Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #iran #usa #iranusatension #raziyanoreen #nurse #nationalhero #russia #iranuswar #goldsilverprice #pims #pimshospitalfire #iranuswar #pmshehbazsharif #petrolprice #hafiznaeemurrehman #Rain #fieldmarshalasimmunir #pcb #mirrazacase #pimshospitalfire #pimstragedy #breakingnews #arynews

PIMS Tragedy |Court order regarding Imran Khan | Iran US War Escalations | ARY News 10 PM Headlines | 2 Sep 2026

Iran War – LIVE UPDATES

Petrol, high-speed diesel prices increased by OGRA

IHC orders end to unnecessary social isolation of PTI founder, Bushra Bibi

Mir Raza Ali Case: Judicial commission questions MLO Dr Osama

Iran president thanks Putin for Russia's stance during war with US

Bessent says U.S. likely to announce Iran bank sanctions this week

US launches fresh strikes on Iran around Strait of Hormuz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02पाकिस्तान और किर्गिस्तान के दर्मयान कई मौईदों पर दस्तखत दोनों मुलकों का दो तरफा तिजारत का हजम 20 करोर डॉलर
00:08तक बढ़ाने पर तफाक
00:10वजीर आसम शेबास श्रीफ की बिश्कीक में कर्गिस्तान के साधर से मुलकात वजीर आसम का कहना था बरादराना तालुकात को
00:16मजीद बुस्त देने के खुआ हैं दोनों मुलकों के दर्मयान मुख्तलिफ मौईदों पर दस्तखत दो तरफा तावन के फरूग का
00:22आगाज है
00:29और पाकिस्तान क्रिकिट टीम की बर्तानिया के बादशाद चार्ल्स से मुलकात शाही रहषगा क्लेरंस हाउस में तकरीब सजाए गई
00:36بادشاہ چارلز نے قومی کھلاریوں اور ٹیم آفیشلز سے گفتگو کی
00:39شیمن پاکستان کرکیٹ بورڈ موسی نقوی بھی موجود تھے
00:43امریکہ کے ایران پر حملے شادی کا گھر بھی نشانہ
00:46ہرمزگان میں شادی کی تقریب میں شریک بچے سمیت پانچ افراد جامحک
00:50انیس بچوں سمیت ساٹھ افراد زخمی ہو گئے
00:52ایرانی ویڈیا کے مطابق قشم جزیرے احواس بندر عباس
00:56سیستان بلوچستان اور ہرمزگان میں دھما کے سنے گئے
00:59جی ریف ائرپورٹ پر بھی حملہ کیا گیا
01:01پاس داران انقلاب اور بسیج فورس کے ساتھ اہل کارو سمیت
01:04انیس افراد جہید ہوئے
01:06امریکی زینٹ کوم نے بتایا پاس داران انقلاب کی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
01:10کارروائی آونا ہرمز میں تجارتی جہازوں اور خطے میں
01:13امریکی اڈوں پر حالیہ حملوں کے جواب میں کی جا رہی ہے
01:17ایران کے جوابی وار اردن بہرین اور اراک میں
01:20امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:22اردن کا کہنا ہے
01:24ایران کے تیرہ میں سے دس بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے
01:27تین آبادی سے دور گرے
01:28ایرانی حملے میں امریکیوں کا کوئی جانے نقصان نہیں ہوا
01:40شادی کی تقریب میں حملہ قتل عام ہے
01:43شادی کی تقریب میں بچوں اور ان کے خاندان کو
01:45کوئی شیطان ہی نشانہ بنا سکتا ہے
01:47ایرانی سپیکر باقی القالباف کا کہنا ہے
01:49کہ مناب سکول اور سپورٹس ہال میں بھی
01:51بچوں کو نشانہ بنایا گیا تھا
01:53ابراہیم عزیزی کہتے ہیں
01:54امریکہ نے شادی میں شریک بے گناہ روگوں کو نشانہ بنایا
01:57ایران کی سخت جوابی کارروائی سے
01:59کسی کو تحفظ نہیں مل سکے گا
02:00خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے ترجمان
02:03کردل ابراہیم سکاری کا کہنا ہے
02:04خطے میں امریکی اڈو کو میزائل
02:06اور ڈرون سے نشانہ بنایا
02:08امریکی فوجی ساز و سمان کو شدید نقصان پہنچا
02:11امریکی کمانڈرز اور فوجیوں کے
02:13قابل ذکر تعداد حلاقی زخمی ہوئی ہے
02:27ایرانی عوام آخر کب کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے
02:29امریکی صادر ٹرمپ کا ٹروپ سوشل پر سوال
02:32کہا ایران اپنے ناکذیر انجام کو ٹالنے کی کوشش کر رہا ہے
02:35ایران کوئی بیمانی معیدہ کر بھی لے
02:37تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں
02:38ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے
02:41دباؤ ڈالنے کی کوششیں نہیں کر رہے
02:43مجھے موجودہ صورتحال زیادہ پسند ہے
02:45آبنے حرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے
02:47ایک اور پوسٹ میں کہا
02:49کیوں نہ آبنے حرمز کا نام اب آبنے ٹرمپ رکھ دیا جائے
02:52آبنے ٹرمپ امریکہ کی طرح زیادہ مشہور ہو جائے گا
03:04آپ مل کر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے تیار ہیں
03:08چینی صدر شیجن پنک کی قاہرہ میں
03:10مصری صدر سے ملاقات میں گفتگو
03:12بہا خطے کے ملک بیرونی مداخلت مسترد کریں
03:14اپنے معاملات خود تیہ کرنے چاہیے
03:17نئے علاقہ سیکیروٹی نظام کی تشکیل پر غور کریں
03:20مسئلہ فلسطین مشرق مستع کی بنیادی مسائل میں شامل ہے
03:23اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
03:28امریکہ ایران حالیہ کشیدگی کو سالسی کی ناکامی قرار دینا درست کی بھی
03:33پاکستان اپنی کوششوں سے مایوس ہیں
03:35خطے میں عم کے لیے خلوص نیت کے ساتھ مصروف عمل ہیں
03:38تجمعان دفتر خارجہ تاہر حسین اندرابی کی میڈیا بریفنگ کہا
03:42ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفادن نہیں
03:45امید ہے کشیدگی ختم ہوگی اور فرقیر مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے
03:50تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا تھا
03:52مکہ دفاعی اتحاد کا سیکیٹیریٹ سعودی عرب میں ہوگا
03:55تین سال کے لیے سیکیٹری جنرل کا تقرر پاکستان سے کیا جائے گا
03:58پاکستان سعودی عرب اور ٹرکیہ دفاعی سنت
04:01مشترکہ ٹیکنالوجی کی تیاری اور
04:03مسلح افواج کی استعداد بڑھانے کے لیے تعاون مزید بڑھائیں گے
04:17لندن میں صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ
04:21موسی نقوی کی ملاقات ذرائقہ کہنا ہے
04:23گزرستہ رات ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی
04:25جس میں موسی نقوی نے صدر آصف زرداری کو اہم پیغام پہنچایا
04:29صدر زرداری نے قومی معاملات اور نئے صوبوں کی بحث میں
04:32اپنے موقع پر قائم رہنے کا پیغام دیا
04:34صدر آصف زرداری کا کہنا تھا
04:36قومی مفاد میں تمام فریقوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا
04:39قومی تفاقی رائے کے بغیر کسی بھی مسئلے کا پائدار حل ممکن نہیں
04:52وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی
04:56بل منظوری کے لیے کل قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوگا
04:59پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کے ملکی مخالفت کا فیصلہ
05:03ذرائع کا کہنا ہے حکومت کل قائمہ کمیٹی میں اکثریت کی بنیاد پر
05:06اسلام آباد کے لیے بلدیاتی قانون پاس کرے گی
05:09جس کے بعد بل دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا
05:12پی پی اور پی ٹی آئے کے درمیان ایوان میں بل کی مخالفت کرنے کے لیے بات چیز جاری ہے
05:16دونوں جماعتیں ایوان میں مشترکہ مخالفت کر سکتی ہیں
05:19وفاقی حکومت پی پی کی حمایت کے بغیر اسلام آباد کے لیے نیا بلدیاتی قانون پاس نہیں کر سکتی
05:24پانچ ستمبر تک دونوں ایوانوں سے بل پاس نہ ہوا
05:27تو الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بلیوں پر الیکشن کا حکم دے سکتا ہے
05:45عوام اور عوامی نمائندوں نے ضرورت محسوس کی تو نئے صوبے بن جائیں گے
05:49اس سے متعلق آئین میں طریقہ موجود ہے
05:51اس پر کسی مباحثے کی ضرورت نے
05:53وفاقی وزیر قانون آزر نزیر تارکلندر میں میڈیا سے گفتگو
05:57ای جی آئے کے ساتھ مفاہمت کے سوال پر کہا
05:59سیاسی روابط کے ذریعے چیزیں آگے بڑھتی ہیں
06:02کوئی چیز بائی دس قیاس نہیں
06:10سن اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پہل زاری
06:14پی پی رکن امداد پتافی نے کہا
06:16سن کو کمزور کرنے کی کوششیں ناقابل خبول ہیں
06:19سن کوئی کیک کا ٹھکڑا نہیں
06:21صوبے کے خلاف باتیں کی گئیں
06:23وفاق میں تو جیسے دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں
06:26کیا کرکٹ کا بیڑا غرط مرادری شاہ نہیں کیا ہے
06:28تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے تین ٹھکڑے کر دو
06:31جماعت اسلامی کے محمد فاروق نے کہا
06:33حکومتی بینچس سے کہے گئے
06:34بعض جملوں پر حیرت ہوئی
06:36نفرت انگیز جملے سن کر حیران رہ گیا
06:38حکومتی سائٹ سے کی گئی
06:39بعض نفرت انگیز تقاریر کو کاروائی سے حضف کیا گیا
06:42اوپوزیشن کا نفرت انگیز بیانات کا جواب نہ دینا قابل تحسین ہے
06:45سیاسی اقتلافات کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے
07:00ہمارا موقع واضح ہے
07:02سن کا بٹوارہ نہیں ہوگا
07:03وزیر بلدیانت سن ناصر رسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو
07:06کہتے ہیں ہمیں کہاں جاتا ہے
07:08سارے وزرائے اعلیٰ آپ ہی کہوں گے
07:10وزارت اعلیٰ ہوں
07:11وزارت اعظماء ہوں
07:12صدارت
07:13سن کی تقسیم کے حوالے سے کچھ نہیں قبول نہیں
07:15نئے صبحوں کے حوالے سے
07:16ساری سوٹ بزنس کمیونٹی کے دوست لائے ہیں
07:18ہمارے ایک صحاب بہادر کی نئی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے
07:22کیا ایک بن گئے تو دوسری بنا لو
07:39بانی پی ٹی آئیس سے متعلق عدالت حکم کے ادم تعمیل پر
07:42عثماء خان نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی دوسری درخواست نائر کر دی
07:46موقف اپنایا کہ
07:47اٹھار آگست کے عدالت حکم پر عمل درامت نہیں کیا جا رہا
07:50بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بانی کی بیٹر سے فون پر بات نہیں کرائی جا رہی
07:54درخواست میں وزیر اعظم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
07:57بانی پی ٹی آئی کے وکیل
07:59خالد یوسف چودری کا کہنا ہے
08:00فیملی سے ملاقات بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے
08:03حکومتی اہلکار عدالتوں کی توہین کر رہے ہیں
08:06امید ہے اعلیٰ عدالتیں اپنے فیصلے پر عمل درامت کروائیں گی
08:18وزیر صحیح تھختے میں ایک دن پنز میں بیٹھیں گے
08:21وزیر اعظم شہبان شریف کی زیر صدارت شعبہ صحیح سے متعلق
08:24اعلیٰ سطح اجلاف میں فیصلہ
08:26وزیر صحیح پنز میں تبی امور کی براہ راست نگرانی کریں گے
08:30وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاف میں شعبہ صحیح سے متعلق
08:33اہم فیصلے کیے گئے
08:35سیکیٹری صحیح کو بھی ہفتے میں ایک دن پنز میں
08:37انتظامی اور طبی معاملات کی نگرانی کرنے کی ہدایت
08:48میر ازا کیس میں جوڈیشل کمیشن نے سات اہم گواہوں کو کل طلب کر لیا
08:53ایس ٹی پی او شارف ایسل ارشد آفیدی اور ایس اے چو فیروز آباد
08:56عدیل افضال کو سمن جاری
08:58آن لائن ٹیکسی ڈرائور احسان میر ازا کے بزنس پارٹنر
09:01احمد اور عبداللہ کو بھی پیش ہونے کی ہدایت
09:03میر ازا کے دوست عبدالرزا اور حسم کو بھی طلب کیا گیا
09:06سن ہائی کوٹ آئینی بینچ کا انکوائری کمیشن کی کاروائی میں
09:09کسی قسمت رکاوت نہ ڈالنے کا فیصلہ
09:11جی آئی ٹی تشکیل سے مطالع درخواست نمٹا دی
09:13تفتیشی افسر نے یقین لہانی کرائی
09:15کیس کی غیر جانبدار اور شفاف تفتیش کی جائے گی
09:18عدارت نے کہا درخواست گزاروں کو تحقیقات پر اتمنان نہیں
09:21تو انہیں قانونی راستہ اختیار کرنے کی آزادی ہے
09:23جی آئی ٹی کی تشکیل کے لئے میر ازا کے اہل خانہ نے درخواست دائر کی تھی
09:42لاہور میں ٹرافک وارڈن کی مبینہ غفلت سے نوجوان کی موت
09:45ٹرافک وارڈن سلطان الحق کو موقع کر دیا گیا
09:48سی سی ٹی وی اور دیگر شواہد سے انکوائری جاری
09:51پنجاب اسمینی میں اپوزیشن رکن ایجاز شفی نے
09:54توجہ دلاو نوکرز جمع کرا دیا
09:55کہا وارڈن نے سڑک کے درمیان آکر موٹر سائیکل سوار کو رکھا
09:59جس سے نوجوان فٹ پاک سے ٹکرایا
10:00اب تک کی تختی سے آگا کیا جائے
10:03ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ دائٹ کیا جائے
10:13جماعت اسلامی کا کل ملگیر حرطال کا اعلان حافظ دعیم الرحمان کہتے ہیں
10:17ہمارے سروں پر معاشی دشت کردی مسلط کرنی گئی
10:19حکومت نے لیوی بھتہ نافذ کیا ہوا ہے
10:22حکمران ان کی آیاشی کا موج غریب آم اٹھا رہے ہیں
10:25چینی مافیا گندم مافیا آئی پی پیز مافیا
10:28یہ سارے لوگ ان جماعتوں میں ہیں جو حکومت میں ہیں
10:30چینی مافیا جو اربوں روپے کی چینی ایکسپورٹ کر رہا ہے
10:34اس سے ٹیکس فری کر دیا گیا
10:35کراچی کے تاجروں نے کل حرطال کی حمایت کا اعلان کر دیا
10:38کراچی کے تاجروں نے بھی کل حرطال کا اعلان کر دیا
10:41کراچی آلائنس آف مارکیٹ ایسوسییشن کے صدر نے کہا
10:44کلیفٹن سے صدر تک مارکیٹس مالز بند رہیں گے
10:47کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسییشن کا بھی حرطال کی حمایت کا اعلان
10:59لالو کھیت اور انگی میں کھڑی ہو کر کہتے ہیں سندھ دو لخت کر دو
11:03ایمکیم والے سندھ کے دوسرے شہروں میں جا کر کہتے ہیں سندھ ہماری ماں ہے
11:07میر کراچی موتزاوہات کا کہنے جو آپس میں لڑے ہیں
11:10کیا وہ شہر کا مقدمہ لڑ سکتے ہیں
11:12ہمیں یہ فخر ہے سندھ کے ہر ظلے میں مقامی حکومت موجود ہے
11:22پیمز آتش زدگی کے دوران نرس رزیہ نورین کی جرت و بہادری کی عالمی سطح پر پذیر آئی
11:27امریکی خبر اصائدارے ایسوسی ایٹیڈ پریس کو انٹرویو میں نرس رزیہ نورین نے کہا
11:32کہ وہ درسری میں موجود تمام بچوں کی جان بچانا چاہتی تھی
11:35لیکن آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آج سیکنڈ میں صرف ایک نومورود کو ہی بچا سکی
11:41اتاثر ہمائے بچوں کو نہ بچانے پر معاف کر دیں
11:43میں نے شہرت کیلئے نہیں نرس اور ماں کی حیثے سے فرض نبھایا
11:46آگ میں جلتے ہوئے کمڑے میں داخل ہوتے وقت واحد مقصد بچوں کی جان بچانا تھا
11:51حکومت پاکستان نے رزیہ نورین کو ستارہ خدمت اور مالی نام دینے کا اعلان کیا
12:04کراشی کے تباہ شدہ گل پلاسا نے بیوہ کی زندگی مشکل بنا دی
12:07سانیا گل پلاسا کے آٹھ ماہ بعد ملبا تک نہیں اٹھایا گیا
12:10دکان کی مالک بیوہ نے حکومت سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی
12:14کاروبار اجڑنے کے بعد دکاندار شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں
12:17مارکٹ کی تعمیر فوری شروع کی جائیں
12:20دکان مالکان کو بھی نقصانات کا محفظہ دیا جائیں
12:27پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سائبر سیکیروٹی کی مفاہمت یاد داشت پر دستخط
12:31ریاض میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ اور نیشنل سائبر سیکیروٹی ایتھارٹی کے گورنر
12:36ماجد المزید نے دستخط کیے سائبر سپیس اور دونوں ملکوں کے اہم مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
12:42اُبھرتے ہوئے سائبر خطرہ سے نمتنے کے لیے مہارت کا تمادہ ہوگا
12:45سائبر سیکیروٹی کے شعبے میں بہمی تاؤن کو مزید بہتر بنایا جائے گا
12:58سوشل میڈیا پر سولہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے خیرون سازی کی تنفاس
13:02اسحاباباد ہائی کورٹ نے سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
13:05وزارت آئی ٹی وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹس
13:08پیرا وائز کمنٹس طلب کے لیے
13:10وزارت تعلیم اطلاعات پی ٹی اے اور پیمرہ کو بھی جواب جمع کروانے کی ہدایت
13:15سماعت 29 ستمبر تک ملدوی
13:17رخواست خوزار کا موقف ہے
13:18دیجٹل پلات فارمز اور بچوں کے تحفظ کے لیے مربوط قابن پالیسی بنانے کی ضرورت ہے
13:33روسی صدروں نے امریکہ کے خلاب جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا
13:36ابشکیک میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا
13:38کہ روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فرہم کر رہا ہے
13:41دونوں ملکوں کے درمیان تعاون جاری ہے
13:43یوکرین کے توانائی مراکش پر بڑے حملے کی تیاری کر رہے ہیں
13:46یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لیگی
13:49روس کے لیے آسل چیلنج یوکرینی ڈرون ہے
13:51موسکو ان سے نمت رہا ہے
14:04ایف سی ولوچستان ٹریننگ سینٹر خوزار میں بیسک ملٹری ٹریننگ کی پاسن
14:07ایک ہزار چار سو بائس ریکروٹس پاس آؤٹ ہوئے
14:11ریکروٹس نے تربیت اور مہارت کا عملی مظاہرہ کیا
14:13تقریب میں مقامی امایدین، سیول اسکری حکام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرک کر دی

Recommended