Skip to playerSkip to main content
#headlines #usirandeal #liftssanctions #donaldtrump #mojtabakhamenei #switzerland #pakistan #irannews #iranpresident #pafjets #nuclearprogram #ukpm #resigns #petrolprice #petroldieselprice #petrol #diesel #jdvance #netanyahu #pmshehbazsharif #iranusdeal #breakingnews #latestnews #middleeast #arynewsheadlines #arynews

Iran US Talks In Switzerland | PAF Special Protocol for Iranian President | 12 AM Headlines ARY News | 24th June 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیران کو اپنے دفاع کے لیے بیلسٹک میزائل رکھنے کا حق ہے دوسرے ملکوں کے پاس بیلسٹک میزائل ہے تو
00:09ایران پر اعتراض کیوں دو ٹوک کہتا ہوں بیلسٹک میزائل مذاقرات کے ایجنڈے میں شامل ہی نہیں تھا
00:14وزیراعظم شہبان شریف کی ایرانی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس کہا خوشی ہے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا
00:20خاتمہ ہوا
00:21بطور سالس پاکستان نے امن عمل کے لیے خلوص نیت سے کعوشیں کی امن معایدے سے ناخوش اناثر معاملات خراب
00:28کرنے کی ہر ملکن کوشش کریں گے
00:30سازشیں ناکام بنانے کے لیے آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں دوست وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ہاتھ
00:36تھامیں
00:36وفوت کی سطح پر ملاقات میں وزیراعظم نے کہا پاکستان امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار جاری کر رکھے
00:43گا
00:43فیلڈ مارشل سید آسیم مریر نے انتھک کوششیں کی نائف وزیراعظم اسحاق دار اور ایرانی وزیر خارجہ کا کردار لائے
00:51کے تحسین ہے
00:52قطر سعودی عرب ترکیہ مصر کی قیادت کو خراجی تحسین وزیراعظم سے ایرانی صدر کی دو طرفہ ملاقات بھی ہوئی
00:59نائف وزیراعظم اسحاق دار اور فیلڈ مارشل سید آسیم مریر بھی شریک تھے
01:19پاکستان اور ایران یک جان دو قالم ہیں دونوں ملک مشترکہ مستقبل اور منزل کے شراکت دار ہیں
01:25پاکستان صرف ہمارا ہمسایہ ہی نہیں یہ ہمارا بھائی اور عزیز دوست ہے
01:29مزاکراتی عمل میں پاکستان نے بہترین کردار ادا کیا
01:32امن ترقیہ اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے اہم کردار کے موت طرف ہیں
01:36ایرانی صدر مسعود پر زشکیان کہتے ہیں
01:39وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید آسیم مریر نے سالسی عمل میں اہم کردار ادا کیا
01:45جنگ کے آغاز سے مفہمت یاد داشت تک
01:47ہر مرحلے میں پاکستان نے انتقب اخلصانہ کاوشہ کی
01:50شاندار استقبال اور مہرپور میں ازبانی پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہوں
01:55ایرانی صدر نے آمن عمل کے لیے قاطر ترکیہ سعودی عرب اور مصر کی خیادت کا شکریہ ادا کیا
02:00ایرانی صدر دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
02:04فیلڈ مارشل آسیم مریر اور نائب وزیر آزم اسحاگرار نے معزز مہمان کو رخصت کیا
02:21ایرانی صدر مصرود پرزشکیان کا پاکستان میں پرتپاک استقبال
02:25ایرانی صدر ازہار تشکر کے لیے اسلام آباد آئے تو صدر آسیف زرداری اور وزیر آزم شیعباز شریف نے ہوای
02:31اڈے پر خوش آم دیت کہا
02:32ایرانی صدر پاکستانی رہنماؤں سے تہائی گرم جوشی سے ملے
02:36بلاول بھٹو اور خاتون اول آسفہ بھٹو بھی موجود تھے
02:39معزز مہمان کو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
02:42ایرانی صدر مصرود پرزشکیان کو وزیر آزم ہاؤس میں گارڈو فون پیش کیا گیا
02:46مسلح افواج کے چاکو چوبن دستین سلامی دی
02:49دونوں ملکوں کے طرح نے بجائے گئے
02:51وزیر آزم وزیر خارجہ عباس ایراکچی سمیت
02:54ایرانی وفت کے ارکان سے بغل گیر ہوئے
02:57ایرانی صدر نے ایوان وزیر آزم کے سبزہزار میں پودا لگایا
03:11پاک فضائی ہے کہ جنگی تیاروں کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال
03:15ایرانی صدر مصرود پرزشکیان کے تیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں خصوصی اسکوارڈ میں سلامی دی
03:21جی ایف سیونٹین تھنڈر اور جی ایف ایف سکسین تیاروں کے فارمیشن نے ایرانی صدر کے تیارے کو حفاظت احسار
03:27میں لیا
03:27فضائی فارمیشن لیڈر کی دانب سے محزز مہمان کے لیے دیکھتا منہوں کا اظہار
03:39کیلڈ مارشل سید آسم بنیر سے ایرانی صدر کی ملاقات
03:43علاقہ پیشرفت اور ام کے فروغ سے متعلق تبادلہ حیال
03:47ایرانی صدر نے علاقہ استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کو سرہا
03:52ایرانی صدر کا تنازات کے پرام حل کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف
03:57کہا تنازات کے پرام حل کے لیے پاکستان کی کوششیں لائے کی تحسین ہے
04:01فیلڈ مارشل سید آسم مری نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے پختہ آزم کا یادہ کیا
04:07باک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
04:18ایرانی صدر کی پاکستانی حمد صب آصف زرداری سے ملاقات
04:21ایوان صدر آمد پر صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے خیر مقتم کیا
04:25صدر آصف زرداری نے اسلام آباد مفائمتی آداش پر ایرانی صدر کو مبارک بات دی
04:30کہا تیکنیکی سطح کے مذاکرات خطے میں مستقل قیام امن کے لیے مفید ثابت ہوں گے
04:35صدر مملکت کا مسلم امہ کے اتحاد اور خلیجی ملکوں سے برادرانہ تعلقات مضبوط بنانے پر زور
04:41علی خامنہی کی شہانت پر تازیت کا اظہار بھی کیا
04:44صدر مملکت کا ایران کی خندوقتاری اور علاقائی سالمیت کے لیے مکمل حمایت کا یادہ
04:49ایرانی صدر نے آمن کے فروغ کے لیے پاکستان کی تعمیری کوششوں پر اظہار تشکر کیا
04:54کہا ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے
04:57پاکستان کے ساتھ سیاسی اقتصادی سیکیورٹی اور علاقائی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے
05:02صدر آصف زرداری کا سپریم لیڈر مجتمع حسینی خامنائی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار
05:24ایرانی صدر سے پہلے وزیر خارجہ عباس عراقشی پاکستان پہنچے
05:27نائی وزیر آزم اسحاق دار وزیر داخلہ موسی نقوی بلاول بھوٹ وزرداری اور ایرانی صفیح نے استقبال کیا
05:34عباس عراقشی کی وزیر آزم اور صدر مملکت سے ملقات ہوئی
05:37آصفہ بھٹو بھی موجود تھی
05:39عباس عراقشی ایرانی صدر کا استقبال کرنے والوں میں بھی شامل ہوئے
05:48ایران نے مستقبل کے لیے جوہری تنصیبات کی نگرانی پر اتفاق کر لیا امریکی صدر ٹرم کا دعویٰ
05:53صدر ٹرم نے چوت سوشل پر لکھا
05:55ایران اس پر متفق نہ ہوتا تو مزید کوئی بات چیت نہیں ہوتی
05:59ایران کی اہم سنجھوتوں کے نتیجے میں آبنا حرمز کو کھلا رکھنے
06:03اور مزید بحری ناکہ بندی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
06:06ضرورت پڑی تو امریکی دہاس پوری ناکہ بندی کے لیے موجود ہیں
06:09امریکی خزانے سے جاری کردہ فرمز یا پاوندیوں میں نرمی براہ راست
06:13امریکہ کے زیرے کنٹرول اکاؤنٹ کی جائے گی
06:15جسے صرف امریکی مکعی گندم اور سویبین سمیت خراک اور طبی سامان کی خریداری کے لیے استعمال کیا جائے گا
06:21ایران کو اس وقت ان اشیاء کی اشتر ضرورت ہے
06:25بہت دیر ہونے سے پہلے ایران کی مدد کرنا ضروری ہے
06:28مذاکرات اچھے جل رہے ہیں
06:30ایرانی مزارت خارجہ کی ترجمان اسماعیل بقائی کی تردیل
06:33کہا جوہری معاینہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت نہیں دی
06:36اقوام متحدہ کی معاینہ کاروں کے ساتھ بات چھیت پارلیمنٹ اور سپیم ناسل سیکیریٹی کاؤنسل کے طے کردہ طریقہ کار
06:43کے تحت ہوگی
07:03امریکہ نے تیل پر آئیت پابندی آہٹا دی
07:06ایران کے چیف مذاکرات کار باکر کالیباف کا کہنا ہے
07:09منجمیت فنڈز میں سے بارہ عرب ڈالر بحال کیے جائیں گے
07:12چھے عرب ڈالر کی دو قسطیں جاری کی جائیں گی
07:15اسی منٹ کے مذاکرات کے دوران جب صدر ٹرمپ نے دھمکیاں میں اس پوست کی
07:20تو جیڈی وینس کو صاف کہا تھا ہم دباؤ اور دھمکیوں میں مذاکرات نہیں کریں گے
07:24سالسوں کو بھی بتا دیا تھا کہ امریکیوں کے ساتھ تصویر کے لیے ایک فریم میں نہیں آئیں گے
07:28نائب امریکی صدر جڑی وینس کہتے ہیں
07:31سوزر لینڈ میں 36 گھنٹے بہت نتیجہ خیز رہے
07:34ایران کے ساتھ تقنیقی مذاکرات میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے
07:37ایرانی وقت کے ہاتھ نہ ملانے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی
07:52ایرانی صدر کو خوش آمدیت کہیں آج اقتلافی معاملات پر بات کرنے کا دن نہیں
07:57یہ خوشی کا موقع ہے
07:59اپوزیشن کو واک آؤٹ نہیں کرنا چاہیے تھا
08:01وزیر آزم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب
08:04مولے محمود اچھکزئی نے حکومت کو غیر قانونی کہا
08:07کہ 2018 کی الیکشن نے جادوگری نہیں ہوئی
08:10بیلٹ باکس نہیں بھرے گئے
08:12اگر وہ غیر قانونی حکومت نہیں تھی تو یہ بھی نہیں ہے
08:21ایران اور پاکستان کی تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں
08:25وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
08:27خطے میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا
08:31امت مسلمہ پاکستان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے
08:35بھارت پاکستان کے موثر سفارتی کردار سے خوش نہیں
08:39بھارت نے دوبارہ جاہریت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا
08:46پاکستان کی سالسی میں امریکہ ایران عمد مہاہدہ بھارت میں چیخ پکار
08:51امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کی جانب سے فیڈ مارس
08:54و سید آصف منیر کی تعریفوں پر بھارتی تنزیہ کار اور صحافی تل میلا اٹھے
08:58اپنی حکومت کو مشورے دینے شروع کر دیئے
09:00بولے اصلی سفارت کاری کیا ہوتی ہے پاکستان سے سیکھو
09:04امریکہ اور چین دونوں پاکستان کے دوست
09:07بھارت کا دوست کون؟
09:10افغانستان؟
09:16سوسلینڈ میں ایران امریکہ تقنیقی مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے
09:20ایرانی تقنیقی ٹیم کے سیبرہ قاسم غریب آبادی کا کہنا ہے
09:24حتمی مویدے کے راہ ہموار کرنے کے لیے چار خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دیئے
09:28جو مختلف امور پر کام کریں گے
09:30ان میں پابندیوں کے خاتمیں جوہری امور
09:32تعمیر نو اقتصادی ترقی اور نگرانی اور نفاظ کا ورکنگ گروپ شامل
09:37ابتدائی مفاہمت کے مطابق مذاکرات کا اگلا مرلہ
09:41آلہ سطح کی کمیٹی کی نگرانی میں ہوگا
09:43جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر
09:45وزیر خارجہ، امریکی نائب صدر، پاکستان اور قطر کے وزراء آزم بھی شریک ہوں گے
09:57ایران اور امان نے آبنا حرموس کے انتظام اور سیکیروٹی کے لیے
10:00مشترکہ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کر لیا
10:02ایرانی میڈیا نے بتایا کہ باقر قیلعباف اور وزیر خارجہ
10:05ابباس عراقچی کی مسقط میں ہونے والی باتچیت کے بعد
10:08پیشرفت سامنے آئی
10:09دو دو ملکوں نے اہم آبی گزرگاہ کو بین الاقبامی جہاز رانی کے لیے محفوظ اور کھلا رکھنے پر اتفاق
10:15کیا
10:15تمام تر انتظامات علاقائی خودمختاری کے مکمل احترام اور باہمی تعاون کے تحت جاری کیے دائیں گے
10:21سمدری تحفوظ اور خطے میں پائدار آمنوں کو فروغ دینے کیا آزم کا یادہ
10:38وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کالیج آف پیزیشنز اینڈ سرجنز کے صدر نے ایرانی صدر کو اعزازی فیلوشپ دی
10:46مسعود پیزیشکیان کو یہ فیلوشپ شاندار خدمات کے اطراف میں دی گئی
10:50تقریب میں فریر مارشل سید آسیر ملیر ویبا کی وزراء اور ایرانی وفد کے ارگان بھی شامل ہوئے
11:02قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے مجھٹ کی منظوری اور پوزیشن کی تمام ترامیم مسترد حکومتی ترامیم منظور کرنے
11:08گئی
11:08وزیر اقزانہ محمد اورنزیر نے فائننس بل پیش کیا
11:11مالی سال دوہدار چھبیس ستائیس کے لیے قومی ترقیاتی پروگرام کا حجم چھتیس کرب انہتر ارب روپے رکھا گیا
11:18وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے ایک ہزار ارب روپے مقتص
11:22وفاقی وزارتوں کے لیے ترقیاتی فنڈز کے لیے چھسو بیاسی ارب اٹھالیس کروڑ سے زائد مقرر
11:27ترقیاتی منصوبوں میں سب سے بڑا حصہ آبی وسائل دیویجن کو ایک سو تین ارب اسید کروڑ ملے گا
11:41سوبوں سے پیسے مانگنا ناجائز مطالبہ ہے
11:43وفاق کو چاہیے اپنا ریونیو جنریشن بڑھائے
11:46شاہ خرشیاں ختم کریں
11:48انیف سی ایوارڈ کے مطابق سوبوں کو ان کا شیئر ملنا چاہیے
11:51شیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کی دہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو
11:55کہا 35 ہفتے سے زائد ہو گئے بانی سے ملاقات نہیں ہوئی
11:59یہ غیر انسانی سلوک ہے
12:00بانی کو آنکھ میں پانچ انجیکسن لگیں
12:03ہمیں آج تک نہیں پتا بانی کی آنکھ کیسی ہے
12:08وزیر اعظم شہواز شریف سے ایمکیو ایم پاکستان کی وفد کی ملاقات
12:11فاروق ستار نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا
12:14کہ وزیر اعظم سے ملاقات میں مطالبات سامنے رکھے ہیں
12:16بلدیاتی نظام کو بائی اختیار بنانے کے لیے آئینی ترمیم پر پیش رفت ہوئی ہے
12:20آرٹیکل ایک سو چالیس اے سے متعلق آئینی ترمیم پر حکومت نے یقین لہانی کرائیں
12:25نون لیگ اور ایمکیو ایم کے مشترکہ کمیٹی سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی
12:29آئینی ترمیم کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی
12:33سندھ کی گورنرشپ ایمکیو ایمکیو ایم کو دینے کا مطالبہ برقرار ہے
12:37لا پتا کارکنان کی تلاش کا مطالبہ وزیر آزم کے سامنے رکھا ہے
12:54بلدیہ فیکٹری کیس میں بری ہونے والے رحمان بھولا اور زبیر ارفچریا سینٹرل جیل سے رہا
12:59دونوں کا ایمکیو مرکز بہادر آباد میں پر تپاک استقبال
13:03ایمکیو مرحنما، انیس نائم خانی، رکنے سندھ سمنی، فہین پتنی، شارک جمال، فرکان طیب اور عمیر صدیقی نے استقبال کیا
13:13یلو لائن کرپشن کیس کے ملزم زمیر عباسی کا پانچ نوزہ جسوانی ریمان منظور
13:17عدالت کی آئندہ سماعت پر پیچ رفت رپورٹ دینے کی ہدایت
13:20ملزم کو کراچی کی انٹی کرپشن عدالت میں بغیر ہتکڑی کے پیش کیا گیا
13:24عدالتی اہلکار نے سیلو بھی کیا
13:26اے آروائے نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد ملزم زمیر عباسی کو ہتکڑی لگا کر سیٹی کورٹ میں پیش
13:31کیا گیا
13:31انٹی کرپشن حکام نے اتدائی ریپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
13:35ریپورٹ کے مطابق کراچی کے یلو لائن منصوبے پر مالی نظم و ضبط کو بری طرح نظر انداز کیا گیا
13:40ساویک پروجیکٹ ڈائریکٹر زمیر عباسی نے ٹھیکے داروں کو فائدہ پہنچایا
13:58آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان دھریک انصاف کو ریجسٹر کرنے کا حکم دے دیا
14:02پی ٹی آئی کے امیدوار بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گے
14:06آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم
14:10ماکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کی بارہ نشستوں پر دو سو پانچ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر آ دیئے
14:17مجموعی طور پر پینتالیس انتخابی حلقوں سے بارہ سو اکتالیس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے
14:33امدوبان قائم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
14:35کالادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے ریاست کام نہ خراب ہوا
14:39کالادم ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں
14:42چیف سیکریٹری آزاد کشمیر خوشال خان کی پریس کانفرنس
14:46کہا جائز مطالبات پورے ہونے کے باوجود احتجاج کا راستہ اختیار کیا گیا
14:50آئی جی لیاقت ملک نے کہا آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا
14:55قانون کی بالا دسی اور شہریوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا
14:59پولیس کو فائرنگ کے صورت میں جوابی کاروائی کا حق ہے
15:15حضرت بابا فرید الدین مسود گن شکر کے اُرس کی تقریبات جاری
15:19آج تیسری شب عقیدت مندوں کے لئے بحسی دروازہ کھول دیا گیا
15:23دنیا بھر سے آئے عقیدت مند بحسی دروازے سے گزرنے کی ساتھ اتحاصل کر رہی ہیں
15:33چلاس اور گردنوہ میں کلاود برس
15:35توفانی بارش کے بعد آبی ریلو نے تباہی مچا دی
15:38دیامر کی وادیوں، داریا الکھمبری، بٹوگا کھندر، ہورڈر، نیارڈ اور تخور میں صورت حال سنگین ہے
15:44متعدد مکانات، باغات، فصلے، موٹر شینلز متاثر ہوئے
15:48رابط اپول، ریلو میں بہت جاننے سے مخامی آبادی مشکلات کا شکار
15:57برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں
16:01فرانس میں گرمی سے دو بچوں سمیت اتھارہ افراد ہلاک ہو گئے
16:04بیش سے سکول بند، متعدد کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے
16:07مختلف فرینگ ساویزز بھی بند کر دی گئیں
16:09کئی علاقوں میں پارہ چالیس سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
16:12انگلینڈ اور ویلز میں ریڈ وارننگ جاری کر دی گئی
16:15سپین نے بھی ریڈ الیرٹ جاری کر دیا
16:17اپلی اور بیلجیہ میں بھی شدید گرمی کی وارننگ
16:32ہم سب کو فلسطینی مسئلے کے حل میں ناکامی پر شرمندہ ہونا چاہیے
16:36فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں
16:39اسرائیل کی توقع پسندانہ پولیسیاں خطے میں آمن کے لیے خطرہ ہے
16:44روسی وزیرہ خارجہ سرگیل عارف کہتے ہیں اسرائیل کا شام اور دیگر علاقوں میں قبضے کا دائرہ کار وسیع کرنا
16:49تشویشناک ہے
16:50بیت المختص میں اسرائیل کے منصوبے عملی شکل اختیار کر گئے
16:54تو خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عملی طور پر ناممکن ہو جائے گا
17:04اور ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کو لگاتار تیرمی شکست
17:08قومی ٹیم لیگ کے اگلے ایڈیشن سے باہر ہو گئی
17:10بھارت نے لندن میں کھیلے گئے میچ میں چار تین سے پتہ سمیتی
17:14آخری کورٹر میں دو گول کے باوجود گرین شرٹس جیت نہ سکے
17:17احمد ندیم ابوبکر محمود اور مہین شکیل نے ایک ایک بار گینجال میں پہنچائی
17:22آخری پوزیشن کی وجہ سے پاکستان کو نیشنز کپ کھیلنا ہوگا
17:26قومی ٹیم کا اگلا مقابلہ آج میزبان انگلینڈ سے ہوگا
17:29بھارت سے دوسرا میچ 26 جون کو شیڈیول ہے
Comments

Recommended