Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Tawahomaat ki Haqeeqat

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:29Allah subhanahu wa ta'ala
00:30وَمَوْلَنَا مُحَمَّدِ عَلَى آلِ سَيِّدْنَا
00:33وَمَوْلَنَا مُحَمَّدِ مَبَارِكُ وَسَلِّمَ
00:35نظری محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:38میں ہوں آپ کا مذبان محمد رئیس حمد
00:40اور پیش کیا جا رہا ہے پروگرام روشنی
00:43سب کے لئے آپ جانتے ہیں
00:44پیر منگل بدھ یہ پروگرام جاری و ساری رہتا ہے
00:47اور بہت اچھے موضوعات کے ساتھ
00:49ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
00:53اور فکر و خیال بھی ہوتا ہے
00:56اور اس کے ساتھ ساتھ وہ بہت سی قرآنی تعلیمات
00:59جو ہمیں حاصل کرنی چاہیے
01:02اس حوالے سے بہت ہی امدہ پیغامات اس میں موجود ہوتے ہیں
01:05توہمات حقیقت آج ہمارا موضوع ہے
01:08اور توہم ظاہر وہم سے ہے
01:11اور وہم ظاہر ایک ایسے بے بنیاد خیالات
01:15جو ہماری فکر کا ہماری سوچ کا حصہ بن جائے
01:21انسان کے ذہن کو الجانے میں
01:23بہت زیادہ چیزیں پیدا کر دیتے ہیں
01:26اور پھر وہ چیزیں جو توہم کے طور پر
01:29ہمارے ذہن میں موجود ہوتی ہے
01:30ہماری روز مرہ معمولاتی زندگی میں
01:32شامل مثال کے طور پر
01:34کالی بلی گزر جائے جناب
01:35قدم اٹھتے ہوئے ہمارے لڑکھڑاتے ہیں
01:38کہ نہ جانے آگے کیا ہونے والا ہے
01:39جس کے کالی بلی گزر گئی ہے جناب
01:42اسی طرح مڈیر پر کوا بیٹھ جائے
01:46اچھا جسی طرح سفر المظفر کے حوالے سے بھی
01:48بہت سے توہمات ہیں
01:50کہ جناب سفر کا مہینہ ایسا ہے
01:52جس میں کوئی گھر یا کوئی جائداد
01:54نہ خریدی جائے
01:55کوئی کاروبار نہ شروع کیا جائے
01:57اور یہ مردوں کے لیے بطور خاص
02:00تیرہ تاریخ ہے سفر کی
02:02یہ بڑی منحوس قرار دی جاتی ہے
02:05کہ جناب صدقات کرنے چاہیے
02:07مردوں کا صدقہ کرنا چاہیے
02:08ویسے صدقہ تو بارہ مہینے کرنا چاہیے
02:10بہت اچھی بات ہے
02:11لیکن بطور خاص اس مہینے کو
02:13ٹارگٹ کر کے
02:14اس مہینے اور اس تیرہ
02:16مہینے کی تیرہ تاریخ کو
02:17جو کر کے وہ کیا جاتے ہیں
02:19بہت سے یہ توہمات ہیں
02:20اور عام طور پر یہ خواتین میں
02:23چیز بہت زیادہ پائی جاتی ہے
02:24تو اس حوالے سے ہم بات کریں گا
02:26اور یہ بھی ہمیں پیش نظر رکھنی چاہیے بات
02:28کہ انسانی تاریخ پر اگر آپ نظر ڈالیں
02:30تو تمام اقوام ملل میں
02:33آپ اگر دیکھیں گے
02:34تو تمام اقوام میں
02:35یہ چیز موجود نظر آتی ہے
02:37کہ ان کے ہاں بھی توہمات
02:39بہت زیادہ ہیں
02:39کسی بھی مذہب میں دیکھیں
02:41لیکن سمجھا یہ جاتا ہے
02:42کہ جناب چونکہ یہ
02:43سب کانٹینٹ کا یہ ایک مسئلہ ہے
02:45تو یہی کے لوگوں میں
02:46بہت زیادہ نہیں ہے
02:46اگر آپ تاریخ پڑھیں
02:47تو ہر مذہب میں
02:49ہر انسان میں
02:50کوئی توہم موجود ہوتا ہے
02:52جس کے وہ تابع نظر آتا ہے
02:53اور سمجھتا ہے
02:54کہ جناب یہی سچ ہے
02:55تو یہ ذہن کا فطور ہے
02:56بہر صورت
02:57اس حوالے سے
02:58بہت ہی امدہ رہنمائی حاصل
02:59کریں گے آج ہم
03:00اور آج کی یہ تاریخ
03:02جو ہے بہت اہم ہے
03:03چونکہ ماہ سفر المظفر میں
03:04موجود ہے
03:05تو اس میں تواہمات کا
03:07بہت زیادہ غلبہ رہتا ہے
03:08لوگوں کی زبانوں پر
03:09یہ بات رہتی ہے
03:09اللہ مالی آقت حسین عزری صاحب
03:11بہت ہی ممتاز و معروف
03:12علم دین ہے
03:13ماشاءاللہ
03:13جن کے بیانات میں
03:15قرآن کی آیات بیانات
03:17شامل ہوتی ہے
03:18حدیث مبارکہ
03:19نبی کریم علیہ السلام کی
03:20شامل ہوتی ہے
03:21جس سے ہمیں رہنمائی ملتی ہے
03:23اور یہی ہماری سورس ہے
03:24بنیادی
03:24مسلمانوں کی بنیادی
03:26سورس یہی ہے
03:26کہ یہ تو قرآن سے بات کی جائے
03:28حدیث سے بات کی جائے
03:29ماشاءاللہ
03:30بہت امدہ کلام فرماتے ہیں
03:31لاما لیاقت حسین
03:32عزری صحابت
03:33سلام علیکم
03:34ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:36اور میرے بائیں جانب
03:37ممتاز و معروف
03:38علم الدین
03:39ماشاءاللہ
03:39بہت درک رکھتے ہیں
03:40قرآن و حدیث کے حوالے سے
03:42اور ماشاءاللہ
03:43تخصص کے استاز ہیں
03:45بہت امدہ شخصیت ہیں
03:46علامہ مفتی
03:47احسن نوید نیازی صاحب تشریف فرمائے
03:49اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:50وعالیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:53اچھا سب سے پہلے
03:54علامہ صاحب میں آپ کی جانب بڑھوں گا
03:55بچگونی کی حقیقت
03:57کی مضمت کے حوالے سے
03:59کیا بیان فرمائیے گا
04:00میں چاہتا ہوں
04:01اس پر کچھ ایسا کلام فرما دے
04:03کہ ابتدان ایک بڑی اچھی بنیاد میں
04:04مل جائے
04:05بہت شکریہ رئیس بھائی
04:08الحمدللہ
04:09اللہ کی کفا
04:10و سلام علی عبادہ
04:11اللہ کی نصطفہ
04:12اما بعد
04:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:16و ایم سسک اللہ بذر
04:18فلا کاشف له
04:19اللہ
04:20و ایو ردک بخیر
04:22فلا راد لفضر
04:23یصیب بہی
04:28دیکھیں یہ
04:29ہمارے عقائد
04:30اور نظریات
04:31اور ہمارے اسلامیات
04:33اور ہماری دینیات
04:34اور ہماری فکر کی بنیاد ہے
04:37کہ ہر چیز کا خالق و مالک
04:39اللہ تبارک و تعالی ہے
04:40ہر تبارک و تعالی کی
04:42حضرت کاملہ
04:46وہ اپنے بندوں پر غالب ہے
04:48اور خیر و شر کا مالک
04:50اللہ تبارک و تعالی ہے
04:52ان آیت کریمہ کے اندر
04:53جو میں نے پڑی ہے
04:54اور سورہ نعام کے اندر
04:56بھی یہی بات دورائی گئی
04:57کہ اگر اللہ تبارک و تعالی
04:59تمہیں خیر عطا کرنا چاہے
05:01تو سارا جہان
05:02مل کر بھی
05:03اگر اس خیر کو روکنا چاہے
05:05تو نہیں روک سکتا ہے
05:06اور اگر
05:07اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
05:09کوئی ضرر اور کوئی تکریف آ جائے
05:11اور سارا جہان چاہے
05:12تو فلا کاشی فلا ہو
05:13اللہ ہو
05:14اس کے سوا ایک ہی گولی ہے
05:16بیمار ہیں
05:17لیکن کسی پر اثر کرتی ہے
05:19کسی پر اثر نہیں کرتی ہے
05:20ایک انوائرمنٹ ہے
05:21ایک موسم ہے
05:22بارش ہوتی ہے
05:24کہیں سبزہ اگتا ہے
05:25نہیں اگتا ہے
05:25نہیں اگتا ہے
05:26فرمایا بارش ہوئی
05:27سبزہ اگا
05:28لیکن فرمایا
05:29اس سبزے اگنے
05:30کبھی مؤثر حقیقی
05:32رب تبارک و تعالی
05:33بے شک
05:33اس کے اندر
05:34کسی گولی میں
05:36کسی حکمت کے اندر
05:39کسی تعویز میں
05:40کسی دم میں
05:40شفاہ دینے والی ذات
05:42بھی اللہ تبارک و تعالی
05:43اللہ کے اذن کے بغیر
05:45رب تبارک و تعالی
05:46کے بغیر کچھ نہیں
05:46یہ ہمارا بنیادی
05:48عقیدہ اور نظریہ
05:49اس پر ہمارا
05:50سٹیکچر ہے
05:51اگر یہ آگے پیچھے ہو گیا
05:53تو ہماری توحید
05:54ہماری بنیاد
05:55آگے پیچھے ہو جائے گی
05:56ایک مسلمان کو
05:57سب سے زیادہ مضبوط
05:58اس پر ہونا چاہیے
05:59وَعَلَى اللَّهِ فَلْ يَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
06:01اللہ تبارک و تعالی
06:02اللہ کی ذات پر انسان
06:04جو ہے وہ تبکل کرے
06:05پھر آجائیے
06:07تواہمات
06:07جیسے آپ نے
06:08ذکر فرمایا
06:10تواہم
06:10بڑا
06:11صحیح آپ نے
06:11اس کا کیا
06:12عوام اس کو
06:13توہم پرستی
06:13کہہ رہی ہوتی ہے
06:14باب تفاہل سے
06:15یعنی کسی چیز
06:16کو اپنے اوپر
06:17تاری کر لینا
06:18کہ نہیں
06:19یار یہ ہو جائے گا
06:20یہ فلان ہو جائے گا
06:21اچھا یہ زمانہ
06:22جاہریت کے اندر
06:23بھی لوگوں کا تھا
06:24اور لوگ تو
06:25جو ہے
06:25وہ انبیاء کرام
06:27اور انبیاء کرام
06:28کے بھیجے ہوئے
06:29لوگوں کو بھی
06:29کہتے تھے
06:30قالو انہ تطیرنا بکم
06:32بولے یہ جو
06:33تم ہمیں نصیتیں
06:33کر رہے ہو
06:34ہم تمہیں
06:34جو ہے وہ
06:35تمہارے بدشگون
06:36سمجھتے ہیں تمہیں
06:37تم آ کر
06:38ہماری سوسائیٹی کو
06:39ہمارے رہن سین کو
06:40ہماری زندگی کو
06:41خراب کر رہے ہو
06:42صحیح باری ساتھ و سلام
06:43کی قوم تو کہہ رہی تھی
06:44کہ ہمارے
06:45ہمارے دندوں کو
06:46خراب کر رہے ہو
06:46ہماری تجارت
06:47ہماری مرضی ہے
06:48جیسے مرضی کریں
06:49تم آ کے ہمیں
06:50کہہ رہے ہو
06:50کہ یوں نہ کرو
06:51نابتول میں کمی نہ کرو
06:52یہ یہ نہ کرو
06:54مبلغین کو
06:55اور انبیاء ہے
06:56تو قالو انہ تطیرنا بکم
06:57ہم تمہیں
06:58بڑا منحو سمجھتے ہیں
06:59کہ تم آ کر
07:00ہمیں روک ٹوک کر رہے ہیں
07:04فرمایا
07:05کہ سب کچھ خیر و شر
07:06رب تبارک بتا
07:08اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
07:09نے تو یہاں تک فرمایا
07:19کہ یہ بندہ یوں کر دے گا
07:21جیسے آپ نے ذکر کیا
07:23کہ بلی آ جائے گی
07:24قبوہ آ جائے گا
07:24اللو بیٹھا ہے
07:25فلان ہوئے
07:26ٹمکان ہوئے
07:27بھائی یہ کالے کتے
07:28کالی بلیاں
07:29قبوے
07:29یہ سب اللہ تبارک بتا
07:31کی پیدا کردہ ہیں
07:32یہ اللہ کی مخلوق ہے
07:33ایسا تھوڑی ہے
07:35کہ کسی کے گزرنے سے
07:36کسی کے آنے سے
07:37کسی کے جانے سے
07:38کسی کا روزی بند ہو جائے گی
07:40اس کی زندگی
07:41بھائی نئے آج نہیں جا رہا ہے
07:42کالی بلی
07:43آج جو نا
07:44واپس گھر چلو
07:45آئے دکان بان
07:47کاروبار بان
07:48دندہ بان
07:49کالی بلی آ گئی
07:50کتہ آ گیا
07:50قبوہ آ گیا
07:51اللو آ گیا
07:52تو یہ کچھ بھی نہیں ہے
07:54یعنی یہ
07:54انتہا درجے کی جہانت ہے
07:56اور سب سے بڑی بات
07:58رئیس بھائی یہ ہے
07:58جی جی
07:59کہ جو پڑا لکھا تفقہ
08:00جو آپ نے آپ کو
08:01سوکولڈ کہتا ہے
08:02ڈگرییاں
08:02ہائی فائی
08:03ان کو بھی دیکھو
08:04تو روڈ کے کدارے
08:05کاہنوں کے ہاتھ
08:06دکھا رہے ہوتے ہیں
08:07یا رضا دیکھنا ہے
08:08یہ میری لائن
08:08اس میں کوئی
08:09شادی کی کتنی ہے
08:10پیسے کی کتنی ہے
08:11فلان کی کتنی ہے
08:12وہ بچارہ روڈ پر
08:13بیٹھا ہوا ہے
08:14ساری مٹی
08:15اس کے موں کے اندر
08:16جا رہی ہے
08:17ساری مٹی پھانک رہا ہے
08:18اور وہ
08:19تمہاری قسمتیں
08:20بدلے گا
08:21اور قسمت
08:21یعنی انتہا درجے
08:23کی جعلت ہے
08:24اور آلہ حضرت
08:25امام علیہ السنت
08:25نے تو فرمایا
08:26کہ جو کسی
08:27کاہن کے پاس
08:27جا کر بیٹھتا ہے
08:28اور کاہن سے
08:30جا کر پوچھتا ہے
08:31فرمایا
08:31اس نے تو
08:32اس کا انکار کر دیا
08:33جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:35پر ناظر ہو
08:36حضور جو دین
08:37لے کر آئے
08:38جو شریعت لے کر آئے
08:39جو نظام لے کر آئے
08:41آپ جب کاہن کے پاس
08:42جا کر بیٹھتے ہیں
08:43آپ کی نمازیں
08:44قبول نہیں ہیں
08:45آپ کا
08:46اللہ کے اس دین
08:47پر تزلزل پیدا ہو گیا
08:49فرما ان کاہنوں
08:50ان جوگیوں کے پاس
08:52بیٹھنا
08:52اور ان چیزوں
08:53کو بدشگون لینا
08:54یہ کسی بھی
08:55اعتبار سے
08:56کسی مومن کے لیے
08:57اعتبار سے جائز نہیں ہے
08:59حدیث پاک کے اندر آتا ہے
09:00آخری بات کرتا ہوں
09:01حدیث صلی اللہ علیہ وسلم
09:02نے فرمایا
09:02کہ ستر ہزار
09:04افراد
09:05بغیر حساب
09:06کتاب کے جنت میں داخل ہوں
09:07ان کی جو خصوصیات
09:09ذکر فرمائی
09:09فرمایا
09:10وہ اللہ کی ذات پر
09:11توقل کرتے ہوں
09:12اللہ
09:13فرمایا
09:13وہ کسی کاہن کے پاس جا کر
09:16اور ان چیزوں میں
09:17نہیں پڑتے ہوں گے
09:18ان کا توقل
09:19اللہ کی ذات پر کامل ہے
09:21کہ جو کچھ کرتا ہے
09:22میرا مالک و مولا کرتا ہے
09:34سب کچھ میرے مالک و مولا کے پاس ہے
09:36رئیس بھئی آپ نے
09:37بڑی خوبصورت بات بتائی
09:39کہ آج لوگوں کا یہ ذہن
09:41بنایا جائے
09:42ہم مسلمان ہیں
09:43بھئی برت مسلمان ہیں
09:44لیکن چیزیں ہماری دندلہ گئی ہیں
09:47کمزور ہو گئی ہیں
09:48اور چونکہ دین سے شغف کمزور ہو گیا
09:51اور ہمارے اپنے معاملات
09:53تو ہم آج ہر بندہ
09:54جو ان چیزوں کے اندر پڑا ہوا ہے
09:56مت پڑے
09:56اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:58لا سفرہ ولا عدوہ ولا حامہ ولا تیارہ
10:01پر بھئی کوئی سفر کے اندر لحوست نہیں
10:03یہ بھی اپنے پاس حدیثیں نشر کر رہے ہوتے ہیں
10:06کہ حضور نے فرمایا
10:07کہ جو سفر کے جانے کی
10:08مجھے بتائے گا
10:09میں اس کو خوشخبری دوں گا
10:10جنت کے استغفراللہ
10:11جو رمضان کا سب سے پہلے بتائے گا
10:13اس کو جنت کے خوشخبری
10:14کدھر سے لے کے آ رہا ہے
10:16سفر بھی اللہ کا مہینہ ہے
10:17اس کو شیر کر رہے ہیں
10:18شیر کر رہے ہیں
10:19بیماریاں دینے والا
10:20شفاہ دینے والا
10:22سب کچھ کرنے والا
10:25میں بیمار ہوتا ہوں
10:27وہی مجھے شفاہ دیتا ہے
10:28اللہ اکبر
10:29آقے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
10:30اگر علیل ہوئے
10:31اور حضور علیہ السلام نے
10:33ربیل اول میں پردہ فرمایا
10:34تو یہ سب نظام قدرت ہے
10:36اس کی وجہ سے آپ سفر کو گالی دیں
10:38آپ منگل کو گالی دیں
10:40منگل کے جنگل میں بھز جائے گا
10:42ہفتے والے دن یہ کام نہیں کرنا
10:44سفر کے اندر سفر نہیں کرنا
10:45شادی نہ کرنا
10:46یاد رکھیں کہ اسلام کے اندر
10:48کوئی دن
10:49کوئی مہینہ
10:50کوئی نہوست نہیں ہے
10:52ہاں دنوں کو دنوں پر فضیلت
10:54مہینوں کو مہینوں پر فضیلت ہے
10:55لیکن سارے دن میرے رب کے
10:57سارے مہینے میرے رب کے
10:59اور ساری قدرت میرے رب کی
11:01کیا بات ہے سبحان اللہ
11:02سبحان اللہ
11:03یہ جو بدشگونوں کی حقیقت
11:06اور اس کی مضمت ہے
11:07اس پر بہت امدہ بڑی
11:09خوبصورت انداز میں
11:11اللہ علیہ وسلم نظری صاحب نے
11:12کلام فرمایا
11:13ناظرین محترم مسلمان کا
11:14ایمان بھی متزلزل ہوتا ہے
11:16اگر وہ بدشگونی کی طرف جاتا ہے
11:18بد اور توہم پرستی کی طرف جاتا ہے
11:21اس کے فیصلے جو ہیں وہ متاثر ہوتے ہیں
11:24اس کی شخصیت اور اس کا کردار
11:26متاثر ہوتا ہے
11:27تو اس حوالے سے بہت امدہ کلام فرمایا
11:29اللہم صاحب نے
11:30ایک مختصر سا وقفہ لیتے ہیں
11:32وقفے کے بعد لوٹیں گے انشاءاللہ
11:33تو اسی موضوع پر ایک اہم سوال ہے انشاءاللہ
11:36وہ لے کر حاضر ہوں گے ہمارے ساتھ رہیے
11:38یہ ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
11:40توہمات کی حقیقت کے حوالے سے آج بات ہو رہی ہے
11:43جس میں پورا معاشرہ ہمیں لگتا ہے
11:46کہ بلکل اس میں نظر آتا ہے
11:48اور کوئی نہ کوئی ایسی صورتحال
11:51آپ کے اور ہمارے سامنے نظر آتی ہے
11:53جس پر ظاہر ایسی بھی آتی ہے
11:55اتنے صاحبان علم ہونے کے باوجود بھی
11:57لوگ اس طرح کی جیسے اللہم صاحب نے بھی
11:59اس کی وضاعت فرمائی
12:01اللہم مفتی حسن نوید عزی صاحب موجود ہے
12:04مفتی صاحب یہ فرمائی گا
12:05تیرہ کے عدد کو منحوس قرار
12:07اتنا کچھ سن لیا ماشاء اللہ
12:09کہ مسلمان میں یہ خوبیاں ہوتی ہیں
12:11اس کے باوجود تیرہ کا عدد منحوس
12:14سمجھا جاتا ہے
12:15اسلامی تعلیماتی سوالے سے
12:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:18صلی اللہ علیہ و حبیب محمد و علیہ و صحبی بارک و سلم رہے
12:22اس پر ایک کٹیگوریکلی بات تو یہ ہے
12:23کہ کوئی بھی عدد منحوس نہیں ہے
12:26دنیا کی کسی بھی چیز میں
12:29اللہ نے نحوست نہیں رکھی
12:31چاہے وہ عدد ہو
12:32چاہے وہ وقت ہو
12:34چاہے وہ دن ہو
12:35چاہے وہ رات ہو
12:36چاہے وہ جگہ ہو
12:37چاہے وہ بندہ ہو
12:39چاہے وہ جانور ہو
12:40چاہے حیوان ہو
12:41چاہے نبتات ہو
12:42کسی چیز میں کوئی نحوست کا تصور نہیں ہے
12:45اسلام میں نحوست کا تصور ہے
12:48لیکن کیا ہے
12:49وہ یہ ہے کہ صرف اور صرف
12:51اللہ کی نافرمانی
12:52یہ منحوس ہے
12:54تو جہاں کسرت سے اللہ کی نافرمانی ہو رہی ہو
12:57تو اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے
13:00وہاں پہ نحوست نازل ہو رہی ہے
13:02وہ ایک الگ بات ہے
13:04اس وجہ سے کسی جگہ کو منحوس سمجھنا
13:06یا جو لوگ دن رات شب و روز گرفتار ہیں
13:11معاصی میں
13:12یا کفر و شرک میں
13:13تو اس کفر و شرک کی وجہ سے
13:15یا ان گناہوں کی وجہ سے
13:17جو نحوست نازل ہو رہی ہے
13:18وہ ایک الگ بات ہے
13:19وہ تصور ہے اسلام کے اندر
13:21وہ نحوست ہے
13:22اسلام صرف اسی کو منعوس بتاتا ہے
13:24کہ اللہ کی نافرمانی
13:25یہ منعوس ہے
13:26اس کے سوا دنیا کی کوئی چیز
13:28اس میں اللہ نے کوئی نحوست نہیں رکھی
13:30باقی ہر چیز جو ہے
13:32اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے
13:34مسخر کی ہے
13:35کائنات کی خلقِ خدا کے فائدے کے لیے
13:38بالخصوص حضرتِ انسان
13:39وَلَقَدْ كَرَّمْنَ بَنِي آدَم
13:41کا تا جس کے سر پر رکھا ہے
13:43اس کے فائدے کے لیے
13:44اللہ نے کائنات کو مسخر فرمایا
13:46تو جس چیز سے بندہ جائز انداز پر
13:48جو استفادہ ہے جو فائدہ ہے
13:50جو منفعت اٹھانی ہے انتفاہ کرنا ہے
13:52اس کی بالکل اجازت ہے
13:53اب آئیے یہ خاص تیرہ کے عدد کی طرف
13:55یہ تو تھی کٹیگوریکلی بات
13:57تیرہ کے عدد کی بات دیکھیں
13:58تو تیرہ کے عدد کی جو نحوست کا تصور ہے
14:02وہ بنیادی طور پر تو ویسٹ سے آئے ہے
14:04مغرب سے آئے ہے
14:05اگرچہ حالانکہ سمجھائے جاتا ہے
14:06مغربی لوگ بڑے پڑے لکھے ہوتے ہیں
14:09جناب ویل ایڈوکیٹڈ ہوتے ہیں
14:10بڑا سائنٹیفک پروو ان کے پاس ہوتے ہیں
14:14اور وہ بڑا لوجیکل بیس گفتگو کرتے ہیں
14:16سمجھائے جاتا ہے
14:18اور کسی حد تک بات صحیح بھی ہے
14:19کئی چیزوں میں ایسا ہے بھی صحیح
14:21لیکن دیکھیں انسان جس بھی معاشرے میں رہ رہے ہیں
14:25جہاں بھی رہ رہے ہیں
14:26بس تبدیل ہوتی ہے نویت
14:29باقی جو چیزیں انسانوں کے اندر
14:31جہالت کے جو مدائر ہیں وہ پوری دنیا میں ہیں
14:33اگر وہ شر کا پہلو ہے
14:35اگر وہ برے سیر پاک و ہند میں ہے
14:36مشرق میں ہے تو وہ مغرب میں بھی ہے
14:38بس یہ ہے کہ نویت بدل جاتی ہے
14:40جگہ بدل جاتی ہے
14:41چیز کی حیثیت بدل جاتی ہے
14:43یہاں والے کسی اور چیز کو منہو سمجھ رہے ہیں
14:45تو وہ کسی اور چیز کو منہو سمجھ رہے ہیں
14:47لیکن وہ منہو سمجھ رہے ہوتے ہیں
14:48ཁб
14:49ཤེད ཚོ ihre དw ཉ༨ ད
15:14ཚོ ཈
15:16ཏ ཤེ ག started
15:17཯ Prophet
15:18rouge
15:18ڈانی ہوگا 14 شروع ہو جائے گا کمرہ ہے تو 12 کے بعد 14 ہے 13 نہیں ہیں
15:22فلور ہے تو 12 کے بعد 14 ہے فلور نمبر 13 نہیں ہے 13 فلور اس کے
15:26اندر نہیں ہیں کیوں کہ 13 کو منہو سمجھتے ہیں گھروں کے اندر ایسی
15:29کرتے ہیں جو ان کی دیگر روز مرا کی جو چیزیں ہیں ان کے اندر جہاں
15:33کاؤنٹنگ ہوتی ہے جہاں numbering ہوتی ہے تو 12 کے بعد وہ 13 کو
15:36چھوڑ دیتے ہیں ایک تعداد ہے سب نہیں ایسے کرتے لیکن ایک بڑی
15:40تعداد ہے جو ایسا کرتی ہے کیوں کہ وہ
15:42تیرہ کو منحوظ سمجھتے ہیں اب یہ
15:44ان کا منحوظ سمجھنے کا اس کے پیچھے
15:46جو ہے وہ کنسپٹ کیا ہے بیسیکلی
15:48تو کوئی اس کا سائنٹیفک پروف نہیں
15:50ہے نہ کوئی لوجیکل بیس
15:52ہے بس یہ پہلے تو نہیں ہوتا تھا
15:54بس وہ شروع شروع میں ہوتا نا کسی
15:55بھی ایک کسی بھی وجہ سے کسی شخص
15:58نے شروع کر دیا دیکھا دیکھیں بس پھر
16:00سارے جو ہے وہ بھیڑ چال کا نتیجہ
16:02ظاہر ہوتا ہے پھر اس کا تو
16:03بعد میں لوگ اس کو در مذہبی ٹچ بھی دے دیتے ہیں
16:06تو جب یہ شروع ہو گیا تو بعد میں
16:07مذہبی ٹچ دینے کی بعض لوگوں نے
16:09کوشش کی ویسٹ میں تو دیکھا کہ یہاں
16:11زیادہ در لوگ جو ہے وہ عیسائی مذہب کے فالوار ہیں
16:14تو انہوں نے کیا کیا کہ جناب لوگوں نے
16:16اس کی پیچھے کہانی گھڑ لی خود سے
16:17عیسیٰ علیہ السلام نے جو آخری کھانا
16:20کھایا تھا عشاء کا جو آخری عشاء یہ ان کا
16:21مشہور تھا مشہور ہوا تو
16:23اس کے اندر وہ اس میں کچھ ملا ہوا
16:25تھا جس کی وجہ سے ایسا ہوا کہ
16:27ماذا اللہ ان کو ان کے نظریے کے مطابق
16:30جو ہے وہ شہید کر دیا گیا ہمارا
16:31نظریہ تو یہ ہے جو اسلام نے سیتہ بتایا قرآن
16:33نے بتایا کہ عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان
16:35کا تحالیہ گیا ہے عیسیٰ علیہ السلام جو ہے
16:37وہ شہید نہیں ہوئے اور قربے قیامت میں دوبارہ
16:39زمین پر تشریف لائیں گے زندگی یہاں گداریں گے
16:42یہاں ان کا انتقال ہوگا پھر ان کی
16:43تتفین ہوگی بلکل ہوگی تو لیکن ان کا جو
16:45نظریہ اس کے مطابق یہ وہ کہتے ہیں کہ
16:47اس کھانے کے اندر عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے
16:49بارہ ہواری شامل تھے تو یہ کتنا عدد ہوا
16:51تیرہ تو وہ کہتے ہیں کہ یہ تیرہ کے عدد میں
16:53کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ایسا
16:55ہو گیا اس درہا بعد میں جو ہے وہ جو
16:57نائٹ ٹیمپلرز ان کے جو سلیبی جنگجو
16:59مشہور ہوئے ان کو بعد میں جو مختلف
17:01مقدمات میں صدا سنائی گئی اور ان کا
17:04ایک قتل عام ہوا
17:05نائٹ ٹیمپلرز کا تو اس کے بعد بھی
17:07لوگوں نے بعد میں یہ شروع کیا
17:09کہ بھئی یہ تیرہ اکتوبر کوئی ایسا ہوا تھا
17:11تو یہ تیرہ کے عدد میں کوئی مسئلہ ہے
17:13جس کی وجہ سے ایسا ہونا شروع ہوا تو اب یہ
17:15لوگوں نے اس کو مذہبی ٹچ دینے
17:17کے لیے مذہبی کہانیاں بھی اس کی
17:19بیک پہ گھڑ لیں تاکہ جو ہے اسے جواز
17:21پرام کیا جا سکے کہ بھئی تیرہ
17:23کے عدد میں واقعی کوئی مسئلہ ہے حالانکہ
17:25تیرہ کے عدد میں کوئی مسئلہ
17:27نہیں ہے جس طرح دیگر نمبرز ہوتے ہیں
17:29ایسے ہی تیرہ کا نمبر ہے
17:31اس کا کوئی قصور نہیں ہے
17:33تو کوئی اس میں ایسی نوست کا تصور نہیں ہے
17:35باقی ہمارے برسیر پاکوہ ہند میں بھی
17:37یہ تصور یوں آیا کہ کھلن کھلن
17:39اس طرح تیرہ کو تو منوس نہیں سمجھتے
17:41لیکن خاص ماہ سفر کے تناظر
17:43اس کی جو ابتدائی تیرہ
17:45تاریخ ہیں ان کو لوگ خاص طور پر
17:47منوس سمجھتے ہیں اور اس کے لیے
17:49تیرہ تیزی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے
17:51کہ جو شروع کے تیرہ دن ہیں
17:53سفر کے یہ بہت بھاری ہوتے ہیں
17:55بھلائیں مسئبتیں آفت نادل ہونے
17:57کا سبب بنتے ہیں تو اس کے لیے لوگوں نے
17:59مختلف عملیات بھی بنا لی ہے
18:00کہ اس کے لیے یہ صدقہ کیا جائے
18:02یا یہ وضیفہ پڑھا جائے یا یوں کیا جائے
18:04چنے کا پلاو بنایا جائے
18:07اسی طرح جائے وہ سورہ
18:18تو یہ ساری باتیں
18:19اس کے پیچھے جو نظریہ تھا وہ نظریہ غلط ہے
18:21وہ نظریہ جائے وہ سفر کے منوس ہونے کا
18:24یا سفر کی تیرہ تاریخ کے منوس ہونے کا
18:26اللہ کے نبی علیہ السلام نے سرحاتن فرمایا
18:32سفر کوئی چیز نہیں
18:33اس کی مختلف تشریحات ہیں
18:34ان میں سے ایک تشریح یہ بھی ہے
18:36کہ سفر کے مہینے کی نحوست
18:37کوئی چیز نہیں ہے
18:39اللہ کے نبی علیہ السلام نے واضح واشگاہ
18:41اف الفاظ میں منع فرمایا ہے
18:45قرآن میں اللہ نے فرمایا
18:47محبوب فرما دو
18:48ہرگز نہیں پہنچے گی ہمیں کوئی مصیبت
18:50مگر وہی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہے
18:52جو ہوگا وہی ہوگا جو اللہ نے ہمارے لیے لکھا ہے
18:55وہ ہوا مولانا
18:56وہی ہمارا کار ساد ہے
18:58ہمارا مولا ہے
18:59وعلاللہ فلیتوکل المؤمنون
19:02اور اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہئے
19:04ایمان والوں کو
19:05تو تیرہ تاریخ
19:06نہ تیرہ تاریخ منوس ہے
19:08نہ تیرہ کا عدد منوس ہے
19:09نہ سفر کا مہینہ منوس ہے
19:11نہ ابتدائی تیرہ دن منوس ہے
19:13باقی رہ گیا
19:13صدقہ خیرات کرنا
19:15یا کوئی صورت پڑھنا
19:16قرآن کی
19:17یا مضیفہ کرنا
19:17وہ تو آپ جب چاہیں کریں
19:19سبحان اللہ
19:20اللہ کا ذکر کریں
19:21جب چاہیں
19:22دن میں کریں
19:22رات میں کریں
19:23نور
19:23الا نور
19:24الا نور
19:25جتنا کریں
19:26خیر ہے
19:26ایسی صدقہ
19:27جب چاہیں کریں
19:28صدقہ ہے
19:29نیکی کا کام ہے
19:30بلائیں ٹالتا ہے
19:31مسئیبتیں ٹالتا ہے
19:32اللہ کو رازی کرتا ہے
19:33اللہ کے غزب کو
19:34ٹھنڈا کرتا ہے
19:35جب چاہیں کریں
19:36جتنا چاہیں کریں
19:37نہ ہم صدقے سے روکتے ہیں
19:38نہ ہم قرآن کی تلاویت سے روکتے ہیں
19:41نہ ہم جائز وضیفے سے روکتے ہیں
19:43لیکن ہم یہ کہتے ہیں
19:43کہ اس کے پیچھے نظریہ ٹھیک ہونا چاہیے
19:45جو عقیدہ ہے
19:46وہ فاسد نہیں ہونا چاہیے
19:48باطل عقید ہے
19:48کہ ہم اصلاح کرتے ہیں
19:49صدقہ بھلے کریں
19:50لیکن نظریہ اپنا صحیح کر لیں
19:52قرآن کی تلاوت بھلے کریں
19:53وضیفے جائز بھلے کریں
19:55اپنا نظریہ صحیح کر لیں
19:56اس کی پیچھے جو یہ
19:57نحوست کے تصورات ہیں
19:58وہ اپنے ذہن سے نکال دیں
19:59بہت اچھی بات
20:02بہت اچھی بات
20:03اور بلا شبہ
20:04کسی چیز میں
20:05کوئی چیز منحوس نہیں ہے
20:07یہ سب ہماری شامت عمال
20:08بنیادی طور پر
20:09ہم جو برے عمال کرتے ہیں
20:11اللہ کے حکامات کی
20:12روگردانی کرتے ہیں
20:13اور اگر ہمارے ساتھ
20:14کچھ برا ہو جاتا ہے
20:15تو ہمارے اپنے ہاتھوں
20:16کا کیا دھرا ہوتا ہے
20:17وہ کسی ہمارے
20:19مطلب اور کسی وجہ سے نہیں ہوتا
20:20تو ہم اس کو
20:21ڈال دیتے ہیں جنب
20:22یوں ہوا تھا
20:23تو یہ ایسے ہو گیا
20:24اور اس طرح نہیں ہوتا
20:25تو ایسے نہیں ہوتا
20:26بہرحال
20:27کسی کو منحوس سمجھنا
20:28یہ بھی ایک بڑی
20:29یہ بہت سمجھا جاتا ہے
20:31خاندان امار
20:32فیملیز میں
20:32دفاتر میں
20:33بہت بزنس میں بھی
20:35وہ شخص اب سے آیا نا
20:37کاروبار کا ستیہ ناس ہو گیا
20:38وہ شخص اب سے آیا
20:39اس ڈپارٹمنٹ کو
20:41اس اس کو
20:42مطلب یہ بھی ایک تصور ہے
20:43اس حوالے سے
20:44اللہم صاحب اسلامی تعلیمات
20:45کسی کو منحوس سمجھنا
20:47کیا آپ فرمائے گا
20:48اس حوالے سے
20:49خوبصورت بات آپ نے فرمائی
20:50کہ یہ لوگوں کے اندر
20:51ایک تصور ہے
20:52خاص طور پر
20:53کوئی بچی بیا کے گھر آگئی
20:55کہ بچے جب سے ہی آئی ہے
20:56جب سے ہی آئی ہے
20:57جب سے ہی کلموئی آئی ہے
21:00ہمارے گھر کا جو نا
21:01ستیہ ناس ہو گیا ہے
21:02اور ہمارا سارا چوپٹ ہو گیا ہے
21:04اچھا اصل بات تو یہ ہے
21:05کہ تم اپنے کرتوتوں کو
21:07اپنے کالے دھندوں کو
21:08نہیں دیکھتے ہو
21:10کہ تمہارے کرتوت کالے ہیں
21:12مما صاحب اکم مموسیبت
21:13فبیما قصبت ای دی کو
21:16فرمائے جو مسیبت پہنچتی ہے
21:18وہ تمہارے شامت آمال کی وجہ سے پہنچتی ہے
21:20اور بات یہی ہے
21:23کہ جن پر بھی
21:24جب قرآن مجید فرقان حمید نے فرمایا
21:26کہ ہاں منعوس دن ہوئے
21:28لیکن ان کے کرتوتو کی ورش
21:34فرمایا ان کے لئے منعوس دن تب ہوئے
21:37کہ جب اللہ کا عذاب قوم آت پر آگئے
21:39فاما آتو فستکبرو فیر اردی بغیر الحق
21:42وقالو بنا شد منا قوہ
21:44کہلے گے ہم سے بڑھ کر کون ہے
21:45تکبر کرنے لگے
21:46رب تبارک و تعالی نے آسمان پر ان سے نازل فرمایا
21:49فرمایا وہ دن منحوس ہیں ان کے کرتوت کی وجہ سے
21:52ہم فجر کی نماز نہ پڑھیں
21:54اللہ تبارک و تعالی کی فرمبرداری نہ کریں
21:57بے حیائی ہو رہی ہے
21:58رب کی نافرمانی ہو رہی ہے
22:00جہاں پر اللہ اور اس کے رسول کے ذکر کیا جاتا ہے
22:03وہاں پر انوار و تجلیات کی بارش ہوتی ہے
22:06محراب مریم فرمایا
22:07کہ وہاں اللہ دعا قبول کرتا ہے
22:09لیکن جہاں پر اللہ کی نافرمانی ہوتی ہے
22:12وہاں پر نحوست ہوتی ہے
22:14وہ قوم وہ بستی
22:16اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم گزر رہے تھے
22:18صحابہ اکرام
22:18آپ نے فرمایا جلدی سے گزرو جلدی کرو جلدی کرو
22:21اس بستی سے رکرا نہیں یہاں پر
22:22کھانا نہیں پیرا نہیں رکرا نہیں
22:24فرمایا یہ معذب بستی ہے جہاں اللہ کا عذاب نازل ہوا
22:27تو ہم تو خیر وہ سہر سے پٹا کر رہے ہوتے ہیں
22:30وہاں جا کے دیکھ رہے ہوتے ہیں
22:30کیسے عذاب آیا تھا
22:31ان کی شکلیں کی آتی
22:33فیرون کی ممی کو دیکھ کے آئیں
22:35ذرا صحیح کر کے دیکھ کے چکر کے آئیں
22:36کہ کیسی تھی
22:37تو ہمارا تو قوم کا کونسپٹ یہ ہے
22:39تو فرمایا ان جگوں پر
22:41اور ان علاقوں میں
22:42ان بستیوں میں جہاں
22:43اللہ تبارک و تعالی کا عذاب آیا
22:45تم نے وہاں پر
22:46تو منحوس وہ ان کے کرتو تھے کالے
22:50کوئی بچی
22:51یا کوئی بچہ پیدا ہو گیا
22:52بچوں کا بھی کہتے ہیں
22:53کہ جب سے یہ بچہ آیا
22:55ہمارے گھر کے اندر
22:56سارا نظام درم برم ہو گیا
22:57جب سے یہ آئی ہے
22:58جب سے فلانا دا آیا
22:59تو یہ کسی بھی اعتبار سے
23:01اور یہ ظلم کی انتہا ہے
23:03کہ آپ ایک انسان کے اوپر
23:05یہ تحمت لگائیں
23:06جس اللہ نے انسان کو
23:07اتنا بڑا رتبہ عطا فرمایا
23:09انسان کو لقد خلقنا لانسانا
23:11فی احسنی تقویم بنایا
23:16جو لوگ بہت زیادہ
23:19خاندہ افراد نہیں ہیں
23:20وہ لوگ بھی سمجھ جائیں
23:22کہ یہ جو نوست ہے
23:24یا منوس
23:24جو سمجھا جاتا ہے
23:26کسی فرد کو
23:27کسی آنے والے کو
23:28کسی کو بھی
23:28تو اس حوالے سے
23:29بہت آسان زبان میں
23:31آپ تک کی ہے
23:31جب آپ پہنچے
23:32ایک مختصر سا وقفہ ہے
23:33وقفے کے بعد
23:34آزر ہوتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے گا
23:35اچھا جناب آپ کا خیر مقدم ہے
23:37توہمات کی حقیقت پر
23:38آج بات ہو رہی ہے
23:39بہت اہم پروڈرام ہے
23:40اگر آپ دیکھیں گے
23:41غور کریں گے
23:41تو آپ کو اپنے گرد و پیش
23:43بہت ساری ایسی چیزیں
23:44نظر آ جائیں گے
23:45اور آپ سوچیں گے
23:45بچپن کی چیزیں
23:46تو آپ کہیں گے
23:47ہاں واقعی بات تو صحیح ہے
23:48ایسا ہی ہے
23:49کہ ایسا ہی ہم سے کہا گیا
23:51اس طرح ہوتا ہے
23:52تو جناب ایک چیز اور بھی
23:54کہ جو ستاروں کو دیکھ کر
23:57قسمت کا حال بتایا کرتے ہیں
23:58ان کے حوالے سے بات کرتے ہیں
24:00اسلامی تعلیمات
24:01مفتی صاحب کیا کہتی ہے
24:02بھی آپ
24:02بھئی آپ کا ستارہ
24:04تو یوں جا رہا ہے
24:05اروج پر ہے
24:06تو زوال پر ہے
24:06کیا کہیے گا
24:08ستاروں نے کیا ہمیں بتانا ہے
24:09میں نے بھی پہلے کہا تھا
24:11کہ اللہ نے
24:11مسخر کیا ہے
24:12کائنات کو
24:13انسان کے لیے
24:14حضرت انسان
24:15جو ہے
24:16یہ اللہ کا پیارہ ہے
24:17یہ اشف المخلوقات ہے
24:19سب چیزیں
24:19اس کی خدمت کے لیے ہیں
24:21نہ کہ یہ
24:22کہ باقی چیزیں
24:23مخدوم ہو
24:24اور یہ خادم ہو
24:25یہ مخدوم ہے
24:26باقی چیزیں خادم ہیں
24:27ستارے ہو
24:28یا سورج ہو
24:29چاند ہو
24:30جو بھی چیزیں
24:31اللہ نے تخلیق فرمائی ہیں
24:32اس انسان کے لیے
24:34انہیں مسخر کیا ہے
24:35اس کے فائدے کے لیے
24:36اسے بنایا ہے
24:37تو وہ
24:38اس کے استفادے کے لیے ہیں
24:39اب رہا کی بات یہ ہے
24:40کہ ستارہ
24:41اسے حال قسمت کا معلوم ہوگا
24:43یہ ستارہ
24:43اب اس کی چال یوں ہے
24:44اب یہ فلان برج میں ہے
24:46اب فلان اس میں
24:47وہ اقبال نے
24:48بڑی پیاری بات کی تھی
24:49شاعر مشرق نے
24:50اس نے کہا تھا
24:50ستارہ
24:51کیا میری تقدیر کی خبر دے گا
24:54وہ خود فراقی افلاق میں ہے
24:56خار و زبون
24:57کہ کبھی یہاں ڈوب رہا ہے
24:59تو کبھی ماں نکل رہا ہے
25:00وہ تو خود
25:01اپنے دائرہ کار میں ہے
25:03اس کو خود نہیں پتا
25:04اس کو جو حکم ہے
25:05وہ ہمیں کیا بتائے گا
25:07لہذا
25:08اس پہ نظریہ رکھنا
25:10عقیدہ رکھنا
25:11بالکل غلط ہے
25:12اور عقیدہ رکھنے کا
25:13تو خیر بڑا سخت حکم ہے
25:14اللہ کے محبوب
25:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:17نے یہ بات
25:17وہ رشاد فرما
25:18یہ حدیث
25:18بخاری کے اندر موجود ہے
25:20دیگر کتب حدیث میں موجود ہے
25:21آپ نے جب فرمایا
25:21کہ بندہ ہے
25:23اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
25:24کہ میرے بندے
25:24صبح کرتے ہیں
25:25اس حال میں
25:25کہ وہ مجھ سے
25:26کوئی ایمان رکھتا ہے
25:27مجھ پر مومن بھی
25:28اور کافر بھی
25:29اور کوئی مجھ پہ
25:31کفر کر رہا ہے
25:32مجھے جھٹلا رہا ہے
25:33پھر آگے
25:34اس کی وجہ بتائی
25:35کہ کیا ایمان کیا ہے
25:36جھٹانا کیا ہے
25:37تو کہا جب بارش ہوتی ہے
25:38تو جو بندہ اٹھ کے
25:39یہ کہتا ہے
25:40کہ مطرنا بی فضل اللہ
25:41و بی رحمت ہی
25:43اللہ کے فضل اللہ کی رحمت سے
25:45بارش سے نوا دے گئے
25:46تو یہ وہ ہے
25:47فضالی کا مؤمن بھی
25:48و کافر بالکو کب کی
25:49یہ وہ ہے
25:50کہ جو مجھ پہ ایمان لانے والا ہے
25:51اور ستاروں کا انکار کرنے والا ہے
25:53اور جو یہ کہتا ہے
25:54مطرنا بی نو اکدہ
25:56ہم فلاں فلاں ستارے کے
25:57طلوع ہونے سے
25:58یا اس طرح ستارے کی
25:59چال سے ہم پہ بارش ہوئی
26:00اس کی وجہ سے
26:01بارش برسائی گئی
26:02تو فرمائے یہ
26:03مجھے جھٹلانے والا ہے
26:04اور کوکب یعنی ستارے پر
26:06ایمان رکھنے والا ہے
26:07اب یہ اللہ کے نبی علیہ السلام
26:09نے اللہ کا فرمان بتایا
26:11حدیثِ قدسی بتائی
26:12کیا سختی سے یہ بات
26:13منع فرمائی گئی
26:13اسی طرح
26:14اللہ کے نبی علیہ السلام
26:16سے یہ بھی منقول ہے
26:17کہ جو کسی
26:18عراف کے پاس آئے
26:19صحیح مسلم کے اندر
26:20ردیس موجود
26:20منتہ عراف
26:21کسی عراف
26:22یعنی جو
26:23قسمت کا حال
26:24بتاتے ہیں لوگ
26:25کہیں عراف
26:26جو ہے نجومی
26:27اس کے پاس آیا
26:28قسمت کا حال
26:28معلوم کرنے کے لئے
26:30تو لم تقبل لہو
26:31صلات اربعین اللہ
26:33چالیس راتوں تک
26:34اس کی نماز
26:35قبول نہیں کی جائے گی
26:37اللہ حکم اللہ
26:37یعنی فقہی طور پر
26:39نماز کا فرض
26:40تو سر سے اتر جائے گا
26:41لیکن اس نماز
26:43کا ثواب نہیں ملے گا
26:44اب یہ وعید
26:45کس پر ارشاد
26:46فرمائی جا رہی ہے
26:46اس پر کہ جو
26:47کسی نجومی کے پاس
26:48جا کر
26:49اس سے یہ قسمت
26:50کا حال
26:51معلوم کر رہا ہو
26:52اعتقاد کے ساتھ
26:53تو ایسا سخت حکم ہے
26:54اس کے لئے
26:55ایسی وعید ہے
26:56کہ ایک کے اندر
26:57جو ہے وہ یہ بتایا ہے
26:58کہ یہ کافروں کا طریقہ ہے
26:59یہ ستاروں کو
27:00ماننے والا
27:01اور اللہ کو
27:01جھٹلانے والا ہے
27:02دوسرے کا یہ فرمایا
27:03نماز قبول نہیں ہو رہی
27:04تو لہذا
27:04اس سے سبق
27:05حاصل کرنا چاہیے
27:06عبرت حاصل کرنی چاہیے
27:07کہ نجومیوں کے پاس
27:08جوتشیوں کے پاس
27:09جا کر
27:10ان سے قسمت
27:10کا حال
27:11معلوم نہیں کرنا
27:12نہ ستاروں کے ذریعے
27:13قسمت کا حال
27:14معلوم ہو سکتا ہے
27:15فائل حقیقی
27:17مؤثر حقیقی
27:18صرف اللہ ہے
27:19مدبر
27:20کائنات کے اندر
27:21تدبیر فرمانے والا
27:23تصرف فرمانے والا
27:24حقیقت وان
27:24وہ صرف اور صرف
27:25اللہ ہے
27:26اسی کے چاہنے سے
27:28ہوتا ہے
27:28جو وہ چاہتا ہے
27:30ہوتا ہے
27:30اور جو وہ نہیں چاہتا
27:31وہ نہیں ہوتا
27:33ساری دنیا
27:33جو مرضی کر لے
27:34سارے ستارے
27:35ایک جگہ کٹے ہو جائیں
27:36کچھ نہیں کر سکتے
27:37وہ آل حضرت
27:38معامل سنت کا
27:39بڑا مشہور واقعہ
27:40کہ ایک بندے سے
27:40انہوں نے ایسی پوچھا
27:41وہ علم نجوم
27:42جاننے والے تھے
27:43تو کہا بھی
27:45بارش ندر نہیں آ رہی
27:46کیوں بولا
27:47ستاروں کی چال
27:47ایسے ایسے ہے
27:48تو انہوں نے کہا
27:49اچھا یہ بتائیے
27:50ابھی بارہ بجنے میں
27:51کتنا ٹائم ہے
27:51انہوں نے کہا
27:52جی سبا گیا رہ رہے ہیں
27:53پونہ گھنٹا رہتا ہے
27:54تو آپ نے گھڑی اتاری
27:55اتار کے خود ہی جو ہے
27:56اسے بارہ پہ کر دیا
27:57تو بارہ بجنا شروع ہو گئے
27:58تو کہا آپ تو کہہ رہے تھے
27:59بارہ سے پہلے بارہ نہیں بچ سکتے
28:00بج گئے نا
28:01بولا یہ تو آپ نے ایسے کر دیا
28:03تو کہا ایسی اللہ بھی
28:04محصر حقیقی ہے
28:05اگر وہ چاہے
28:05تو یہ ستاروں کی چالیں
28:06ساری تبدیل کر دے
28:07تو مہینہ کیا
28:09ہفتہ کیا
28:09ایک دن کیا
28:10ابھی بارش پرسنے لگے
28:11اور اسی وقت
28:12بارش پرسنا شروع ہو گئی
28:14لوگ بتایا کہ
28:15دیکھو ان چیزوں پر اعتقاد
28:16نہ لکھو
28:17اعتقاد اللہ کی تقدیر
28:18پر لکھو
28:19فائل حقیقی وہی ہے
28:20اس سے لیے کوئی قسمت
28:30کا حال معلوم کروانا ہے
28:31توتے سے وہ آپ نکلوا رہے ہیں
28:32فائل نکلوا رہے ہیں
28:33نہ جائے وہ آپ نے
28:34اپنے معلوم کرنا ہے
28:35جو تشیعہ
28:35آپ بلکل صحیح
28:36ایسا کوئی طریقہ
28:37بلکل غلط
28:38غیر اسلامی ہے
28:39اچھا جناب
28:40اب دو سوالات ہیں
28:41میں چاہتا ہوں
28:41دونوں سے
28:42سوالات کے جوابات لے لیں
28:43تاکہ پورا جو
28:44کنکلوزن ہے
28:45وہ بھی آپ تک پہنچ جائے
28:46ایک چیز اور بھی ہے
28:47لمزہ آپ نے
28:48ابتدان
28:48بلکل اجمالی طور پر
28:50اس پہ آپ نے
28:50بیان فرمایا
28:51ہاتھوں کی لکیروں سے
28:53بھی معلوم کیا جاتا ہے
28:54عمر سے
28:55دولت
28:56شادیاں
28:56فلان فلان فلان
28:57کیا کہیے گا
28:58اس حوالے سے
28:59کیا تعلیمات
28:59اسلامی
29:00بلکل اسی طرح ہیں
29:01لوگ
29:01کاہینوں کے پاس
29:03نجومیوں کے پاس
29:04ستارہ پرستوں کے پاس
29:06اور یہ ہاتھوں کے لکیریں
29:08دیکھنے والے
29:08اور یہ روڑ کے کنارے
29:10جو توتے بیٹھے ہوئے
29:11فال نکالنے والے
29:13ان کے پاس
29:14جا کر بیٹھتے ہیں
29:15اور
29:15اس وقت
29:16جو ہے
29:16ایسا لگتا ہے
29:17کہ وہ
29:18اللہ تبارک و تعالیٰ کی
29:19ذات کا انکار کر کے
29:21نعوذ باللہ من ذالک
29:22ان کے سامنے
29:23دوزانوں ہو کر
29:24بیٹھے ہوئے
29:25کہ ستارے
29:26آج کا ہفتہ
29:27اس ہفتہ
29:28کیسا رہے گا
29:29ستارے کیا کہتے ہیں
29:31میں جی
29:31ستارے کیا کہیں گے
29:33وَشْمْسَ وَالْقَمْرَ وَالْنُجُومَ
29:35وَمُسَفْحَرَاتٍ بَأَمْرِهِ
29:37عَلَى لَهُ الْخَلْقُ بَالْأَمْرُ
29:39اللہ
29:39تبارک اللہ رب العالم
29:41اللہ صاحب نے فرمائے
29:42قُلُّن فِي فَلَقِي اَسْبَحُونَ
29:43وہ تو خود ایک نظام قدرت کے ادھر چل رہے
29:46اس نے کائنات بنا دی ہے
29:47ستارے تو اللہ نے بنایا
29:49اس لیے کہ ستاروں کو
29:50رب تبارک و تعالیٰ نے
29:51آسمان کے لیے زینت بنایا
29:53زینا السماء الدنیا
29:58فرمایا
29:59شیطان جتنے
30:00اچھے یہ جنات بھی جا کر
30:01خبر جھوٹی لے کر آتے ہیں
30:03قریب جا کر
30:04تو شہاب ساقب کے ذریعے ان کو مارا جاتا ہے
30:07فَأَتْبَعَهُ الشَّحَابُ النْسَاقِبِ
30:09لَا يَسَّمَّعُونَ إِلَى الْمَلَى الْعَالَى
30:12وَيُقْدَفُونَ مِنْ كُلِّ جَانِبِ
30:14ہر طرف سے مارا جاتا ہے
30:15تو ستارے ہوں
30:17ہاتھوں کی لکیریں ہوں
30:18یہ کاہن ہوں
30:19یہ نجومی ہوں
30:21رئیس بائیس فورام کے ذریعے
30:23ہم سب امت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں
30:25کل میدانِ معاشر کے اندر
30:27ہمارا گریبان نہ پکڑنا
30:28کہ ہمارے علماء نے بتایا نہیں ہے
30:30بتا دیا آپ کو
30:31کہ یہ ایمان کو برباد کرنے والی بات ہے
30:35اپنے عقائد کو برباد کرنے والی بات ہے
30:37ہماری بہنیں بھی سن رہی ہیں
30:38ان کو بھی بڑا شوق ہوتا ہے
30:40کہ ہفتہ کیسے گزرے گا
30:41نجومیوں کے پاس
30:42کائنوں کے پاس
30:43ہر نکڑ پر بیٹھا ہوا ہے
30:45آپ یہ دیکھیں
30:46اب تو سوشل میڈیا ہے کہ ہر نکڑ پر بیٹھا
30:48سوشل میڈیا
30:49سوشل میڈیا پہ تو ایسا ہو گئے
30:50کہ وہاں بریڈ فورڈ کے اندر
30:52ایک بندہ جو ہے
30:53یہ انگوٹیاں بیچ رہا ہے
30:54چھاپے بیچ رہا ہے
30:55بولا بھئے چھاپ لے لو
30:56چھاپ لے لو
30:57نصیب بدل جائے گا
30:58تمہاری قسمت بدل جائے گی
30:59پانچ پانچ پور پونٹ کی چھاپ لے لو
31:02یہ چھاپا نہیں کی کرنا ہے
31:04یہ چھاپے یہ انگوٹیاں
31:05کیا کریں نہیں میرے بھائی
31:06یہ کچھ بھی نہیں کر سکتی ہے
31:08سب کچھ کرنے والی ذات
31:10اللہ تبارک و تعالیٰ کی ہے
31:12توحید کو پکڑ لے
31:13رب تبارک و تعالیٰ کی ذات پر
31:15تبکل کر لے
31:16رب تبارک و تعالیٰ
31:17آپ کو برکت رحمت
31:18ایک جملہ کہوں گا
31:19جی جی جی
31:19جی جی جی
31:20جی جی جی
31:20جی جی جی جی جی ہم بار بار ذکر کر رہے ہیں
31:21آپ سے لے کر
31:22ہم سب نے یہ ذکر کیا
31:23اللہم صاحب نے
31:23کہ اسلام کے اندر کوئی دن
31:25کوئی مہینہ کو لمحہ منوس
31:26ہاں یہ ہے
31:27کہ کسی دن کو کسی دن پر فضیلت ہے
31:30جمعہ آزم عند اللہ
31:31شہر رمضان
31:33اللہ ربی الاول
31:34سبحان اللہ حضور تشریف لائے
31:36پیر اور جمعرات کا دن
31:37فرمایا کہ بندوں کے آمال پیش کی جاتے ہیں
31:40تو آپ کسی دن کی فضیلت لے سکتے ہیں
31:42کہ یار یہ بے کام
31:43اس دن کروں یہ فضیلت والا ہے
31:45لیکن آپ یہ کہیں
31:47کہ فلاں دن نہیں کروں گا
31:48فلاں دن منحوس ہے
31:50فلاں گھڑی منحوس ہے
31:52فلاں جگہ منحوس ہے
31:53کبھی بھی ایسا نہیں ہو سکتا ہے
31:55یہ اسلام پر دین پر
31:58حضور کے لائے ہوئے
31:59اس نظام مصطفیٰ پر آپ تان کر رہے ہیں
32:02اس لیے کسی مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا ہے
32:05کہ مسلمان ایسی بات کرے
32:06تو کسی کاہن کے پاس مت جائیں
32:08کسی نجومی کے پاس مت جائیں
32:10کسی ستارہ پرست کے پاس مت جائیں
32:13آپ کو کرنا ہے
32:14تو اس رب کی بارگاہ کے اندر سر بکا کر
32:17سبحان ربی العلہ
32:19سبحان ربی العلہ
32:21وہ سب کچھ عطا کرے گا
32:22اصل دربار وہی ہے
32:23وہاں سے ہی ملے گا
32:23آپ کو جو ملے گا
32:24وہاں سجدہ ریز ہو جائیں
32:26وہی سب سے بڑا دربار ہے
32:27وہی سب سے بڑی درگاہ ہے
32:29وہی سب سے بڑا سننے والا ہے آپ کے
32:31اچھا اب یہ جتنی ہماری
32:33توہمات ہیں
32:35بدشگونیاں ہیں
32:35اس سے بچنے کے لیے
32:38جو نبوی تعلیمات ہیں
32:39میں چاہوں گا مختصرا مفتی صاحب ارشاد
32:41فرما دے
32:42تاکہ کنکلوجن ہو جائے
32:43کیا فرمائی
32:43بس میں وقت کی قلت کو
32:45مجد نظر رکھتے ہوئے
32:46جتنی گنجائش دامانے وقت میں
32:47تو تین باتیں بیان کر دیتا ہوں
32:49ایک بات تو سیدن عبداللہ بن مسعود
32:50رضیاتوں کی روایت ہے
32:51کہ اللہ کے نبی علیہ السلام
32:52تو سامنے فرمایا تھا
32:57تین بار فرمایا
32:58بچگونی شرک ہے
33:01آگے سیدن عبداللہ بن مسعود
33:02رضیاتوں نے خود یہ بات فرمائی
33:04بعض لوگ اس کو بھی حدیث مرفوع
33:06کہہ دیتے ہیں
33:06لیکن یہ ٹکڑا جو ابھی آگے بیان ہو رہا ہے
33:08حدیث کا
33:08یہ حدیث موقوف ہے
33:10درست تحقیق کے مطابق
33:11یہ عبداللہ بن مسعود کا فرمان ہے
33:13انہیں نے فرمایا
33:14وَمَا مِنَّا إِلَّا وَلَا كِنَّ اللَّهَ يُضْحِبُهُ بِالتَّوَقْلِ
33:19اور ہم میں سے کوئی ایسا نہیں
33:20کہ اسے کبھی نہ کبھی
33:21کوئی ایسا خیال نہ آجاتا ہو
33:23لیکن اللہ اسے دور فرما دیتا ہے
33:25توقل کے ذریعے
33:27یعنی یہ بتا دیا
33:28کہ انسان تو انسان ہے
33:30خیال تو خیال ہے نا
33:31دل میں کبھی بھی خیال آسکتا ہے
33:32کوئی برا خیال آگیا
33:34برا گمان آگیا
33:35بدشگونی آگئی
33:36اگر آگئی ہے
33:37تو کرنا کیا ہے
33:38اس کو ٹیکل کیسے کرنا ہے
33:39تو بتایا کہ
33:40وَلَا كِنَّ اللَّهَ يُضْحِبُ بِالتَّوَقْلِ
33:42کہ اسے دین سے جھٹک دے
33:43اللہ پہ بھروسہ کرے
33:45جب اللہ پہ توقل کرے گا
33:46جن سے جھٹک دے گا
33:47تو اس کا کوئی اثر
33:48اسے نہیں ہوگا
33:49کوئی نقصان نہیں ہوگا
33:50تو یہ ایک بات ہوگئی
33:52نبوی تعلیم
33:52کہ اگرچہ سیدن عبداللہ بن مسعود
33:54کا فرمان ہے
33:55لیکن وہ چونکہ
33:55صحابی رسول ہیں
33:56اور یہ بات وہ فرما رہے ہیں
33:57نبی پاک علیہ السلام کے پروردہ ہیں
33:59تربیت یافتہ ہیں
34:00ان کی تربیت کے ذریعے فرما رہے ہیں
34:03اللہ کے نبی علیہ السلام کا فرمانا
34:05یہ بینبوی تعلیم ہی ہے
34:06دوسرا
34:08اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
34:09سیدن عبداللہ بن عمر بن عاصر
34:10ان کی روایت ہے
34:11انہوں نے کہا
34:12کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
34:13نے فرمایا
34:14من ردت تیارہ نحاجتی فقط اچراکا
34:16اسے بدشگونی نے اپنے کام سے روک دیا
34:19تو اس نے شرک کیا
34:21تو اس پر جائے آگے انہوں نے ارز کیا
34:22فرما کفارہ تودالی کا
34:24اللہ کے محبوب اس کا کفارہ کیا ہے
34:26تو آپ نے فرمایا
34:26کفارہ یہ ہے
34:27اگر ایسا ہو جائے
34:28تو تم آگے سے یہ کہہ دو
34:30اللہم لا خیر الا خیرک
34:32ولا طویر الا طویرک
34:34ولا الہ غیرک
34:36اے اللہ خیر تو تیری خیر ہے
34:39اور شگون تو تیرا ہی شگون ہے
34:40اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں
34:42یہ تعلیم فرمایا
34:44پھر تیسری روایت جو
34:45تیسری روایت کے اندر جہاں یہ بات آئی
34:47جہاں فرمایا
34:47کہ جو ہے وہ
34:48بدفالی جو ہے
34:54کوئی مسئبت کوئی تکلیف
34:55تو کہہ دے اللہم لا یاتی بالحسنات
34:58الا انت
34:58ولا یتفو سییات
35:00الا انت
35:01ولا حول ولا قوت
35:02الا بھکا
35:03اے اللہ نیکیاں بھلائیاں
35:04لانے والا نہیں مگر تو ہی
35:05مشکلات
35:06مسئبتیں تکلیفیں
35:07دور کرنے والا نہیں مگر تو ہی
35:09اور کوئی طاقت اور قوت نہیں
35:10مگر تیری ہی طرف سے
35:12اب میں کہتا ہوں
35:13اس کے مانو اور مفہوم پہ
35:14غور کر کے پڑھنا چاہیے
35:15کہ جو نبوی دعائیں ہوتی ہیں
35:17ان کے اندر تعلیم بھی ہوتی ہے
35:18کہ جب مانا مفہوم ملوز رکھ کے بندہ پڑے گا
35:21تو عقیدہ قلب اور ذہن میں راسخ ہو جائے گا
35:24کہ دعا کی برکت بھی ہوگی
35:25عقیدہ بھی صحیح ہو جائے گا
35:26توقع اللہ پہ مضبوط ہو جائے گا
35:28اور ہر قسم کی برائی سے آدمی بچ جائے گا
35:30فکری برائی سے بھی
35:31اور عملی برائی سے بھی
35:32ہر قسم کی آفہ سے
35:33اس کی حفاظ بے اذن اللہ ہوگی
35:35حدیث پر عمل کی برکت سے
35:36دعا کی برکت سے
35:37اور عقیدہ کی درستی کی برکت سے
35:39بہت شکریہ آدھا کروں گا
35:40مفت صاحب آپ کی تشریفہ افریقہ
35:41اللہم صاحب آپ کی تشریفہ افریقہ
35:42بہت شکریہ آدھا کروں گا
35:43ناظرین محترم آج
35:45توہمات کی حقیقت پر
35:46ہم نے بات کی
35:48اللہ تعالیٰ کا فضل ہے
35:49کہ اس نے ہمیں مسلمان پیدا کیا
35:51اللہ پر یقین ہونا چاہیے
35:52توقع ہونا چاہیے
35:53رسول اللہ کی تعلیمات
35:55اتنی مضبوط اور مستحکم ہیں
35:57کہ اگر ہم ان پر عمل کرتے رہے ہیں
35:59تو کوئی بھی وہم جو ہے
36:01ہم پر عملہ نہیں کر سکتا
36:02اور اگر کوئی ہمیں
36:03اس طرح بھی وہ کرے
36:04کہ آپ پر ایسا لگ رہا ہے
36:05ایسا ہو گیا ہے
36:05ویسا لگ رہا ہے
36:06ویسا ہو گیا
36:07تو اللہ کا فضل ہے
36:08کہ اللہ کی قرآن کی آیات
36:10ہمارے پاس موجود ہیں
36:12حضور کی تعلیمات
36:13ہمارے پاس موجود ہیں
36:13ہمیں اس کو سامنے رکھنا چاہیے
36:15اور اپنے آپ کو آئین میں دیکھنا چاہیے
36:17کہ میں جب میرا یقین متزلزل ہو رہا ہے
36:19تو ایسا تو نہیں
36:20کہ میں اپنے رب سے دور ہو رہا ہوں
36:22ایک انشاءاللہ
36:23اس پر کل بھی بات ہوگی
36:25اور اس کے ساتھ ہی انشاءاللہ
36:26ہم آپ سے اجازت لیں گے
36:28آئین دفتے آپ سے ملاقات کریں گے
36:29تب تک کے لیے
36:30اپنے میزبان محمد رئیس حمد کی اجازت دیجئے
36:32اللہ حافظ
Comments

Recommended