Skip to playerSkip to main content
#headlines #usirandeal #liftssanctions #donaldtrump #mojtabakhamenei #switzerland #pakistan #irannews #iranpresident #pafjets #nuclearprogram #ukpm #resigns #petrolprice #petroldieselprice #petrol #diesel #jdvance #netanyahu #pmshehbazsharif #iranusdeal #breakingnews #latestnews #middleeast #arynewsheadlines #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:31foreign
01:02foreign
01:30foreign
01:30foreign
01:30foreign
01:30foreign
01:30foreign
01:31foreign
01:31foreign
01:38foreign
01:39foreign
01:43foreign
01:46foreign
01:46foreign
01:52।
01:58।
02:17He has been talking about this quite as bad.
02:19He said that he said that he has 진짜 need to fight with that.
02:23God has got no evidence.
02:23Close to the election and the election team has not been said there was the whole time in the country.
02:29He said that we won't be meeting.
02:29He said that it was ..
02:32ڈیران اور امریکہ کے درمیان فاسقے کم ہوئے جنگ بندی ہو چکی
02:35امید ہے سار دن میں جامع معاہدہ اور دنیا میں عم قائم ہوگا
02:39ایران کے صادقہ دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے میں معاون ثابت ہوگا
02:44امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے سے دنیا میں عم قائم ہوگا
03:01پاکستان ایرانی قوم کے حقوق کی مسلسل حمایت کر رہا ہے
03:05سفارتی کوششیں بڑھانے میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے
03:09ایران کے صدر مسعود پزشکیان کہتے ہیں دورے کا مقصد پاکستان کے کردار کو سرہنہ ہے
03:15امید ہے امویو کے مکمل نفواں سے مشرق وستہ میں تناؤں میں کمی ہوگی
03:19ایرانی صدر نے یہ بھی کہا
03:20باتچیت میں توجہ تجارت، معیشت، ثقافت، سلامتی، دفعہ اور وسیطر علاقائی امنہ اس تحکام میں تابون کو وست دینے پر
03:28مرکوز ہوگی
03:33انہیں مستقبل کے لیے جوہری تنصیبات کی نگرانی پر اتفاق کر لیا ہے
03:37امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ
03:38صدر ٹرمپ نے ٹروت سوشل پر لکھا
03:40ایران اس پر متفق نہ ہوتا تو مزید کوئی باتچیت نہیں ہوتی
03:43ایران کی عام سمجھوتوں کے نتیجے میں آب ناہرموس کو کھلا رکھنے اور مزید بحری ناکبندی نہ کرنے کا فیصلہ
03:50کیا ہے
03:50ضرورت پڑی تو امریکی جہاز فوری ناکبندی کے لیے موجود ہیں
03:54امریکی خزانے سے جاری کردہ فنڈز یا پابندیوں میں نرمی براہرانست امریکہ کے زیرے کنچول اکاؤنٹ میں جائے گی
04:00جسے صرف امریکی مکہی گندم اور سویہ بین سمیت خوراک پر تبی سامان کی خریداری کے لیے استعمال کیا جائے
04:06گا
04:06ایران کو اس وقت ان اشیاء کی اشد ضرورت ہے
04:09بہت دیر ہونے سے پہلے ایران کی مدد کرنا ضروری ہے
04:12مزاکرات اچھے چل رہے ہیں
04:25جہری معاینہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت نہیں دی
04:28ایرانی وزارت خارجہ کے تجمعان اسماعیل بقائی کی تعدید کہا
04:31اقوام متحدہ کے معاینہ کاروں کے ساتھ باتچیت پارلیمنٹ اور سپریم ناشنل سیکیورٹی کانسل کے تیہ کردہ طریقہ اکار کے
04:38تحت ہوئی
04:46امریکہ نے تیل پر آئیت پابندیاں ہٹا دی
04:48ایران کے چیف مزاکرات کار باقر غالبوف کا کہنا ہے
04:51منجمت فنڈز میں سے بارہ ارب ڈالر بحال کیے جائیں گے
04:54چھ ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کی جائیں گی
04:56حتمی مہدہ نہ ہونے کی وجہ سے پابندیاں برقرار ہیں
04:59اب ناہرمز کا انتظام ایران کے پاس ہی رہے گا
05:02لبنان کی علاقہ اسالمیت اور خود مفتارے کی زمانت دینے پر اتفاق ہوا
05:06اسی منٹ کی مزاکرات کے دوران جب صدر ٹرمپ نے دھمکی آمیز پوسٹ کی
05:10تو جیڈی وانس کو صاف کہا تھا
05:12ہم دباؤ اور دھمکیوں میں مزاکرات نہیں کریں گے
05:15سالسوں کو بھی بتا دیا تھا
05:16کہ امریکیوں کے ساتھ تصویر کے لیے ایک ٹرم میں نہیں آئیں گے
05:23سرجلین میں چتیس گھنٹے بہت نتیجہ خیز رہے
05:25ایران نے جوہری موینہ کاروں کو آنے کی اجازت کی
05:28امریکی نائف صدر جیڈی وانس کہتے ہیں
05:30ایران کے ساتھ تقنیقی مزاکرات میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے
05:33ہم نے ایسا طریقہ کار قائم کر لیا
05:35جس سے آبنا حمد کھلی رہے گی
05:37ایرانی وفق کے ہاتھ نہ ملانے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی
05:50سویدزلین میں ایران امریکہ تقنیقی مزاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے
05:54ایرانی تقنیقی جیم کے سربراہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے
05:57حتمی موہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے
06:00چار خصوصی ورکنگ روپ تشکیل دیئے
06:02جو مختلف امور پر کام کریں گے
06:03ان میں پابندیوں کے خاتمیں جوہری امور
06:06تعمیر نو اقتصاوی ترقی اور نگرانی اور نفاظ کا ورکنگ روپ شامل
06:09ابتدائی مفاہمت کے مطابق مزاکرات کا آگلا مرحلہ
06:13آلہ سطح کی کمیٹی کے نگرانی میں ہوگا
06:15جس میں ایرانی پارلمنٹ کی سپیکر وزیر خارجہ
06:17امریکی نائب صدر پاکستان اور قطر کے بجرائے آزم بھی شریف ہوں گے
06:35اپوزیشن کو چاہیے وہ کھلے دل سے حکومت کی کوششوں کو تسلیم کرے
06:38وزیر ادفا خواجہ آصف کہتے ہیں
06:40آئی پی پیز کو کپیسٹی پیمنٹس پارپ ہر چیز کیے بغیر کرنی پڑی
06:44جو حالات تھے اس وقت مجبوری تھی
06:47اپوزیشن وارے بھی ماضی کے ان تمام فیصلہ و گناہ میں شامل ہیں
06:50ہمارے دور حکومت پر کی جانے والے کامات پر لیکچر دینا مناسب نہیں
07:05قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجر کی منظوری
07:08اپوزیشن کی تمام ترہمی مستراد حکومتی ترہمی منظور کر لی گئی
07:12وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فائنانس بل پیچ کیا
07:15مالی سال دوزار چبی سے تائیس کے لیے قومی ترقیاتی پروگرام کا حجم
07:1936 کھراب انہتر عرب روپے رکھا گیا ہے
07:22وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے ایک ہزار عرب روپے مختص
07:25وفاقی وزارتوں کی ترقیاتی پوائنٹس کے لیے
07:28682 عرب 48 کروڑ سے زائد مقرر
07:30ترقیاتی منصوبوں میں سب سے بڑا حصہ
07:33ابھی وسائل دیوزن کو
07:34103 عرب 80 کروڑ ملے گا
07:45ہماری معیشت کا داروں مدار افغانستان سے تجارت پر ہے
07:48اس وقت ہمارے صوبے اور زمسلہ میں عملی جنگ ہے
07:50زمسلہ کے لیے انیف سی میں دین پیسر شرکہ بادہ پورا نہیں کیا گیا
07:54پی ٹی آئی رہنم آسد کیسے کہتے ہیں
07:56انڈسٹریز بند ہے
07:57روزکار اور کاروبار نہیں ہیں
07:59انیف سی میں طابق اختون خواہ کے
08:00434 عرب روپے واجب لعدہ ہیں
08:02ہمیں پانی کا حصہ بھی نہیں مل رہا
08:05ناشنل ایکشن پر عمل اور ہمیں لیول پلینگ فیلڈ دی جائے
08:18سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادقہ
08:20اپوزیشن لیڈر کے الزامات پر جواب
08:22کہاں مجھے بتایا جائے میں نے کہاں آئین توڑا
08:24آپ پاکستان کے مقابلے میں
08:26افغانستان کا ساتھ دینے کا کہیں گے
08:28تو بات کرنے نہیں دوں گا
08:29فوج اور عدلیہ کے خلاف بات کریں گے
08:31تو نہیں کرنے دوں گا
08:32پاکستان کی آئین پر عمل کرنا
08:34آئین توڑنا ہے تو بار بار توڑوں گا
08:46اسرائیل کی ہٹ گھرمی برقرار
08:48جنوبی لبنان سے فوج نکالنے سے پھر انکار
08:51اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری رکھے گی
08:54اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
08:57وزیر دفاع اسرائیل کارڈز
08:59اور آرمی شیف نے مشترح کا بیان جاری کر دیا
09:01امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
09:03آج سے مشرق مستق کے اہم دورے کا آغاز کریں گے
09:06امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان
09:08چومی پیگوٹ کا کہنا ہے
09:10مارکو روبیو کوئیت بہرین اور متحدہ عربی مارات جائیں گے
09:13بہرین میں خلیج تاون کاؤنسل کے نمائندوں پر ملاقات کریں گے
09:17ایران سے مفاہمتی آداشت سے مطالف معاملات سیرے بحث آئیں گے
09:21آپ نہ ہرمج کی صورتحال پر بھی بات کی جائے گی
09:34وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیم پاکستان کے وقت کے ملاقات
09:37پاروک سرطان نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا
09:40وزیراعظم سے ملاقات میں مطالبات سامنے رکھے ہیں
09:43بلدیاتی نظام کو با اختیار بنانے کے لیے آئینی ترمیم پر پیش رفت ہوئی ہے
09:47آرٹیکل ایک سو چالیس اے سے مطالق آئینی ترمیم پر حکومت نے
09:50یقین دہانی کروائی ہے
09:52نون لیگ اور ایم کیم کی مشترکہ کمیٹی سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی
09:55آئینی ترمیم کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی
09:59سندھ کی گورنرشپ ایم کیم کو دینے کا مطالبہ برقرار ہے
10:03لاپتہ کاکنان کی تلاش کا مطالبہ وزیراعظم کے سامنے رکھا ہے
10:16کپی حکومت نے ارتالی سرب روپے فسارے کا بجٹ پیش کیا
10:20ویپاک نے بھی خیبر پختنخواہ کو بجٹ میں کوئی خاص ریلیف نہیں دیا
10:23وزیراعلا کے پی سامن آباد اپنا حق لینے گئے تھے لیکن حق دے کر آگئے
10:27گورنر خیبر پختنخواہ فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
10:30صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو عوام کا کیا قصور ہے
10:34گنڈا پور سہی لافیدی کے بجٹ پیش کرنے پر اعتراض کر رہے ہیں
10:37علی امین گنڈا پور نے خود اعتراف کیا
10:40کہ وہ نا اہل تھے
10:41کیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے بجٹ سرپلس ہو جائے گا
10:53آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ریجسٹر کرنے کا حکم دے دیا
10:57ٹی ٹی آئی کے امید واہ بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گے
11:00آزاد کشمیر اسیمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزد کی جمع کروانے کا آخری دن
11:04واجرین کشمیر مقیم پاکستان کے حلقوں سے کاغذات جمع کروانے والوں کی تعداد 148 ہو گئی
11:11مجبوری طاپ 45 انتخابی حلقوں سے 772 تار امیدواروں نے کاغذات نامزد کی جمع کروانے ہیں
11:23امن و امان قائم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
11:26کالادام جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے ریاست کام خراب ہوا
11:30کالادام ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا اب کسی سے دھکا چھپا نہیں
11:35دھرنے دینے والوں سے گزارے شہگم لہکن تحریکوں کا حصہ نہ بنے
11:38چیف سیکریٹری آزاد کشمیر خوش آل خان کی پریس کانفرنس
11:42کہاں جائز مطالبات پورے ہونے کے باوجود احتجاج کا راستہ اختیار کیا گیا
11:46حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کو 20 سے 25 عرب فراہم کیے
11:50جو معاملات قابل عمل تھے ان پر عمل درامت کیا گیا
11:59اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کے
12:02سنصداد دہشک کردی عدالت نے چالان جمع نہ کروانے پر
12:05ڈی آئی جی جواد تاری کو سزا سے پہلے حتمی نوٹس جاری کر دیا
12:08آئندہ سماعت تک تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت
12:11اس سے پہلے عدالت نے ڈی آئی جی جواد تاری کو ایک ماہ قیق کی سزا
12:15اور ایک لاکھ روپے جرمانہ آئیت کیا تھا
12:29پنجاب حکومت کا ٹیکس چوروں اور ٹیکس ٹراد کرنے والوں کے گرد
12:33گھیرہ تانگا مہرج ہالز کوچینز افام ہاؤسز کی ہر ٹرانزیکشن
12:38کا حساب ہوگا جالی رسید دینے اور سیلز چھپانے والوں کے خلاف
12:42سخت کا روائی کی جائے گی وزیر اعلی مریم نواز کہتی ہے دنیا کیش
12:46سے ڈیجیٹل پر جا سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں ٹیکس چوری پر
12:49زیرو ٹولرنس پالیسی ہے اب ڈیجیٹل سسٹم اور کیمرے چوری پکڑیں
12:53گے ٹیکس وصولی کی ہفتہ وار ریپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
13:04وزیر اطلاق پنجاب عزمہ بخاری سے فیصلہ بار ڈیوزن کی آمن کمیٹی
13:08کی ملاقات مہدہ میں آمن رواداری اور بھائی چارے کی فضا پر مریم نواز
13:13کا شکریہ ادا کیا عزمہ بخاری نے کہا آمن کمیٹی اور مجالس کی
13:16منتظمین کے درمیان بہمی روابط خوشائین بات ہے آشورہ کے جلوس اور نماز
13:22جمعہ کی ادائیگی کے لیے ہمہنگی پیدا کی جائے گی پنجاب حکومت اور
13:26اس کے تمام ادارے عوامی فدمت میں مسئلس ہیں
13:34پرطانیہ سمیت یورپ میں ممارک شدید گرمی کی لپیت میں پراس میں گرمی
13:39سے دو بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے بیشتہ سکول بند متعدد کے
13:43اوقات تبدیل کر دیا گئے مختلف ٹرین سروسز بھی بند کر دی گئی کئی
13:47حلاقوں میں پارا چالیس سینٹی گریٹ ویکارڈ کیا گیا انگلینڈ آب ویلز میں
13:51ویڈ وارننگ جاری کر دی گئی سپین نے بھی ویڈ الارٹ جاری کر دیا
13:54اٹلیا بیلجیم میں بھی شدید گرمی کی وارننگ
14:03کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ایک پارنگ دو افراد ہلاک ایک شخص
14:07زخنی پولس کی جوابی کا روائی میں حملہ آور مارا گیا
14:10خلاق خونے والوں میں ایک پولس افسر اور شہری شامل پولس کی تحت
14:14دیکھا جاری

Recommended