Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Azmat e Auliya

Host: Prof. Sumiar Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri, Allama Syed Mukarram Ashraf Jilani

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظرین آج ہم بات کریں گے
00:32اللہ رب العزت کے ان مقرب
00:34ان نیک بندوں کی
00:36جن کی زندگی کا
00:38لمحہ لمحہ اللہ رب العزت کی
00:40رضا حاصل کرنے میں گزرا ہے
00:43آج ہم بات کریں گے
00:44ان کے مقام و مرتبے کی
00:45ان کی رفت و عظمت کی
00:48ہم یہ دیکھتے ہیں کہ
00:49فکر ہو عمل ہو
00:51کردار ہو گفتار ہو
00:54اخلاق ہو خدمت خلق ہو
00:56تبلیغ و ترویج ہو
00:58یا پھر عبادت ہو
01:00ریاضت ہو یہ ہمیں عام
01:02مسلمانوں سے اللہ کے یہ نیک بندے
01:04جدا منفرد
01:06اور برتر نظر آتے ہیں
01:08اور اسی لئے آلہ حضرت نے کیا خوف فرمایا
01:10کہ خلق سے اولیاء
01:12اولیاء سے رسل
01:13اور رسولوں سے آلہ ہمارا نبی
01:16ان کی زندگی آپ دیکھیں
01:18ان کی بائیو گرفیس آپ دیکھیں
01:20تو ہمیں کیا نظر آتا ہے
01:22کہ ہر لمحہ اس کوشش میں ہیں
01:24اس کاوش میں ہیں
01:25کہ کسی طرح اللہ رب العزت کو رازی کر لیں
01:29شریعت کا نفاذ ہو جائے
01:30مصطفی کریم علیہ السلام کی سنت کا پرچار ہو جائے
01:35اور پھر یہی وجہ ہے
01:36کہ اس دنیا فانی سے
01:38کوچھ کرنے کے باوجود
01:40آج آپ دیکھیں
01:41ان کے مزارات پر انوار کے قرب جوار میں
01:45ہزاروں لاکھوں کروڑوں
01:46انسانوں کا آنا جانا
01:48اس بات کی روشن دلیل ہے
01:50کہ کوئی روحانیت پر مبنی مقنتی سی طاقت ہے
01:54جو ان بندوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے
01:57ان مزارات کی طرف کھینچتی ہے
01:59اور یہ کہتی ہے
02:00کہ اگر اللہ کے قریب ہونا چاہتے ہو
02:02تو اللہ کے ان بندوں کے قریب ہو جاؤ
02:05کہ جو اللہ سے قریب ہیں
02:06اللہ کے مقرب ہیں
02:07آج انشاءاللہ ہم عظمتِ
02:09اولیاء پر بات کریں گے
02:11اور گفتگو کرنے کے لئے
02:12عالم اسلام کے
02:13مقتدر مستند جید
02:15علماء اکرام تشریف فرما ہے
02:16دونوں ہی شخصیات
02:18کسی تعرف کی
02:18معتاج نہیں
02:19سب سے پہلی شخصیت
02:20مفتی محمد سوحیل
02:22عزمددی صاحب تشریف فرما ہے
02:23السلام علیکم ورحمت
02:24و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:26خیر مقدم
02:27محمد صاحب جزاک اللہ
02:28آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:29آپ بھی کسی تعرف کے
02:31معتاج نہیں
02:31یقینا استاد العلماء ہیں
02:33اور بہت کچھ ہم نے سیکھا
02:35اور انشاءاللہ
02:36اللہ کے کرم سے آگے بھی
02:37سیکھتے رہیں گے
02:37ڈاکٹر پروفیسر
02:38محمد احمد قادری صاحب
02:40تشریف فرما ہے
02:40السلام علیکم ورحمت اللہ
02:42کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب
02:43آپ کا بھی خیر مقدم
02:44بہت شکریہ آپ
02:45جزاک اللہ
02:45اگر بنیادی طور پر
02:47بیسیک جو پرائیمری
02:48لیول کا ایک کوسشن ہوتا ہے
02:49محمد صاحب اگر یہ فرما جائیں
02:50کہ قرآن مجید
02:51اور فرقان حمید میں
02:52اولیاء اللہ کا
02:53ہمیں کس انداز سے
02:55تعرف ملتا ہے
02:55کیا فرمایے گا
02:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:59صل اللہ علیہ وعلا
03:00آلہ واصحابہ اجماعی
03:02جب بھی ولی اللہ کا
03:05یا جمع کا سیخہ
03:07استعمال کریں
03:07اولیاء اللہ
03:08ان کا تصور آتا ہے
03:10تو ہماری عوام الناس کا
03:13جو ان کی توجہ ہے
03:15ان کا تصور ہے
03:16وہ فوراں
03:17اس بات کی طرف جاتا ہے
03:19کہ اتنی کرامات ہوں گی
03:20یہ مقام
03:21اور یہ مرتبہ
03:22یہ کرامت
03:23تو کرامتیں فوراں
03:25یاد آتی ہیں
03:26تو یاد رکھیں
03:27کہ ہمیں
03:28اس طرف بھی
03:29نظر کرنی چاہیے
03:30کہ ان کا یہ مقام
03:33اور ان کو
03:33یہ مرتبہ
03:34ملا کیسے ہے
03:35یہ بنے کیسے ہیں
03:37کونسا ایسا
03:38پروسس تھا
03:39کہ جس سے یہ گزر کر
03:41اللہ تبارک وطالعہ
03:42کا قرب حاصل کرنے میں
03:44کامیاب ہوئے ہیں
03:45تو ذرا اس پر
03:46ہمیں اور کرنا چاہیے
03:47اچھا جہاں تک تعلق ہے
03:49کہ ولی کسے کہتے ہیں
03:51تو علامہ راغب
03:53اسفہانی نے
03:54المفادات میں
03:55لکھا ہے
03:55اس بات کو
03:56کہ
03:57اَنْ يَحْصُلَ شَيْعَانِ فَصَاعِدًا
03:59حُصُولًا لَيْسَ بَيْنَهُمَا
04:01مَا لَيْسَ مِنْهُمَا
04:02فرمایا
04:03کہ دو یا
04:04اس سے زائد چیزیں
04:05ایسی جمع ہو جائیں
04:07کہ ان میں کوئی تیسرا نہ ہو
04:09واہ
04:09ان میں کوئی تیسرا نہ ہو
04:11پھر فرمایا
04:13کہ قرب جو لیا گیا ہے
04:15وہ بطور استعارہ لیا گیا ہے
04:17اب چاہے وہ
04:18قرب مکان ہو
04:20قرب زمان ہو
04:21نسبت کا قرب ہو
04:23دین کا
04:24یا اسی طریقے سے
04:25دوستی کا
04:26یا مدد کا
04:27یا عقیدے کے حوالے سے
04:28یا نصرت کے حوالے سے
04:30وہ قرب قرب ہے
04:31اور ان تمام جہتوں کو
04:33محات ہے
04:34یعنی محیط ہے
04:35احاطہ کرتا ہے
04:36اسی طریقے سے
04:38اگر ہم دیکھیں
04:39تو امام زبیدی نے
04:41تاج العروس کی شرعہ میں
04:43یہ لکھا
04:43کہ ولی کا مطلب کیا ہے
04:45کہ ولی کا مطلب
04:46محب
04:47یعنی محبت کرنے والا بھی ہے
04:48ولی کا مطلب
04:50الصدیق
04:51دوست بھی ہے
04:52ولی کا مطلب
04:54جو ہے وہ
04:55الناصر
04:56یعنی
04:56مدد کرنے والا بھی ہے
04:58ولی کا مطلب
04:59المالک
05:00مالک بھی ہے
05:01ملک والا بھی ہے
05:02المتصرف
05:03تصرف کرنے والا بھی ہے
05:04تو یہاں
05:05یاد رکھیں
05:06کہ جب بھی ہم کہتے ہیں
05:07کہ ولی
05:08this woman, means this woman is a person
05:11in the flesh. But if it's a proud and med respond,
05:16that whether the woman, this woman is brought to God.
05:18And this woman is brought to God.
05:20What do you want to do?
05:21That the person, the woman,
05:25who has the person who has done
05:26his sake has done that.
05:29He is doing that.
05:29Allah is doing that.
05:31He has done that.
05:32Since Allah has done that,
05:35he has done that.
05:36There is a punishment for it, which mean concealment,
05:41The fact on these moments that feels because I have been making K racket when he retrieves....
05:49...
05:49...
05:51...
05:52...
05:53...
06:03Allah Allah
06:2262, 63 and 65
06:25Allah inna aulia Allah
06:27la khawfun alayhim wala hum ya'azanun
06:30بشک
06:31Allah کے جو aulia ہیں
06:32نہ انہیں خوف ہوتا ہے
06:33نہ کچھ غم ہوتا ہے
06:35علامت کیا بتائی
06:36کہ غیر مومن نہیں ہوگا
06:38الذین آمنوا
06:39پکا یقین رکھنے والا ہوگا
06:41اللہ کی توحید پر بھی
06:43اور نبی علیہ السلام کی
06:44جتنی باتیں ہیں
06:45سب پر اور مسلمانوں کی بنسبت
06:48بہت زیادہ یقین رکھنے والا ہوگا
06:50پھر دوسری بات کیا فرمائی
06:52ویتقون
06:53متقی ہوگا پرہذکار ہوگا
06:55لہم البشرا فی الحیات الدنیا وفی الاخرہ
06:58ان کے لئے خوشخبریاں ہیں
07:00دنیاوی اور اخروی زندگی میں
07:02اللہ کے کلمات تبدیل نہیں ہوتے
07:04یہ کامیاب لوگ ہیں
07:05میں آخری حدیث پاک پڑھتے ہوئے
07:07اپنی بات کو مکمل کر رہا ہوں
07:09حدیث پاک میں کیا ہے
07:10حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ انہو
07:12اس حدیث کے راوی ہیں فرماتے ہیں
07:14کہ انہ من عباد اللہ عبادن
07:16کہ بے شک اللہ کے بندوں میں سے ایک بندے ہیں
07:18کہ روزی قیامت انہیں وہ مقام
07:21عطا فرمایا جائے گا
07:22یہ نہ نبی ہیں
07:22نہ یہ شہیدوں میں سے ہیں
07:24لیکن ان کا مقام اور مرتبہ یہ ہوگا
07:26کہ روزی قیامت انبیاء اور شہداء
07:29ان پر رشت کریں گے
07:30ان کا اتنا عالی مقام ہوگا
07:32انبیاء بھی رشت کریں گے
07:33تو یہ سمجھانے کے لئے
07:35ونہ انبیاء کا مرتبہ ماں سوا ہے
07:36یہ صرف سمجھانے کے لئے ہے
07:38ان کا مرتبہ ایسا ہوگا
07:39تو راوی کہتے ہیں
07:41کہ میں نے پوچھا
07:41صحابہ نے پوچھا
07:42کہ منہم یا رسول اللہ
07:43یہ کون ہوں گے
07:44ذرا بتائی تو سعی
07:45تو اب ان کے عامال بتائیں
07:47فرمایا کہ
07:49قوم ان تحابون فاللہ
07:51یہ قوم ایسی ہوگی
07:52جو اللہ کے لئے محبت رکھیں گے
07:55آپس میں کوئی نصبی رشتہ نہیں ہوگا
07:57کوئی اموال کا لیندن نہیں ہوگا
08:00اللہ کی رضا کی خاطر
08:02ایک دوسرے سے محبت رکھیں گے
08:04فرمایا خدا کی قسم
08:05روزی قیامت ان کے چہروں پر نور ہوگا
08:08اور ان کے لئے نور کے منابر ہوں گے
08:10جن پر یہ بیٹھیں گے
08:12اور فرمایا
08:12اس دن انہیں کوئی خوف نہیں ہوگا
08:15جس دن لوگ خوف کھا رہے ہوں گے
08:16اس دن ان کے لئے کوئی غم نہیں ہوگا
08:19جس دن لوگ ہمگین ہوں گے
08:20اللہ اکبر
08:22حقیقت ہے
08:23ہم دیکھیں تاریخ میں اولیاء کی
08:25کہ کس انداز سے
08:26بے لوس ہو کر
08:27جس انداز سے خلق خدا کی خدمت کرتے نظر آئے
08:30محبت باتتے نظر آئے
08:32اور یہی وجہ ہے
08:33کہ وہ کہتے ہیں نا
08:34actions speak louder than words
08:35کہ آپ کے الفاظ
08:37ان کی اہمیت اپنی جگہ
08:38لیکن آپ کے یہ کردار کو دیکھ کر
08:40یہ محبت
08:41یہ شفقت دیکھ کر ہی
08:42لوگ جوگ در جوگ
08:43اولیاء اللہ کے دربار پر آتے ہیں
08:45اور سب سے بڑی بات
08:46کہ اپنے دلوں کو
08:48اللہ رب العزت کی
08:49توحید کے چراغ سے روشن کرتے ہیں
08:51یہ کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
08:53لوگ صاحب کیا فرمائیے گا
08:54کہ قرآن و حدیث کے اندر
08:56کس انداز سے
08:57اولیاء اللہ کی صفات
08:59آپ کے اوصاف اور خصوصیات
09:01بیان ہوتی نظر آتی
09:02عوض باللہ من الشیطان الرجیم
09:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:05مولا صلی اللہ علیہ وسلم
09:06دائمًا عباد علیہ حبیبکا
09:08خیر الخلق کل ہمی
09:09یا ربی بالمصطفیٰ
09:11بلغ مقاصدنا
09:12وَخفِرْ لَنَا مَعْمَدَا
09:13عَوَاسِ الْكِرَمِ
09:14حضرت اللہمہ عمزدی صاحب
09:15دامت برکاتم اللہ علیہ
09:17نے قرآن و حدیث
09:18کی روشنی میں ہی بیان فرمایا ہے
09:20اور اصل
09:22اصول یہ ہے
09:23کہ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے
09:26کہ جو ولی کی تعریف
09:28قبلہ اللہمہ صاحب نے کی ہے
09:30اور جن علماء اکرام کا
09:33حوالہ آپ نے دیا ہے
09:35رسی دیکھیں
09:36کہ وہ آج کے دور میں
09:37کتاب و سنت کے مطابق ملتے ہیں
09:39یا نہیں ملتے ہیں
09:42ولی کھو گیا ہے
09:43یا ولی ڈھونڈنے والے
09:44کسی اور کو ڈھونڈنے لگے ہیں
09:46یہ ہے اصل
09:49اللہ کا دوستو ہے
09:50آپ کے چاروں طرف
09:52کیونکہ یہ نعمت ہے
09:53اور یہ ہو ہی نہیں سکتا
09:55کہ اللہ اپنا دین
09:57حضور کے بعد جاری رکھے
09:59اور اپنے دوستوں کو اٹھا لے
10:00یہ ہو نہیں سکتا
10:01یہ نہیں ہو سکتا
10:02تو پتا چلا
10:03کہ یہ
10:04اللہ علیہ اللہ علیہ خوفن علیہ
10:05والاہم یا حضرنون
10:06کا مزداغ جو لوگ ہیں
10:08وہ کون لوگ ہیں
10:09وہ وہاں سے شروع ہوتے ہیں
10:11الحمدللہ رب العالمین
10:12الرحمن الرحیم
10:13مالک یوم الدین
10:13یاکن عبدو
10:15یاکن استعین
10:15تو وہ عبادت خالص ہے
10:17شرک سے پاک ہے
10:19توقعات
10:20انسان سے نہیں
10:21رب سے ہے
10:22اور عبادت کی
10:24چاشنی کو
10:25سمجھنے کے لئے
10:26ان کا قلب جاری ہے
10:27اور قلوب پر
10:29حضور کی نگہ
10:30انور ہے
10:30اور ہاتھ میں
10:32ہاتھ بیت
10:32کی صورت میں
10:33ولی کامل کے ہاتھ میں دیا
10:34سبحان اللہ
10:35اور جب تک یہ
10:36ترتیب منزلت نہیں ہوگی
10:38اس وقت تک
10:39ولایت کی
10:40صرف حکایت
10:42تو بیان ہوگی
10:43لیکن
10:43ولایت کے حقیقت
10:45سمجھ میں
10:45نہیں آئے گی
10:46بہت شدی بات
10:48کہہ رہا ہوں
10:48حضرت امام غزالی
10:50رحمت اللہ تعالیٰ
10:51نے فرمایا
10:52کہ
10:52ولی
10:55تمام
10:58لغوی تشریحات
10:59سے ہٹ کر
11:01قلبی تشریح
11:02کا نام ہے
11:04اور
11:05اس میں
11:05سب سے اہم بات
11:07یہ ہے
11:08کہ
11:08ولی
11:09اللہ کے
11:10احکامات
11:12کا
11:14پاسدار
11:14ہوتا ہے
11:16کسٹوڈین
11:16ہوتا ہے
11:17اور
11:18اس
11:19حکم
11:19کو
11:20یا احکامات
11:21کو
11:21اپنی زندگی میں
11:22نافذ کر کے
11:23دوسروں تک
11:24پہنچاتا ہے
11:25یہ ہے ولی
11:26اب ذرا آئیے
11:29کہ
11:29ولی کے لئے
11:31شرط کیا ہے
11:31ایمان بل غیب ہو
11:34اللہ سے
11:34ڈرنے والا ہو
11:35تقوی اس کے
11:36وجود کا حصہ ہو
11:38اور پیشانی پر
11:39کہیں بل نہ ہو
11:42تکبر نہ ہو
11:43اور نہ
11:44ریاکاری ہو
11:44کیونکہ یہ شرط
11:45ازغر ہے
11:46اور نہ ہی
11:47دکھاوے کی وہ
11:48عبادت ہو
11:49جو محض
11:50پیسے
11:50کمانے کے لئے ہو
11:51اللہ
11:53اب آئیے
11:54آج کے دور میں
11:56اور اس دور میں
11:58ایک موازنہ کرتے ہیں
11:59چھوٹا سے
12:00صرف ایک سگنڈ
12:01کرتا ہوں
12:01کیا سبب ہے
12:03کہ
12:03اس زمانے میں
12:05قلوب جاری تھے
12:06آج
12:07قلوب جاری تو ہیں
12:08لیکن
12:08کسرت نہیں ہے
12:10وہ جمع قلت کے اندر ہیں
12:11تین یا تین سے کم ہے
12:13کیوں
12:14اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
12:17کہ قرآن کریم کی ایک آیت آئی
12:18کہ
12:19اللہ کو قرض دینے والا
12:20وہ
12:21سب جانتے ہیں
12:22سب جانتے ہیں
12:24حضرت ابودردہ
12:25رضی اللہ تعالیٰ
12:26انہوں حضور کی بارکاہ میں
12:28سر چھکا کر کہتے ہیں
12:29یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:30قیامت کے دن
12:31آپ کا قرب
12:32اللہ کا قرب مجھے نصیب ہوگا
12:33دیکھیں یہ
12:34جب قلب جاری ہوتا نا
12:36پھر اس میں لالچ نہیں ہوتی
12:37یہ اخلاص
12:38کہا کہ ہاں میں تجھے
12:39اس بات کی مشارت دیتا ہوں
12:40کہ بے شک ہوگا
12:42تجھے قرب الہی بھی ملے گا
12:44اور میرا قرب بھی ملے گا
12:45کہا یا رسول اللہ
12:46میرا سب سے عزیز
12:47کیونکہ آپ نے فرمایا
12:47کہ سب سے عزیز
12:48شیئر اللہ کے راہ میں دے دو
12:50انفاق فی سبی اللہ کے اندر
12:52چلیے میرے ساتھ
12:54لے کر گئے
12:54ایک روایت میں چھے سو
12:55ایک روایت میں نو سو
12:56سبحان اللہ
12:57جو
12:58اس کے نقل کے
13:00یا کجور کے درخت تھے
13:01وہ موجود تھے
13:02اور سب سے پسندیدہ
13:03ان کا
13:03وہ باغ تھا
13:06کہا یا رسول اللہ
13:07یہ اللہ کے راہ میں
13:07میں قرب
13:08اللہ اکبر
13:09اللہ آپ کا سلامت
13:10اکھے دوک صاحب
13:10اور جب قرض
13:11کا لفظ استعمال کیا
13:12تو قرض بوانے قرض کے نہیں ہے
13:14رب کو کون قرض دے سکا ہے
13:16کون سی شہ ہماری ہے
13:18کیا قرض دیں گے ہم
13:19اس کا قرم
13:21کہ وہ دیکھیں
13:22ہم سے قرض کا کہہ رہا ہے
13:23سبحان اللہ
13:24سبحان اللہ
13:25اور اس کے بعد
13:27باغ میں داخل نہیں ہوئے
13:28اپنی بیوی سے کہا
13:29آجاؤ
13:30یہ اللہ کا ہے
13:30تم بہار آجاؤ
13:31کیا کہنا ہے روک صاحب
13:32اور پھر بیوی بھی اسی ہو
13:33جو مسکراتی ہوئے کہے
13:34کہ اللہ کو دے دیا
13:35سبحان اللہ
13:36سبحان اللہ
13:36ناظرین گفتگو جاری ہے
13:38ایک مختصر سا وقفہ ہے
13:39آپ سے ہوتی ہے ملاقات
13:40ایک بریک کے بعد
13:41جی ناظرین
13:43بریک کے بعد
13:43آپ کا خیر مقدم ہے
13:44عظمت اولیہ
13:45ہمارا آج کا موضوع ہے
13:46اور
13:47دیورنگ بریک
13:47ہمیں ایک اور
13:48سکولر نے جوائن کیا ہے
13:49عالم اسلام کے
13:50ممتاز جہیت
13:51سکولر ہیں
13:52مستند گفتگو کرنے والے
13:54اور تحقیق پر بھی
13:55ماشاءاللہ
13:55بہت کام ہے
13:56اور یقینہ
13:57جس انداز سے
13:57آپ کی بھی
13:58دینی خدمات ہیں
13:59اللہ رب العزت
14:00اپنی بارگاہ میں
14:00قبول فرمائے
14:01اور آپ کو برکت
14:02عطا فرمائے
14:02ڈاکٹر سید مقررہ
14:03مشرف
14:04اشرفی الجیلانی
14:05صاحب نے ہمیں
14:05جوائن کیا ہے
14:06سلام علیکم
14:06ورحمت اللہ
14:08ورحمت اللہ
14:09ٹھیک ہے
14:10حضرت آپ
14:10خیر مقدم ہے
14:11آپ کا
14:11اور خصوصی طور پر
14:13جو ہم نے
14:14ریکویسٹ کیے
14:14حضرت سے
14:15کہ آج
14:16ہمارا موضوع
14:17عظمت اولیہ
14:17اور انہی
14:18اللہ کے
14:19ولیوں میں
14:20ایک ولی کامل
14:21جن کی بڑی خدمات ہیں
14:22مطبعہ
14:23اگر میں
14:24ابتداء
14:24یوں کہوں
14:25اور پھر انشاءاللہ
14:25ڈاکٹر سابی
14:26انٹرڈکشن دیں گے
14:27تعرف پیش کریں گے
14:28اس عظیم حستی کا
14:29کہ آج
14:30دین اسلام کے لیے
14:32کوئی اپنی نوکری
14:33چھوڑنے کے لیے
14:34تیار نہیں
14:35یہ کیسا
14:35اللہ کا ولی ہے
14:36جس نے
14:36تخت و تاچ کو چھوڑا
14:38اور وہ
14:38اللہ کے دین کے لیے
14:39نکل پڑا
14:40آج ان کی شخصیت کو
14:41ان کی خدمات کو
14:42خراج تحسین پیش کریں گے
14:44سلامیں
14:44محبت پیش کریں گے
14:46پیرِ طریقت
14:47راہ برِ شریعت
14:48آفتابِ
14:49ولایت
14:50مہتابِ چشت
14:50حضرت
14:51سید مخدوم
14:52اشرف
14:54سمنانی رحمت اللہ
14:56تعالیٰ
14:56آج ان کو
14:57ہم خراجِ
14:58عقیدت بھی پیش کر رہے ہیں
14:59سر ان کے عرص کا موقع ہے
15:00میں چاہتا ہوں
15:01کہ ایک انٹرڈکشن
15:01جو دنیا بھر میں
15:02ان کا پہنچے
15:03کیا تعروف ہے ان کا
15:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:06اللہم صلی اللہ علیہ
15:23ان نفوسِ قدسیہ میں سے ہیں
15:26کہ گروہِ اولیاء اللہ میں
15:28دو شخصیات ایسی گزری ہیں
15:30جنہوں نے
15:31ترکِ سلطنت فرما کر
15:33فقیری کو اختیار کیا
15:34اور ان میں
15:36سب سے پہلے حضرتِ سیدنا
15:38ابراہیم عدم بلخی
15:39رحمت اللہ تعالی
15:40اور پھر حضرتِ مخدوم
15:42سلطان سید شرف
15:43جہانگیرِ سمنانی
15:44رحمت اللہ تعالی
15:45کیا کہا
15:46اللہ تعالی نے
15:48بہت سے کمالات
15:50بہت سے چیزیں
15:51ایسی مومنین کو
15:53مسلمانوں کو
15:54عطا فرمائی ہیں
15:55کہ اگر وہ
15:56اس چیز پر عمل کرتے ہیں
15:58تو انہیں کوئی نہ کوئی
15:58مقام اور مرتبہ
15:59حاصل ہوتا ہے
16:01دینِ اسلام میں
16:02حافظِ قرآن ہونا
16:04بھی ایک بہت بڑی سعادت ہے
16:06عالمِ دین ہونا
16:08یہ بھی بہت بڑی سعادت ہے
16:10سلطنت کا مل جانا
16:11تخت و تات مل جانا
16:13یہ بھی بڑی سعادت ہے
16:14تو اگر میں یوں کہوں
16:15کہ اگر حافظِ قرآن ہونا
16:17سعادت کی بات ہے
16:18تو میرے مغدومِ سمنانی
16:20الرحمہ نے
16:20سات سال کی کم عمری میں
16:22قرآنِ مجید کو حفظ کیا
16:24اور سبع قرآن کے قاری بھی ہو گئے
16:26سات سال کی کم عمری میں
16:28اسی کے ساتھ ساتھ
16:30چودہ سال کی عمر میں
16:32تمام علومِ متداولہ
16:33علمِ حدیث
16:34علمِ تفسیر
16:35علمِ منطق
16:36علمِ فلسفہ
16:36ان تمام علومِ معارف
16:38کو حاصل کیا
16:39اور پندرہ سال کی
16:40کم عمری کے اندر
16:41آپ کے والدِ محترم
16:43حضرتِ سلطان
16:44نور بخشی
16:45رحمت اللہ تعالی
16:46یہ سلطنتِ سمنان
16:48کے بادشاہ تھے
16:48ساتویں صدی حجری
16:50کے اوائل کا جو زمانہ ہے
16:52تو شہرِ ایران پر
16:54کے قریب ایک جگہ ہے
16:56جو آج بھی موجود ہے
16:57شہر جسے سمنان کہا جاتا ہے
16:58تو وہاں پر
17:00ساداتِ حسینی کی سلطنت تھی
17:02اور انہیں ساداتِ
17:04نور بخشیہ بھی کہا جاتا تھا
17:05اس سلطنت کو
17:06سلطنتِ نور بخشیہ کے نام سے
17:08تاریخ میں ملتا ہے
17:09تو ان کے فرزند ہیں
17:11حضرتِ مغدوم سلطان
17:13سید اشرف جہانگیر سمنانی
17:14اور اس وقت وہاں کے
17:16بادشاہ تھے
17:16حضرتِ سیدنا سلطان
17:18ابراہیم نور بخشی
17:20رحمت اللہ تعالی
17:22نبی پاک علیہ السلام
17:23نے مغدومِ سمنانی کی
17:26ولادت سے قبل ہی
17:27ان کے آنے کی بشارت
17:28عطا فرمائی
17:29آپ کے والدِ گرامی
17:31حضرتِ سلطان ابراہیم
17:32نور بخشی
17:33رحمت اللہ تعالی
17:34اور فرمایا
17:35اللہ تعالی
17:36تمہیں ایک فرزند
17:37عطا فرما رہا ہے
17:38اور اس کا نام
17:39سید اشرف رکھنا ہے
17:41ہم اپنے بچوں کے نام
17:43کو خود منتخب کرتے ہیں
17:45یا بزرگوں سے پوچھتے ہیں
17:46علماء و مشاہد سے پوچھتے ہیں
17:48ان کی شان کیا ہے
17:49کہ ابھی ولادت نہیں ہوئی ہے
17:51سرکارِ دوالب نے
17:52پہلے ہی نام کو تجویر سرما
17:54اللہ تعالی
17:56جب کسی کو
17:57کچھ بنانا چاہتا ہے
17:59کوئی مقام
18:01کوئی مرتبہ
18:02عطا کرنا ہوتا ہے
18:03تو صلاحیتیں
18:04پہلے ہی وہ پیدا فرما دیتا
18:06اب آپ دیکھیں
18:07پندرہ سال کی کم عمری کے
18:09اگر آج کے دمانے کو دیکھا جائے
18:11تو بچہ جو ہے
18:11وہ کھیل کوت میں
18:12ادھر ادھر اپنے
18:13مشاہد میں
18:14اپنی زندگی کو گزارتا ہے
18:15لیکن مقدوم سمنانی علی رحمہ
18:17پندرہ سال کی
18:18اس کم عمری میں
18:19تخت سمنان پر فائد ہوگا
18:21اور پھر اس دوران
18:22ایک جنگ بھی ہوئی
18:23آس پاس کی ریاستوں نے جب دیکھا
18:25کہ تخت سمنان پر
18:27ایک پندرہ سال کا
18:27نو عمر
18:28نوجوان بیٹھا ہے
18:29تو انہوں نے
18:30جنگ لڑنے کے لیے
18:31سلطنت کے جو
18:33دارہ کار تھے
18:34وہاں اپنی فوجوں کو لگا دیا
18:35اچھا لوگوں نے
18:37اس وقت یہ کہا
18:37آپ کے سوپے سالار وغیرہ نے
18:39کہ فوج کی کمان
18:40وہ سمالے
18:41جس کو تجربہ ہو
18:42مقدوم سمنان علی رحمہ نے
18:45سب کو جمع کیا
18:45اور فرمایا
18:46تم میری عمر کو مت دیکھو
18:48بلکہ میرے خون کو دیکھو
18:50میرے اندر چھوہدائے کربلا کا خون
18:52اللہ نے مجھے یہ
18:54طاقت عطا فرمائی ہے
18:55اور
18:56اس کے کرم سے
18:58ضرور مجھے فتح ہوگی
18:59اور یقیناً
19:00پھر وہ فتح نصیب بھی ہوگی
19:01کیا کہنے
19:01کیا کہنے
19:02اللہ آپ کو سلامت رکھے
19:04مصطبہ میں چاہتا ہوں
19:05کہ جو
19:06حالات زندگی
19:07حضرت مقدوم سمنانی
19:08رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
19:09اسی سے اگر
19:10انسپریشن لے کر
19:11یہ کوسشن جنریٹ کریں
19:13کہ جو
19:13اولیاء اللہ ہیں
19:14ان کا کیا علمی مقام
19:15و مرتبہ نظر آتا ہے
19:16کیا فرمایئے
19:17دیکھیں
19:18حضرت نے بڑے
19:19اچھے انداز میں
19:20تھوڑی سی تاریخ پر
19:22مکہ ڈالی
19:23اور ظاہر ہے کہ
19:24ہم سب ان کے چانے والے ہیں
19:25بے شک
19:26بے شک
19:26اور میری جانب سے بھی
19:28سب کو
19:29یہ عرص مبارک ہو
19:30آمین
19:30اللہ تعالیٰ
19:31ان کی برکتیں
19:32ہم سب کو
19:32عطا فرم رہے ہیں
19:33آمین سممان
19:33آمین سممان
19:34اچھا بات یہ
19:35کہ یہ اولیاء
19:35اللہ کی باتیں
19:36ہو رہی ہیں نا
19:37تو ایک بات
19:38یاد رہے
19:39کہ جتنے بھی
19:41اولیاء کاملین ہیں
19:42جتنے بھی
19:43اولیاء کاملین ہیں
19:45آج یہ
19:45الزام لگایا جاتا ہے
19:47اور
19:48بڑے ایک
19:48رقیق انداز میں
19:50یعنی
19:50صاف تو نہیں کہا جاتا
19:52نہیں کہا جاتا
19:59اپنا ولی
19:59بناتا ہی نہیں
20:00اللہ اکبر
20:01اپنا ولی نہیں
20:02بناتا
20:02اور اس میں
20:03میں ایک قول نہیں
20:04کئی اقوال
20:05آپ کی خدمت
20:06میں پیش کر سکتا ہوں
20:07مثال کے طور پر
20:08یہاں پر
20:10ایک بات
20:11یاد رہے
20:11کہ ابو بکر
20:12اسم رحمت اللہ
20:13کیا فرماتے ہیں
20:14فرماتے ہیں
20:15کہ
20:16یہ وہ
20:18جماعت ہے
20:19جن کی
20:20ہدایت کا
20:21دلیل سے
20:22اللہ تعالیٰ
20:23زامن ہوتا ہے
20:23جس کی طرف
20:24ڈاکٹر صاحب نے
20:25بھی اشارہ فرمائے
20:26اللہ تعالیٰ
20:27اور اللہ تعالیٰ
20:28کی عبادت کے
20:29اور اس کی
20:30دعوت کے
20:31یہ زامن ہوتے ہیں
20:32کیا کہنے ہیں
20:32اور ولی کے نام سے
20:34ہی ظاہر ہے
20:35کہ ایک طرف
20:35وہ وہاں سے
20:36فیض لے رہا ہے
20:37اور پھر جب وہ
20:38اللہ تعالیٰ کا
20:39قرب حاصل کر چکا ہے
20:40تو اس کی بات
20:42اللہ تعالیٰ کی بات ہے
20:43اس کا کہنا
20:44اللہ تعالیٰ کا
20:45کہنا ہوتا ہے
20:46حریص پاک کا
20:47حوالہ دیا
20:47اسی لیے
20:48ولی کے معنی میں
20:49مدبر بھی ہے
20:50متصرف بھی ہے
20:51اور مقتدر بھی ہے
20:53اور غالب بھی
20:54اس کے معنی میں ہے
20:55ناصر بھی
20:55اس کے معنی میں ہے
20:56تو وہ سارا فیض
20:58مخلوق کو پھر
20:58پہنچاتا ہے
20:59اور یہ بھی
21:00بقاعدہ علماء نے
21:01فرمایا کہ
21:02جتنا زیادہ
21:04یقین اور تقوی
21:05ان کے اندر ہوتا ہے
21:06وہ عام مسلمانوں
21:07میں نہیں ہوتا
21:08اور جس کے اندر
21:09جتنا تقوی ہوگا
21:10اس کا مقام
21:11اور مرتبہ
21:12اتنا ہی بلند
21:13اور بالا ہوگا
21:14اسی طریقے سے
21:15اب میں یہاں پر
21:15ہی کہوں گا
21:16امام مالک فرماتے ہیں
21:17کہ علم الباطن
21:18یہ علم الباطن
21:20جو ہے نا
21:20فرمایا ہے
21:20کہ
21:25علم باطن کو
21:26کوئی جان ہی نہیں سکتا
21:28جب تک کہ
21:28اس کے پاس
21:29بظاہر علم نہ ہو
21:31اور اسی طریقے سے
21:32عام شافی فرماتے ہیں
21:33اللہ تعالیٰ
21:38کسی جاہل کو
21:39ولی بنائی نہیں سکتا
21:41اللہ حضرت نے کیا فرمایا
21:42وہ فرماتے ہیں
21:43کہ ولایت بے علم
21:45کو نہیں ملتی
21:46اور فرمایا
21:47کہ جو بے علم ہو کر
21:49صوفی بننے کی
21:50کوشش کرتا ہے
21:50تو شیطان اس کو
21:51نچاتا ہے
21:52اس کو لگام ڈالتا ہے
21:53نکیل ڈالتا ہے
21:54جہاں چاہتا ہے
21:55لے کر جاتا ہے
21:56اور صاحب بارے شگید
21:57بھی یہ لکھتے ہیں
21:58کہ ولایت بے علم
22:00تو نہیں ملتی
22:00خواہ علم
22:01بطور ظاہر
22:02اس نے حاصل کیا ہو
22:04یا اللہ تبارک وطالہ
22:06اسے وہ مقام
22:06عطا فرمانے سے
22:07پہلے ہی
22:08اس پر علم
22:10منکشف فرما دیتا ہے
22:11اب آپ کہیں گے
22:12کہ جی یہ علم
22:13کیسے منکشف ہوتا ہے
22:14تو آئیے
22:15قرآن کریم سے
22:15وضاحت لے لیتے ہیں
22:16کیا کہنے ہیں
22:17سورہ کحف کی
22:18آیت نمبر ایٹین
22:19ہے اٹھارہ
22:20فوجدہ عبدم
22:22من عبادنا
22:22آتیناہ رحمتم
22:24من عندنا
22:25وعلمناہ
22:26من لدن علم
22:27کیا کہنے ہیں مفتی صاحب
22:28کہ موسیٰ علیہ السلام
22:29نے ایک بندے کو پایا
22:30اللہ کا نبی
22:31کلیم اللہ
22:32وہاں پر آ رہا ہے
22:32اللہ
22:33کہ مزبندے کو
22:34ڈھوڑو
22:34جسے علم
22:35لدنی حاصل ہے
22:36اللہ
22:36اللہ
22:36رب العالمین
22:37فرماتا ہے
22:38کہ ہم نے
22:38اپنی رحمت میں سے
22:39حصہ اتا فرمایا
22:40اور ہم نے
22:40علم لدنی
22:41اتا فرمایا
22:42اس وقت
22:42وہ کیا کہہ رہے ہیں
22:44کہ جو علم
22:45آپ کے پاس ہے
22:46میرے پاس نہیں
22:47جو علم میرے پاس ہے
22:48وہ آپ کے پاس نہیں ہے
22:49حالانکہ
22:50موسیٰ علیہ السلام
22:52ظاہر ہے
22:52کہ اللہ
22:54تعالیٰ کے
22:54نبی
22:54اور وصول
22:55ہے
22:55لیکن
22:56کچھ
22:57معاملات پر
22:58خزت علیہ السلام
22:59متمکن ہے
23:00جو بظاہر
23:01شریعت کے
23:01خلاف بھی
23:02اگر جاتے ہیں
23:03تو انہیں
23:03اللہ تعالیٰ کا
23:04حکم ہے
23:04اور اسی پر
23:05ان کی جدائی ہوئی
23:06انہوں نے فرمایا
23:07بس
23:07آپ آگے
23:08سبر نہیں کر پائیں گے
23:10اس سے زیادہ
23:10ہمارا آپ کا
23:11ساتھ نہیں دے سکتا
23:12تو کہنا یہ ہے
23:13کہ کوئی بھی
23:14اگر
23:15یہ کہتا ہے
23:16کہ یہ صوفیہ
23:17یہ تصوف والے
23:18ان کے پاس
23:19کوئی علم نہیں ہوتا
23:20تو جتنا علم
23:21ان کے پاس ہوتا ہے
23:22وہ عالموں کے پاس
23:23نہیں ہوتا
23:24عالم اگر
23:25عارف بن جائے
23:25تو کیا ہی بات ہے
23:27میں آخری بات
23:27کہوں گا
23:29احمد بن حنبل
23:30رحمت اللہ
23:30تعالیٰ علیہ
23:31بشر حافی کے
23:32پیچھے پیچھے
23:32بھاگتے تھے
23:33تو ان کے شاگردوں
23:34نے کہا
23:35وقت کے امام ہے
23:36حنبلیوں کے امام
23:37اور آپ ان کے پیچھے
23:38بھاگتے ہیں
23:38کہا درویش
23:39کی پیچھے بھاگتے ہیں
23:40فرمائے
23:40کہ جس رب کو
23:41احمد بن حنبل
23:42جانتا ہے نا
23:43بشر حافی
23:44اس کو پہچانتا ہے
23:46کیا کہنے
23:46اللہ آپ کو
23:47سلامت رکھے
23:48مزید سوالات ہیں
23:49موضوع کے حوالے سے
23:50انشاءاللہ شامل کریں گے
23:51سی یو
23:51رائٹ آفٹر جس
23:52شورٹ بریک
23:53جی ویلکم بیک ناظرین
23:55بریک کے بعد
23:56آپ کا خیر مقدم ہے
23:56عظمت اولیہ
23:57ہمارا موضوع
23:58اور اس کے ساتھ ساتھ
23:59حضرت مقدوم
24:00سید اشرف جہانگیر
24:01سمنانی رحمت اللہ
24:03تعالیٰ علیہ
24:03کو خراج تحسین
24:04بھی پیش کیا جا رہا ہے
24:05ان کا تعرف پیش کیا گیا
24:06اور انشاءاللہ
24:07پروگرام میں آگے
24:08چل کر یہ جاننے
24:09کی کوشش کریں گے
24:09کیا افکار
24:10کیا تعلیمات
24:11امت کی جو
24:12اخروی کامیابی ہے
24:13اس کو حاصل کرنے کے لیے
24:14آپ نے اس دنیا میں
24:15چھوڑے ہیں
24:16اور مزید کیا خدمات
24:17دین آپ کی ہیں
24:18انشاءاللہ
24:19شامل کریں گے
24:19اور ابھی
24:20عظمت اولیہ کے
24:21حوالے سے ہی
24:22میں ڈاک صاحب
24:22آپ سے عرض کروں گا
24:23کہ کیا آپ کی
24:24جو دینی خدمات ہیں
24:26تبلیغی خدمات ہیں
24:27اللہ کے ان
24:28ولیوں کی
24:29وہ کیا ہیں سر
24:31خوال اللہ
24:31جس خوبصورت پر
24:33ہمیں حضرت علماء
24:34کرام نے گفتگو کی ہے
24:37دیکھیں یہ
24:37اللہ کے دوست
24:38زندہ کیوں ہیں
24:39پہلے آپ یہ سمجھ لیں
24:41آپ تو ان کی
24:41قبور سے بھی
24:42واقف نہیں ہیں
24:43کتنے ہزار
24:45لاک
24:45یا لاکھوں میں
24:47مزارات ایسے
24:47جسے واقف ہی نہیں ہیں
24:48لوگ
24:50دنیا کے ہر حصے میں
24:51اللہ کا دوست ہے
24:51اللہ اللہ
24:53اگر ان میں
24:53کچھ نہ ہوتا
24:54تو ان کی قبریں
24:55زندہ نہ ہوتی
24:58کچھ تو ہے نا
24:59سبب جو ان کی
24:59قبریں زندہ ہیں
25:00اور دنیا جا رہی ہے
25:02لوگ کچھے چلے آ رہا
25:03دیکھیں میں بہت
25:03صدی بات کہہ رہا ہوں
25:04لاک روکتے رہے ہیں
25:05لوگ
25:05کہ آپ مزارات پر
25:07نہ جائیے
25:07اصل میں وہ
25:09محروم لوگ ہیں
25:09جو مزار کی
25:10اہمیت کو
25:11سمجھتے نہیں ہیں
25:12انہوں نے
25:13مزار کو
25:14ظاہر پر
25:15قیاس کر کے
25:15کیونکہ یہ بات
25:17بھی ٹھیک ہے
25:17کہ اولیاء اکرام
25:19کا لبادہ
25:20اوڑ کر
25:20بہت سے لوگوں نے
25:22اولیاء اکرام
25:23کی توہین کی ہے
25:24میں پوری
25:25ذمہ داری سے
25:26یہ بات کہہ رہا ہوں
25:26ٹھیک
25:28کہ تصوف نے
25:29جو ایک سکیچ
25:29بنایا ہے
25:30وہ شریعت میں
25:31رکھتے ہوئے
25:32بنایا ہے
25:33آپ نے تصوف
25:34کو شریعت سے
25:35نکال کر
25:36اپنی مرضی
25:37کا اس کو
25:37رنگ دے کر
25:38سکیچ بنا دیا
25:39اور کہا
25:40کہ یہ تصوف ہے
25:40یہ تصوف نہیں ہے
25:42یہ جہالت ہے
25:43خود پرستی ہے
25:44انا ہے
25:45خواہش ہے
25:46اور پیسہ کمانے
25:47کا ذریعہ ہے
25:48میں بڑی سیدھی
25:49بات کہہ رہا ہوں
25:50اس لیے
25:51جب یہ مرتے ہیں
25:52تو ان کے رنگ
25:53ان کے ساتھ ہی
25:54دفن ہو جاتے
25:55کیونکہ یہ بے رنگے ہوتے ہیں
25:57لیکن جو رنگ والے ہوتے ہیں
25:59جو خوشبو والے ہوتے ہیں
26:01جو نور والے ہوتے ہیں
26:02جو
26:03اللہ انہ اولیاء کے
26:04مصداق ہوتے ہیں
26:05تو رب انہیں
26:06فنا نہیں ہونے دیتا
26:08کیونکہ وہ
26:09عبدالعباد ہیں
26:10یہاں بھی زندہ ہیں
26:11وہاں بھی زندہ ہیں
26:11ان کا رنگ بھی باقی ہے
26:13ان کا رنگ لگ ہے
26:14ان کا رنگ لگ ہے
26:15میں بہت
26:16حضرت معروف کرخی
26:17رحمت اللہ تعالیٰ کے
26:18مزار مبارک پر میں
26:19جب میں نے حاضری دی
26:20تو
26:20بلکل جو حضرات گئے ہیں
26:23انہیں معلوم ہیں
26:24کہ آپ اترتے چلے جائیے
26:25بلکل لیچے کے طرف
26:26جانے کے بعد وہاں حاضری
26:27اور وہاں جو
26:28بڑے بڑے علماء اکرام
26:30اور بڑے بڑے بزرگان دین
26:32حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
26:34رضی اللہ تعالیٰ نے
26:35چلا کیا
26:36بلکل سامنے ان کے خطب
26:37خربان جائے
26:38کیا ہستیاں
26:39کہیں نام و نمود نہیں ہیں
26:41کہیں یہ نہیں کہا کہ
26:42میرا یہ حلقہ
26:43یہ میرا فلا یہ فلا
26:44اور ٹیلیویجن پر
26:45اشتہارات چل رہے ہو
26:46اور خودنمائی ہو رہی ہو
26:47نہیں
26:47علم کی خدمت کی
26:49علم ان کے وجود میں تھا
26:50وہ علم میں تھے
26:51نتیزہ کیا نکلا
26:53کہ سبغت اللہ
26:53یہ اللہ کا رنگ بن گیا
26:55اور تصوف میں جب
26:56اللہ کا رنگ آ جائے
26:58تو وہاں خودنمائی نہیں ہوتی
26:59وہاں صرف ایک ہی ہوتا ہے
27:01کہ قرآن کہتا ہے
27:03فسالو احل الزکر
27:03یہ وہ لوگ ہیں
27:04کہ جن سے تم پوچھو گے
27:06تب بھی عبادت
27:07انہیں دیکھنا بھی عبادت
27:08بیٹھ کر بات کرنا بھی عبادت
27:10حضرت امام
27:13حسن بصری رحمت اللہ تعالی سے
27:15کسی نے پوچھا
27:16کہ آپ یہ فرمائیے
27:17کہ کامیابی کا راست کیا ہے آپ کے
27:19انہوں نے صفحے کی بات کی
27:20انہوں نے کہا
27:21کہ میں نے شریعت کے دامن کو پکڑا
27:22اور قلب پر نگاہ کر کے
27:24باطن کو پا لیا
27:26تو مجھے وہ راستہ ملا
27:28جو راستہ اللہ
27:29اور اس کے رسول کی طرف لے جاتا ہے
27:30کیا کہنے
27:31یہ حدل المتقین کے معنی کیا ہوتے ہیں
27:34تقوی کا دعویٰ کر کے یہ کہنا
27:36کہ میں متقی ہوں
27:38تو یہ خود فریبی ہے
27:39لیکن اللہ کہہ
27:41کہ یہ متقی ہو میرا دوست ہے
27:42یہ حقیقت ہے
27:43تو اس کا تو بیان ہی نہیں
27:45کچھ تم جیسے چاہو
27:46اللہ حبی
27:48راکس صاحب کیا فرمائے گا
27:49حضرت مخدوم سمنانی رحمت اللہ تعالی
27:51کیا افکار
27:53کیا تعلیمات چھوڑ کے گئے ہیں
27:54امت کی بہتری کے لیے
27:55ان کی اتباع کے لیے
27:57سر کیا روشن تعلیمات ملتی ہیں
27:58کیا فرمائی
27:59حضرت مخدوم سلطان
28:00سید اشرف جہانگیر سمنانی
28:02رحمت اللہ تعالی
28:03میں ذرہ اپنی اس بات کو بھی
28:05پورا کرتا ہے چلوں
28:06کہ جو میں نے
28:08ابتداء میں ارس کیا
28:09کہ پندرہ سال کی حکومت میں
28:10تخت سمنان پر فائز ہوئے
28:12اور پچیس سال کی عمر
28:14کو جب پہنچے
28:15تو دس سال حکومت فرما کر
28:17آپ نے تخت سمنان کو
28:18ٹھوکر مار گئی
28:19اور والدہ محترمہ کی خدمت میں
28:21حاضر ہو کر ارس کیا
28:22کہ میں چھوڑنا چاہتا ہوں
28:23آج کے کوئی ماں ہوتی
28:25تو وہ کہتی
28:25کہ بیٹا یہ جاؤ حشمت
28:27یہ جلال
28:27یہ تمتراک
28:28یہ سب چیزیں چھوڑ کے
28:29کہاں جا رہے ہیں
28:30لیکن انہوں نے فرمایا
28:31فرزند اشرف میں
28:32اسی دن کا انتظار کر رہی تھی
28:34کہ تمہارے نانا
28:35حضرت خاجہ احمد
28:36یسوی رحمت اللہ تعالی
28:38نے مجھے یہ بشارت دی تھی
28:40کہ تمہارے یہ ایک فرزند ہوگا
28:41اور دس سال حکومت کر کے
28:43پھر ترک سلطنت کرے
28:44اگر صرف سمنان کے بادشاہ رہتے
28:47تخت سمنان پر رہتے
28:49تو تاریخ میں نام ملتا
28:50کہ سید اشرف
28:51سمنانی نور بخشی
28:53ایک بادشاہ گزرے
28:54لیکن جب
28:55اللہ کے دین کے خاطر
28:57اس کے راستے کے خاطر
28:58نبی پاک علیہ السلام کی
29:00اتباع اور سنت کو اختیار کرتے ہوئے
29:02ترک سلطنت کو فرمایا
29:04تو اللہ نے وہ شان عطا فرمائی
29:05کہ پہلے سروں پر حکومت تھی
29:07تو آج دلوں پر حکومت ہے
29:09اللہ اللہ اللہ
29:09اور آپ دیکھیں
29:10سات سو سال
29:11سات سو سال
29:12وسال مبارک کو ہو چکے ہیں
29:14لیکن نام مبارک
29:16آج بھی زندہ ہے
29:17اور قیامت تک زندہ رہنے
29:18یہ نفوس قدسیہ وہ ہیں
29:20کہ اگر ان کی زندگی کو دیکھا جائے
29:22تو دین ان کی پہچان
29:23دین ان کا مقصد
29:25اور دین پر چلانا لوگوں کو
29:27یہ ان کی زندگی کا شکر تھا
29:29کہ ہر وقت دینی کی بات ہے
29:31اور آپ نام مبارک بھی دیکھیں
29:33اگر ان اولیاء اللہ کے
29:35اور اس پورے سلسلے کا
29:36حضرت مغدوم سمنانی نے بیعت کی
29:38حضرت علاء الدین گنجے نبات
29:40رحمت اللہ تعالی
29:41اچھا اس سے پہلے ایک بات
29:42اور میں ارز کر چکوں
29:43ارز کرتا چلوں
29:44کہ وہاں جانے سے قب
29:46بنگال جانے سے قب
29:47پیر و مرشد کی بارگاہ میں
29:48اس سے پہلے آپ
29:49ایک اور مقام پر تشریف لے کے گئے
29:51اور وہ شہر
29:52ہماری اسی ملک خدادات پاکستان کا حصہ ہے
29:55اوچ شریف
29:56حضرت شیخ جلال الدین
29:58بخاری جہانیہ جہانگش
30:00رحمت اللہ تعالی کی بارگاہ میں
30:02جب ان کی بارگاہ میں پہنچنے لگے
30:04تو وہ آرام فرما رہے تھے
30:05تو اچانک بیدار ہوئے
30:07اور مردین سے فرمایا
30:08بوئے یار می آید
30:09مجھے اپنے دوست کی خجبو آ رہی تھے
30:11اللہ اللہ
30:13اور مغدوم سمنانی پہنچے
30:14تو انہیں اپنے سینے سے لگایا
30:16اور فرمایا
30:16چلہ کشی اور دیگر چیزیں عطا کر کے
30:19کہ ایک سو چودہ بزرگوں سے
30:21جو کچھ میں نے حاصل کیا تھا
30:23فردن دشرف
30:24وہ آج تمہیں عطا فرما دی
30:26پھر اپنے پیر و مرشد کی بارگاہ میں پہنچیں
30:28اچھا ان کی خانقہ میں ایک مزاج تھا
30:30کہ ہر ایک کی کوئی نہ کوئی ڈیوٹی لگی تھی
30:33اللہ کے نیک بندی
30:34نفس کشی کے لیے
30:35اپنے مردین خلافہ کے لیے
30:36کوئی نہ کوئی ڈیوٹی لگاتے ہیں
30:38مغدوم سمنانی نے حاضر ہو کر کہا
30:39حضور میری لیے بھی کوئی ڈیوٹی لگا دیجئے
30:41پیر و مرشد حضرت علیہ الدین گنج نبات
30:43رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سے
30:45آپ نے فرمایا
30:46فردن دشرف تم سے کام لیتے ہوئے
30:48مجھے حیاء آتی ہے
30:49اس لیے کہ تمہارے آنے سے قبل
30:51ستر مرتبہ حضرت خضر علیہ السلام
30:54نے تمہارے آنے کی مجھے بشارت دی
30:56کہ ایک شہباز سمنان سے پرواز کر چکا ہے
30:59مشائخین نے اپنے جال بچھا دیئے ہیں
31:02لیکن میں انہیں تو آپ کی بارگاہ میں لے کر آ رہا ہوں
31:04ان کی تعلیم و تربیت آپ نے کرنی
31:06تو وہ فیض مہاں سے حاصل کیا
31:08کہ خود بنے اہد الدین
31:10آپ کا ایک لقب مبارک ہے اہد الدین
31:13آپ کے پیر علاہ الدین
31:14ان کے پیر سراج الدین
31:17ان کے پیر نظام الدین
31:20ان کے پیر فرید الدین
31:21ان کے پیر قدب الدین
31:23اور ان کے پیر مہین الدین
31:24حضرت خاجہ خاجگاہ
31:26مہین بے قصہ والی ہندوستہ
31:28عطا رسول خاجہ مہین الدین
31:30چشتیہ جمیری نوار اللہ مرکت
31:32تو یہ وہ کڑی ہے
31:34یہ وہ سلسلہ ہے
31:34کہ جو سلسلہ چشتیہ کی ایک شاخ ہے
31:38جو نظامیہ سراجیہ سے مل کر
31:40پھر اشرفیہ کا وہ انگل دستہ بنتا ہے
31:43کہ آج سات سو سال سے
31:44ان کی وہ تعلیمات
31:46ان کی وہ یگانہ روزگار
31:48جو زندگی انہوں نے گزاری
31:49دین سلام کے لیے
31:51اس کی ساری شوائیں پورے عالم میں
31:53جہاں وہ نظر آتی ہیں
31:54اور آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں پہنچ جائیں
31:57ہمارے بزرگ فرماتے ہیں
31:58کہ وہاں آپ کو اشرفی ضرور ملے گا
32:00اور اشرفی ایسی چیز ہے
32:02کہ میرے پیر و مسجد اکثر یہ فرماتے تھے
32:05کہ اشرفی کی قیمت نہ فرمایا گرتی نہیں ہے
32:08اس کی قیمت بڑھتی ہی رہتی ہے
32:10کیا کہنا
32:11سبحان اللہ آپ کو سلامت رکھے
32:13مصطابق جب ہم یہ گفتگو سننا ہے
32:14اللہ کے ایک ولی کی جو صفات ہیں
32:16جو اوصاف ہیں
32:18جو ان کی خصوصیات ہیں
32:19جب اس کے بارے میں سن رہے ہیں
32:21تو ہمارے جو یقینا جذبات ہیں
32:23وہ بھرتے ہیں
32:23محبت بڑھتی ہے
32:25اور یقین بڑھتا ہے بزرگوں پر
32:26اولیاء اللہ پر
32:27اگر اسی سے ہم اس بات کو بھی جنریٹ کریں
32:30کہ اولیاء اللہ سے
32:31اگر کوئی بے لوس محبت کرے
32:34تو ان سے محبت کرنے کا
32:36ان سے نزبت رکھنے کا
32:37سر کیا فائدہ ہے
32:38کیا سمرات ملتے ہیں
32:40دنیا میں آخرت میں کیا فرمائیے
32:41دیکھیں سب سے پہلے
32:43تو اولیاء اللہ کو پہچاننا بھی تو ہوگا
32:46آج ہم ڈھونڈنے نکلے ہیں
32:47ایسا پیر جو مجھے رسک دے
32:50جو رسک کے لیے دعا کرے
32:51ایسا پیر جو میرے معاملات کو
32:53جو نا
32:54صحیح کر دے
32:55پریشانیاں دور کر دے
32:56اس کی دعا سے پریشانیاں
32:57تو آگے پیر بھی ایسا ملتا ہے
32:59کہ پھر
32:59اس کی نظر بھی جیوہوں پر ہوتی ہے
33:02اس کی نظر دل پر نہیں ہوتی ہے
33:03ایسا ہی ہے
33:04تو اس لیے ڈھونڈنے کا فرق ہے
33:06ہم ڈھونڈتے ہیں
33:07ملتے بھی ایسا ہیں
33:08پھر ہم دیکھتے ہیں
33:09سوشل میڈیا پر میڈیا پر
33:10کہ فلانی ہوں کر دیا
33:11فلانی ہوں کر دیا
33:13یاد رکھیں کہ
33:14تھوڑا سا
33:15آپ یہ بھی دیکھیں
33:16علماء فرماتے
33:17کہ
33:21قرب ہمیشہ جانبین سے ہوتا ہے
33:24یہاں پر
33:26ایک طرف دعویٰ ہے
33:27کہ ہم قریب ہیں
33:28کیا وہاں سے بھی کچھ آثار
33:30مل رہے ہیں
33:30یا نہیں مل رہے ہیں
33:31قریب ہیں
33:32حضور نبی کریم علیہ السلام
33:34نے فرما دیا
33:34کہ جب آقا علیہ السلام
33:37نے اولیاء اللہ کی تعریف کی
33:38صالحین کی تعریف کی
33:40تو صحابہ اکرام نے ارس کی
33:41یا رسول اللہ
33:43ہمیں ان کی خبر دیجئے
33:46خبرنا منہم
33:47یا اخبرنا منہم
33:48کہ آپ خبر دیں
33:49کہ وہ کون ہے
33:50تو فرمایا
33:51کہ
33:54جب انہیں دیکھو
33:56تو تمہیں اللہ کی یاد آجائے
33:57کیا کہنے مصر
33:58جب تم انہیں دیکھو
34:00تمہیں شیطان کی یاد نہ آئے
34:01تمہیں دنیا کی یاد نہ آئے
34:05جن کے پاس بیٹھ کر
34:07بس تمہارا دل چاہے
34:08کہ میں اللہ کی عبادت کی طرف آجاؤں
34:11میں اللہ کی رسول کی
34:12درود پاک کی طرف آجاؤں
34:14محبت کی طرف آجاؤں
34:15اور ہمیشہ میرا
34:16میری زبان
34:17اللہ کے ذکر سے
34:19تر اور جاری رہے
34:20اور اگر بیٹھ کر
34:21یہ احساس ہوتا ہے
34:22کہ یہ تھوڑا سا
34:23ایسی بات کر رہا ہے
34:25کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
34:27کے مقام اور مرتبے کی
34:28وضاعت نہیں کر رہی
34:29یا صحابہ اکرام
34:30یا آلِ بیٹِ اتھار
34:32رضوان اللہ علیہ مجموعین
34:33یا امت کے اولیاء کاملین
34:35کے بارے میں یہ صحیح بات نہیں کر رہا
34:36تو یاد رکھنا
34:37کہ وہ شیطان ہے
34:38شیطانی راستے پر ہے
34:39وہ اس کے ساتھ
34:41شیطان کھیل رہا ہے
34:42تو ایسا نہ ہو
34:43کہ آپ اس کے پاس بیٹھیں
34:44تو آپ کے پاس بھی شیطان آ جائے
34:47اور آپ کے ساتھ بھی کھیلنا شروع کر دیں
34:48جس نے
34:50شیطان نے اس کو نکل ڈالی ہوئی ہے
34:52جہاں
34:52چاہتا ہے
34:53کھنچے لیے جاتا ہے
34:55ایسا نہ ہو
34:55کہ آپ کے ساتھ بھی یہ ہو جائے
34:57اور یہ ہو رہا ہے
34:58آباد ہونے آئے
34:59اور برباد ہو جائے
35:00کللہ ڈاکٹر صاحب نے
35:00اشارہ فرما دیا ہے
35:01میں یہاں پر یہ کہتا ہوں
35:02کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے
35:04کہ برینڈ ہمارے پاس ہے
35:06کوپی اسی کی ہوتی ہے
35:07کہ جہاں مارکر میں برینڈ ہوتی ہے
35:09فرس کوپی
35:10سیکنڈ کوپی اسی کی آتی
35:11جن کے پاس برینڈ ہی نہ ہو
35:12تو کوپی کہاں سے آئی گی
35:14بہرحال ہوتا کیا ہے
35:15کہ وہ غلط نہیں ہوتا
35:18یعنی مثال کے طور پر
35:19اگر چور پولیس کا لبادہ اول لے
35:21یونیفارم پہن کے چوری کرے
35:23تو یہ نہیں کہتے
35:23کہ جی پولیس جو ہے
35:25وہ چوری کر رہی ہے
35:26سمجھدار آدمی کہے گا
35:27کہ چوروں نے پولیس کا
35:28یونیفارم پہن لیا ہے
35:29تو ہم یہ کہیں گے
35:31اللہ کے اولیاء
35:32اللہ ایک برینڈ ہے
35:33یہ جو آشکل
35:35جالی قسم کے لوگ ہیں
35:36تو یہ چوروں نے
35:37ان کا لبادہ اول لیا
35:38تو فرق یہ
35:39تو ہمیں پہچاننا ہوگا
35:40کہ ان کو دیکھ
35:41اللہ کی یاد آ رہی
35:42یا نہیں آ رہی
35:43اور جو ایسے
35:44اللہ کے اولیاء ہیں
35:45میں آخری بات کی طرف جا رہا ہوں
35:46ایسے جو اللہ کے اولیاء ہیں
35:47اچھا اس سے پہلے
35:48جو میں نے آیت کریمہ پڑھی
35:50فوجد عبدال من عبادین
35:51وہ سورہ کاف کی آیت نمبر 65 ہے
35:53یہ میں آیت پڑھوں اٹھارا
35:55وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتِ الْيَمِينِ
35:57وَذَاتَ الشِّمَالِ
35:58وَقَلْبُهُمْ بَاسِتُن دِرَا
35:59اَيْهِ بِالْوَسِیْدِ
36:01اللہ تبارک و تعالیٰ
36:02نے ایک کتے کا ذکر فرمایا
36:05جو اللہ والوں کے ساتھ جڑ گیا تھا
36:06اللہ والوں کے ساتھ جڑ گیا تھا
36:09وہ انسان نہیں تھا
36:11کتہ تھا
36:11کتہ تھا
36:12یعنی کتہ گھر میں ہو
36:14تو گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے
36:16حدیث پاکے
36:17تصویریں ہو یا کتہ ہو
36:18لیکن یہ کتہ جب یہ کہتا ہے
36:20یعنی جڑ جاتا ہے
36:22اور اس کے بارے میں
36:22بقاعدہ روایت میں موجود ہے
36:25کرتبی میں اور تفسیرِ کبیر میں
36:27کہ جب انہوں نے کہا
36:28کہ تو بھاگ
36:29تو ہمارا پلا ہوا بھی نہیں
36:30ہمارا سکھایا ہوا بھی
36:31تو شور کرے گا
36:32بادشاہ میں پکڑ لے گا
36:33تو اس کتے نے بقاعدہ یہ کہا
36:35کہ
36:39غم نہ کرو
36:40میں بھونگوں گا نہیں
36:41میں تو اولیاء اللہ سے
36:42محبت کرنے والا ہوں
36:44محبت کرنے والا ہوں
36:45تو تین سو نو سال تک
36:47وہ ان کے دہلیس پر پڑا رہا
36:50اور اللہ تبارک وطالعہ
36:51ظاہر ہے کہ وہاں پر
36:52ناسوتی غزائیں تو نہیں آ رہی نا
36:54ایسا ہی ہے
36:54وہ اللہو سے غزائیں آ رہی ہیں
36:56غیب سے غزائیں آ رہی ہیں
36:57تو اس کو بھی حصہ مل رہا ہے
36:59اور تین سو نو سال تک پڑا رہا
37:01تو درب العالمین نے
37:01کتنے محبت بنے انداز میں
37:03قرآن میں ذکر فرمایا
37:04کہ
37:05اس کا ذکر ہم قرآن میں کیے دیتے ہیں
37:11کہ وہ بھی اپنی کلائیاں بچھائے
37:12ان کی حفاظت میں لگا رہا
37:14اور آخری بات میں کروں
37:15کہ ہم کہتے ہیں
37:16اولیاء اللہ سے محبت
37:17یا اللہ سے محبت
37:18صرف محبت کے دعوے ضروری نہیں ہوتے
37:20استقامت ضروری ہوتی ہے
37:22وہ کتہ نے جب یہ کہا
37:23کہ میں اللہ کے اولیاء سے
37:25محبت کرتا ہوں
37:26تو تین سو نو سال تک پڑا بھی رہا
37:28یہ استقامت تھی
37:30صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے
37:31علامہ صاحب بہت شکریہ
37:32اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے
37:33روک صاحب
37:35ہمیشہ کتنے آج بھی
37:36آپ نے چار چاند لگائے
37:37بس دامن وقت میں
37:38گنجائش نہیں ہے ناظرین
37:39جتنا سب کچھ سنا
37:40بحیثیت تفل مکتب
37:42اللہ کے ان اولیاء کی طرف آ جائیں
37:44ان سے اپنی نسبت کو مضبوط کر لیں
37:46ان کے دامن رحمت سے
37:47وابستہ ہو جائیں
37:48کیونکہ اللہ اللہ کیے جانے سے
37:50اللہ نہ ملے
37:51یہ اللہ والے ہیں
37:52جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
37:54اپنے مضبان
37:55سو میں رحمت کو دیں اجازت
37:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended