Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
#headlines #iran #usa #iranusatension #raziyanoreen #nurse #nationalhero #russia #iranuswar #goldsilverprice #pims #pimshospitalfire #imrankhan #iranuswar #pmshehbazsharif #petrolprice #hafiznaeemurrehman #Rain #fieldmarshalasimmunir #pcb #mirrazacase #pimshospitalfire #pimstragedy #breakingnews #arynews

PIMS Tragedy | Iran Fires 13 Missiles at US Bases | ARY News 9 PM Headlines | 2 Sep 2026

Iran War – LIVE UPDATES

Petrol, high-speed diesel prices increased by OGRA

IHC orders end to unnecessary social isolation of PTI founder, Bushra Bibi

Mir Raza Ali Case: Judicial commission questions MLO Dr Osama

Iran president thanks Putin for Russia's stance during war with US

Bessent says U.S. likely to announce Iran bank sanctions this week

US launches fresh strikes on Iran around Strait of Hormuz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28।
00:46ڈرانی حملے
01:00شادی کی تقریب میں حملہ قتل عام ہے
01:02شادی کی تقریب میں بچوں اور ان کے خاندان کو کوئی شیطان ہی نشانہ بنا سکتا ہے
01:07ایرانی سپیکر باقر غالباف کا کہنا ہے کہ مناب سکول اور سپورٹس ہال میں بھی بچوں کو نشانہ بنایا گیا
01:12تھا
01:12ابراہیم عزیزی کہتے ہیں امریکہ نے شادی میں شریک بے گناہ روگوں کو نشانہ بنایا
01:17ایران کی سخت جوابی کاروائی سے کسی کو تحفظ نہیں مل سکے گا
01:20خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے ترجمان کردل ابراہیم بھی سکاری کا کہنا ہے خطے میں امریکی اڈو کو میزائل اور ڈرون
01:26سے نشانہ بنایا
01:27امریکی فوجی سازو سامان کو شدید نقصان پہنچا
01:30امریکی کمانڈرز اور فوجیوں کے قابل ذکر تعداد حلاقی زخمی ہوئی ہے
01:47ایرانی عوام آخر کب کھڑے ہوں گے اور لڑیں گے
01:49امریکی صادر ٹرم کا ٹروپ سوشل پر سوال کہا ایران اپنے ناکذیر انجام کو ٹالنے کی کوشش کر رہا ہے
01:55ایران کوئی بیمانی معیدہ کر بھی لے تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں
01:58ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے دباؤ ڈالنے کی کوششیں نہیں کر رہے
02:02مجھے موجودہ صورتحال زیادہ پسند ہے
02:05آبنے حرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے
02:07ایک اور پوسٹ میں کہا کیوں نہ آبنے حرمز کا نام اب آبنے ٹرمپ رکھ دیا جائے
02:12آبنے ٹرمپ امریکہ کی طرح زیادہ مشہور ہو جائے گا
02:24آپ مل کر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے تیار ہیں
02:27چینی صدر شیجن پنک کی قاہرہ میں مصری صدر سے ملاقات میں گفتگو
02:31پہا خطے کے ملک بیرونی مداخلت مسترد کریں
02:34اپنے معاملات خود تیہ کرنے چاہیے
02:37نئے علاقہ سیکیروٹی نظام کی تشکیل پر غور کریں
02:40مسئلہ فلسطین مجھنق مستر کی بنیادی مسائل میں شامل ہے
02:43اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
02:48امریکہ ایران حالیہ کشیدگی کو سالسی کی ناکامی قرار دینا درست نہیں
02:52پاکستان اپنی کوشششوں سے مایوس ہیں
02:55خطے میں عمد کے لئے خلوص نیت کے ساتھ مصروف عمل ہیں
02:58تجمان دفتر خارجہ تاہر حسین اندرابی کی میڈیا بریفنگ کہا
03:01ایران اور امریکہ کے درمیان
03:03کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفادنے نہیں
03:05امید ہے کشیدگی ختم ہوگی اور فرقیر مذاکرات کی میز پر واپس آئیں گے
03:09تجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا
03:11مکہ دفاعی اتحاد کا سیکیٹیریٹ سعودی عرب میں ہوگا
03:14تین سال کے لئے سیکیٹری جنرل کا تقرر پاکستان سے کیا جائے گا
03:18پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی سنت
03:21مشترکہ ٹیکنالوجی کی تیاری اور
03:23مسلح افواش کی استعداد بڑھانے کے لئے
03:25تعاون مزید بڑھائیں گے
03:37وزیر اعظم کا دورہ کردستان کئی مہائدوں پر نستقب
03:41دونوں ملکوں کا دو ترفات اجارت کا حجم
03:43بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
03:45وزیر اعظم شہواز شریف کی مشکل
03:47میں کردستان کے صدر سے ملاقات
03:49وزیر اعظم کا کہنا تھا
03:51کہ مرادرانہ تعلقات کو مزید مصد دینے کے خواہاں ہیں
03:53دونوں ملکوں کے درمیان مختلف
03:55مہائدوں پر دستقب دو ترفات آون کے فروغ کا آغاز ہے
03:58باہوی مذاکرات میں تدارتی تعلقات کے فروغ پر توجہ مرکوز کی گئی
04:02کردستان کے صدارتی محل میں
04:03وزیر اعظم شہواز شریف کے اعزاز میں استقبالیا
04:06گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
04:07وزیر اعظم کا دور ہے کردستان مکمل
04:09کردستان صدر نے خود گاری درائیو کیا
04:12اور وزیر اعظم شہواز شریف کو ائرپورٹ پر الویدا کیا
04:29لندن میں صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر اداخلام
04:32موسیل نقفی کی ملاقات ذرائقہ کہنا ہے
04:34گزرستارات ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی
04:37جس میں موسیل نقفی نے صدر آصف زرداری کو اہم ترقام پہنچایا
04:40صدر زرداری نے قومی معاملات اور نئے صوبوں کی بحث میں
04:44اپنے موقع پر قائم رہنے کا پیغام دیا
04:45صدر آصف زرداری کا کہنا تھا
04:48قومی مفاد میں تمام فریقوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا
04:50قومی تفاقی رائے کے بغیر کسی بھی مسئلے کا پائدار حل ممکن نہیں
05:04وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی
05:08بل منظوری کے لئے کل قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوگا
05:11پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ
05:15ذرائع کا کہنا ہے
05:16حکومت کل قائمہ کمیٹی میں اکثریت کی بنیاد پر
05:18اسلام آباد کے لئے بلدیاتی قانون پاس کرے گی
05:20جس کے بعد بل دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا
05:23پی پی اور پی ٹی آئے کے درمیان
05:25ایوان میں بل کی مخالفت کرنے کے لئے بات چیز جاری ہے
05:28دونوں جماعتیں ایوان میں مشترکہ مخالفت کر سکتی ہیں
05:31وفاقی حکومت پی پی کی حمایت کے بغیر
05:33اسلام آباد کے لئے نیا بلدیاتی قانون پاس نہیں کر سکتی
05:36پانچ ستمبر تک دونوں ایوانوں سے بل پاس نہ ہوا
05:39تو الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بنیوں پر
05:41الیکشن کا حکم دے سکتا ہے
05:57عوام اور عوامی نمائندوں نے ضرورت محسوس کی
06:00تو نئے صوبے بن جائیں گے
06:01اس سے متعلق آئین میں طریقہ قانون موجود ہے
06:03اس پر کسی مباحثے کی ضرورت نے
06:05رفاقی وزیر قانون آزر مزیر تارکلندر میں میڈیا سے گفتگو
06:09پی جی آئے کے ساتھ مفاہمت کے سوال پر کہا
06:11سیاسی روابط کے ذریعے چیزیں آگے بڑھتی ہیں
06:13کوئی چیز بائی دس قیاس نہیں
06:22سن اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پہل زاری
06:25پی پی رکن امداد پتافی نے کہا
06:27سن کو کمزور کرنے کی کوششیں ناقابل خبول ہیں
06:30سن کوئی کیک کا ٹکڑا نہیں
06:33صوبے کے خلاف باتیں کی گئیں
06:35وفاق میں تو جیسے دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں
06:37کیا کرکٹ کا بیڑا غرط مرادری شاہ نہیں کیا ہے
06:40تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے تین ٹکڑے کر دو
06:42جماعت اسلامی کے محمد فاروق نے کہا
06:44حکومتی بینچس سے کہے گئے
06:46بعض جملوں پر حیرت ہوئی
06:47نفرت انگیز جملے سن کر حیران رہ گیا
06:50حکومتی سائٹ سے کی گئی
06:51بعض نفرت انگیز تقاریر کو کاروائی سے حضف کیا گیا
06:54اوپوزیشن کا نفرت انگیز بیانات کا جواب نہ دینا قابل تحسین ہے
06:57سیاسی اقتلافات کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے
07:12ہمارا موقع واضح ہے
07:13سن کا بٹوارہ نہیں ہوگا
07:15وزیر بلدیانت سن ناصر رسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو
07:18کہتے ہیں ہمیں کہاں جو آتا ہے
07:20سارے وزرائے اعلیٰ آپ ہی کہوں گے
07:22وزارت اعلیٰ ہوں وزارت اعظماء ہوں
07:24صدارت سن کی تقسیم کے حوالے سے کچھ بھی قبول نہیں
07:27نئے صوبوں کے حوالے سے ساری سورٹ بزنس کمیونٹی کے دوست لائے ہیں
07:30ہمارے ایک صحاب بہادر کی نئی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے
07:33کیا ایک بن گئے تو دوسری بنا لو
07:51بانی پی ٹی آئیس سے متعلق عدالت حکم کے ادم تعمیل پر
07:54عثماء خان نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی دوسری درخواست نائر کر دی
07:58موقف اپنایا کہ اٹھار آگست کے عدالت حکم پر عمل درامت نہیں کیا جا رہا
08:02بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بانی کی بیٹھوں سے فون پر بات نہیں کرائی جا رہی
08:06درخواست میں وزیر اعظم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
08:09بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودری کا کہنا ہے
08:12فیملی سے ملاقات بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے
08:15حقوبتی اہلکار ادارتوں کی توہین کر رہے ہیں
08:17امید ہے اعلیٰ ادارتیں اپنے فیصلے پر عمل درامت کروائیں گی
08:30وزیر صحت حقتے میں ایک دن پنس میں بیٹھیں گے
08:33وزیر اعظم شہبان شریف کی زیر صدارت شعبہ صحت سے متعلق
08:36اعلیٰ سطح اجلاف میں فیصلہ
08:38وزیر صحت پنس میں تبی امور کی براہ راست نگرانی کریں گے
08:42وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاف میں شعبہ صحت سے متعلق
08:45اہم فیصلے کیے گئے
08:46سیکیٹری صحت کو بھی ہفتے میں ایک دن پنس میں
08:49انتظامی اور طبی معاملات کی نگرانی کرنے کی ہدایت
08:59میر ازا کیس میں جوڈیشل کمیشن نے سات اہم گواہوں کو کل طلب کر لیا
09:04ایس ٹی پی او شارف ایسل ارشد آفیدی اور ایس اے چو فیروز آباد
09:08عدیل افضال کو سمن جاری
09:09آن لائن ٹیکسی ڈرائور احسان میر ازا کے بزنس پارٹنر
09:12احمد اور عبداللہ کو بھی پیش ہونے کی ہدایت
09:14میر ازا کے دوست عبدالرزا اور حسم کو بھی طلب کیا گیا
09:18سن ہائی کوٹ آئینی بینچ کا انکوائری کمیشن کی کاروائی میں
09:21کسی قسم کے رکاوت نہ ڈالنے کا فیصلہ
09:22جی آئی ٹی تشکیل سے متعلق درخواست نمٹا دی
09:25تفتیشی افسر نے یقین لہانی کرائی
09:27کیس کی غیر جانبدار اور شفاف تفتیش کی جائے گی
09:30عدارت نے کہا درخواست گزاروں کو تحقیقات پر اتمنان نہیں
09:33تو انہیں قانونی راستہ اختیار کرنے کی آزادی ہے
09:35جی آئی ٹی کی تشکیل کے لئے میر ازا کے اہل خانہ نے درخواست دائر کی تھی
09:53لاہور میں ٹرافک وارڈن کی مبینہ غفلت سے نوجوان کی موت
09:57ٹرافک وارڈن سلطان الحق کو موقع کر دیا گیا
10:00سی سی ٹی وی اور دیگر شواہد سے انکوائری جاری
10:02پنجاب اسمینی میں اپوزیشن رکن ایجاز شفی نے
10:05توجہ دلاو نوکرز جمع کرا دیا
10:07کہا وارڈن نے سڑک کے درمیان آکر موٹر سائیکل سوار کو رکھا
10:10جس سے نوجوان فوٹ پاک سے ٹکرایا
10:12اب تک کی تختی سے آگا کیا جائے
10:14ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ دیٹ کیا جائے
10:25جماعت اسلامی کا کل ملگیر حرطال کا اعلان حافظ نیم الرحمن کہتے ہیں
10:28ہمارے سروں پر معاشی دشت کردی مسلط کرنی گئی
10:31حکومت میں لیوی بھتہ نافذ کیا ہوا ہے
10:34حکمران ان کی آیاشی کا موج غریب آوام اٹھا رہے ہیں
10:37چینی مافیا گندم مافیا آئی پی پیز مافیا
10:40یہ سارے لوگ ان جماعتوں میں ہیں جو حکومت میں ہیں
10:42چینی مافیا جو اربوں روپے کی چینی ایکسپورٹ کر رہا ہے
10:45اس سے ٹیکس فری کر دیا گیا
10:47کراچی کے تاجروں نے کل حرطال کی حمایت کا اعلان کر دیا
10:50کراچی کے تاجروں نے بھی کل حرطال کا اعلان کر دیا
10:53کراچی آلائنس آف مارکیٹ ایسوسییشن کے صدر نے کہا
10:56کلیفٹن سے صدر تک مارکیٹس مالز بند رہیں گے
10:59کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسییشن کا بھی حرطال کی حمایت کا اعلان
11:11لالو کھیت اور انگی میں کھڑی ہو کر کہتے ہیں سندھ دو لخت کر دو
11:14ایمکیم والے سندھ کے دوسرے شہروں میں جا کر کہتے ہیں سندھ ہماری ماں ہے
11:18میر کراچی متضاوہات کا کہنے جو آپس میں لڑے ہیں
11:21کیا وہ شہر کا مقدمہ لڑ سکتے ہیں
11:23ہمیں یہ فخر ہے سندھ کے ہر ظلے میں مقامی حکومت موجود ہے
11:34پیمز آتش زدگی کے دوران نرس رزیہ نورین کی جرت و بہادری کی عالمی سطح پر پذیر آئی
11:39امریکی خبر اصائدارے ایسوسی ایٹیڈ ٹریس کو انٹرویو میں نرس رزیہ نورین نے کہا
11:44کہ وہ نرسری میں موجود تمام بچوں کی جان بچانا چاہتی تھی
11:47لیکن آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آج سیکنڈ میں صرف ایک نومورود کو ہی بچا سکی
11:52اتاثر ہمائے بچوں کو نہ بچانے پر معاف کر دیں
11:55میں نے شہرت کیلئے نہیں نرس اور ماں کی حیثے سے فرض نبھایا
11:58آگ میں جلتے ہوئے کمرے میں داخل ہوتے وقت واحد مقصد بچوں کی جان بچانا تھا
12:02حکومت پاکستان نے رزیہ نورین کو ستارہ خدمت اور مالی نام دینے کا اعلان کیا
12:15کراشی کے تباہ شدہ گل پلاسا نے بیوہ کی زندگی مشکل بنا دی
12:19سانیہ گل پلاسا کے آٹھ ماہ بعد ملبا تک نہیں اٹھایا گیا
12:22دکان کی مالک بیوہ نے حکومت سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتی
12:26کاروبار اجڑنے کے بعد دکاندار شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں
12:29مارکٹ کی تعمیر فوری شروع کی جائیں
12:32دکان مالکان کو بھی نقصانات کا محفظہ دیا جائیں
12:39پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سائبر سیکیروٹی کی مفاہمت یاد داشت پر دستخط
12:43ریاض میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ اور نیشنل سائبر سیکیروٹی ایتھارٹی کے گورنر
12:48ماجد المزید نے دستخط کیے سائبر سپیس اور دونوں ملکوں کے اہم مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
12:53اُبھرتے ہوئے سائبر خطرہ سے نمتنے کے لیے مہارت کا تبادنہ ہوگا
12:57سائبر سیکیروٹی کے شعبے میں بہمی تعاون کو مزید بہتر بنایا جائے گا
13:10سوشل میڈیا پر سولہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے خیرون سازی کی تنفاس
13:14اسحاباباد ہائی کورٹ نے سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
13:17وزارت آئی ٹی وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹیز
13:20پیرا وائز کمنٹس طلب کے لیے
13:22وزارت تعلیم اطلاعات پی ٹی اے اور پیمرہ کو بھی جواب جمع کروانے کی ہدایت
13:26سماعت 29 ستمبر تک ملدوی
13:28رہخواست خوزار کا موقف ہے
13:30دیجٹل پلات فارمز اور بچوں کے تحفظ کے لیے مربوط قابی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے
13:45روسی صدر نے امریکہ کے خلاب جن میں ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا
13:48ابشکیک میں صحاف نے اسے گفتگو میں کہا کہ روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فرہم کر رہا
13:52ہے
13:52دونوں ملکوں کے درمیان تعاون جاری ہے
13:55یوکرین کے توانائی مراکس پر بڑے حملے کی تیاری کر رہے ہیں
13:58یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لیگی
14:01روس کے لیے اصل چیلنج یوکرینی ڈرون ہے
14:03موسکو ان سے نمٹ رہا ہے
14:15ایف سی بدوچستان ٹریننگ سینٹر خوزار میں بیسک ملٹری ٹریننگ کی پاسل
14:19ایک ہزار چار سو بائس ریکروٹس پاس آؤٹ ہوئے
14:22ریکروٹس نے تربیت اور مہارت کا عملی مظاہرہ کیا
14:25تقریب میں مقامی امایدین، سیویل اسکری حکام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرک کرتی

Recommended