Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Dawat-o-Tableegh

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ROSHINI, ROSHINI, ROSHINI, ROSHINI
00:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:39یقینا ہم یہ دیکھتے ہیں تاریخ میں
00:41انبیاء علیہ السلام
00:42ایک ذمہ داری بحسن خوبی پوری کرتے رہے
00:46کیٹیگوریکلی ان کو یہ رسپانسیبیلٹی دی گئی
00:50کہ وہ اللہ کی ایگزسٹنس
00:52اللہ کی معرفت
00:53اللہ کی پہچان
00:54اور اللہ نے جو بھی وحی کیا
00:57وہ پیغام لے کر انہوں نے اپنی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کیا
01:00اور اسلام کے جتنے تقاضے تھے
01:02کوڈ آف لائف تھا
01:03کوڈ آف کنڈک تھا
01:04اس کو لے کر انہوں نے اپنی پوری طرح ذمہ داری پوری کی
01:08اور پھر جو باب ختم نبوت پہ لاکھ و سلام
01:11مصطفیٰ کریم علیہ السلام
01:12نے جب اس ذمہ داری کو نبھایا
01:15تو اس حسن خوبی کے ساتھ نبھایا
01:17کہ ایک طرف تو تبلیغ کے دعوت کے
01:19تمام تقاضے آپ نے پورے کیے
01:21وہیں دین اسلام کو بھی
01:23کامل اور مکمل کر دیا گیا
01:24یعنی کہ شریعت کی
01:26جتنی آپ سمجھنے تعلیمات تھی
01:29پیچنگز تھی وہ اپنی پرفیکشن کے ساتھ
01:31اپنی کاملیت کے ساتھ الحمدللہ
01:33مکمل ہوئی اور پھر اس کے بعد
01:35کیونکہ جو ختم نبوت
01:36کی وجہ سے ہم دیکھیں جو باب ختم نبوت
01:39ہے ہمیشہ کیلئے برن کر دیا گیا
01:40تو پھر اس کے بعد صحابہ اکرام
01:42رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجبعین
01:44اہل بیت اتھار تابعین تبا تابعین
01:47بزرگان دین
01:48اولیاء اللہ اور پھر دین اسلام
01:51کی جو تعلیمات ہیں
01:52اس سے مزین جن کے قلوب ہیں مفتیان اکرام
01:55علماء اکرام اس ذمہ داری کو
01:57پورا کرتے آ رہے ہیں اور انشاءاللہ
01:59تا قیامت یہ سلسلہ
02:01جاری رہے گا اور اس بہت اہم
02:03ذمہ داری کو ہم دعوت
02:04یا تبلیغ کے نام سے جانتے ہیں تو یہی ہمارا
02:07آج کا موضوع ہے دعوت اور تبلیغ
02:09ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے آج کے
02:10اس پروگرام میں کہ قرآن و حدیث
02:13کیا بنیادی اصول وضع کرتا
02:15نظر آتا ہے اس دعوت
02:17اور تبلیغ کے حوالے سے اس کے ساتھ
02:19ایک دائی کا ایک مبلک
02:21کا کیا کردار ہونا چاہیے کیا
02:23اس کے اخلاقیات ہونے چاہیے
02:24اور کس انداز سے اس کو یہ
02:27تبلیغ یا دعوت کی جو ذمہ داری ہے
02:28اس کو نبھانا چاہیے اور مختلف
02:30آج کے دور سے ریلیمنٹ
02:33کچھ کوششنز ہیں سوالات ہیں انشاءاللہ
02:34موضوع کے حوالے سے وہ بھی پروگرام میں شامل
02:37کریں گے عالم اسلام کی دو ممتاز شخصیات
02:39اسلامی کی سکولرز اس وقت تشریف
02:40فرما ہے دونوں ہی سے آپ بہت
02:42معنوس ہیں مسلسل مستقل
02:44ایک چہرہ ہیں اے آر وائی کیو ٹی وی کا
02:46اور ان کی گفتنگو سے آپ سب استفادہ
02:48کرتے ہوئے اپنی دنیا اور آخرت کو
02:50روشن کرنے کی کوشش کرتے ہیں سب سے پہلی شخصیت
02:52جناب حضرت علامہ لیاقت حسین
02:54عظری صاحب تشریف فرما ہے السلام علیکم
02:56علیکم السلام کیسے ہیں علامہ صاحب
02:58آپ کے ساتھ تشریف فرما
03:00دوسری شخصیت آپ بھی کسی تعریف کے موتاج
03:02نہیں حضرت علامہ مولانا حافظ
03:05ہوئے سے حمد صاحب السلام علیکم
03:06علیکم السلام ورحمت اللہ
03:08آپ دونوں کا خیر مقدم اور علامہ صاحب
03:10آپ سے جو پہلا سوال
03:11دعوت اور تبلیغ ہمارا موضوع
03:13تو کیا سر بنیادی اصول
03:15مرتب کیے گئے وضع کیے گئے
03:18قرآن و حدیث ہمیں بیان کرتے نظر آتے ہیں
03:20کیا فرمائی تھے
03:21بہت شکریہ روٹ صاحب بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:23آپ نے بڑی بنیادی بات فرمائی کہ
03:25انبیاء اکرام عاریم السلام کو
03:28اللہ تبارک و تعالی نے
03:29لوگوں کی رشت و ہدایت کے لیے
03:31لوگوں کی رہنمائی کے لیے دنیا کے اندر بیجا
03:34اور ان کا جو بنیادی کام تھا
03:36وہ یہی تھا کہ لوگوں کو نیکی کی طرف بلاتے
03:38توحید کی طرف بلاتے
03:40اللہ کی وعدانیت کی طرف آخرت کی طرف بلاتے
03:42سباہ
03:43اور یہ انبیاء اکرام علیہ السلام کا یہ
03:45منصب اور یہ سلسلہ جاری اور ساری رہا
03:48اور پھر جب آقائد و جہان
03:49صلی اللہ تعالیٰ پر آ کر
03:51نبوت و رسالت کا باب بند ہوا
03:59آج دین مکمل ہو گیا
04:02نبوت و رسالت مکمل ہو گئی
04:05جتنی کتابیں آ رہی تھی
04:06لوگوں کی رشت و ہدایت کے لیے
04:08آج وہ وحی کا سلسلہ مکمل ہو گیا
04:10یہ قرآن تمام کتابوں کی جامعے
04:13اور مصدق بن کر
04:14اس امت کے پاس ایک توفہ
04:17اب یہ منصب متوجہ ہو گیا
04:19امت کی طرف
04:20سب سے پہلے امت کی علماء کی طرف
04:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیث
04:25اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:27ان الانبیاء لب یورثوا درحموں ولا دینارہ
04:30انما ورثوا العلم والعلماء ورثتوا الانبیاء
04:34سب سے پہلے جو انبیاء کرام کی وراثت ہے
04:38ان کا جو ترکہ ہے
04:39ان کے جو ایسڈس ہیں
04:40اس وراثت کے جو امین ہیں
04:43وہ علماء کرام
04:44کیا کہلے
04:45فرمایا کہ وہ جو تبلیغ کا سلسلہ ہے
04:47سب سے پہلے متوجہ ہوتا ہے
04:49حضرات علماء کرام کی طرف
04:50اور یہ امت کو لازم قرار دیا
04:53کہ تمہارے علاقے میں
04:54بستی میں
04:55ایسے علماء ہونے چاہئے
04:57ان کے لیے تم خرش کرو
04:59تیار کرو
05:00فلولا نفر من کل فرقت منہم
05:03طائفت لیتفقہو فی الدین
05:05تاکہ فرمایا
05:06وہ دین کی فقاحت حاصل کریں
05:08دین کو سمجھیں
05:09اور پھر صحیح طور پر
05:11لوگوں تک دین کو پہنچائیں
05:20تمہارے اندر ایک جماعت ہونی چاہئے
05:22ایک گروہ ہونا چاہئے
05:23اور وہ سب سے پہلے ہے
05:24علماء کا گروہ
05:25وہ سب سے پہلے ہے
05:27اس لیے کہ
05:28لوٹ صاحب
05:30حدیث پاک کے اندر آتا ہے
05:31اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:43دیکھے تو اپنے ہاتھ سے روکے
05:45ہاتھ سے نہیں روک سکتا
05:46زبان سے روکے
05:47ہاتھ سے روکنا یہ تو
05:49چونکہ ریاست کا کام ہے
05:51انتظامیہ
05:52مقننہ کی ذمہ داری ہے
05:54عوام الناس
05:55یا علماء کی ذمہ داری ہے
05:56اپنی زبان سے روکنا
05:58لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے
06:00کہ روکے کا تو وہ
06:02جس کو منکر و معروف کا پتہ ہوگا
06:05کہ بھئی کونسی چیز
06:07خلاف شرح ہے یا نہیں ہے
06:08کیا کہنے
06:09کونسی چیز اللہ کے نافرمانی
06:11کہیں ہماری روایات و
06:13اقدار کسی چیز کو
06:14ناجائز سمجھ رہی ہوں
06:15اور ہم لوگوں پر تشدد کر رہے ہیں
06:17اور لوگوں پر سختی کر رہے ہیں
06:18بھئی یہ کیا کر رہے ہیں
06:19بھئی یہ کیا کر رہے ہیں
06:20تمہیں پتہ نہیں
06:20بھئی سب سے پہلے
06:21تو سب سے پہلے
06:22چونکہ قرآن
06:23حدیث کا جو عالم ہوتا ہے
06:25اس کو منکر کا پتہ ہے
06:26اس کو معروف کا پتہ ہے
06:29فرمایا کہ
06:29سب سے پہلے
06:30ذمہ داری
06:30ان کے طرح متوجہ ہوتی ہے
06:32ہاں
06:33تو سب کچھ
06:33کومن چیزیں ہیں
06:34مثال کو طور پر
06:35ہر مسلمان کو پتہ ہے
06:37کوئی پرائیمری پاس بھی ہے
06:38کہ ایک جماعت پڑا بھی
06:40اس کو پتہ ہے
06:41کہ جھوٹ بولنا
06:41بہت پوری بات
06:42کیا کہیں
06:43حرام چیز ہے
06:44کسی کا مال کھانا حرام ہے
06:46ظلم کرنا حرام ہے
06:48کسی کے ساتھ
06:48چیٹ کرنا
06:49فراڈ کرنا حرام ہے
06:51یہ ایسی چیزیں ہیں
06:53کہ ہر آدمی کو پتہ ہے
06:54اچھا ان بہت باتوں کے اندر
06:56آپ یہ کر سکتے ہیں
06:58کہ آپ کا نیبر ہے
06:59آپ کا کلیک ہے
07:00آپ کے سسٹم میں لزام ہے
07:01آپ کسی جگہ دیکھتے ہیں
07:03تو آپ کہتے ہیں
07:03کہ یار ایسا نہ کر رہے
07:04یہ زیادتی کر رہے ہیں
07:06یہ وہ حکم متوجہ ہوتا ہے
07:08کن تم خیر امت اخرجت لنناس
07:11تعمرون بالمعروف
07:12و تنہون عن المنکر
07:14و تؤمنون باللہ
07:15اے امت مصطفیٰ
07:16تم بہترین امت ہو
07:18جتنی بھی امتیں ظاہر ہوئیں
07:20کتنی بڑی بڑی امتیں
07:22لیکن فرمایا
07:23خیر امت تم ہو
07:24اس کی وجہ کیا ہے
07:25دو وجہ ہیں
07:26جو قرآن کے اندر بیان فرمائے
07:28ایک تو عقیدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے نسبت
07:30اور ایک اللہ نے وہ منصب حضور کا
07:33اس امت کی طرف منتقل کر
07:41استغفار کا دروازہ کھلا ہوا ہے
07:43نسبت ہے تمہاری مصطفیٰ کریم کی طرف
07:45اور دوسرا فرمایا
07:46تعمرون بالمعروف
07:47و تنہون عن المنکر
07:49یہ متوجہ ہو گیا
07:51نچلی سطح پر
07:52ہر ہر آدمی کی طرف
07:54وہ جو علامہ صاحب حضور علیہ السلام نے
07:56خطبہ حجد الودا کے اندر
07:58بار بار حضور فرما رہے تھے
08:00کہ بھئی میں نے پہنچا دیا
08:01فلیو بلیغو شاہد الغائد
08:03فرمایا کہ جو میں کہہ رہا ہوں
08:05جتنے لوگ موجود ہیں
08:06یہ جو حاضر ہیں شاہد ہیں
08:08یہ غائب تک پہنچا دیں
08:10یہ تو بلیغو عنی ولو آیا
08:13ایک ہی آیت کیوں نہ ہو
08:14ایک ہی بات کیوں نہ ہو
08:15یہ متوجہ ہو گئی
08:16اب پرائمری سطح پر
08:18ہر ہر امت کے فرد کے طرف
08:20لیکن اس پہ نوٹ صاحب آخری بات یہ کہوں گا
08:23کہ اس کا اسلوب کیا ہونا چاہیے
08:25ایک تو بنیادی سب سے بنیادی چیز یہ ہے
08:27کہ اس کے اندر نرمی ہونی چاہیے
08:30آپ کسی کو سمجھا رہے ہیں
08:32کسی کو بتا رہے ہیں
08:33تو تحکم نہ ہو
08:35اس کے اندر سختی
08:37آپ دیکھیں کہ
08:38کوئی کتنا بڑا گناہگار ہوگا
08:39سوسائیٹی کے اندر
08:40فراؤن سے بڑھکا تورین
08:42اللہ
08:43تو کہتا تھا
08:43میں سب سے بڑا خدا ہوں
08:47اس زمین پر مجھے سجدہ کرو
08:48لیکن اللہ تبارک بتا رہا نہیں
08:50جب حضرت موسیٰ و حارون علیہ السلام کو بھیجا
08:52تو کیا فرمایا قرآن
08:54اِذْ هَبَا إِلَى فَرْعَاونَ
08:56اِن لَهُ تَغَا
08:58فَقُولَ لَهُ قَوْلَ لَيِّنَا
09:00لَعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ
09:02اَوْيَخْشَا
09:02ہو سکتا ہے لوٹ کے آ جائے
09:04ہو سکتا ہے نر جائے
09:05لیکن تم نے کیا کرنا ہے
09:07کہ نربی کے ساتھ
09:09اب مثال کے طور پر
09:09کتنا بھی گناہگار ہوگا
09:11فراؤن تو نہیں ہے
09:12تو جب فراؤن
09:14یہ قول اللہ کیلہ کہا جا رہا ہے
09:15دوسرا قرآن مجید فرقان حمید
09:17کا حکم متوجہ ہوتا ہے
09:18بڑا مشہور و بارو
09:19فرما
09:20اُدْعُوا الَا سَبِیدِ رَبِّكَ
09:22بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِذَةِ
09:24فرما اللہ کی طرف بلاؤ
09:26کیسے بلاؤ
09:27فرما حکمت کیسا
09:29حکمت سے مراد
09:30ایک علم ہے قرآن و حدیث کا
09:31اور ایک حکمت سے مراد دانائی ہے
09:34کونسی بات کہاں کرنی ہے
09:37کونسی بات کہاں کرنی نہیں ہے
09:39لوگوں کو بھی دیکھنا ہے
09:41قَلِّمُ النَّاسَ عَلَى قَدْرِ عُقُولِهِمْ
09:44آپ لوگوں کی حیثیت
09:45اوقات کے مطابق
09:47لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا
09:48إِلَّا وُسَعَا
09:49وہ چیز ان پر نہ ڈالیں
09:51پتہ چلا کہ آپ
09:52مستحبات پر
09:54لوگوں پر سختی کر رہے ہوں
09:55ادھر لوگ فرائض چھوڑ رہے ہوں
09:58لوگ حرام سے پچھ رہے ہیں
10:00اور آپ نے مستحبات کو
10:01اتنا زیادہ پیٹنا شروع کر دیا
10:03تو یہ ایک حکمت سے مراد
10:05قرآن و حدیث ہے
10:06اور ایک حکمت سے مراد دانائی ہے
10:08آقایدو جہانس سلم کی تعریف کرتے ہو
10:11رب تعالیٰ نے فرمایا
10:12فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنْتَ
10:14بے شک
10:14ابھی محمد کو تو رحمت بنا کر بھیجا
10:17سرا پائے رحمت بنا کر بھیجا
10:19وَمَا رَسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَرَمِينَ
10:22حَرِيْسُنَ عَلَيْكُمْ بِالْمُومِنِينَ
10:24رَعُوفُ الرَّحِيمِمْ
10:25حضور کی تبلیغ کو دیکھیں
10:27اس کے اندر نرمی ہی نرمی
10:29شفقت شفقت محبت محبت نظر آئی گی
10:42اندر نرمی خیرخواہی
10:44لے کر آنی پڑے
10:45سبحان اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
10:47اللہ آپ کو جزائے خیر دے
10:48اور یہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:51یہ نرمی تھی یہ شفقت تھی
10:52یہ محبت تھی کہ پھر جوگ در جوگ
10:54لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہوتے چلے گئے
10:57اسی موضوع سے ریلیٹڈ
10:58بلکہ جو علامہ صاحب نے جواب انعیت کیا
11:00اسی کا جو آخری حصہ ہے
11:02لا اقراحہ فی الدین
11:03دین میں کوئی زبردستی نہیں
11:05اس سے متعلق بہت اہم سوال ہے انشاءاللہ
11:07لیکن بریک کے بعد شامل کریں گے
11:09سی یو رائٹ آفٹر دس شورٹ بے
11:10جی ویلکم بیک ناظرین آج کا ہمارا موضوع
11:13دعوت و تبلیغ اہم ترین موضوع
11:15اور یقیناً بہت ہی خوبصورتی سے جو پہلا
11:17سوال عرض کیا علامہ صاحب سے
11:18بہت سیر حاصل جواب آپ نے انعیت کیا
11:21اور اسی جواب کا جو آخری حصہ تھا
11:23لا اقراحہ فی الدین
11:24دین میں کوئی زبردستی نہیں
11:25یعنی کہ ایک بہترین اور اہم ترین حکمت ہے
11:29دانائی ہے
11:30اور اس کے یقیناً کچھ نہ کچھ تقاضی ہوں گے
11:32تو میں چاہتا ہوں یہ سارے دو دریچے ہیں
11:34جس سے وزڈم پتا چلے حکمت دانائی پتا چلے
11:37کہ کس انداز سے ہمیں تبلیغ کرنی چاہیے
11:40اور دین کا اسلام کا پیغام پہنچانا چاہیے
11:42علامہ صاحب کیا فرمائے
11:44بسم اللہ الرحمن الرحیم جی
11:46یقیناً قرآن کریم کی مختلف آیات سے
11:49دعوت و تبلیغ کے جو اصول
11:51علامہ صاحب نے بیان کیے ہیں
11:52آیتِ کریمہ
11:54لا اقراحہ فی الدین
11:55انہیں اصولوں کا ایک تسلسل ہے
11:58اور بڑی معروف آیت بھی ہے
12:01قرآن کریم کی
12:02اور دعوت و تبلیغ کے عنوان سے
12:05اہم ترین آیات میں بھی شامل ہیں
12:07جس لیول کی
12:09عدو الہ سبیل ربکا بالحکمہ
12:11آیتِ کریمہ ہے
12:12فَقُولَ لَهُ قَوْلَ اللَّيِّنَ
12:15اس موقع پر جو پیش کی جاتی ہے
12:16علامہ صاحب نے پڑھی
12:17بلکل اسی سطح اور اسی لیول کی
12:20یہ آیتِ کریمہ ہے
12:21کیونکہ یہ جو دعوت و تبلیغ کے
12:25روئے ہیں
12:25طریقے ہیں
12:26ان میں جو صدھار ہیں
12:28ان کی جو باؤنڈریز ہیں
12:30وہ سب متعین کرتی ہے
12:32اور بتاتی ہے
12:33صحیح
12:33اس لیے فرمایا کہ
12:34لا اقراحہ فی الدین
12:35معنی یہ ہے کہ
12:36دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے
12:38دین میں کوئی جبر نہیں
12:40صحیح
12:41اچھا یہ بات کہنا
12:43اس کا مفہوم یہ ہے کہ
12:44آپ کسی کو زبردستی مسلمان
12:46نہیں بنا سکتے
12:47یہ بات بتانا
12:49اس لیے بھی ضروری تھی
12:50کہ ضروری نہیں ہے
12:51کہ جو بندہ جاہل ہو
12:54مزاج میں اس کی شدت ہو
12:56یا جو
12:59دین کے مسائل سے نواقف ہو
13:01تبلیغ کے اصولوں سے نواقف ہو
13:03وہی یہ کام کرے گا
13:05یہ ضروری نہیں ہے
13:06ہو سکتا ہے
13:07جو دین کا بڑا محب ہو
13:10اللہ کی محبت اس کے دل میں
13:12دین کی محبت
13:13تبلیغ کی محبت
13:14رسول اللہ کی محبت
13:15اس کے دل میں بڑی شدت سے ہو
13:17تو اس کا بھی ایک نتیجہ
13:20یہ نکل سکتا ہے
13:21کہ وہ بولے
13:21کہ میں یہ محبت
13:22اب ہر ایک پر نافذ کروں گا
13:24تو وہ نکل پڑے گئے نہیں
13:26جی زبردستی
13:26یا میں کسی کو مسلمان
13:27اس بندے کو بھی سمجھایا گیا
13:29کہ آپ کی محبت اپنی جگہ
13:31لیکن باریز اپنی جگہ
13:33اصول اپنی جگہ
13:34یہ یاد رکھیں
13:35کہ آپ کی جتنی بھی محبت ہے
13:37اگر کسی کو
13:38زبردستی مسلمان کرنا تھا
13:40تو وہ اللہ خود ہی کر لیتا
13:42آپ کو کسی پر
13:44شدت پسند بنا کے نہیں بھیجا گیا ہے
13:47آپ کو صرف مبلغ بنا کے بھیجا گیا ہے
13:49کہ آپ اچھے طریقے سے
13:51جو اصول بیان کیے گئے
13:53آپ جو ہے نا وہ تبلیغ کر دیں
13:55ٹھیک
13:55اللہ پاک فرماتا ہے
13:57وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَنْ فِي الْأَرْدِ كُلْهُمْ جَمِعًا
14:01سبحان اللہ
14:02اگر تیرا رب چاہتا
14:04وہی شاہتا
14:05تو زمین پر سب لوگ مسلمان ہو جاتے
14:08اللہ خود
14:08اَفَأَنْتَ تُكْرِهُنَّاسَ
14:10یہ اقراح مصدر ہے باب فال سے
14:13اور تُكْرِهُ اسی کا ورب ہے
14:15اَفَأَنْتَ تُكْرِهُنَّاسَ
14:17کیا تم لوگوں پر جبر کرو گے
14:19حَتْتَ يَكُونُ مُؤْمِنِينَ
14:21یہاں تک کہ وہ مومن ہو جائے
14:22یہ تو آپ نے نہیں کرنا
14:24منا کیا جارہا
14:25اچھا کرنا کیا ہے
14:27یہ بھی بتا دیئے
14:28وَقُلِ الْحَقُ مِ الرَّبِّكُمْ
14:30کیا کہنا
14:31حق تمہارے رب کی طرف سے آگیا ہے
14:33صحیح
14:34ہے نبی کہہ دیجئے
14:35فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ
14:38وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرْ
14:39آپ کا کام پیش کرنا ہے
14:42دعوت دینا ہے
14:44جو چاہے ایمان لائے
14:45جو چاہے کفر کر
14:47ایمان والے کو بھی
14:48اللہ ہی
14:49ٹریٹ کرے گا
14:50اس کو
14:50وہاں پر اس کی مہمان نوازی ہے
14:52کافر کو بھی وہ سنبھالے گا
14:54ہے صحیح
14:55آپ کا کام کیا ہے
14:56آپ بس دین کی دعوت پیش کرنا
14:58وہ اچھا دیں
14:58اور صحاف فرمایا
15:00سورہ غاشیہ میں
15:01لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُسَيْتَر
15:03حضور کے وسیلے سے
15:05کہ آپ کو کوئی داروغہ نہیں بنایا ہے
15:07کہ ڈنڈا ہاتھ میں ہے
15:08کہ بھئی مان قبول کر
15:10ورنہ مار دوں
15:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:12اس پر اتنی سختی سے
15:14عمل پیرا تھے
15:14اور جو آپ نے
15:15صحابہ کی تربیت کی ہے
15:17حضور کے ایک قریبی
15:18صحابی تھے
15:20اور حضور سے
15:21بڑی شفقتیں پائی تھی
15:23ایک بندے کو
15:24کلمہ پڑھنے کے باوجود
15:26حالت جنگ میں
15:28انہوں نے مار دیا
15:28اور ان کے ذہن میں یہ تھا
15:31کہ یہ ڈر کی وجہ سے
15:33پڑھ رہا ہے کلمہ
15:34یہ اس نے کلمہ
15:35سچا نہیں پڑھا ہے
15:36یہ ہے کافری ہے
15:37یہ سمجھ کے انہوں نے مار دی
15:38اللہ اکبر
15:39حضور تک یہ بات پہنچی
15:42تو پھر حضور نے
15:44جو اس پہ ایکشن لیا
15:45اور حضور جو اس پہ ناراض ہوئے
15:47اللہ
15:48حضور نے فرمایا
15:49تم اس کے دل میں گھوٹ جائے تھے
15:50کیا
15:51اللہ
15:51تم نے کیوں مارا کلمہ گوکو
15:54تم نے کیوں مارا کلمہ گوکو
15:56آپ شدت نہیں کر سکتے
15:58آپ کی ایک لیمٹ ہے
15:59حالانکہ وہ حالت جنگ تھی
16:01لیکن میرے رسول نے بتایا
16:02کہ جنگ کے بھی کوئی اصول ہوتا ہے
16:04اللہ
16:04تو اس لیے جو ہے
16:07وہ قرآن کریم
16:08اس چیز میں
16:09کیٹیگورکلی واضح ہے
16:11بڑی وضاحت کے ساتھ بتاتا ہے
16:13آپ کا کام کیا ہے
16:15ہمارا کام یہ ہے
16:16کہ ہم دین پیش کر دیں
16:17ہم کسی کو زبردستی
16:19ہم کسی کی کنپٹی پہ
16:20پسٹول رکھ دیں
16:21گردن پہ تلوار رکھ دیں
16:23سینے پہ گھٹنا رکھ دیں
16:25کہ پڑ کلمہ
16:26وہ کلمہ ہے ہی نہیں
16:27نہ اس کی دعوت ہے
16:29نہ اس کا حکم ہے
16:30لا اقراح حفظ دین
16:31کوئی زبردستی
16:32ٹھیک ہے نا
16:32تو قرآن کریم کی
16:33مختلف آیات میں نے
16:34اس پر پیش کی
16:35اس میں ایک وضاحت میں
16:36کرنا چاہتا ہوں
16:38لوگ اس آیت کریمہ کے
16:39لیبل سے ایک اور چیز
16:41کو بھی
16:41اس کے تحت لانا چاہتے ہیں
16:43وہ یہ کہتے ہیں
16:44کہ اس کا مطلب یہ ہے
16:45کہ آپ
16:46اگر کبھی
16:47کوئی حملہ ہو جاتا ہے
16:49دین کی دعوت کو آپ
16:52اجتماعی لیبل پر
16:52پیش نہیں کر سکتے
16:54جا کر جو ہے
16:54وہ دین
16:55کوئی اس سطح پہ آکے
16:57عالمی سطح پہ ہو
16:58ملکی سطح پہ ہو
16:59کہیں پر بھی
17:00اپنا نظام بھی نہیں
17:01پیش کر سکتا
17:02یہ اس کا مطلب نہیں
17:03نہیں
17:03کیونکہ دین کا جو
17:05نظام ہے
17:06وہ عدل کا نظام
17:07صحیح
17:08اور جو باقی دنیا کے
17:10اگر
17:10ظلم کے کہیں نظام ہے
17:12تو دین
17:12اس نظام کے خلاف
17:14کھڑا ہوگا
17:15ٹھیک
17:15ظلم کے خلاف ہونے کا
17:17مطلب یہ نہیں ہے
17:18لا اقراف الدین
17:19کہ بھئی آپ کیوں
17:19جا کے لڑ رہے ہیں
17:20کیوں کر رہے ہیں
17:21تو
17:22لا اقراف الدین
17:23کے باوجود
17:24بدر بھی ہوا
17:25اہ
17:25اہ
17:26اہد بھی ہوا
17:27یہ ساری چیزیں
17:28اس کا ایک اپنا
17:30ماحول ہے
17:30وہ مطلب
17:31جب بھی آپ
17:32اس کی ایک
17:33اجتماعی دعوت ہے
17:34اسلام کے نظام
17:35کو ایمپلیمنٹ
17:36کرنے کے لیے
17:36جو فرمایا گیا
17:38کہ
17:38ہوا اللذی
17:40ارسل رسولہ
17:41بالہدا و دین الحق
17:42لیوظہرہ
17:44وہ اس کے تحت
17:45نہیں آتا
17:46وہ آپ کو
17:46اللہ کے دین
17:47کو لے کے
17:48آگے جانا ہے
17:48پیش کرنا ہے
17:50وہ اقراف کے
17:51زمن میں
17:51ایک ایک کونٹیکسٹ
17:53ہے
17:53اور یہ بات
17:54فرمانے کے بعد
17:55حضرت نے بات
17:56مکمل بھی کر دی
17:57اللہ ہمیں عمل کی
17:58توفیق دے
17:59علامہ صاحب
17:59ایک دائی جب
18:00دعوت دیتا ہے
18:01ایک مبلغ
18:02جب تبلیغ کرتا ہے
18:03تو یقیناً
18:04ایک راہ عظیم ہے
18:05تو اس کام
18:07کو سرانجام
18:07دیتے ہوئے
18:08کچھ مشکلات
18:09بھی آتی ہیں
18:10اور خاص طور پر
18:11ان مشکلات میں
18:12ایک مشکل یہ
18:13کہ اس پر
18:13تنقید بھی کی جاتی ہے
18:15کرٹیس سائز بھی کیا جاتا ہے
18:16تو ایک مبلغ کا
18:17ایک دائی کا
18:18سر کیا رد عمل
18:19ہونا چاہیے
18:20کیا اس کا
18:20رییکشن ہونا چاہیے
18:21کس انداز سے
18:22وہ ان تمام
18:23مشکلات کے باوجود
18:24کیا صدیب آپ کرے
18:25کیا فرمائیے
18:26دیکھیں
18:26جب آپ
18:27اللہ کے دین کی
18:28تبلیغ کے لیے
18:29نکلتے ہیں
18:30تو اس کے اندر
18:30مشکلات ہی
18:31مشکلات ہیں
18:33سورہ لقمان کے اندر
18:34حکیم لقمان نے
18:35اپنے بیٹے کو
18:36جب نصیحت کی
18:37تو یہی کہا
18:38کہ
18:48فرمائے بیٹے
18:49یاد رکھنا
18:50کہ جب تم
18:50عمر بالمعروف
18:51کرنے نکلو گے
18:52نہیں
18:52ان المنکر
18:53کرنے نکلو گے
18:53تو یہ کوئی پھولوں
18:54کی سیج نہیں
18:56ضروری نہیں ہے
18:56کہ تمہارے لیے
18:57لوگ پھول لے کے
18:58کھڑے ہوں گے
18:58اس کے اندر
18:59مشکلات آئیں
19:00تو لیکن
19:01یاد رکھ لو
19:02ان راہوں پر
19:03رستوں پر
19:04چلتے چلتے
19:05چلنے سے پہلے پہلے
19:07یہ شہادتیں
19:08گہے
19:08علفت ہیں
19:09لوگ آسان
19:10سمجھتے ہیں
19:11مسلمہ ہونا
19:12اور مبلغ ہونا
19:13وَسْبِرْ
19:14عَلَا مَا
19:15اَسَابَك
19:15تو میں
19:16صبر کرنا پڑے گا
19:17ان مسائی پر
19:19ان تکلیف پر
19:20جو سامنے سے آئیں
19:21دیکھیں
19:22آپ
19:23سوسائیٹی کے
19:28اچھا
19:28اور آپ
19:29یہ اچھا کام
19:30کیا کرو
19:31لیکن جو
19:32نہیں آنے المنکر
19:33ہے نا
19:33وہ بڑا
19:35مشکل
19:35اس لیے
19:36ہمارے مبلغین
19:37نے بھی
19:37بہت سار
19:38انہیں چھوڑ دیا
19:38بولا
19:38یہ مشکل کام ہے
19:40اس کو چھوڑ دو
19:41پہلا والا پکڑ لو
19:42وہ آسان ہے
19:43ہم تنقید نہیں کرتے ہیں
19:45ہمارے بزرگ
19:46کسی نے کچھ
19:47کہن دے نہیں
19:48کافر
19:48نو بھی کافر
19:49نہیں کہن دے
19:49تو یہ بھی
19:51ایک بزرگی
19:52سمجھ لی گئی ہے
19:52کہ آپ
19:54کسی کو
19:54کچھ روکیں گے
19:55کسی چیز سے
19:56تو آپ کی
19:56بزرگی میں
19:57کبھی آ جائے
19:58آپ
19:59مثال کے طور پر
20:01حکمرانوں
20:01کو روکتے ہیں
20:02یا ظالم
20:03کو روکتے ہیں
20:04ظالم کے خلاف
20:05آواز کو
20:05بلند کرتے ہیں
20:06تو کہتے ہیں
20:07کہ نہیں
20:08چھوڑ دو
20:09جو کچھ کر رہے
20:09وہ کر رہے
20:10وہ وہاں
20:10بیٹھے
20:10میں کر رہے ہیں
20:11آپ کا کیا
20:11بنتا ہے
20:13یہ تو
20:13امام حسین
20:14رضی اللہ
20:22وہ اسی کے لیے
20:23کہ بھئی
20:23وہ غلط کر رہا تھا
20:24ظالم جابر
20:25میں خاموش
20:26نہیں بیٹھوں گا
20:27میں اپنا مبارک
20:28ہاتھ
20:28اس کے ہاتھ میں
20:29نہیں دوں گا
20:30وہ نہیں
20:30یعنی منکر ہی تھا
20:31نا
20:32کی تو کر رہے تھے
20:33یہ تو کربلا بھی
20:34اس نے یہ نہیں کہا
20:35کہ اب نماز نہ پڑھو
20:36نماز پڑھو
20:36بولا ٹھیک
20:37ازانے بھی دو
20:37نماز بھی پڑھو
20:38لیکن میرے نظام
20:39کو ٹیکش نہ کرو
20:42جس کی طرح
20:51تو امام حسین
20:52رضی اللہ
20:53ہوتاں فرمائے
20:53کہ میرے نبی
20:54کے جو لائے ہوا دین
20:55ہے وہ سسٹم ہے
20:57حضرت امام ربانی
20:58مجدید الفیسانی
20:59سے بڑھ کر
21:00کون اللہ کا ولی
21:01وہ یہ کہتے تھے
21:02نا
21:02کہ پہ جو کچھ
21:03میں کر رہا ہوں
21:03حکومت جو کچھ
21:04کر رہی ہے
21:05اس کو تم چھوڑ دو
21:05دین اکبری
21:06بنا رہا ہے
21:07خلط ملد ہو رہا ہے
21:08سب
21:08نہیں نہیں نہیں
21:09آپ نے فرمایا
21:10یہ نہیں ہو سکتا ہے
21:11پھر آپ نے
21:11جیلیں کٹی
21:12تکلیفیں کٹی
21:13تو نہیں
21:14یا نہیں
21:14منکر جو ہے
21:15وصبر
21:15علا ما
21:16اصابق
21:17آپ حضرت امام
21:18ربانی سے لے کر
21:19حضرت امام حسین
21:20سے لے کر
21:21اوپر چلتے جائیں
21:22آقای دو جہان
21:23صلی اللہ علیہ وسلم
21:23طائف کے میدان کے اندر
21:25لہو لہان ہو گئے
21:26مکہ کے اندر
21:27شہبہ ابی طالب کے اندر
21:28محصور ہو گئے
21:29اللہ
21:29لیکن آپ نے
21:30جو اللہ کے دین کی
21:32تبلیغ ہے
21:32توحید کی جو دعوت ہے
21:33اس کو نہیں چھوڑا
21:34نہیں چھوڑا
21:35حضرت سورہ نو
21:36میرے سامنے کھلی ہوئی ہے
21:37حضرت نو علیہ الساتو سلام
21:39جو ہے
21:40ایک بڑا عرصہ دراز
21:41کہا جاتا ہے
21:42نو سو سال تک
21:43تبلیغ کرتے ہیں
21:44اور کیسے تبلیغ کرتے ہیں
21:45قَالَ رَبِّ
21:46اِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِ لَيْلًا وَنَحَارًا
21:49وَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِ
21:51إِلَّا فِرَارًا
22:08اپنے کانوں کے اندر
22:09انگلیاں ٹھونس لیتے ہیں
22:10جب میں تبلیغ کرتا
22:11آج ہمارے ساتھ
22:12ایسا تو نہیں ہوتا ہے
22:13پھر بھی ہمارے عزت کی جاتے ہیں
22:15اللہ اللہ
22:17قَالَ رَبِّ
22:18اِنِّي دَعَوْتُ هُمْ جِهَارًا
22:20ثُمَّ اِنِّي آلَلْتُ لَهُمْ
22:22وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا
22:23اعلانیہ بھی بلایا
22:25سرن بھی بلایا
22:26جہرن بھی بلایا
22:27لیکن یہ اپنے کانوں کے اندر
22:28انگلیاں ٹھونس لیتے ہیں
22:30اتنا عرصہ دراز تک
22:32لمبی تبلیغ کرتے رہے
22:34اور یہی کہتے رہے
22:35کہ کوئی مستانی
22:36اب بھی غلطیہ ہو گئی نا
22:37وَخُلْتُ اسْتَقْفِرُ رَبَّكُمْ
22:39اِنَّهُ قَارَ غَفَّارًا
22:40يُسْلِ سَمَا عَلَيْكُمْ
22:41اِدْرَارًا
22:42وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالِ
22:43وَبَنِين
22:44وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّات
22:45وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا
22:47مَانَكُمْ لَا تَرْجُونَ الْإِنَّهِ وَقَارًا
22:49کدھر جا رہے تو
22:50اب بھی تم سے غلطیہ ہو گئی
22:52یا آجاؤ
22:53اللہ اکبر
22:53تو یہ اتنی مشکلات
22:56دیکھیں انبیاء کرام
22:58حضرت زخریہ علیہ ساتھ و سلام
23:00کو درخت کے اندر کار دیا گیا
23:02ابراہیم علیہ ساتھ و سلام
23:03کو اپنا وطن چھوڑنا پڑا
23:14وہیں چھوڑنی پڑی
23:15اللہ
23:15تو تکلیف انبیاء کرام
23:17نے کتنی برداش کی
23:18حضور نے فرمایا
23:19کہ انبیاء کرام نے
23:21میرے بھائیوں نے
23:22تکلیف برداش کی
23:23سب سے زیادہ میں نے
23:24تکلیف برداش کی
23:25اللہ اللہ
23:25تو وَسْبِرْ عَلَا مَا أَسْحَابَق
23:28فرمایا کہ
23:29اگر آپ تبلیغ کے راہوں پر چلو گے
23:30رستو پر چلو گے
23:31تو آپ کو تکلیف
23:33مشکلات برداشت کرنی پڑیں گی
23:35اس راہ کو
23:37رستے کو
23:38اختیار کرنے سے پہلے
23:39سوچ لینا
23:40کہ کن راہوں پر
23:41رستو پر جا رہا ہوں
23:43یہ پھولوں کے سیج نہیں ہے
23:45یہ مشکلات کا راستہ ہے
23:46لیکن پھر عجر کتنا بڑا ہے
23:48وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحِ
23:53وَقَالَ إِنَّنِ مِنَ الْمُسْتِبِينَ
23:55اس آیتِ کریمہ کے تاتھ
23:56امام غزالی فرماتے ہیں
24:05اللہ کی طرف لوگوں کو بلانا ہے
24:08سبحان اللہ
24:09میں بحیثیتِ طفلِ مکتب
24:11علامہ صاحب کی گفتوگو سے
24:12اتنا موٹیویٹ ہو رہا تھا
24:13اور یہ سوچ رہا تھا
24:14کہ جو بھی اس وقت
24:16اشخاص
24:17مسلمان
24:18اسپیشلی جو لوگ
24:19دعائی ہیں
24:20اور دعوت دیتے ہیں دین کی
24:22تبلیغ کرتے ہیں
24:23مبلغین ہیں
24:24وہ یہ پروگرام دیکھ رہے ہوں گے
24:25تو کتنی بڑی ایک موٹیویشن ہے
24:27ان کے لیے
24:27کہ جب بھی
24:28راہِ راہ میں
24:29وہ تبلیغ کے لیے نکلیں
24:31اور دائی بن کر
24:32اسلام کا پیغام لے کر نکلیں
24:34تعلیماتِ شریعت لے کر نکلیں
24:36اور کوئی بھی مشکل
24:37ان کے سامنے آ کر کھڑی ہو
24:39تو یہ موٹیویشن ہے ان کے لیے
24:40کہ وہ انبیاء علیہ السلام
24:42بالخصوص
24:42امام الانبیاء
24:44حضرتِ محمدِ مصطفیٰ
24:45صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:46ان تکالیف کو ذہن میں لائیں
24:48تو پھر کوئی تکلیف
24:49ان کو تکلیف نہیں لگے گی
24:51کوئی پریشانی
24:52کوئی مشکل
24:52ان کو مشکل نہیں لگے گی
24:53اللہ رب العزت
24:54ہمیں عمل کی توفیق دے
24:55بریک سے آئیں گے
24:56تو پھر انشاءاللہ
24:57ایک اہم ترین سوال
24:58اسی موضوع
24:59یعنی دعوت و تبلیغ سے
25:00ریلیٹڈ ہے انشاءاللہ
25:01علامہ ساتھ سے عرض کریں گے
25:02see you right after this
25:03short break
25:04جی welcome back ناظرین
25:05بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
25:06دعوت و تبلیغ
25:07ہمارا آج کا موضوع
25:08پر رحم روشنی سب کے لیے
25:21تو تبلیغ کے سلسلے میں
25:22ہم یہ دیکھتے ہیں
25:23کہ جب معاشرتی برائیوں
25:25کو ہم سامنے رکھیں
25:26اخلاقی برائیوں
25:27کو سامنے رکھیں
25:27اس کا صدباب کرنا ہو
25:29ان کو سوسائٹی سے
25:30معاشرے سے
25:31ریموف کرنا ہو
25:32تو پھر دعوت و تبلیغ کے لیے
25:34ہمیں سب سے
25:35موثر طریقہ
25:36سر کیا نظر آتا ہے
25:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:39دیکھیں
25:40بڑا اہم سوال ہے
25:42اس کی ڈیمنشنز بھی بہت ہیں
25:43اور اس کے بہت سارے پہلوں ہیں
25:46اس پر بات کی جا سکتی ہے
25:47جو چیز میرے ذہن میں ہے
25:49وہ میں عرض کرتا ہوں
25:50بسم اللہ
25:50جیسے بھی
25:51اللہم صاحب نے
25:52اشارہ بھی کیا تھا
25:53کہ جو حدیث مبارک پڑی تھی
25:55کہ ایک مقننہ کا کام ہے
25:58ایک علماء کا کام ہے
25:59اور ایک عوام کا کام
26:01تو معاشرے سے
26:02برائیوں کو ریموف کرنا
26:04تو
26:04سب سے بنیادی طور پر
26:06حکومت وقت کے ہاتھ میں
26:08لوگ ان کے دین پہ ہوتے ہیں
26:10ٹھیک ہے نا
26:12اب آپ کی ترجیحات میں
26:15یہ شامل ہے
26:16کہ آپ برائیوں
26:18بدکاریوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں
26:20تو ختم ہو جائیں گی
26:21کوئی بڑی چیز تو نہیں ہے
26:22صحیح
26:23لیکن اگر سود کے خلاف
26:25شرابوں کے خلاف
26:28اسیمبلیوں میں بھی
26:29ہر جگہ پہ بل بھی پیش ہوتے ہیں
26:31پاس نہیں ہوتے
26:31پاس نہیں ہوتے
26:32علمی ہیں
26:33ایک ہندو شراب کے خلاف
26:35کھڑے ہو کے بات کر سکتا ہے
26:37سلمانوں کو شرم آتی ہے
26:39شرم آتی ہے
26:39تو پھر آپ بات کریں
26:40کہ جی معاشرتی برائیاں
26:42کیسے ختم
26:43علماء اپنی تقریروں سے
26:45ختم کر دیں
26:46اینجی
26:47عوام جو ہے
26:48اور لوگوں
26:49لوگ اپنے روئیوں سے
26:51ختم کر دیں
26:52مطلب جو بنیادی
26:53جس کی ذمہ داری ہے
26:54وہ کچھ نہ کرے
26:56تو اس لیے یہ
26:58اگر ہم اس پہ بولیں گے بھی نہیں
26:59تو پھر تو ایک گنگا شیطان
27:01بننے والی
27:01صحیح بات
27:02تو کھلی بات یہ ہے
27:04کہ آپ
27:05جس کا کام ہے
27:06وہ یہ کریں
27:07معاشرے کی سطح پر
27:09اور ہم دیکھیں
27:09ہمارے جو
27:10پڑے لکھے لوگ ہیں
27:11سمجھدار لوگ ہیں
27:13محلو میں رہنے والے ہیں
27:14یونیویسٹیوں میں
27:15رہنے والے ہیں
27:16مدارس کے رہنے والے ہیں
27:18سب لوگ
27:18اس پر اپنے اپنے
27:19علاقے کے حساب سے
27:20غور و فکر کرتے رہیں
27:21چیک
27:22کہ ہم اپنے معاشرے سے
27:23اس برائی کو
27:25کس انداز میں
27:26ختم کر سکتے ہیں
27:27ہر آدمی کو
27:28اس پہ غور و فکر
27:28کرنا چاہیے
27:29اگر آپ کی ترجیحات میں
27:31یہ شامل ہو جائے گا
27:33تو انشاءاللہ
27:34آہستہ آہستہ
27:34اس پہ کام ہوگا
27:35چیزیں بہتر ہو جائیں گے
27:37البتہ
27:37قرآن کریم سے
27:38جب ہم ہدایت لیتے ہیں
27:39تو وہ بہت ساری
27:40چیزوں کی طرف
27:41ہمیں اشارے دیتا ہے
27:42متوجہ کرتا ہے
27:44ایک بنیادی چیز
27:45جو
27:46قولی بھی ہے
27:47اور عملی بھی ہے
27:49پریکٹیکل بھی ہے
27:49وہ تو آپ
27:50صلی اللہ علیہ وسلم
27:51کو جو
27:51عصوہ حسنہ
27:52کو
27:54موڈل بنایا گیا
27:55اس کو
27:55جو ہے وہ
27:56نمونہ بنایا گیا
27:58اس کو ایک راستہ
27:59بنایا گیا
28:00تو وہ بنیادی چیز ہے
28:01صحیح
28:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم
28:03ابھی نماز اتری نہیں تھی
28:05فرض نہیں ہوئی تھی
28:06اس سے پہلے بھی
28:07آپ اللہ کے لیے
28:08سجدے کرتے رہتے تھے
28:09اللہ خود
28:10اور
28:10آپ کی محبت
28:11ایسی تھی
28:12آپ کی اخلاق کی محبت
28:14علی مرتضی کے دل میں
28:16کہ آپ سجدہ کرتے تھے
28:18تو علی ساتھ خود ہی سجدہ کرتے
28:19کیا کہنے
28:20کیا کہنے
28:25آپ اتنے اچھے ہو جائیں
28:27آپ اتنا اپنے آپ کو
28:28بہتر کر لیں
28:29کہ لوگ آپ کے ساتھ ساتھ چلیں
28:31اس پہ اشارہ دے دیا قرآن نے
28:36کہ تم تقریریں تو بہت اچھی کرتے ہو
28:39لیکن تم عمل اچھا نہیں کرتے ہو
28:41ایسا کیوں کرتے ہو
28:46تو یہ بات ہے
28:48کہ آپ منیادی چیز تو یہ ہے
28:49کہ آپ خود اپنے آپ
28:51کردار کو اس چیز میں آپ ڈھال لیں
28:53کہ لوگ جو ہے نا
28:54وہ آپ کے ساتھ ساتھ چلیں
28:56اور لوگ آپ کی باتوں کو
28:58قبول کر لیں
28:59یعنی ایسا ہو
29:00کہ آپ کو دیکھ کر ہی
29:02وہ اتنے خوش ہوں
29:03کہ آدھی تبلیغ تو ہو گئی
29:06باقی آدھا صرف آپ کو
29:07کہنے کی ضرورت ہو
29:08آپ کہیں اور اس پہ عمل ہو جائیں
29:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:11نے اس کو پریکٹیکل کر کے دکھایا
29:13اتنے سخت ترین
29:14لوگ تھے اہلِ عرب
29:16لیکن کیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:18نے ان کو موم کر دیا
29:19فبیما رحمتی من اللہ
29:20ولی جو آیت پڑھی گئی
29:22یہ کچھ اخلاق تھے
29:23رویے تھے
29:24خود سچائی پہ
29:26صدق پہ عمل تھا
29:27کہ لوگوں نے کہا
29:28کہ یہ بندہ جھوٹ نہیں بول سکتا
29:30نہ اس کا چہرہ جھوٹوں والا ہے
29:32نہ اس کا کردار جھوٹوں والا ہے
29:34یہ سب سے بنیادی چیز ہے
29:35پھر اس کے بعد
29:36آپ قرآن کریم سے اگر دیکھتے ہیں
29:38یا احادیث طیبہ سے دیکھتے ہیں
29:40جب آپ معاشرے میں
29:42کسی برائی کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں
29:44آپ چاہتے ہیں
29:45کہ یہ چیز بری ہے
29:46یہ ختم ہو
29:47تو آپ ڈیریکٹ ایسا نہیں کرنا چاہیے
29:49کہ آپ چلے جائیں
29:50اور یہ چیز بری ہے
29:51اس کو فوراً ختم کر دو
29:52یہ کر دو
29:53یہ حکمت کے خلاف
29:54خلاف ہے
29:55سب سے بنیادی چیز
29:56اس میں یہ ہوتی ہے
29:57کہ آپ جن برائیوں کو ختم کر رہے ہیں
29:59کچھ اچھائیاں
30:01ان کے متبادل کے طور پر پیش کر رہے ہیں
30:03آپ گندے پانی کے خلاف بول رہے ہیں
30:06آپ کوشش کریں
30:07کہ صاف پانی بھی ملے
30:08کہ لوگ اس کو پیئیں
30:09ان کے پاس آپشن ہی نہیں ہے
30:11تو معاشرے کے اندر
30:13برائیوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ
30:15اس کے بالکل متوازی
30:17اور بالکل اس کے مقابل
30:19آپ کو اچھے جو چیز
30:22آلٹرنیٹس دیں
30:23آلٹرنیٹس جو ہے
30:24وہ آپ پیدا کریں
30:25جیسے دین اسلام کی
30:27ہر چیز میں آپ روش دیکھیں گے
30:29کہ بھئی آپ بتوں کو سجدہ نہیں کریں
30:30تو پھر اللہ کو سجدہ کریں
30:32وہ ادھر سجدے کی سہولت ہے
30:34یعنی ایک انسان کی فطرت ہے نا
30:36یار میں کسی کے آگے جھکوں
30:37تو بھئی بت کے سامنے نہیں جھکنا
30:39تو اللہ کے سامنے جھکیں
30:40پورا ایک نماز کا دیکھیں
30:42فطرت کے مطابق سسٹم آگیا ہے
30:44چار رکات تین رکات دو رکات
30:46ایک پورا ہے نا
30:47آپ دیگر مذہب میں آج
30:48اپنے ان کے مختلف طریقے ہیں
30:50روزے رکھنے کے
30:51اور وہ کیا کیا
30:52اسلام نے اس کا ایک طریقہ دیا
30:54روزہ آپ کیسے رکھیں گے
30:55مالی نظام دیا
30:56اس کا پریکٹیکل نظام ہے
30:58سر زمینہ نرس کر رہا ہوں
30:59ایک ریسرچ میں میں نے پڑھا
31:01کہ بچے کو آپ دس بار یہ کہتے رہیں
31:03موبائل یوز نہ کرو
31:04موبائل یوز
31:05بالکل ہی بات
31:05اس کا کوئی آلٹرنیٹ ہاتھ میں دے کر
31:07کبھی کہا بیٹا
31:08یہ سٹوری کی کتاب پڑھ لو
31:10آپ اس کو یہ آلٹرنیٹ دیں
31:11تو وہ کیوں نہیں آئے گا
31:12یہ معاشرتی برائیوں کے خلاف جو جہاد ہے
31:16وہ اس میں جو ہے نا
31:18اور آخری چیز اس میں یہ ارز کروں گا
31:20کہ معاشرتی برائیوں کے خلاف
31:23ہمیں آویرنس پیدا کرنی چاہیے
31:25بہت سارے لوگ بری چیزوں کو اچھا سمجھتے ہیں
31:29ہمارے معاشرے
31:30آپ یہ دیکھیں کہ ایک چیز
31:32کو بندہ جیسے ابھی بات ہوئی
31:34منکر و معروف کی پہنچان کی
31:35ایک بندہ منکر کو معروف سمجھ رہے
31:38آپ اس کو کیسے ٹھیک کرسے
31:39پہلے ایک آویرنس پیدا کریں
31:41میں ایک چیز کو اچھا برائی کو برائی سمجھ رہا ہوں
31:44میرا پڑوسی
31:46اس منکر کو معروف سمجھ رہا ہے
31:48ہماری آواز بیق وقت نہیں جائے گی
31:50منکر کے خلاف
31:51تو معاشرے میں یہ آویرنس پیدا کرنا
31:54لوگوں کو بتانا
31:55قرآن کریم کا یہی موضوع ہے
31:58وَحَلِّلُهُمُ التَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِسِ
32:00هَذَا حَلَالٌ وَحَذَا حَرَامٌ لِيَفْتَرُوا
32:11یہ بمطابق شریعت ہے
32:13یہ بمطابق غیرش
32:14تو اور ساری چیزیں پھر لوگوں کے
32:16اس آویرنس کے بعد عمل میں آتی ہیں
32:18زبردست جتنے طریقے آپ نے
32:20جو موستر طریقے ہو سکتے ہیں
32:22تبلیغ کے دعوت کے معاشرتی
32:24برائیوں کو ختم کرنے کے لیے
32:26تو مطلب
32:29ایکشنز سپیک لاؤڈر دین ورڈس
32:32یقینا جو اثر آپ کے عمل کا
32:34اور آپ کی پریکٹس کا
32:35آپ کے معاشرے پر
32:36آپ کے اطراف و اکناف میں جو موجود لوگ ہیں
32:39ان کے دلوں پر ہوتا ہے ان کے عمل پر ہوتا ہے
32:41اس کی کیا ہی بات ہے
32:43زبردست ایک اور اہم ترین سوال ہے
32:44لامر صاحب کے انٹرنیٹ کے ذریعے بھی
32:46آج تبلیغ ہوتی ہے
32:48دعوت کا کام ہوتا ہے
32:50تو سر یہ فرمائیے گا
32:52کہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہم دعوت کا کام بھی دیکھ رہے ہیں
32:54تبلیغ کا کام بھی دیکھ رہے ہیں
32:55لیکن کیا یہ جو روایتی طریقہ تبلیغ ہے
32:59کیا یہ اس کا متبادل ہو سکتا ہے
33:02دیکھیں لوٹ سب
33:02ون لائنر اگر آپ اس کا جواب پوچھیں
33:05تو جواب یہی ہے
33:06کہ وہ جو صدری تبلیغ کا انداز ہے
33:10اس کا متبادل تو نہیں ہو سکتا
33:12نہیں ہو سکتا
33:13اس کے اندر آپ جو ہے وہ صرف تبلیغ نہیں کرتے ہیں
33:17اس کے اندر آپ کا کردار بھی ہوتا ہے
33:19آپ کا عمل بھی ہوتا ہے
33:21اور آپ اپنی سوسائیٹی اور معاشرے کے اندر ان رہتے ہیں
33:25اور ساتھ ساتھ جو ہے ان کو ٹھیک کرتے ہیں
33:28صحیح
33:28کیسے آپ کی فیملی ہے آپ کا گھر ہے
33:30تو فرمائے
33:34اپنے آپ کو بھی
33:35اپنے گھر والوں کو بھی
33:37فیملی کو بھی
33:41اور فرمائے
33:42رب جعلنی مقیمت صلاتی ومن درلیتی
33:44خدا مجھے نمازی بنا میرے بچوں کو نمازی بنا
33:46تو آپ صرف جو ہے وہ ٹی وی پر
33:49یا مثال کے طور پر انٹرنیٹ پر
33:51کہیں بھی سپیچ کر کے
33:53بڑے اچھے انداز کے سند
33:54اور آپ سمجھیں کہ بس اب میرا کام ہو گیا ہے
33:56اب سوسائٹی کے اندر جو کچھ ہو رہا ہے
33:59اس کا میں کوئی ذمہ دار نہیں
34:01ہاں یہ ایک ٹول ہے
34:02یہ ایک ذریعہ ہے
34:04آواز کو دور تک پہنچانے
34:07پہلے زبانے کے اندر بھی ایسا ہوتا تھا
34:09ابراہیم علیہ السلام نے
34:10جب حج کے لیے لوگوں کو بلائے
34:17تو جبل ابو قبیس پر چڑھ کے آواز دی
34:20ہے جی آقای دو جہانس سلم نے
34:22جب لوگوں کو بلائے
34:24تو جبل اس پر صفحہ پر چڑھے
34:26اور وہاں سے آواز دی
34:27تو یہ ایک ٹول ہو سکتا ہے
34:29کہ آپ لوگوں کے
34:30ڈرائنگ رومز میں
34:32بیڈ رومز کے اندر پہنچ کر
34:33اب اس وقت ہم گفتگو کر رہے ہیں
34:35دنیا میں نہ جانے
34:36کہاں کہاں لوگ دیکھ رہے ہیں
34:40ہاں اس میں بھی مبلک کی یہ ذمہ داری ہے
34:43کہ آپ یہ دیکھیں
34:45کہ آپ جو ہے
34:46اچھے طریقے سے قرآن و حدیث کو پہنچائیں
34:49قرآن و حدیث کی بات کو
34:51اچھے طریقے سے
34:51جو اللہم صاحب نے فرمایا
34:52قلیمت تقونون مالا تفرون
34:54قرآن کا حکم فرما
34:55اتا مرون الناس عبیل بر
34:56وطن ساؤ نانفوس
34:57ہے جی فرمایا تم لوگوں کو تو
35:00نیکی کی دعوت دیتی ہو
35:01لیکن اپنے آپ کو بھلا بیٹھے ہو
35:03اس میں اومی طور پر ایسا ہوتا ہے
35:05کہ آپ نے ادھر سے پکڑا
35:06ادھر سے پکڑا
35:07کسی فنکار کو پکڑ لیا
35:08ایکٹر کو پکڑ لیا
35:09بولا بھائی دکھنے میں اچھا لگ رہا ہے
35:11بولتا ذرا اچھا ہے
35:12چلو اس کو دین کے ٹھیکے میں
35:13رمضان میں لگا دیں
35:14تو ایسا نہیں ہے
35:16دین کو دینداروں سے سیکھ
35:19دین کو آپ
35:20ایک ٹول بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں
35:23تو حضراتِ علماء کرام ہیں
35:25اور بحمد اللہ تبارک و تعالی
35:26بغیر کسی خوشامت کے
35:28اور بغیر کسی لیتو لال کے
35:29میں بات یہ کہوں گا
35:30کہ الحمدللہ
35:31اس زمانے کے اندر بھی
35:33ای آر وائی کیو ٹی وی نے
35:34اور ای آر وائی کے مالکان
35:36نے اس سیس کا اعتمام کیا
35:38کہ جس کا کام ہے وہ کرے
35:41قوالوں نے قوالی پڑھنی ہے
35:43قوالوں سے گوائیں
35:44وہ قوالی گائیں گے
35:45ہم نے نہیں قوالی گانی ہے
35:47جس نے نات پڑھنی ہے
35:48منات پڑھے
35:48لیکن دین
35:50قرآن
35:50حدیث
35:51یہ حضرات علماء اکرام
35:53کیا بات
35:53جو وارثان قرآن و حدیث ہیں
35:56جو مفتیان اکرام ہیں
35:58پر بھائی وہ
35:58اللہ کے دین کو من و ان
36:00بلکہ حدیث صاحب
36:01ایک بڑا پیارا جملہ فرماتے ہیں
36:03یہ ٹی وی نہیں ہے
36:04یہ اس زمانے کے اندر
36:06میں نے ایک مدرسہ بنایا ہوا ہے
36:08جو ہر ہر گھر کے اندر
36:10بنیادی سبق قرآن و حدیث کا دے رہا ہے
36:13جا کہنے ہیں
36:13سبحانہ اللہ
36:14اللہ آپ کو سلامت رکھے
36:15بہت شکریہ علامہ صاحب
36:17اور علامہ حافظ وعیث
36:18حمد صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
36:19سر
36:20فن قوالی کے دو بہت
36:22معتبر نام ہیں
36:23اور یقیناً معروف نام ہیں
36:25جناب استاد فرید آیاز صاحب
36:27اور استاد ابو محمد قبال
36:28ان کے والد گرامی ہیں
36:30استاد منشی رضی الدین مرہوم
36:32ان کی برسی کا موقع ہے
36:33تو میں چاہتا ہوں
36:34علامہ صاحب کے دعائے مغفرت
36:35ان کے لئے فرما دیں
36:36اللہ تعالیٰ غریق رحمت کرے
36:37اور بالخصوص یہ گھرانہ
36:39قابل مبارک باد بھی
36:40اس حوالے سے ہے
36:41کہ جو معتبر کلام ہیں
36:43جو استادوں کے کلام ہیں
36:44جو شریعت کے دائرے میں رہ کر
36:46جس انداز سے
36:46فن قوالی آپ نے پیش کی
36:48اور اس میں آپ نے
36:49اپنا لوہا منوایا
36:50تو ہم آپ کو خراج تحسین
36:51بھی پیش کرتے ہیں
36:52علامہ صاحب دعا فرما
36:53میں ایک جملہ کہوں گا
36:55استاد رجیدین صاحب کے لئے
36:57ان کو میں نے سنا نہیں تھا کبھی
36:58میرے بیٹے بلال نے
36:59ان کا ایک مرتبہ
37:00ایک فارسی کلام
37:01مجھے سنایا
37:02بہت بڑے برے سغیر
37:04کے استاد تھے وہ
37:05اللہ
37:05اور انہوں نے
37:06فارسی کلام
37:08فارسی کلام
37:09کو سب سے بڑا
37:09ان کا کمال یہ تھا
37:11اردو تھے
37:11لیکن فارسی کلام
37:13کو فارسی ایکسن
37:15کے اندر پڑھ دیتے
37:15کیا کہنے
37:16یہ بڑی بات
37:17رب تبارک و تعالی
37:18ان کی بخشش
37:19مغفرت فرمائے
37:20رب نغفر لنا
37:21رب نغفر لنا
37:22ولی اخواننا
37:41اللہ ان کی بخشش
37:43مغفرت
37:44ان کی قبر پر
37:45اپنی رحمتوں
37:46برکتوں
37:47کا نزول فرمائے
37:48تیرے مابوب کی
37:49جو ناتیں پڑی ہیں
37:50ان کے صدقے سے
37:51شفاعتیں
37:51مصطفیٰ صلی اللہ
37:53علیہ وسلم
37:53اتا فرما
37:54حضور کے مبارک
37:55ہاتھوں سے
37:56حوز کوسر کے
37:57چھلکتے ہوئے
37:58جام اتا فرما
37:58پلے سرات پر
38:00رب سلم
38:01امتی کی
38:01صداوں سے
38:02پار چڑھا دے
38:03جنت الفردوس میں
38:05عالی مقام
38:06اتا فرما
38:06خدایہ ہماری
38:08ہمارے والدین
38:09اور تمام
38:09امت مسلمہ کی
38:11بخشش و مغفرت
38:12فرما
38:12رحمتی کا
38:13یا
38:14ارحمت راہ
38:15جزاک اللہ
38:16جزاک اللہ
38:17دامانے وقت میں
38:17بالکل گنجائش
38:18ناظرین اور
38:19دعوت و تبلیغ
38:20ہمارا موضوع
38:20اللہ
38:21ہم سب کو
38:21عمل کی توفیق دے
38:22کیونکہ
38:23عمل سے زندگی
38:24بنتی ہے
38:24جنت بھی
38:25جہنم بھی
38:26یہ خاکی
38:27اپنی فطرت میں
38:27نہ نوری ہے
38:28نہ ناری
38:29پروگرام
38:29روشنی سے
38:29اپنے میزبان
38:30سو میرے احمد
38:30کو دیں اجازت
38:31السلام علیکم
38:32ورحمت اللہ
38:33وبرکاتہ
Comments

Recommended