- 2 months ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 121 - 125
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ذلك الكتاب لا ريب فيه هدى للمتقين
00:15أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:22بسم الله الرحمن الرحيم
00:32وإذ غدوت من أهلك تبوئ المؤمنين مقاعد للقتال
00:55والله سميع عليم
01:09إذ هم الطائفة لمنكم أن تفشنا
01:26والله وليهما
01:36وعلى الله بل يتوكل المؤمنون
01:52ولقد نصركم الله ببدل وأنتم أذلة
02:09ففتق الله لعلكم تشكرون
02:24إذ تقول للمؤمنين
02:29للمتقينينا العين سمع فيكم
02:35أن يمكنكم ربكم بثلاثة
02:45آلاف من الملائكة منزليم
02:561
03:011
03:021
03:051
03:061
03:081
03:121
03:192
03:209
03:219
03:2410
03:3210
03:3910
03:4012
03:4013
03:4215
03:4315
03:4416
03:4516
03:4516
03:4516
03:4516
03:4517
03:4517
03:4517
03:4618
03:4718
03:4718
03:4819
03:4819
03:4819
04:0220
04:0620
04:0821
04:1122
04:1723
04:1823
04:1824
04:1827
04:1929
04:1929
04:2029
04:3230
04:3330
04:3330
04:3330
04:3330
04:3420
04:3630
04:3840
04:3840
04:3841
04:4342
04:4441
04:5942
04:5943
05:0344
05:0344
05:0344
05:0345
05:0344
05:0345
05:0345
05:0344
05:0344
05:03Allah Al-Rahman Al-Rahim
05:40Allah Al-Rahim
06:04Allah Al-Rahim
06:38Allah Al-Rahim
06:47Allah Al-Rahim
07:27Allah Al-Rahim
07:30Allah Al-Rahim
07:33Allah Al-Rahim
07:34اور ہر چیز کے ساتھ مکمل تیاری کے ساتھ جو ہے وہ اہد کے لیے آ چکے تھے
07:40مسلمان جو ہے یہاں سے مشورہ کرنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشورہ کیا
07:46کہ بھئی کس طریقے سے اس جنگ کو لڑا جائے
07:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے یہ تھی کہ ہم شہر میں ہی محصور ہوتے ہیں
07:54اور یہی سے رہ کے دفاعی پوزیشن بناتے ہیں اور پھر ان کے ساتھ ہم لڑتے ہیں
08:02جبکہ اتفاق کی بات یہ ہے کہ جو مدینہ میں منافق تھا
08:07منافقوں کا سردار تھا عبداللہ بن عبی اس کے بھی اتفاق سے یہی رائے تھی
08:12کہ شہر کے اندر رہ کے لڑنا چاہیے باہر نہیں جانا چاہیے
08:15البتہ چند نوجوان جو صحابہی کرام تھے جن کے جذبے جہاد سے بہت معمور تھے
08:23اور وہ تھوڑا جذباتی ہو رہے تھے
08:25انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا
08:27یا رسول اللہ ہم نہیں چاہتے کہ ہم اپنے شہر میں ہی بیٹھ کے لڑیں
08:31آپ اجازت تو دیں ہم شہر سے نکل کے لڑیں گے اور یہ کریں گے
08:35تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بار بار کہنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:39ان نوجوانوں کی بات کو تسلیم کر لیا
08:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم گئے اندر آپ نے جا کے زیرہ پہنی
08:46زیرہ پہن کے آپ تیار ہوئے اور آپ جو ہے وہ اہد کے لیے آپ نکلیں
08:51تو پھر کسی نے ان نوجوانوں سے کہا کہ دیکھو جو اللہ کے رسول چاہتے تھے
08:56آپ ویسا ہی کرتے آپ جو ہے وہ اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں
09:00ان کو بھی تھوڑا سا سمجھ میں آئی یہ بات
09:03تو وہ حضور سے کہنے لگے یا رسول اللہ چلیں اب آپ جیسا چاہتے ہیں
09:07ویسا کر لیں شہر کے اندر ہی رہ کے لڑ لیتے ہیں
09:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
09:11اللہ کا نبی جب کسی چیز کا ارادہ کر لیتا ہے
09:14تو پھر وہ پلٹتا نہیں ہے پیچھے نہیں اٹھتا ہے
09:17میں نے ارادہ کر لی ہے تیاری کر لی ہے
09:19تو اب یہی ہوگا جو ہم نے ارادہ کی ہے
09:21آپ سمجھیں کہ جمعہ کا دن ہے یہ
09:24اور جمعہ کی نماز پڑھا کے ایک انساری کا جنازہ بھی تھا
09:28وہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھایا
09:30اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے وہ یہاں سے نکل پڑے
09:34اب اس کے بعد جو ہے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اہود کے میدان میں پہنچے
09:38تو کافر دو تین دن سے وہاں پہنچے ہوئے تھے
09:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پورے میدان کو دیکھا
09:45اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ جنگی حوالے سے بڑی مہارت رکھتے تھے
09:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبل اہود کا یہ جو دامن تھا
09:52کہ پیچھے جو ہے وہ پہاڑ ہو اور سامنے لشکر ہو
09:55تو آپ نے وہ جگہ منتخب فرمائی
09:58اور آج بھی اگر وہاں پہ کھڑے ہو کے کوئی دو لشکروں کو سامنے رکھ کے فیصلہ کرے گا
10:03تو یہ کہنے پہ مجبور ہوگا کہ جو جگہ اللہ کے رسول نے چنی تھی وہ بہترین جگہ تھی
10:08جنگی پوائنٹ آف یو سے
10:10یعنی پہلے کافر آ چکے تھے لیکن اس کے باوجود حضور علیہ وسلم جب وہاں پہنچے
10:15آپ نے بہترین جگہ کا انتخاب کیا
10:17ایک درے سے جگہ بن رہی تھی جہاں سے وہ گھوم کے آکے حملہ کر سکتے تھے
10:22اس درے کو بند کرنے کے لیے پچاس لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کھڑے کر دیئے
10:26اور آپ نے کہا کہ عبداللہ بن جبہر یہ آپ کی سربرائی میں ہیں کچھ بھی ہو جائے ہم ہارے
10:31ہیں شکس کھائیں فتح ہو جو بھی ہو آپ نے یہاں سے ہلنا نہیں
10:35تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منتخب کی اور پھر اس کے بعد یہ جنگ جو ہے
10:40وہ بپا ہوئی
10:41تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جہاں جہاں لشکر کو متعین کر رہے تھے وہ سارا ایک جملے میں اللہ
10:45پاک نے اس آیت میں بیان فرمایا
10:47کہ اس وقت کو یاد کیجئے جب آپ صبح کو اپنے گھر سے نکلے آپ مومنوں کو جنگ کے لیے
10:54مورچوں کے لیے جو ہے وہ تیار کر رہے تھے
10:56مورچوں پر بٹھا رہے تھے اور اللہ پاک خوب سننے والا ہے اور جاننے والا ہے
11:02آیت نمبر 122 میں فرمایا کہ
11:07جب تم میں سے دو گروہ بزدلی پر تیار ہو گئے حالانکہ اللہ ان کا مددگار تھا
11:16اور اللہ پر مومنوں کو بھروسہ کرنا چاہیے
11:22اب یہ ہوا کہ جب یہ آ رہے تھے اہد کے میدان کی طرف تو
11:27عبداللہ بن عبی منافق بھی اپنے جو ہے وہ تین سو بندے لے کر آ رہا تھا
11:32اور سات سو اس کے علاوہ مسلمان تھے
11:35تو اس نے اہن اہد کے قریب پہنچ کے کہا کہ
11:38بھائی میری رائے تو مانی نہیں گئی
11:40نوجوانوں کی رائے میرے مقابلے میں ترجیح دی گئی
11:43تو میں جہاں میری رائے نہیں مانی گئی میں وہاں کیوں بیٹھوں
11:46کیوں جاؤں میں وہاں
11:48اور اس کی نیت اصل میں بدنیت ہی اس کی یہ تھی
11:51کہ میں اہن موقع پر جب پیچھے ہٹوں گا تو یہ لڑکھڑا جائیں گے
11:55ان کے مورال جو ہے وہ ڈاؤن ہو جائیں گے
11:59اور یہ واپس آنے پر مجبور ہو جائیں گے
12:02اور یہ بڑا مشکل مرالہ تھا
12:04کہ جب پہلے ہی لشکر سامنے تین ہزار کا ہو
12:07آپ کے پاس اسلحہ بھی نہ ہو
12:08چیزیں بھی کم ہو
12:10پھر نفری بھی پہلے ہی کم ہو
12:12پھر مزید تین سو نکل جائے
12:14تو ایسے موقع پر یہ تین سو منافق تو الگ ہوئے ہی ہوئے
12:19جو مدینہ کے دو اور قبیلے کے لوگ تھے
12:23تو بنو حارسہ اور بنو سلمہ ایک کا تعلق خضرت سے جا
12:27اور ایک کا تعلق عوض سے تھا
12:29وہ بھی ڈگمگا گئے
12:31انہوں نے کہا ہمیں بھی واپس جانا چاہیے
12:34جب یہ سارے لوگ پیچھے ہٹ رہے ہیں
12:36تو ہمیں بھی پیچھے ہٹ جانا چاہیے
12:37اب تو آگے نقصان کی صورت باقی رہ جاتی ہے
12:39یہ دو قبیلے جب ڈگمگا ہے
12:42تو ان کو ساتھیوں نے سمجھایا
12:44کہ تم کیا کر رہے ہو یہ
12:45اللہ کے رسول کو چھوڑ کر جاؤ گے
12:48اور پیچھے ہٹ جانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے
12:51تو یہ ایک دم چوکنہ ہو گئے
12:53اور یہ سنبھل گئے
12:55اللہ نے اس کا یہاں ذکر کیا
12:57کہ جب تم میں سے دو گروہوں نے
12:59بزدلی کا ارادہ کر لیا تھا
13:01اور وہ پیچھے ہٹنے پر تیار ہو گئے تھے
13:05واللہو ولیہما
13:07اللہ ہی ان کا ولی ہے
13:09ابھی ان کو کوئی سنبھالنے والا نہیں تھا
13:12اللہ ہی ان کو سنبھالنے والا تھا
13:14اللہ نہیں ان کو سنبھالا ہے
13:16وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
13:19اور مومنوں کو اللہ پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے
13:22تو اچھا اس موقع پر دیکھیں
13:25ان دو گروہوں کا ذکر آ گیا
13:28جن سے غلطی ہوئی تھی
13:30منافقوں کا ذکر نہیں آیا
13:32جو تین سو چھوڑ کر گئے تھے
13:34منافق تو ہے ہی نہیں اپنے میں سے
13:36جو اپنے میں سے ہے ہی نہیں اس کو اگنور کرو
13:39تو میں اس قابل ہی نہیں ہو تمہارا ذکر کریں
13:42یہاں دیکھیں آپ آگے جا کے بلواسطہ ایک جگہ ذکر آئے گا
13:45لیکن منافقوں کا اللہ نے کوئی ذکر
13:47ہاں جن سے غلطی ہوئی ان کا ذکر کر دیا
13:50اپنوں سے غلطی ہو جاتی ہے
13:53انسان ہے بشر ہے بشری تقاضیں ہیں
13:56تو یہ دو قبیلے بعد میں کہا کرتے تھے
13:58ہم سے غلطی تو ہوئی ہم شرمندہ ہیں
14:01مگر ہمیں اس پہ فخر ہے
14:03کہ اللہ نے ہمارے لیے آیت 122 میں فرمایا ہے
14:07وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا
14:08اللہ ان دونوں کا ولی ہے
14:11تو اللہ نے خود فرما دیا
14:12جب اللہ نے فرما دیا تو بعد ہی ختم ہو گئی
14:15تو یہ آیت نمبر 122 میں
14:17اس مرحلے کے مشکل پوائنٹ کا
14:21اللہ پاک نے ذکر فرمایا
14:22کہ کیا مومنوں پر آئی تھی
14:23پھر اللہ پاک ان کو بدر یاد دلاتا ہے
14:26اس مرحلے پر
14:27وَلَقَدْ نَسَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرِيُوا
14:29أَنْتُمْ عَذِلَّا
14:30آیت نمبر 123
14:31کہ اللہ نے تو تمہاری بدر میں بھی
14:33مدد فرمائی تھی
14:35تم اس وقت بھی تو کمزور تھے
14:37آج کمزور ہو تو کیا ہوا
14:39اس وقت بھی اللہ نے تمہاری مدد فرمائی تھی
14:41فَتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
14:44تو تم اللہ سے ڈرو
14:46تاکہ وہ
14:48تمہارا شکر قبول کرے
14:50استقول للمؤمنین
14:52اور اس بدر کے مرحلے پر
14:54جب اے نبی آپ
14:55یاد ہے مومنوں سے کہہ رہے تھے
14:58أَلَيْيَكْفِيَكُمْ أَنْ يُمِدَّكُمْ
15:00رَبُّكُمْ بِسَلَا سَتِي آلاف
15:01کیا تمہیں یہ بات کافی نہیں ہوگی
15:03کہ تمہارا رب تین ہزار
15:06فرشتوں کے ذریعے تمہاری مدد فرمائے
15:08نبی وہ وقت یاد ہے نا
15:10بدر کا میدان
15:12سجا تھا
15:13کوئی ظاہری آسرہ زیادہ نہیں تھا
15:15اور آپ اپنے چاہنے والوں سے
15:17اور متبین سے کہہ رہے تھے
15:19کہ بھئی گھبراو نہیں
15:21اللہ پاک ہماری مدد کے لیے
15:23تین ہزار فرشتے ابھی اتار دے گا
15:25اگر ضرورت پڑے گی آ جائیں گے فرشتے
15:28پریشان ہونے کی کیا بات ہے
15:30تو نبی نے تو حوصلہ دیا تھا
15:32اپنے ساتھ آنے والوں کو
15:35لیکن نبی کا حوصلہ صرف تسلی نہیں ہوتی
15:38وہ اس کا رب پہ یقین ہوتا ہے
15:41نبی نے تو تسلی دی تھی
15:43اللہ پاک نے واقعہ تن فرشتے نازل فرمائے
15:46کہ بھئی نبی نے فرما دیا ہے
15:48تو اس تسلی کو خدا نے بطور دعا کے لیا
15:51کہ میرے نبی نے یہ دعا کیے
15:54تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کہا
15:56کہ تین ہزار فرشتے نازل کیے ہوئے
15:59اترے ہوئے آئیں گے
16:00اور تمہاری مدد کو آئیں گے پہنچیں گے
16:02تو کیا وہ تمہیں کافی نہیں ہوں گے
16:04تو اللہ پاک فرماتا ہے
16:05بلا ان تصبرو و تتقو
16:08کیوں نہیں
16:09اگر تم صبر کرو
16:11دیکھیں دو چیزیں لازمی ہیں
16:14صبر اور تقوی
16:16بلا ان تصبرو و تتقو
16:18اگر تم دو چیزوں کو تھامے رکھو
16:21بدر میں یہی دو چیزیں چاہیئے تھی
16:23تقوی کے بغیر آدمی جم نہیں سکتا
16:25دل میں جب دلی مضبوط نہیں ہے
16:28دل میں تقوی نہیں ہے
16:30اللہ کا یقین ہی نہیں ہے
16:31تو آپ آئیں گے کیسے
16:32اور آگے ہیں
16:32تو اب مشکل آئے گی
16:34تو صبر کیسے کریں گے
16:35تو تقوی اور صبر
16:38اور یہ انہوں نے کیا
16:39تو اللہ پاک کہتا ہے
16:40کہ اگر تم صبر اور تقوی کرو گے
16:43وَيَأْتُوكُم مِنْ فَعُرِمْ حَذَا
16:44اور اگر ایسا ہو گیا
16:45کہ کافروں نے اچانک حملہ کر دیا
16:48بھئی ہزار آدمی پل پڑے
16:50تین سو لوگوں پہ
16:51ایک دم
16:53وَيَأْتُوكُم مِنْ فَعُرِهِمْ حَذَا
16:55اللہ فرماتا ہے
16:56يُمْدِدْكُم رَبُّكُم بِخَمْسَتِ آلَافٍ
17:00مِنَ الْمَلَائِكَةِ مُسَوِّمِينَ
17:02تین ہزار نہیں
17:03اب اللہ پانچ ہزار فرشتوں کے ذریعے
17:06تمہاری مدد فرمائے گا
17:08جو نشان زدہ ہے
17:09نشان لگے ہیں ان فرشتوں پر
17:12ویسے تو آسمانوں میں
17:14کتنے فرشتیں
17:15وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّهُ
17:17وہ اللہ ہی جانتا ہے
17:18اس کا لشکر کتنا بڑا ہے
17:19مگر یہ جو بدر والے فرشتیں ہیں
17:22یہ بدر والے صحابہ کی طرح نمائع ہیں
17:24ان کی اوپر شان بلند ہے وہاں
17:28مُسَوِّمِين
17:29تو پانچ ہزار فرشتیں
17:30اللہ نے نازل کی
17:31اس سے پتا چلا
17:32کہ بدر والے فرشتیں بڑے افضل ہیں
17:35اور ساتھ ہی یہ پتا چلا
17:36کہ یہ صحابہ بڑے تقوے والے تھے
17:39سبر والے تھے
17:41بَلَاِن تَصْبِرُوا تَتَّقُوا
17:43تب ہی اللہ نے بدر میں پانچ ہزار فرشتیں نازل فرمائیں
17:46اللہ نے اپنا وعدہ پورا کیا
17:47تو یہ ہے
17:48اہد کا حوالہ
17:50بات اہد پہ ہو رہی ہے
17:51مگر اس کے ساتھ ساتھ
17:53اللہ پاک نے
17:54بدر کی یاد دلا کے
17:57متوجہ کیا ہے
17:58آگے آیات آئیں گی
17:59پھر اس کو جوڑ کر
18:00انشاءاللہ مزید اس پہ تفسرہ کریں گے
18:02ایک وقفے کا وقت ہو گیا ہے
18:04آپ ہمارے ساتھ رہیئے
18:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:21وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا مُشْرَى لَكُمْ
18:37وَلِتَطَمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ
19:05وَلِتَطَمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ
19:12وَمَن مَسْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ
19:24لِلَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
19:36لِيَقْطَعَ طَرَفًا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا
19:43اَوْ يَكْبِتَهُمْ فَيَنْقَلِبُ خَائِبِينَ
20:09لَيْسَنَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ
20:15أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِبَهُمْ
20:30فَإِنَّهُمْ غَالِمُونَ
20:38ولله ما في السماوات وما في الأرض
20:52يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ
21:01وَيُعَذِبُ مَنْ يَشَاءُ
21:11وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
21:25يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ
21:35وَيُعَذِبُ مَنْ يَشَاءُ
21:43وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ
22:04قَدَقَ اللَّهُ العَلِيمٌ
22:11خوش آمدے ناظرین سورہ آل عمران کی آیات 126 سے 129 تک
22:16کاری صاحب نے بڑی خوبصورت آواز میں تلاوت کی
22:19پیچھے سے جو مضمون چلا آ رہا ہے
22:21اس کے ساتھ یہ آیات جڑ جاتی ہیں
22:23یہ رکو بھی مکمل ہو جاتا ہے
22:25ہم نے پچھلی آیات میں یہ بات کی تھی
22:27کہ اللہ پاک نے اہد کا تذکرہ فرمایا
22:29اور اس کے ساتھ ساتھ اللہ پاک نے بدر کا حوالہ دیا
22:33کہ دیکھو ہم نے تمہارے ساتھ مدد کی تھی
22:35بدر کے میدان میں بھی اس وقت تم بہت کمزور تھے
22:39اس کے مقابلے میں آج کے مقابلے میں اور زیادہ کمزور تھے
22:43تعداد کے اعتبار سے اور اسلحے کے اعتبار سے
22:47اور اسباب اور اموال کے اعتبار سے
22:50لیکن اللہ پاک نے تمہاری مدد فرمائی تھی
22:51تو اللہ پاک تو ہمیشہ مدد فرمانے والا ہے
22:54اچھا اہد اور بدر کو اللہ پاک نے یہاں اکٹھے کر کے
22:58زمن میں بدر کو بھی ذکر فرما دیا
23:00یہ دو جنگیں مسلمان اگر اپنے سامنے رکھیں گے
23:03تو بہت سارے نتائج بھی جڑتے ہیں اس کے اندر
23:06ایک نتیجہ تو بڑا صاف ہے
23:08جو ہم نے تھوڑا سا ڈیٹیل بھی آپ کے سامنے ذکر کی
23:10کہ کس طرح مسلمان یہاں اہد میں پہنچے تھے
23:14اور جنگ جب شروع ہوئی تو ابتداء میں وہی مرحلہ تھا
23:18جو بدر میں ہوا
23:19یعنی مسلمان فتح کی طرف چلے گئے
23:22اور مسلمان جو ہے وہ کامیاب ہوئے
23:24اور مسلمانوں نے ان کے قدم اکھیڑے
23:27اور ان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا
23:29حتیٰ کہ بھاگنے پر مجبور کیا
23:31ہزار لوگوں کو
23:32ان تین ہزار لوگوں کو بھاگنے پر مجبور کیا
23:36مگر اس وقت یہ ہوا
23:37کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:39جنگی حکمت عملی کے طور پر حکم دیا تھا
23:42کہ یہ درہ اس کو خالی نہیں چھوڑنا ہے
23:45تو لوگوں نے دیکھا کہ ہم تو فتحیاب ہو رہے ہیں
23:47تو انہوں نے کہا کہ ہم جو ہے
23:49وہ اب میدان میں اترتے ہیں
23:51اور مال غنیمت حاصل کرتے ہیں
23:53تو ان کو سمجھایا بھی عبداللہ بن جبہر نے
23:55کہ دیکھو حضور نے تحقید کی ہوئی ہے
23:58جانا اچھا نہیں ہوگا
23:59تو انہوں نے کہا کہ
24:00وہ تو اس صورت میں تھی
24:02کہ جب ہم ہار رہے ہوتے ہیں
24:03اب تو آپ دا سامنے دیکھو
24:04کافر بھاگ رہے ہیں
24:06بھاگ رہے ہیں
24:06اور بھگاتے ہیں ان کو نکل کے
24:08سیچویشن یہ تھی
24:09وہ روکتے رہے اور یہ چلے گئے
24:12حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:14جو ابھی تک مسلمان نہیں ہوئے تھے
24:16اور ابھی کافروں کی طرف سے لڑ رہے تھے
24:18اور جنگی حوالے سے ان کی نظر اور پلیننگز
24:21ان کی وہ دو دفعہ پہلے آ چکے تھے
24:23اس درے پر
24:24یہاں سے انہوں نے گھسنے کی کوشش کی تھی
24:26لیکن دو دفعہ ناکام رہے تھے
24:28وہ تیسری دفعہ جب انہوں نے پلٹ کے دیکھا
24:30کہ درہ ہے خالی
24:31تو خالد بن ولید پلٹ ہے
24:34اور انہوں نے پھر جو
24:35پچاس میں سے دس آٹھ دس رہ گئے تھے
24:37ان کو گرایا انہوں نے
24:39شہید کیا اور
24:41اب بازی پلٹ گئی
24:43تو خوش دیر کے لیے آپ سمجھیں
24:45کہ ایک ایسا ہوا کا چھونکا آیا ہے
24:48کہ مسلمانوں کے قدم کیا اکھڑے
24:50مسلمانوں کو سمجھ ہی نہیں آئی
24:52کہ ہوا کیا
24:54سامنے سے جو کافر آ رہے تھے
24:55وہ پلٹ آئے
24:57اور پیچھے سے جو حضرت خالد بن ولید کا دست آیا
24:59تو یہ پیچھے سے حمل آور ہو گیا
25:02بیچ میں مسلمان
25:03یہ چکی کی طرح پسٹا ہے نا کوئی جیسے
25:05ایسے پسٹنا شروع ہے
25:06اب یہ اس غبار میں پتہ ہی نہیں چل رہا
25:09اپنا کون ہے
25:10پرایا کون ہے
25:12مزہفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
25:14والد اسی جنگ میں
25:15مسلمانوں کے ہاتھوں ہی شہید ہو گئے تھے
25:18یہ نہیں غلطی سے ہو گیا تھا
25:20یہ تو یہ اس سے
25:21یہ حواس باختہ ہو گئے مسلمان
25:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو مرکزی
25:25مقام تھا جہاں حضور موجود تھے
25:27وہاں حضرت ابو بکر
25:33یہ بھی نہیں پتا تھا کہ حضور کائیں
25:34پھر یہ آوا بھی اڑائی گئے کہ حضور شہید ہو گئے
25:37تو ایک بڑی مشکل
25:39سے یہ مرحلہ سنبھالا گیا
25:41ہم اس کو مسلمانوں کی شکست نہیں
25:43کہیں گے
25:45مگر یہ ہے کہ نقصان اچھا خاصا ہوا
25:48ستر کے قریب
25:49اس میں مسلمان شہید بھی ہو گئے
25:51اور
25:52اس میں زخمیں بھی بہت زیادہ ہوئے
25:55لیکن نقصان اس سے بہت زیادہ
25:57ہو سکتا تھا
25:59وہ تین ہزار کا لشکر تھا
26:01وہ پلٹ کے مدینے آ سکتا تھا
26:03تاراج کر سکتا تھا
26:05ہر چیز کو ختم کر سکتے تھے
26:06لیکن
26:08یہ
26:08ان کے ذہن میں یہ بات آئی نہیں
26:10اور وہ
26:12مسلمان ثابت قدم رہے
26:13اس کے باوجود
26:14زخموں کے باوجود
26:15ہر چیز کے باوجود
26:17بلکہ مسلمان ان کے پیچھے گئے
26:19جب یہ آگے چلے گئے
26:21اتنا نقصان پہنچانے کے بعد
26:23تو حضور علیہ السلام نے فرمایا
26:25کہیں پلٹ کر بھی آ سکتے ہیں
26:26ان کے پیچھے جاؤ
26:27تاکہ ان کو پتا چلے
26:28کہ ہم ابھی
26:30کمزور نہیں ہوئے
26:31تو ان کو جب پتا چلا
26:32کہ مسلمان ابھی ہمارے پیچھے آ رہے
26:34انہوں نے ارادہ کیا تھا
26:35کہ پھر آ کے
26:35سب کچھ ختم کریں
26:37لیکن پھر جب پتا چلا
26:38کہ مسلمان آ رہے ہیں
26:39تو پھر وہ بھاگ گئے
26:40تو یہ تفصیل
26:42تھوڑی سی میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا
26:44ورنہ اہد کی بڑی تفصیلات ہیں
26:45تو اب آپ دیکھیں
26:47دو چیزیں ہیں
26:48بدر میں
26:48اللہ کی رسول نے
26:50ان سے جو کچھ کہا
26:51انہوں نے کیا
26:53فرشتے اتر آئے
26:54مدد ہوئی
26:55فتح مل گئی
26:57بدلہ کیا
26:58صرف ایک چیز
27:00وہ یہ کہ
27:01اللہ کے رسول کے فرمان
27:03کو پورا نہیں کیا گیا
27:04کچھ لوگ وہاں سے ہٹ گئے
27:05اگر اللہ کے رسول کے فرمان
27:08کو مسلمانوں کا لشکر
27:09پورا نہیں کرتا
27:10اس کا سب سے بڑا نقصان
27:12یہ دکھایا گیا
27:13کہ کافروں کے دلوں سے
27:15ہمارا روب نکل جاتا ہے
27:18بدر میں
27:19ان کے دلوں میں
27:20روب تھا
27:20خوف تھا
27:22اور اہد میں
27:23وہ روب ختم ہو گیا
27:25جب یہ
27:26اللہ کے رسول کی بات
27:28پوری نہیں ہوئی
27:29تو وہ پھر پلٹ کر آئے
27:30اور انہوں نے آکے پھر
27:31دلیری سے حملہ کیا
27:33اور نقصان ہوا
27:35تو یہ ان آیات میں
27:36اللہ نے اہد کی بات کرتے ہوئے
27:39چھے رکوں میں
27:39ذکر اہد کا آئے گا
27:41لیکن اللہ پاک نے ساتھ
27:43بدر کا ایک حوالہ دے دیئے
27:45کہ بھئی اب اس اہد میں بھی
27:47مایوس نہیں ہونا
27:48نقصان تو ہوا ہے
27:49مگر تمہارا رب وہی ہے
27:52جس نے تمہیں بدر میں
27:53فتح عطا فرمائی
27:54تو اس موقع پر
27:56بہت سارے لوگ
27:57صحابہ اکرام کے بارے میں
27:58عجیب عجیب باتیں بھی کرتے ہیں
28:00زبان تان بھی دراز کرتے ہیں
28:02لیکن اللہ پاک
28:03وہ ایک
28:04بشری تقاضے کے تحت
28:06کبھی بھی کوئی چیز ہوئی ہے
28:07اللہ پاک نے ہمیشہ
28:08اپنے رسول کے
28:10اصحاب کی تربیت فرمائی
28:11کہ بھئی یہ بات ہو گئی ہے
28:14اس کو آپ نے غلط کی
28:15اب اس کو دہرانا مت
28:16یہ کوئی کسی کی جو ہے نا
28:18وہ
28:20چیزیں غداری پر منتج نہیں ہوتی
28:22لوگ اس میں پتہ نہیں
28:23کیا قلابیں ملا دیتے ہیں
28:25اللہ کے رسول
28:26نہیں یہ آیتیں خود ہمیں عطا فرمائی ہیں
28:29اللہ کے رسول
28:29اللہ کے رسول ان پر
28:31قرآن سے ہی تفسرہ تجزیہ کر رہے ہیں
28:32پڑھ کر
28:33تو اللہ پاک نے ان کی معافی کا اعلان بھی کر دیا
28:37اور صحابہ کرام نے بھی سیکھا اس سے
28:39اہد میں جو غلطی ہوئی تھی
28:42آپ مجھے بتائیں
28:43پھر تاریخ اسلام صحابہ میں
28:46دوبارہ ایسی غلطی ہوئی
28:48پھر صلح حدیبیہ بھی آیا
28:49فتح مکہ بھی آیا
28:51اور بڑے بڑے پھر اس کے بعد مارے گئے
28:52بلکہ کیسے رہو کس طرح کو وہ
28:54اٹھا کے لائے
28:55غلطی نہیں دو رہی انہوں نے
28:57یہ ہوتا ہے
28:58یہ پورے سفر میں
29:00بندہ کہیں گرتا ہے
29:01کھڑا ہوتا ہے
29:04یہ انسان کی نفسیاتی
29:06اور اس کے جو اللہ پاک نے
29:08بندے کو بندہ بنایا ہے
29:09اس کی کچھ چیزیں اس کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں
29:12تو ایسا نہیں ہوتا کہ ہر انسان
29:15معصوم ان الخطہ ہو
29:16یہ صرف نبیوں کی شان ہے
29:17جو غیر نبی ہوتے ہیں
29:19ان سے کہیں غلطی ہو بھی جاتی
29:21لیکن وہ اس پہ جمتے نہیں ہیں
29:23وہ اللہ سے فوراً رجوع کرتے ہیں
29:25توبہ کرتے ہیں
29:26اللہ کی طرف پلٹ کے آتے ہیں
29:27تو اب آپ دیکھیں یہ بدر کا حوالہ
29:29ہم نے پچھلی آیات میں بھی پڑھا تھا
29:31اب ان آیات کو میں نے تفصیل آپ کے سامنے رکھ دی ہے
29:33آیات کو ہم مزید پڑھتے ہوئے گزرتے ہیں
29:35فرمایا کہ آیت نمبر 126
29:37وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَ لَكُمْ وَلِتَطْمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ
29:41اور اللہ نے یہ جو فرشتے تمہاری طرف بھیجے ہیں
29:44اللہ پاک نے یہ صرف اس لیے کیا ہے
29:46کہ تمہارے لیے بشارت ہو جائے
29:49اور تمہارے دل متمین ہو جائیں
29:51وَمَنْ نَصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهُ
29:53مدد تو ہے یہ اللہ کی طرف سے
29:56جو عزیز اور حکیم ہے
29:58وہ مدد فرمانا چاہے
30:00کن فیہ کون کے ذریعے کافر کدھر جائیں
30:02اور مسلمانوں کو کتنے جلدی فتح مل جائے
30:05یہ تو اس کے اختیار میں ہے
30:08اس کے لیے یہ ضرورت نہیں ہے
30:10کہ ایک سبب بنے گا
30:12تب ہی تمہاری مدد ہوگی
30:14وہ تو حقیقی مدد کرنے والا وہی ہے
30:16لیکن یہ سارا جو پروسس ہوتا ہے
30:18کہ آپ لڑ رہے ہیں
30:20آپ کو فیل ہو رہا ہے
30:21کہ آپ کے ساتھ بھی کوئی لڑ رہا ہے
30:23کوئی آپ کے ساتھ کھڑا ہے
30:24تو اس سے آپ کی حمت بنتی ہے
30:26آپ کی تلوار اچھی چلتی ہے
30:28ٹھیک ہے نا
30:29تو سارا فرشتوں نے نہیں لڑا
30:31میں صحابہ اکرام ہی لڑے
30:33لیکن ان کو ایک حمت مل گئی
30:35ایک صحابہ اکرام کو ایک حوصلہ مل گیا
30:37تو ایک بشارت مل گئی
30:39ان کے دل مطمئن ہو گئے
30:41تو اللہ تو کسی بھی شکل میں مدد کر سکتا ہے
30:44اللہ کے لئے کیا ہے
30:46وہ ہوائیں چلاتا ہے
30:47اور بارشیں برساتا ہے
30:51اور پچھلی قوموں کو
30:52اس نے چنگھار کے ذریعے ہلاک کر دیا
30:54اس کے لئے مسئلہ نہیں ہے
30:56لیکن وہ تمہیں ایک پروسس سے گزار رہا ہے
30:59تمہاری ایک تربیت کر رہا ہے
31:00تمہارے لئے چیزوں کو بشارت بنا رہا ہے
31:03تمہیں دکھا رہا ہے
31:04خوشخبریاں دے رہا ہے
31:06اور یہ اس لئے بھی ہوا کہ
31:08لِيَقْتُ عَطَرَفَ مِّنَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَوْ يَكْبِتَهُمْ فَيَنْقَلِبُوا خَائِبِينَ
31:12آیت نمبر ایک سو ستائیس
31:15فرمایا کہ وہ
31:18جڑھ کاٹ دے
31:19کافروں کی
31:19اور ان کو
31:21جو ہے وہ
31:23شکست خوردہ کر دے
31:25رسوا کر دے
31:26تو وہ
31:28فَيَنْقَلِبُوا خَائِبِينَ
31:30تو وہ پلٹ جائیں نامراد ہو کر
31:32یہ اللہ نے اس لئے بھی کیا تھا بدر میں
31:34کہ تمہیں بشارت مل جائے
31:36اور یہ نامراد ہو جائے
31:38ان کی جڑھ کٹ جائے
31:39تو بڑے بڑے کافر مارے گئے
31:41ٹھیک ہے جی
31:42اور نامراد ہو کے لوٹے
31:43یہ اللہ پاک نے دکھایا مسلمانوں کو
31:47لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ
31:49أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ أَوْ يُعَذِبَهُمْ فَإِنَّهُمْ ظَالِبُوا
31:54آپ
31:54ان میں سے کسی چیز کے
31:56مالک نہیں
31:58اللہ چاہے تو ان کافروں کی
32:04اس کے تحت مفسرین نے لکھا کہ
32:07غزوِ اہد وہ مارکہ تھا
32:09کہ جس میں خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:11بھی زخمی ہوئے
32:14دندان مبارک شہید ہوئے
32:17اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:19کافی دیر تک بے ہوش بھی رہے
32:22تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:23ہوش میں آئے
32:24تو آپ کے چہرے پر خون لگا ہوا تھا
32:27اور دندان مبارک سے بھی خون نکلا
32:30تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:31نے فرمایا کہ
32:32وہ قوم کیسے کامیاب ہوگی
32:35کہ جو اپنے نبی کو خون سے رنگ دیں
32:39تو اس مرحلے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:41نے جو یہ الفاظ کہے
32:42تو اس موقع پر یہ آیتِ کریم اللہ پاک نے
32:45نازل فرمائی
32:46اور کہا اے میرے حبیب
32:48یہ ہمارا معاملہ ہے
32:50یہ ہمارا اختیار ہے
32:52کہ ہم کس کو ہدایت دیں گے
32:54اور کس کو ہم گمراہ کریں گے
32:56اور کس کا کیا نتیجہ نکلے گا
32:59تو
33:00یہ چیز اللہ کے ہاتھ میں ہے
33:02آپ کو اللہ پاک نے
33:03اس کا وسیلہ بنایا ہے
33:04ذریعہ بنایا ہے
33:06لیکن حقیقت میں
33:07وہ چیز جو ملکیت ہے
33:09وہ اللہ پاک کی ہے
33:10تو اب آپ دیکھیں
33:11کہ انسان جو ہے
33:13وہ بہوشی سے جب
33:15بیدار ہوتا ہے
33:16تو اس وقت
33:17ایک فطرتی طور پر
33:18جو الفاظ حضور کی زبان سے
33:19نکلے وہ نکلے تھے
33:20اس پر اللہ پاک نے
33:22یوں تبصرہ فرمایا
33:23اور بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
33:25اللہ پاک نے
33:26یوں تربیت فرمائی
33:27تو
33:28اس کے بعد بھی آپ دیکھیں
33:29کہ
33:31اہد کے میدان سے
33:32خالد بن ولید تھے
33:33جو
33:34مسلمانوں کے خلاف لڑ رہے تھے
33:36لیکن وہی
33:37خالد بن ولید
33:38جو ہے وہ بعد میں
33:40سیف من سیوف اللہ بن گئے
33:42اللہ کی تلواروں میں سے
33:43تلوار بن گئے
33:45فاللہ پاک نے ان کے لئے
33:46انتظام کر دیا
33:47تو یہ ہے معاملہ
33:49کہ
33:55اور اللہ ہی کے لئے ہے
33:57جو کچھ آسمانوں میں ہے
33:59وہ معافل ارد
34:00اور جو کچھ زمینوں میں ہے
34:04جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے
34:07اور جسے چاہتا ہے
34:09عذاب دیتا ہے
34:10اور اللہ پاک بخشنے والا ہے
34:14اور رحم فرمانے والا ہے
34:15تو اب اس میں
34:17سبق یہ ہے
34:18ان آخری دو آیات کے اندر
34:19کہ ہم کسی کے بارے میں
34:21کوئی فوری فیصلہ نہ کریں
34:24ہم کسی کے بارے میں
34:25کوئی کمنٹ نہ کریں
34:26یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
34:27کے وسیلے سے
34:30اللہ پاک نے
34:31آپ کی امت کو
34:32یہ چیز سمجھائی
34:33حقیقتا
34:34کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
34:35تو اس مضمون کو
34:36اس معاملے کو
34:37بہت اچھی طرح جانتے تھے
34:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
34:40بیٹھ کر
34:41کوئی اگر یہ کہتا تھا
34:42کہ فلان جہنمی ہے
34:43یا فلان جنت
34:44حضور اس کو ٹوکتے تھے
34:46کہتے تھے
34:46تم نے کیسے کہی یہ بات
34:48کہ وہ جنت میں چلا گیا
34:50یا وہ جہنم میں چلا گیا
34:52تو یہ مضمون
34:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تھا
34:54لیکن اس مرحلے پر
34:55حضور علیہ وسلم سے کہہ کے
34:57آپ کی امت کو یہ بات سمجھائی گی
34:59کہ آپ لوگوں کے بارے میں
35:01کوئی فیصلہ نہ کریں
35:03کہ اس کو اللہ بخشے گا نہیں
35:05اس کو اللہ نے بخش دیا ہے
35:06اور یہ ایسا ہو گیا
35:08یعنی یہ یقینی طور پر
35:10جو ہے وہ اس طرح کی چیزیں
35:11انسان کہتا رہے
35:13اس کو اللہ کی طرف سپرد کرنا چاہیے
35:15اللہ کی طرف تفویز کرنا چاہیے
35:17کہ اللہ سے امید ہے
35:19اللہ اس کو بخش دے گا
35:21یہ انداز ہونا چاہیے
35:26مغفرت اسی کے ہاتھ میں ہے
35:28وہ جس کو چاہے مغفرت عطا کرے
35:30اور جس کو چاہے وہ بخش دے
35:33اور جس کو چاہے عذاب دے
35:35اور ایسے بہت سارے مرحلے ہیں
35:37تاریخ اسلام میں بھی
35:39اور اس سے پہلے بھی
35:40کہ ایک شخص کا نظر آ رہا تھا
35:42جیسے حضرت خالد بن ولید کی میں نے مثال دی
35:44خود جو
35:46ابو سفیان ہیں
35:48جو
35:48ہمیشہ کافروں کی طرف سے سربراہ بن کر آئے
35:51بہت لیٹ جا کے وہ مسلمان ہوئے
35:54اللہ نے ان کو ہدایت دے دی
35:56ٹھیک ہے نا جی
35:57اور ان کی اہلیاں ہیں
36:00حضرت ہندہ ہیں
36:01حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ ان کی شہادت میں
36:04ان کا بڑا ہاتھ تھا اللہ نے ان کو معاف کر دیا
36:06حضرت وحشی ہیں
36:08جنہوں نے شہید کیا تھا
36:10حضرت حمزہ کو حضور کے پاس آئے
36:12معافی قبول کر لی حضور
36:13معاف کر دیا
36:18جسے چاہتا ہے
36:19ہمارا آج کسی کا حق نہیں بنتا
36:21کہ وہ حضرت وحشی کے بارے میں
36:23یہ بات کہے کہ انہوں نے حمزہ کو شہید کیا تھا
36:25رضی اللہ تعالیٰ
36:28جب اللہ کے رسول نے معافی دے دی
36:30حضرت ابو سفیان کا ایمان حضور نے قبول کیا
36:33کسی مولوی نے تو قبول نہیں کیا
36:35جب حضور نے قبول کر لیا
36:37تو کوئی بندہ کیوں اٹھ کے یہ کہے
36:39کہ بھئی ہم قبول نہیں کرتے
36:41تو یہ بات ہے یہ آیت میں بڑے واضح طور پر
36:44یہ بات کہی گئی ہے
36:55یہ رکو مکمل ہوا
36:57آیات 129 تک پہنچی
37:01اور نئے پروگرام کے ساتھ
37:03پھر آپ کے سامنے نئی آیات کے ساتھ حاضر ہوں گے
37:05اپنا خیال رکھئے گا
37:06اللہ حافظ و ناصر
37:08ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
Comments