Skip to playerSkip to main content
#IndiaPakistanWar #pmshehbazsharif #cdffieldmarshalasimmunir #markaehaq #israel #lebanon #Russia #uranium #straitofhormuz #us #iran #iran #US #donaldtrump #Pakistan #petrolprice #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈس مائی
00:30مارکہ حق کے نام سے منصوب کرنے کا اعلان
00:32تقریب میں فیلڈ مارشل آسم ہنیت
00:34پاک فضائیہ اور بہریہ کے سیبرہان اور عالی سیول ارسپری حکام شریف
00:47وزیر آزم شہباز شریف کہتے ہیں
00:49مجھے ابھی فیلڈ مارشل نے بتایا کہ ایران کے جانب سے تجاویز پر جواب موصول ہو گیا
00:53ایران کے جواب سے متعلق ابھی مزید تفصیل بتا نہیں سکتا
00:56امریکہ ایران جنگ بندی کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری
01:02دشمن جان لے پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں
01:07انتہائی خطرناک تکلیف دے اور دور رس ہوں گے
01:11مارکہ حق دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن مارکہ تھا
01:14جس میں حق فتحات اور باطل حزیمت سے دوچار ہوا
01:18فیلڈ مارشل سید آسر منیر کا تقریب سے خطاب
01:20کہا فتح مزائلوں اور پاک فضائیہ کی شاہینوں نے دشمن کے چھبیس سے زیادہ عسکری اہداف کو نشانہ بنایا
01:26اس جنگ میں بھارت کو شدید جانی و مالی نقصان ہوا
01:29جس کی قیمت وہ آنے والے وقتوں تر چکاتا رہے گا
01:32ہندوستان کا یہ قاب کہ وہ پاکستان کو عسکری جاہریت اور سفارتی تنہائی کا نشانہ بنا کر
01:38خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کرے
01:40لیکن اس کا یہ قاب اس کے قد کارٹ اور صلاحیت سے کہیں بڑھ کر ہے
01:44جس کو پاکستان کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گا
01:47پاکستان کا دفاع کل بھی ناقابل تسقیر تھا اور آئندہ بھی رہے گا
02:02ہندوستان نے اپنی فرسودہ ریاستی دہشتگردی اور اس کی سرپرستی کی حکمت عملی کو بتدریج تقویت دی ہے
02:10وہ جان چکا ہے کہ پاکستان کو روائی کی مدان جنگ میں شکست دینا ناممکن ہے
02:15افغانستان سے پاکستان کا صرف ایک مطالبہ ہے
02:18وہ ہندوستان کی امام پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی پشپناہی بند کرے
02:24اور اپنی سرزمین پر دہشتگردی کے مراکز اور اماج گہوں کا مکمل خاتمہ کرے
02:30ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے
02:33آخری دہشتگرد کے خاتمے تک دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی
02:38فیل مارشل سید آسر منیر کا مارکہ حق کی پہلی سالگیرہ پر جی ایچ کیو میں تخریب سے خطاب
02:43کہاں بھارت پاکستان سے روایتی جنگ نہ ممکن تصور کرتے ہوئے
02:47پھر دہشتگردی کے گھناؤنی روش کا سہارہ لے رہا ہے
02:50دہشتگردی نہ صرف بھارت بلکہ افغانستان کی سرزمین سے بھی جاری ہے
02:54افغانستان سے ایک ہی مطالبہ ہے
02:56کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشتگردوں کے مراکز ختم کرے گی
03:11پاک بہریہ میں ہنگور کلاس آپ دوز کی شمولیت پاک فضائیہ کے لیے
03:16جدید ترین جنگی جہازوں کا حصول اور فتح مزائل سیریز
03:20اسی عظم کے تسلسل کی چند ایک مثالے ہیں
03:22دفاعی تیاری کے یہ سفر صرف نئی ہتیار خریبنے تک کا نہیں
03:26بلکہ نئی سوچ دربیت اور تحقیق سے بھی ہے
03:31پاکستان کی مسلح فواج کو نئے ہتیار ہی نہیں
03:34بلکہ نئی سوچ اور نئی حکمت عملی دے رہی
03:37مستقبل میں جنگیں ملٹی ڈومین آپریشنز پر مشتمل ہوں گی
03:40جس میں دور تک مار کرنے والے ہتیار
03:43ڈرون سائبر اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال ہوگا
03:46افواج پاکستان کو جدید تقاضن سے ہم آہنگ کرنے کے لیے
03:49ڈیفنس فورسز ہیڈ کارٹرز قائم کر دیا گیا ہے
03:52فیل مارشل سید آسی منیر کا خطاب کہا
03:55پاکستان کی مسلح فواج منظم اور ہر لمحہ تیار ہیں
03:58پاکستانی قوم ہماری طاقت ہے اور ہم قوم کی قوت ہیں
04:02پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے
04:11پاکستان آج اپنی موثر ذمہ دارانہ اور غیر جانبدان سپارتکاری کے ذریعے
04:16تاریخی امد مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے
04:19دنیا میں آج ہمارے دوستوں کی تعداد ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے
04:23چیف آف ڈیفنس فورسز فیل مارشل سید آسی منیر نے کہا
04:27امریکہ اور ایران کو پاکستان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے
04:30ڈانلڈ ٹرامپ کے مشکور ہیں جنہوں نے پاکستان کی سالسی کو بار بار سراہا
04:35پاکستان نے سفارتی کوششوں سے لبنان میں بھی جنگ بندی کرائی
04:39سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹیجک معاہدہ ہماری سفارتی کامیابی ہے
04:43پاکستان کی ہر داستان کشمیری بہن بھائیوں کے بغیر ادھوری ہے
04:47کشمیری عوام کی سیاسی اقلاطی سفارتی حمایت جاری رکھیں گے
04:54مارکر حق میں تاریخی فتح کا ایک سال کامیابی کی پہلی سالگرہ پر
04:58جی ایچ کیو رابر پنڈی میں پروکار تقریب
05:01فیل مارشل سید آسیم منیر مہمان خصوصی تھے
05:04فریج ایونیو آمد پار تینوں مسلح واج کے چاکو چوبن دستوں نے انہیں سلامی پیش کی
05:09فیل مارشل سید آسیم منیر نے یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور فاتحہ خانی دی
05:14تقریب میں ایر چیف مارشل زہیر احمد بابر سندھو اور نیول چیف ایڈمیرل نوید اشرف بھی موجود تھے
05:20مسلح واج کے سربراہان نے یادگار شہدہ پر پھول رکھے
05:23مارکہ حق کی شاندار کامیابی پر قوم کو مبارک بات دی
05:36مارکہ حق محض ایک جنگی فتح نہیں
05:38ایمان جرد قربانی اور قومی وقال کی زندہ اور جاوید مثال
05:43یہ وہ لما تھا کہ پوری قوم سیسا پلائی ہوئی دیوار بن کر
05:46یہ فاج کے سینہ سینہ کھڑی تھی
05:48فاج پاکستان نے دشمن کو دوٹوک انداز میں واضح پیغام دیا
05:52کہ پاکستان کی سلامتی آزادی اور وقال پر کوئی سمجھوتا ممکن نہیں
05:58مارکہ حق کی حوالے سے پاکستان نیول ڈاکیار کراچی میں خصوصی تخری
06:03وائس ایڈمیرل محمد فیصل عباسی نے خطاب میں کہا
06:06مارکہ حق میں پاکستان کو تاریخی پتہ ملی
06:09اب فاج پاکستان نے دشمن کی جارہیت کا موت اور جواب دیا
06:13پاکستان اپنی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
06:16پاک بحریہ ملکی سمندری سہدوں کے تحفظ کے لیے ہم اوقت تیار ہے
06:21تقریب میں وزیر اعلیٰ سیند مرادل شاہ
06:23اعلیٰ حکومتی اور عزقری شخصیات نے شرکت کی
06:33وزیر اعلیٰ سیند شرجلی نام میمن کی مارکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک بات
06:38کہا ایک سال پہلے پاکستان نے بھارت کا تکبر مٹا دیا تھا
06:42مارکہ حق قوم کے اتحاد حوثیے اور وطن سے محبت کی عظیم داستان ہے
06:47وزیر اعلیٰ پنجاب عظم بخاری کا کہنا ہے
06:50مارکہ حق میں پاک فوج نے بھارتی جاہریت کا بھرپور حکمت عملی سے جواب دیا
06:54دنیا پاک فوج کے جذبے اور ذہنت کے ساتھ دیے گئے جواب کی موطرف ہے
06:59فقر ہے پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے
07:08بہت خوش بہت مزے میں اور میں دیکھ رہے ہیں پڑوسیوں کے گھر اندھیرا کیوں اتنا زیادہ
07:15مارکہ حق کی پہلی سالگرہ پر اے آر وائی نیوز کی وہگا بورڈر سے خصوصی ٹرانس مشن
07:20چرکا نے ایک دشمن کو دھول چٹانے پر افاج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا
07:26لیجنڈری بشت انساری نے ملی نغمے سے حاضرین کے دل محلیے
07:29میزبان وسین بادامی اور گلوکار ساہر علی بگا نے ملی نغمہ گاہ کر جوش بڑھایا
07:41وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ
07:45علاقائی صورتحال امد کوششوں پر پیشرف کا جائزہ لیا
07:48وزیراعظم کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد السانی کے لیے تہنیتی پیغا
07:53کہا امیر قطر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں
07:56پائدار شراکتداری کو مضبوط اور وسط دینے میں مدد ملے گی
08:00پاکستان کے امد اقبامات کے لیے قطر کی مسلسل حمایت پر تاریف
08:04امد کوششوں کی کامیابی کے لیے فرقین کے تعمیری روابط پر زور گیا
08:17اگر ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا
08:20تو خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے
08:22کمانڈو پاس تارا نے انقلاب ماجد موسوی کی وارننگ
08:25کہا ہمارے مرزائل اور جرانز خطے میں امریکی اہداف
08:28اور جاہر دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے حکم کے منتظر ہیں
08:31امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے ایران کی بہری ناکہ بندی جاری ہے
08:35اٹھاون جہازوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے
08:37جبکہ چار جہازوں کو غیر فال کیا گیا
08:41روس نے پھر ایران کی افزودہ یورینیم محفوظ رکھنے کی پیشکش کر دی
08:45روسی صدر پیوچن نے کہا ایران تنازہ جل قتم نہ ہوا
08:49تو فریقین کو نقصان اٹھانا پڑے گا
08:51میری رائے میں کوئی بھی فریق اس تنازہ کو جاری رکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا
08:55امید ہے ایران تنازہ جل قتم ہو جائے گا
08:58موسکو میں نیوز کانفرنس میں پیوچن نے مزید کہا
09:01روس نے دو ہزار پندرہ میں بھی ایران سے افزودہ یورینیم کو منتقل کیا تھا
09:05اس تجربے کو دہرانے کے لیے تیار ہے
09:13اسرائیل نے ایران پر حملوں کے لیے ایراک میں خفیہ فوجی اڈا بنایا
09:17امریکی اخبار وارڈ سریر جنرل کا امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ لکھا
09:22خفیہ فوجی اڈا سہرائی علاقے میں قائم کیا گیا
09:25جس پر اسرائیلی سپیشل فورسز تاگینات تھی
09:27یہ اڈا اسرائیلی فضائیہ کی لوجسٹک مرکز کے طور پر بھی استعمال ہو رہا تھا
09:32ریپورچ میں کہا گیا ہے مارچ کے آغاز میں اراقی فوج اس اڈے کے قریب پہنچ گئی تھی
09:36لیکن اسرائیلی فورسز نے مبینہ طور پر فضائیہ حملے کر کے
09:40اراقی اہلکاروں کو اڈے سے دور رکھا تاکہ راز فاش نہ ہو
09:51ملک کے سربراہ کو قتل کیا گیا تو فوری ایٹمی حملہ کر دیا جائے گا
09:55شمالی کوریا نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
09:58اخبار چیلی گراف نے رپورٹ میں بتایا
10:00نئی آئینی تنمیم کے مطابق اگر کیم جونگ ان کو قتل کیا گیا
10:04یا نیوکلئر کمانڈ ان کنٹرول سسٹم کو خطرہ لاحق ہوا
10:07تو ایٹمی نظام خودکار اور فوری طور پر حرکت میں آ جائے گا
10:11اخبار نے لکھا ہے یہ فیصلہ ایرانی قیادت کو امریکہ اور اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنانے کے تناظر میں کیا
10:17گیا
10:23اکپا میں متحدہ کی پاکستان مشن میں بھی مارک ایہت کی پہلی سالگیرہ پر جشن
10:28نیویوک کے پاکستانی کانسل خانے کے اشتراک سے تقریب کا انقال
10:31پاک افواس کی بہادری پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو قراج تحسین پیش کیا گیا
10:36مارک ایہت نے پاکستان کی سیاسی وسیرت تحمل اور باباکار امن کے عظم کو اجادر کیا
10:41مستقل مندوب آسم اتقال کا تقریب سے خطاب
10:44سینیٹر رانہ محمود الحسن کہتے ہیں پاک پاکس سے دشمن کو عبرتناک شکست تھی
10:49امریکن پاکستانی ایڈبوکیسی گروپ کے صدر راشد علی کا کہنا تھا
10:52آج دنیا پاکستان کے طرف دیکھ رہی ہے جبکہ بھارت عالمی تنہائی کا شکار ہے
10:57خصوصی دستویزی فلم بھی پیش کی گئی
10:59پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی
11:19قطری وزیراعظم محمد بن عبد الرحمن
11:21آلسانی سے امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو آسٹی ویتکوف کی میامی میں ملاقات
11:26ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مزاکرات اور دیم کے فریم بورک پر تبادلہ خیال کیا گیا
11:30امریکی میڈیا کے مطابق محمد بن عبد الرحمن الانساری واشنگن سے دوہا باپسی مؤخر کر کے میامی گئے
11:39اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جنوبی لیبنان کے کئی علاقوں پر حملے
11:44چوبیس کھنٹے میں بچے سمیت انتالیس افراد شہید
11:46اسرائیلی فوسز کا دعویٰ ہے کہ حملوں میں حسب اللہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
12:01امریکی ریاست کولوراڈو کے ڈینور ائرپورٹ پر ایک شخص ٹیک آف کرتے تیارے سے ٹکرا گیا
12:06ائرپورٹ حکام کے مطابق ٹکرانے والا شخص بادو بور کر کے رنوے پر آیا تھا
12:10واقعے کے بعد انجن میں آنگ بھڑک اٹھی جس کو فوری طور پر بھجا دیا تھا
12:21صدر عاصف زرداری اور وزیر آزم کی بنو میں پولس چوکی پر دہشتگرد حملے کی مزمت
12:25صدر زرداری نے کہا
12:27بھارتی پشت پناہی پر پلنے والے دہشتگرد شہری عبادی کو نشانہ بنا رہے ہیں
12:31دہشتگردوں کو تالبان رجیم کی پناہ گہو سے اس سہولت پر اہم کی جا رہی ہے
12:35دہشتگرد اناثر کے ناپاک عزائم ناکام بنائے جائیں گے
12:39وزیر آزم کا وزیر اعلیٰ خیبر پخت انخواہ سے رابطہ
12:42بنو میں پولس چوکی پر دہشتگرد حملے کی مزمت
12:44کہا دہشتگردی کے خلاف صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کریں گے
12:48ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہے
12:51وزیر داخلہ محسن نقوی نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبر پخت انخواہ پولس فرانٹ لائن پر ہے
13:04کوئٹا کی نواہی ناکے لک پانس کے قریب کسٹمز کے گودام میں آگ لگ گئی
13:09آٹھ گاڑیاں آگ پر کابو پانے میں مصروف
13:11پولس کا کہنا ہے آتشگیر مادہ ہونے کی وجہ سے آگ کے شدت زیادہ ہے
13:20کراچی ملیر جیل سے قتل
13:22اغبا کے قیدی کے فرار کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کر لیا گیا
13:25اسسسٹنس اپریڈنڈنڈن جیل کی مدیت میں درج مقدمے کے مطابق
13:29جیل میں تقریب کے بعد گنتی کی گئی تو ملزن تاہی نوید غائب تھا
13:33مقدمے میں برنچارڈ سمیت چار پولس اہلکاروں کو نامزد کیا گیا
13:37ملزن تاہی نوید کو جہراباد انویسٹیگیشن پولس نے گرفتار کیا تھا
13:42ملزن تاہی اور پولکا کو ولی بابر قتل کیس میں ادم شواہد پر بری کیا گیا تھا
13:53وزیر اعلی سنکہ رواہما بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا چوتھا دورہ
13:57صوبائی وزیر سعید غنی میئر کراچی مرتضی وحاب
14:00کمیشنر کراچے اور دیگر بھی ہمرا تھے
14:02مراد علی شاہ کی بی آنٹی ریڈ لائن اور محلطہ سرکوں کا تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت
14:07کہاں ایک ماہ کے انگر فلائی اوور اور یو ٹرن کا کام مکمل ہونا چاہیے
14:11سرکوں کی تعمیر میں تاخیر سے عوام کی عذیت کا احساس ہے
14:14میرا مقصد کراچی کے لوگوں کو جلد عالمی میار کا سفری نظام پر اہم کرنا ہے
14:19خود ہر ہفتے منصوبے کا معاینہ کروں گا تاکہ کوئی رکاوٹ کام نہ رکھ سکے
14:28موسیقی
Comments

Recommended