Skip to playerSkip to main content
#FuelPrices #petroldieselprice #Crudeoilprices #iran #US #donaldtrump #uae #Pakistan #IndiaPakistanWar #DGISPR #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26ڈرانی بحری جہاز
00:30ایرانی آہدام پر امریکی حملے پیار بھئی تھپکی اور ایک ہلکی سی ضرب ہے جوابی کاروائی میں متعدد ایرانی کشتیاں
00:37تباہ کر دی
00:43اور آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک اراب 20 کروڑ ڈالرز قسط کے منظوری دے دی
00:47ایگزیگیٹیو بورٹنکرز پروگرام کی چوہدی قسط ایک ارب کی منظوری دی
00:51موسمیاتی تبدیلی پروگرام کے تحت 20 کروڑ ڈالرز بھی ملیں گے
00:56آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فوج میں جھڑپیں امریکی فوج کا دو ایرانی تجارتی جہازوں پر حملہ
01:02سنٹکوم کا کہنا ہے قلیج امان میں ایران جانے والے دو آئل ٹینکرز کو ناکارہ بنا دیا
01:07امریکی بحریہ کے ایف اے ایٹین سپر ہارنٹ تیاروں نے ٹینکرز کو نشانہ بنائے
01:12بدھ کو بھی ایک جہاز کو روکا گیا تھا
01:14امریکہ نے تین جہازوں پر ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ بھی کیا
01:18الجزیرہ کا کہنا ہے جہاز پر حملے میں دس ایرانی زخمی پانچ لاپتہ ہوئے
01:23مناب کے گورنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا
01:25امریکی حملے میں پانچ لاپتہ افراد میں سے ایک کلاش مل گئی
01:29پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
01:33کہا ایرانی بحریہ نے کروز میزائلز اور ڈرون تیاروں سے امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا
01:38کاروائی ایرانی تیل بردار جہاز پر حملے کے جواب میں کی گئی
01:42امریکی جہاز روح بدل کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے
01:56جب سفارتی حل کا موقع آتا ہے امریکہ غیر ذمہ دارانہ فوجی مہم جوئی شروع کر دیتا ہے
02:01ایرانی وزیر قارج عباس راچی کی ایکسپر پوسٹ لکھا
02:05کیا یہ دباؤ جالنے کی بھونجے حکمت عملی ہے
02:07یا پھر کسی تقریب کاری کی جانب سے امریکی صدر کو نئی دلدل میں دھکلنے کی کوشش کی جا رہی
02:12ہے
02:12وجوہات کچھ بھی ہوں
02:14نتیجہ ایک ہی رہتا ہے
02:15ایرانی قوم کبھی دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی
02:18ایرانی وزارت قارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا
02:21امریکہ نے جنگ بندی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی کی
02:25ایرانی افواد صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
02:28کسی بھی جہریت اور مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے
02:32امریکہ کی تازہ تجویز پر فیصلہ مشابرت کے بعد کیا جائے گا
02:46آپریشن آپک فیوری ختم ہو چکا
02:48گزشتہ رات کے حملے جوابی کاروائی تھی
02:50امریکی جہازوں پر حملے ہوں گے تو اس کا جواب دیں گے
02:52امریکی وزیر خواہ جاباک اور روپیو کا کہنا ہے
02:55آج ایران کو حرمز کنٹرول کرنے دیا
02:57تو کل مزید ملک سمندری راستے کنٹرول کریں گے
03:00ایران کی جانب سے آپ تک تجاویز پر جواب نہیں ملا
03:03آج ہمیں ایران کا جواب موصول ہو جانا چاہیے
03:05امید ہے ایران کی جانب سے مذاکرات کو سنجیدہ انداز میں آگے بڑھایا جائے گا
03:16ایران کا متحدہ عرب امارات پر پھر حملہ
03:19ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنائے گیا
03:21امیراتی وزارت دفاع نے بتایا
03:23ایران کی جانب سے آنے والے دو بیلسٹک میزائل اور تین ڈرونز کو فضائے دفاع نظام نے تباہ کر دیا
03:28ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے
03:31امیراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے آنے والے تمام خطرات کو روپ دیا گیا
03:35متحدہ عرب امارات اب تک ایران کے پانسہ اکیابن بیلسٹک میزائل
03:39انتیس کروز بیزائل اور دو ہزار دو سو ترے سے ڈرونز کو تباہ کر چکا ہے
03:44غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو ای میں اسرائی نے فضائے دفاع نظام نصف کیا ہے
03:57امریکہ اور بحرین نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداز بیش کر دی
04:01آب ناہرموس نے فجارتی جہازوں پر حملے اور رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ
04:05امریکی مندوب مائک وارڈس نے کہا ایران نے خلیج فارس آبنائے اتھارٹی قائم کر کے
04:10جہازوں سے زبردستی فیس وصول کرنے کی کوشش کی
04:14سلامتی کونسل کے رکن ممالک فیصلہ کریں وہ ایران کے ساتھ ہیں یا خلیجی ممالک کے ساتھ
04:19روس نے قرارداز سختی سے مسترد کرتے ہوئے سے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی ایک اور کوشش قرار دیا
04:25چین کی جانب سے بھی قرارداز کی مخالفت بیٹو کیے جانے کا امکان
04:30ایرانی وزیر خارجہ آباس ارافچی کا قوام متحدہ کے سیکیٹری جنرل کو خط امریکہ بہرین کی قرارداد کو یک طرف
04:36اور اشتیال انگیز قرار دے دیا
04:38ایران نے آبنائے حرمز سے گزرنے والے بہری جہازوں کے لیے نئے قوانین جاری کر دیئے
04:43ایرانی اجازت کے بغیر کسی بھی جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی
05:02امریکی فورسز کے جانب سے زبت کشتیوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی ملاہوں کی واپسی کی پوششنگ کر رہی ہیں
05:08وزیر خارجہ اتاقڈار کا کہنا ہے
05:10سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے پاکستانی اور ایرانی ملاہوں کی وطن واپسی کے لیے تعاون کی درخواست
05:16کی ہے
05:16جو اس وقت سنگاپور کے قریب سمندری حدود میں پہنچ رہے ہیں
05:20اس اتاقڈار نے ایکسپر لکھا
05:21اس معاملے پر ایرانی ہم منصف ابباس اراکچی کے ساتھ بھی رابطے میں ہوئے
05:25ایرانی شہریوں کی پاکستان کے راستے ایران واپسی میں سہولت پراہم کرنے کے لیے تیار ہیں
05:30زبت کیے گئے جہازوں پر گیارہ پاکستانی اور بیس ایرانی ملاہ سوار ہیں
05:45صدر ٹرم کا ایک بار پھر پاکستانی قیادت کو خراج تحسین کہا
05:50پاکستان شاندار ملک اور اس کی قیادت بہترین ہے
05:54پاکستانی وزیراعظم افرینڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں
05:57پاکستانی قیادت کی کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا
06:00پاکستانی قیادت نے مذاکرات کے دوران کاروائیوں سے روکا تھا
06:04مشرق وصہ میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کا احتراخ
06:08ایران جنگ میں سالسی پر امریکی کانگریس میں پاکستان کے لیے تاریفی قراردار پیش
06:13قراردار ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایل گریم نے ایوانی نمائندگان میں پیش کی
06:18قراردار میں پاکستان کی امن کے لیے کوششوں اور سہولتکاری پر تاریف کی گئی
06:22قراردار میں کہا گیا پاکستان امن باتشیت کے لیے محفوظ اور قابل اعتماد مقام پر اہم کر رہا ہے
06:29پاکستان مستقل امن کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
06:39چار دن تک پاکستان کو للکارنے والا مرک چار گھنٹوں میں گھٹنوں پر آ گیا
06:44وفاقی وزیر اطلاعات اتا تارر کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
06:48کہاں مارکہ حکم حکومت اور اپوزیشن سب متحد ہے
06:51قوم میں اتحاد اور اتفاق کی بدولتی کامیابی مرتی ہے
06:54سفارتی عسکری اور بیانیے کے محاط پر اللہ نے قوم کو فتح سے نوازا
06:59فیلڈ مارشل سید آسیم مریر کی سٹریٹیڈی نے دشمن کو ناکوچ چنے چپوا دیے
07:07متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بدخلی نہیں ہو رہی
07:10وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی
07:14ایک بیان میں وزارت داخلہ نے ان خبروں کو منگھڑت اور بدنیتی پر مبنی کرا دیا
07:19بیان میں کہا گیا مقصود سناسیر اس طوالے سے پروپاگینڈا کر رہے ہیں
07:22متحدہ عرب امارات سے کسی خاص ملک یا مسلک کو نشانہ بنا کر بیدخلی نہیں کی جا رہی
07:28بیدخلی صرف ویزا قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی قیام پر ہوتی ہے
07:32پاکستانی شہری بغیر کسی امتیاز یو ائی اور دوست ملکوں کی ویزے حاصل کرتے رہے ہیں
07:37منگھڑت خبر مخصوص بقاست کی حصول کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں
07:41پاکستانیوں کے مسائد سفارتی ذرائع سے ان پرادی طور پر حل کے جاتے ہیں
07:57اینل اقوامی مارکٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
08:00برینٹ خام تیل 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 99.62 سینٹ کی بارل پر آ گیا
08:07امریکی ویسٹ ایکسس 0.76 فیصد کمی سے 94.5 سینٹ کی بارل پر ٹریڈ کر رہا ہے
08:25مرتضی وحاب بغیر ہلمٹ بائیک پر سند اسمبلی پہنچے
08:28میر کراچی نے ٹرافک کبانین کی دو خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا
08:32کہاں موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں ہلمٹ بھی لوں گا اور لائسنس بھی اپلائے کروں گا
08:36صحافی نے پوچھا کیا حافظ نئیم کے ڈرسے بائیک پر آ گئے
08:40مرتضی وحاب نے جواب دیا اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا
08:53سڑک پر گھنٹوں ٹرافک جان پولیس کا رہ گیا بس یہ کام
08:57تصویریں بناو چلان کٹواؤ کراچی والوں پر جرمانے کراؤ
09:01فیکٹریوں کے باہر پارک موٹر سائیکلز کی بھی ای چلان ہونے لگے
09:05ٹرافک پولیس اہلکار پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں کی تصویریں بنا کر چلان جاری کرنے لگے
09:09فیکٹری ملازم نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وارل کر دی
09:13ٹرافک پولیس حکام کا موقف ہے جن کی نمبر پلیٹ ٹوٹی یا ادھوری ہے ان کے چلان کرتے ہیں
09:18فیکٹری انتظامیاں اور ملازمین کو کئی بار اگاہی دی گئے
09:30کراچی پولیس کا افسر لینڈ مارکی اور منشیات پروشنوں کا سرخنہ نکلا
09:34کورنگی انڈیسٹریل ایریا پولیس نے سب انسپیکٹر محمد خان نیازی کو کڈی اے ایمزلائی سوسائٹی سے گرکتار کر لیا
09:40ملزم سے بڑی تعداد میں گھٹکا ماوہ بلدیات کے مختلف محکموں کی سترہ ربر سٹینس پرامت
09:46پولیس حکام کا کہنے ملزم محمد خان نیازی نے جالی مہرے ناجائز قبضے اور جالی دستاویزات میں استعمال کرنے کا
09:53اطراف کیا
09:54ملزم کے پانچ ساتھی پولیس حلکار پرار ہو گئے
10:07نائے وزیر اعظم اسحاق دار کی داتا دربار پر حاضر
10:10فاتحہ خانی ملکی سلامتی خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے خصوصی دعا ترقیاتی منصوبوں کا معنی کیا
10:18اسحاق دار نے کہا حضرت داتا گنج بکش کا مزار عام روحانیت رواداری اور اسلامی اقدار کا عظیم مرکس ہے
10:24داتا دربار میگا پروجیکٹ پر وقت مکمل ہوگا
10:32صفحہ کی وزیر داخلہ موسن نکوی کا دورہ بنگلہ دیش
10:35موسن نکوی نے بیگم قالدہ زیا کی قبر پر پھول رکھے فاتحہ خانی کی
10:39کہا بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم کی سیاسی عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
10:44موسن نکوی دھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ مانچ دیکھنے بھی پہنچے
10:49سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر موسن نکوی کے ساتھ
11:01مارکہ حق ورلڈ اور ایشین ماسٹرز ویگ لفٹنگ چیمپنشپ جلائی میں ہوگی
11:05پیڈریشن صدر عرشد خان نے ساتھ سے بارہ جلائی تک ایونٹ کے نقاط کی منظوری دے دی
11:10چیمپنشپ مارکہ حق سے منصوب کرتے ہوئے کہا
11:13ایونٹ کے دھران پاک کچھ کو شاندار خراجی تحسین پیش کیا جائے گا
11:16چیمپنشپ میں تقریباً تیس ممالک کے چار سو سے زائد ویٹ لپٹرز حصہ لیں گے
11:21صدر انٹرنیشنل اسوسییشن آفرمین نے بھی تصدیق کر دی
Comments

Recommended