- 15 hours ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Tawahomaat ki Haqeeqat
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Sahibzada Muhammad Hassan Elahi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Tawahomaat ki Haqeeqat
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Sahibzada Muhammad Hassan Elahi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:04Allahumma salli ala sallam alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:27اور پیش کیا جا رہا ہے پروگرام اور روشنی سب کے لیے
00:31ناظرین ایک طرف دین اسلام ہے جس کے ہم پیروکار ہیں
00:35اور ہم کیا دیکھتے ہیں کہ دین اسلام ہمیں علم کی فکر کی تدبر کی حقیقت پسندی کی دعوت دیتا
00:44نظر آتا ہے
00:44اور دوسری طرف ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ ایرا آف انلائٹمنٹ ہے
00:49ایرا آف ایڈوانسمنٹ ہے ایرا آف ڈیجیٹلائزیشن ہے
00:53ایرا آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے
00:57اس تمام کے باوجود ہم کیا دیکھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں ایسی سپرسٹیشنز پائی جاتی ہیں
01:04اس طرح کے ہمیں انداز سے لوگ ایسی چیزوں کو فالو کرتے نظر آتے ہیں
01:10جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
01:13اور یہ وہ توہمات ہیں جن کا کسرس سے پایا جانا ایک فکر کو ضرور اجاگر کرتا ہے
01:20کہ ان کو ہمیں ایڈریس کرنا چاہیے
01:21مثلا کہ آپ دیکھیں سفر کا مہینہ آیا
01:24اب سفر کے مہینے میں کیا سننے میں آ رہا ہے کہ لوگ کیا کہتے ہیں
01:27کہ بھئی آیا یہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں شادی نہ کرو ناکام ہو جائے گی
01:31سفر پہ نہیں جانا ناکام لوٹو گے
01:34ماذ اللہ ماذ اللہ اس مہینے میں مائے سفر میں بلائیوں ترتی ہیں
01:38مطلب اس طرح کی ہمیں چیزیں نظر آتی ہیں
01:41توہمات نظر آتی ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا
01:45اسی کے ساتھ ہم جنرلی اپنے سوسائٹی میں یہ بھی دیکھتے ہیں
01:48کہ کالی بلی رستہ کاٹ گئی
01:50خدا نہ خواستہ کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے
01:52اسی طرح رات میں کسی نے جھاڑو لگا لی گھر میں
01:56یا پھر ناخن تراش لیے
01:57تو پھر یہ کہا جاتا ہے کہ بھئی رسک سے برکت اٹھ گئی ہے
02:00رسکی اٹھا لیا گیا
02:01اسی طرح کوئی کبھا کسی کے منڈیر پر آ کر بیٹھ گیا
02:04بھئی مہمان آنے والے ہیں
02:05کسی بیچارے کے سر کے بال گر گئے
02:08تو اس سے کہنا شروع کر دیا
02:09تمہارے پاس تو بڑا پیسہ آ رہا ہے
02:10ہاتھ میں سیدھے ہاتھ کی یہ خجلی ہو رہی ہے
02:13آپ کے یہاں پر ہتھیلی پر
02:14تو کہا جا رہا ہے کہ بھئی پیسہ آنے والا ہے
02:17بائیں آگ پھڑک رہی ہے
02:18بھئی کوئی بری خبر آنے والی ہے
02:20اللو کی آواز سن لی
02:21یا بلیوں کا رونا سن لیا
02:23کوئی برا حادثہ پیش آنے والا ہے
02:24اس طرح کی توہمات ہیں
02:26جن کو ایڈریس کرنا بھی ضروری ہے
02:29اور حقیقت سے ان کا کیا تعلق ہے
02:32اور تعلق نہیں ہے
02:33تو امت مسلمہ کیا کرے
02:35ان تمام سوالات کے ہم جوابات لیں گے
02:37اور جو بھی یہ توہمات ہمیں نظر آتی ہیں
02:40ان کے پیچھے جو بھی باطل تصورات ہیں
02:43ان کو آشکار کرنے کے لیے
02:45عالم اسلام کے مقتدر
02:47مستند جید علماء اکرام تشریف فرما ہے
02:49سب سے پہلی شخصیت
02:50کسی تعروف کے معتاج نہیں
02:51اے آر وائی کیو ٹی وی کا ایک مسلسل
02:53مستقل چہرہ
02:54حضرت علامہ مفتی محمد خرم
02:56اقبال رحمانی صاحب تشریف فرما ہے
02:58السلام علیکم ورحمت اللہ
02:59علیکم السلام ورحمت اللہ
03:01کیسے ہیں مصد صاحب خیریہ سے
03:02اور آپ کے ساتھ ہی تشریف فرما ہے
03:04صاحب زادہ
03:05علامہ حسان
03:06علاہی صاحب
03:07اور اہدراباد سے خصوصی طور پر
03:08آپ تشریف لائیں
03:10آپ کا خیر مقدم بھی کرتے ہیں
03:11السلام علیکم ورحمت اللہ
03:13کیسے ہیں حضرت آپ
03:14خیریہ سے
03:15تو یہ توہمات کی حقیقت
03:17اور آغاز ہی
03:18اگر مصد صاحب اس سے ہو جائے
03:20کہ جو ماہ سفر میں
03:22جو باطل تصورات پائی جاتے ہیں
03:24یا جو توہمات پائی جاتی ہیں
03:26وہ کیا ہیں
03:27اور اس کے ساتھ ساتھ
03:28اگر آپ یہ بھی فرما جائیں
03:29کہ خاص طور پر
03:30یہ بات مجہور ہے
03:31کہ ماہ سفر میں
03:32سفر کرنا
03:33یا سیر کرنا
03:34اس کو اچھا عمل
03:35سمجھا جاتا ہے
03:36کچھ کے نزدیک
03:37اور اس کی نسبت
03:38جوڑ جاتی ہے
03:39آقا کریم علیہ السلام سے
03:40اور کچھ کے نزدیک
03:41سفر کرنا
03:42یا پھر سیر کے لیے جانا
03:44اس کو مایوب سمجھا جاتا ہے
03:45کیا فرما یہ گا
03:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:47وصلاة والسلام
03:48وعلا رسول کریم
03:49اما بعد
03:50سمیر بھائی
03:51ہمیشہ کی طرح
03:52بروقت
03:53اور بہت اہم موضوع ہے
03:54بے شک
03:55اور
03:55یقیناً
03:56اس حوالے سے
03:57رہنمائی
03:58قرآن و سنت کی
03:58روشنی مگر ہو
03:59تو میں سمجھتا ہوں
04:01کہ امت مسلمہ کیلئے
04:02بہت ساری الجھنیں
04:03دور ہو جاتی ہیں
04:04سب سے پہلی بات
04:05تو ہمیں اللہ کا شکر
04:06عطا کرنا چاہیے
04:06کہ اللہ پاک نے
04:07ہمیں نعمت اسلام سے
04:08سرفراز فرمایا ہے
04:10الحمدللہ
04:10ایسا مبارک دین
04:11عطا فرمایا ہے
04:12جو شکو کو
04:14شبہات سے نکال کر
04:15یقین کی روشنی
04:16عطا کرتا ہے
04:17قبل خصوص
04:18اگر ہم مکہ مکرمہ
04:19کا وہ
04:20منظر نامہ دیکھیں
04:21جس وقت
04:21بیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
04:23نے صدا بلند کی تھی
04:24قولوا لا الہ
04:25الا اللہ تفلحو
04:26اس وقت کی کیفیت
04:27اور اس وقت کے جو
04:28لوگ تھے
04:29ان کی جو سوچ تھی
04:29اگر ہم اس کو دیکھیں
04:30تو انسان حیرت زدہ
04:32رہ جاتا ہے
04:32کہ وہ جو
04:34پتھروں کو پوجھنے والے
04:36اور لکڑی کو پوجھنے والے
04:38مختلف قسم کے
04:39میٹیریلز کو پوجھنے والے
04:41اور آسمان پر نظر آنے والے
04:43جو مظاہر فلکیات ہیں
04:45ان کو پوجھنے والے
04:46اور کچھ نہ ملے
04:47تو آلو کو ہی خدا بنا لیں
04:48کچھ نہ ملے
04:50تو وہ مٹی کا کچھ بھی بنا کر
04:51اپنے سامنے اس کو سجدہ کرنا شروع کر دیں
04:53اتنی زیادہ پست ذہن
04:55قوم کے سامنے
04:57یہ تصور
04:58پیدا پیش کرنا
04:59کہ اللہ معبود ہے
05:01یعنی جن کی سطح
05:03اتنی نیچے ہو
05:04انہیں اللہ کا تصور دینا
05:06یہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ہے
05:09کہ آپ نے ایسی قوم کو
05:11تصور خدا عطا فرم
05:12اور ایسا خدا جو واحد ہے
05:14آحد ہے
05:15جو سمد ہے
05:16تو اسلام کی یہ شان ہے
05:18کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو
05:20تواہمات
05:21شکوک و شبھات سے نکال کر
05:22یقین کی کیفیت عطا کرتا ہے
05:24ہر معاملے کے اندر
05:25اچھا تواہمات
05:27تو اگر ہم دیکھیں
05:27تو لوگ اس کو عقیدہ بنا لیتے ہیں
05:29ایک طرح سے
05:30یعنی اس کو ماننا
05:30عقیدے کا مطلب ہے
05:31کتی چیز کو ماننا
05:32اور حتمی اور قطعی طور پر ماننا
05:35کہ ایسا ہی ہوگا
05:36یہ عقیدہ کہلاتا ہے
05:37عام زبان کے اندر
05:39قرآن و سنت کی روشنی میں
05:41عقیدہ فقط
05:42اس وقت بن سکتا ہے
05:43جب اس کی پیچھے
05:44ایک ایسی مضبوط دلیل ہو
05:46جو قطعی السبوت بھی ہو
05:48قطعی الدلالہ بھی ہو
05:50اتنی مضبوط دلیل
05:51اگر ہوگی
05:52تو عقیدہ بنے رہے
05:52کوئی رد نہیں کر سکتا
05:53کوئی رد نہیں کر سکتا
05:54اور اس کو سب کو ماننا پڑے
05:55اگر اتنی مضبوط دلیل نہیں ہے
05:57تو وہ بات عقیدے میں شامل
05:58نہیں ہو سکتی
05:59تو تواہمات کی حوالے سے
06:01سب سے پہلی بات یہ ہے
06:02کہ جتنے بھی آئیڈیاز ہیں
06:04یا جتنے بھی نظریات ہیں
06:06وہ سب کے سب
06:07موضوع روایات پر
06:09من گھڑت باتوں پر
06:10لوگوں کی کہی کہی باتوں پر
06:13اور سنی سنائی باتوں پر
06:14مبنی ہیں
06:15قرآن و سنت میں
06:16ایسی کوئی بات بیان
06:17نہیں ہوئی
06:18قرآن مجید فرقان حمید میں
06:20جہاں تطیر
06:21کا لفظ عربی دبان میں آتا ہے
06:23نحوست کے لئے
06:24تو قرآن مجید فرقان حمید
06:26نے ہمیشہ یہ بتایا کہ
06:26یہ تطیر کی کیفیت ہے
06:28شک کی کیفیت ہے
06:29تواہم کی کیفیت ہے
06:31یہ کافروں میں رہی ہے
06:32مومنوں کا بھی رہی رہی
06:34ہمیشہ کافروں نے
06:35اس چیز کو اختیار کیا ہے
06:37سیدنا صالح علیہ السلام
06:38ان کی قوم کے حالات پڑھ کر دیکھے
06:40ان کی قوم نے ان کو کہا
06:41کہ بھئی ہم تو
06:42آپ کو معاذ اللہ منو سمجھتے ہیں
06:44آپ کے آنے سے
06:45ہمارے ساتھ یہ معاملات ہوئے
06:46انہوں نے فرمایا کہ
06:47بھئی اصل نہوست
06:48تمہاری بدعمالیوں کی ہے
06:50یہ جو کچھ تم بھگت رہے
06:51اپنی بدعمالیوں کی وجہ سے بھگت رہے
06:53سورہ یاسین شریف کے اندر
06:54بڑا مشہور واقعہ ہے
06:55عیسیٰ علیہ السلام کے
06:56حواریوں کما بھی ہے
06:59انہوں نے کہا
06:59جی ہم تم لوگوں کو منو سمجھتے
07:01تمہارے آنے کی وجہ سے
07:02ہمارے ساتھ یہ سارے معاملات
07:03کہا نہیں
07:03نحوست تمہاری
07:04تمہارے آمال کی وجہ سے
07:05یعنی تمہاری جو سوچ ہے
07:07اور تم خدا کے علاوہ
07:09جو دیگر تم بتوں کو پوجھ رہے ہو
07:10اس کی خرابی کی وجہ سے
07:12تم پریشانیوں کے شکار ہوئے ہو
07:13نہ کسی دن کی وجہ سے
07:15نہ کسی مہینے کی وجہ سے
07:16نہ کسی شخص کی وجہ سے
07:18قرآن نے یہ تصور دیا
07:20کہ
07:24اللہ کے نزدیک
07:26جو مہینوں کی تعداد ہے
07:27وہ بارہ ہے
07:27یعنی ہر مہینہ
07:29اللہ کا ہے
07:30محرم الحرام سے دیکھ کر
07:31دلحجتہ
07:32یہ سارے کی سارے مہینے
07:33یہ بارہ مہینے
07:34اللہ ہی کی تقسیم ہے
07:35اور ہر مہینہ
07:36اللہ کا مہینہ ہے
07:37اس لیے کوئی مہینہ
07:38کوئی دن
07:39کوئی وقت
07:40نحوست والا
07:40نہیں ہے
07:41تو پہلی بات
07:43تو یہ سمجھ لیجئے
07:43کہ اس کا اسلام کے ساتھ
07:45حقیقتاً
07:45کوئی تعلق
07:46ہے ہی نہیں ہے
07:47دوسری چیز
07:48جہاں تک
07:48آپ نے سفر کی بات کی
07:49یہ بھی دو انتہائیں ہیں
07:51یعنی سفر کرنا
07:52اس کو لازمی سمجھنا
07:54ضروری سمجھنا
07:55حتیٰ کہ
07:55ظلم یہ کی سنت رسول
07:56سمجھ لینا
07:57اور دوسری طرف
07:58سفر کو بالکل ہی
07:59ترک کر دینا
07:59کریں گے نہیں
08:00ایکسیڈنٹ ہو جائے گا
08:01یا کچھ اور
08:02ہمارے ساتھ
08:02معاملات ہو جائیں گے
08:03یہ دونوں انتہائیں ہیں
08:04اور اسلام
08:05افرات و تفرید سے
08:06نکال کر
08:07احتیدار عطا فرمات
08:08تو سفر کا تعلق
08:10تو انسان کی
08:10مسئلہ سے ہے
08:11ضرورت سے ہے
08:12اسے ضرورت پیش آئی گی
08:13تو سفر کرے گا
08:14قبلہ علامہ صاحب
08:15ماشاءاللہ
08:15اتنا لمبا سفر کر کے
08:16ہمارے ساتھ
08:17موجود ہیں
08:17اب ان کو خوش آمدید بھی
08:19کہتنے ہیں
08:19کہ سفر کر کر آئے
08:31ماشاءاللہ
08:32یہ جو تصور ہے
08:33کہ سفر کی مہینے میں
08:35سفر نہ کرنا
08:35اس کا بھی
08:36اسلام کے ساتھ
08:36ہرگیز کوئی تعلق
08:37نہیں ہے
08:38انسان کی مسئلہ
08:39تھی جب ضرورت ہوگی
08:40سفر کرے
08:41اور رسول اللہ
08:42صلی اللہ علیہ وسلم
08:43نے سفر کے لئے
08:43دعا تعلیم فرما دی
08:44کہ جب گھر سے نکلو
08:46بسم اللہ
08:47توکلتو على اللہ
08:48لا حول ولا قوة
08:50اللہ باللہ
08:51پڑھ کر نکلو
08:51یہ تو اللہ بھی
08:52بھروسہ کی ہے
08:54اللہی کے بھروسے میں
08:55نکل رہا ہوں
08:55تو گناہ سے بچنے
08:57کی طاقت نیکی
08:58کی توفیق اللہ کی طرف
08:59صرف منزل مقصود تک
09:00پہنچانا بھی
09:00اللہ کی کرم پر ہے
09:02بھروسے پر نکل رہا ہوں
09:03سواری پر سوار ہونے کی دعا
09:04بھی سرکار علیہ السلام
09:05نے سکا دیئے
09:05تو پیارے آقا
09:07صلی اللہ علیہ وسلم
09:08نے اس ماہ مبارک میں
09:09بالخصوص کوئی سفر
09:11اختیار نہیں کیا
09:12یہ سوچ کر کے
09:12سفر کے مہینے میں
09:13سفر کرنا ہے
09:14اچھا ایک غلط فہمی
09:16لوگوں کے اندر یہ بھی ہے
09:17کہ وہ سمجھتے ہیں
09:17کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:18کی جو حیات مبارکہ
09:19کا آخری جو سفر
09:20کا مہینہ تھا
09:21اس میں آپ کچھ
09:22سہتیاب ہوئے تھے
09:23پھر آپ نے وہ غسل
09:23کیا اور آپ
09:24اس لئے کے لئے نکلے
09:25تو حقیقتاً یہ ہے
09:26کہ مستند روایتوں سے
09:28جو بات ثابت ہوتی
09:29وہ یہ
09:29کہ اس ماہ مبارک میں
09:31پیارے آقا
09:31صلی اللہ علیہ وسلم
09:33کا جو مرض وفات
09:34تو اس میں شدت آئی تھی
09:36چونکہ سفر کے فوراں بعد
09:37عربی الاول ہے
09:38اس میں سرکار علیہ وسلم
09:39کا وسائل ظاہری ہوا ہے
09:40تو سفر کے مہینے میں
09:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:42نہیں ہوئے تھے
09:42بلکہ سفر کے مہینے میں
09:44تو مرض میں شدت آئی تھی
09:45یہ محض
09:46عوامی خیالات ہیں
09:47عوامی باتیں ہیں
09:48اس کا قرآن و سننہ
09:49سے ہرگز کوئی تعلق
09:50نہیں ہے
09:51اس لئے اس کو
09:51بطور عقیدہ
09:52اختیار کرنا
09:53یہ بدعات ہے
09:54اس سے بچنا چاہیے
09:56یہ بالکل درست
09:57نہیں ہے
09:58بلکہ تمام چیزوں کا
09:59حکم اللہ کی طرف
10:00چھوڑ دینا چاہیے
10:01کہ ہر چیز میں
10:02اگر کوئی تاثیر ہے
10:03اگر کوئی خیر ملنے والی ہے
10:05تو اللہ کی طرف سے ہے
10:06اگر کوئی آزمائش
10:07اور تکلیف ہے
10:08تو وہ بھی
10:08اللہ ہی کی طرف سے
10:09یا بات
10:10ان اللہ علیہ
10:11کل شہین قدیر
10:12اور جو جواب
10:13ان آیت فرمائے
10:13مفسی صاحب نے
10:14تو میں اب یہ
10:15ارس کر سکتا ہوں
10:16آپ سے
10:16کہ سفر کے مہینے میں
10:17سفر کرنے سے
10:19آپ بلکل سفر نہیں کریں گے
10:21آپ بلکل
10:22بے فکر ہو کر
10:22اللہ پر توقل رکھتے ہوئے
10:24جتنا سفر
10:25بلکہ انسان چاہے نہیں چاہے
10:26جیسے آپ نے
10:27پیداہیہ میں ہی فرمایا
10:28سفر تو چل رہا ہے
10:29ٹریبلنگ تو ہو رہی ہے
10:30آپ روڈز دیکھیں
10:31ہائی ویس دیکھیں
10:32موٹر ویس دیکھیں
10:33یہ تو سفر تو جاری ہے
10:34کون اس کو
10:35مطلب بند کر سکتا ہے
10:36کون بلک کر سکتا ہے
10:37how can we stop us
10:39to travel
10:40throughout the country
10:41اور throughout the city
10:42تو بہرحال
10:43اللہ پر توقل ہوگا
10:44اور دین اسلام
10:45کیونکہ
10:46حقیقت پسندی کی طرف
10:47دعوت دیتا ہے
10:48تو یقیناً
10:48ایک مسلمان کا یہ شعار
10:50نہیں ہے
10:51کہ وہ ایسے
10:51توہمات میں پڑے
10:52کہ جن کی کوئی
10:54بنیاد نہیں ہے
10:55اور دین اسلام سے
10:56اس کا کوئی دور دور تک
10:57تعلق نہیں
10:58امید ہے
10:58انشاءاللہ بڑا تسلی بخش
11:00اور سیر حاصل جواب
11:01مصد صاحب نے
11:01انعیت فرمایا
11:02ایک بہت اہم سوال ہے
11:03اور میں یہ سمجھتا ہوں
11:05کہ ہماری سوسائٹی میں
11:06اس طرح کی باتیں
11:07بڑی عام ہیں
11:07کہ کوئی کسی کی
11:08دکان نہیں چل رہی
11:09تو بس کسی نے بتا دیا
11:11کہ یار
11:11تمہاری شاید جگہ
11:12جو نا وہ بھاری ہے
11:13کسی کے مکان میں
11:14کوئی مسئلے مسائل ہو رہے ہیں
11:15کوئی پرابلمز
11:16کیریٹ ہو رہی ہیں
11:17تو کہہ دیا ہے
11:17جگہ بہت بھاری ہے
11:30یہ جانیں گے انشاءاللہ
11:31صاحب زادہ صاحب سے
11:32لیکن ایک مختصر سا وقفہ
11:34اس یقین کے ساتھ
11:35کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
11:36سی یو رائٹ آفٹر
11:37جی ناظرین ویلکم بیک
11:39توہمات کی حقیقت
11:40آج کا موضوع ہے
11:41اور بریک سے قبل میں نے
11:43صاحب زادہ صاحب سے
11:44سوال اٹس کیا تھا
11:45سر یہ جگہ کا بھاری ہونا
11:47نام کا بھاری ہونا
11:48کیا حقیقت ہے سر اس کے
11:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:50السلام علیہ وسلم
11:52سب سے پہلے میں شکر گزار ہوں
11:54آپ نے اس پروگرام میں
11:55مجھے دعوت دی
11:56اللہ کریم
11:56آپ کی صحیح کو
11:58اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
11:59آمین سمان
12:00جزاک اللہ
12:00جو آپ نے بڑا خوبصورت سوال پوچھا
12:02اللہ جل اللہ وعلا
12:03قرآن مجید فرقان حمید
12:05میں ارشاد فرماتا ہے
12:06وما بکم من نعمت فمن اللہ
12:09اور تمام ہی نعمتیں
12:11اللہ ہی کی طرف سے ہیں
12:12بے شک
12:13تمام نعمتیں اللہ ہی کی طرف سے ہیں
12:15تو یہ جو کونسپٹ ہے
12:17جگہ کا بھاری ہونا
12:18یا جگہ کا حلقہ ہونا
12:19مفتی صاحب تشریف فرمائے
12:21فی نفسی ہی
12:22کوئی جگہ
12:23جو ہے وہ
12:25نقصان کا باعث نہیں ہوتی
12:27اور کوئی جگہ بھی
12:28فائدے کا باعث نہیں ہوتی
12:29دیکھیں
12:31انسان جب کہیں پر ہوتا ہے
12:33جیسے حدیث شریف میں آتا ہے
12:35کہ نبی کریم علیہ السلام
12:37ایک وادی کے پاس سے گزرے
12:38تو حضور علیہ السلام نے فرمایا
12:41کہ
12:42وادی حجر کے پاس سے گزرے
12:43تو کہا یہاں سے جب گزرو
12:45تو روتے ہوئے گزرو
12:46اور رونا نہ آئے
12:48تو یہاں سے نہ گزرو
12:50اب اس سے
12:51محدثین فرماتے ہیں
12:52کہ حضور علیہ السلام کا
12:54یہاں فرمان جو ہے
12:55اس کا معنی یہ ہے
12:57کہ اس جگہ پر
12:58قوم سمود نے
12:59حضرت صالح علیہ السلام کی
13:01اوٹنی کی بیعدبی کی
13:02جس کی وجہ سے
13:04ان پر عذاب آیا
13:05اور جس جگہ پر
13:06اللہ کا عذاب آئے
13:08اس جگہ سے
13:08برکت ختم ہو جاتی
13:10اور وہ جگہ
13:11جو ہے
13:12اس جگہ پر
13:13برکت ختم ہو جاتی ہے
13:14تو ایسی جگہ سے
13:15بچنا چاہیے
13:16اب
13:17ہمارے ہاں جو
13:18عام طور پر
13:19کونسپٹ ہے
13:19کسی بندے نے
13:20کوئی دکان کھولی
13:21یا کسی نے
13:22جو ہے وہ
13:23کوئی گھر خریدا
13:24اور خدا نہ خواستہ
13:26اس کو نقصان
13:26ہونے لگا
13:27یا پریشانی میں
13:28آنے لگا
13:28تو فوراں
13:29کہا جاتا ہے
13:29کہ جی یہ جگہ
13:30جو ہے وہ بھاری ہے
13:31بھاری حلقے کا
13:32کوئی کونسپٹ نہیں ہے
13:33اصل ہے
13:34انسان کے
13:35عامال
13:35جیسا ابھی
13:36مفتی صاحب نے
13:36بہت
13:36جو ہے
13:37ڈیٹیل میں
13:38اس کو بیان کیا
13:39علامہ فرماتے ہیں
13:40کوئی ایسی جگہ
13:41ہو جہاں پر
13:42ایسی جو ہے
13:43آپ کے جانے کے بعد
13:44وہاں آپ کو
13:45لگتا ہے
13:45کہ مجھے
13:46کوئی نقصان ہو رہا ہے
13:46تو انسان کو
13:47اپنے عامال پر
13:48غور کرنا چاہیے
13:49اور اس جگہ پر
13:50جہاں اس نے
13:51کاروبار کیا ہے
13:52یا اس نے
13:53گھر بنایا ہے
13:54اسے چاہیے
13:55وہاں پر
13:55قرآن مجید
13:56فرقان حمید کی
13:56تلاوت کرے
13:57نماز کی پابندی کرے
13:59خیر و برکت
14:00خیر و برکت
14:00والے کام کرے
14:01تو انشاءاللہ
14:02اگر کسی وجہ سے
14:04اس جگہ
14:04بے برکتی ہے بھی
14:05تو انشاءاللہ
14:06اللہ کے ذکر سے
14:08وہاں برکت
14:09پیدا ہو جائے گی
14:09یہ سب سے جانا
14:11ضروری کام ہے
14:12اور خاص طور پر
14:14ایک چیز بڑی خاص
14:15ہمارے علامہ
14:15بیان فرماتے ہیں
14:17اور جیسے
14:18نبی کریم
14:18علیہ السلام
14:19نے فرمایا
14:20یہ زمنہ
14:21نے ایک بات کرتا
14:21چنہوں
14:22آقا علیہ السلام
14:22فرماتے ہیں
14:23جادو گر
14:24سورہ بقرہ
14:25کا مقابلہ
14:26نہیں کر سکتا
14:26تو اب ایسے
14:27سورہ بقرہ شریف ہے
14:28یہ دوسری ایسی
14:29قرآن مجید
14:30فرقان حمید کی
14:31صورتیں ہیں
14:31تو میں
14:33حضرت سری سقتی
14:34رحمت اللہ تعالیٰ
14:35لے
14:35بہت بڑے بزرگ
14:36گزریں ہیں
14:36حضرت
14:37اور آپ بھی
14:38جانتے ہیں
14:38ظاہر سی بات
14:39تو
14:39ان کے حوالے سے
14:41آتا ہے
14:41کہ آپ
14:41اپنی دکان کے اندر
14:43جو ہے
14:43وہ کسرت سے
14:44نوافل پڑتے رہتے تھے
14:45جب کوئی بندہ آتا
14:47سودہ بیچ دیتے
14:48ورنہ نوافل میں
14:48مصروف ہو جاتے
14:49تو ایک دن
14:50آپ کو خبر ملی
14:51کہ جس مارکٹ میں
14:52آپ کی دکان ہے
14:53وہ آگ لگ گئی
14:53اور ساری دکانیں
14:55جل گئی ہیں
14:55اب وہ
14:56آپ نے کہا
14:57چلو جی
14:57اب دکان تو رہی نہیں
14:59آپ اپنے دوسرے
15:00کاموں میں
15:00مشغول ہوگا
15:00ایک دن
15:01دکان کے پاس
15:01سے گزر ہوا
15:02تو دیکھا
15:02ساری مارکٹ
15:03جلی ہوئی ہے
15:04میری دکان بچی ہوئی ہے
15:05تو کسی نے کہا
15:07کہ آپ جو یہاں
15:08اللہ کا ذکر کرتے تھے
15:10اس ذکر کی برکت سے
15:11اللہ نے آپ کی
15:12دکان کو آنکھ سے
15:13بچا دیا
15:13تو نحوست ختم ہوتی ہے
15:16اللہ کے ذکر سے
15:17اور یہ بے برکتی
15:19پیدا ہوتی ہے
15:19اللہ کو نراز کرنے سے
15:20اس میں
15:21جگہ کا کوئی قصور نہیں ہوتا
15:23آپ کا ہوتا ہے
15:23آپ کا اپنا ہوتا ہے
15:24دوسری بات آئی
15:25نام کے حوالے سے
15:27نام بھی
15:28ہلکا اور بھاری نہیں ہوتا
15:29نام اچھا ہوتا ہے
15:31یا برا ہوتا ہے
15:31حدیث شریف میں آتا ہے
15:33حضرت سعید بن مسیب
15:35رضی اللہ تعالی عنہ
15:36بہت بڑے محدث گزرے ہیں
15:37آپ فرماتے ہیں
15:39کہ میرے والد گرامی
15:40حضور علیہ السلام کی
15:42بارگاہ میں حاضر ہوئے
15:43نبی کریم علیہ السلام
15:44نے پوچھا
15:45آپ کا نام کیا ہے
15:46انہوں نے فرمایا
15:47یا رسول اللہ
15:48میرا نام حضن ہے
15:49حضن کا معنی ہے
15:50سختی
15:51حضور نے فرمایا
15:52آپ سہل ہیں
15:54یعنی آپ نرمی ہیں
15:56تو انہوں نے کہا
15:57یا رسول اللہ
15:57یہ نام تو والد نے رکھا ہے
15:59میں تبدیل نہیں کر سکتا
16:00یہ نام میرے والد نے رکھا ہے
16:02حضرت سعید بن مسیب
16:05رضی اللہ تعالی عنہ
16:06فرماتے ہیں
16:06کہ میرے والد
16:08کو حضور نے فرمایا
16:10تم سہل ہو
16:10انہوں نے عرض کی
16:11یا رسول اللہ
16:12یہ والد نے نام رکھا ہے
16:13مشہور ہو گیا ہے معروف
16:14اب میں اس کو تبدیل نہیں کر سکتا
16:16آپ فرماتے ہیں
16:17اس نام کی وجہ سے
16:18کئی وقت تک
16:20ہمارے خاندان میں
16:22سختی اور مصیبتیں رہیں
16:23اللہ
16:24تو نام کے اثرات ہوتے ہیں
16:25اسی لیے ہمارے بزرگوں نے کہا
16:27کہ جب نام
16:28علماء فرماتے ہیں
16:29نام اچھا نام رکھنا
16:31یہ اولاد کا حق ہے
16:32اور جب نام رکھا جائے
16:34تو وہ انبیاء علیہ السلام کے نام پر رکھا جائے
16:36حضور کے اصحاب
16:38یا اہلِ بیت رضی اللہ عنہم کے نام پر رکھا جائے
16:40ایسے ناموں کے اوپر نام رکھا جائے
16:43کہ جن کا تعلق اللہ کے کسی پیاروں سے ہو
16:45تاکہ جو ہے
16:46اس کے اثرات ملیں
16:47خاص ایک بات ایٹ کر کے
16:49گفتو ختم کرتا ہوں
16:50کہ حضور نے اس بات کو پسند فرمایا ہے
16:52کہ اگر تمہارے تین بیٹے بھی ہوں
16:54تو تم اپنے ہر بیٹے کا نام محمد رکھو
16:56اور اسی لیے بزرگوں نے کہا
16:58کہ اپنے بچے کا نام محمد رکھو
17:00ساتھ میں پکارنے کے لیے
17:02کوئی اور نامل شامل کر لو
17:03لیکن محمد نام رکھیں گے
17:05تو اس کی برکت دنیا میں بھی ملے گی
17:06اور آخرت میں بھی ملے گی
17:07اللہ عنہ
17:08زبردست اور بہت بیلنس کرتے ہوئے
17:10صاحب دادہ صاحب نے
17:11جواب انعیت فرمایا
17:12کہ ایک طرف
17:13خود سے کوئی نام کے لیے
17:15تصور کر لینا
17:16کہ وہ ہلکہ ہے
17:16یا وہ بھاری ہے
17:17ہاں معنی کے اعتبار سے
17:19ہم یہ دیکھیں
17:20کہ اس کے اچھے معنی ہیں
17:21اور پھر جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:23نے تعلیم فرمائی
17:24اور وہ اس تعلیم کے مطابق
17:25اس تعلیم کی روشنی میں
17:27اگر آپ نام رکھیں
17:28جس کے معنی بھی اچھے ہوں
17:29اور پھر وہ
17:30ہمارے بزرگوں سے
17:31صحابہ اکرام سے
17:33ان کے ناموں کے ساتھ
17:34یا ان کے ناموں پر
17:35وہ نام رکھے جائیں
17:36تو نہ کہ صرف
17:37وہ نام بھاری نہیں ہوں گے
17:39بلکہ وہ
17:39جو خیر و برکت
17:40ان ناموں کی وجہ سے
17:41ان نسبتوں کی وجہ سے
17:42آپ کو حاصل ہوتی ہے
17:44جس کا یقیناً
17:45ذکر صاحب زادہ صاحب نے فرمایا
17:47ایک اور سر
17:48ہمارے سوسائٹی میں
17:49ایک اور سپرسٹیشن
17:50ایک اور تواہم
17:52یہ بھی ہے
17:53کہ جو پتھر ہیں
17:54اگر کسی نے
17:55اپنے رنگ میں
17:56کوئی پتھر پہن لیا
17:58تو اگر فلاں پتھر
18:00تم نے پہن لیا
18:00تو تمہاری تو تقدیر
18:01بدل جائے گی
18:02تمہارے تو دن سمر جائیں گے
18:04تمہارا کاروبار چل پڑے گا
18:05اس طرح کی بھی
18:06چیزیں اور تواہمات
18:07ہمیں اپنی سوسائٹی میں
18:08نظر آتی ہیں
18:09تو کیا فرمایے گا
18:10کہ سر کیا
18:11اثر انداز ہوتے ہیں
18:12یہ پتھر جو ہم
18:13انگوٹھی بنا کر پہنتے ہیں
18:14اور دیگر چیزوں میں
18:16استعمال کرتے ہیں
18:16کیا فرمایے گا
18:18جہاں تک تعلق ہے
18:20قرآن و سنت
18:20اور شریعت کے
18:21احکامات کے حوالے سے
18:22تو مؤثر حقیقی
18:24صرف اور صرف
18:24اللہ سبحانہ وتعالی
18:25بے شکتہ
18:26کسی بھی شئے میں
18:27اگر کوئی تاثیر ہے
18:28جو مجھے نفع پہنچا سکتی ہے
18:30تو وہ اللہ کے حکم سے
18:31بے شکتہ
18:31اس کو اگر آسان لفظوں میں
18:33سمجھانا چاہوں
18:33جیسے یہ پانی ہے
18:35یہ پانی جب ہم پیتے ہیں
18:36تو اس کا اثر کیا ہوتا ہے
18:37کہ ہماری پیاس
18:38بجھتی ہے
18:39تو اس پانی کے اندر
18:41جو پیاس بجھانے کی
18:42تاثیر ہے
18:42وہ بھی اللہ ہی کے حکم سے
18:43بے شکتہ
18:44اللہ چاہے گا
18:45تو پیاس بجھے گی
18:46اللہ نے چاہے
18:46تو پیاس نہیں بجھے گی
18:48پورا سمندر نہیں بجھا سکتی
18:49ایسی ہے
18:49حدیث شریف ہے
18:50پیار آقا نے فرمایا
18:51کہ جو جان بوجھ کر
18:53نماز چھوڑتا ہے
18:53اللہ
18:54تو آخر وقت میں
18:55جائے نا
18:56اس کو ایک ایسی بیماری میں
18:57اللہ پاک اختلاف فرما دے گا
18:58اسے شدید پیاس لگے گی
19:00وہ پانی پیتا رہے گا
19:01پیتا رہے گا
19:01پیتے لگے گا
19:02اس پیاس نہیں بجھے گی
19:04سارے سمندر ہی کیوں نہ پیجھے گی
19:07اس کا مطلب ہے
19:08کہ اصل تاثیر کس کی طرف سے ہے
19:09اللہ کی طرف سے
19:11اسی طرح
19:11ایک اور مثال کے ذریعے آپ کو سمجھاؤں
19:13سیدنا عبراہیم علیہ السلام کا واقعہ
19:14سب نے سنا ہے
19:15کہ آپ کو
19:16بہت بڑی آگ میں ڈالا گیا
19:18اب آگ کا کام کیا ہے
19:20جلانا
19:21دونوں فیسنز دکھا دیا
19:22لیکن سیدنا عبراہیم علیہ السلام
19:24جب اس آگ میں جارے ہیں
19:25تو اللہ پاک فرما رہا ہے
19:30یہ آگ تمہارا کام جلانا ہے
19:32لیکن اب ہمارا ہی حکم ہے
19:33کہ ہمارے ابراہیم کے لئے
19:34ٹھنڈی ہو جا
19:35سلامتی والی ٹھنڈی
19:36کیا بات
19:37سلامتی والی ٹھنڈی ہو جا
19:39تو آگ میں اگر جلانے کی تاثیر ہے
19:41تو بھی اللہ کی حکم سے
19:42اللہ چاہے تو جلائے
19:43نہ چاہے تو نہ جلائے
19:45تو مخلوقات میں
19:47اللہ کی پیدا کردہ
19:48کسی بھی چیز میں
19:49اگر کوئی تاثیر ہے
19:50جو مجھے نفع پہنچا سکتی ہے
19:52تو من جانب اللہ ہے
19:53یہ بات سب سے پہلے
19:54تو یہ سمجھ لینا چاہیے
19:55اب جہاں تک
19:56تعلق پتھروں وغیرہ کا
19:57تو یہ بھی اللہ کی مخلوق ہے
19:59اللہ نے فرما
20:03جو کچھ سمجھ میں
20:04تمہارے لئے بنایا
20:05اس سے نفع اٹھاؤ
20:06ہر چیز سے نفع اٹھاؤ
20:07تو یہ پتھر بھی اگر نکل نہیں ہے
20:09معدنیات کی صورت میں
20:11یا جسے انسان قیمتی سمجھ رہا ہے
20:13اللہ کے نظرے تو
20:13سارے پتھر برابر
20:14لیکن انسان جس کو قیمتی سمجھ رہا ہے
20:16تو یہ پتھر
20:17اٹس سیلف
20:18کوئی فائدہ پہنچانے والے
20:20نہیں ہیں
20:21نہ اٹس سیلف
20:22نقصان پہنچانے والے
20:24براہ راس
20:25نہ جتے کوئی فائدہ پہنچتا ہے
20:26نہ ہی براہ راس سے
20:27کوئی نقصان پہنچتا ہے
20:28زینت کیلئے
20:29اگر کوئی پہننا چاہے
20:30تو بالکل پہن سکتا ہے
20:31حضور جاندعالم
20:32صلی اللہ علیہ وسلم
20:34نے جو انگوٹھی پہنی ہے
20:35وہ پتھر کی نہیں تھی
20:36وہ تو آپ نے
20:37بطور مہر پہنی تھی
20:38لیکن بزرگوں میں
20:39ایک معمول ہے
20:39اجازت ہے پہننے کی
20:40پہنسے ہیں
20:42تیسری بات
20:42اس سے سمجھنے کی
20:43کہ اللہ سبحانہ وطارہ
20:44نے کوئی خیر
20:45کسی سبب کے ساتھ
20:46منسلک کر دیا ہے
20:48خیر میرے مقدر میں ہے
20:50ہے کس کی طرف سے
20:51اللہ ہی کی طرف سے
20:52لیکن اللہ نے
20:53کوئی سبب ساتھ میں رکھ دیا
20:54کہ یہ سبب اختیار کرے گا
20:56میرا یہ بندہ
20:56اسے یہ خیر مل جائے گی
20:57تو کبھی کبھی
20:59ایسا ہوتا ہے
20:59کہ بندہ
21:00وہ سبب اختیار کرتا ہے
21:01اور اس سے
21:02کوئی خیر مل جاتی ہے
21:03تو وہ سمجھتے
21:04کہ اس چیز کی وجہ سے
21:05مجھے خیر ملی ہے
21:06حالانکہ حقیقت میں
21:07خیر کس کی طرف سے ہے
21:08اللہ کی طرف سے ہے
21:10اللہ پاک نے فرما
21:11این یمسسک اللہ بدرر
21:13فلا کاشی فلاہو
21:15اللہ و این یردک بخیر
21:17فلا راد لفضل
21:19اگر اللہ سبحانہ وتعالی
21:20تمہیں کسی تکلیف
21:22کے ادھر مقتلع کرنا چاہے
21:23تو اللہ کی سیوا
21:24کوئی اس کو دور
21:25نہیں کر سکتا
21:26اور اللہ
21:27اپنے کسی فضل سے
21:28تمہیں نوازنا چاہے
21:29تو اللہ کے فضل
21:30کو کوئی روک نہیں
21:31تال سکتا
21:32کوئی روک نہیں سکتا ہے
21:33اس لیے یہ تصور کرنا
21:35کے لیے خاص پتر
21:36پہننے سے کچھ ہو جائے گا
21:37تو بھائی کرنے والی ذات
21:38اللہ کی ہے
21:39اللہ کو راضی کریں
21:40اللہ نے قرآن میں
21:41ارشاد فرمایا ہے
21:42وَلَوْ بَسَتَ اللَّهُ الرِّسْقَ لِعِبَادِهِ
21:44لَبَغَوْفِ الْأَرْضِ
21:46اگر اللہ
21:46اپنے بندوں برس
21:47کشادہ فرما دینا
21:48تو یہ زمین میں
21:48فسادی ہو جائیں
21:49فرمایا کہ
21:50رزق کا نظام
21:51اپنے پاس رکھا ہے
21:52نظام رزق اللہ کی طرف سے
21:53جس کو چاہے
21:54جتنا چاہے
21:55جب چاہے
21:56جیسے چاہے نواز دے
21:57اللہ اکبر
21:58اور بالکل
21:59مفسدہ آپ یہ فرما رہے ہیں
22:00کہ آپ
22:00پتھر پہننا چاہتے ہیں
22:02بلکل پہنے
22:02لیکن اپنے ہاتھ
22:04کو زینت افروز کرنے کے لیے
22:05نہ کہ اپنے
22:06کاروبار اور
22:07اپنی قسمت کو
22:07زینت افروز کرنے کے لیے
22:09تو بارال جو
22:10اثر ہے
22:10اور جو تاثیر ہے
22:11وہ یقینا
22:12اللہ رب العزت کی
22:13طرف سے ہے
22:14اور جب آپ
22:14دین اسلام کی
22:15روشن تعلیمات کو
22:16فالو کریں گے
22:17ایک ایک لمحہ
22:18کوشش کریں گے
22:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:20کی سنت کی
22:21اتباہ میں گزاریں
22:22تو پھر خیر ہی خیر ہے
22:23برکت ہی برکت ہے
22:24جس کا
22:25صاحب زادہ صاحب نے
22:26جس دکان کا ذکر کیا
22:27تو یقینا یہ
22:28نوافل کی
22:29ادائی
22:30اللہ کی عبادت کی
22:31برکت تھی
22:31کہ پوری مارکٹ جل گئی
22:33لیکن وہ دکان
22:33محفوظ رہی
22:34تو یہ وہ
22:35سمجھ لیں کہ
22:36سمرات ہیں
22:37یہ وہ نتائج ہیں
22:38یہ وہ ریوارڈز ہیں
22:39جو اللہ کے ذکر کے ساتھ
22:49ہماری سوسائٹی میں
22:50یہ توہمات بہت پائی جاتی ہیں
22:52اس کا جواب
22:52صاحب زادہ صاحب سے لیں گے
22:54اس یقین کے ساتھ
22:55کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
22:56آپ سے ہوتی ہے ملاقات
22:57ایک برک کے بعد
22:58جی ویلکم بیک
22:58ناظرین برک کے بعد
22:59آپ کا خیر مقدم ہے
23:00توہمات کی حقیقت
23:01آج کا موضوع
23:02بہت دلچسپ
23:03بہت اہم
23:04بہت حساس موضوع
23:05اور ہمارے معاشرے سے
23:07بڑا ریلیٹ کرتا ہے
23:08برک سے قبل
23:08ایک سسپنس میں
23:09آپ کے لئے چھوڑ کے گیا تھا
23:11اس کو بارحل
23:12ریویل کر دیتے ہیں
23:13ہم یہ دیکھتے ہیں
23:14کہ بہت زیادہ
23:15کسرس سے
23:15ہماری سوسائٹی میں
23:17یہ ذکر ہوتا نظر آتا ہے
23:18کہ اگر کسی کے دائیں ہاتھ میں
23:20خارش ہو رہی ہو
23:21تو یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں
23:22لہو لہو بڑا
23:23آپ کے پاس پیسہ آنے والا ہے
23:24اور کسی کی اگر
23:25بائیں آنکھ جو ہے
23:26وہ پھڑکنے لگے
23:27صاحب زادہ صاحب
23:28تو کہا جاتا ہے
23:29کہ خدا نہ خواستہ
23:30کوئی بری خبر آنے والی ہے
23:32یا کچھ برا ہونے والا ہے
23:33کیا فرمایے گا سر
23:34اس طرح کی جو
23:35یہ تواہم ہے
23:36یا تواہمات ہیں
23:37ان کی کیا حقیقت ہے
23:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:39صلی اللہ علیہ وسلم
23:40علیہ وسلم
23:41دیکھیں
23:41نبی کریم علیہ السلام
23:43نے فرمایا
23:44کہ بدشگونی کی
23:45کوئی حقیقت نہیں ہے
23:46حدیث شریف کمفہو میں
23:47حضرت تشریف فرمایا
23:49اور امام
23:50غزالی رحمت اللہ تعالی نے
23:52احیاء العلوم میں
23:53بہت خوبصورت بات لکھی ہے
23:55کہ بدشگونی لینا
23:57یہ شیطان کا دھوکہ ہے
23:59اس میں پڑنا یہ شیطان کا دھوکہ ہے
24:02ایسی چیزوں سے بچنا چاہیے
24:04اور اپنے رب کی طرف
24:05توقع رکھنا چاہیے
24:06کیونکہ یہ
24:08کہ ہاتھوں میں خارش ہونا
24:09یا آنکھ کا پھڑک جانا
24:11اگر خارش کم ہو رہی ہے
24:13تو یہ انسانی بشری تقاضی ہے
24:15زیادہ ہے
24:16تو ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے
24:17ہو سکتا ہے
24:17کوئی الرجی ہوگا رہا ہو گئی
24:18صحیح بات ہے
24:19لیکن ان چیزوں کا جو ہے
24:20وہ پیسے آ جائے
24:21اب اس معاشرے میں ہی دیکھ لیں
24:23بہت سارے
24:23آسپاس اللہم صاحب
24:24کوئی مچھر بھی ہو سکتا ہے
24:26مچھر ہو سکتے ہیں
24:27اور آسپاس
24:28ایسا دیکھا جا سکتا ہے
24:29بہت پیسے والا آدمی ہے
24:30اس کے سیدھے ہاتھ میں
24:32الٹے ہاتھ میں خارش ہو رہی ہے
24:33تو وہ تو غریب نہیں ہو رہا
24:34اور بچارہ کوئی غریب آدمی ہے
24:36اس کے خارش ہو رہی ہے
24:37تو وہ امیر نہیں ہو رہا
24:38تو یہ تو جانا
24:40وہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں
24:42اسی طرح آنکھوں کا پھڑک جانا
24:43یہ بھی
24:44دیکھیں اللہ پر توقل ہونا چاہیے
24:46امام نووی رحمت اللہ تعالیٰ
24:48نے فرماتے ہیں
24:48کہ اس مسئلے کے اوپر
24:50کہ بدشکونی کی کوئی حقیقت نہیں ہے
24:52کسی عالم دین کا کوئی اختلاف نہیں ہے
24:54ٹھیک
24:54یہ سب کے نزدیک
24:56یہ بات بلکل اتھینٹک ہے
24:59کیونکہ حضور نے فرما دیا
25:00کہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے
25:02البتہ یہ بات ضرور ہے
25:04کہ اس چیز کی امید رکھی جا سکتی ہے
25:06مثال کے طور پر
25:07کوئی بندہ
25:08کسی کام سے جانے والا تھا
25:09راستے میں
25:11مسجد کے کوئی امام صاحب مل گئے
25:12یا کوئی بڑے بزرگ مل گئے
25:14کوئی دیندار شخصیت مل گئے ہیں
25:16اور انہوں نے دعا دے دی
25:17انشاءاللہ تعالیٰ آپ جس کام سے جا رہے ہیں
25:19ہو جائے گا
25:19اور دل میں بندہ یہ امید رکھ لے
25:21کہ جی انہوں نے دعا دی ہے
25:23تو انشاءاللہ تعالیٰ مجھے یقین ہے
25:25کہ اللہ میرا کام بنا دے گا
25:27مجھے امید ہے اس بات کی
25:28کہ ان کی دعا سے میرا کام ہو جائے گا
25:30یا والدین نے دعا کر
25:31والدین سے دعا کرانی چاہیے
25:35والدہ سے والد سے دعا کرائی
25:36اور ان کی دعا لے کے بندہ گھر سے نکلا
25:38اس امید کے ساتھ
25:39کہ انشاءاللہ کام ہو جائے گا
25:40یہ کرنا بالکل جائز ہے
25:42لیکن بدشگین ہی لینا
25:44اللہمہ صاحب تشریف فرمائے
25:45اس کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ہے
25:47اور اللہ ہی پر توقع ہونا چاہیے
25:49مجھے یہاں ایک بات یاد آ رہی ہے
25:51کیونکہ مجدد الفیسانی رحمہ اللہ سے نسبت ہے
25:54اس مہینے کو
25:54حضرت مجدد پاک رحمت اللہ تعالیٰ
25:57فرماتے ہیں
25:57اپنی زندگی کے آخری وقتوں کے اندر
26:00آپ فرماتے ہیں
26:01میں زندگی کے اس حصے میں آ کر
26:03اس نتیجے پر پہنچا ہوں
26:04کہ جو کچھ ملتا ہے
26:06وہ یقین سے ملتا ہے
26:07تو آپ سے کسی نے پوچھا
26:10حضور یہ جو آپ نے ساری زندگی
26:11پڑے
26:12اتنے آپ نے چلے کاٹے
26:14اور اتنی جو محنت کی
26:15اتنے
26:16تو اس سے پھر کیا ہوا
26:18وہ فرمایا
26:18یقین ان چیزوں سے حاصل ہوتا ہے
26:20اللہ
26:20اللہ
26:23اللہ کا ذکر کرنے سے
26:24مجھے یقین ملا
26:25اور یقین ہی سے جو ہے
26:27وہ کام بنتے ہیں
26:28اور یقین کس پر
26:29اللہ کی ذات پر
26:30اور ہم صوفیہ کی زندگی
26:32سرکار غوث پاک کی
26:33اور بزرگوں کی
26:34تو وہ ہمیں یہی بتا رہی ہے
26:36صحابہ کی زندگی
26:37اہلِ بیعت کی زندگی
26:38یا رسول اللہ
26:39صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات
26:41کہ اللہ ہی پہ بھروسہ رکھا جائے
26:43اللہ پہ بھروسہ ہوگا
26:45تو انشاءاللہ تعالی
26:46کوئی کام بگڑے گا نہیں
26:48اور اگر کوئی کام نہیں ہونے والا ہوگا
26:50یا ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوگا
26:52تو اللہ جللہ وعلا
26:53ہمارا اس طرف سے خیال اٹھا دے گا
26:55تو اللہ پر توقع رکھیں
26:57اور اللہ جللہ وعلا
26:58پر توقع ہوگا
27:00تو انشاءاللہ دنیا میں بھی کامیابی
27:01اور آخرت میں بھی کامیابی
27:02آخرت میں بھی کامیابی
27:03اور جب صاحب زادہ صاحب
27:05جواب ارشاد فرما رہے تھے
27:07تو میری توجہ
27:08اس بات پہ گئی
27:09کہ حقیقت ہے
27:10مطلب ان چیزوں سے
27:11ہم دھیان ہٹائیں
27:12توجہ ہٹائیں
27:12کہ ہاتھ میں کھجلی ہو رہی ہے
27:14یا پھر بائیں ہاں پھڑک رہی ہے
27:16جو بزرگوں سے دعائیں لینے کی
27:18آپ نے بات فرمائی
27:19اور خاص طور پر والدین
27:21مطلب آج بھی ہمارے لیے
27:22سعادت مندی کی بات ہے
27:23کہ ہم گھر سے نکلتے ہیں
27:25آفیس جانے کے لیے
27:26یہاں پروگرام کرنے آنے کے لیے
27:27تو یہ میری لیے
27:28سعادت کے والد اور والدہ کے
27:30ہاتھ چوم کر
27:31دس بوسی کر کے نکلتے ہیں
27:32اور اس یقین کے ساتھ نکلتے ہیں
27:34کہ قدم قدم پر
27:35اللہ کی رحمت
27:36ہمارے ساتھ ہوگی
27:37خیر و برکت کا نوزول ہوگا
27:38کیوں؟
27:39یہ والدین
27:40یہ سب سے بڑے پیر ہمارے ہیں
27:41ہمارے بزرگ
27:42ان کی دعائیں
27:42یہ بگڑے کام بنا دیتی ہیں
27:44یہ ہاتھوں میں کھجلی
27:45اور یہ آنکھ کا بھڑکنا
27:46اس سے کچھ حاصل حصول نہیں
27:48بہت بہترین انداز سے
27:49آپ نے رہنمائی فرمائی
27:51حضرت ایک اور
27:52زاویے سے
27:53ہم ان توہمات پر
27:54نظر ڈالتے ہیں
27:55اور اس کی حقیقت
27:55جاننے کی کوشش کرتے ہیں
27:57قسمت کا حال جاننے کے لیے
27:59کبھی توتہ فال
28:00نکالتا نظر آتا ہے
28:01کبھی توتے والا
28:02کبھی کوئی کہیں پر
28:04کوئی بزرگ بیٹھا ہے
28:04بچارہ اور وہ
28:05فال نکال کر دیتا ہے
28:06اس حوالے سے
28:07یہ تصور کیسا ہے
28:09اس کی پیچھے کیا حقیقت ہے
28:10کیا فرمائیے
28:12اللہ سبحانہ وآلہ وسلم
28:13نے بہت واضح
28:14انداز میں
28:14قرآن مجید میں
28:15رشاد فرمایا
28:16کہ
28:26یعنی حقیقت میں
28:27غیب کا علم
28:28صرف اللہ کے پاس ہے
28:29حقیقی طور پر
28:30صرف اور صرف
28:31اللہ کے پاس ہے
28:31قیامت کا بائیگی
28:33بارش کب ہوگی
28:34کس کیاں اولاد ہوگی
28:35کس کیاں نہیں ہوگی
28:36کل کیا ہونے والا ہے
28:37کون کہاں مرے گا
28:38اس طرح کی تمام چیزیں
28:40یعنی آنے والے دنوں میں
28:40میرے ساتھ
28:41کیا کچھ ہونے والا ہے
28:42اس کا تعلق غیب کے ساتھ ہے
28:44میری تقدیر کے ساتھ ہے
28:46اور اس بات کو
28:47بندے کو سوچنا چاہیے
28:48کہ اللہ سبحانہ وتعالی
28:49کی حکمت یہ ہے
28:50کہ اللہ نے
28:51تقدیر کو پوشیدہ رکھا ہے
28:54کہ کون سی چیز
28:55مجھے کم ملے گی
28:55وقت سے پہلے
28:56مجھے نہیں بتا
28:57میرا انتقال کب ہوگا
28:58مجھے نہیں بتا
28:59یہ سب چیز
29:00اللہ سبحانہ وتعالی
29:00نے خفیہ رکھی ہیں
29:02اس خفیہ کی بیچے
29:03بہت بڑی حکمت یہ ہے
29:04کہ بندہ ہمیشہ
29:05خیر کی نیت کے ساتھ
29:07کوشش کرتا رہے
29:09انشاءاللہ
29:10عز و جل
29:10یہ مجھے ملے گا
29:11تو میں ایک کوشش کروں گا
29:13اور جب مجھے پہلے ہی بتا ہے
29:14کہ یہ مجھے ملنے ہی والا ہے
29:14میں کروں یا نہ کروں
29:16محنت کروں یا نہ کروں
29:17مجھے یہ چیز ملنے ہی
29:18میں محنت نہیں کروں گا
29:19اگر آپ کی اجازت
29:20تو زمنہ نے ایک بات
29:21ارس کر دوں
29:21ایسا بھی تو ہوگا
29:22ہوتا ہوگا نا
29:23مصد صاحب
29:23کہ کوئی کام میں
29:24خیر ہوتی ہوگی
29:26لیکن ان تواہمات میں پڑھ کے
29:28ہم وہ کام کرتے ہی نہیں ہوں گے
29:29وہ اٹیمٹی نہیں کرتے ہوں گے
29:30کہ وہ ریوارڈ ہمیں ملے
29:31جو اللہ نے رکھا ہے ہمارے لئے
29:32بلکل ایسے ہی
29:33بلکل ایسے ہی ہے
29:34جب ہم نے شروع میں کہا تھا
29:35کہ تواہمات جو نہیں
29:35شک کی طرف لیتا
29:36اور اسلام شک سے نکالتا ہے
29:38نکالتا ہے
29:38شکوک و شبہات سے نکالتا
29:40وہ کہتا ہے
29:40قطعی یقین
29:41فقط اللہ کی ذات پر ہونا چاہیے
29:43توقل سکھاتے یہی ہے
29:45توقل آپ سمجھیں
29:46بدشگونی کی زد ہے
29:48بدشگونی میں آپ
29:48اشیاء کو سمجھتے ہیں
29:49کہ یہ فائل حقیقی ہے
29:50یہ کروں گا تو ایسا ہو جائے گا
29:52وہ کروں گا تو ایسا ہو جائے گا
29:53یوں ہو جائے گا
29:54یوں ہو جائے گا
29:55اور توقل سکھاتے ہیں
29:56کہ سب کچھ کرنے والا
29:57اللہ ہے
29:58وہ جو آپ نے آگ کی اور
29:59دیگر مثال
30:00اللہ کی ذات پر
30:00حسبنا اللہ و نعم الوکیل
30:02نعم المولا
30:03و نعم النصیر
30:04تو فائل نکالنا بھی
30:06در حقیقت غیب کے معاملات میں
30:08داخل اندازی کرنا ہے
30:09اور شریعت اس کو پسند نہیں کرتا
30:11اس کی اجازت حرقیز نہیں ہے
30:13البتہ اس کے مقابل میں
30:14استخارہ ہے
30:15واہ
30:16استخارہ کرنا سنت ہے
30:18اور استخارہ کرنا سنت
30:20یوں ہے کہ
30:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:22نے بقائرہ صحابہ کو
30:23استخارہ کرنا سکھا ہے
30:24صحابہ کہتے ہیں
30:24کہ استخارہ کی دعا
30:26ایتے سکھائے جیسے
30:26قرآن کے کوئی صورت سرکان
30:27نے سکھائی
30:28فرما جاتے ہیں
30:28استخارہ کیا کرو
30:29اور اللہ سبحانہ وتعالی
30:31سے مشورہ کیا کرو
30:32تو استخارہ کیا ہے
30:33اللہ سے مشورہ
30:34جب کسی معاملے میں
30:35بندہ تزبزب کا شکار ہو جائے
30:37کوئی قطعی فیصلہ
30:38نہ کر پا رہا ہو
30:39دل مطمئن نہ ہو رہا ہو
30:41ایسی صورت میں
30:41استخارہ کرنا
30:42رسول اللہ نے سکھایا ہے
30:43باقی آنے والے دنوں میں
30:45کیا ہونا ہے
30:46اللہ کی حکمت
30:46اگر پوشیدہ رکھنے کی
30:47تو بندے کو بھی کہا چاہیے
30:48اس بات کو
30:49پوشیدہ رہنے دے
30:50اور خیر کے ساتھ
30:52یقین کے ساتھ
30:54اچھے انداز میں
30:55کوشش کرتا رہے
30:56کہ لئیس لیل انسان
30:57اللہ ما سعا
30:58وان نسایہو
31:00سوف یرا
31:01انسان کے لئے
31:02تو محض یہی ہے
31:02کہ وہ کوشش کرتا رہے
31:04اور جیسی وہ کوشش کرے گا
31:05اسے اس کے نتائج
31:07دکھا دیے جائیں گے
31:08فرما
31:12جو ہماری راہ میں آنے کی
31:14کوشش کرتے ہیں
31:15ہم ان کے لئے
31:15راستے کشادہ
31:16فرما دیا کرتے ہیں
31:17تو کوشش کرنی ہے
31:18میں نے کہا نا
31:19اگر پہلے سے
31:20بتا جلدہ ہے
31:20کہ یہ کام ہونے والا ہے
31:21تو میں نے ٹھیک ہے
31:22ہوئی جائے گا
31:23میں محنت نہیں کروں گا
31:24لیکن جب مجھے پتا ہے
31:25کہ نہیں مجھے
31:25اس کو حاصل کرنے کے لئے
31:26کوشش کرنی ہے
31:27تو میں کوشش کروں گا
31:28اور اسی سے
31:29کارکانہ خود اللہ
31:30تو پوری دنیا کا نظام
31:31چل رہا ہے
31:32تو تواہمات
31:44ہمیں ایک کمیٹمنٹ
31:45بھی کرنی چاہیے
31:46اپنے آپ سے
31:47ہم مسلمان ہیں
31:47الحمدللہ
31:48کلمہ گو مسلمان ہیں
31:49اللہ پر
31:50اللہ کے پیارے محبوب
31:52حضرت محمد
31:52مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
31:54کی تعلیمات پر
31:55عمل کرنے والے ہیں
31:56یقین رکھنے والے ہیں
31:57اور یہ یقین
31:58ہمیں یہ دعوت دیتا ہے
31:59کہ ہم ان تواہمات
32:01سے بچے ہیں
32:01جس قدر ہو سکے
32:02جتنی سپرسٹیشنز
32:04ہماری سوسائٹی میں ہیں
32:05یہ آپ کا
32:06نہ کچھ بگاڑ سکتی ہیں
32:08نہ کچھ سوار سکتی ہیں
32:09تو وہ چیز
32:10جس کا
32:10اثر کے اعتبار سے
32:11آپ کی لائف میں
32:12پریکٹیکل لائف میں
32:13کوئی عمل دخل ہی نہیں ہے
32:15تو
32:15اس کے اوپر
32:17اتنا فوکس کرنا
32:18اور پھر ایسا نہ ہو
32:19کہ آپ ان پر
32:19اتنا فوکس کر رہے ہوں
32:20کہ جو اصل محنت
32:22آپ نے کرنی ہے
32:22جو کوشش آپ نے کرنی ہے
32:23مفضل آپ نے جو بار بار
32:24مطلب
32:25اتنی بڑی موٹیویشن
32:26کہ انسان کے لیے
32:27وہی کچھ ہے
32:28جس کے لیے
32:29اس نے سائی کی ہے
32:30کوشش کی ہے
32:31تو یہ تو
32:31اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
32:33ایک گیرنٹی مل گئی
32:34ایک زمانت مل گئی
32:35کہ جو جیسی کوشش کرے گا
32:37اللہ اس کو ویسے نماز دے گا
32:38تو بس اس یقین کے ساتھ
32:40اس سوکل کے ساتھ
32:41ہم اپنی زندگیوں کو
32:42قرآن و حدیث کی روشن تعلیمات میں
32:44آگے بڑھائیں
32:45تو پھر آپ دیکھیں
32:46خیر کے کیسے معاملات ہوتے ہیں
32:47راہیں کیسے
32:58تاکہ آپ اپنے عمل میں
32:59جتنی توہمات
33:00آج ہماری سوسائیٹی میں ہیں
33:02انڈیویجولی بھی
33:03اور کولیکٹیولی بھی
33:04مطلب معاشرتی طور پر بھی
33:05ہم اس کو نکالنے کی
33:07نکال باہر پھیکنے کی
33:08پوری کوشش کریں
33:09کیونکہ یہ ایک مسلمان کا
33:10شیار نہیں ہوتا
33:11سائیب زادہ صاحب
33:11کیا میسج
33:12کیا پیغام آپ دیں
33:13کہ ہر چھوٹا بڑا دیکھنے والا
33:15اس وقت ہمارا ویور
33:16وہ اللہ کی توقل کے ساتھ جڑ جائے
33:19اللہ کی بارگاہ کے ساتھ جڑ جائے
33:21یقین کے ساتھ جڑ جائے
33:22کہ ہم دین اسلام کے پیروکار ہیں
33:24اور یہ توہمات
33:25ہماری زندگی میں
33:26کوئی جگہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی
33:28کیا فرمائے گا
33:29جی دیکھیں ہم
33:30کیو ٹی وی سے
33:32بھی یہی آپ کے ذریعے
33:33پیغام دینا چاہیں گے
33:34اور ہم
33:35کیونکہ آپ جانتے ہیں
33:37میرا داللوک درگا سقیر
33:38عبداللہ علیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
33:39مہاں سے بھی لوگوں کو
33:41یہی پیغام دیتے ہیں
33:42کہ
33:43اللہ پر توقل رکھیں
33:44کامیابی
33:45اللہ پر یقین رکھنے میں ہیں
33:47اور اس کے لئے
33:48سب سے زیادہ ضروری یہ ہے
33:49کہ انسان
33:50اپنے عامال بہتر کرنے کی کوشش کرے
33:52نبی کریم علیہ السلام کی
33:54سیرت اپنا ہے
33:55اور حضور علیہ السلام سے
33:57اپنا رشتہ مضبوط کرے
33:59یعنی جیسے حضور کے اصحاب
34:00اہل بیت نے
34:01صوفیاء نے
34:02زندگی گزاری
34:03اس انداز سے زندگی گزارے
34:04اسلام
34:05نہ کمانے کو منع کرتا ہے
34:07نہ حلال
34:08رسک کمانے کے لئے
34:09جو ہے وہ ترغیب دلائی گئی ہے
34:10حلال رسک کمائے
34:11لیکن اس انداز سے
34:13جس انداز کو شریعت نے پسند کیا
34:15یہ نہیں کہ نمازیں بھی قضا ہو رہی ہیں
34:16اور شریعت کی بھی جو ہے وہ کوئی
34:18پابندی نہیں ہے
34:19ایسا نہ ہو
34:20شریعت پر پابندی آپ شروع کریں
34:22سنت و برعمل شروع کریں
34:23انشاءاللہ تعالیٰ
34:24توقل آپ کا مضبوط ہونا شروع جائے
34:26کیا بات ہے
34:27اور جو میں نے
34:28ایک روشنی لی ہے
34:29جو ایک فکر لی ہے
34:31حضرت کی گفتگو سے
34:32وہ یہی ہے
34:32جس پابندی کے ساتھ
34:34آپ آفس میں بیٹھ رہے ہیں
34:35جس پابندی کے ساتھ
34:36آپ دکان میں بیٹھ رہے ہیں
34:37اسی پابندی کے ساتھ
34:38شریعت کی پابندی کریں
34:40شریعت نے جو چیزیں
34:42ہم پر فرض کی ہیں
34:43خاص طور پر نماز
34:44مطبع کسی بھی حال پر
34:45نماز آپ نے نہیں چھوڑنی
34:46پھر دیکھیں
34:47کیسی خیر و برکت ملتی ہے
34:48ہم جب مشکل آتی ہے
34:58اس اللہ کے آگے
34:59تو پھر دیکھیں
34:59لوگوں کے کیسے کیسے
35:01بگڑے ہوئے کام
35:01کہ سب نے کہہ دیا
35:03تمہارا یہ کام نہیں ہو سکتا
35:04لیکن اس کے پاس بیٹھ گئے
35:05کہ جس کے ایک اشارے کی
35:07ہر چیز محتاج ہے
35:08کن فیہ کون والا معاملہ ہو
35:09اور پھر ہم اللہ کے آگے
35:11بیٹھ کر
35:11اپنے آنسو بہائیں
35:13اور اس رب سے مانگیں
35:14تو وہ کیوں نہیں دے گا
35:15جو آگ کو گلے گلزار کر سکتا ہے
35:17جب اس رب کے آگے بیٹھیں گے
35:19توکل کے ساتھ
35:20یقین کے ساتھ
35:21مانگیں گے
35:21تو بڑی بڑی بگڑی ہوئی چیزیں
35:23آپ کو سورتی ہوئی
35:24نظر آئیں گی
35:25آپ کو بیڑے پار ہوتے ہوئے نظر آئیں گے
35:26مفصد صاحب
35:27جتنی گفتگو آپ نے کی
35:28سب سے پہلے
35:29تو میں دل کی اتھا گہرائیوں سے آپ کو
35:31خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
35:32مبارک بات دیتا ہوں
35:33بہت زبردست گفتگو
35:34بہت آثنٹک گفتگو کیا آپ نے
35:36کیا میسیج دیئے گا
35:37سر اس کو sum up کرتے ہوئے
35:39میسیج یہی ہے کہ
35:40back to قرآن
35:42back to محمد صلی اللہ علیہ وسلم
35:44اپنا رشتہ قرآن
35:46اور صاحب قرآن کے ساتھ جوڑ دیتی ہے
35:49اور جب آپ قرآن
35:50اور صاحب قرآن کے ساتھ جڑتے ہیں
35:52تو اللہ پر آپ کا جو ایمان ہے
35:54وہ بھی مضبوط ہوتا ہے
35:55اور جو اس پر توقل ہے
35:56اس کی حقیقی شان آپ کو نظر آتی ہے
35:59اور جب آپ ان تمام چیزوں کے ساتھ جڑتے ہیں
36:02تو پھر یہ ساری خرافات خود بخود
36:04ان کی جگہ ہی نہیں بچتی
36:06یعنی automatically آپ سمجھیں
36:07کہ جب میں اس کو fill کر لوں گا
36:08پیور واتر سے اس میں
36:09گندگی کی جگہ نہیں بچنی
36:11تو جب اپنے ذہن اور دل کو
36:13میں اللہ اس کے رسول کی محبت سے بھر لوں گا
36:15تو پھر ان تمام خرافات کی کوئی جگہ
36:17میرے بچتی ہی نہیں
36:18تو ہم آئیں
36:20اللہ کی طرف
36:21اس کے حبیب کی طرف
36:22قرآن کی طرف
36:22اپنا عملی تعلق جوڑیں
36:24عملی تعلق جوڑیں
36:25نظریاتی تعلق جوڑیں
36:27تو انشاءاللہ
36:27خود بخود ہی سارے چیزیں
36:29دور ہوتی چلی جائیں گے
36:29بہت شکریہ مصطاب جزا
36:31اللہ اللہ تعالیٰ کو جزا ہے
36:32خیر دے صاحب داد صاحب
36:33تینکیو ویری مصر
36:34میں اے آر وائی کیو ٹی وی کی
36:35پوری ٹیم کی جانب صاحب کا
36:36شکریہ دا کر سکتا ہوں
36:37آئیے بچیں ہم ان توہمات سے
36:39اور ان تمام سپرسٹیشن سے
36:41اور پھر ایسا کردار اپنائیں
36:43جیسے کہ دونوں ہی
36:44ہمارے علماء حضرات نے فرمایا
36:45کہ یہ ماں سوائے اس کے
36:47توہمات یہ پیچھے جو شیطانی
36:49وصفصے ہیں
36:49کتنی ہی توہمات ایسی ہیں
36:51کہ جو شیطانی وصفصوں سے زیادہ
36:53ان کی کوئی حقیقت نہیں ہے
36:54تو ہم ان سے بچیں
36:55اپنی زندگی کو
36:56اللہ رب العزت
36:56اور اس کے پیارے معبوب
36:58حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
36:59کی تعلیمات کے
37:00مطابق گزاریں
37:01کیونکہ حسن کردار سے
37:03نور مجسم ہو جا
37:05کہ ابلیس بھی تجھے دیکھے
37:06تو مسلمہ ہو جائے
37:08پر رحم روشنی سے
37:09اپنے محضبان سو مہرحمت کو دیں اجازت
37:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments