00:01foreign
00:30امریکہ کے ایران میں شادی کی تقریب سمیت متعدد مقامات پر حملے
00:34بارہ افراد شہید درجن و زخمی
00:35سیریک کے قریب شادی کی تقریب پر حملے میں
00:38ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ساکھ زخمی ہوئے
00:40ایرانی میڈیا کے مطابق کشم جزیر احواز
00:43بندر اعباس سستان مرحفتستان
00:45اور ہمزگان میں دھوا کے سننے گئے
00:54اور شادی کی تقریب میں حملہ قتل عام ہے
00:56شادی کی تقریب میں بچوں اور ان کے خاندان کو
01:01ڈیران کے سپیکر باقر قالباخ کا کہنے میناب سکول اور سپورٹس ہال میں بھی بچے کو نشانہ بنایا گیا تھا
01:09کرغستان کے صدارتی محل میں وزیر آزم شہواز شریف کے عزاز نے استقبال لیا
01:13کرغست صدر نے پرتباک استقبال کیا
01:16گارڈ آف آن میں پیش کیا گیا
01:17مسلحفات کے چاک چومن نسٹے نے سلامی دی
01:20وزیر آزم کی مشکیق میں آتا میں میموریل کمپلیکس کا دورہ
01:24معروف عدیب چنگیز اعتمتوف کی قبر پر پھول رکھے
01:27وزیر آزم شہواز شریف کا کرغستان کے صدر کے حمراء
01:30آلہ آرشن ایسٹر پارک کا دورہ
01:32کرغست صقافت روایتی رخص اور دیگر فنون کا مظاہرہ کیا
01:36وزیر آزم نے روایتی گھر سواری افقاموں کے ذریعے شکار
01:39اور دیگر صقافتی سرگنیوں کا مشاہدہ کیا
01:41وزیر آزم کا دورہ کرغستان مکمل
01:43کرغست صدر نے خود گاڑی ڈرائف پر وزیر آزم شہواز شریف کو ائرپورٹ پر الویدہ کیا
02:08ایران کوئی بیمانی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پروان نہیں
02:12ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے
02:17مجھے موجودہ صورتہ ہاں زیادہ پسند
02:20آبنائے ہوموس پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے
02:22ایران کی معیشہ تباہی کی جانب جا رہی ہے
02:24ایران اپنے ناغذیر انجام کو ٹالنے کی کوشش کرتا ہے
02:27ایرانی عوام آخر کب کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے
02:31امریکہ ایران حالیہ کشیدگی کو سالسی کی ناکامی قرار دینا درست نہیں
02:42اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں
02:45امید ہے کشیدگی ختم ہوئی اور فریقین مذاکرات کی بیس پر واپس آئیں گے
02:49تفجوان دفتر خارجہ نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد کے سیکیٹریٹ سعودی عرب میں ہوگا
02:54تین سال کے لیے سیکیٹری جنرل کا تقرر پاکستان سے کیا جائے گا
02:58پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی صندوق مشترکہ ٹیکنالوجی کی تیاری
03:01مسلحات کی استعداد مرحانے کے لیے تعاون مزید بہائیں گے
03:20لندن میں سادراصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ موسیل نفی کی ملاقات
03:24ذرائقہ کہنا ہے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جائی نہیں
03:28جس میں موسیل نفی نے سادراصف علی زرداری کو اہم پیغام پہنچایا
03:32سادرزرداری نے قومی معاملات اور نئے صوبوں کی وحث سے اپنے موقع پر قائم
03:36رہنے کا پیغام دیا سادراصف علی زرداری کا کہنا تھا قومی وفاد میں
03:40تمام فریقوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا قومی اتفاق ارائے کے بغیر کسی
03:44بھی مسئلے کا پائدار حل ممکن نہیں
03:56وفاقی قابلہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی
04:00بل منظوری کے لیے کل قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوگا
04:03پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ
04:06ذرائع کا کہنا ہے حکومت کل قائمہ کمیٹی میں اکثریت کی بنیاد پر
04:10اسلام آباد کے لیے بلدیاتی قانون پاس کرے گی
04:12جس کے بعد بل دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا
04:15پی پی اور پی ٹی آئے کے درمیان ایوان میں بل کے مخالفت کرنے کے لیے بات چیز جاری ہے
04:19دونوں جماعتیں ایوان میں مشترکہ مخالفت کر سکتی ہیں
04:22وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر اسلام آباد کے لیے
04:26نیا بلدیاتی قانون پاس نہیں کر سکتی
04:28پانچ ستمبر تک دونوں ایوانوں سے بل پاس نہ ہوا
04:31تو الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن کا حکوم دے سکتا ہے
04:48عوام اور عوامی نمائندوں نے ضرورت محسوس کی تو نئے صوبے بن جائیں گے
04:52اس سے مطالع قائم میں طریقہ اکار موجود ہے
04:54اس پر کسی مباحث کی ضرورت نہیں
04:56وفاقی وزیر قانون آزم نظیر تارر کی رندن میں میڈیا سے گفتگو
05:00پی ٹی آئے کے ساتھ مفاہمت کے سوال پر کہا
05:03سیاستی روابط کے ذریعے چیزیں آگے بڑھتی ہیں
05:05کوئی چیز بائی دس قیاس نہیں
05:14سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث داری
05:17وی پیرکن امداد پتافی نے کہا
05:18سندھ کو کمزور کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں
05:22سندھ کوئی کیک کا ٹکڑا نہیں
05:23صوبے کے خلاف باتیں کی گئی
05:25وفاق میں تو جیسے دودھ اور شہد کی نہریں بہر رہی ہیں
05:28کیا ٹرکٹ کا بیڑا غرق مرادلی شاہ نے کیا ہے
05:31تو پاکستان ٹرکٹ بورٹ کے تین ٹکڑے کر دو
05:33جماعت اسلامی کے محمد فاروق نے کہا
05:35کہ حکومتی بینچوں سے کہے گئے بعض جملوں پر حیرت ہوئی
05:38نفرت انگیز جملے سن کر حیران رہ گیا
05:41حکومتی سائٹ سے کی گئی
05:42بعض نفرت انگیز تقاریم کو کاروائی سے حضف کیا گیا
05:45آپوزیشن کا نفرت انگیز بیانات کا جواب نہ دینا
05:48قابل تحسین ہے
05:49سیاسی اقتلافات کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے
06:03ہمارا موقف وہاں سے ہے
06:05سندھ کا بٹوارہ نہیں ہوگا
06:06وزیر بلدیان سے نہ صرف سین شاکی میڈیا سے گفتگو
06:09کہتے ہیں ہمیں کہا جاتا ہے
06:11سارے وزراء اعلیٰ آپ ہی کے ہوتے
06:13وزارت اعلیٰ ہو وزارت اعظمہ ہو
06:15یا صدار
06:16سندھ کی تقسیم کے حوالے سے کچھ بھی قبول نہیں ہے
06:19نئے سوبوں کے حوالے سے ساری سوچ
06:21بزنس کمیونٹی کے دوست آئے ہیں
06:22ہمارے ایک صاحب بہادو کی نئی ہاؤزن سسائٹی ہے
06:25کیا ایک بن گئی تو دوسری بنا لے
06:37بانی پی ٹی آئیس سے متعلق عدالتی حکوم کی ادم تعمیل پر
06:40عزمہ خانی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی دوسری درخواست نائر کر دی
06:43موقف اپنایا کہ 18 اگز کے عدالتی حکوم پر عمل درامت نہیں کیا جا رہا
06:47بانی پی ٹی آئیس سے ملاقات اور بانی کی بیٹوں سے فون پر بات نہیں کرائی جا رہی
06:52نرخواست میں وزیر آزم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
06:54بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوندی کا کہنا ہے
06:57فیملی سے ملاقات بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے
07:00حکومتی حیلکار عدالتوں کی توہین کر رہے ہیں
07:03امید ہے آئیلہ عدالتیں اپنے فیصلے پر عمل درامت کروائیں
07:20آئیم ایس جائزہ مشن سے مذاکرات کے پہلے ڈی جی ٹیکس پولیسی آفیس کا اہم مہتا خالی ہو گیا
07:25ڈی جی ٹیکس پولیسی آفیسر ڈاکٹر نجیب احمد میمن مصافی
07:28وزارت خزانہ نے ڈی جی ٹیکس پولیسی آفیس کی اسامی کا نوٹس جاری کر دیا
07:39پیمز آتش زدگی کے دران نرس رضیہ نورین کے جرت و مہادری کی عالمی سطح پر پذیر آئی
07:44امریکی خبر حسینہ دارے ایس او سی ایٹریٹ پریس کو انٹرویو میں نرس رضیہ نورین نے کہا
07:49کہ وہ نرسری میں موجود تمام بچوں کی جان بچانا چاہتی تھی
07:51لیکن آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آج سیکنڈ میں صرف ایک نومولود کو ہی بچا سکی
07:56پتہ سرہ مائے بچوں کو نہ بچانے پر معاف کر دے
07:59میں نے شہرت کے لیے نہیں نرس اور ماں کی حیثیت سے فرق دبھایا
08:02آگ میں جلتے ہوئے کملے میں داخل ہوتے وقت واحد مقصد بچوں کی جان بچانا تھا
08:06حکومت پاکستان نے رضیہ نورین کو ستارہ خدمت اور مالی نام دینے کا اعلان کیا
08:21چار صدہ میں مہنگی بجلی ایک شخص کی جان نہیں دے
08:24محکمہ تعلیم کا ریٹائر ملازم نور حسن بل کی تحصیح کے لیے پسکو آفس آیا
08:28وہ بینا تقرار کے دوران دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گیا
08:32بیٹے نے بتایا میٹر میں ریڈنگ نہ ہونے کے برابر لیکن بل پچاس ہزار روپے آیا
08:37والد کو دل کا دورہ پڑھا تو حکام دفتر سے بھاگ گئے
08:40ایس ڈی او پیسکو نے دفتر میں تقرار یا بدتمیزی کی تقدیر
08:49جواعت اسلامی کا کل مہدیر ہتال کا اعلان حافظ نیم الرحمان کہتے ہیں
08:53ہمارے سنوں پر معاشی دہشت گردی مسلط کرنی گئی
08:56حکومت نے لیوی بھتا نافذ کیا ہوا ہے
08:59سکمرانی کی آئی ایشی کا بوجھ غریب آبام اٹھا رہے ہیں
09:02چینی مافیا گندو مافیا آئی پی پیز مافیا
09:05یہ سالے لوگ ان جماعتوں میں ہیں جو حکومت میں ہیں
09:07چینی مافیا جو اربع روپے کی چینی ایکسپورٹ کر رہا ہے
09:10اسے ٹیکس پری کر دیا گیا
09:18لالو کھیت اور انگی میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں سن دو لخت کر دو
09:21ایمکیم والے سن کے دوسرے شہروں میں جا کر کہتے ہیں سن ہماری ماں ہے
09:24میرہ کراچی مرتضی بہاپ کا کہنا ہے جو آپس میں لڑائے ہیں
09:28کیا وہ شہر کا مقدمہ لڑ سکتے ہیں
09:30ہمیں یہ فخر ہے کہ سن کے ہر ظلے میں مقامی حکومت موجود ہے
09:42پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سائبر سیکیروٹی کی مفاہمتی آداش پر دستخط
09:46ریاض میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ اور نیشنل سائبر سیکیروٹی ایتھارٹی کے گورنر
09:51ماجد المزید نے دستخط کیے
09:53سائبر سپیس اور دونوں ملکوں کے اہم مفادات کا تاخص کیا جائے گا
09:57اُبھرتے ہوئے سائبر خطرہ سے نمتنے کے لیے مہارکت آبادنہ ہوگا
10:00سائبر سیکیروٹی کے شعبے میں بہمی تعاون کو مزید بہتر بنایا جائے گا
10:13سوشل میڈیا پر سولہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے خانون سازی کی ترخواست
10:17اس آباباد ہائی کوٹ نے سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
10:20وزارت آئی ٹی وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹس پیرا وائز کمنٹس طلب کر دیئے
10:26وزارت تعلیم اطلاعات پی ٹی اے اور پیمرہ کو بھی جواب جمع کروانے کی ہدایت
10:30سماعت 29 ستمبر تک ملتوی
10:32رخواست گزار کا موقع ہے ڈیجیٹل پلائٹ فارمز اور بچوں کے تحفظ کے لیے مربوط قابل پالیسی بنانے کی ضرورت
10:37ہے
10:48کراچی میں پاک مہریے کی مشک سیز پارک دوہدار چھبیس کا آغاز
10:51نیول چیف نے افتتاہی بریفنگ کی صدارت کی
10:54جنگی تیاری اور سمندری خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا
10:58کہا بدلتے ہوئے سیکیورٹی محول میں غیر متزلزل جنگی تیاری نہ گزیر ہے
11:02نیول چیف نے تینوں سرویسز کے درمیان تعاون مزید محصر بنانے پر زور دیا
11:06آئیس پی آر کے مطابق سیز پارک دوہدار چھبیس میں منٹی ڈومین آپریشنز کی مشقے دانی ہیں
11:11سمندری فضائی زمینی سائبر اور خلائی صلاحیتوں کا مربوط کیا جا رہا ہے
11:15انفارمیشن محول میں آپریشنز پر بھی توجہ دی جا رہی ہے
11:31روسی صدر نے امریکہ کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا
11:34بشکیک میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فرہم کر رہا ہے
11:39دونوں ملکوں کے درمیان تعاون جاری ہے
11:41یوکرین کے توانائی مراکش پر بڑے حملے کی تیاری کر رہے ہیں
11:45یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لینی
11:47روس کے لیے اصل چیلنج یوکرینی ڈرون ہے
11:50موسکو ان سے نمت رہا ہے
12:04اور پاکستان اور بیندالاق خوابی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کے قیمتوں میں کمی
12:08بیندالاق خوابی مارکیٹ میں فی اون سونہ ایک سو تیرہ ڈالر سستا قیمت چار ہزار تین سو پندرہ ڈالر ہو
12:13گئی
12:13پاکستان نے فی اون سونہ گیارہ ہزار تین سو روپے کم ہو کر چار لاکھ چون ہزار چھتیس روپے کا
12:18ہو گیا
12:19سراف آئیس او سی ایشن کے مطابق فی اون چاندی دو سو ستا روپے کمی کے ساتھ
12:23چہ ہزار آج سو انسٹ روپے میں فروغ ہو رہی
12:31موسیقی