00:00جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچا
00:01تو وہی سے ایک نیا باپ شروع ہوا
00:03ایک ایسا باپ جو شہادت کے بعد
00:05کربلا کہلاتا ہے
00:06وہ وقت جب نیزے بلند تھے
00:08قافلے بکھر چکے تھے
00:10اور رسالت کے گھر کی خواتین کے ہاتھوں کو
00:12رسیاں جکڑے کھڑی تھی
00:13لیکن کہانی یہی ختم نہیں ہوئی
00:16بلکہ یہی سے ایک توفان اٹھا
00:18یزید کے دربار میں وہ منظر پیش آئے
00:20جنہیں سن کر آج بھی
00:22کلیجہ مو کو آتا ہے
00:23اور انہی لمحات میں
00:25یزید کی بیوی کی نظر
00:26حضرت زینب علیہ السلام پر پڑی
00:29پھر ایسا مقالمہ ہوا
00:30جس نے محل کے درو دیوار ہلا دیئے
00:33اور پھر وزیم لمحہ آیا
00:35جب زنجیروں میں جکڑی ہوئی
00:36ایک عورت نے
00:37زنگ کے تاجدال یزید کو
00:39بھرے دربار میں للکارا
00:40کیا تھا وہ منظر
00:42جو دربار شام میں پیش آیا
00:43اور کس طرح ایک عورت کی للکار
00:46صدیوں تک سچائے کی گونج بن گئی
00:48تو دل تھام نہیں جئے
00:53جس میں درد بھی ہے
00:54جلال بھی ہے
00:55آنسو بھی ہیں اور انقلاب بھی
Comments