#bulletin #Iran #USMilitary #BreakingNews #NuclearTension #IranUSConflict #MiddleEastWar #WarUpdate #israel #iranuswar #petrolprices #pmshehbazsharif #mojtabakhamenei #netanyahu #donaldtrump #PSL #usiranwar #supremeleader #rain #TelAviv #israel #tehran #Petrolpricehike
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Ali Parviz, Malik Omi Asambley میں ishara khayal kar raha.
00:30حقیمتوں کا جو بڑھاوا بین الاقوامی منڈری میں آ رہا ہے اور میں اس کے اوپر حقائق آپ کے سامنے
00:35رکھ دوں گا آپ خود تیہ کر لیجئے گا کہ کیا صحیح رستہ تھا کہ غلط رستہ تائین کیا گیا
00:41تو آپ نے اس کو ٹرانسمٹ کرنے دیا اس کو آگے عوام کے اوپر مجبوراں پاس ہونے دیا اور اس
00:51کے ساتھ ساتھ وہ وسائل کفائد شاری کے ذریعے پیٹی کس کے اپنی اپنے اخراجات کی
01:00دوبارہ reprioritization کر کے جس میں ترقیاتی اخراجات کو بھی آپ نے shift کیا آپ کی جو اپنی منافع بخش
01:11یہاں پہ state owned enterprises ہیں ان سے وسائل اکٹھے کیے اور ان سارے اقدامات لے کے وفاقی حکومت نے
01:20سو عرب کا ایک وارچسٹ کٹھا کر کے یہ فیصلہ کیا
01:25کہ اس کے بعد ہم جو کوئی بھی بڑھاوا اگر قیمتوں کے اندر آتا ہے تو وفاقی حکومت اپنے وسائل
01:35کے ساتھ اس کو absorb کرنے کی کوشش کرے گی جس کے اوپر بلا تفریق دو تین ہفتے آگے نظام
01:45کو چلایا گیا اور ہر ہفتے
01:47وفاقی حکومت شباز شریف صاحب کی سربراہی کی اندر پچاس پچاس ساٹھ ساٹھ ارب ہفتے کا وفاقی حکومت نے برداشت
01:58کر کے لوگوں کو جو بڑھا قیمتوں کا بڑھاوا تھا انہوں نے پاس سونے نہ دیا اور حکومت نے خود
02:03برداشت کیا
02:07سر یہ یہ سب کو جب ہو رہا تھا اس وقت وزیر خزانہ صاحب کی مدد کے ساتھ کیونکہ ہم
02:18ایک آئی ایم ایف پروگرام کے اندر ہیں
02:20بیہائنڈ دے سینز سینز یہ بھی گفتگو شروع ہو چکی ہوئی تھی کہ یہ اتنا بڑا ایک اگزوجنس شوق ہے
02:28اتنا بڑا ایک اگزوجنس شوق ہے کہ جو شاید پاکستان کی تاریخ کے اندر ہم نے نہیں دیکھاوا جو کروگ
02:36تیل
02:37جو ہم اپنے موبائل کی سکرین پر نکال کے اس کی قیمت دیکھ سکتے ہیں
02:42جو دبائی کی منڈیوں کے اندر امان کی منڈیوں کے اندر تقریباً ستر ڈالر پر بیرل تھا
02:51وہ بڑھ کے تاریخ کی بلانترین سطح ایک سو ستر ڈالر پر بیرل کی اوپر بھی گیا
03:00تو آپ نے بیہائنڈ دے سینز یہ بھی اپنے ڈیویلپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ معاملات تیہ کرنا تھا
03:07کہ اس اگزوجنس شوق کو جس کا حجم اتنا بڑا ہے کہ بہت سے ممالک
03:13جس کے اندر آپ ان کے اندر تباہی دیکھتے ہیں جہاں پہ کتاریں لگی نہیں ہیں
03:18لڑائیاں ہو رہی ہیں پٹرول پم کے اوپر ریشننگ ہو رہی ہے
03:21اس ساری چیز سے بچاتے ہوئے آپ نے پاکستان کو اس فریمورک کو بچاتے ہوئے
03:27جو بے پناہ مشکل کے ساتھ آپ نے دو تین سال کے اندر استحقام حاصل کی ہے
03:32اس کو کس طرح سے انسولیٹ کرتے ہوئے آپ نے اس نظام کو آگے لے کے چلنا ہے
03:36تو ان کے ساتھ بھی گفتگو شروع کر دی گئی تھی
03:39تو سپیکر صاحب خام تیل کے اندر جو انکریز آئی
03:43میں نے آپ کی طرف بتا دیا پر اس سے زیادہ بڑی تکلیف
03:46جو عونربل ایم این اے صاحب شاہد صاحب نے جس کی طرف اشارہ کیا
03:51ڈیزل
03:52اس کی قیمت کے اندر اور اس کی اویلیبیلٹی میں جو چیلنجز سامنے آئے
03:58اس کی میں صرف اس چیز سے اس کے اوپر روشنی ڈالتا ہوں
04:03کہ پہلے ہی مارچ کو جب ڈیزل کی قیمت پہ کی گئی
04:09تو اس وقت پلیٹس کا ریٹ 88 ڈالرز پر دیرل تھا
04:15پچھلے ہفتے جب ہفتہ اختتام ہوا ہے
04:20تو پلیٹس ڈیزل کی قیمت
04:23دو سو اسی دو سو نوے ڈالر پر بیرل چھو چکی ہوئی تھی
04:27نہ صرف یہ پلیٹس کی انکریز کئی گناہ تھی
04:33پر پاکستان پچھلے پچاس سال سے
04:36اپنا جو تیل جو ڈیزل ایمپورٹ کرتا ہے
04:41وہ قویت پیٹرولیم کا ایک پچاس سال کا معاہدہ ہے
04:46اس کے ساتھ ان سے منگواتا ہے
04:50تو تقریباً پانچ ساڑھے پانچ ڈالر اس کے اوپر پریمیم تھا
04:55ایک آدھے ڈالر کا اس کے اوپر کرایا تھا
04:59اور چند ڈالروں کا اس کے اوپر انشورنس کی کاؤسٹ تھی
05:04تو جب ہرمس کی بندش آئی
05:07تو وہ سارے کی ساری سپلائی
05:10ایک دن کے اندر ختم ہو گئی
05:13تو اس کے لئے متبادل انتظام کیا کیا گیا
05:15میں اس کے اوپر بھی آ جاؤں گا
05:16اور کیا مشاورت کا سلسلہ
05:18اور کس طرح سے جو پرائیم منسٹر صاحب نے
05:22جو گلف جو ہمارے یہ خلیجی ممالک ہیں
05:26ان کے ساتھ گفتگو کی
05:28چیف آف دیفنس فورسز آسم منیر صاحب نے کیا کردار ادا کیا
05:34ڈپٹی پرائیم منسٹر
05:35اساق دار صاحب نے کیا کردار ادا کیا
05:38میں اس کے اوپر بھی آ جاؤں گا
05:39اثر پر جب کوئیت کا سارے کا سارا چینل بند ہوا
05:44تو یہ ڈیزل کی قیمت کا بڑھاوہ اپنی جگہ
05:48پر جو آپ کو دوسری منڈیوں کی طرح رخ کرنا پڑا
05:51وہ پانچ ڈالر کا پریمیم
05:53بڑھ کے ساٹھ ساٹھ ستر ستر ڈالر کے اوپر آپ کو جا کے وہ ڈیزل خریدنا پڑا
05:59تو نہ صرف تین سو ڈالر پر بیرل کی اوپر تیل
06:04پر اس کے اوپر اس کا پریمیم
06:07تقریباً پچاس ساٹھ ستر ڈالر کے اوپر پہنچ چکا تھا
06:11کیونکہ اتنی زیادہ قلط
06:13اس کی آپ کو بینل اقوامی منڈی میں تھی
06:15جو انشورنس
06:17جو چند لاکھ ڈالر میں ہوتی تھی
06:20وہ جنگ کی وجہ سے پندرہ پندرہ میلین ڈالر کے اوپر جا چکی تھی
06:24جو کرایا
06:26چند لاکھ ڈالر کے اندر ایک جہاز کا ہوتا
06:29تھا
06:29وہ دو دو ملین ڈالر کی اوپر جہاز آپ کو انتظام کرنا پڑا
06:34اس کے علاوہ
06:36ال ان جی کی جو ساری سپلائی تھی
06:39وہ بھی آپ جانتے ہیں کہ قطر کے ساتھ پاکستان کا
06:43دس سال پرانا ایک معاہدہ ہے
06:45جس کے تحت
06:46ساری کی ساری ال ان جی آپ کی قطر سے آتی ہے
06:50تو اس کا جب ہرموس کے اندر جب یہ پرابلم آئی
06:54قطر نے فورس میجور ڈیکلئر کیا
06:57تو وہ سپلائی ساری چند دنوں کے اندر آپ کی ہوا میں اڑ دی ہے
07:02اور آپ کے پاس اس کا متبادل کوئی انتظام موجود نہیں تھا
07:06تو اس کے اندر جو پھر اقدامات گیس کو لانے کے لیے
07:13اور عوام کو اس تکلیف سے انسولیٹ کرنے کے لیے جو مشاورت کا سلسلہ شروع ہوا
07:19جس کے اندر وزیر خزانہ صاحب
07:22میں ایک ایک صوبے کے وزیر اللہ کے پاس حاضر ہوئے
07:28ان کو ان ساری ایشیوز کے اوپر پوری آگاہی دی
07:33ان کے مشورے کے ساتھ
07:36پھر پریزیڈنٹ آصف علی زرداری صاحب کو گزارش کی گئی
07:41کہ پوری ریاست کے اداروں کو آپ نے اپنے پاس اکٹھا کریں
07:45یہ سارے حقائق ان کے سامنے پیش کریں
07:48اور مشاورت کے ساتھ
07:51پھر یہ تیہ کریں کہ کون سا رستہ
07:54پاکستان کو آگے تیہ کرنا ہے
07:57اور کس طرح سے اس نظام کو آگے لے کے جانا ہے
07:59کیا ہم نے وہ رستہ اختیار کرنا ہے
08:03جس کے اندر آج کتاریں اور آج لڑائیاں ہم پیٹرول پمپوں پہ دیکھ رہے ہیں
08:09یا ہم وہ رستہ اختیار کریں
08:12کہ جس کے اندر لوگ اپنے فیصلے خود کریں
08:16اور جو انپروڈیکٹیو یوز
08:19آف دس اکسٹریملی سکیرس مولیکیول ہے
08:22وہ اپنے گھروں کے اندر ان کو اجازت دی جائی
08:25کہ وہ خود فیصلہ کریں
08:27اور ہم صرف
08:28اور صرف اپنی ذمہ داری اس حد تکر محدود کریں
08:32کہ کمزور ترین لوگ
08:34جن کی طرف اپوزیشن کے ساتھیوں نے بھی نشاندہی کی
08:39ان کو کس طرح سے تحفظ دیا جا سکتا ہے
08:43چاہے وہ موٹر سائیکل والے ہوں
08:44چاہے وہ جو پبلک ٹرانسپورٹ میں استعمال کرتے ہوں
08:49چاہے وہ کسان
08:51جنہوں نے آگے حل چلانے ہے
08:54ٹیوویل چلانے ہے
08:55ٹریکٹر چلانے ہے
08:56یا وہ لوگ جو مارکٹوں کے اندر
08:59اپنا بائزت روزگار کمانے کی کوشش کریں گے
09:02تو ایک برپور مشاورت کی بیٹک
09:06پریزیڈنٹ ہاؤس کے اندر
09:09جس کے اندر سارے وزراء اعلیٰ
09:12پرائیم منسٹر ازاد جمہو کشمیر
09:14اور قائم مقام وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
09:20وہاں پہ موجود تھے
09:22وہاں پہ بیٹک کا انتظام کیا گیا
09:24جہاں پہ
09:25فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب بھی موجود تھے
09:29عسکری قیادت بھی موجود تھی
09:31اور یہ تیہ کیا گیا
09:33کہ آپس میں ذمہ داریاں بانٹیں
09:36کہ حکومت نے تو
09:38وفاقی حکومت نے
09:40اپنے اخراجات کو دوبارہ ترتیب دے کے
09:43تقریباً ایک سو بیس
09:46ایک سو تیس
09:47ایک سو چالیس عرب روپے کا انتظام کر کے
09:50چند ہفتوں کے اندر
09:52عوام کو اس آئل شوق سے
09:56تحفظ دینے کی بھرپور کوشش کی ہے
09:58تو اس کے بعد پھر ایک دفعہ
10:01وزیر خزانہ صاحب
10:03میں
10:04سردار عویس لغاری صاحب
10:07جنید انوار صاحب
10:10آئی ٹی منسٹر
10:11شزا فاطمہ صاحبہ
10:13ان ساروں کو
10:14ایک ایک
10:16صوبائی دار الخلافے میں بھیجا گیا
10:18ان کے ساتھ
10:20ان کی ترجیحات کو تیہ کیا گیا
10:23جب
10:24سب کو ایک پیج کے اوپر لا کے
10:27اس کا حجم
10:29اور اس کی نویت
10:31جو کرائیسس کی ہمارے سامنے کڑی ہے
10:33دیکھتے ہوئے
10:33جب سب کو آن بورڈ کر لیا گیا
10:36تو وزیر اعظم صاحب سے درخواست کی گئی
10:40کہ آپ ساری قومی قیادت کو
10:43اکٹھا کر کے
10:44وہاں پہ
10:45عوام کے سامنے
10:47ان فیصلوں کو
10:48حتمی شکل دے کے
10:50اس کے بعد
10:51اس نیشنل
10:53جو پرائیم منسٹرز
10:55سبسیڈی
10:55ٹارگیٹڈ سبسیڈی پروگرام
10:57کے ساتھ
10:59آپ اس پرائیس
10:59ٹرانسمیشن کے
11:00فیصلے کو
11:01آگے لے کے چلیں
11:02کیونکہ
11:03اس کا جو حجم
11:06جو تھا
11:07وہ میں نے آپ سے
11:08اس کی طرف
11:09آپ کو
11:10اشارہ کیا کہ تقریباً
11:12پچاس ساٹھ
11:13ارب
11:14ہفتے کا
11:15پہنچ چکا تھا
11:16اور اس کا
11:17زیادہ فائدہ
11:19صاحب حیثیت
11:20لوگ اٹھا رہے تھے
11:21کیونکہ
11:22بلینکٹ سبسیڈی میں
11:23جو جتنا
11:24تیل خریدے گا
11:26اس کو
11:26اتنا زیادہ
11:27ریاست کے
11:29جو یہ وسائل ہیں
11:30اس کی اوپر
11:30اس کا زیادہ
11:31اس کی
11:31ڈیمانڈ تھی
11:32تو یہ فیصلہ کیا گیا
11:34کہ یہ
11:35کتن مناسب نہیں ہے
11:36کہ جب آپ
11:36ایک آئی ایم ایف
11:37پروگرام کے اندر
11:38آپ اپنی
11:39معیشت کو
11:40استحکام دینا
11:41چاہتے ہیں
11:42اس کو
11:43ایک جامع
11:44اور پائدار
11:44ترقی کے
11:45سفر پر
11:45ڈالنا چاہتے ہیں
11:46تو آپ
11:47اس حجم کو
11:48سکیڑ کے
11:49آپ صرف
11:50کمزور لوگوں
11:52کو
11:52پروٹیکٹ کرنے
11:53کی کوشش کریں
11:54اور اس حجم
11:55کو
11:55جو شاید
11:56مہینے کیا
11:57دو دو سو
11:58تین تین سو
11:58عرب پہنچ چکا تھا
11:59صوبوں کے ساتھ
12:01مل کے
12:01اس کو
12:02اس کے دسویں
12:02حصے پہ
12:03لا کے
12:03وہ
12:04موٹر سائیکل
12:05والا
12:05وہ
12:06تندور
12:06والا
12:07وہ
12:07دکان
12:08والا
12:08جس کو
12:09جس قسم کے
12:10مرضی حالات
12:11اور حکومت
12:12کو
12:12تحفظ دینا
12:13چاہیے
12:13اس کی طرف
12:14اپنے سارے
12:15جو وسائل ہیں
12:16ان کا
12:16رخ کریں
12:17تو یہ سارے
12:18کا سارا
12:18پروگرام
12:19وزیراعظم
12:20ہاؤس کے
12:21اندر بیٹھ کے
12:21جب
12:22ترتیب
12:23دیا گیا
12:24اس کے اندر
12:25میں شکر
12:26گزار ہوں
12:26پریزنٹ
12:27آصف علی
12:28زرداری
12:28صاحب کا
12:29جنہوں نے
12:30اس سارے
12:31پروسس کی
12:32خود
12:32نگرانی کی
12:34وزیراعظم
12:35صاحب کا
12:36جنہوں نے
12:37جس طرح
12:37فنانس منسٹر
12:38نے بتایا
12:39پہلے دن سے
12:40ہماری
12:41رہنمائی کی
12:42ہمیں گائیڈ کیا
12:44کہ اس کو
12:44کس طرح سے
12:45آگے لے کے
12:45چلنا ہے
12:46سارے
12:47وزراء
12:47آلہ
12:48خاص طور پہ
12:50مریم نواز
12:51شریف
12:51صاحبہ
12:52کا
12:52مراد
12:53علی
12:53شاہ
12:54صاحب
12:54کا
12:54سہیل
12:55آفریدی
12:56صاحب
12:56کا
12:56سرفراز
12:58بکتی
12:58صاحب
12:58کا
12:59اور
12:59جو قائم
13:01مقام
13:01وزیر
13:02آلہ
13:03گلگت
13:04بلتستان
13:05جج
13:05صاحب
13:06کا
13:06پرائیم
13:07منسٹر
13:07ازاد
13:08جمہو
13:08کشمیر
13:08ان کی
13:10مشاورت
13:11کے
13:11ساتھ
13:11اور
13:12بلاول
13:13بھٹو
13:13زرداری
13:13صاحب
13:14کا
13:18اس کے
13:18اوپر
13:18رہنمائی
13:19بھی
13:19دی
13:19پالیسی
13:20ایڈجسمنٹ
13:21یا جو بھی
13:21مشورے تھے
13:22وہ بھی
13:22دیئے
13:23جس کے
13:23مطابق
13:24ایک
13:24فائنل
13:25پروگرام
13:25کو
13:25ترتیب
13:26دیا گیا
13:26اور یہ
13:27تیہ کیا گیا
13:28کہ شاید
13:29بینل اقوامی
13:30منڈی کی
13:31جو قیمت
13:31ہے
13:32اس کو
13:33ٹرانسور
13:34کیا جائے
13:35اور اس کے
13:36ساتھ ساتھ
13:37تارگیٹڈ
13:38سبسڈی
13:38پروگرام
13:39کا
13:39سوبوں
13:40کی
13:40مشاورت
13:40کے
13:41ساتھ
13:41پروگرام
13:42کو
13:42فوری
13:42طور پر
13:43رول
13:43آؤٹ
13:43کیا جائے
13:44جس
13:44کو
13:44آپ
13:45نے
13:45دیکھا
13:45کہ
13:45وزیر
13:46خزانہ
13:46صاحب
13:47اور میں
13:47نے
13:47جب
13:48رات
13:48کو
13:48بیٹھ
13:49کے
13:49جب
13:49قیمتوں
13:50کے
13:50بڑھاوے
13:50کو
13:51اناؤنس
13:51کیا
13:51اس کے
13:52ساتھ
13:53سبسڈی
13:54پروگرام
13:55کا
13:55بھی
13:55اناؤنس
13:55کیا
13:56اس کے
13:56کیا
13:57خد و
13:57خال
13:57ہیں
13:57وہ
13:58فرنس
13:59منسٹر
13:59صاحب
13:59بھی
13:59بتائیں
14:00گے
14:00اس
14:00کا
14:00طریقے
14:00کار
14:01کہ
14:01باعزت
14:02انداز
14:03کے
14:03اندر
14:03کسی
14:04لڑائی
14:04جھگڑے
14:05کے
14:05بغیر
14:05کسی
14:06پٹرول
14:07پمپ
14:07پہ
14:07کتارے
14:08لگے
14:08بغیر
14:08کس
14:09طرح
14:09سے
14:10آئی
14:10ٹی
14:10منسٹری
14:11نے
14:11ان کے
14:12گھروں
14:13کے
14:13اندر
14:14ان کے
14:15ای
14:15والٹس
14:16کے
14:16ذریعے
14:17ان
14:17کو
14:17یہ
14:17پیسے
14:18مہیا
14:18کرنے
14:19کا
14:19باعزت
14:20انتظام
14:21کیا گیا
14:21سارا
14:23ریکارڈ
14:23گاڑیوں
14:24کا
14:24موٹر
14:24سائیکلوں
14:25کا
14:25صوبائی
14:26ایکسائز
14:26ڈپارٹمنٹوں
14:27کے ذریعے
14:28لیا گیا
14:28کٹھا
14:29کیا گیا
14:30اور آج لاکھوں
14:32کی تعداد
14:33کے اندر وہ
14:33پیسے
14:34ٹرانسفر
14:34بھی ہو چکے
14:35اور ڈپٹی
14:37پرائیم
14:37منسٹر
14:37صاحب
14:38کی سربرائی
14:38کے اندر
14:39روز
14:40لاکھوں کی
14:40تعداد کے
14:41اندر وہ
14:41ٹرانسیکشن
14:42ہی
14:42ہو رہی ہیں
14:44تو
14:44سپیکر صاحب
14:46تو یہ
14:47بیک گراؤنڈ
14:48تھی
14:48اور اس کے
14:50پیچھے
14:50کیونکہ
14:51میں
14:52اتنی صرف
14:53گزارش کروں گا
14:54نوے فیصد
14:55ہمارا
14:57تیل
14:57سٹریٹ
14:59آف فرموس
14:59کے ذریعے
15:00آتا تھا
15:00تو
15:01ایز
15:01پیٹرولیم
15:02منسٹر
15:03گورنمنٹ
15:03پاکستان
15:04آئی وڈ
15:05آلسو
15:05لائک
15:06تو
15:09سعودی حکومت
15:10جس نے
15:12آؤٹ آف دو
15:13وے جا کے
15:14ہمیں
15:15اپنے
15:15یانبو پورٹ
15:16کے ذریعے
15:18انہوں نے
15:19بلا
15:19کسی
15:20ڈسرپشن
15:21کے
15:22پاکستان
15:23کو
15:23تیل
15:23مہیا کیا
15:24اور آج
15:26بھی
15:26ہمارے پاس
15:27خام تیل
15:28کے جہاز
15:29ریگلر
15:30بنا کے
15:31اوپر
15:31یانبو پورٹ
15:32سے آ رہے ہیں
15:33اس کے
15:34ساتھ
15:34ساتھ
15:35یو ای
15:36گورنمنٹ
15:36نے
15:36جو
15:37سٹریٹ آف
15:38فرموس
15:38سے باہر
15:39فجیرہ
15:40کا پورٹ
15:40ہے
15:40وہاں سے
15:41تیل
15:42کا انتظام
15:43پاکستان
15:44کے لئے کیا
15:44میں ان کا
15:46بھی شکر
15:46گزاروں
15:47اس کے
15:48علاوہ
15:48سلطنت
15:49افغمان
15:50ان کی
15:51آئل
15:52ٹریڈنگ
15:53کمپنی
15:53کے ذریعے
15:54آج بھی
15:55تیل
15:56کے جہاز
15:57ہمارے پاس
15:58پاکستان
15:59کے اندر
16:00اس
16:01یہ
16:02یہ جو
16:03قہد
16:04کے
16:04محول
16:05کے اندر
16:05آج بھی
16:06تیل
16:07ہمارے پاس
16:08لے کے
16:08آ رہے ہیں
16:09اور
16:10ہمارے پاس
16:11کم از کم
16:12تکلیف
16:14صرف
16:14قیمت کی
16:15حد تکر ہے
16:16جس کو
16:17آپ نے
16:18مرم پٹھی
16:18کرنے کی
16:19کوشش کی ہے
16:20کم از کم
16:20اویلیبلیٹی
16:21کی تکلیف
16:21نہیں آنے دی
16:22اس کے ساتھ
16:23ساتھ
16:24ہماری
16:24مقامی
16:25جو
16:26آئل اور
16:26گیس کی
16:27کمپنی ہے
16:28جس طرح سے
16:29آپ کی
16:31گیس کی
16:31سپلائے
16:32سسپینڈ ہوئی
16:33اس کے بعد
16:35تین
16:35چار سو
16:36ایم ایم
16:37سی ایف ڈی کی
16:38مقامی
16:38گیس
16:39ان کمپنیوں
16:41کے ذریعے
16:41مل کے
16:42فوری طور پہ
16:43ہم نے
16:44بڑھا کے
16:44اپنی پائپلائن
16:46کے اندر
16:46انجیکٹ کی
16:47جس کی وجہ سے
16:48آج بھی
16:49لوگوں کو
16:50عوام کو
16:51اپنے چولے
16:52کے اندر
16:53کھانے کے وقت
16:54کی اوپر
16:55گیس آج بھی
16:56فرام کی جاری ہے
16:57حالانکہ قطر سے
16:57آج بھی
16:58کوئی ہمارے پاس
16:59گیس کا
17:00مولیکیول
17:00نہیں آ رہا
17:01اس کے
17:02ساتھ ساتھ
17:03سر
17:03گیس کی
17:04سسپینشن
17:05کے باوجود
17:05آج جو
17:07ایک
17:07کرائیسز
17:08دنیا کے
17:09اندر
17:09تیل کے
17:10کرائیسز
17:11سے بھی
17:11بڑا
17:11جس کی
17:13رخ
17:14اور جس کا
17:15حجم ہو چکا ہے
17:16وہ
17:17خاد کا
17:17کرائیسز
17:18ہے
17:18تو وزیراعظم صاحب
17:20نے
17:20فود سیکیورٹی
17:22کو دیکھتے
17:22وے
17:23گیس کی
17:24سپلائی کے
17:25باوجود بھی
17:26یہ
17:26ہدایت کی
17:27کہ
17:28خاد کی
17:29فراہمی
17:30کے اندر
17:30کسی قسم
17:32کی کوئی
17:32تکلیف
17:32نہیں آنی
17:33چاہیے
17:34رانہ صاحب
17:35خاد دا جہا
17:36تسی زور لائے
17:36میں وہ گل
17:37سنا رہے ہیں
17:37جی
17:39اور
17:41رانہ صاحب
17:42نے
17:44جی
17:46رانہ صاحب
17:47سے
17:47رانہ صاحب
17:49سے
17:49جو انہوں
17:50نے
17:51خاد کی
17:51آواز
17:52اٹھائی
17:52کہ
17:52ہمارے کسان
17:53بھائیوں
17:53کو
17:54ہمارے
17:55ہمسائے
17:55ممالک
17:56کے اندر
17:56جو تکلیف
17:57ہے
17:57کہ آج
17:58خاد کی
17:58بوری
17:59تین تین
17:59گناہ
17:59مہنگی
18:00ہو گئی
18:00ہے
18:00پندرہ
18:01ہزار
18:01رپے کی
18:01ہو گئی
18:02ہے
18:02یہ تکلیف
18:03نہیں آنی
18:04چاہیے
18:04تو
18:05وزیراعظم
18:05صاحب
18:06نے
18:06کہا
18:06جس طرح
18:06مرضی
18:07جو مرضی
18:07ہو
18:08آپ کی
18:08جو
18:09دس
18:09خاد کی
18:10فیکٹریاں
18:11پاکستان
18:12کے اندر
18:12موجود ہیں
18:13وہ
18:14ان کو
18:14گہز کی
18:15فرامی
18:16یقینی
18:16بنائیں
18:16اور ان سے
18:18یہ
18:18لکھوائیں
18:18کہ
18:19خاد کی
18:20قیمت
18:20ساڑھے
18:20چار ہزار
18:21رپے
18:22بوری
18:22سے زیادہ
18:23ایک رپے
18:23بھی نہیں ہوگی
18:24اور اس کے
18:24اوپر آج بھی
18:25خاد پاکستان
18:26میں دستیاب ہے
18:28اس کے علاوہ
18:30سر میں
18:31حکومت
18:33ایران کا
18:33بھی شکر
18:34گزاروں
18:34جب سے
18:35یہ
18:36تنازہ
18:37ہوا
18:37ہمارے
18:38دو جہاز
18:39خام
18:40تیل کے
18:41وہ
18:42ہرمز
18:43کے اندر
18:43پھسے
18:44وے تھے
18:44ایرانی
18:45حکومت
18:46نے
18:46سارے
18:47تحفظات
18:48اور
18:49سارے
18:50اپنے
18:50گلوں
18:51کو
18:51ایک طرف
18:52کر کے
18:52پاکستان
18:54کے ساتھ
18:55اور پاکستان
18:56نے
18:56جو
18:56کردار
18:57ادا کیا
18:59اس
19:00جنگ
19:00بندی
19:00کے اندر
19:01جو
19:01سنسیر
19:02ایفٹ
19:02کی
19:02اس کو
19:03دیکھتے
19:04ہوئے
19:04جو
19:05ایرانی
19:05حکومت
19:06نے
19:06ہمیں
19:06سیف
19:07پیسج
19:07دیتے
19:08ہوئے
19:09جو
19:09جہاز
19:10کراچی
19:12اور پال
19:13کی
19:13جو
19:14ہرمز
19:14کے اندر
19:15کئی دن
19:16فسا رہا
19:16اس کو
19:17باہر
19:17نکلنے
19:18کی اجازت
19:19دی
19:19میں ان کا
19:19بھی شکر
19:20گزار
19:20ہوں
19:20اور
19:21اس کے
19:22ساتھ
19:23جو
19:24جنید
19:24انوار
19:25صاحب
19:25نے
19:25جو
19:26پی این
19:26ایس
19:27سی
19:27کے لیے
19:27اور
19:28تیل
19:29کی
19:29فرامی
19:29کو
19:29یقین
19:30بنانے
19:30یقینی
19:31بنانے
19:31کے لیے
19:32جو
19:32سارے
19:33کا سارا
19:34پی این
19:34ایس
19:34سی
19:34کا
19:35بیڑا
19:36پی ایس
19:37او
19:37کے لیے
19:37اور
19:38ریفائنریوں
19:38کے لیے
19:39دستیاب
19:39کیا
19:40جس کی
19:40وجہ سے
19:41آج بھی
19:42پیٹرول
19:43پمپوں کے
19:43اندر
19:44ایندن
19:44دستیاب
19:45ہے
19:45ریفائنری
19:45ہیں
19:46پوری طرح
19:46سے
19:46چل رہی
19:47ہیں
19:47میں
19:47انتہ
19:48بھی
19:48شکر
19:48گزار
19:48ہوں
19:51وزیراعظم
19:52صاحب
19:52نے
19:53اس چیز
19:54کو بھی
19:54دیکھتے
19:55ہوئے
19:55کہ ہم نے
19:57خارجہ
19:57محاذ
19:58پہ
19:58کوششیں
19:59کر کے
20:00فیلڈ
20:01مارشل
20:01صاحب
20:01نے
20:01کاوشیں
20:02کر کے
20:03ہم نے
20:03متبادل
20:04اپنے
20:05ذرائعے
20:05تو
20:06ارینج
20:06کر لی
20:06ہیں
20:06پر اگر
20:07خدانہ
20:07خاصتہ
20:08وہاں
20:09پہ
20:09بھی
20:09کوئی
20:09دسٹربنس
20:10آتی
20:10ہے
20:10تو
20:11شزا
20:11فاطمہ
20:12صاحبہ
20:12کی
20:12ذمہ
20:13داری
20:13لگائی
20:13کہ
20:14نہ
20:14صرف
20:15یہ
20:16باعزت
20:16سبسیڈی
20:17کا
20:18انتظام
20:19کیا جائے
20:19پر
20:20خدانہ
20:20خاصتہ
20:21اگر
20:22راشننگ
20:22کی طرف
20:23جانا
20:23پڑے
20:23کہ
20:24سپلائے
20:24کے اندر
20:25کوئی
20:25دسٹرپشن
20:25آئے
20:25تو
20:26جو کام
20:27سری لنکا
20:28کی حکومت
20:29نے
20:30مہینوں
20:30کے اندر
20:30جب
20:31دوزار
20:31بائیس
20:31میں
20:32ان کی
20:32ڈیفولٹ
20:32ہوئی تھی
20:33ہفتوں میں
20:33کر کے
20:34پیٹرول
20:35پمپوں
20:35کو
20:35انیبل
20:36کیا
20:36جو خدا
20:37نہ خاصتہ
20:37اگر ہمیں
20:38اس طرف
20:38جانا پڑا
20:39تو جس کے لیے
20:39پوری طرح
20:40سے
20:40وہاں پہ
20:40ایک ویپت
20:41ہے
20:41تو میں
20:41ان کا بھی
20:42شکریہ
20:42دار کرتا
20:43ہوں
20:45سر آخر
20:46میں
20:46اب
20:48گزارش
20:48یہ
20:49کہ
20:51یہ سارا
20:51کچھ
20:52کر کے
20:53آپ نے
20:54دستیابی
20:55کو تو
20:55یقینی
20:55بنا لی ہے
20:56اور انشاءاللہ
20:57اس کے اندر
20:58کیونکہ
20:59فنانس منسٹر
20:59صاحب
21:00صدار
21:01ویس لغاری
21:02صاحب
21:03جنید انبار
21:03صاحب
21:04اور اس کی
21:04ایک انٹر منسٹریل
21:06کمیٹی
21:06بنائی ہوئے
21:06جس کے اندر
21:07ہم روز مرہ
21:08کی بنا کے
21:08اوپر
21:09دو بجے
21:10دیکھ رہے ہیں
21:10تو ہر کام
21:11جو
21:12ریاست پاکستان
21:14کے مفاد
21:14کے اندر
21:15ہوگا
21:15اویلیبیلٹی
21:16کے لیے
21:17پرائیس
21:18کے لحاظ سے
21:18عوام
21:20کو کشن
21:20کرنے
21:20کے لیے
21:21وہاں پہ
21:21ڈیلی
21:22بیسس
21:22کی اوپر
21:22کریں گے
21:23تاکہ
21:23جو مناظر
21:25ہندوستان
21:25کے اندر
21:26بنگلہ دیش
21:27کے اندر
21:28سری لنکا
21:29کے اندر
21:30فلپینز
21:31کے اندر
21:31یا باقی
21:32جو ممالک
21:33کے اندر
21:33نظر آ رہے ہیں
21:34وہاں پہ
21:35نظر نہ آئیں
21:35اور
21:36جو
21:37کمزور
21:38طبقات ہیں
21:39ان کے لیے
21:40میں شکر گزار
21:41اس صوبائی
21:42حکومتوں
21:42نے مل کے
21:43موٹر سائیکل
21:44والی جو
21:45ہماری
21:45جو ساری
21:46عبادی ہے
21:47ان کے لیے
21:48ایک سائز
21:49کا ریکارڈ
21:50لیتے
21:50وے
21:52سور
21:52سور پہ
21:54لیٹر
21:54سور پہ
21:56لیٹر
21:56ایک لیٹر
21:58روز
21:58کا
21:58بیس دن
21:59اگر ان کو
21:59اپنے
22:00روزگار کے لیے
22:01دفتر جانا پڑتا ہے
22:02واپس آنا پڑتا ہے
22:03پچاس کلومیٹر
22:04اگر ان کو
22:05سفر کرنا پڑتا ہے
22:06تو تقریباً
22:07بیس کلومیٹر
22:08کی اوپر
22:08سور پہ
22:10لیٹر کے حساب سے
22:11دو آزار روپے
22:12تین مہینے کے لیے
22:13باعزت انداز کے اندر
22:14یہ
22:15آئی ٹی کی ٹیم
22:16کی مشاورت کے ساتھ
22:17صوبائی ایک سائز
22:18ڈپارٹمنٹوں کی
22:19مدد کے ساتھ
22:20یہ پیسے
22:21ان کے
22:21کاؤنٹوں میں
22:22فرام کرنے کا
22:22سلسلہ شروع ہو چکا ہوا ہے
22:24سر
22:27دو پہیوں والے
22:28موٹر سائیکل ہی ہیں
22:29دو پہیوں والے
22:30موٹر سائیکل ہی ہوتے ہیں
22:32اچھا سر
22:32اس کے علاوہ
22:36سر
22:36جی ضرور دیتے ہیں
22:37سر
22:37وہ بلکل چلانی چاہیے
22:39آپ ماشاءاللہ
22:39ویسی کرکٹ گیو پر
22:40ضرور لگا کے
22:40سائیکل کا بھی کرنا چاہیے
22:42اچھا سر
22:43اس کے ساتھ ساتھ
22:44سر انٹر سٹی
22:46ٹریفک
22:46کیونکہ ہماری
22:47بہت سی عبادی ہے
22:48جو شہر سے باہر
22:50بڑے شہروں میں آتی ہے
22:52کام کرتی ہے
22:54اس کے بعد
22:55مہینے کے بعد
22:56دو مہینے کے بعد
22:57واپس جاتی ہے
22:58تو وزیراعظم صاحب
22:59نے خاص طور پر
23:01ہدایت کی
23:01کہ پاکستان
23:03ریلویز
23:04جو لوور گریڈ
23:05کے جو خاص طور پر
23:07ان کے جو
23:07مسافر ہیں
23:08حنیف عباسی صاحب
23:10کو کہا گیا
23:11کہ ان کے
23:12قرائےوں کو
23:13فریز رکھنے کے لیے
23:14آپ بھرپور
23:16کریں اور جو
23:17مدد
23:18پی ایس او
23:19اور باقی
23:20ریاست کے اداروں
23:21سے آپ کو چاہیے
23:22آپ کو فرہم کی جائے گی
23:23تو مجھے خوشی ہے
23:24یہاں پہ یہ کہتے
23:25وہے کہ انہوں نے
23:26اس چیز کو بھی
23:27یقینی بناتے وہے
23:28جو آپ کے
23:29لوور گریڈ کے
23:30جو آپ کے
23:30مسافر ہیں
23:31ان کے لیے
23:32قرائےوں کو بھی
23:33فریز کیا گیا
23:34اور یہ سہولت
23:34آج تکر ان کو
23:35مہیا کی جا رہی ہے
23:36جی
23:39اس کے ساتھ ساتھ
23:40سر جو
23:42پبلک سیورس بسز ہیں
23:44ان کی بھی
23:45تکلیف کو
23:46کم کرنے کے لیے
23:47جو انٹر سٹی
23:48ٹریفک ہے
23:48وہ
23:49آئی ٹی منسٹری
23:50نے
23:50سارا ایک سائز
23:52کا ریکارڈ لے کے
23:53ایک لاکھ
23:54روپے مہینہ
23:56ان بسوں کے
23:57مالکان
23:58کو
23:58ٹرانسور کرنا
23:59شروع کر دیا
24:00اس کے ساتھ ساتھ
24:02سبائی حکومتوں
24:03کو کہا گیا ہے
24:04کہ ان کے
24:05روٹ پرمٹ
24:05نکالیں
24:06جو باقی کا
24:07فرق ہے
24:08اگر آپ
24:08ڈال سکتے
24:09حصہ اس میں
24:09ڈالیں
24:10اور یہ
24:11ذمہ داری لیں
24:12کہ جو
24:13قرائے کا
24:14بڑھاوہ ہے
24:14اس کو
24:15کم سے
24:15کم سطح
24:16کے اوپر
24:16رکھا جا سکے
24:17تاکہ جو
24:18لوگ باعزت
24:19روزکار کے لیے
24:20شہروں میں آتے ہیں
24:20ان کے لیے
24:21ہم آسانی کا
24:22باعز بان سکیں
24:22اور اس سے
24:23تحفظ دے سکیں
24:23اس کے ساتھ ساتھ
24:26سبو نے
24:27اپنے تائیں
24:28یہ فیصلہ کیا
24:29کہ جو
24:30انٹر سٹی
24:31موومنٹ
24:31ہوتی ہے
24:32انٹر سٹی
24:34موومنٹ
24:34کے اندر
24:34کچھ سوبوں
24:35نے
24:35فیصلہ کیا
24:37کہ وہ
24:37فری کریں گی
24:38جس میں
24:39اسلام آباد
24:40نے بھی
24:40یہ فیصلہ کیا
24:41کہ میٹرو سرویس
24:42کی ساری
24:43فیس جو ہے
24:44وہ حکومت
24:45پاکستان
24:46خود
24:46ابزورب کرے گی
24:47اور لوگوں
24:47کو سہولت دے گی
24:48کچھ حکومتوں
24:50نے
24:50قرائےوں کو
24:51فریز کرنے
24:52کا فیصلہ کیا
24:53اس کے مطابق
24:54ایک اور
24:55طبقے کو
24:56خاص طور پہ
24:57سٹوڈنٹس
24:58اور جو
24:59شہر کے درمیان
25:00کمیوٹ کرتے ہیں
25:01اور ان کے پاس
25:02وسائل نہیں ہیں
25:02ان کو
25:03تحفظ دینے کی
25:04کوشش کی
25:05سر اس کے
25:06ساتھ ساتھ
25:07جو ایک
25:08بہت بڑا
25:08طبقہ
25:09اور کیونکہ
25:10ڈیزل کے اندر
25:11کئی گناہ
25:11زیادہ
25:12ازحفہ آ رہا تھا
25:13اور جو
25:14حکومت
25:14پٹرولیم
25:15لیوی کو
25:16سفر کر کے
25:17اس میں تحفظ
25:17دے سکتی تھی
25:18وہ وہ
25:25کیونکہ
25:26آپ کو یہ
25:26تحفظ کر رہا تھا
25:27کہ کیا
25:28ٹریکٹروں کو
25:29پٹرول پمپ کے
25:30اوپر
25:31آپ نے
25:32سستہ
25:32ڈیزل
25:33فرام کرنا ہے
25:34ہارویسٹروں کو
25:35تریچروں کے لیے
25:36آپ نے
25:37ڈیزل
25:37کیا جیری کین
25:38کے اندر
25:39فرق قیمت
25:40کی اوپر
25:40سستہ
25:40فرام کرنا ہے
25:41آپ نے
25:42کیا
25:42ٹیوولوں کے لیے
25:43ڈیزل
25:44سستہ
25:45دو قیمتوں
25:46کے اوپر
25:46تحفظ کرنا ہے
25:47تو سارے
25:48وزراء اللہ کے ساتھ
25:49یہ تیہ کیا گیا
25:50کہ جو
25:51لاکھوں
25:51لوگوں کا
25:52کروڑوں
25:53لوگوں
25:54کسانوں کا
25:55ریکارڈ
25:55پنجاب کے اندر
25:57کسان
25:57کارڈ کے ذریعے
25:58سندھ کے اندر
26:00ہاری کارڈ کے
26:01ذریعے
26:02اور
26:03کے پی حکومت
26:04کے اندر
26:05جو ورلڈ بینک کے
26:06پروجیکٹ کے ذریعے
26:07ان کا لینڈ
26:07ریکارڈ
26:08جو ڈیجٹائز
26:09کیا گیا ہے
26:09اور اسی طرح
26:11بنوچستان کی حکومت
26:12میں جو ڈیجٹائز
26:13کیا ہوئے
26:14ان کی ملکیت
26:15کو دیکھتے ہوئے
26:15پچیس اکڑ کی
26:17حد تکر
26:18جو کسان ہے
26:19اس کو
26:20اس بوجھ
26:21کو ہلکہ
26:21کرنے کے لیے
26:22مدد دینے کے لیے
26:24پندرہ سو روپے
26:25اکڑ کا
26:26سبسڈی
26:27فوری طور پر
26:28آپریشنلائز
26:29کر دی گئی ہے
26:30جس کے اوپر
26:30اس کو پیسہ
26:31ٹانسفر کرنے
26:32دے دیا گیا
26:33جی
26:35اور سر
26:36یہ
26:37یہ
26:37ازاد جمہو کشمیر
26:40ازاد جمہو کشمیر
26:42گلگت بلتستان
26:43اسلام آباد کے
26:45جو رہائشی ہیں
26:46ان ساروں کی
26:48ذمہ داری
26:48وفاقی حکومت
26:50نے لیے
26:50اور انشاءاللہ
26:52تعالی
26:52مل کے
26:53سر یقیناً
26:55یہ جتنا
26:55بڑا
26:56ایک
26:57کرائیسز
26:58ہمارے سامنے
26:59کھڑا ہوا ہے
27:00اس کو
27:01اگر
27:02سٹیر کرنا تھا
27:03بغیر
27:04ریاست کو
27:05نقصان پنچائے
27:06اور
27:07جس طرح سے
27:08دوزار دو میں
27:09پاکستان کو
27:10دوالیہ پن کے
27:11نہج میں لے کے
27:12گیا تھا
27:14ایسی صورتحال
27:15کے اندر
27:16کہ جب
27:17یو اے کی حکومت
27:19اپنے ڈیزل کی قیمت
27:20اسی روپے بڑھا رہی ہو
27:21جن کے پاس
27:22مقام
27:36اس کے اندر
27:38اس رستے کو کس طرح
27:40نیویگیٹ کر کے
27:41چلانا چاہے
27:42آگے لے کے چلنا چاہیے
27:44تو سارے
27:45وزراء
27:45اللہ کی
27:45مشاورت
27:46کے ساتھ
27:47نیشنل
27:48لیڈرشپ
27:48نے
27:48سیاسی
27:49لیڈرشپ
27:50نے
27:50اسکری
27:51قیادت
27:51نے
27:51فیصلہ
27:52کیا
27:58قومی اسمبلی
27:59کا اجلاس جاری ہے
28:00وزیر پیٹرولیم
28:01علی پرویز
28:01مالک
28:02اظہار خیال
28:02کر رہے تھے
28:03ان کا کہنا تھا
28:04کہ وفاقی حکومت
28:05نے
28:05عوام کو
28:06آئیل شوک سے
28:06تحفظ دینے کی
28:07بھرپور کوشش کی
28:08فیصلہ کیا گیا
28:09ذمہ داریاں بانٹیں
28:10وفاقی حکومت
28:11نے
28:12ایک سو چالیس
28:13عرب کا انتظام کیا
28:14فیلڈ مارشل
28:15اسکری قیادت
28:16وزراء آلہ کے ساتھ
28:17مل کر
28:17مشاورت کی گئی
28:18صدر مملکت
28:19نے سارے عمل کی
28:20نگرانی کی
28:21وزراء آلہ
28:22وزیراعظم
28:22آزاد کشمیر
28:23کی مشاورت
28:24صفر ہے
28:25دنیا کو
28:26بہران سے
28:27بچانے کے لیے
28:28معاہدہ
28:28اسلام آباد
28:29تھیار
28:29پاکستان نے
28:30جنگ بندی
28:31فارمولا
28:31امریکہ اور
28:32ایران کی
28:32حوالے کر دیا
28:33پہلے مرحلے میں
28:34فوری جنگ بندی ہوگی
28:35بدلے میں
28:36ایران آبنا
28:36حرمز کھول دے گا
28:38دوسرے راؤن میں
28:38معاہدے کو
28:39حتمی شکل دینے کے لیے
28:40پندرہ سے بیس دن
28:41کا وقت دیا جائے گا
28:42فیلڈ مارشل
28:43سید آسیب منیر کی
28:44کامیاب سفارتکاری
28:45کی بدولت ایران
28:46اور امریکہ کی
28:47مذاکرات میں
28:47ڈیڈ لوک
28:48ختم ہو گیا
29:03موسیقی
29:19مجبوزہ فارمولا
29:20ایران اور
29:21امریکہ کے
29:21حوالے کر دیا
29:22جنگ روکنے
29:23اور آبنا
29:24حرمز کھولنے
29:24کی تجویز شامل
29:25ملکی خبر
29:26ایجنسی روائٹرز
29:27نے اپنی
29:27ریپورٹ میں
29:28فیلڈ مارشل
29:28سید آسیب منیر کی
29:29تاریفوں کے
29:30پل باندھے
29:31ریپورٹ میں
29:32کہا گیا
29:32فیلڈ مارشل
29:33سید آسیب منیر
29:34امریکی نائب صدر
29:35جیڈی وینز
29:35صدر ٹرم کے
29:36نمائند خصوصی
29:37براہ مرشق
29:38گبستہ
29:38اسٹیل وٹکوف
29:39اور ایرانی
29:40وزیر خارج
29:40عباس
29:41عراقشی سے
29:41رابطے میں
29:42رہے
29:42روائٹرز
29:42کے کہنا ہے
29:43پاکستان نے
29:43جنگ بندی کے لیے
29:44دو مرحلوں پر
29:45مجتمع حکمت
29:46حملی تیار کی ہے
29:47پہلے مرحلے میں
29:48فوری جنگ بندی ہوگی
29:49مدلے میں ایران
29:50ابنائے حرمز
29:51کھول دے گا
29:51دوسرے راؤنڈ میں
29:52وسیطر معاہدے
29:53کو حتمی شکل
29:54دینے کے لیے
29:55پندرہ سے بیس
29:56دن کا وقت
29:56دیا جائے گا
29:57امریکہ ایران
29:58جنگ بندی کے
29:59مجووزہ معاہدے
29:59کو
30:00استعباد ایک آرڈ
30:00کا نام دیا گیا ہے
30:01روائٹرز کے کہنا ہے
30:02ایران مستقل
30:03جنگ بندی چاہتا ہے
30:04جس میں امریکہ
30:05اور اسرائیل کے
30:06دوبارہ حملے
30:06نہ کرنے کی
30:07زمان شامل ہو
30:08فیل مارشل سے
30:09یدعاصم منیر کی
30:09کامیاب
30:10ڈپلومیسی کے
30:11نتیجے میں
30:11استعباد
30:12اس وقت
30:12سفارتکاری کا
30:13دار الحکومت
30:14بن گیا ہے
30:14یہی وجہ ہے
30:15صدا ٹرمپ
30:16فیل مارشل کی
30:16شان میں
30:17قصیدے پڑھتے
30:18دکھائی دیتے ہیں
30:23تو کبھی
30:24ایرانی پارلیوان
30:25تشکر پاکستان
30:26کے ناروں سے
30:26گونسی ہے
30:30کبھی
30:31ابباس اراخ کی
30:32ٹوئٹ کر کے
30:32پروپگینڈا
30:33کرنے والوں کو
30:34موہ توڑ جواب دیتے ہیں
30:35تو کبھی
30:36ایرانی عوام
30:36پاکستان کے
30:37حق میں
30:37مظاہرے کر کے
30:38یک جہتی کا
30:39اظہار کرتے ہیں
30:40ایران نے
30:41عرضی جنگ بندی کے
30:41بدلے
30:42اپناہ
30:42خرمز کھولنے
30:43سے انکار کر دیا
30:44سینئے ایرانی
30:44احتیدار نے
30:45وائٹس کو بتایا
30:46تہران
30:47ڈیڈ لائن
30:47قبول کرنے
30:48اور فیصلہ
30:49کرنے کے لیے
30:49دباؤ قبول نہیں
30:50کرتا
30:50مستقل جنگ بندی
30:52کے لیے
30:52امریکہ میں
30:53تیاری کا
30:53فکتان ہے
30:54پاکستان کے
30:55جانب سے
30:55ایران کو
30:56فوری جنگ بندی
30:56کی تجویز
30:57مل گئی ہے
30:57اس کا جائزہ
30:58لیا جارہا ہے
30:59امریکہ
30:59ایران کے
31:00درمیان
31:00ممکنہ
31:01معاہدے میں
31:01عالمی تجارتی
31:02گزرگاہ کی
31:03مکمل آزادی
31:04کی زمانت
31:05لازمی ہونی
31:05شاہی ہے
31:06صدر متحدہ
31:07عرب امارات
31:08کے مشیر
31:08انور قرکاش
31:09نے کہا
31:09اب نائے
31:10ہم اس کسی
31:11ملک کے ہاتھ
31:11یہ غمال
31:23حل کیے
31:24بغیر کوئی
31:24معاہدہ کیا گیا
31:25تو مشرق
31:25وستہ پہلے سے
31:26کئی زیادہ
31:27خطرناک
31:28اور غیر
31:28مستحکم ہو جائے گا
31:29ایران نے
31:30امریکی پندھا
31:31نکاتی منصوبہ
31:31مسترد کر دیا
31:32ایرانی وضاعت خاجہ
31:33کے تجمعان
31:34اسمائل بقائی نے کہا
31:35سالیسوں کے ذریعے
31:36موصول ہونے والی
31:37امریکی نکات کا
31:38جائزہ لیا
31:38جو غیر منطقی ہے
31:40ان کا کوئی جواز نہیں
31:41انہوں نے
31:42پریس کانفرنس
31:43کے دوران دعویٰ کیا
31:43امریکی پائلٹ
31:44کو بچانے کا
31:45مشن ممکنہ طور پر
31:46یورینیم چرانے
31:47کا بہانہ تھا
31:48جس علاقے میں
31:49امریکی پائلٹ
31:49کی موجودی کا
31:50دعویٰ کیا گیا
31:51وہ اس جگہ سے
31:52بہت دور ہے
31:52جہاں امریکی فوج
31:53نے اترنے کی
31:54کوشش کی
31:55جاہاں
31:56ہم نے
31:58جاہاں
32:00گیر
32:02کمی اوڈا
32:02کمی اوڈا
32:04جاہاں
32:04جاہاں
32:04جاہاں
32:05جاہاں
32:05مجھے
32:05پڑیر
32:07یا
32:07تطور
32:08جاہاں
32:08جاہاں
32:09کمی اوڈا
32:11گیر
32:11پاکستان
32:12اور
32:13کاری
32:14جاہاں
32:17ہم نے
32:18کمی
32:19جاہاں
32:19کمی
32:21کمی
32:22کمی
32:23These items, it has nothing to do with the logic and we will never accept these 15 American conditions.
32:36These items, it has nothing to do with the truth.
33:07These items, it has nothing to do with the truth.
33:34These items, it has nothing to do with the truth.
34:04These items, it has nothing to do with the truth.
34:16These items, it has nothing to do with the truth.
34:46These items, it has nothing to do with the truth.
35:16These items, it has nothing to do with the truth.
35:58It has nothing to do with the truth.
36:09These items, it has nothing to do with the truth.
36:15It has nothing to do with the truth.
36:27It has nothing to do with the truth.
36:57It has nothing to do with the truth.
37:23It has nothing to do with the truth.
37:25It has nothing to do with the truth.
37:26It has nothing to do with the truth.
37:29It has nothing to do with the truth.
37:32It has nothing to do with the truth.
37:33It has nothing to do with the truth.
37:35It has nothing to do with the truth.
37:35It has nothing to do with the truth.
37:35It has nothing to do with the truth.
37:36It has nothing to do with the truth.
Comments