Bibi Zainab AS Ka Khutba _ Yazeed Ke Darbar Mein Inquilab _ Karbala Ke Baad Ki Kahani _ Noor TV
🔹 Zanjeeron Mein Bibi Zainab AS Ne Yazeed Ko Jhanjhora 😭 | Darbar e Shaam | Karbala Ke
Baad Ka Safar | Noor TV 🔹
📌 Zanjeeron mein jakri ek aurat ne Yazeed ke bharay darbar mein khari ho kar woh baat kahi
jo tareekh ne pehle kabhi nahi suni thi 💔 Aaj ki video mein hum aapko le chalte hain karbala
ke baad us safar par jo shayad sabse zyada dardnaak tha ⚔️😢
🕌 Is video mein aap dekhenge:
✅ Kufa ki galiyon mein Bibi Zainab AS ka Kufa waalon ko jawab 🔥
✅ Yazeed ki biwi Hind aur Bibi Zainab AS ka dardnaak mukalma 💔
✅ Yazeed ka apni biwi ke saamne jhooth aur Hind ki dardnaak cheekh 😭
✅ Bibi Zainab AS ka Darbar e Shaam mein woh tareekhi khutba jo takhton ko hila gaya ⚡
✅ Hazrat Sakina AS ka apne baba ko pukarna — qaid ki woh raat 🕯️
✅ Madina wapsi aur Roza e Rasool SAW par Bibi Zainab AS ki alvida 🌙
📽️ Karbala mein shuhada ne khoon se deen bachaya aur Zainab AS ne Darbar e Shaam mein
zuban se Islam ko zinda rakha. Yeh kahani sirf aansuon ki nahi — yeh ek inqilab ki kahani hai
jo qayamat tak goonjti rahegi 🌙
🔔 LIKE | SUBSCRIBE | SHARE
✅ Agar aap Karbala, Ahlebait aur Bibi Zainab AS se mohabbat rakhte hain to:
👍 Video ko Like karein
📢 Doston mein Share karein taake yeh paigham haar ghar tak pahunche
🔔 Noor TV ko Subscribe karein aur Bell icon dabayein — agli video mein Imam
Sajjad AS ka safar aur Ahlebait ki wapsi ki mukammal kahani sunayenge!
📲 Aate rahein — aur paate rahein Karbala, Ahlebait aur Islamic tareekh ke anmol waqiat!
#NoorTV #BibiZainabAS #DarbarEShaam #KarbalaKeBaad #ZainabKaKhutba
#YazeedKiBiwi #Karbala #Muharram #AhlulBayt #ImamHussainAS #10Muharram
#ZainabBintAli #KarbalaStory #IslamicHistory #AshuraStory
🔹 Zanjeeron Mein Bibi Zainab AS Ne Yazeed Ko Jhanjhora 😭 | Darbar e Shaam | Karbala Ke
Baad Ka Safar | Noor TV 🔹
📌 Zanjeeron mein jakri ek aurat ne Yazeed ke bharay darbar mein khari ho kar woh baat kahi
jo tareekh ne pehle kabhi nahi suni thi 💔 Aaj ki video mein hum aapko le chalte hain karbala
ke baad us safar par jo shayad sabse zyada dardnaak tha ⚔️😢
🕌 Is video mein aap dekhenge:
✅ Kufa ki galiyon mein Bibi Zainab AS ka Kufa waalon ko jawab 🔥
✅ Yazeed ki biwi Hind aur Bibi Zainab AS ka dardnaak mukalma 💔
✅ Yazeed ka apni biwi ke saamne jhooth aur Hind ki dardnaak cheekh 😭
✅ Bibi Zainab AS ka Darbar e Shaam mein woh tareekhi khutba jo takhton ko hila gaya ⚡
✅ Hazrat Sakina AS ka apne baba ko pukarna — qaid ki woh raat 🕯️
✅ Madina wapsi aur Roza e Rasool SAW par Bibi Zainab AS ki alvida 🌙
📽️ Karbala mein shuhada ne khoon se deen bachaya aur Zainab AS ne Darbar e Shaam mein
zuban se Islam ko zinda rakha. Yeh kahani sirf aansuon ki nahi — yeh ek inqilab ki kahani hai
jo qayamat tak goonjti rahegi 🌙
🔔 LIKE | SUBSCRIBE | SHARE
✅ Agar aap Karbala, Ahlebait aur Bibi Zainab AS se mohabbat rakhte hain to:
👍 Video ko Like karein
📢 Doston mein Share karein taake yeh paigham haar ghar tak pahunche
🔔 Noor TV ko Subscribe karein aur Bell icon dabayein — agli video mein Imam
Sajjad AS ka safar aur Ahlebait ki wapsi ki mukammal kahani sunayenge!
📲 Aate rahein — aur paate rahein Karbala, Ahlebait aur Islamic tareekh ke anmol waqiat!
#NoorTV #BibiZainabAS #DarbarEShaam #KarbalaKeBaad #ZainabKaKhutba
#YazeedKiBiwi #Karbala #Muharram #AhlulBayt #ImamHussainAS #10Muharram
#ZainabBintAli #KarbalaStory #IslamicHistory #AshuraStory
Category
📚
LearningTranscript
00:27Kربلا
00:30یہی سے ایک توفان اٹھا
00:31یزید کے دربار میں وہ منظر پیش آئے
00:34جنہیں سن کر آج بھی کلیجہ مو کو آتا ہے
00:37اور انہی لمحات میں
00:39یزید کی بیوی کی نظر
00:41حضرت زینب علیہ السلام پر پڑی
00:43پھر ایسا مقالمہ ہوا جس نے محل کے
00:46درو دیوار ہلا دیئے
00:48اور پھر وہ عظیم لمحہ آیا
00:50جب زنجیروں میں جکڑی ہوئی
00:52ایک عورت نے ظلم کے تاجدار
00:54یزید کو بھرے دربار میں للکارا
00:56کیا تھا وہ منظر
00:57جو دربار شام میں پیش آیا
00:59اور کس طرح ایک عورت کی للکار
01:02صدیوں تک سچائے کی گونج بن گئی
01:04تو دل تھام لیجئے
01:06کیونکہ آج کی ویڈیو میں آپ سنیں گے
01:08کربلا کے بعد کی وہ کہانی
01:10جس میں درد بھی ہے
01:11جلال بھی ہے
01:13آنسو بھی ہیں اور انقلاب بھی
01:14کربلا میں جب نباس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:18امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا
01:21سورج غروب ہوا
01:22تو ظلم کا ایک نیا اور شاید
01:24زیادہ ہولناک باب شروع ہوا
01:26یہ وہ مرحلہ تھا جب لاشیں پیچھے رہ گئیں
01:29اور اہلِ بیت کے زخمِ دل
01:31زنجیروں میں جکڑے
01:33یزید کے دربار کی طرف لے جائے جا رہے تھے
01:35سہرہ کی تبتی ریت پر
01:37جن پاکیزہ قدموں نے سجدے کیے تھے
01:39وہی قدم اب بیڑیوں میں تھے
01:42جن ہاتھوں نے قرآن اٹھایا تھا
01:44وہ ہاتھ اب رسیوں میں تھے
01:45کوفہ کی گلیوں سے گزرتے ہوئے
01:48یہ قافلہ پہلے ہی بہت کچھ جھیل چکا تھا
01:50کوفہ وہی شہر تھا
01:52جس نے امام حسین علیہ السلام کو
01:54ہزاروں خطوط لکھے تھے
01:55آنے کی دعوت دی تھی
01:57وعدے کیے تھے
01:58لیکن جب یہی قافلہ قیدی بن کر
02:00کوفہ کی گلیوں سے گزرا
02:02تو وہی لوگ تماشائی بنے کھڑے تھے
02:04کچھ رو رہے تھے
02:05کچھ سینہ پیٹ رہے تھے
02:07لیکن اب بہت دیر ہو چکی تھی
02:08بی بی زینب رضی اللہ عنہ نے
02:10کوفہ والوں کو دیکھا
02:18نے سانسیں روک لی ہوں
02:19بی بی زینب رضی اللہ عنہ نے فرمایا
02:21اے کوفہ والو
02:22اے مکرو فریب والو
02:24کیا تم رو رہے ہو
02:25تمہارے آنسو کبھی نہیں تھمیں
02:27تم نے ہمیں بلایا
02:28اور پھر تنہا چھوڑ دیا
02:29تم نے ہمارے مردوں کو قتل کروایا
02:31اور اب تم ماتم کرتے ہو
02:32یاد رکھو
02:33اس خون کا حساب دینا ہوگا
02:35کوفہ کی گلیوں میں سنناٹا چھا گیا
02:37ہر آنکھ جھگ گئی
02:39ہر گردن شرم سے جھگ گئی
02:41علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی نے
02:43قیدی ہوتے ہوئے بھی
02:44کوفہ والوں کو عدالت کے ایک اٹھہرے میں
02:46کھڑا کر دیا تھا
02:47جب قافلہ سیران کربلا
02:49شام کے شہر دمشق میں داخل ہوا
02:51تو فضا جیسے ساکت ہو گئی
02:53شہر کے لوگ باہر نکل آئے
02:55کچھ تماشے دیکھنے
02:56کچھ اپنے امیر کی فتح کا جشن منانے
02:58لیکن جب انہوں نے ان قیدیوں کے چہرے دیکھے
03:01تو بہت سنکے پاؤں جنگ گئے
03:03یہ چہرے کسی عام قیدی کے چہرے نہیں تھے
03:06ان پر ایک ایسا نور تھا
03:07جو صدیوں کی تکلیف بھی نہیں چھین سکتی
03:09اسی لمحے یزید کے محل میں
03:11ایک خادمہ دوڑتی ہوئی پہنچی
03:12ساسے پھولی ہوئی تھی
03:14آواز لرز رہی تھی
03:15وہ یزید کی بیوی ہند سے بولی
03:17اے ہند محل کے باہر کچھ قیدی لائے گئے ہیں
03:20لیکن وہ قیدی عام نہیں لگتے
03:22ان کے چہروں پر ایسا نور ہے
03:24کہ دل کام پھٹا ہے
03:25ان کا حال ایسا ہے
03:26کہ کلیجہ موں کو آتا ہے
03:27جیسے تقدیر خود رو رہی ہو
03:29یہ سنتے ہی ہند
03:31جو پہلے سے بیچینی محسوس کر رہی تھی
03:33فوراں اٹھ کر کھڑی ہوئی
03:34اس نے اپنا لباس درست کیا
03:36چادر اڑھی
03:36اور خادمہ کو حکم دیا
03:38کہ ملیلی کرسی لائے جائے
03:39وہ کرسی پر آ بیٹھی
03:40اور قیدی خواتین کو غور سے دیکھنے لگی
03:43بی بی زینب
03:44رضی اللہ عنہ کی نظر جیسے ہی اس پر پڑی
03:46ان کا دل دھڑکنے لگا
03:48انہوں نے پہچان لیا
03:49اور اپنی بہن امہ کلسوم سے آہستگی سے کہا
03:51بہن کہ تم اس عورت کو پہچانتی ہو
03:53امہ کلسوم نے نفی میں جواب دیا
03:55بی بی زینب نے کہا
03:56یہ ہند بنت عبداللہ ہے
03:58ہماری وہی خادمہ جو مدینے میں
04:00ہمارے گھر کام کیا کرتی تھی
04:01یہ سن کر دونوں بہنوں نے اپنے سر جھکا لیے
04:04کہ کہیں وہ پہچان نہ لے
04:05یہیں رکھئے اور سوچئے
04:07وہی گھر جہاں یہ عورت بچپن سے خادمہ رہی تھی
04:09آج اسی گھر کی بیٹیاں قیدی بن کر
04:12اس کے سامنے کھڑی تھی
04:13یہ ایک کیسا وقت کا پہیہ تھا
04:14لیکن ہند کی نظریں دونوں پر جمعی رہی
04:16وہ قریب آئے اور نرمی سے پوچھا
04:18کیا بات ہے
04:19آپ نے ابھی ایک دوسرے سے کچھ کہا
04:21اور اس طرح چپ کیوں ہو گئیں
04:22بی بی زینب رضی اللہ عنہ نے خاموشی اختیار کی
04:25ہند نے سوال دور آیا
04:26آپ کون ہیں اور کہاں سے آئی ہیں
04:28اس بار بی بی زینب نے
04:30نرم مگر گہرے لہجے میں جواب دیا
04:32ہم مدینہ منورہ کے رہنے والے ہیں
04:34مدینہ کا نام سنتے ہی ہند کی حالت بدل گئی
04:36وہ فوراں کرسی سے اٹھ کھڑی ہوئی
04:38اور بولی
04:39کیا آپ مدینہ والوں کو جانتی ہیں
04:41کیا آپ میرے آقا
04:42میرے مولا
04:43علی
04:43امام حسین امام حسن
04:44اور بی بی فاطمہ کے گھر والوں کے بارے میں کچھ جانتی ہیں
04:47میں اس گھر کی وفدار خادمہ رہی ہوں
04:49مجھے ان سے بے پناہ محبت ہے
04:50خاص طور پر بی بی زینب سے
04:52میں ان کے بچپن کی خادمہ ہوں
04:54بی بی زینب کی آنکھوں میں آسو بہنے لگے
04:56انہوں نے دھیمے لہجے میں پوچھا
04:58تم اس گھر کے ان افراد کو جانتی ہو
05:00ہند آجزانہ ہو کر بولی
05:02میں درو دیوار کو جانتی ہوں
05:03ان کے سجدوں کو
05:04ان کی آزانوں کو
05:05ان کے نورانی چہروں کو
05:07ان کے چھوٹے قدموں کو
05:08جو حرم نبوی کے آنگن میں دوڑتے تھے
05:10پھر اس نے لرستے ہوئے سوال کیا
05:12بی بی مجھے بتائیں
05:14میرے آقا حسین کہاں ہیں
05:15ان کی اولاد ان کی بیٹیاں
05:17بی بی زینب وہ کہاں ہیں
05:19بی بی زینب نے اس کی آنکھوں میں دیکھا
05:21وہ لمحہ تاریخ کا سب سے بھاری لمحہ تھا
05:23اور پھر انہوں نے
05:24وہ الفاظ کہے جن سے پتھر بھی پکل جائیں
05:26تو نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا حال پوچھا
05:29ہم وہ گھر چھوڑ آئے ہیں
05:31تو نے امام حسین کے بارے میں پوچھا
05:33یہ جو سر تمہارے شہر کے سامنے رکھا ہے
05:35یہ تیرے آقا حسین کا سر ہے
05:37تم نے اولاد علی کی بات کی
05:38تو عباس قاسم علی اکبر
05:40سب کو ہم کربلا کے میدان میں چھوڑ آئے
05:42پیاسے لاشیں بے کفن
05:44تم نے امام حسین کے نسل کے بارے میں پوچھا
05:47تو صرف ایک بیٹا بچا ہے
05:48علی بن حسین جو بیماری کے باعث نڈھال ہے
05:51اور قید میں ہے
05:52تم نے بی بی زینب کو پوچھا
05:54تو اے ہند میں ہی زینب ہوں
05:56یہ سنتے ہی ہند کے موہ سے چیخ نکلی
05:58اس کا جسم کانپنے لگا
05:59اس نے اپنے چہرے پر چادر ماری
06:01اور زمین پر گر پڑی
06:02روتے روتے بولی
06:03ہائے میرے مولا حسین
06:05کاش میں اندھی ہو جاؤں
06:06اور رسول کی بیٹیوں کس حالت میں نہ دیکھتی
06:08پھر اس نے پتھر اٹھایا
06:09اور اپنے سر پیٹنے لگی
06:10حتیٰ کہ اس کا چہرہ خون سے بھر گیا
06:12اور وہ بے ہو شکر گر گئی
06:14جب ہو شایا
06:15تو بی بی زینب نے اس کے قریب آ کر کہا
06:17اے ہند تم اٹھو
06:19اور اپنے گھر چلی جاؤ
06:20تمہارا شوہر ایک ظالم ہے
06:21ہم اپنے دکھ سہیں گے
06:23ہم نہیں چاہتے کہ ہماری وجہ سے
06:24تمہارا بھی سکون اجڑ جائے
06:26ہند نے آنکھوں میں آسوب
06:27اور لہجے میں درد لی جواب دیا
06:29بی بی مجھے حسین سے زیادہ کوئی عزیز نہیں
06:31میری دنیا اجڑ چکی ہے
06:32میں اب صرف روتے ہوئے زندہ رہوں گی
06:34اے میری آقا زادیوں
06:35آپ سب میرے گھر آئیں
06:37ورنہ میں آپ کے ساتھ یہیں بیٹھ جاؤں گی
06:39اور کبھی واپس نہیں جاؤں گی
06:40یہ کہہ کر ہند اٹھی
06:41چادر سنبھالی
06:42مو پیٹتے
06:43ننگے پاؤں یزید کے دربار کی طرف چل پڑی
06:45اس وقت یزید
06:46کچھ بیرونی مہمانوں کے ساتھ دربار میں بیٹھا تھا
06:49جب ہند دربار میں پہنچی
06:50تو اس کا چہرہ خون آلود تھا
06:52کپڑے بکھرے ہوئے تھے
06:53آنکھیں عشق بار
06:54بھرے دربار میں سنناٹا چھا گیا
06:56یزید حیرت سے اپنی بی بی کے حالت کو دیکھتا رہ گیا
06:58وہ لرستی ہوئی آواز میں چلائی
07:00کیا تم نے یہ حکم دیا تھا
07:02کہ میرے آقا نوازہ رسول
07:03جناب امام حسین کا سر نیزے پر بلند کیا جائے
07:06کیا تم نے ان کی بیٹھیوں بہنوں اور پاکباز
07:07عورتوں کو بازاروں میں گھمایا
07:08ان کی چادریں چھین لیں
07:10کیا تجھے علم بھی ہے
07:11کہ تُنہے کس خاندان کو قید کیا
07:13یزید گھبرا کر اٹھ کھڑا ہوا
07:14وہ جانتا تھا کہ یہ بات اب محل کے دیواروں میں نہیں رکے گی
07:17اس نے آگے بڑھ کر ہند کے سر پر چادر ڈالنے کی کوشش کی
07:20اور فرے بھری زبان میں بولا
07:22ہاں میں نے حکم دیا تھا لیکن
07:24ابن زیاد نے جلدی سے کام کیا
07:25میں تو چاہتا تھا کہ معاملہ سلسل ہو جائے
07:27لیکن ہند اب وہ خاموش خادمہ نہ تھی
07:30نہ ہی محل کے ایک فرما بردار عورت
07:32بلکہ وہ ایک جاگتی ہوئی غیرت تھی
07:34ایک فریاد بنت فاطمہ کی حمایت میں
07:37اس نے چادر سمالی
07:38اور یزید کو دو ٹوک الفاظ میں جھنجوڑ کر کہا
07:41اے یزید خدا تجھے برباد کرے
07:43خدا تجھے تباہ کرے
07:45تُو نے مجھے
07:46اپنی بیوی کو ننگے سر دیکھا
07:48تو تیری غیرت جاگ اٹھی
07:50اور تُو نے میرے سر پر چادر ڈال دی
07:52لیکن جب تُو نے نبی کی نواسیاں
07:54فاطمہ کی بیٹیاں
07:55علی کی بیٹیاں
07:56زینب اور کلسنگ کو مدینہ سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک
07:59ننگے سر گھمایا تو تیری غیرت کہاں مر گئی تھی
08:01بازاروں میں
08:02گلیوں میں
08:03درباروں میں
08:03تُو نے انہیں نامحرموں کے سامنے پیش کیا
08:05اور آج مجھے دیکھ کر تیری آنکھیں جھکنے لگی
08:07لانا تو تجھ پر
08:08ہند کے الفاظ آنٹھی بن چکے تھے
08:11اور پورا دربار خاموش تماشائی تھا
08:13یہیں رکیے
08:14اور محسوس کیجئے
08:16یزید کے اپنے گھر میں
08:17اس کی اپنی بیوی
08:18اس نے بھرے دربار میں للکار دیا
08:20جس خاندان کو مٹانے کی کوشش کی تھی
08:22اسی خاندان کی محبت
08:23اب اس کے اپنے محل کو لرزا رہی تھی
08:24ہند کی یہ چیخیں
08:26اس کی یہ فرواد
08:27اس کی یہ فریاد
08:29ایسی تھی کہ صرف یزید تک نہ رہی
08:31بلکہ اس محل کی دوسری عورتوں تک بھی پہنچ گئیں
08:33یزید کی دوسری بیویاں
08:35لانڈیاں خادمائیں
08:36سب یہ منظر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر روتی
08:38چیخنے لگیں
08:40ہائے مظلوم حسین
08:41ہائے بی بی زینب
08:42ہائے محمد کی بیٹیاں
08:44پورا محل نوحہ خانہ بن گیا
08:46یزید کے دربار میں
08:47ماتم کی آوازیں بلند ہونے لگیں
08:48چیخ و پکار
08:50آہو زاری
08:50ایسا منظر جس نے شام کے
08:52اموی دربار کو لرزا کر رکھ دیا
08:54اور پھر وہ لمحہ آیا
08:56وہ سب سے بڑا لمحہ
08:57جس کا ذکر
08:58تاریخ نے اپنے سینے میں محفوظ رکھا
09:00کربلا ختم ہو چکا تھا
09:02لیکن جو آغاز ہونے جا رہا تھا
09:04وہ تاریخ کا سب سے
09:05زلزلہ خیز لمحہ تھا
09:06خون سے لتھرا قافلہ
09:08رسول کے نوازے کا
09:10سر نیزے پر
09:11عصمت کی چادر چھینی جا چکی تھی
09:13خواتین اہل حبید
09:15سر برہنہ
09:15اور قافلہ یزیدیوں کے دربار میں کھڑا تھا
09:18وہاں یزید کی مسنت سجی ہوئی تھی
09:20اور اسی دربار میں
09:21بی بی زینب کی نگاہ
09:22امام حسین کے خون آلود
09:24سر مبارک پر پڑی
09:25کانکھیں نم ہو گئیں
09:26دل کٹ گیا
09:27اور ایک ایسی فریاد
09:28اور ایک ایسی فریاد بلند ہوئی
09:30کہ کائنات بھی ترپ اٹھی
09:31اے حسین
09:33اے محبوب خدا
09:34اے مکہ و مدینہ کے بیٹے
09:37اے فاطمت و زہرہ کے لال
09:39اے مصطفیٰ کے نوازے
09:41راوی کہتا ہے
09:42خدا کی قسم
09:43بی بی زینب رضی اللہ عنہ کی آواز نے دربار میں بیٹھے
09:47سب لوگوں کو رولا دیا
09:48یزید اسی طرح خاموش تھا جیسے
09:50ساپ سون گیا ہو
09:52لیکن ظلم کے انتہا بھی باقی تھی
09:54یزید نے خیزران کی لکڑی منگوائی
09:57اور اسی چھڑی سے نواز ہے
09:58رسول کے لبوں
09:59اور دندان مبارک پر مارنے لگا
10:01دربار میں موجود صحابی رسول
10:03ابو برزا
10:04اسلمی برداشت نہ کر سکے
10:06وہ یزید کو جھنجوڑتے ہوئے پکار اٹھے
10:07اے یزید
10:08کیا تو اس چھڑی سے فاطمہ کے بیٹے کے دندان مبارک پر مار رہا ہے
10:11میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ
10:13آپ علیہ السلام ان ہوٹوں کو چومتے تھے
10:16اور فرمایے کرتے تھے
10:17یہ دونوں جنت کے سردار ہیں
10:19جو انہیں قتل کرے گا
10:20خدا اس پر لانت کرے
10:21اور جہنم اس کا ٹھکانہ بنائے
10:23یزید غصے سے چلا اٹھا
10:24اور صحابی رسول
10:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
10:27دربار سے نکلوا دیا
10:29اب یزید کی حرکتوں پر خاموشی ممکن نہ تھی
10:31اب علی کی بیٹی
10:33فاطمہ کی ہمشکل
10:34زینب بن تعلی کھڑی ہوئیں
10:36سر پر چادر نہ تھی
10:37بدن پر قید و بند کی زنجیریں تھی
10:39لیکن زبان پر حق کا سنامی تھا
10:41بی بی زینب رضی اللہ عنہ نے خطبہ شروع کیا
10:43ایسے کلمات جن سے تعریف کے سینے میں زلزل آ گیا
10:46سب تعریفیں اس خدا کے لیے
10:48جو کائنات کا پروردگار ہے
10:50اور رحمت نازل ہوں پیغمبر اکرم
10:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
10:54اور ان کی پاکیزہ اہلِ بیعت پر
10:56پھر لمحہ بلمحہ
10:58حضرت زینب رضی اللہ عنہ کا جلال
11:00اور لہجہ بلند ہوتا چلا گیا
11:02اے یزید
11:03کیا تو یہ سمجھتا تھا کہ
11:05تو نے ہمیں رسیوں میں جکڑ کر
11:06دربدر پھر آیا اور ہم زلیل ہو گئے
11:08کیا تو یہ خیال کرتا ہے
11:09کہ تو ظالم ہو کر بلند ہو گیا
11:11اور ہم مظلوم ہو کر رسوا ہو گئے
11:13نہیں
11:13یہ تیری غلط فہمی ہے
11:15آج تو فتح کے نشے میں سرمست ہے
11:17خلافت کا تاج سر پر رکھ کر اتراتا ہے
11:20لیکن تو بھول گیا ہے
11:21کہ خدا کا فرمان ہے
11:23جو کافر ہیں
11:24جو حق کا انکار کرتے ہیں
11:26ہم انہیں ڈھیل دیتے ہیں
11:27تاکہ ان کا گناہ بڑھ جائے
11:28اور پھر ان کے لئے دردناک عذاب تیار ہے
11:31پھر زینب رضی اللہ عنہ کی نگاہ
11:33یزید کے محلات کی طرف گئی
11:34اور زبان سے ایک ایسا تانہ نکلا
11:36جو ہر درباری کے سینے پر پتھر بن کر گرا
11:39کیا یہ تیرا انصاف ہے
11:40کہ تیری بی بیا چادروں میں پردے میں بیٹھی ہیں
11:43اور رسول زادیاں سر برہنہ
11:44بے چادر شہر بہ شہر پھرائی جا رہی ہیں
11:47کیا یہی تیرا انصاف ہے
11:48یاد رکھ
11:49ہماری چادریں تُو نے چھینی ہیں
11:51ہماری حرمت تُو نے پامال کی ہے
11:53لیکن خدا آل محمد کا انتقام تُو سے لے گا
11:57قرآن کہتا ہے
11:58جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہو جائیں
12:00انہیں مردہ مت کہو
12:01وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں
12:02رزق پا رہے ہیں
12:04تُو نے سمجھا کہ تُو ہمیں مٹا دے گا
12:06ہرگز نہیں
12:07تُو ہماری یاد کو لوگوں کے دلوں سے نہیں مٹا سکتا
12:09نہ وہی کے آثار مٹیں گے
12:11نہ ہماری عظمت گھٹے گی
12:13تُو جتنا چاہے فریب کر
12:14جتنا چاہے مکر کر
12:15مگر یاد رکھ
12:16تُو نے جو جرم کیا ہے
12:18اس کا داق قیامت تک تیرے ماتھے پر چمکتا رہے گا
12:21تیرے سلطنت کے دن گنے جا چکے ہیں
12:24اور وہ دن دور نہیں
12:25جب ایک منادی پکارے گا
12:27لانت ہو ظالموں پر
12:28خطبہ ختم ہوا
12:30لیکن دربار میں سنناٹ اچھا چکا تھا
12:32یزید کی نگاہیں جھکی ہوئی تھی
12:34جیسے ابھی جو اقتدار کی مستی تھی
12:36وہ بی بی زینب رضی اللہ عنہ کے الفاظ سے لرز رہی تھی
12:39یزید نے کروٹ بدلی
12:40چاہا کہ سنناٹے کو توڑ دے
12:42لیکن بی بی زینب کی آنکھیں بول رہی تھی
12:44گویا کہہ رہی ہوں
12:45یزید اب کچھ مت بول
12:46بھرے دربار میں ایک معصوم بچین
12:48اپنی ماں کا دامن پکڑا
12:49اور کانپتی آواز میں کہا
12:51امی یہ عورتیں کیوں ننگے سر ہیں
12:53ان کے ساتھ کی سلوک کیوں ہو رہا ہے
12:55ایک عورت روتے ہوئے بولی
12:57یہ حسین کی بہن ہے
12:58یہ فاطمہ کی بیٹی ہے
13:00یہ علی کی زینب ہے
13:01بی بی زینب کے چہرے پر غیرت
13:03وقار اور درد کی ایسی چادر تھی
13:05جسے شام کا سورج بھی جھک کر سلام کرتا
13:07رات کو قیدی زندان شام میں تھے
13:09دھوپ میں جلا ہوا بدن
13:11بھوک پیاس اور چھین لی گئی چادریں
13:14اسی حالت میں ایک بچی
13:15حضرت سکینہ کاپتی ہوئی بیٹھی تھی
13:17سامنے نیزہ پر امام حسین کا سر تھا
13:19سکینہ وہی دیکھے جا رہی تھی
13:21اور آہستہ آواز میں کہہ رہی تھی
13:23بابا آپ کب واپس آئیں گے
13:25بابا ہم بہت تھک گئے ہیں
13:27یہ لوگ ہمیں ماریں گے نا
13:28بی بی زینب نے جلدی سے انہیں سینے سے لگایا
13:31اور ایک سسکی لے کر بولی
13:32نہیں بیٹی کوئی کچھ نہیں کہے گا
13:34تمہارے بابا نے ہمیں امان دی ہے
13:36لیکن بی بی زینب کے آنسو کچھ اوری کہانی سنا رہے تھے
13:39رات کے پچھلے پہر دروازے پر دستک ہوئی
13:42ایک باندھی آئی
13:43چپکے سے چند چادریں کچھ خجوریں
13:45اور ایک مٹی کا برطن زمین پر رکھا
13:46اور بس اتنا کہا کہ ہند نے بھیچا ہے
13:49وہ چاہتی ہیں کہ بی بی زینب ان چیزوں کو لے لیں
13:52بی بی زینب نے چادر کو ہاتھ تک نہ لگایا
13:54اور سے فتنہ کہا
13:55ہم رسول علیہ السلام کے گھر والے ہیں
13:58ظالموں سے بھیک نہیں لیا کرتے
14:00اس رات زندان میں بچوں کی سسکیاں تھی
14:03بی بیوں کی خاموش آہیں تھی
14:05اور امام سجاد رضی اللہ عنہ کا بیمار جسم تھا
14:10جو زنجیروں میں جکڑا کسی طرح رات گزار رہا تھا
14:13بی بی زینب رضی اللہ عنہ رات بھر جاگتی رہی
14:17کبھی کسی بچے کو چپ کر آ دی
14:19کبھی کسی کو پانی دیتی
14:21کبھی امام سجاد کی زنجیروں کو ہلکہ کرنے کی کوشش کرتی
14:24باہر پہلے داروں کے قدموں کے آواز آتی
14:27تو وہ بچوں کو اور قریب کھینچ لیتی
14:29اس رات جو سبر انہوں نے دکھایا
14:31وہ کسی پہاڑ کا سبر نہ تھا
14:33یہ اس عورت کا سبر تھا جسے اللہ نے خاص طور پر
14:36اس آزمائش کیلئے چنا تھا
14:38اسی رات بی بی زینب نے اپنی بھانجی سکینہ سے کہا
14:41بیٹی جب صبح ہوگی اور یزید کا دربار لگے گا
14:44تو تم میرے قریب رہنا اور ڈڑنا نہیں
14:46تمہارے بابا نے ہمیں حمد دی ہے
14:48ان کا خون رائے گا نہیں جائے گا
14:50آج کے بعد دنیا جانے گی
14:51کہ کربلا کیا تھا
14:53اگلے دن یزید نے دربار میں سب کو جمع کیا
14:56مختلف ملک کے صفیر درباری اور سردار موجود تھے
14:59یزید چاہتا تھا کہ قیدیوں کو زلیل کر کے
15:01اپنے اقتدار کا پرچار کرے
15:03لیکن جب امام جنالابدین کھڑے ہوئے
15:05لرست بدن زنجیروں میں جکڑے ہاتھ
15:08اور کمزوری سے جھکی ہوئے آنکھوں کے ساتھ
15:10تو ان کی آواز آسمان کو چیر گئی
15:12اے لوگو میں علی کا بیٹا ہوں
15:14میں فاطمہ کا پوتا ہوں
15:16میں محمد مصطفیٰ علیہ السلام کا نواسہ ہوں
15:20در و دیوار ہل گئے
15:21بعض درباریوں کے ہاتھوں سے کاسے گر گئے
15:24کچھ لوگوں کی ڈاڑیاں بھیگ گئیں
15:25یزید کے چہرے کا رنگ زرد ہو گیا
15:27اور امام جنالابدین نے وہ جملہ کہا
15:30جو تاریخ نے اپنے سینے میں محفوظ کر لیا
15:32اے یزید
15:33تو سمجھتا ہے کہ فتح پالی
15:35نہیں
15:35ہم تو وہ ہیں جنہیں شہادت وراثت میں ملی ہے
15:38چند دن بعد یزید نے اہلِ بیت کو رہا کرنے کا اعلان کیا
15:41کچھ کہتے ہیں کہ یہ عوامی دباؤ تھا
15:43کچھ کہتے ہیں کہ بی بی زینب کے خطبے کا اثر تھا
15:45یزید کی زبان پر جی وہ غریب جملے تھے
15:48ابن زیاد نے قتل میں جلدی کی
15:49میں حسین کو قتل نہیں کرنا چاہتا تھا
15:51لیکن بی بی زینب خاموش تھی
15:53ان کی خاموشی چیخ رہی تھی
15:54یزید جو کچھ کیا ہے وہ تاریخ کے سینے پر نقش ہو چکا ہے
15:58قافلہ جب مدینہ واپس پہنچا
16:00تو لوگوں کا حجوم تھا
16:01ایک طرف پرانے خادم رو رہے تھے
16:03دوسری طرف مدینہ کی عورتیں صدمے میں تھی
16:05بی بی زینب رضی اللہ عنہ
16:06سیدھی نانا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزے پر گئیں
16:10دروازے پر پہنچ کر سر جھکایا
16:12اور بس اتنا کہا
16:13نانا جان ہم آپ کا دین بچانے نکلے تھے
16:16مگر سب کچھ گواں بیٹھے
16:17فضا ساکت ہو گئی
16:19رسول علیہ السلام کے مسجد میں رونے کی آوازیں گونجنے لگیں
16:22قافلہ جیسے ہی مدینہ کے باہر پہنچا
16:24لوگوں کو خبر دی گئی
16:25آل محمد واپس آ چکے ہیں
16:27لیکن امام حسین کے بغیر
16:28مدینہ کے بزرگ
16:30عورتیں بچے
16:31سب ننگے پاؤں دورتے باہر نکلے
16:32دختوں کے سائے کافنے لگے
16:34ہواوں نے اپنے جھونکے روک لیے
16:36اور فضا میں صرف ایک آواز گونج رہی تھی
16:38اے حسین
16:40اے زینب
16:41بی بی زینب رضی اللہ عنہ نے
16:42جیسے ہی مدینہ کی فضا میں قدم رکھا
16:45پہلا قدم زمین پر پڑا
16:46تو وہ زمین رو دی
16:47باہر لوگوں کا حجوم تھا
16:49اور اندر بی بی زینب تنہا تھی
16:50لیکن اس تنہائی میں جو فریاد تھی
16:52وہ وقت کی دیواروں پر نقش ہو گئی
16:54السلام علیکم یا رسول اللہ
16:57میں تیری بیٹی فاطمہ کی زینب ہوں
16:58وہی زینب جسے تو گود میں جھلاتا تھا
17:01لیکن آج میں تیری بارگاہ میں
17:03تیرے نواسے کے سر کا حال لے کر آئی ہوں
17:05بی بی زینب دیوار سے لگ گئی
17:07اور وہیں بیٹھ کر اتنا روئی
17:08کہ مدینہ کی گلیاں بھی نم ہو گئی
17:10جب قافلہ بی بی فاطمہ کے دروازے پر پہنچا
17:13وہ دروازہ جہاں علی اور حسین کی حسی گونجا کرتی تھی
17:16اب صرف خاموشی تھی
17:17دروازہ کھولا
17:19اندھیری دیواروں سے ٹکرا کر
17:21حضرت سکینہ نے روتے ہوئے پکارا
17:22بابا ہم آ گئے
17:24لیکن آپ تو کربلا میں سو گئے
17:26امام سجاج جو زنجیروں میں
17:28اور بیماری کے سر میں تھے
17:29اسی درد پر کھڑے ہو کر
17:30نعرہ بلند کرتے ہیں
17:31اے لوگو
17:32اگر تو میں حسین کی شہادت پر شک ہے
17:34تو میرے دامن پر کربلا کی گرد باقی ہے
17:36میرے پشت پر زنجیروں کے نشان گواں ہیں
17:38کہ ہم نے دین کے لیے سب کچھ قربان کر دیا
17:40مدینہ آنے کے چند دن بعد
17:42بی بی جینب رضی اللہ عنہ
17:44مسجد نبوی میں کہیں
17:45لوگوں کا مجمع جمع تھا
17:47عورتیں مرد بچے
17:48سب لرستے ہوئے سننے آئے تھے
17:50بی بی جینب نے بلند آواز میں فرمایا
17:52اے لوگو
17:53آل رسول تمہاری رہنمائی کے لیے تھے
17:56لیکن تم نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا
17:58ہم نے تمہیں سچ دکھایا
17:59تم نے ہمیں نیزوں کے سائے میں قید کر دیا
18:02ہم نے کربلا میں شہادت دی
18:03تم نے جشن منایا
18:04آج اگر مدینہ غم سے بھر گیا ہے
18:06تو یہ ہمارے لہو کی وجہ سے ہے
18:08چند مہینے گزرے
18:09بی بی جینب رضی اللہ عنہ کی حالت
18:11دن بہ دن کمزور ہونے لگیں
18:13زخم کربلا جسم سے نہیں
18:15روح سے ہوتی ہے
18:16اور ان زخموں نے بی بی جینب کو اندر سے توڑ دیا تھا
18:19ایک رات امام سجاد کے ساتھ
18:21آخری گفتگو کرتے ہوئے فرمایا
18:23بیٹا وقت آ گیا ہے
18:24اگر لوگ مجھ سے میرا نام پوچھیں تو کہہ دینا
18:27ایک مظلومہ
18:28جو نانا کے دین کو بچانے نکلی تھی
18:30مگر واپس چادر چھنوا آئیں
18:32آپ کی وسیعت تھی مجھے خاموشی سے دفن کرنا
18:35تاکہ میرے نانا کی عمت مجھے پہچانے نہیں
18:37کیونکہ پہچان کر بھی وہ میرے حسین کو نہ بچا سکے
18:40روایت مختلف ہیں
18:41کچھ کہتے ہیں شام میں وفات ہوئی
18:43کچھ کہتے ہیں مدینہ میں
18:44لیکن ہر روایت میں ایک درد مشترک ہے
18:47بی بی جینب رضی اللہ عنہ
18:49شہید کربلا کی بہن تھی
18:51اور کربلا کی جنگ
18:52ان کے بعد بھی جاری رہی
18:54دلوں میں
18:55زبانوں پر
18:56اور تاریخ کے صفوں میں
18:57ناظرین یہ صرف ایک تاریخی داستان نہیں ہے
19:00یہ کربلا کے بعد شروع ہونے والا وہ سفر ہے
19:03جس میں نیزوں پر سروں نے خطبے دیئے
19:05اور قید کی زنجیروں میں لپٹی زینب نے
19:07یزید کے محل کو عدل انصاف کا ممبر بنایا
19:09جنہیں ظالموں نے بے یار و مددگار سمجھا
19:11وہ کائنات کے زمیر کو جھنجوڑنے والے بن گئے
19:14حضرت زینب کا خطبہ
19:15دراصل وقت کے یزید کے خلاف اعلان تھا
19:17اگرچہ ظالم طاقت کے نشے میں چور ہوتا ہے
19:20لیکن ایک بے چادر مظلوم عورت
19:22جب علی کی بیٹی بن کر للکارتی ہے
19:24تو تخت ہل جاتے ہیں
19:25اور تاریخ کے رخ بدل جاتے ہیں
19:27اور تاریخ نے یہی ثابت کیا
19:28یزید کی حکومت صرف تین سال چلی
19:30اس کا بیٹا معاویہ ثانی
19:32تخت پر بیٹھا تو اس نے خود اعلان کیا
19:34کہ میرے دادا اور میرے باپ نے جو کچھ کیا
19:36وہ غلط تھا
19:36اور وہ تخت چھوڑ کر چلا گیا
19:38یزید کے گھر میں ہی
19:39اس کے جنم کی گواہی دی گئی
19:41وہ دربار جہاں حسین کا سر لائے گیا تھا
19:43وہ محل جہاں بی بی زینب کو قیدی بنا کر لائے گیا تھا
19:46وہ سب آج ملبا ہے
19:47لیکن کربلا آج بھی زندہ ہے
19:49بی بی زینب کا خطبہ آج بھی پڑھا جاتا ہے
19:52امام حسین علیہ السلام کا نام
19:53آج بھی کروڑوں دنوں میں دھڑکتا ہے
19:55یہی وہ سچائی ہے جو یزید نہیں سمجھ سکا
19:58ظلم چاہے جتنا طاقتور ہو
19:59جب حق کی آواز اٹھتی ہے
20:01تو وہ صدیوں تک گونچتی ہے
20:02بی بی زینب رضی اللہ عنہ نے
20:04کربلا کے بعد جو کام کیا
20:06وہ کسی لشکر سے کم نہ تھا
20:08انہوں نے زبان کو تلوار بنایا
20:09اور سچ کو ڈھال
20:10اور اسی وجہ سے کہا جاتا ہے
20:12کہ اگر حسین نے
20:12کربلا میں اسلام کو خون سے بچایا
20:14تو زینب نے کربلا کے بعد
20:24زینب رضی اللہ عنہ زینب رضی اللہ عنہ زینب ہے
20:26اور کربلا کی صدا آج بھی ہر
20:28ظالم کے خلاف عدل کا اعلان ہے
20:30یہ پیغام صرف اس وقت کی عزید کیلئے نہیں تھا
20:32یہ آج کی ہر زمانے کی عزیدوں کیلئے بھی ہے
20:35اگر تم نے اہل حق پر ظلم کیا
20:37تو ایک زینب ضرور اٹھے گی
20:38جو نہ تمہارے محلوں سے ڈھرے گی
20:40نہ تمہاری تلواروں سے
20:41کربلا ہمیں سکھاتی ہے
20:42کہ ظالم کا انجام رسوائی ہے
20:44اور مظلوم کا مقام شہادت
20:45صداقت اور بیداری ہے
20:46اور اگر آپ کربلا کے بعد
20:48اس کی داستان کو مزید جاننا چاہتے ہیں
20:50امام سجاد کا سفر
20:51مدینہ کی واپسی
20:52اور اہلِ بیعت کے بعد کی تاریخ
20:54تو ہمارے چینل سبسکرائب کریں
20:56گھنٹی دبائیں اور اگلی ویڈیو کا انتظار کریں
20:58کیونکہ اگلی ویڈیو میں
20:59ہم آپ کو وہ کہانی سنائیں گے جو بھی ادھوری ہے
Comments