Skip to playerSkip to main content
#headlines #iranpresident #pafjets #nuclearprogram #ukpm #resigns #petrolprice #petroldieselprice #petrol #diesel #jdvance #netanyahu #pmshehbazsharif #iranusdeal #usirandeal #irannews #donaldtrump #mojtabakhamenei #switzerland #pakistan #breakingnews #latestnews #middleeast #arynewsheadlines #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈرانی صدر مسود پزشکیان کی ملاقات دو طرفہ امور خطے کی صورتحال پر تبادہ خیال وزیر آزم شہباز شریف اور
00:10ایرانی صدر کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مزاکرات ہوں گے دونوں ملکوں میں تجارت توانائی ثقافت سیاحت میشت
00:18سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے
00:20اس سے پہلے صدران صفر زرداری سے ایران کے صدر مسود پزشکیان کی ملاقات ہوئی دو طرفہ تعلقات علاقائی امن
00:27و سلامتی اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
00:43فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات علاقائی پیچرافت اور امن کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال
00:49ایرانی صدر نے علاقائی استحقام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کو سرہا
00:54ایرانی صدر کا تنازیات کے پر امن حل کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف
00:59کہا تنازیات کے پر امن حل کے لیے پاکستان کی کوشش لائق تحسین ہے
01:03فیلڈ مارچل سید عاصم منیر نے خطے میں امبوز تحقام کے لیے پاکستان کے فختہ آزم کا یادہ کیا
01:08پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
01:22پاک ایران دوستی کا نیا باب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی زہر تشکر کے لیے اسلام عباد آمد
01:28صدر عاصف زنداری اور وزیر عظم شہباز شریف نے برطا پاک استقبال کیا
01:32ایرانی صدر پاکستانی رہنماؤں سے انتہائی گرم جوشی سے ملے
01:36معزز مہمان کو اکیس طوپوں کی سلامی پاک فضائیہ کے تیاروں نے حفاظتی حصار میں لیا
01:42وزیر عظم ہاؤس میں ایرانی صدر کے عزاز میں استقبال یا تقریب گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
01:47وزیر عظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے وفاقی کابینہ ارکان کا تعریف کرایا
01:52ایرانی صدر نے وزیر عظم ہاؤس میں پودا لگایا
02:01ایرانی صدر کو خوش آمدید کہیں آج اختلافی معاملات پر بات کرنے کا دن نہیں
02:05یہ خوشی کا موقع ہے آپوزیشن کو بوک آؤٹ نہیں کرنا چاہ کے تھا
02:09وزیر عظم شہباز شریف کا قومی سیملی میں خطاب بولے محمود اچکزی نے حکومت کو غیر قانونی کہا
02:15کیا دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں جادوگری نہیں ہوئی
02:17ویلڈ واکس نہیں بھرے گئے
02:19اگر وہ غیر قانونی حکومت نہیں تھی تو یہ بھی نہیں ہے
02:22شہباز شریف نے کہا پاکستان کی کوششوں سے ایران اور امریکہ کے درمیان فاسقے کم ہوئے
02:27جنگ بندی ہو چکی
02:28امید ہے ساٹھ دن میں جام معاہدہ اور دنیا میں ام قائم ہوگا
02:31ایران کے صادقہ دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے میں معاون ثابت ہوگا
02:37امریکہ اور ایران کے درمیان واحدے سے دنیا میں ام قائم ہوگا
02:54پاکستان ایرانی قوم کے حقوق کی مسلسل حمایت کر رہا ہے
02:58سفارتی کوششیں بڑھانے میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے
03:01ایران کے صدر مسود پزشکیان کہتے ہیں
03:04دورے کا مقصد پاکستان کے کردار کو سرہنہ ہے
03:07امید ہے امویو کے مکمل نفواں سے مشرق وستہ میں تناؤں میں کمی ہوگی
03:11ایرانی صدر نے یہ بھی کہا
03:13باتچیپ میں توجہ تجارت، معیشت، ثقافت، سلامتی، دفاع
03:17اور وسیطر علاقائی امن و استحکام میں تابون کو وستہ دینے پر مرکوز ہوگی
03:25انہیں مستقبل کے لیے جوہری تنصیبات کی نگرانی پر اتفاق کر لیا ہے
03:29امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ
03:31صدر ٹرمپ نے ٹروت سوشل پر لکھا ایران اس پر متفق نہ ہوتا تو مزید کوئی باتچیپ نہیں ہوتی
03:36ایران کی عام سمجھوٹوں کے نتیجے میں آب ناہرموس کو کھلا رکھنے
03:40اور مزید بحری ناکبندی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
03:43ضرورت پڑی تو امریکی جہاز فوری ناکبندی کے لیے موجود ہیں
03:46امریکی خزانے سے جاری کردہ فنڈز یا
03:49پابندیوں میں نرمی براہرانست امریکہ کے زیرے کنچول اکاؤنٹ میں جائے گی
03:53جس سے صرف امریکی مکہی گندم اور سویابین سمیت خوراک پر تربی سامان کی خریداری کے لیے استعمال کیا جائے
03:58گا
03:58ایران کو اس وقت ان اشیاء کی اشد ضرورت ہے
04:01بہت دیر ہونے سے پہلے ایران کی مدد کرنا ضروری ہے
04:04مذاکرات اچھے چل رہے ہیں
04:18جوہری معاینہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت نہیں دی
04:21ایرانی وزارت خارجہ کے تجمعان اسماعیل بقائی کی تعدید کہا
04:24اقوام متحدہ کے معاینہ کاروں کے ساتھ باتچیف پارلیمنٹ اور سپریم ناشنل سیکیورٹی کانسل کے
04:29تیہ کردہ طریقہ اقار کے تحت ہوئی
04:38امریکہ نے تیل پر آئیت پابندیاں ہٹا دی
04:41ایران کے چیف مذاکرات کار باکر غالبوف کا کہنا ہے
04:43منجمت فنڈز میں سے بارہ ارب ڈالر بحال کیے جائیں گے
04:47چھ ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کی جائیں گی
04:49حتمی مہدہ نہ ہونے کی وجہ سے پابندیاں برقرار ہیں
04:52اب نائے حرمز کا انتظام ایران کے پاس ہی رہے گا
04:55لبنان کی علاقہ اسالمیت اور خود مفتاری کی زمانت دینے پر اتفاق ہوا
04:59اسی منٹ کی مذاکرات کے دوران جب صدر ٹرمپ نے دھمکی آمیز پوسٹ کی
05:03تو جیڈی وانس کو صاف کہا تھا
05:05ہم دباؤ اور دھمکیوں میں مذاکرات نہیں کریں گے
05:07سالسوں کو بھی بتا دیا تھا
05:09کہ امریکیوں کے ساتھ تصویر کے لیے ایک ٹرم میں نہیں آئیں گے
05:15سرچالین میں چھتیس گھنٹے بہت نتیجہ خیز رہے
05:18ایران نے جوہری موینہ کاروں کو آنے کی اجازتی
05:20امریکی نائے صدر جیڈی وانس کہتے ہیں
05:22ایران کے ساتھ تقنیقی مذاکرات میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے
05:26ہم نے ایسا طریقہ کار قائم کر لیا
05:28جس سے آبنا ہمز کھلی رہے گی
05:30ایرانی وفق کے ہاتھ نہ ملانے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی
05:43سویدزلین میں ایران امریکہ تقنیقی مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے
05:47ایرانی تقنیقی جیم کے سربراہ کازم غریب آبادی کا کہنا ہے
05:50ختمی موہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے
05:52چار خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دیئے
05:54جو مختلف امور پر کام کریں گے
05:56ان میں پابندیوں کے خاتمیں جوہری امور
05:58تعمیر نو اقتصاوی ترقی اور نگرانی و نفاظ
06:01کا ورکنگ گروپ شامل
06:02ابتدائی مفاہمت کے مطابق مذاکرات کا
06:05آگلا مرحلہ آلہ سطح کی کمیٹی کے نگرانی میں ہوگا
06:07جس میں ایرانی پارلمنٹ کی سپیکر
06:09وزیر خارجہ امریکی نائب صدر پاکستان
06:11اور قطر کے بزرائے آزم بھی شریف ہوں گے
06:27اپوزیشن کو چاہیے وہ کھلے دن سے
06:29حکومت کی کوششوں کو تسلیم کرے
06:31وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
06:33آئی پی پیز کو کپیسٹی پیمنٹس
06:35پارٹ ہر چیز کیے بغیر کرنی پڑی
06:37جو حالات تھے اس وقت مجبوری تھی
06:39اپوزیشن والے بھی ماضی کے ان تمام
06:41فیصلہ و گناہ میں شامل ہیں
06:43ہمارے دور حکومت پر کی جانے والے
06:45کامات پر لیکچر دینا مناسب نہیں
06:57قومی اسمبلی میں آئندہ
06:59مالی سال کے بجٹ کی منظوری
07:00اپوزیشن کی تمام ترہمی مستراد
07:02حکومتی ترہمی منظور کر لی گئی
07:04وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے
07:06فائنانس بل پیچ کیا
07:08مالی سال دوزار سب بیس ستائیس کے لیے
07:10قومی ترقیاتی پروگرام کا حجم
07:1236 کھراب انہتر عرب روپے رکھا گیا ہے
07:14وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے
07:16ایک ہزار عرب روپے مختص
07:18وفاقی وزارتوں کی ترقیاتی پوائنٹس کے لیے
07:20682 عرب 48 کروڑ سے زائد مقرر
07:23ترقیاتی منصوبوں میں سب سے بڑا حصہ
07:25ابھی وسائل دیوزن کو
07:27103 عرب 80 کروڑ ملے گا
07:37ہماری معیشت کا داروں مدار
07:39افغانستان سے تجارت پر ہے
07:41اس وقت ہمارے صوبے اور زم اسلام میں
07:42عملی جنگ ہے
07:43زم اسلام کے لیے
07:44این ایف سی میں
07:45دین پیسر شر کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا
07:47پی ٹی آئی رہنمہ اسد کیسے کہتے ہیں
07:49انڈسٹریز بند ہے
07:50روزکار اور کاروبار نہیں ہیں
07:51این ایف سی میں طابق پختون خواہ کے
07:53434 عرب روپے واجبل ادا ہے
07:55ہمیں پانی کا حصہ بھی نہیں مل رہا
07:57ناشنل الیکشن پر عمل اور ہمیں
07:59لیول پلینگ فیلڈ دی جائے
08:10سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق کا
08:12اپوزیشن لیڈر کے الزامات پر جواب
08:14کہاں مجھے بتایا جائے
08:16میں نے کہاں آئین توڑا
08:17آپ پاکستان کے مقابلے میں
08:18افغانستان کا ساتھ دینے کا کہیں گے
08:20تو بات کرنے نہیں دوں گا
08:21فوج اور عدلیہ کے خلاف بات کریں گے
08:24تو نہیں کرنے دوں گا
08:25پاکستان کی آئین پر عمل کرنا
08:27آئین توڑنا ہے تو بار بار توڑوں گا
08:39اسرائیل کی ہٹ گھرمی برقرار
08:41جنوبی لبنان سے فوج نکالنے سے پھر انکار
08:44اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں
08:45کارروائیاں جاری رکھے گی
08:47اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
08:49وزیر دفعہ اسرائیل کارڈز
08:51اور آرمی شیف نے مشترکہ بیان جاری کر دیا
08:54امریکی وزیر خارجہ
08:55مارکو روبیو آج سے مشرق وستہ کے اہم دورے کا آغاز کریں گے
08:59امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان
09:01چومی پیگوٹ کا کہنا ہے
09:02مارکو روبیو کوئیت بہرین اور متحدہ عربی مارات جائیں گے
09:06بہرین میں خلیج تاون
09:08کاؤنشل کے نمائندوں پر ملاقات کریں گے
09:10ایران سے مفاہمتی آداشت سے
09:12متعلق معاملات زیر بحث آئیں گے
09:14اب نہ حرمش کی صورتحال پر بھی بات کی جائے گی
09:27وزیراعظم شہباز شریف سے
09:28ایمکم پاکستان کے وقت کے ملاقات
09:30فاروق سرطان نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا
09:33وزیراعظم سے ملاقات میں
09:34مطالبات سامنے رکھے ہیں
09:36بلدیاتی نظام کو با اختیار بنانے کے لیے
09:38آئینی ترمیم پر پیش رفت ہوئی ہے
09:40آرٹیکل 140 اے سے مطالق آئینی ترمیم پر حکومت نے
09:43یقین دہانی کروائی ہے
09:44نون لیگ اور ایمکم کی مشترکہ کمیٹی
09:46سیاستی جماعتوں سے رابطے کرے گی
09:48آئینی ترمیم کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی
09:52سندھ کی گورنرشپ ایمکم کو دینے کا مطالبہ برقرار ہے
09:55لاپتہ کاکنان کی تلاش کا مطالبہ
09:57وزیراعظم کے سامنے رکھا ہے
10:09KP حکومت نے 48 عرب روپے خسارے کا بجٹ پیش کیا
10:13وفاق نے بھی خیبر پخت انفواہ کو بجٹ میں کوئی خاص ریلیف نہیں دیا
10:16وزیراعظم کے سامنے رکھا ہے
10:18اپنا حق لینے گئے تھے لیکن حق دے کر آگئے
10:20جورنر خیبر پخت انفواہ فیصل کرین کنڈی کہتے ہیں
10:23صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو عوام کا کیا قصور ہے
10:26گنڈا پور سحیل آفیدی کے بجٹ پیش کرنے پر اعتراض کر رہے ہیں
10:30علی امین گنڈا پور نے خود اعتراف کیا
10:32کہ وہ نا اہل تھے
10:34کیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے بجٹ سرپلس ہو جائے گا
10:45یہ جیلو لائن کرپشن کیس کے ملزم زمیر آباسی کا پانچ
10:48روزہ جسمانی ریمان منصور
10:50عدالت کی آئندہ سمات پر پیش رکھ رپورٹ دینے کی ہدایر
10:53ملزم کو کراچی کی انٹی کرپشن عدالت میں بغیر حد کڑی کے پیش کیا گیا
10:57عدالتی آلکار نے سلوٹ بھی کیا
10:59اے آوائی نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد
11:01ملزم زمیر آباسی کو حد کڑی لگا کر سیٹی کورٹ میں پیش کیا گیا
11:04انٹی کرپشن حکام نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی
11:07رپورٹ کے مطابق کراچی کی یلو لائن منصوبے میں
11:10مالی نصم و ضبط کو بری طرح نظرانداز کیا گیا
11:14سابق پروجیکٹ ڈائریکٹ زمیر آباسی نے ٹھیکے داروں کو فائدہ پہنچایا
11:29ورکرز ویلفیر بورٹ کے گریڈ انیس کے تین افتران کے
11:32تبابلے سے متعلق کیس کی سمات
11:34وزیر محنت اور چیرمن ورکرز ویلفیر بورٹ
11:37سعید غنی سے نھا کوٹ میں پیش ہوئے
11:39سعید غنی نے کہا پچی سرب روپے کی کرپشن کا معاملہ ہے
11:42یہ تینوں افتران کرپٹ ہیں
11:43میں ذاتی طور پر قائل ہوں کرپشن ہوئی ہے
11:46میرا بس چلتا تو براہ رانس نوکری سے نکال کر جیل بھیج دیتا
11:49قانون کے ہاتھوں مجبور ہوں
11:51اس لیے معطل اور ٹرانسفر کیا
11:53جسٹس بھمبرو نے کہا
11:55ان افتران کو ہٹا کر جنہیں لگایا گیا
11:57وہ اس عہدے کے اہل نہیں ہیں
11:59قرآنہ حکم نامہ واپس لے کر
12:01اہل افتران کو چارج دے دیں
12:03ڈریکٹر فائنانس عبدالباسر
12:05ڈریکٹر ویل فیر احتسام کا تبادلہ کیا گیا تھا
12:07ڈریکٹر ورکس مظفر علی شاہ کا بھی تبادلہ کر کے
12:11جونئر کو چارج دے دیا گیا تھا
12:21آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف
12:24کو ریجسٹر کرنے کا حکم دے دیا
12:26پی ٹی آئی کے امید وار بلے کے نشان پر
12:28الیکشن لڑ سکیں گے
12:29آزاد کشمیر اسیمبلی کے انتخابات کے لئے
12:31کاغذات نامزد کی جمع کروانے کا آخری دن
12:33مہاجرین کشمیر مقیم پاکستان کے
12:36حلقوں سے کاغذات جمع کروانے والوں کی
12:38تعداد 148 ہو گئی
12:40مجبوری طاپر 45 انتخابی حلقوں سے
12:42سات سو بہت تار امید واروں نے
12:43کاغذات نامزد کی جمع کروائے ہیں
12:52امن و امان قائم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
12:55کالادام جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی
12:57سرگرمیوں سے ریاست کام خراب ہوا
12:59کالادام ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا
13:02اب کسی سے دھکا چھپا نہیں
13:04دھرنے دینے والوں سے گزارش ہے
13:06گمراہ کن تحریکوں کا حصہ نہ بنے
13:07چیف سیکیریٹری آزاد کشمیر خوشال خان کی
13:10پریس کانفرنس
13:11کہاں جائز مطالبات پورے ہونے کے
13:13باوجود احتجاج کا رانستہ اختیار کیا گیا
13:15حکومت پاکستان نے
13:16آزاد کشمیر کو بیس سے پچیس عرب فراہم کیے
13:19جو معاملات قابل عمل تھے
13:21ان پر عمل درامت کیا گیا
13:28اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤ کے خلاف کے
13:30سنصداد دہشک کردی عدالت نے
13:32چالان جمع نہ کروانے پر
13:34ڈی آئی جی جواد تاری کو
13:35سزا سے پہلے حق بھی نوٹس جاری کر دیا
13:37آئندہ سماعت تک
13:38تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت
13:40اس سے پہلے عدالت نے
13:42ڈی آئی جی جواد تاری کو
13:43ایک ماہ قیت کی سزا
13:44اور ایک لاکھ روپے جرمانہ آئیت کیا تھا
13:58پنجاب حکومت کا
13:59ٹیکس چوروں اور ٹیکس ٹراد کرنے والوں کے
14:02گرد گھیرہ تانگا
14:03مہرج ہالز، پوچ چینز، افام ہاؤسز کی
14:06ہر ٹرانزیکشن کا حساب ہوگا
14:07جالی رسید دینے اور سیلز
14:09چھپانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
14:12وزیرعالہ مریم نواز کہتی ہیں
14:14دنیا کیش سے دیجیٹل پر جا سکتی ہے
14:16تو پاکستان کیوں نہیں
14:17ٹیکس چوری پر زیرو ٹولرنس پالسی ہے
14:19اب دیجیٹل سسٹم اور کیمرے چوری پکڑیں گے
14:22ٹیکس وصولی کی ہفتہ وار ریپورٹ پیس کرنے کی ہدایت
14:33وزیر اطلاق پنجاب
14:35ازمہ بخاری سے فیصلہ بار
14:36ڈیوزن کی امن کمیٹی کی ملاقات
14:38مہدہ میں امن، رواداری اور بھائی چارے کی فضاء پر
14:41مریم نواز کا شکریہ دا کیا
14:43ازمہ بخاری نے کہا
14:44امن کمیٹی اور مجالس کی منتظمین کے درمیان
14:47باہمی روابط خوش آئین بات ہے
14:49آشورہ کے جلوس اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے
14:52ہمہنگی پیدا کی جائے گی
14:53پنجاب حکومت اور اس کے تمام ادارے عوام
14:56خدمت میں مسلس ہیں
15:03پرطانیہ سمیت یورپ میں ممارک شدید گرمی کی لپیت میں
15:06پراس میں گرمی سے دو بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے
15:10بیشتہ سکول بند
15:11متعدد کے عوقات تبدیل کر دیا گئے
15:13مختلف ٹوین سروسز بھی بند کر دی گئی
15:15کئی علاقوں میں پارا 40 سنٹی گریٹ ریکارڈ کیا گیا
15:18انگلینڈ اور ویلز میں
15:20ویڈ وارننگ جاری کر دی گئی
15:21سپین نے بھی ویڈ الارٹ جاری کر دیا
15:23اٹلیا اور بیلجیم میں بھی شدید گرمی کی وارننگ
15:32کینیڈا کے شہر مانٹریال میں
15:34پارنگ دو افراد ہلاک
15:35ایک شخص زخنی پولس کی جوابی کا روائی میں
15:37حملہ آور مارا گیا
15:38خلاق کھونے والوں میں ایک پولس افسر اور شہری شامل
15:42پولس کی تحت کا جاری
Comments

Recommended