ہم مسائل
28:40کا شکار ہیں
28:41آج ہم مسائل
28:43کا شکار ہیں
28:44آج ہم
28:45پریشانیوں میں
28:45مبتلا ہیں
28:46آج ہم
28:47ڈپریشن
28:47کا شکار ہیں
28:48ہم کہتے ہیں
28:49ہم نیند کی گولی
28:50کھا کے سوتے ہیں
28:50ہمیں نیند
28:51اس لیے کہ
28:51ہم اولیاء اللہ کی
28:53تعلیمات سے
28:54دور ہو گئے ہیں
28:55اگر ہم
28:56نبی کریم
28:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:58کی
28:59تعلیمات پر
29:00عمل کریں
29:00اللہ کے احکام
29:02پر عمل کریں
29:02اولیاء اللہ کی
29:04بتائے وے
29:04راستوں پر چلیں
29:06تو ندا
29:06ہماری دنیا
29:08اور آخرت
29:08دونوں سور جائے
29:10تو سیدنا
29:11غوث آزم کی
29:12تعلیمات کی
29:13روشن کرنے
29:14ہم تک پہنچ رہی ہیں
29:15اور قیامت
29:17تک پہنچتی رہیں گی
29:18پروردگار عالم
29:19سے یہی دعا ہے
29:20کہ اللہ تعالی
29:22ہمیں ان تعلیمات
29:23سے فیضیاب ہونے کی
29:25توفیق اتفرمو
29:26اللہم آمین
29:27اللہم آمین
29:28محترمہ زرمینہ
29:30ناصر خاکوی
29:30آپ کیا پیغام دیں گی
29:32بہنے
29:32دیکھیں جو اللہ والے ہیں
29:33انہوں نے خود کو
29:34اللہ کے حوالے کیا
29:35اللہ اِنَّا اَوْلِيَا اللَّهِ
29:37لَا خَوْفُنَ لَيْهِمْ
29:38بَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
29:39نہ انہیں مستقبل کا خوف ہے
29:41نہ اندیشہ ہے
29:41نہ مازی کی فکر ہے
29:43کیونکہ خود کو
29:43اللہ کے سپورد کر دیا
29:44نہ
29:44تو وہ محب سے
29:46محبوب ہو جاتے ہیں
29:47طالب سے مطلوب بن جاتے ہیں
29:48اور حضور غوث آزم
29:50رحمت اللہ کے
29:51ایک کال کا مفہوم پیش کر رہی ہوں
29:53یہاں پہ
29:53کہ آپ نے بیان فرمایا
29:54کہ جب تمہیں
29:56صالح راستہ
29:57نہ میسر آئے
29:58تو تم دو رکعت نماز پڑھو
30:00اور رب سے دعا کرو
30:01کہ اللہ مجھے صالح شخص کا راستہ دکھا
30:03جو مجھے تیری راہ کی جانب
30:04رہنمائی کرے
30:05اور جو تیرے قرب کے
30:07نور کا سرما
30:09میری آنکھوں میں لگائے
30:10سبحان اللہ
30:11آج ہمیں بھی خود کو
30:12اللہ کے حوالے کرنا ہے
30:13اور اولیاء اللہ کی
30:14راستبازی
30:15آنسٹی
30:16عبادت و ریاضت و
30:17مجاہدات کو اپنانا ہے
30:19کیونکہ بے شک
30:20چہرے سے نکاب
30:22جب دور غوثل ورا کرے
30:24ہر ایک چہرے پہ
30:25نور کا منظر سجا کرے
30:27آ جائے جو ان کی
30:28بزم میں بھولے سے ایک بار
30:30کون ہے پھر جو
30:32اس کو ان سے جدا کرے
30:34سبحان اللہ
30:35سبحان اللہ
30:36کیا بات ہے
30:37میں شکر گزار ہوں
30:39محترمہ
30:40زمینہ ناصر آپ کی
30:41اور میں سپاس گزار ہوں
30:43پروفیسر ڈاکٹر ناہید عبرار
30:45صاحبہ آپ کے
30:46آپ دونوں نے بہت خوبی
30:47کے ساتھ
30:48آپ کی
30:49حیات پہ
30:50اور آپ کی
30:51صیرت و تعلیمات پہ
30:52مفصل
30:53اور جامع
30:54گفتگو فرمائی ہے
30:55اللہ آپ دونوں کو
30:56سلامت رکھے
30:57اور آپ کی
30:57عیسائی کو اپنی بارگاہ
30:59قبول و منظور فرمائے
31:00میں آپ کا شکریہ
31:01دا کرنا چاہتی ہوں
31:02محترمہ سیدہ
31:03عمبر اشرف صاحبہ
31:04آپ بڑی خوبی
31:05کے ساتھ
31:06وہ آپ کا جو خوبصورت
31:07انداز ہے
31:07یعنی
31:08میں سمجھتی ہوں
31:10کہ
31:11نہیں
31:11ہماری
31:12ہماری سماعتیں
31:13جو ہیں
31:13وہ سوچتی رہتی ہیں
31:14ڈھونٹی رہتی ہیں
31:15ایسی خوبصورت آواز
31:16جو ہمیں یہاں
31:17آپ کی جناب سے ملتی ہے
31:19جو خوبی
31:20جو پرفیکشن
31:21اور جو مٹھاس
31:22آپ کے یہاں ہیں
31:23وہ آپ ہی کا خاصہ ہے
31:24اللہ آپ کو سلامت رکھے
31:25اور میں دل سے
31:26آپ کے قدر بھی کرتی ہوں
31:27آپ کی عزت بھی کرتی ہوں
31:28اور آپ سے محبت بھی کرتی ہوں
31:30ایک کلام آخر میں
31:31شامل کریں گے
31:32اللہ آپ کو سلامت رکھے
31:33اور
31:34کیا پیغام دیا جائے
31:36ما شاء اللہ
31:37اتنے خوبصورت پیغامات کے بعد
31:39یہ اللہ والے جناب
31:40یہ بہت پیارے ہیں
31:41اور ان سے
31:42اللہ کی وجہ سے
31:43پیار گیا جاتا ہے
31:44یہ سمجھ لیجئے بس
31:46کہ جب
31:46دنیا ہاتھوں سے
31:48نکل جاتی ہے
31:49تو انسان غریب ہو جاتا ہے
31:51مگر جب دنیا
31:53دل سے نکل جاتی ہے
31:54تو انسان
31:55اللہ کا ولی بن جاتا ہے
31:56اور
31:57اللہ کا ولی بننا
31:59یہ ایک منصب ہے
32:00یہ جو غوث
32:01ہے
32:02یہ غوثیت
32:03جو ہے
32:03یہ ایک
32:04دیزگنیشن ہے
32:05یہ ایک منصب ہے
32:06اور زمانہ غوث سے
32:07خالی نہیں ہے
32:08ہر زمانے میں
32:09غوث پیدا ہوتے ہیں
32:10اللہ تبارک و تعالی
32:12کے پیارے
32:13اللہ کے فرنڈز
32:14اللہ کے محبوب
32:16مقرب بندے
32:17جو
32:17اللہ اللہ کرتے ہیں
32:19اللہ کا ذکر کرتے ہیں
32:20اور
32:21اپنے زندگیاں
32:23یعنی
32:23ڈیڈیکیٹ کر دیتے ہیں
32:24وقف کر دیتے ہیں
32:26اس کے مخلوق
32:27یعنی
32:27اللہ کی مخلوق پہ
32:28شفقت کرنے کے لیے
32:29اللہ کی مخلوق پہ
32:30رحم کرنے کے لیے
32:32اور ان کے دل جو ہی
32:33فرما رہے ہیں
32:34ان کی دادرسی
32:34فرما رہے ہیں
32:35تو پھر
32:36اللہ تبارک و تعالی
32:37جو ہے
32:38وہ ان کی
32:38کارسازی فرماتا ہے
32:39اللہ تبارک و تعالی
32:40ان پہ اپنی
32:41انعیتوں کو
32:42جاری فرماتا ہے
32:43اور کہاں
32:44آپ متوفہ ہیں
32:45پانسو اکسٹھ سنہ
32:46ہجریہ کے
32:46اور آج
32:47چودہ سو چھالیس
32:48جو ہے
32:48وہ آپ دیکھیں
32:49کہ ہجری ہے
32:50لیکن ہم آپ کا
32:51ذکر کر رہے ہیں
32:51اور انشاءاللہ
32:52آنے والی
32:52ہماری نسلیں
32:53بھی آپ کا
32:53ذکر کریں گی
32:54کیونکہ
32:54ذکر دراصل
32:55مقصود سب کا
32:56اللہ تبارک و تعالی
32:58کی ذات ہے
32:59رہے گا
33:00صرف اسی کا نام
33:01اللہ تبارک و تعالی
33:02ہم سب سے راضی ہو
33:03آج کا پروگرام
33:04ختم کرتے ہیں
33:05بس اتنا ہی
33:06اور میں چاہتی ہوں
33:07کہ آخر میں
33:07کلام شامل کیا جائے
33:08سلام علیکم
33:09و رحمت اللہ
33:35پیر سب کی قسمت
33:37جگہ آؤ
33:38پیرانے پیر
33:41میرے آنگل میں آؤ
33:43پیرانے پیر
33:46میرے آنگل میں آؤ
33:49پیرانے پیر
33:53آپ حسنی حسینی
33:57سرکار ہے
33:59آپ حسنی حسینی
34:02سرکار ہے
34:04رنگ ہم پر چڑھا
34:07پیرانے پیر
34:11میرے آنگل میں آؤ
34:19پیرانے پیر
34:21میرے آنگل میں آؤ
34:24پیرانے پیر
34:28میری آنکھیں تہستی ہیں
34:32Diedar ko meri aankhi taresti hai
34:38Diedar ko
34:40Aaj jalbaa dikha ho
34:44Peerani pir
34:46Aaj jalbaa dikha ho
34:49Peerani pir
34:51Meri angane me hao
34:54Peerani pir
34:57Meri angane me hao
34:59Peerani pir
35:03Ab tu kersti meri gham ke saagr me hai
35:10Ab tu kersti meri gham ke saagr me hai
35:26Par isko laga ho
35:29Peerani pir
35:32Par isko laga ho
35:35Peerani pir
35:37Meri angane me hao
35:40Peerani pir
35:42Meri angane me hao
35:46Peerani pir
35:49Peerani pir
35:51Peerani pir
35:51Peerani pir
Comments

Recommended