00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:33foreign
02:00foreign
02:06foreign
02:06foreign
02:06foreign
02:07foreign
02:07foreign
02:07foreign
02:08foreign
02:10foreign
02:10foreign
02:11foreign
02:11foreign
02:12ڈس پیالسٹک نزال تباہ کر دیئے تین آبادی سے دور گرے ایرانی حملے میں امریکیوں کا کوئی جانی نقصان نہیں
02:18ہوا
02:38شادی کی تقریب میں حملہ قتل عام ہے
02:41شادی کی تقریب میں بچوں اور ان کے خاندان کو کچھ شیطان ہی نشانہ بنا سکتا ہے
02:45ایرانی سپیکر واقعی خالباف کا کہنا ہے بناب سکول اور سپورٹس ہال میں بھی بچوں کو نشانہ بنایا گیا تھا
02:51ابراہیم عزیزی کہتے ہیں امریکہ نے شادی میں شریک بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا
02:55ایران کی سخت جوابی کاروائی سے کسی کو تحفظ نہیں مل سکے گا
02:59خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم گلفقاری کا کہنا ہے خطے میں امریکی اردوں کو میزائل اور ڈرون سے
03:04نشانہ بنایا
03:05امریکی فوجی ساتھوں سامان کو شدید نقصان پہنچایا
03:08امریکی کمانڈر اور فوجیوں کی ایک قابل ذکر تعداد حلاق یا زخمی ہوئی ہے
03:35ایران کو بیمانی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پروانی نہیں
03:38امریکی سادہ ٹرام نے ٹو سوشیل پر لکھا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے دباؤ ڈالنے کی
03:43کوشش نہیں کر رہے
03:44مجھے موجودہ صورتہ ہاں زیادہ پسند
03:46آب نائے ہوموس پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے
03:48ایران کی منشہ تباہی کی جانب جا رہی ہے
03:51ایران اپنے ناغذیر انجام کو ٹالنے کی کوشش کرتا ہے
03:53ایرانی عوام آخر کب کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے
03:57امریکہ ایران حالیہ کشیدگی کو سالسی کی ناکامی قرار دینا درست نہیں
04:02خطے میں آمن کے لیے خلوص نیت کے ساتھ مصروف عمل ہیں
04:05ترجمان دفتر خارجہ تاہیر حسین اندرابی کی ویڈیا بریفنگ
04:08کہا ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں
04:11امید ہے کشیدگی ختم ہوگی اور فریقین مذاکرات کی بیس پر واپس آئیں گے
04:15ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد کے سیکیٹریٹ سعودی عرب میں ہوگا
04:20تین سال کے لیے سیکیٹری جنرل کا تقرر پاکستان سے کیا جائے گا
04:24پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی صندوق مشترکہ ٹیکنالوجی کی تیاری
04:28مسلح فات کی استعداد مرخانے کے لیے تعاون مزید مرخائیں گے
04:46لندن میں سادر آسفلی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ موسیل نفی کی ملاقات
04:51ذرائقہ کہنا ہے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جائی نہیں
04:54جس میں موسیل نفی نے سادر آسفلی زرداری کو اہم پیغام پہنچایا
04:58سادر زرداری نے قومی معاملات اور نئے صوبوں کی بحث سے
05:02اپنے موقع پر قائم رہنے کا پیغام دیا
05:04سادر آسفلی زرداری کا کہنا تھا
05:06قومی وفاد میں تمام فاریکوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا
05:09قومی اتفاق رائے کے بغیر کسی بھی مسئلے کا پائدار حل ممکن نہیں
05:14موسیل
05:16موسیل
05:17موسیل
05:20موسیل
05:22موسیل
05:23وفاقی قابلہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی
05:26بل منظوری کے لیے کل قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوگا
05:30پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ
05:33ذرائع کا کہنا ہے
05:34حکومت کل قائمہ کمیٹی میں اکثریت کی بلیانت پر اسلام آباد کے لیے بلدیاتی قانون پاس کرے گی
05:39جس کے بعد بل دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا
05:42پی پی اور پی ٹی آئے کے درمیان ایوان میں بل کے مخالفت کرنے کے لیے بات چیز جاری ہے
05:46دونوں جماعتیں ایوان میں مشترکہ مخالفت کر سکتی ہیں
05:49وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر اسلام آباد کے لیے نیا بلدیاتی قانون پاس نہیں کر سکتی
05:54پانچ ستمبر تک دونوں ایوانوں سے بل پاس نہ ہوا
05:58تو الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن کا حکم دے سکتا ہے
06:14عوام اور عوامی نمائندوں نے ضرورت محسوس کی تو نئے صوبے بن جائیں گے
06:19اس سے مطالع قائم میں طریقہ اکار موجود ہے
06:21اس پر کسی مباحث کی ضرورت نہیں
06:23وفاقی وزیر قانون آزم نظیر تارل کی رنگنن میں میڈیا سے گفتگو
06:27پی ٹی آئے کے ساتھ مفاہمت کے سوال پر کہا
06:29سیاسی روابط کے ذریعے چیزیں آگے بڑھتی ہیں
06:32کوئی چیز بائی دس قیاس میں
06:40سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام سے مطالق بحث داری
06:43وی پیرکن انداد پتافی نے کہا
06:45سندھ کو کمزور کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں
06:48سندھ کوئی کیک کا ٹکڑا نہیں
06:50صوبے کے خلاف باتیں کی گئیں
06:52وفاق میں تو جیسے دودھ اور شہد کی نہریں بہر رہی ہیں
06:55کیا ٹرکٹ کا بیڑا غرق مرادلی شاہ نے کیا ہے
06:57تو پاکستان ٹرکٹ موڈ کے تین ٹکڑے کر دو
07:00جماعت اسلامی کے محمد فاروق نے کہا
07:02کہ حکومتی بینچوں سے کہے گئے
07:03بعض جملوں پر حیرت ہوئی
07:05نفرت انگیز جملے سن کر حیران رہ گیا
07:07حکومتی سائٹ سے کی گئی
07:09بعض نفرت انگیز تقاریر کو کاروائی سے حضف کیا گیا
07:12اپوزیشن کا نفرت انگیز بیانات کا جواب نہ دینا
07:14قابل تحسین ہے
07:15سیاسی اقتلافات کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے
07:29ہمارا موقف واضح ہے
07:31سن کا بٹوارہ نہیں ہوگا
07:33وزیر بلدیان سے
07:34نہ صرف سینچا کی میڈیا سے گفتگو
07:36کہتے ہیں ہمیں کہا جاتا ہے
07:37سارے وزراء اعلیٰ آپ ہی کہوں گے
07:39وزارت اعلیٰ ہو
07:40وزارت اعطمہ ہو
07:41سن کی تقسیم کے حوالے سے
07:44کچھ بھی قبول ہیں
07:45نئے صوبوں کے حوالے سے
07:46ساری سوچ
07:47بزنس کمیونٹی کے دوست آئے ہیں
07:49ہمارے ایک صاحب آدھو کی نئی
07:50ہاؤزن سسائٹی ہے
07:52کیا ایک بن گئی
07:53تو دوسری بنالو
08:03بانی پی ٹی آئیس سے متعلق
08:05عدالتی حکوم کی ادم تعمیل پر
08:06عزمہ خانی سپریم کورٹ میں
08:08توہین عدالت کی دوسری درخواست نائر کر دی
08:10موقف اپنایا کہ
08:11اٹھارہ اگز کے عدالتی حکوم پر
08:12عمل درامت نہیں کیا جا رہا
08:14بانی پی ٹی آئیس سے ملاقات
08:15اور بانی کی بیٹوں سے فون پر
08:17بات نہیں کرائی جا رہی
08:18نرخواست میں وزیر آزم سمیت دیگر
08:20کو فریق بنایا گیا
08:21بانی پی ٹی آئی کے وکیل
08:22خالد یوسف چودری کا کہنا ہے
08:24فیملی سے ملاقات بانی پی ٹی آئی
08:25کا آئینی اور قانونی حق ہے
08:27حکومتی حیلکار عدالتوں کی
08:28توہین کر رہے ہیں
08:30امید ہے
08:30عالی عدالتیں اپنے فیصلے پر
08:32عمل درامت کروائیں
08:46آئیم ایس جائزہ
08:47مشن سے مذاکرات کے پہلے
08:49ڈی جی ٹیکس پولیسی آفس کا
08:50اہم مہتا خالی ہو گیا
08:51ڈی جی ٹیکس پولیسی آفسر
08:53ڈاکٹر نجیب احمد میمن مصطافی
08:55وزارت خزانہ نے
08:56ڈی جی ٹیکس پولیسی آفس کی
08:58اسامی کا نوٹس جاری کر دیا
08:59گیارہ ستمبر تک درخواستیں طلب
09:06پیمز آتش زدگی کے درہ
09:08نرس رضیہ نورین کے
09:09جرت و مہادری کی
09:10عالمی سطح پر پذیر آئی
09:11امریکی خبر حسینہ دارے
09:12ایس او سی ایک ٹیکس پریس کو
09:14انٹرویو میں
09:14نرس رضیہ نورین نے کہا
09:15کہ وہ نرسری میں موجود
09:16تمام بچوں کی جان بچانا چاہتی تھی
09:18لیکن آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی
09:20کہ آگ سیکنڈ میں صرف
09:21ایک نومولود کو ہی بچا سکی
09:22پتہ سرہ مائے
09:24میں بچوں کو نہ بچانے پر معاف کر دیں
09:25میں نے شہرت کے لیے نہیں
09:27نرس اور ماں کی حیثیت سے فرد دبھایا
09:28آگ میں جلتے ہوئے کملے میں
09:30داخل ہوتے وقت
09:31واحد مقصد بچوں کی جان بچانا تھا
09:32حکومت پاکستان نے
09:34رضیہ نورین کو ستارہ خدمت
09:35اور مالی انام دینے کا اعلان کیا
09:47چار سدہ میں مہنگی بجبی
09:49ایک شخص کی جان نہیں گئی
09:50محکمہ تعلیم کا ریٹائر ملازم
09:52نور حسن بل کی تصیح کے لیے
09:54پسکو آفس آیا
09:55مبینہ تقرار کے دوران
09:57دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گیا
09:58بیٹے نے بتایا
10:00میٹر میں ریڈنگ نہ ہونے کے برابر
10:01لیکن بل پچاس ہزار روپے آیا
10:03والد کو دل کا دورہ پڑھا
10:05تو مقام دفتر سے بھاگ گئے
10:06ایس ڈی او پیسکو نے دفتر میں
10:08تقرار یا بدتمیزی کی تقدیر تھے
10:16جماعت اسلامی کا کل
10:17مہدیر حتال کا اعلان
10:18حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
10:20ہمارے سنوں پر معاشی دہشت گندی
10:21مسلط کرنی گئی
10:22حکومت نے لیوی بھتا نافذ کیا ہوا ہے
10:25حکمرانی کی آئی ایشی کا بوجھ غریب آبام اٹھا رہے ہیں
10:28چینی مافیا گندو مافیا
10:30آئی پی پیز مافیا
10:32یہ سارے لوگ ان جماعتوں میں ہیں جو حکومت میں ہیں
10:34چینی مافیا جو اربوں روپے کی چینی ایکسپورٹ کر رہا ہے
10:37اسے ٹیکس پری کر دیا گیا
10:44لالو کھیت اور انگی میں
10:45کھڑے ہو کر کہتے ہیں
10:46سن دو لخت کر دو
10:47ایمکیم والے سن کے دوسرے شہروں میں جا کر کہتے ہیں
10:50سن ہماری ماں ہے
10:51میاں کراچی مرتضی باہب کا کہنا ہے
10:53جو آپس میں لڑائے ہیں
10:54کیا وہ شہر کا مقدمہ لڑ سکتے ہیں
10:56ہمیں یہ فخر ہے
10:57کہ سن کے ہر ظلے میں مقامی حکومت موجود ہے
11:08پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان
11:10سائبر سیکیورٹی کی مفاہمت یاد داشت پر دستخط
11:13ریاض میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ
11:15اور نیشنل سائبر سیکیورٹی ایتھارٹی کے گورنر
11:18ماجد المزید نے دستخط کیے
11:20سائبر سپیس اور دونوں ملکوں کے اہم مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
11:23اُبھرتے ہوئے سائبر خطرہ سے نمٹنے کے لیے مہارت کا تمادہ ہوگا
11:27سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں بہمی تاؤن کو مزید بہتر بنایا جائے گا
11:39سوشل میڈیا پر سولہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے خانون سازی کی تحفظ
11:43اسحاباباد ہائی کوٹ نے سماعت کا حکم نامہ چاری کر دیا
11:46وزارت آئی ٹی وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹس پیرا وائز کمنٹس طلب کر دیے
11:52وزارت تعلیم، اطلاعات، پی ٹی اے اور پیمرہ کو بھی جواب جمع کروانے کی ہدایت
11:56سماعت 29 ستمبر تک ملدوی، دہفاظ خوزار کا موقف ہے
12:00ڈیجیٹل پلائٹ فارمز اور بچوں کے تحفظ کے لیے مربوط قابل پالیسی بنانے کی ضدورت ہے
12:14کراچی میں پارک بہریے کی مشق سیز پارک دوہدار چھبیس کا آغاز
12:18نیول چیف نے افتتاہی بریفنگ کی صدارت کی
12:20جنگی تیاری اور سمندری خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا
12:24کہا بدلتے ہوئے سیکیلوٹی محول میں غیر متزلزل جنگی تیاری نہ گزیر ہے
12:28نیول چیف نے تینوں سرویسز کے درمیان تعاون مزید محصر بنانے پر زور دیا
12:32آئیس پی آر کے مطابق سیز پارک دوہدار چھبیس کے ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقے داری ہیں
12:37سمندری فضائی، زمینی، سائبر اور خلائی صلاحیتوں کا مربوط کیا جا رہا ہے
12:42انفارمیشن محول میں آپریشنز پر بھی توجہ دی جا رہی ہے
12:57پوسیس صدر نے امریکہ کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا
13:01آبش کھیک میں صحاف کے اسے گفتگو میں کہا کہ روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فراہم کر
13:05رہا ہے
13:05دونوں ملکوں کے درمیان تعاون جاری ہے
13:08یوکرین کے توانائی مراکس پر بڑے حملے کی تیاری کر رہے ہیں
13:11یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لینی
13:13روس کے لیے اصل چیلنج یوکرینی ڈرون ہے
13:16موسکو ان سے نمت رہا ہے
13:31اور پاکستان اور بیندالاق قوامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کے قیمتوں میں کمی
13:34بیندالاق قوامی مارکیٹ میں فی اون سونہ 113 ڈالر سستا قیمت 4,315 ڈالر ہو گئی
13:39پاکستان نے فی تولہ سونہ 11,300 روپے کم ہو کر 4,54,036 روپے کا ہو گیا
13:45صراف آئیس اوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی 270 روپے کمی کے ساتھ
13:506,819 روپے میں فروغ ہو رہی
13:57موسیقی