1
- 5 months ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Muhabbat-e-Rasool SAWW
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Prof. Taimoor Farooqi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Muhabbat-e-Rasool SAWW
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Peer Irfan Elahi Qadri, Prof. Taimoor Farooqi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم وصل اللہ تعالی على نبینا الكریم وعلى علیہ التاہرین وصحبہ اجمعین
00:08ناظرین مکرم السلام علیکم
00:10program ہے روشنی سب کے لئے اور میں ہوں آپ کا میزبان سبدر علی محسن داتا کی نگری لاہور سے
00:15علم کا نور اجالہ اور روشنی گھر گھر تقسیم کرنے کا ایک جزریہ ہے
00:20وسیلہ ہے ہمارا program جس میں ہم خود بھی اقتصاب فیض کرتے ہیں
00:24مختلف عنوانات کی روشنی سے مختلف دینِ مطین کے پیغامات کی روشنی سے
00:31وہ پیغامات اللہ رب العزت کے خود فرمودہ بھی ہوتے ہیں
00:34رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے عطا کردہ بھی ہوتے ہیں
00:37وہ صحابہ اکرام اور اہلِ بیعت کی روایات اور آثار سے بھی تعلق رکھتے ہیں
00:42اور وہ اہل اللہ کی مبارت زندگیوں کی روشنی اور اتر کشید کر کے بھی آپ تک پہنچتے ہیں
00:49ہمارے آج کے program کا عنوان بڑا دلربا دلنشین اور ایمان افروز ہے
00:56اور اس کے بغیر تو ایمان کو سمجھنا اس کو مکمل حالت میں جاننا بھی ممکن نہیں ہے
01:03ہماری آج کی جو نشست ہے آج کا جو program ہے وہ مزین ہے
01:07کہ ایسے titles ہیں جو صرف میرا مضمون نہیں ہے وہ آپ کا مضمون نہیں ہے
01:12یہ پوری کائنات کا عنوان ہے یہ عنوان ہے محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:19جس کے بغیر کسی بندہ مومن کا ایمان مکمل نہیں ہوتا
01:23اور بندہ مومن کی جذبہ وفاداری مکمل نہیں ہوتی
01:27اس کا خلوص اس کی وفا کوئی بھی اس کا کونہ کوئی گوشہ مکمل نہیں ہوتا
01:32ستھرا نہیں ہوتا اس عنوان کو اپنی پوری زندگی میں ڈھامپنے کے بعد
01:37جس طرح میں نے ارس کیا کہ یہ عنوان صرف ایک میری ذات کا نہیں ہے آپ کا نہیں ہے
01:42یہ عنوان پوری دنیا کا ہے
01:44عرش کا ہے فرش کا ہے بحر کا ہے بر کا ہے شجر کا ہے حجر کا ہے
01:49کائنات کے ذرے ذرے کا عنوان ہے محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:56کہنے والوں نے بتانے والوں نے اس کے اظہاریے مختلف رکھے
02:01اس کا بیان کرنے کا صلی کا طریقہ اہنگ اور ڈھنگ مختلف رکھا
02:05لیکن پیغام ہر ایک نے اس حوالے سے دیا
02:08کہنے والوں میں سے اگر نصیر ملت ہوں
02:11اور تو وہ یہ کہتے نظر آتے ہیں
02:13کہ ہلکہ زلف کے قیدی کا خدا ہی حافظ
02:20یہ ہے وہ قید
02:22کہ جس کی کوئی میعاد نہیں
02:25محبت رسول اور غلامی رسول کا وہ جذبہ
02:28اگر اسے ہی پنجابی کے غزیم شاعر
02:31حضرت پیر گلزار شاہ علیہ رحمہ کی زبانی آپ تک نشر کروں
02:35تو وہ اپنا پیغام یوں دیتے ہیں
02:36کہ حفاظت قیدی آنڈی آپ جے سرکار فرماون
02:40حفاظت قیدی آنڈی آپ جے سرکار فرماون
02:44کئی عمران دے قیدی ہوننو تیار بیٹھے نے
02:51اللہ رب العزت کے محبوب کے ساتھ محبت
02:54وہ جذبہ ہے جو ایمان کی جڑھ ہے
02:57اصل ہے اس کے بغیر نہ ایمان کا تعرف مکمل ہوتا ہے
03:01نہ ایمان کی ایون علف بھی لکھنا چاہیں
03:04تو وہ محبت رسول کے بغیر لکھی نہیں جا سکتی
03:07وفا کا کوئی جذبہ اور کوئی گوشہ کوئی کونہ
03:11اس حوالے سے مکمل نہیں ہو سکتا
03:13جب تک اسے محبت رسول کا لبادہ نہ پہنایا جائے
03:17ہمارے آج کے موضوع کو مزید کھولنے کے لیے
03:20کہ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تقاضے کیا ہیں
03:23اور ہمیں محبت رسول کے کس درجے پر اپنے آپ کو رکھنا چاہیے
03:27کس کس درجے کے لیے کوشش کرنے چاہیے
03:29کس کس درجے کا انام کیا ہے
03:31اور اللہ رب العزت کے منتخب بندے جو اس کائنات میں گزرے
03:35انہوں نے کس کس طریقے سے محبت رسول کو
03:38اپنی صیرت اور صورت کا لباس بنا کر پوری زندگی بسر کی
03:41آج کے پروگرام میں ہم جانیں گے
03:43اپنے مقتدر سکولر سے
03:45آئیے ان کے خیر مقدم کے لیے بڑھتے ہیں
03:47پہلی شخصیت
03:48زیب سجادہ آستانہ آلیہ
03:51ساہو چک شریف سے آلکوٹ
03:52ہمارے مقدوم و مہربان اور ای آر وی
03:55کیو ٹی وی کے مقبول پروگرام
03:56روشن راستے کے بھی بڑے
03:58مقتدر سکولر ہیں ان کے ذریعے
04:00روشنی کا سفر پہلے ہی
04:02بے حمداللہ کئی سینوں تک پہنچتا ہے
04:04میری مراد جناب اللہ پیر
04:06عرفان الہی قادری سے ہے
04:08سلام علیکم
04:10پیر جی خوش آمدید جناب
04:11نوازش
04:12سفر کر کے آپ تشریف لائے
04:13آپ کا خصوص شکریہ
04:15ہمیشہ سلام
04:16داتاکین اگری لاہوڑ سے
04:17پنجاب گروپ آف کالجز میں
04:18شعبہ اسلامیات کے سربراہ ہیں
04:20اور اہد موجود کے جتنے فاضلین ہیں
04:23نوجوان فاضلین
04:24ان کی نمائندگی کرتے ہوئے
04:26جدید اور قدیم علوم کے امتزاج کو
04:29بالخصوص ہماری یوت تک
04:31بڑے سلیکے سے نشر کرتے ہیں
04:32میری مراد ہے جناب پروفیسر تیمور فاروقی
04:36السلام علیکم
04:39تشریف عبری کا شکریہ
04:40آئیے اپنے موضوع کو کھولتے ہیں
04:42سوالا جوابا عرض کرتے ہوئے
04:44اپنے سکالر سے پیر صاحب قبلہ سے شروع کرتے ہیں
04:46پیر صاحب قبلہ
04:48محبت رسول کا جو کم سے کم تقاضہ ہے
04:51یعنی وہ کون سا درجہ ہے
04:53کہ جس کے بغیر ایمان
04:55مکمل ہو ہی نہیں سکتا
04:57کم اس درجے میں فال کرنا
04:59ایک بندہ مومن کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے
05:01ہمیں اس درجے سے آشنائی دیجئے
05:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:05مولیہ صلی اللہ وسلم
05:07دائماً آبداً
05:08على حبیب کا خیر الخلق
05:10بہت شکریہ
05:12صفدر علی محسن صاحب
05:13یقیناً آج کا جو موضوع ہے
05:15بڑی اہمیت کا حامل ہے
05:17اگریت
05:17متفق
05:18اور یہ اساس ایمان ہے
05:20بلکو صحیح فرمائے
05:21محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:24یہ روح ایمان ہے
05:25جان ایمان ہے
05:26اصل ایمان ہے
05:27کل ایمان ہے
05:29آہا
05:30یعنی جس کے بغیر آپ نے کم سے کم درجے کی بات کی ہے
05:34یہ تو وہ چیز ہے
05:35کہ جس کے بغیر ایمان کامل رہ سکتا ہی نہیں
05:38متفق
05:39اور اس پر اگر ہم قرآن مجید فرقان حمید سے
05:42ابتدان نور حاصل کریں
05:44تو رب کائنات نے
05:47اللہ نے اپنا محب اور اپنا محبوب ہونے کے لیے
05:51جو حد فاصل رکھی ہے
05:53وہ محبت رسول ہے
05:55اللہ حب فر
05:56وہ ابتبائی رسول ہے
05:58بعض لوگوں نے دعویٰ کر لیا کہ ہم اللہ کے محب ہیں
06:00بعض نے دعویٰ کر لیا ہم اللہ کے محبوب ہیں
06:03تو رب کائنات نے فرمایا
06:05اگر میرے محب ہیں یا محبوب ہیں
06:08جو جو دعویٰ بھی کیا ہے
06:10ان کے دعویٰ کی جو حجت ہے جو دلیل ہے
06:13قُلْ اِن کُن تُم تُحِبُونَ اللَّهَ فَتَّبِعُونِي
06:17یَحْبِبَكُمُ اللَّهِ
06:18سبحان اللہ
06:22ان کے محب ہونے کی یا محبوب ہونے کی جو حجت ہے جو دلیل ہے
06:27ان کے دعویٰ کی جو بنیاد ہے جو اصل ہے وہ میرا محبوب ہے
06:32اللہ
06:32اب یہ محبوب کائنات رحمت دوجہان صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کی محبت کا کامل ہیں
06:39تو پھر یہ ایمان والے ہیں اور یہ میرے محب بھی ہیں یہ میرے محبوب بھی ہیں
06:44اور اگر اسی بات کو ہم سیدنا فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:49مشہور زمانہ روایت ہے ہر کسی کے یہ فاہم و ادراک میں ہے بخاری مسلم کی روایت ہے
06:56کلائم محدثین مفسرین نے اس کو کوٹھ کیا ہے
06:59کہ سیدنا فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسی ہستی
07:04کہ جن کے بارے میں فرمان مصطفیٰ موجود ہو
07:08کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر فاروق ہوتا
07:11اللہ اکبر کبیرہ
07:12اور عمر فاروق وہ ہے جن کے عصاف بیان کرنے کے لیے جبرائیل کہے کہ عمر نوح کی ضرورت ہے
07:17اور عمر فاروق وہ ہیں جن کے قدموں کے سائے سے شیطان بھاگتا ہے
07:23آج رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ہیں
07:26میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے عمر تجھے مجھ سے کتنی محبت ہے
07:32بندے تو بندے ہیں
07:33میں اور آپ تو کسی درجے میں بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتے
07:38بالکل متفق
07:38فاروق آزم سے پوچھا جا رہا ہے
07:41کہ تجھے کتنی محبت ہے
07:44عرض کیا مال سے زیادہ
07:46اولاد سے زیادہ
07:48بیوی بچوں سے زیادہ
07:49لوگوں سے زیادہ
07:50تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
07:53تمہارا ایمان کامل نہیں
07:54اے عمر ابھی تمہارا ایمان
07:57اپنے جو بل نہیں
07:57ایمان کا کون سا درجہ
07:59اللہ اکبر کبیر
08:00عمر فاروق کو فرمایا جا رہا ہے
08:03تمہارا ایمان کامل نہیں
08:04میری اور آپ کی تو جائی نہیں ہے ماں پر
08:06اللہ
08:07وجہ کیا ہے
08:08کہ تجھے میرے ساتھ جو محبت ہے
08:11مال اولاد بیوی بچے
08:13سب سے زیادہ تو ہے
08:14لیکن جان سے زیادہ نہیں ہے
08:17اپنی جان سے زیادہ نہیں ہے
08:18اپنی جان سے زیادہ
08:23اپنی جان سے زیادہ نہیں ہے
08:25تو فاروق آزم رضی اللہ تعالی
08:27فوراں ارزکنا ہوتے
08:28یا رسول اللہ
08:29پھر آج سے لے کر عمر کو
08:31اپنی جان سے بھی زیادہ
08:33آپ عزیز اور آپ سے محبت ہے
08:34حضور نے فرمایا
08:35اب تمہارا ایمان کامل ہے
08:37یعنی ایمان کی جو پرک ہے
08:40ایمان کی جو جان ہے
08:41جسم ہے نا
08:42اگر روح نکل جائے
08:44تو جسم کو کیا کہیں گے ہم
08:45یہ میت ہے مردہ ہے
08:47بے جان ہے لاش ہے
08:48ایمان سے محبت رسول نکل جائے
08:52نماز روزہ عبادت
08:53ہر چیز بے جان ہے
08:55اس کا فائدہ نہیں ہے
08:57کب تک
08:58جب تک محبت رسول نہیں ہے
09:00اور محبت رسول
09:01اسی عبادت میں شامل ہو جائے
09:03اسی ایمان میں شامل ہو جائے
09:05لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھ کے
09:08محبت رسول شامل ہو جائے
09:10تو پھر کیا ہوتا ہے
09:12اگر ہم بخاری شریف کی طرف چلے جائیں
09:14کہ صحابہ
09:15نماز کی حالت میں ہوں
09:17اور محبت رسول کا تقاضی یہ ہے
09:20کہ ان کے چہرے
09:22قبلہ روح ہوں
09:23اور محبوب تو جہاں
09:25یہ بائیں کاندے کی طرف آ جائیں
09:27آئے آئے
09:28اور صحابہ کے چہرے پھر جائیں
09:29حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں
09:32کہ رحمت کونینز کا چہرہ
09:34ایسے تھا
09:35جیسے قرآن کا ورک ہے
09:37اللہ اللہ
09:38یعنی عبادت میں
09:39چہرے محبوب کی طرف پھر جائیں
09:41محبوب کی محبت میں
09:43سجدہ صاحب
09:45کیوں نہ ملے
09:46اس لیے کہ عبادت جس خدا کی کی جا رہی ہے
09:50اس خدا کو رازی کرنے کے لیے
09:52اس عبادت کی قبولیت کے لیے
09:54رسول اللہ کی محبت ضروری ہے
09:57سبحان اللہ
09:57سبحان اللہ
09:58آپ پیر صاحب قبلہ
09:59جب ذکر فرما رہے تھے
10:00محبت رسول کے اس جذبے کا
10:02جس میں چہرے پھر گئے ہیں
10:03سبحان اللہ
10:04قبلے سے
10:05بے شک
10:05کعبے کی طرف پھر گئے ہیں
10:06تو مجھے علامہ کی یاد آئی
10:08وہ کہتے ہیں
10:09کہ ازاں
10:10ازل سے
10:10ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
10:13نماز
10:14اس کے نظارے کا ایک بہانہ بنی
10:17ادائے دید
10:18سراپا نیاز تھی تیری
10:20کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
10:23یہ صحابہ اکرام
10:25رضی اللہ عنہم کا
10:26عقیدہ میں نے بیان کیا ہے
10:28حضرت علامہ کی صورت میں
10:29آج کے
10:30چودویں پندرویں صدوی کے
10:32کسی مولانا کا نہیں ہے
10:33یہ صحابہ کے عقیدہ ہے
10:34کہ حضرت علیہ السلام کے رخ انور کو
10:36تکتے رہنا
10:37اپنی عبادت کی میراج
10:40سمجھا کرتے تھے
10:41ہمیں آگے بڑھنا ہے
10:42اپنے ٹوپک کا حطہ کرنے کے لیے
10:44فاروقی صاحب کی جانے
10:46بڑا اہم سوال سر
10:49کہ دعویٰ میرا بھی ہے
10:50کہ مجھے حضرت علیہ السلام سے محبت ہے
10:52دعویٰ آپ کا بھی ہے
10:54سارے دنیا کا بھی ہے
10:55ہر کسو ناکس کا بھی ہے
10:57عوام کا بھی ہے
10:58خواص کا بھی ہے
10:59جو عمل میں حلقے ان کا بھی ہے
11:01جن کے عمل وزنی ہے ان کا بھی ہے
11:03کہ ہمیں حضرت علیہ السلام سے بڑی محبت ہے
11:05لیکن
11:06سوال میرا یہ ہے
11:07کہ کیا
11:08اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر
11:12محبت رسول کا تصور ممکن ہے
11:15یا وہ خالص نہیں ہوگا
11:17یا اس کے بارے میں ہمیں سمجھنا کیسے ہے
11:19اس کے بارے میں فرمائیے
11:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
11:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:24سفدر صاحب بڑا ایک اہم سوال ہے
11:28اور اس کا تعلق
11:29ہمارے اس معاشرے کے
11:32ہر فرد کے ساتھ رکھتا ہے
11:33اس کا تعلق
11:34میں ایک بات ارز کروں کہ
11:36یہ اقل اس چیز کو مانتی ہے
11:39ایک مسلمہ حقیقت ہے
11:40کہ جو شخص بھی جس سے محبت کا دعویٰ کرتا ہے
11:44عشق کا دعویٰ کرتا ہے
11:46اس کی اطاعت کرتا ہے
11:48درست ہے
11:48اگر ایک اولاد ہے
11:51تو اولاد اگر اپنے والدین سے
11:53محبت کا دعویٰ کرے
11:54لیکن ان کی بات نہ مانے
11:56ایک استاد ہے
11:57شاگرد اس استاد سے محبت کا دعویٰ کریں
12:00لیکن اس کی حکمات کو نہ مانے
12:03ایک مرید ہے
12:04وہ اپنے مرشد کو پسند کرے
12:07اس سے محبت کرے
12:08لیکن اس کی اطاعت نہ کرے
12:10تو دنیا کے سامنے
12:12اس کی محبت بیکار ہے
12:13اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے
12:15اگر دنیا کے اندر
12:16معاملات کے حوالے سے دیکھا جائے
12:18تو والدین
12:20پیرو مرشد
12:20استاد
12:21ان کے حوالے سے
12:23جب انسان کی
12:24عمل کے کندر کمی آتی ہے
12:26تو دنیا اس کو قبول نہیں کرتی
12:28تو مجھے بتائیں
12:29کہ رسالت ماف صلی اللہ علیہ وسلم
12:30کے حوالے سے دنیا
12:31جب کسی شخص کے دعوے کو دیکھے
12:33اور دعوے کے اندر
12:35صرف کال کے اندر عشق ہو
12:36کردار کے اندر عشق نہ ہو
12:38تو دنیا اس کو کیسے ایکسپٹ کر سکتی ہے
12:40دین اسلام ہمیں یہی سکھاتا ہے
12:43دین اسلام ہمیں محبت
12:44جذبات میں ڈوب کرنی سکھاتا
12:46دین اسلام ہمیں ایک ترازو دیتا ہے
12:49اور وہ ترازو ہے
12:50کہ تم عشق رسول کو
12:52اس طرح سے لے کر چلو
12:53کہ تمہارا کردار
12:55تمہاری شخصیت
12:56جب لوگ اس کو دیکھیں
12:58تو کہیں کہ وہ
12:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہے یہ
13:01اب اس کو قرآن مجید کے حوالے سے دیکھیں
13:03مجھے پروفیسر صاحب
13:05قطع کلامی کی اجازت دیجئے
13:06مجھے بریک میں جانا ہے
13:08حضور اللہ علیہ وسلم کا غلام کیسا ہونا چاہیے
13:10یہی ہمارا موضوع رہے گا
13:11اطاعت رسول کے پرسپیکٹیو میں
13:13مجھے چند لمحوں کا انکتا چاہیے
13:15ایک مختصر وقفہ ہے
13:17پروگرام میں
13:17واپس آتے ہیں
13:18تو جہاں سے بات ٹوٹی ہے
13:20ٹھیک وہیں سے جوڑ کے
13:21اپنے موضوع کو انشاءاللہ
13:22ہم آگے بڑھائیں گے
13:24ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:26پروگرام روشنی سب کے لئے
13:38جہاں سے بات ٹوٹی تھی
13:40وہ غلامی رسول تھی
13:41اور ایک غلام رسول کو
13:43اتباع رسول کیسے کرنا ہے
13:45یہ موضوع تھا
13:46جس پہ گفتگو ہماری ٹوٹی تھی
13:48میں فاروقی صاحب گزارش کروں گا
13:50کہ وہیں سے بات جوڑ دیں
13:51سب دل سب ہم اس ٹوپک پر بات کر رہے تھے
13:54کہ جو ایک غلام رسول ہوتا ہے
13:55رسول کی غلامی کا دعویٰ کرنے والا
13:58اس کی جو کردار ہوتا ہے
14:00وہ بڑا مانے رکھتا ہے
14:01کیونکہ جو اطاعت رسول ہے
14:03وہ صرف زبان سے نہیں ادا کی جا سکتی
14:05بلکہ اس کو کردار کے اندر
14:06انسان کی جب تک وہ نہ آئے
14:07تب تک اس کا وہ دعویٰ محبت
14:09مکمل نہیں ہو سکتا
14:10قرآن مجید فرقان حمید میں
14:12جس طرح اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
14:14کہ
14:14اب یہاں پر ایک جو لفظ اتباع ہے
14:20اس میں بڑی خوبصورت چیز ہے
14:22کہ اتباع اور اطاعت میں کیا فرق ہوتا ہے
14:25اطاعت اور اطباع کے حوالے سے دیکھا جائے
14:27تو اطاعت کا مطلب ہے
14:28کہ کسی کے حکم کو فولو کرنا
14:30اور اطباع کو دیکھا جائے
14:32تو اس کا مطلب ہی ہوتا ہے
14:33کہ کسی کی اداوں کو فولو کرنا
14:34قرآن مجید نے جا بجا جہاں پر
14:36مئیتی رسولہ فقد اطا اللہ کا حکم دیا
14:39اور وہیں پر قل انکنتب تحبون اللہ
14:41فتہ بیونی کا حکم دیا
14:42معنی یہ تھا
14:43کہ اللہ رب العزت نے
14:44اس زمانے کو یہ حکم ارشاد فرمایا
14:46کہ تمہارے لئے اگر کوئی کامل نمونہ ہے
14:48تو وہ رسول کی ذات ہے
14:49وہ جیسے کہتے ہیں
14:51ویسے کرتے جو
14:52وہ جیسے کرتے ہیں
14:53ویسے کرتے جو
14:54تمہاری بقا
14:55تمہاری کامیابی
14:56اطاعت رسول کے اندر
14:57رب تعالی نے مزمر رکھ دی ہے
14:59اب ایک اور چیز یاد رکھیں
15:00ہمارے پاس کوئی رول موڈل ہونے چاہیے
15:02کہ جن کی ہم شخصیت کو دیکھیں
15:04جن کی ذات کو دیکھیں
15:05ان کو دیکھتے ہوئے
15:06ہم اپنی زندگیوں کو سوارے
15:08جسرہ آپ نے سوال میں
15:09بڑی خوبصورت بات کی
15:10کہ ایک عرصہ دراز گزر چکا
15:12میں بھی دعوی اطاعت رسول کرتا ہوں
15:13آپ بھی کرتے ہیں
15:14ہر ایک کرتا ہے
15:15لیکن ہمارے پاس جو رول موڈل ہیں
15:17وہ کون سے ہیں
15:17وہ صحابہ کرام
15:18رضوان اللہ تعالی
15:19علیہ مجمعین کی وہ ہستیاں ہیں
15:21حضرت زین بن دسینہ کی
15:23اگر میں بات کروں
15:23تو میں ان کی شخصیت کے حوالے سے پڑھ رہا تھا
15:26کہ جب کفار نے ان کو پکڑا
15:27اور پکڑ کے
15:28ان کے پانچ افراد میں سے
15:30تین کو قتل کر دیا
15:31شہید کر دیا
15:32ان میں سے دو میں سے
15:33ایک حضرت زید بچے
15:34تو ان سے حضرت ابو صوفیان
15:36نے ابھی اسلام قبول نہیں کیا تھا
15:37اور ان سے کہا
15:38کہ اے زید
15:39کیا تم اس چیز کو گوارہ کرتے ہو
15:41کہ جس جگہ پر تم ہو
15:42یہاں پر محمد کو کھڑا کر دیا جائے
15:44اور تم اپنے گھر میں آرام کر رہے ہو
15:46اب یہاں پر
15:48اگر کوئی آج کا دعوی دار محبت ہوتا
15:50تو ممکن تھا
15:52کہ اس کے جذبات مطل جاتے
15:53لیکن وہ صحابی رسول تھے
15:55انہوں نے ود دعا کے چہرے کا تواف کیا تھا
15:57انہوں نے کہا تھا
15:58کہ رب کعبہ کی قسم
15:59کہ میری عزت گوارہ نہیں کرتی
16:01کہ میرے رسول جہاں پر بھی تشریف فرما ہے
16:03ان کو ایک کانٹا بھی چھوے
16:04اس پر حضرت ابو صفیاء نے
16:06جب بھی اسلام قبول نہیں کیا تھا
16:07آپ نے فرمایا تھا
16:08کہ دنیا کے اندر میں نے
16:08کوئی ایسے لوگ نہیں دیکھے
16:10جس طرح کہ محمد کے صحابہ ہیں
16:12کہ جو محمد سے اتنی محبت کرتے ہیں
16:14کہ دنیا کے اندر کوئی اور شخص محبت نہیں کرتا
16:17پھر جب بندہ اطاعت رسول کے اندر آتا ہے
16:19دعوے کے اعتبار سے
16:21عمل کے اعتبار سے
16:22کردار کے اعتبار سے
16:23تو اقبال نے کیا خوبصورت شیر کہا تھا
16:25کہ کی محمد سے وفات ہونے
16:27تو ہم تیرے ہیں
16:28یہ جہاں چیز کیا ہے
16:29اللہ ہو کلم تیرے ہیں
16:30اب یہاں پر کردار جو ہے
16:32وہ صرف تقریروں تک لیمیٹڈ نہیں ہیں
16:34کردار جو ہے وہ خطبات تک لیمیٹڈ نہیں ہے
16:38کردار صرف یہ نہیں ہے
16:39کہ بندہ جو ہے وہ اللہ اللہ کرتا جائے
16:41رسول رسول کرتا جائے
16:43بلکہ اگر ہم اپنی پرائیوٹ زندگی کے اندر دیکھیں
16:45پرسنل لائف کے اندر دیکھیں
16:47ایک دکاندار ہے
16:48تو اس کی شخصیت کے اندر بھی
16:50حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہونی چاہیے
16:52کہ وہ مال کے اندر خرابی نہ کرے
16:54مال کے اندر نابتول کے اندر کمی نہ کرے
16:56اگر کوئی مسلمان ہے
16:57تو وہ نمازوں کو لے کر
16:58اور رشتہ داروں کو لے کر
17:00اور اس کے ساتھ ساتھ
17:02ہمسائیوں کو لے کر
17:03چھوٹوں کو لے کر
17:03بڑوں کو لے کر
17:04جب تک ہر زندگی کے ایسپیکٹ کے اندر
17:07اطاعت رسول کا مظہر نظر نہیں آئے گا
17:09تب تک ہمارے یہ دعوے کھوکلے ہیں
17:12دعوے مکمل تب ہوں گے
17:13جب ہمارے کول اور فیل دونوں
17:15رسالت ماہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں آ جائیں گے
17:17بلکل صحیح صحیح فرمایا آپ نے
17:19پیر صاحب قبلہ
17:21ابھی ذکر کیا فاروقی صاحب نے
17:23حضور علیہ السلام
17:24صبر حراست فیض پانے والی جماعت
17:27وہ قدسی گروہ
17:28جن کی اس پوری کائنات پر نہ کوئی مثل ہے
17:31نہ مثال ہے نہ نظیر ہے
17:33وہی لوگ تھے جو اس زمانے میں گزر گئے
17:35ان کی یادوں
17:37اور ان کے گردار کی روشنی
17:39بہرحال قیامت تک
17:40بلکل صاف رہے گی ستری رہے گی
17:43ان کا جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھا
17:46وہ کیسا تھا
17:47اس کی کچھ چھوٹی چھوٹی مثالیں انعیت کیجئے
17:50ان صحابہ کے خوشتوار
17:52نگاہوں کو سلام
17:53جن کا مسلک تھا
17:55توافع رخ زیبہ کرنا
17:56سبحان اللہ
17:58یہ وہ جماعت
17:59جنہوں نے رحمت کونین
18:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارکہ
18:04اکدس و انور میں
18:06بیٹھ کر
18:07اللہ وحدہو لا شریق کی توحید تو سیکھی
18:10لیکن رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے
18:13عشق کے ساتھ سیکھی
18:14بلکل ٹھیک
18:15توحید پر عمل کرنا
18:17توحید کا اقرار کرنا
18:19اور توحید کا اقرار
18:22عشق رسول کے ساتھ کرنا
18:24یہ لطف کو بڑھا دیتا ہے
18:26کیونکہ رب کائنات نے جہاں
18:28اپنی توحید کا ذکر کیا نا
18:29تو وہاں فرمائے کل ہوں واللہ وحد
18:32اور ویسے بھی توحید
18:34اس کو نہیں کہا جاتا
18:35اگر ہم پوچھیں کہ توحید کیا ہے
18:37تو کوئی شخص کہے
18:38کہ وہ اللہ ایک ہے
18:40تو یہ توحید نہیں ہے
18:41یہ تو اقائی ہے
18:43وحدت ہے
18:43اور اس وحدت کو
18:45اپنے نالج سے جان لینا
18:48یہ وحدہ نیت ہے
18:50اور مخبر صادق
18:52صلی اللہ علیہ وسلم کے
18:53فرمانے سے یہ جاننا
18:54کہ وہ ایک ہے
18:55اسے توحید کہا جاتا ہے
18:57اور ہم نے آج قرآن پڑھ کر
19:00احادیث کو پڑھ کر
19:01یہ اس توحید کو پایا ہے
19:03صحابہ کی جماعت وہ ہے
19:05کہ جنہوں نے
19:06رضی اللہ تعالی عنہم وردو انہو
19:08کا ٹائٹل پایا ہے
19:10اور انہوں نے توحید کو پایا ہے
19:12تو رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم
19:13کو دیکھ دیکھ کر پایا ہے
19:15اور صحابہ اکرام
19:17نے اپنی جانوں کو
19:19نبی کریم علیہ السلام
19:21کے نام پر حضور کی عزت پر
19:23حضور کی شان پر
19:24ایسے قربان کیا ہے
19:27کہ جیسے کہ وہ
19:28اپنی جان کی کوئی حیثیت
19:30سمجھتے نہیں تھے
19:30اللہ اکبر
19:31اللہ اکبر
19:32رحمت قونین صلی اللہ علیہ وسلم
19:33نے ایک مرتبہ پوچھ لیا
19:35کہ اے میرے صحابہ
19:36کیا تم نے کبھی غور نہیں کیا
19:38بائی نے بائی کا گلہ کٹا
19:40مامو نے
19:41اپنے بانجے کو
19:42جو ہے قتل کر دیا
19:43بانجے نے مامو کو کر دیا
19:45تو آپ نے کبھی غور ہی نہیں کیا
19:47یہ رشتے ہیں
19:48اس میں ہائل ہی نہیں ہوئے
19:49تو ان کا ایک ہی جواب تھا
19:51کہ ہماری نگاہوں میں
19:53چہرہ وددہا تھا
19:54اور ہمارے دل میں یہ بات تھی
19:56کہ وہ آپ کے دشمن ہیں
19:58آپ کے گستاخ ہیں
19:59اور آپ کے مدد مقابل ہیں
20:01یعنی وہ کافر ہیں
20:03ہم ایمان والے ہیں
20:04اور ایمان کی حقیقت کیا ہے
20:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
20:08عشق اور محبت کرنا
20:10اور دیکھیں
20:11اگر ہم اس مثال کو
20:12اگر تبوک کے اپنا موقع پر چلے جائیں
20:16بدر پہ چلے جائیں
20:18اہد پہ چلے جائیں
20:19خیبر و خندق میں چلے جائیں
20:20کہ صحابہ اکرام نے
20:22کس طرح نبی کریم علیہ السلام کی محبت میں
20:25حضور کی اطاعت میں
20:26حضور کی اتباع میں
20:27اپنا گھر بھر مال
20:30ہر چیز لٹا کر
20:31پھر اپنی جانوں کے نظرانے بھی
20:33نام مصطفیٰ پر قربان کیا
20:36ہم تو کہتے ہیں
20:36کہ حرمت رسول
20:38ہمیں عزیز ہے
20:39اپنی جان سے زیادہ پیاری ہے
20:41لیکن صحابہ وہ ہیں
20:43جنہوں نے یہ عملی نمونہ پیش کیا ہے
20:45جنہوں نے اپنے مال بھی پیش کیے ہیں
20:49اولادے بھی پیش کی ہیں
20:50اور اپنی جانے بھی پیش کی ہیں
20:52اور دیکھیں مواقعات مدینہ پہ
20:54اگر ہم چلے جائیں
20:55تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں ہے
20:56بلکل ہے
20:57کہ بھائی بھائی بان گئے
20:58اور اپنا مال آدادہ تقسیم کر دیا
21:01کس کے کہنے پر
21:02وہ ایک زبان مصطفیٰ کا فرمانہ تھا
21:06ان کو نہیں معلوم تھا
21:07کہ ہم تین سو تیرہ ہیں
21:08اور یہ ہمارے سامنے
21:10ہزار سے زیادہ کا لشکر ہے
21:11ہزاروں کا جو لشکر ہے
21:13ان کے پاس
21:13تمام تر وسائل بھی
21:15ہمارے پاس کچھ بھی نہیں
21:16لیکن وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر
21:19حضور کی محبت
21:20اور یہی محبت ہے
21:21پروفیسر صاحب نے بتایا
21:22کہ اگر محبت ہو
21:24اور حکم کو بجاوری نہ لائی جائے
21:26تو وہ محبت کس کام کی
21:28اب یہاں محبت بھی ہے
21:30اور حکم کو بھی بجا لائی جا رہا ہے
21:32اور یہی ان کا سب سے بڑا کام تھا
21:34کہ نبی کریم علیہ السلام کے عشق میں
21:37اور عشق کی انتہا کہاں تک تھی
21:39کہ حضرت سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ نے
21:42مسجد کے دروازے پر بیٹھ کر
21:44گوشت کا ٹکڑا تناول فرما رہے ہیں
21:46پوچھا
21:47کہ یہ مسجد کے دروازے پر بیٹھنا
21:49اور گوشت کا ٹکڑا تناول فرمانا
21:51چے مانہ دارت
21:51ہمیہ مجھے یہ تو معلوم نہیں
21:53لیکن میں نے رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ السلام کو دیکھا تھا
21:56کہ مسجد کے دروازے پر گوشت کا ٹکڑا تناول فرما رہے تھے
22:00یعنی جانے پیش کرنے سے لے کر
22:03اپنی زندگی کے ہر ہر عمل میں
22:06عشقِ مصطفیٰ
22:07عزتِ مصطفیٰ
22:08عزمتِ مصطفیٰ
22:09نصرتِ مصطفیٰ
22:10شانِ مصطفیٰ
22:11مقامِ مصطفیٰ
22:12کو ہر حال میں انہوں نے
22:13مقدم رکھا
22:15مقدم جانا
22:16اور اس جماعت کو
22:17صحابہ کی جماعت کہا جاتا ہے
22:19سبحان اللہ
22:19سبحان اللہ
22:20پیر صاحب نے کیا ہی خوبصورت انداز میں
22:22اس کچسی گروہ کی صفات کا ذکر کیا ہے
22:26کہ جن جیسا گروہ
22:27بس اس زمانے میں ایک ہی تھا
22:29جنہوں نے اپنی ظاہری آنکھوں سے
22:31کائنات کے سردار کو دیکھا
22:33اور اپنی آنکھوں کو زیارتگاہ بنایا
22:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
22:38رخِ پرنور کے جلگوں سے
22:39ہوش والوں کو خبر کیا
22:41بے خودی کیا چیز ہے
22:43ہوش والوں کو خبر کیا
22:45بے خودی کیا چیز ہے
22:47عشق کیجئے
22:48پھر سمجھئے
22:49زندگی کیا چیز ہے
22:51عشق کیجئے
22:52پھر سمجھئے
22:53زندگی کیا چیز ہے
22:55یہ تھا صلی کا
22:56حضراتِ صحابہ اکرام
22:58رضی اللہ عنہم کا
22:59کہ عشق کیجئے
23:00پھر سمجھئے
23:01زندگی کیا چیز ہے
23:02اللہ کرے
23:02کہ ان کی مبارک حیات کی
23:04کچھ روشنی
23:05اور کچھ کرنے
23:06اور جھلگیاں بھی
23:07हम जैसे आज के पंदरवी सदी के लोगों को मिल जाएं
23:10तो शायद हमारे लिए ये काफी और वाफी हो जाए
23:12सलसले किलाम को आगे बढ़ाते है
23:14आपके शोबे का सवाल निकलाया
23:16आप बाइ प्रोफेशन भी बाइ डेफॉल्ट भी और बाइ असाइनमेंट टीचर है
23:21लोगों को सिखाते हैं उस्ताज हैं पढ़ाते हैं
23:23दर्स तद्रीज तालीम ताल्म तफहीम और तफहुम आपके मैदान है
23:28तो एक उस्ताद में इश्क रसूल के कौन कौन से करेक्टरिस्टिक्स होने चाहिए
23:33कुछ इसके बारे में बताईए
23:34सफद्र साब बड़ा एहम सवाल है और यकीनन ये आजकल के जो आसादसे किराम है हमारे
23:41उनको इस सवाल से इन्शालला रहनुमाई मुइस्सर आएगी
23:46मैं ऐक बात अर्स करूं कि जो पेगंबरी निजाम है
23:52इस निजाम के सबसे करीब तरीन जो एक पेशा है
23:56वो तालीम का है मॉल्म का है
23:58इल्म का है
23:59जो इसे नबवी शुबा कहता है
24:01It's not a way to go.
24:31what we need to do
24:36if we have a very difficult problem
24:39because field is in
24:41and we have many complaints
24:43I'll take on this
24:44so I'll give you a bata
24:46to tell us
24:48and see what the first thing is
24:50is a good thing
24:51that is a good thing
24:51that is a good thing
24:52is a good thing
24:54is a good thing
24:55that is a good thing
24:57لَقَتْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولَ اللَّهِ عَسْوَدٌ حَسَنَا
24:59कِي قلیمات قرآن نے اگر نکل کیے
25:01تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار
25:03لوگوں کے سامنے رکھا
25:04یہ وہی کردار تھا کہ جس کردار کر دیکھ کر
25:07عرب کے وہ مشرک دانتوں کے نیچے
25:10انگلیاں دیکھ کر کہتے تھے
25:11کہ ان مفسدوں کے اندر یہ رحم دل کہاں سے آگیا
25:13ان امانت لوٹنے والوں کے اندر
25:16یہ امانتدار کہاں سے آگیا
25:17تو اگر حضور مولم آزم ہے
25:19تو ان کا سب سے پہلے چیز جو ہے وہ کردار ہے
25:22کردار اپنے اسادزہ کو
25:23اپنا بہتر کرنا ہوگا
25:25میں نے پہلے کہا کہ زبان سے زیادہ
25:27ڈگری سے زیادہ کردار
25:28اگر کردار اچھا ہوگا
25:31تو سٹوڈنٹس جو ہیں وہ اسادزہ کو فالو کریں گے
25:33دوسری چیز کیا ہے
25:35اگر ہم اسادزہ کے کریکٹر سکس کے حوالے سے دیکھیں
25:37تو دوسری چیز ہے
25:39کہ ایک استاد کا عدل قائم کرنا
25:41ہمارے معاشرے کے اندر
25:43جب سے یہ ایڈوانس ایڈوکیشن آئی ہے
25:46اسادزہ نے اپنی
25:47ڈائمنشن چینج کر لی ہے
25:48ہمیں اکثر یہ کمپلینز فیس کرنی پڑتی ہے
25:51کہ اسادزہ جو ہوتے ہیں
25:52اچھے بچے کو لائک بچے کو زیادہ توجہ دیتے ہیں
25:56کمزور کو کم توجہ دیتے ہیں
25:58آپ رسالت معافی صلی اللہ علیہ وسلم
25:59کا وہ مرکز دیکھئے
26:01جس کو صوفہ کا چبوترہ کہا جاتا ہے
26:03حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
26:05ہر طرح کا صحابی رسول تشریف فرمائے
26:06حاضر خدمت ہے
26:07رسالت معافی صلی اللہ علیہ وسلم
26:09کس طرح سے ان کی تربیت فرماتے ہیں
26:11وہاں پر بغیر کسی رنگ کے
26:13کالے گورے سفید کے
26:15امیر غریب کے
26:17رسالت معافی صلی اللہ علیہ وسلم
26:18سب کی تربیت فرماتے ہیں
26:19وہاں پر حضرت بلال حبشی بھی ہیں
26:21وہاں پر حضرت ابو بکر صدیق بھی ہیں
26:23مولا کائنات بھی ہیں
26:24تمام صحابہ کی تربیت وہاں پر ہو رہی ہے
26:26اس کے علاوہ جو اگلی چیز ہوتی ہے
26:28وہ ایک استاد کی برداشت
26:30اس کی برداشت اس کے اندر کیا ہے
26:33اب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھیں
26:34کہ حضرت انس فرماتے ہیں
26:37کہ میں نے دس سال رسالت معافی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی
26:39لیکن حضور اکرم نے آج تک اف نہیں کہا
26:42مجھے بتائیں دس سالوں میں
26:44کبلا کتنی غلطیاں ایک انسان سے ہو جاتی ہیں
26:46ہم تو شاید ایک دن میں اتنی
26:48ایک دن میں
26:48اب استاد جو ہوتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں
26:50کہ استاد جو ہے وہ طلبہ کے ساتھ گرج رکھ لیتے ہیں
26:53سختی کر دیتے ہیں
26:54جس سے جو طلبہ ہوتے ہیں وہ باغی ہو جاتے ہیں
26:57اب میں اس سے متعلقہ ایک اور چیز بیان کروں
26:59اگر آپ مجھے اجازت دیں
27:01کیونکہ موضوع ہمارا بہت اہم ہے
27:02تو ہم ایک ٹیچر کے انہی اوصاف سے
27:06وقفے کے بعد کونٹینو کرتے ہیں
27:08تاکہ صحت کے ساتھ ون گو میں
27:09ہماری بات ہمارے ناظرین تک پہنچائے
27:11ایک مختصر سا وقفہ آئل ہے
27:13پاپس آتے ہیں
27:14تو ایک ٹیچر میں ایک استاد میں
27:16عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نوائیں
27:18خصوصیات کیا ہونی چاہئے ہیں
27:19جو باقی باتیں رہ گئیں
27:20وہ بھی انشاءاللہ چیدہ چیدہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
27:22خوش آمدید ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
27:25پوری دنیا کے ناظرین کا جو اس وقت
27:27ایر وائی کیو ٹی وی دیکھ رہے ہیں
27:28پروگرام ہے روشنی سب کے لیے
27:30داتا کی نگری لاہور سے
27:31ایک استاد میں ایک ٹیچر میں ایک معلم میں
27:34عشق رسالت محب صلی اللہ علیہ وسلم
27:36کے کیا کیا مظاہرات ہونے چاہئے
27:39اس کا اظہار کس طرح ہونا چاہئے
27:41یہ موضوع تھا
27:41میں فاروقی صاحب سے گزارش کروں گا
27:43کہ اپنی بات کو مکمل کر لیں
27:45صدی اللہ علیہ وسلم ہم نے بہت سارے
27:46ایک خصائص ڈسکس کیے
27:50ایک خصوصیت ایک استاد کے اندر
27:52جو ہونی چاہئے وہ مردم شناسی ہونی چاہئے
27:54بہت آلہ ہے
27:54کہ بندے کو پہچاننا
27:55کہ ایک طالب علم وہ کس نویت کیا
27:58اس کا مزاج کیا
27:58اس کے پوٹینشل کو اس کی استعداد کو جان لینا
28:01اس کے مطابق پھر اس کو ٹریٹ کرنا
28:03رسالت محب صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دیکھیں
28:05تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
28:07حضرت ابوبکر صدیق بھی ہیں
28:08عمر فاروق بھی ہیں
28:09حضرت عثمان زنرین بھی ہیں
28:11مولئے کائنات بھی ہیں
28:12اب ہر صحابی رسول
28:14اپنی اپنی فیلڈ کا ماہر ہے
28:15کوئی فقہ کا ماہر ہے
28:17کوئی جنگ جو ہے
28:18کوئی عدل کا ماہر ہے
28:19کوئی صداقت کا پیکر ہے
28:21کوئی میدان جنگ کا ایک سورما ہے
28:24اگر ہم ان کی شخصیات کو دیکھیں
28:25تو رسالت محب صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:26ایک یونیورسٹی جو ایک قائم کی تھی
28:28اس دور کے اندر حضور اکرم نے
28:30ان کی تربیت
28:31ان کی ڈیماند کے مطابق
28:32ان کو ٹریٹ کیا تھا
28:33آج کے دور کے اندر
28:34اسادزہ کو یہ سمجھتا چاہیے
28:36کہ آج اگر آپ کلاس روم میں ہیں
28:38تو یہ صرف ایک کلاس روم نہیں ہے
28:39یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:41امت کی تاریخ رکم کیے جا رہے ہیں آپ
28:43کہ اگر آپ یہاں سے
28:45ایک طلباء کی تربیت اچھی کریں گے
28:47آج سفدہ صاحب ہمارے معاشرے کے اندر دیکھیں
28:49تو آرٹیفیشل انڈیلیجنس کا دور ہے
28:51اے آئی کا دور ہے
28:52آج چیڈ جی بی ٹی ہے
28:54لیکن ہمارے اندر اخلاق ختم ہو گئے ہیں
28:55آج گوگل کا سرچ انجن ہے
28:57لیکن ہم نے اپنی اخلاقی قدروں کو پامال کر دیا ہے
29:01طلباء کے لیے بیغام یہ ہے
29:02کہ اسادزہ کی عزت کریں
29:03اور اسادزہ کے لیے بیغام یہ ہے
29:05کہ حضور اکرم کی سیرت کی روشنی میں
29:07اپنے اندر جو ایک استاد کے اندر
29:09کٹیکسس ہوتے ہیں ان کو
29:10بہت شکریہ
29:10پیر صاحب بڑا پریسائیز لی ہمیں
29:13آگے بڑھنا ہے تیزی سے
29:14ایک استاد کی بات ہوئی
29:16تو معاشرے کا ایک بہت اہم کردار تاجر ہیں
29:18ریڈرز
29:19ان کو حضور علیہ السلام کے عشق سے
29:22کیسے مستفید ہونا ہے
29:24ذرا اس کے بارے میں بتائیں
29:25ان کے اصاف دو چار پانچ
29:26لَقَدْ خَلَقْنَ الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمِ
29:32درست
29:32اس انسان کو احسنِ تَقْوِيمِ بنایا گیا ہے
29:35اس انسان کی کامیابی کی میراج ہے
29:38کہ وہ زندگی کے ہر ہر شعبے میں
29:41رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:44سیرتِ طیبہ سے نور کشید کرے
29:46بلکل ٹھیک فرمایا
29:47وہ تاجر ہے وہ استاد ہے
29:49ہمارا جو سوال ہے وہ تاجر کی حصیت سے
29:52دیکھیں رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
29:55تجارت بھی کی
29:56اور کس طریقے سے کی
29:58کہ لوگ وہ لوگ
30:00جنہوں نے نبی کو
30:02محمد رسول اللہ سمجھ کر نہیں
30:04محمد بن عبداللہ
30:06سمجھ کر صادق اور امین کہا ہے
30:08سبحان اللہ فیر صاحب
30:09وہ لوگ
30:12بیٹھنا تو ابو جہل اور ابو لہب کے پاس
30:14پسند کرتے تھے پارٹی تو ان کی تھی
30:17لیکن
30:18ٹرسٹ کرتے تھے محمد بن عبداللہ
30:20بے
30:22امانتے لے کر آتے تھے حضور علیہ السلام کے پاس
30:25عبداللہ بن عبی
30:27کہتے ہیں حضور علیہ السلام سے سعودہ ہو گیا
30:30ایک جانور کا
30:31تو میں نے کہا آپ اسی جگہ پہ ٹھہ رہے ہیں بکیہ پیسے لے کر آتا ہوں
30:35کل
30:36تو تین دن حضور وہاں کھڑے رہے اس کے انتظار میں
30:41یعنی یہ تجارت کے لیے بہت بڑی بات ہے
30:44حضور علیہ السلام
30:45ایک جگہ سے گزرے وہاں غلہ تھا
30:48رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ السلام نے جب یدلہ کے ہاتھ اس میں ڈالے
30:51تو باہر سے خوشک تا اندر نمی تھی
30:54حضور نے فرمایا جو ملاوٹ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے
30:56اللہ اکبر
30:57آج کے دور میں چھوٹے دکاندار سے لے کر بڑے تاجر تک
31:01ایک ریڑی بان سے لے کر
31:03ایک منڈی کے آنر تک
31:05ایک مل مالک تک
31:06ہر ایک کے لیے رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ السلام کا جو پیغام ہے
31:10سیرت کا جو نور ہے وہ کیا ہے
31:12کہ ناب طول میں
31:15بتانے کہنے میں
31:16سعودہ دینے لینے میں
31:19اور اس کا ایک خاص
31:22اپنا پرافٹ رکھنے میں
31:25ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
31:26کہ تین روپے کی چیز ہے
31:27تو بارہ روپے اس پر پرافٹ ہے
31:29یہ حضور کی تعلیم میں نہیں ہے
31:32جائز پرافٹ کی اجازت ہے
31:35ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے
31:37کہ ہاتھ میں تسبیح ہے
31:40اور بندہ یہ بھی کہہ رہا ہے
31:41کہ میں آج ہوں
31:42تسبیح میرے ہاتھ میں
31:43نماز ابھی پڑھ کے آیا ہوں
31:44بھئی ان چیزوں کا
31:46تیری تجارت سے تعلق نہیں ہے
31:48نبی کریم علیہ السلام کی
31:50جو اولاً چالیس حالہ زندگی ہے
31:52حضور نے یہ تو نہیں فرمایا
31:54کہ تسبیح میرے ہاتھ میں ہے
31:56نماز پڑھ کر آیا ہوں
31:57سعودہ بیچ رہا ہوں
31:58بلکہ ان لوگوں نے
32:00اللہ کے نبی پر ایسے ٹرسٹ کیا
32:02اور حضور علیہ السلام نے
32:04وہ جو چالیس حالہ زندگی ہے
32:06یہ بعد والی تئیس حالہ حیات
32:08تو لوگوں نے نبی سمجھا مانا
32:11لیکن چالیس حالہ جو پہلی زندگی تھی
32:13نبی تو تھے
32:14لیکن حضور نے اعلان نبوت نہیں فرمایا
32:17ان میں رہ کر
32:18معیشت کے اسباب
32:20حسن معاشرت ایسے دکھائے
32:22کہ لوگ یہ کہنے پر مجبور تھے
32:24کہ یہ سادق اور امین
32:25سبحان اللہ
32:27فاروقی صاحب پروگرام کے اختتامی گھڑیوں میں
32:29جو جس بات کے طرف
32:31ہم نے سامپ کرتے ہوئے بڑھنا ہے
32:33وہ بات بھی بڑی بصیرت افروز ہے
32:35کہ عشق رسول کے فروغ میں
32:37ہم نے دیکھا ہے
32:37کہ نات رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
32:39کا بڑا کردار ہے
32:40نات شریف عقیدت کے نگ میں
32:42وہ چاہے شائری کے اندر ہو
32:45یا نصر کے اندر ہو
32:46وہ ہمیشہ سے حضور کے عشق کی طرف لے جاتی ہے
32:48جذبوں کو مہمیز لگاتی ہے
32:50آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں
32:52سفدر صاحب
32:53اس دنیا کے اندر بڑے بڑے بادشاہ
32:55فلسفی مفکرین آئے
32:56لیکن ان کا ذکر ایک وقت کے بعد محدود ہو گیا
32:59چھو
32:59اور جس ہستی کا ذکر
33:01آج سے پندرہ سو سال پہلے شروع ہوا
33:04بلکہ میں کہتوں
33:05زمین اور آسمان بننے سے پہلے شروع ہوا
33:07آج ان کا ذکر
33:09ماں کی لوریوں میں بھی ہے
33:11مناروں پر موجود بھی ہے
33:13دلوں کی دھڑکنوں میں بھی موجود ہے
33:14وہ ذکر رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہے
33:18جس کو نات رسول مقبول کہا جاتا ہے
33:21درست ہے
33:21یہ نات ایک ایسا مقدس عمل ہے
33:24کہ قرآن مجید فرقان حمید کی آیات اٹھا کر پڑیں
33:27تو
33:28چھے ازار چھے سو چھے سٹھ کموں بیش قرآن مجید کی جو آیات ہیں
33:32لگتا ایسا ہے
33:33بلکہ ہے ہی ایسا
33:34کہ حضور کی نات ہی اول سے آخر تک بیان ہو رہی ہے
33:37کہیں حضور کی ظلفوں کا ذکر کیا جا رہا ہے
33:39کہیں حضور کی گفتار کا ذکر کیا جا رہا ہے
33:41آپ کسی نے مبارک کا ذکر کیا جا رہا ہے
33:44اس دور کے اندر
33:45کہ جب نات خانی
33:47اس وقت کی ضرورت بھی ہے
33:49کہ اس معاشرے کے اندر
33:51وہ لوگ جو اس بات کو کہتے ہیں
33:53کہ نات خانی جو ہے وہ پروفیشن ہے
33:55اس کو کسی اور معنی میں لے کر جاتے ہیں
33:58ان لوگوں کے لئے پیغام یہ ہے
33:59کہ نات خانی یہ کوئی عام بات نہیں ہے
34:02یہ رب تعالی جس کو توفیق اطاف فرماتا ہے
34:04اسی کے لبوں پر حضور کا ذکر جاری فرما دیتا ہے
34:07بلکل ٹھیک
34:07قرآن مجید کے کلمات کے وارہ
34:09اللہ رب العزت نے فرمایا
34:11کہ تیرے ذکر کو اے معبوب بلند کر دیا
34:13یہاں پر صفدر صاحب مال کو بلند نہیں کیا
34:16سلطنت کو بلند نہیں کیا
34:17ذکر کو بلند کیا
34:19اور اس نبی کا مقام کیا ہے
34:20کہ جس کی ناتے قرآن بھی پڑھ رہا ہے
34:22اور ایک چھوٹا سا ادنا سا امتی بھی پڑھ رہا ہے
34:25بلکہ کائنات میں ہر وہ شخص
34:27جو حضور سے محبت کا دعویٰ کرتا ہے
34:29نات خانی کے لیے
34:30اس دور کے اندر وہ جب بھی جو بھی لکھتا ہے
34:32میں سمجھتا ہوں کہ وہ حضور کی بارگاہ میں مقبول ہے
34:35اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہے
34:37اور اس دور کے اندر نات خانی کے حوالے سے
34:39بہت سارے ادارے قائم کیے جا رہے ہیں
34:41کہ جو ایکڈیمیکلی نات کے پلیٹ فورمز کے اندر یہ کام کر رہے ہیں
34:44پیر سب کبلا پیغام کے طور پر
34:47آپ ہمیں بتائیے
34:49حضور علیہ السلام کے عشق فیروغ میں
34:51اس کو بڑھاوا دینے میں
34:52جو نات کیا کردار ادا کرتی ہے
34:55پور افہا فرماتے ہیں
34:56کہ ضروری نہیں محبوب کا دیدار کیا جائے
35:00کبھی کبھی محبوب کا ذکر جو ہے
35:02وہ عشقی میراج میں لے جاتے ہیں
35:04جن کو زیارت نہ مویسر آئے
35:06ان کے لیے ذکر
35:07ذکر کرنا بہت ضروری ہے
35:09تو پھر اس محبوب دو جہاں کا ذکر
35:12جو کائنات کا ذرہ ذرہ کرتا ہے
35:14دیکھیں دیدار تو محر علی شاہ نے کیا تھا
35:16لیکن آج بھی جب ہم محفل میں پڑھتے ہیں
35:19مکھ چند بدر شاہ شانی ہیں
35:21متھ چمکے لات نورانی ہیں
35:23تو وہ سارا حسن بھی سامنے آ جاتا ہے
35:25وہ چہرہ وددہا کے خد و خال بھی سامنے آ جاتے ہیں
35:29اور حضور کا ذکر پاک بھی ہو جاتا ہے
35:31دیدار انہوں نے کیا تھا
35:33آج ہم پڑھ کے یہ محسوس کرتے ہیں
35:35کہ ہم بھی دیدار کی کیفیت میں ہیں
35:36تو نات ایک بہت آلہ شعبہ ہے
35:39اور نات پڑھنے والے
35:41دیکھیں جامی جیسے لوگ
35:42حضرت حسان ابن صاحب
35:44جامی جیسے لوگ
35:45چونسوے من گزر آرہی
35:47منے مسکی زناداری
35:49فدائے نقش نالینت کنم جایا رسول اللہ
35:52اور مولانا حسن رضا خان صاحب جیسے لوگ
35:55اور پھر آلہ حضرت جیسے لوگ
35:57ان کی محکن دل کے گنچے کلا دیئے ہیں
36:00جس راہ چل دیئے ہیں
36:01کوچے بسا دیئے ہیں
36:02تو آج بھی ان لوگوں کا کلام
36:05جب محفل میں پڑھا جاتا ہے
36:06فارسی کلام پڑھا جاتا ہے
36:08لوگوں کو نہ بھی سمجھائے
36:10رکت تاری ہو جاتی ہے
36:11اس کی وجہ
36:11کیونکہ لکھنے والے نے
36:13عشق میں ڈوب کر لکھا ہے
36:15نصیمہ جانبِ بتوہاں گزر کر
36:17کہ احوال محمد را خبر
36:19کوئی سلطانِ عالم یا محمد
36:24تو یہ ان کا جو لکھنے والے
36:27عاشقوں کی میراج ہے
36:28اور آج اس کو پڑھنا
36:30نات بہت عالی شعبہ ہے
36:32اس کی مجالس کو قائم کرنا
36:34ایسی محافل میں بیٹھنا
36:36ہمارے ایمان اور محبتِ رسول کی
36:38تقویت کا باعث ہے
36:39بہت شکریہ محترم علامہ پیری رفان علی قادری صاحب آپ کا
36:42جنابِ پروفیسر تیمور فروکی صاحب آپ کا
36:45اللہ آپ کو اپنے شان کے مطابق عجر نصیب فرمائے
36:48وقت کے دامن میں جتنی گنجائش تھی ناظرین
36:50اتنے ہی ہم پیغام نشر کرنے کے قابل ہوئے
36:54گر قبول افتد
36:55زہیز و شرف
36:56کیونکہ آخری سوال جو تھا اس میں
36:58ہمارے موضوع کے لیے بہت سارا زادی راہ موجود تھا
37:01کہ نات عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذریعہ کیسے بن سکتی ہے
37:05عشقِ رسول میں بڑھاوا لینے کے لیے
37:08اور ان جذبوں کو مہمیز لگانے کے لیے
37:11اور ان میں اور قوت پیدا کرنے کے لیے
37:14نات ایک بڑا ریلیونٹ فیکٹر ہے
37:16وشرتے کے اس پر تنقید کی بجائے
37:19اس کو اختیار کیا جائے
37:21اور اس سے حض نور روشنی برکت عزت رفت رافت
37:26اور حضور علیہ السلام کی بارگاہ سے
37:27قربت کے جذبے کشید کیا جائیں
37:29کیونکہ موضوع نات ہے
37:31تو میں اختتامن ہمارے بہت مہربان دوست ہیں
37:35فیصل آباد سے جناب پروفیسر محمد مسود اختر
37:39ان کے چند ناتیا شیر دیکھئے
37:41اور حضور علیہ السلام کے عشق میں ڈوب کر ان کو سنیے
37:43اور اپنے اندر باہر کو اجالہ دیجئے
37:47وہ لکھتے ہیں
37:47سورت سیرت
37:49ہر دو پہلو والے ہیں
37:52پیر صاحب کی بلا؟
37:54فاروقی صاحب
37:54سورت سیرت
37:57ہر دو پہلو والے ہیں
37:59حسن مجسم
38:00بکشش کی خو والے ہیں
38:03حسن مجسم
38:05بکشش کی خو والے ہیں
38:07اور آمینہ بی کے نور نظر رب کے محبوب
38:12آمینہ بی کے نور نظر رب کے محبوب
38:15کھلتی رنگت ملتے عبرو والے ہیں
38:19کھلتی رنگت ملتے عبرو والے ہیں
38:22سوئی مل جاتی ہے شہر مہکتا ہے
38:29آقا روشنی والے خوشبو والے ہیں
38:33آقا روشنی والے خوشبو والے ہیں
38:36اور تپتی دھوپ میں
38:37ان کی یاد تو آئے گی
38:39تپتی دھوپ میں ان کی یاد تو آئے گی
38:42عبر کرم والے ہیں
38:44گیسو والے ہیں
38:45عبر کرم والے ہیں
38:47گیسو والے ہیں
38:49اور یہ شہر سنیے خیبر میں
38:51حیدر نے یہ اعلان کیا
38:54احمد مرسل
38:55قوت بازو والے ہیں
38:58احمد مرسل
38:59قوت بازو والے ہیں
39:01اور آخری شہر دیکھئے
39:02پورے دل سے کہتے ہیں سرکار کی نات
39:06پورے دل سے کہتے ہیں سرکار کی نات
39:10ہم پاکستانی ہیں اردو والے ہیں
39:19انشاءاللہ نیکی کی خیر کی اگلے مجلس کے ساتھ آپ سے ملاقات ہوگی
39:23آپ سے اجازت کے طلبگار
39:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ