00:01foreign
00:30and
00:31ڈیویقہ کے ایران میں شادی کی تقریب سمیت متعدد مقامات پر حملے 12 افراد شہید درجل نوززخمی
00:35سیرک کے خریب شادی کی تقریب پر حملے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ساکھ زخمی ہوئے
00:40ایرانی میڈیا کی مطابق قشم جزیر احواز بندراباس سستان ورنستان اور ہموزگان میں دھوا کے سننے گئے
00:54اور شادی کی تقریب میں حملہ قتل عام ہیں
00:56Shadie کی تقریب میں بچوں اور ان کے خاندان کو کوئی شیطان ہی نشانہ بنا سکتا ہے
01:00ایران کے سپیکر باقر قالباخ کا کہنے
01:03میناب سکول اور سپورٹس ہال میں بھی بچوں کو نشانہ بنایا گیا تھا
01:09اور سپٹنک چوتی پر جامحاق
01:11ڈاکٹر اسمہ مشتاقی میت بیس کیمپ منتقل
01:14وزیر اطلاعات اتا تارر کہتے ہیں
01:16ڈاکٹر اسمہ مشتاقی میت بیس کیمپ سے ائر لیفٹ کر کے
01:19Kargis Kyrgyz Kedol Ajayi Giyayia
01:22Merayat ki Merayat ni Merayatu Parlimatabii
01:23Perawat ki dasyabahitse maharitse maharitde
01:25Kirgistan ki sadaaraty mahalbe wazir-e-yazam
01:28Şehwaz Shariyf ke aizahaz mne istiqbal lya
01:30Kirgis صadr ne purtapak istiqbal kiya
01:32Guarda of saude mne piyach kiya gaya
01:34Musila afat ke chak 54-5 dsalaamidhi
01:36Wazir-e-yazam ki mishkikme in Aata Wimami
01:39Qompliks ka dhora
01:40Maruof Adim Chengiz Aytmatof ki qaber pa83
01:43Puhul rakhye
01:44See, in real 기� completa, 쉬
01:47And in real glTA,
01:54See, we have got to get to God'sCHF
02:02to see
02:32ڈالنے کی کوشش کرتا ہے
02:44ایرانی عوام آخر کب کھڑے ہوں گے اور لڑے
02:47امریکہ ایران حالیہ کشیدگی کو سالسی کی ناکامی قرار دینا درست نہیں
02:51خطے میں آمن کے لیے خروص نیت کے ساتھ مصروف عمل ہیں
02:54ترجمان دفتر خاردہ تاہر حسین اندرابی کی ویڈیا بریفنگ
02:57کہا ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں
03:01امید ہے کشیدگی ختم ہوگی اور فریقین مذاکرات کی بیس پر واپس آئیں گے
03:05ترجمان دفتر خاردہ نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد کے سیکیٹریٹ سعودی عرب میں ہوگا
03:10تین سال کے لیے سیکیٹری جنرل کا تقرر پاکستان سے کیا جائے گا
03:14پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی صندوق مشترکہ ٹیکنالوجی کی تیاری
03:17مسلح فات کی استعداد مرخانے کے لیے تعاون مزید مرخائیں گے
03:36لندن میں سادر آسفلی زہداری سے وفاقی وزیر داخلہ موسیل نفی کی ملاقات
03:41ذرائقہ کہنا ہے گزشتہ رات ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جائی نہیں
03:44جس میں موسیل نفی نے سادر آسفلی زہداری کو اہم پیغام پہنچایا
03:48سادر زہداری نے قومی معاملات اور نئے صوبوں کی بحث سے اپنے موقع پر قائم رہنے کا پیغام دیا
03:53سادر آسفلی زہداری کا کہنا تھا قومی وفاد میں تمام فاریکوں کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا
03:58قومی اتفاق رائے کے بغیر کسی بھی مسئلے کا پائدار حل ممکن نہیں
04:11موسیل نفیقی
04:12وفاقی قابلہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی
04:16بل منظوری کے لیے کل قائمہ کمیٹی داخلہ میں پیش ہوگا
04:19پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کے بل کی مخالفت کا فیصلہ
04:23ذرائع کا کہنا ہے حکومت کل قائمہ کمیٹی میں اکثریت کی بنیاد پر
04:26اسلام آباد کے لیے بلدیاتی قانون پاس کرے گی
04:29جس کے بعد بل دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا
04:31پی پی آ اور پی ٹی آئے کے درمیان ایوان میں بل کے مخالفت کرنے کے لیے بات چیز جاری
04:36ہے
04:36دونوں جماعتیں ایوان میں مشترکہ مخالفت کر سکتی ہیں
04:39وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر اسلام آباد کے لیے
04:42بلدیاتی قانون پاس نہیں کر سکتی
04:44پانچ ستمبر تک دون ایوانوں سے بل پاس نہ ہوا
04:47تو الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن کا حکم دے سکتا ہے
05:04عوام اور عوامی نمائندوں نے ضرورت محسوس کی تو نئے صوبے بن جائیں گے
05:08اس سے مطالع قائم میں طریقہ اکار موجود ہے
05:11اس پر کسی مباحث کی ضرورت نہیں
05:13وفاقی وزیر قانون آزم نظیر تارر کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
05:16پی ٹی آئے کے ساتھ مفاہمت کے سوال پر کہا
05:19سیاسی روابط کے ذریعے چیزیں آگے بڑھتی ہیں
05:22کوئی چیز بھائی دس قیاس ہیں
05:30سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام سے مطالق بحث داری
05:33وی پیرکن امداد پتافی نے کہا
05:34سندھ کو کمزور کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں
05:38سندھ کوئی کیک کا ٹکڑا نہیں
05:40صوبے کے خلاف باتیں کی گئیں
05:42وفاق میں تو جیسے دودھ اور شہد کی نہریں بہر رہی ہیں
05:45کیا پرکٹ کا بیڑا غرق مرادلی شاہ نے کیا ہے
05:47تو پاکستان پرکٹ بورٹ کے تین ٹکڑے کر دو
05:49جماعت اسلامی کے محمد فاروق نے کہا
05:51کہ حکومتی بینچوں سے کہے گئے
05:53بعض جملوں پر حیرت ہوئی
05:54نفرت انگیز جملے سن کر حیران رہ گیا
05:57حکومتی سائٹ سے کی گئی
05:59بعض نفرت انگیز تقاریر کو کاروائی سے حضف کیا گیا
06:02اپوزیشن کا نفرت انگیز بیانات کا جواب نہ دینا
06:04قابل تحسین ہے
06:05سیاسی اقتلافات کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے
06:19ہمارا موقف واضح ہے
06:21سن کا بٹوارہ نہیں ہوگا
06:23وزیر بلدیان سے نہ صرف سین شاہ کی میڈیا سے گفتگو
06:25کہتے ہیں ہمیں کہا جاتا ہے
06:27سارے وزراء اعلیٰ آپ ہی کہوں گے
06:29وزارت اعلیٰ ہو وزارت اعطمہ ہو
06:31یا صدار
06:32سن کی تقسیم کے حوالے سے کچھ بھی قبول ہیں
06:35نئے صوبوں کے حوالے سے ساری سوچ
06:37بزنس کمیونٹی کے دوست آئے ہیں
06:38ہمارے ایک صحابہ آدھو کی نئی ہاؤزن سسائٹی ہے
06:42کیا ایک بن گئی تو دوسری بنالو
06:53بانی پی ٹی آئیس سے متعلق عدالتی حکوم کی ادم تعمیل پر
06:56عزمہ خاندی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی دوسری درخواست نائر کر دی
06:59موقف اپنایا کہ 18 اگز کے عدالتی حکوم پر عمل درامت نہیں کیا جا رہا
07:04بانی پی ٹی آئیس سے ملاقات اور بانی کی بیٹوں سے فون پر بات نہیں کرائی جا رہی
07:08نرخواست میں وزیر آزم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
07:11بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودری کا کہنا ہے
07:13فیملی سے ملاقات بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہے
07:16حکومتی حیلکار عدالتوں کی توہین کر رہے ہیں
07:19امید ہے عائلہ عدالتیں اپنے فیصلے پر عمل درامت کروائیں
07:36آئیم ایس جائزہ مشن سے مذاکرات کے پہلے
07:39ڈی جی ٹیکس پولیسی آفس کا اہم مہتا خالی ہو گیا
07:41ڈی جی ٹیکس پولیسی آفسر ڈاکٹر نجیب احمد میمن مصطافی
07:45وزارت خزانہ نے ڈی جی ٹیکس پولیسی آفسر کی اسامی کا نوٹس جاری کر دیا
07:49گیارہ ستمبر تک در خواستے طلب
07:56پیمز آتش زدگی کے درہ نرس رضیہ نورین کے جرت و مہادری کی عالمی سطح پر پذیر آئی
08:01امریکی خبر حسین آرے ایس او سی ایک ٹیکس پریس کو انٹرویو میں
08:04نرس رضیہ نورین نے کہا کہ وہ نرسری میں موجود تمام بچوں کی جان بچانا چاہتی تھی
08:08لیکن آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آج سیکنڈ میں صرف ایک نومولود کو ہی بچا سکی
08:12پتہ سرہ مائے بچوں کو نہ بچانے پر معاف کر دیں
08:15میں نے شہرت کے لیے نہیں نرس اور ماں کی حیثیت سے فرق دبھایا
08:18آگ میں جلتے ہوئے کملے میں داخل ہوتے وقت واحد مقصد بچوں کی جان بچانا تھا
08:22حکومت پاکستان نے رضیہ نورین کو ستارہ خدمت اور مالی نام دینے کا اعلان کیا
08:37چار صدہ میں مہنگی بجلی ایک شخص کی جان نہیں گئے
08:40محکمہ تعلیم کا ریٹائر ملازم نور حسن بل کی تصیح کے لیے پسکو آفس آیا
08:45وہ بینا تقرار کے دوران دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گیا
08:48بیٹے نے بتایا میٹر میں ریڈنگ نہ ہونے کے برابر لیکن بل پچاس ہزار روپے آیا
08:53والد کو دل کا دورہ پڑھا تو حکام دفتر سے بھاگ گئے
08:56ایس ڈی او پیسکو نے دفتر میں تقرار یا بدتنیزی کی تبدید پر
09:05جماعت اسلامی کا کل ملدیر ہتال کا اعلان حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
09:09ہمارے سنوں پر معاشی دہشت گردی مسلط کرنی گئی
09:12حکومت نے لیوی بھتا نافذ کیا ہوا ہے
09:15سکمرانی کی آئیشی کا بوجھ غریب آبام اٹھا رہے ہیں
09:18چینی مافیا گندو مافیا آئی پی پیز مافیا یہ سارے لوگ ان جماعتوں میں ہیں جو حکومت میں ہیں
09:24چینی مافیا جو اربع روپے کی چینی ایکسپورٹ کر رہا ہے اسے ٹیکس پری کر دیا گیا
09:34لالو کھیت اور انگی میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں سن دو لخت کر دو
09:37ایمکیم والے سن کے دوسرے شہروں میں جا کر کہتے ہیں سن ہماری ماں ہے
09:41میاہ کراچی مرتضی بہاپ کا کہنا ہے جو آپس میں لڑائی ہیں کیا وہ شہر کا مقدمہ لڑ سکتے ہیں
09:46ہمیں یہ فخر ہے کہ سن کے ہر ظلے میں مقامی حکومت موجود ہے
09:58پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سائبر سیکیورٹی کی مفاہمت یاد داشت پر دستخط
10:02ریاض میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ اور نیشنل سائبر سیکیورٹی ایتھارٹی کے گورنر ماجد المزیگ نے دستخط کیے
10:10سائبر سپیس اور دونوں ملکوں کے اہم مفادات کا تعافیز کیا جائے گا
10:13اُبھرتے ہوئے سائبر خطرہ سے نمتنے کے لیے مہارت کا تبانہ ہوگا
10:16سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں بہمی تاؤن کو مزید بہتر بنایا جائے گا
10:29سوشل میڈیا پر سولہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے خیرون سازی کی تنپاس
10:33اصاباباد ہائی کورٹ اصابات کا حکم نامہ جاری کر دیا
10:36وزارت آئی ٹی وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹس پیرا وائز کمنٹس طلب کر دیئے
10:42وزارت تعلیم، اطلاعات، پی ٹی اے اور پیمرا کو بھی جواب جمع کروانے کی ہدایت
10:46سماعت 29 ستمبر تک ملدوی، رحفظ خوزار کا موقف ہے
10:49ڈیجیٹل پلائٹ فارمز اور بچوں کے تحفظ کے لیے مربوط قابن پالیسی بنانے کی ضرورت ہے
11:04کراچی میں پاک بہریے کی مشک سیز پارک دوہدار چھبیس کا آغاز
11:08نیول چیف نے اتتاہی بریفنگ کی صدارت کی
11:10جنگی تیاری اور سمندری خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا
11:14کہا بدلتے ہوئے سیکیورٹی محول میں غیر متزلزل جنگی تیاری نہ گزیر ہے
11:18نیول چیف نے تینوں سرویسز کے درمیان تعاون مزید محسن بندانے پر زور دیا
11:22آئیس پی آر کے مطابق سیز پارک دوہدار چھبیس کے ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیدانی ہیں
11:27سمندری فضائی، زمینی، سائبر اور خلائی صلاحیتوں کا مربوط کیا جا رہا ہے
11:32انفارمیشن محول میں آپریشنز پر بھی توجہ دی جا رہی ہے
11:47روسی صدر نے امریکہ کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا
11:51لابشکیک میں صحاف نے اسے گفتگو میں کہا کہ روس مشکل حالات میں ایران کو ضروری مدد فرہم کر رہا
11:55ہے
11:55دونوں ملکوں کے درمیان تعاون جاری ہے
11:57یوکرین کے توانائی مراکس پر بڑے حملے کی تیاری کر رہے ہیں
12:01یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لیگی
12:03روس کے لیے اصل چیلنج یوکرینی ڈرون ہے
12:06موسکو ان سے نمت رہا ہے
12:21اور پاکستان اور میندلہ قوامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
12:24میندلہ قوامی مارکیٹ میں فی اون سونہ 113 ڈالر سستا قیمت 4,315 ڈالر ہو گئی
12:29پاکستان نے فی تولہ سونہ 11,300 روپے کم ہو کر 4,54,036 روپے کا ہو گیا
12:35صراف آئیس اوسیشن کے مطابق فی تولہ چاندی 270 روپے کمی کے ساتھ 6,819 روپے میں فروغ ہو رہی