Skip to playerSkip to main content
Waqia Meraj un Nabi _ Shab e Meraj Full Story _ 27 Rajab _ Miraj ka Waqia _ Noor TV
In this spiritually enlightening video, Noor TV presents the complete story of Shab e Meraj (The Night Journey), one of the most miraculous events in Islamic history. Taking place on the 27th night of Rajab, this divine journey of Prophet Muhammad ﷺ to the heavens holds great significance for Muslims worldwide.
Key Highlights of the Video:
What is Shab e Meraj?: An overview of the miraculous night journey and ascension of Prophet Muhammad ﷺ.
The Night Journey to Masjid Al-Aqsa (Isra): How the Prophet ﷺ traveled from Masjid Al-Haram in Makkah to Masjid Al-Aqsa in Jerusalem.
The Ascension (Meraj): The incredible journey beyond the heavens, meeting Prophets, and witnessing Allah’s divine throne.
Gift of Salah: How the five daily prayers (Salah) were established as a gift for the Ummah.
Lessons from Shab e Meraj: Spiritual and moral lessons that inspire believers to strengthen their connection with Allah.
Significance of 27 Rajab: Why this date holds a special place in Islamic history and its impact on the faith of Muslims.
This video brings to life the miraculous journey of Isra and Meraj, combining authentic Quranic references and Hadith to provide a comprehensive understanding of this extraordinary event.
Noor TV emphasizes the importance of reflecting on the lessons of Shab e Meraj and using this occasion to renew faith, offer special prayers, and seek Allah’s blessings.
Watch this video to uncover the miracle of Shab e Meraj, its spiritual significance, and the timeless lessons it holds for every Muslim.
#WaqiaMerajUnNabi #ShabeMeraj #27Rajab #NoorTV #NightJourney #IslamicHistory #ProphetMuhammad #GiftOfSalah #FaithAndReflection #MiraclesInIslam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . .
00:30Hazim Mojah Aslх salallahu alaihi wa sallam,
00:34He says that these sunflowers will be made.
00:36He says that this sunflowers will be made a way of the sunflowers will be made.
00:38It is a way of the sunflowers that much far comes from theируld of the moon.
00:52to have k vas a foreign
01:04can safely
01:06Hazard Allah
01:08has been
01:09What did we do
01:13which is why why
01:17ch Oriented
01:19to
01:31I'll see you next time.
01:49take a look at that you have to take a look at this and a
02:21If you would like to see him, we would like to see him in the face of the face of
02:28the face of the face of the face of the face.
02:48they were as a leader of the church and the people of the church
02:53could never get up to them.
02:56But they would have been a culture of the defages and the other people of the church
03:02have been taken as a form of the church.
03:05This year in the Khr.
03:06The Master said to be your pastor of the Islam of the church
03:11was created by the patriarchs of the太zorabhaf
03:17and behind the church outside of Khr.
03:18On the west, they were also called as a father of the church.
03:18They were also called a praying and heard of God.
03:18He said to him,
03:48in all the way
04:18allah تعالیٰ کی طرف سے انعام و کامیابی ہمیشہ آتی ہے
04:22ناظرین عام الحضن کے دوران پیش آنے والے مشکلات
04:25نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
04:27مزید صبر استقامت اور اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا موقع فرہم کیا
04:31میراج اس کا عمل اظہار تھا
04:34جس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دل کو سکون دیا
04:37اور امت کے ایمان کی تجدید کے ساتھ ساتھ
04:40اللہ کی قدرت کا عظیم مظاہرہ بھی کیا
04:42अगर्चे वाकिय मेराज के वक्त के बारे में मुख्तलिफ रिवायात मौजूद हैं
04:46तहां मौकिकीन के मताबिक ये वाकिया हिजद से तीन साल कबल यानि दसमे साले बेहसत में पेश आया
04:52एक रिवायत में है कि उस दिन कुफार ने आप ﷺ को बहुत सताया
04:56ताब ﷺ अपनी चचचाजाद बहन अमेहानी के घर तश्रीफ ले गए और वहां आराम फर्माने लगे
05:03उदर अधर अल्ला के हुकुम से हदद अमेहानी रजियल्लाह के मकान की च्छत शक हुई
05:08उस में से हदद जिविल्ल अले सलम पचास हजार फरिश्टों की बरात और बुर्राक लेकर
05:13नभी आखरुजमा ﷺ की खिद्मत में हाजिर हुए और अर्स किया
05:18आए अल्लाह के रसूल आपका रब आपसे मुलाकात चाहता है
05:21चुनाचे सुए अर्श सफर की तैयारियां होने लगी
05:24सफर मेराज का सिलसला शुरू होने वाला था
05:27नभी रह्मत की बारगाह में बुर्राक हाजिर किया गया
05:30जिस पर हुजूर ﷺ को सवार होना था
05:33मगर अल्लाह के प्यारे महबूब ने कुछ तवक्फ फरमाया
05:36जिबरील अमीन ने इस पसो पेश की वज़ दरियात की तो आपने रिशाद फरमाया
05:40मुझ पर तो अल्लाह रब लिज़त की इस गदर नवाज़ इशाद हैं
05:44मगर रोज और क्यामत मेरी उम्मत का क्या होगा
05:46मेरी उम्मत पुलिस राद से कैसे गुजरेगी
05:48उसी वक्त अल्लाह ताला की तरफ से बशारत दी गई
05:50आई महबूब आप अपने उम्मत की फिकर ना कीजिए
05:53हम आपकी उम्मत को पुलिस राद से इस तरह गुजर देंगे
05:56कि उसे खबर भी नहीं होगी
05:58इस वाज़ बशारत के बाद सरकार दो आलम
06:02अरश की सैर के लिए तयार हो गए
06:04आप अल्लाह वालिए वालिए वसल्म को
06:06नीम बेदारी के हालत में
06:07महजिदुल हराम में हतीम में
06:09खाने काबे से बिल्कुल मुटतसिल
06:11जमजम के कुएं के गरीब लिटा कर
06:13आपके सीनए मुबारक को
06:15हलक के गड़े से लेकर
06:30Then his family will be taken to you as a true ground.
06:34And then he will be taken to you as a original place.
06:36And then he becomes a devil.
06:41He will be taken to you when he's on a field of oil.
06:41He goes, God has been given to you as a beautiful day.
06:45He says there is a message on how he is called in the sky.
06:50He goes, God has given us, he will be taken to you.
06:52He goes, God carries his life in his ready.
06:54The purpose of listening to you, is what his daughter is going to do.
06:56He is a mother.
06:57After all, he is a woman.
06:58He is a mother.
06:59All right.
07:29se të.
07:30Uzzamine pa ap salallahu alayhi wa sallam
07:32ne dho rakaat namaz nafil
07:34padhi.
07:34Hadid Jibril ali salam ne bata ya
07:36ya maidinah ki zemine hai
07:37jhaan ap salallahu alayhi wa sallam
07:39hijret karke ayengi.
07:41Aap salallahu alayhi wa sallam
07:43ki aegli manzil
07:45Tore-i siena tdi.
07:46Yaha bhi apne šajr-i tur ke pas
07:48dho rakaat namfil namaz padi.
07:50Hadid Jibril ali salam ne bata ya
07:52Yer wop mqam jhaan allah tabarak
07:54wa taalah
07:55hadid Musa alayhi wa sallam
07:56se ham ka lam huye.
07:57آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیسری منزل بیت اللہم تھی
08:01یہاں بھی آپ نے دو رکعات نماز نفل پڑھی
08:04حضرت جبریل علیہ السلام نے بتایا
08:06کہ یہ وہ مقام ہے جہازت عیسی علیہ السلام کی پیدائش ہوئی
08:08سفر میراج کے پہلے مرحلے پر سفر جاری تھا
08:12کہ حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
08:15حضرت موسی علیہ السلام کی قبر انور کے قریب سے ہوا
08:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا
08:20وہ اپنی قبر انور میں کھڑے نماز عطا کر رہے تھے
08:23وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:25مسجد اقصہ یعنی بیت المقدس تشریف لے گئے
08:28انبیاء صف بصف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے استقبال کے لئے کھڑے تھے
08:33جب یہ مقدس قافلہ بیت المقدس پہنچا
08:35تو باب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے استقبال کے لئے کھلا ہوا تھا
08:39حضرت جیبریل علیہ وسلم نے اپنی انگلی سے دروازے کے قریب موجود ایک پتھر میں سراغ کیا
08:44اور برراک کو اسے باندیا
08:46اسی جگہ کو آج دیوار برراک کے نام سے جانا جاتا ہے
08:49پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت المقدس میں داخل ہوئے
08:53جہاں تمام انبیاء اکرام علیہ السلام
08:55آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و تقریم میں منتظر تھے
08:59انبیاء اکرام کو حضور علیہ السلام کی امامت میں نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
09:04اور وہاں آپ علیہ السلام نے انبیاء علیہ السلام کی امامت فرمائی
09:09اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو امام الانبیاء کے لقب سے مشہور کیا گیا
09:14جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محجد سے باہر تشریف لائے
09:18تو آپ کی خدمت میں دودھ اور شراب کے دو پیالے پیش کیے گئے
09:21آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دودھ کا پیالہ منتخب کیا
09:24حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا آپ نے فطرت کو ترجی دی ہے
09:28کیونکہ اگر آپ شراب پیتے تو آپ کی امت گمراہی کا شکار ہو جاتی
09:31انبیاء اکرام جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اختدام نماز پڑھ چکے تھے
09:36عدب و اعترام سے آپ علیہ السلام کی شان میں مزید اضافہ کرتے ہوئے
09:41آسمانی سفر کے آغاز کے لئے تیار ہوئے
09:43کیونکہ زمین کی تمام عظمتیں آپ علیہ السلام کی قدموں میں بوسہ لینے کی منتظر تھیں
09:48ہم جیسے مسجد کو عموماً مسجد اقصہ کے نام سے جانتے ہیں
09:51وہ مسجد الاقصہ اور حرم القدسی الشریف جیسے دیگر ناموں سے بھی موصوم ہیں
09:57یہ تاریخی مسجد فلسطین کے شہر یروشلم القدس میں واقع ہے
10:01جو اس وقت غازب اسرائیلی ریاست کے قبضے میں ہے
10:04یہ مسجد مسلمانوں کا پہلے قبلہ ہے
10:06نبی اکرام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے تقریباً
10:12سولہ سترہ ماہ تک مسجد اقصہ کی طرف رکھ کر کے نماز اعدا کی
10:15شرعی طور پر آمیت و فضیلت کے اعتبار سے
10:18مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد
10:20مسجد الاقصہ کا مقام و مرتبہ ہے
10:23قرآن و حدیث میں مختلف جگہوں پر اس مبارک مسجد کا ذکر آیا ہے
10:27اس مسجد کے اردگرد کی جگہوں کو برکت والی جگہیں کہا گیا ہے
10:30انہی وجوہات کے پیش نظر
10:32دنیا بھر کے مسلمان
10:33مسجد اقصہ اور قدس کو بڑی عقیدت و محبت سے دیکھتے ہیں
10:37مسجد اقصہ کو مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے
10:41اس کا مطلب یہ ہے کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:44مکہ مکرمہ سے حجرت کر کے مدینہ منورہ ترشیف لائے
10:47تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:49اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم
10:51پہلے مسجد اقصہ کی جانے بھی رکھ کر کے
10:54تقریباً سترہ مہینے تک نماز عدا کرتے رہے
10:56صحابی رسول حضرت بررہ بن عازف فرماتے ہیں
10:59رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:01نے سولہ یا سترہ مہینے تک
11:03بیت المقدس کی طرف رکھ کر کے نماز عدا کی
11:05جبکہ آپ یہ چاہتے تھے
11:06کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قبلہ
11:09بیت اللہ یعنی کعبہ شریف کی طرف ہو
11:11رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:13کو میراج کے موقع پر
11:14مسجد الحرام سے جس جگہ لے جائے گیا
11:17وہ یہی مسجد اقصہ ہے
11:18آپ علیہ السلام نے اس مسجد میں
11:20سارے انبیاء علیہ السلام کی امامت کی
11:23آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:25اسی مسجد سے سفر مہراج پر روانہ ہوئے
11:27وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:29حضرت جبریل علیہ السلام کے ہمراہ
11:31پہلے آسمان کے دروازے پر پہنچے
11:33جسے باب حفظہ کہا جاتا ہے
11:35فرشتوں نے پرتفاق استقبال کیا
11:38یہاں ایک بزرگ ہستی سے ملاقات ہوئی
11:39صلی اللہ علیہ السلام نے بتایا
11:41کہ یہ نسل انسانی کے بانی
11:43ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام ہے
11:45پہلے آسمان پر پہنچ کر
11:47آسمان کے دروازے پر دستک دی گئی
11:49بواب پہلے سے منتظر تھا
11:51آوازائی کون ہے
11:52جبریل امیر نے جواب دیا
11:54میں جبریل ہوں
11:54آوازائی آپ کے ساتھ کون ہے
11:56جواب دیا
11:57یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
12:00آج کی رات انہیں آسمانوں پر
12:02پذیرائی بخشی جائے گی
12:04آسمان کا دروازہ کھل گیا
12:05اور پوچھنے والے نے
12:06حضور علیہ السلام کی
12:08بارگاہ بیکہ سے پناہ میں
12:10سلام عرض کرنے کی سادت حاصل کی
12:12مرحبا یا سیدی
12:14یا مرشدی مرحبا
12:16پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:18آسمانوں کی طرف بڑھے
12:19اور جب آسمان دنیا پر آئے
12:21تو دروازہ کھٹ کھٹایا
12:23آوازائی کون
12:24جبریل امیر نے کہا جبریل
12:26پھر کہا گیا
12:27آپ کے ساتھ کون ہے
12:28انہوں نے کہا کہ
12:29محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:31پھر پوچھا گیا
12:32کیا انہیں بلایا گیا ہے
12:34جبریل نے کہا
12:35ہاں آوازائی خوش آمدید
12:37کتنا اچھا آنے والا آیا ہے
12:39رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:42کی ملاقات
12:43حضرت آدم علیہ السلام سے ہوئی
12:44انہیں بتایا گیا
12:45کہ یہ آپ کی جلیل القدر فرزند ہیں
12:48ختم المرسلین ہیں
12:49یہی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
12:52آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
12:56دادا جان کہہ کر
12:57آدم علیہ السلام کی بارگاہ میں
12:59سلام ارشاد فرمایا
13:00انہوں نے سلام کا جواب دیتے ہوئے
13:02اے صالح بیٹے
13:03اور نبی کے الفاظ استعمال کیے
13:06اور اپنے عظیم فرزند کو
13:07دعاوں سے بھی نوازا
13:08ان کے دائیں بائیں جانے بے شمار لوگ تھے
13:11دائیں طرف دیکھتے تو مسکراتے
13:13بائیں جانے نظر پڑتی
13:15تو غمگین ہو جاتے
13:16آپ علیہ السلام نے سوالیہ نظروں سے
13:18جبریل علیہ السلام کو دیکھا
13:20انہوں نے کہا یہ نسل آدم ہے
13:22سیدھی جانب نیک لوگ ہیں
13:23اور بائیں جانب برے
13:25اس کے بعد مہمانِ ارش حضور پرنور
13:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
13:30دوسرے آسمان کی طرف اٹھایا گیا
13:32پہلے آسمان کی طرح
13:33ببواب نے دوسرے آسمان کا بھی دروازہ کھولا
13:36یہاں حضور اکدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
13:39سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
13:40اور یحییٰ علیہ السلام سے ملاقات ہوئی
13:42اس یادگار ملاقات اور آسمان کے
13:45ملکتی مشاہدات کے بعد
13:47آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
13:49تیسرے آسمان کے طرف اٹھایا گیا
13:51تیسرے آسمان پر حضور علیہ السلام کی ملاقات
13:54سیدنا یوسف علیہ السلام سے کرائی گئی
13:56تیسرے آسمان کے مشاہدات نورانی کے بعد
13:59حضور علیہ السلام کو
14:00چوتھے آسمان پر پہنچایا گیا
14:02چوتھے آسمان پر تاجدار کائنات
14:05
14:05ascendant
14:06jujak
14:06T
14:06si
14:10may
14:12may
14:12have
14:13fast
14:16to
14:17apply
14:17anduldka
14:23to
14:25carne
14:25Cachemans Mقدus, Ashkbaar Hooyin,
14:27Hضour A.S.A. کی عظمت
14:29ورفت دیکھ کر رشت کے آنسو
14:30چھلک پڑے.
14:31آپ کی زبان اقدس سے
14:32بے اختیار نکلا کہ خدا
14:34بزرگ وبرتر کے یہ وہ برگزیدہ
14:37رسول ہیں جن کی امت کو
14:38میری امت پر شرف عطا کیا گیا
14:40میری امت پر جسے بزرگی عطا
14:43ہوئی یہ وہی رسول برحق ہیں
14:44یہ وہی رسول برحق ہیں
14:46جن کی امت کو میری امت کے مقابلے میں
14:48قسرت کے ساتھ جنت میں داخل کیا گیا
14:50مہمان زی حشم حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملاقات
14:56ساتھ میں آسمان پر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی
14:59اس کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:02جو تخلیق میں واحد ہستی ہیں
15:04جبریل امین کے ساتھ صدرت المنتحہ تک سفر کیا
15:08اس مقام پر اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پانچ نمازوں کا تحفہ انعائد کیا
15:12ساتھ میں آسمان کے اجائبات ہی کچھ اور تھے
15:15زمین پر قابط اللہ کے این اوپر بیت المامور فرشتوں کا قبلہ ہے
15:20ایک وقت میں ستر ہزار فرشتے اس کا تواف کر رہے تھے
15:23پھر دوبارہ ان کی باری نہیں آتی
15:25وہاں دیوار سے ٹیک لگائے حضرت ابراہیم علیہ السلام بیٹھے تھے
15:29وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم شکل تھے
15:32انہوں نے ابن سحلے اور نبی سحلے کے الفاظ کے ساتھ
15:36سلام کا جواب دیا اور فرمایا
15:38آپ اپنی امت کو میرا سلام پہنچائیے
15:40جنت کی مٹی خوشبودار ہے
15:42اس کا پانی شیری ہے
15:43وہ وسیع و ہموار ہے
15:45اس کے بیل بوٹے
15:46سبحان اللہ والحمدللہ
15:48ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
15:50لا حول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم ہے
15:54یعنی جو شخص جس قدر یہ الفاظ پڑھے گا
15:57اس کے بیل بوٹے
15:58سبحان اللہ والحمدللہ
16:00ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
16:02ولا حول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم
16:06I mean, that's what you convey.
16:36ڈرخت لگتے چلے جائیں گے
16:39یہاں تمام مخلوقات کا
16:41علم ختم ہو جاتا ہے
16:42یہ وہ جگہ ہے جہاں زمین سے اوپر جانے والی
16:45اور اوپر سے اترنے والی اشیاء رک جاتی ہیں
16:47اس سے آگے
16:48عالم الغائب ہے
16:49جس کا علم نہ کسی مقرر فرشتے کو ہے
16:52نہ کسی رسول کو ہے
16:53اسی مقام پر جنت المعوہ ہے
16:56جس کا ذکر سورہ نجم میں ہے
16:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:59جنت میں داخل ہوئے
17:01اس میں وہ تمام جسے کسی آنکھ نے
17:03نہ دیکھا نہ کان نے سنا
17:05مشاہدہ جنت کے بعد پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:09کو صدرت المنتحہ تک لے جایا گیا
17:11آپ علیہ السلام نے دیکھا
17:14کہ اس کے پتے اتنے بڑے ہیں
17:15جیسے ہاتھی کے کان ہو
17:16اس کے پھل اتنے بڑے ہیں جیسے مٹکے ہو
17:19صدرت المنتحہ کو اللہ کے حکم سے
17:21ڈھانکنے والی چیزوں نے ڈھانک لیا
17:23اس کا حال بدل گیا
17:24اللہ کی کسی بھی مخلوق میں اتنی طاقت نہیں
17:27کہ اس کے حسن کو بیان کر سکے
17:29صدرت المنتحہ کی جڑ میں چار نہریں نظر آئیں
17:31دو باطنی نہریں اور دو ظاہری نہریں
17:34حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دریافت کرنے پر
17:38حضرت جبریل امین نے بتایا
17:39کہ باطنی دو نہریں جنت کی نہریں
17:41اور ظاہری دو نہریں فرات اور نیل ہیں
17:44فرات عراق اور نیل مصر میں ہے
17:46صدرت المنتحہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
17:49حضرت جبریل علیہ وسلم کو ان کی اصلی صورت میں دیکھا
17:52ان کے چھے سو پر تھے
17:54ان کے پر سے مختلف رنگوں کے موتی یا کچھ جھڑ رہے تھے
17:57ان کے پروں کا درمیانی فاصلہ اتنا ہے
17:59جسے زمین و آسمان کا خلہ پور ہو جائے
18:01حضرت جبریل علیہ وسلم صدرہ پر پہنچے
18:04کہ ایک مقام پر رک گئے
18:05اور ارس کیا
18:06کہ اگر اس مقام سے بال برابر بھی آگے بڑھوں
18:09تو جل کر خاک ہو جاؤں گا
18:10بیت المامور سے آپ علیہ السلام کو
18:13مقام مصطفیٰ تک روج ہوا
18:15حضرت جبریل علیہ وسلم نے ارس کیا
18:18اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
18:20اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رب کا معاملہ ہے
18:23حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے
18:25ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا
18:27کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:29اپنے رب کو دیکھا تھا
18:31تو کہا ہاں
18:32اور زیادہ مشہور ان سے یہ ہے
18:34کہ اپنے رب کو اپنی آنکھ سے دیکھا
18:36ان سے یہ بات کی
18:37ان سے یہ بات کئی طرح سے روایت کی گئی ہے
18:40کہا اللہ تعالی نے موسیٰ علیہ السلام کو کلام کے ساتھ
18:43ابراہیم علیہ السلام کو خلط کے ساتھ
18:44اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:47کو دیدار کے ساتھ خاص کیا ہے
18:49تاہا تمام قولی
18:51بدنی اور میں سلام
18:52ارز کرنے کے لیے یہ الفاظ القاہ ہوئے
18:55التحیات للہ
18:57والسلوات والتیبات
18:58تمام قولی بدنی
19:00اور مالی عبادتیں اللہ کے لیے ہیں
19:03اللہ تعالیٰ کا جواب آیا
19:04السلام علیکہ ایہا نبی
19:07ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:09سلام ہو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:11پر اے نبی اور
19:13اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں
19:15حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:17نے دوبارہ ارز کیا
19:19السلام علینا وعلا عباد اللہ
19:21السالحین سلام ہو ہم پر
19:23اور اللہ تعالیٰ کے تمام نیک بندوں پر
19:25اس پر جبریل علیہ السلام
19:27اور ملائکہ میں سے ہر ایک کی آواز
19:29سنائے دی اشہد اللہ
19:31الہ الا اللہ واشہد انہ
19:33محمدن عبدو ورسولو
19:36میں گواہی دیتا ہوں
19:37کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
19:39اور میں گواہی دیتا ہوں
19:41کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:43اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں
19:45اس ملاقات میں اللہ تعالیٰ نے
19:47آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
19:49تین ایسی چیزیں عطا فرمائیں
19:51جو آپ علیہ السلام سے پہلے
19:53کسی نبی کو نہیں دیں
19:54نمبر ایک
19:55میراج کا تحفہ
19:56پانچ فرض نمازوں کی صورت میں دیا گیا
19:59نمبر دو
19:59سورہ بقرہ کی آخری تین آیات
20:01براہ راست
20:02حق شہانہ غوثی آتا ہوں
20:04نمبر تین
20:05آپ علیہ السلام کی امت کو
20:08گناہوں کی سزا
20:09یا بغیر سزا کے بخشنے کے بعد
20:11جنت میں داخلے کی خوشخبری سنائی
20:13بشرت یہ
20:14کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ
20:16کسی کو شریک نہ ٹھائرائیں
20:17یہ وہ تحائف ہیں جو جنت کے خزانوں میں
20:19حضور علیہ السلام کے توسط سے
20:22ان کی امت کو عطا ہوئے
20:23چھٹے آسمان پر تشریف لائے
20:25تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا
20:26میراج کا کیا تحفہ لائے
20:28فرمایا پچاس نمازیں
20:29موسیٰ علیہ السلام نے کہا
20:31مجھے اپنی امت کا تجربہ ہے
20:32اس کی پابندی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:34کی امت سے بھی نہ ہو سکے گی
20:36تخفیف کی درخواست پر
20:37کم ہوتے ہوئے
20:38پانچ فرض نمازیں رہ گئیں
20:40حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
20:41مزید کمی کا مشورہ دیا
20:42آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
20:44مجھے بار بار اپنے رب سے
20:46عرض کرتے ہوئے حیاء آتی ہے
20:47اتنے میں
20:48ندائی
20:49پانچ نمازیں فرض کر دی گئیں
20:51لیکن
20:51اس کا سواب پچاس کے برابر ہوگا
20:53اور یہ بھی ارشاد ہوا
20:54جس نے نیکی کا ارادہ کیا
20:56اور عمل نہیں کیا
20:57اس کے لئے ایک نکھی لکھی جائے گی
20:59اور اگر
21:00عمل کر لیا
21:00تو دس نیکیوں کا سواب ملے گا
21:02جس نے برائی کا ارادہ کیا
21:04اور عمل نہیں کیا
21:05تو نامائے عمال میں
21:06کچھ نہیں لکھا جائے گا
21:07عمل ایک گناہ لکھا جائے گا
21:09یہ سفر میں واقعات حقائق
21:11یہ سفر میں واقعات
21:12حقائق کے شرفِ ہم کلامی
21:14اور دیدارِ الٰہی سے
21:15مشرف ہونے کے بعد
21:16آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:18نمازِ فجر سے پہلے
21:20دوبارہ مکہ مکرمہ
21:21حضرت امہانی
21:22رضی اللہ عنہ کے
21:24گھر تشریف لے آئے
21:25سفرِ میراج میں
21:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:28نے
21:28اجائب قدرت کا مشاہدہ کیا
21:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:32کو نیک عمال کی جزا
21:33اور برے عمال کی سزا کو
21:35ممسلے
21:36یعنی
21:36مثالی شکل میں دکھایا گیا
21:38اور ان کے تفصیلی
21:39مشاہدے کا
21:40موقع دیا گیا
21:41ان میں سے کچھ واقعات
21:42آسمان پر جانے سے پہلے کے ہیں
21:44اور بعض واقعات
21:45ان کے بعد کے ہیں
21:46اور بعض واقعات
21:47کے سلسلے میں اختلاف ہے
21:48ان کی تفصیلات
21:49کتب حدیث میں موجود ہیں
21:51ناظرین
21:52میراج کا یہ واقعہ
21:53کیوں پیش آیا
21:54اس واقعے کے ذریعے
21:55اللہ تعالیٰ نے
21:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
22:05واقعہ میراج کا
22:06سب سے برین مقصد
22:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:09کا اعزاز و اکرام
22:10اور آپ نے
22:11دین اسلام کی تبلیغ کیلئے
22:12جو تکلیفیں برداشت کی تھیں
22:13انہیں مزید ثابت قدمی
22:15اور حمت و برداشت کی تلقین کی
22:17اس لیے کہ
22:18واقعہ میراج
22:19جن حالات میں پیش آیا
22:20وہ حالات کا مبیش
22:21اس طرح تھے
22:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:24دس گیارہ سال سے
22:25مکہ کی سنگلاخ زمین پر
22:27بت پرستی اور جہالت کے انتہائی
22:29متاسب ماحول میں
22:30دین کی تبلیغ فرما رہے تھے
22:32اس تبلیغ کے جواب میں
22:33بہت کم لوگ مسلمان ہوئے
22:35اور ان میں سے بیشتر
22:36بڑے بڑے سردار نہیں
22:37بلکہ عام طبقے کے لوگ تھے
22:39ان دس سالوں میں
22:40آپ اپنے رب زلجلال کے
22:41جس پیغام کو پہنچا رہے تھے
22:43اس کی پاداش میں آپ کو
22:44اور آپ کے ساتھیوں کو
22:46ہر طرح کی تکلیف سہنا پڑی
22:47باطل نے اپنے ترکش
22:48کا ہر تیر استعمال کیا
22:50اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:52نے ہر تکلیف کو
22:53خندہ پیشانی سے برداشت کیا
22:54میراج کا واقعہ
22:56جس رات پیش آیا
22:57اس رات رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:59اپنی چچزاد بہن
23:01امہانی کے گھر مقیم تھے
23:02آپ نے یہ بات لوگوں کو بتائی
23:04تو سب نے اسے ہلکہ لیا
23:05اور مشرقین تانہ دینے لگے
23:07رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:09رات و رات آسمان گئے ہیں
23:11سب نے تردید کی
23:12پر جب لوگوں نے حضرت اوبکر کو
23:14اس واقعے سے متعلق آگاہ کیا
23:16تو ابو بکر نے فورا تزدیک کرتے ہوئے کہا
23:18کیا یہ بات رسول اللہ نے بتائی ہے
23:20لوگوں نے کہا بلکل
23:21ابو بکر نے کہا
23:23رسول اللہ نے بتائی ہے
23:24تو پھر سچ ہے
23:24اس زمن میں وہ واقعہ آتا ہے
23:26کہ چند لوگ
23:27دوڑے دوڑے حضرت اوبکر
23:28رضی اللہ عنہ کے پاس گئے
23:30وہ یہ سمجھتے تھے
23:31اگر یہ پالا ہم مار لیں
23:32تو پھر ہمارے جیت ہے
23:34اگر ہم ابو بکر رضی اللہ عنہ کو
23:36متزلزل کر دیں
23:36تو پھر گویا ہمارے لئے
23:38کوئی اور مسئلہ نہیں رہے گا
23:39روایات میں آتا ہے
23:40کہ حضرت اوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بھی
23:42یہ سن کر ایک مرتبہ تو جھڑ جھڑی لی
23:44لیکن آنے والوں سے صرف ایک سوال کیا
23:47کہ کیا واقعی
23:48وہ یہ فرما رہے ہیں
23:49لوگوں نے خوش ہو کر
23:50تالیاں بجاتے ہوئے کہا
23:51ہاں ہاں وہ یہ کہہ رہے ہیں
23:53چلو ہم تمہیں اپنے ساتھ لے چلتے ہیں
23:55اپنے کانوں سے سن لو
23:56انہوں نے سمجھا
23:57کہ ہمارا بار کارگر ہوا ہے
23:58باقی کو تزلزل معلوم ہوتا ہے
24:00لیکن حضرت اوبکر رضی اللہ عنہ نے
24:02اس سوال کے بعد جواب دیا
24:04لوگوں اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:07کہہ رہے ہیں
24:07تو سو فیصد درست کہہ رہے ہیں
24:09میں مانتا ہوں کہ روزانہ فرشتہ
24:11آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آتا ہے
24:14اور اگر ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:16کو آسمان پر لے جائے گیا
24:18تو یہ کونسی بڑی شئے ہے
24:19میں اس کی تصدیق کرتا ہوں
24:21یہ وہ دن تھا
24:22جس دن سے بارگاہ رسالت سے
24:24ابو بکر رضی اللہ عنہ کو
24:26صدیق کا خطاب عطا ہوا
24:27اور اسی روز سے
24:28ابو بکر صدیق اکبر شمار ہوتے ہیں
24:30حضرت ابو بکر کی اس بات نے
24:32رسول اللہ کو بہت متاثر کیا
24:34مکہ کے ایک شخص جو
24:35شام اور پلسطین
24:36زیادہ سفر کیا کرتا تھا
24:37آیا اور بولا
24:38اگر آپ باقی رات و رات
24:40مسجد اقصہ اور پھر آسمانوں میں گئے ہیں
24:42تو مجھے مسجد اقصہ کا پتہ ہے
24:43میں آپ سے سوالات پوچھتا ہوں
24:45آپ جواب دیں
24:46پھر اس شخص نے
24:47رسول اللہ سے مسجد اقصہ
24:48اور اس کے خد و خال کے مطالق
24:49بے شمار سوالات کیے
24:51اور رسول اللہ نے
24:52سب کے سب ٹھیک جواب دیئے
24:54اس شخص نے
24:55رسول اللہ کے تمام
24:55جوابات کو درست قرار دیا
24:57اسراء کے معنی
24:58رات کو لے جانے کے ہیں
24:59مسجد اقصہ کا سفر
25:03جس کا تذکرہ
25:04سورہ بنی اسرائیل میں کیا گیا ہے
25:06اس کو اسراء کہتے ہیں
25:07اور یہاں سے جو سفر
25:11آسمانوں کی طرف ہوا
25:12اس کا نام میراج ہے
25:13میراج عروج سے نکلا ہے
25:15جس کے معنی چڑھنے کے ہیں
25:17حدیث میں عرج بھی
25:20یعنی مجھ کو
25:20اوپر چڑھائے گیا
25:21کا لفظ استعمال ہوا
25:23اس لئے اس سفر کو
25:24لہٰذا
25:25اس لئے سفر کا نام
25:27میراج ہو گیا
25:27اس مقدس واقعے کو
25:29اسراء اور میراج
25:30دونوں ناموں سے
25:31یاد کیا جاتا ہے
25:32اس واقعے کا ذکر
25:34سورہ نجم کی آیت میں بھی ہے
25:35پھر وہ قریب آیا
25:37اور جھک پڑا
25:39یہاں تک کہ وہ
25:40دو کمانوں کے فاصلے
25:41کے برابر قریب آ گیا
25:42بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیک
25:44اس طرح اللہ کو
25:45اپنے بندے پر
25:46جو وہی نازل فرمانی تھی
25:48وہ نازل فرمائی
25:49نازلین یہ واقعہ
25:50نازلین یہ واقعہ میراج
25:52کو آپ نے متعدد بار پڑھا
25:54نازلین واقعہ میراج
25:55کو آپ نے متعدد بار پڑھا
25:57اور علماء خطبہ سے
25:58بارہا سنا ہوگا
25:59موجودہ سائنسی ترقی کے
26:01اروج کا زمانہ ہے
26:02اور اس میں ایسی ایسی
26:03ایجادات ہو چکی ہیں
26:04جن کے بغیر
26:05کسی دلیل کو مانا
26:06اور دیکھا جا سکتا ہے
26:07واقعہ میراج سے انکار کرنے والے
26:09آج کے دور میں
26:10ایسی ہزاروں ایجادات
26:12اپنی آنکھوں سے دیکھ
26:13اور استعمال کر رہے ہیں
26:14رجب شریف کے ستائیس میں شب
26:16اللہ پاک کے حکم سے
26:18حضرت جبریل امین علیہ السلام
26:20ستر ہزار فرشتوں کی جماعت لے کر
26:22بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے
26:24اور عرص کی
26:25یا رسول اللہ رب کائنات
26:26آپ سے ملاقات چاہتا ہے
26:28چنانچہ
26:28آپ کو ایک براغ پر سوار کر کے
26:30محجد الحرام مکہ مکرمہ سے
26:32بیت المقدس لائے گیا
26:34جہاں ایک لاکھ چوبیس ہزار
26:35انبیاء اور رسول نے
26:36آپ کی امامت میں نماز عطا کی
26:38اب یہاں سے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوتا ہے
26:40اور آپ کو آسمانوں پر لے جائے جاتا ہے
26:42جہاں پہلے آسمان پر حضرت آدم علیہ السلام
26:44دوسرے پر حضرت یہایہ اور عیسیٰ
26:47تیسرے پر حضرت یوسف
26:48چوتھے پر حضرت عدریس علیہ السلام
26:50پانچ میں پر حضرت حرون علیہ السلام
26:51اور چھٹے پر کلیم اللہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات ہوئی
26:55ساتھ میں آسمان پر حضرت اکرم صلی اللہ علیہ السلام کی ملاقات
26:59جد الانبیاء حضرت سیدنا
27:01ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی
27:02یہاں ہی بیت المامور اور صدرت المنتحہ ہے
27:05جو جبریل امین کے آرامگاہ ہے
27:08اور یہ مخلوق کی حد فاصل ہے
27:10آج جدید سائنس بھی انہی تحقیقات کے بنیاد کو
27:13آج جدید سائنس بھی انہی تحقیقات کو بنیاد بنا کر
27:17اس کائناتی سچائی تک
27:19اس کائناتی سچائی تک رسائی حاصل کرنا چاہتی ہے
27:25کہ رفتار میں کمی پیشی کے مطابق
27:27کسی جسم کا بروقت پھیلنا سکڑ جانا
27:30اور جسم کے فاصلوں کے حجم کا پھیلنا اور سکڑنا
27:33قوانین فطرت اور منشاہ رب العزت کے این مطابق ہے
27:37سائنس دانوں کے مطابق دنیا کی تیز ترین چیز روشنی ہے
27:40جس کو آئنسٹائن نے نظریہ اضافت میں بیان کیا ہے
27:43کہ روشنی ایک لاکھ چھاسی ہزار میل
27:46تین لاکھ کلومیٹر تقریبا فی سیکنڈ کے رفتار سے سفر کرتی ہے
27:50روشنی کائنات کی ایک اہم ترین تا بنائی ہے
27:52اور اس کائنات میں موجود چیزوں کے وجود کا حساس
27:55ہمیں روشنی سے ہی ہوتا ہے
27:56جدید فیزکس میں ستاروں اور کہکشان کے درمیان
27:59فاصلوں اور رفتار کا تعین روشنی سے ہی کیا جاتا ہے
28:03اسی طرح اگر برراک کا مطالعہ کیا جائے
28:05تو یہ عربی کا لفظ برک سے بنا ہے
28:07جس کا مطلب ہے تیزی
28:08یعنی بجلی کی رفتار سے سفر کرنے والا
28:10اور جب کوئی چیز روشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہے
28:13تو اس کے نزدیک وقت تھم جاتا ہے
28:15جسے سائنس کی زبان میں
28:17ٹائم ٹریول کہا جاتا ہے
28:18اور قرآن پاک میں بھی ٹائم ٹریول کے متعلق
28:21واضح اشارہ موجود ہے
28:22چنانچہ قرآن پاک میں حضرت سلمان کا
28:24ملکہ بلقیس کا تخت لانے کا واقعہ
28:26بڑی فساحت و بلاغت کے ساتھ موجود ہے
28:28مفسرین نے حضرت سلمان علیہ السلام کے دربار سے
28:31ملکہ سبا بلقیس کا تخت
28:33نو سو میل کی مسافت پر بیان کیا گیا
28:35جسے آپ علیہ السلام کے طلب کرنے پر
28:37ایک طاقتور جن نے آپ کی مجلس برخواست ہونے سے
28:39قبل لانے کا کہا
28:40جسے مقامی ٹائم ٹریول کے تحت
28:43یہ قدرت حاصل تھی
28:44کہ وہ آپ کی مجلس برخواست ہونے سے پہلے
28:46نو سو میل کی مسافت سے
28:48تخت بلقیس حاضر کر دے گا
28:49مگر آپ نے اس سے بھی جلدی لانے کے لئے
28:52ارشاد فرمایا
28:53چنانچہ ایسے میں
28:54آپ علیہ السلام کے ایک صحابی
28:56آصف بن برخیہ
28:57جس کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا
28:59انہوں نے
29:00اسے چشم زدنے لانے کا عرص کیا
29:02اور فوراں حاضر کر دیا
29:04جس پہ سلمان علیہ السلام نے کہا
29:06یہ میرے رب کا فضل ہے
29:07جہاں ساتھویں آسمان سے آگے
29:09اللہ رب العزت نے اپنے محبوب کو
29:11اتنا قریب بلائیا
29:12جیسے تیر کمان
29:13یا دو کمانوں کا آپس میں ملن
29:15اور پھر خوب راز و نیاز
29:17اور امت کی بخشش کی باتیں ہوئیں
29:19جو علماء بیان فرماتے رہتے ہیں
29:21احادیث متواترہ سے ثابت ہے
29:23یعنی صحابہ تابین
29:25اور تبا تابین کے ایک بڑی اتعداد سے
29:27میراج کے واقعے سے متعلق
29:29احادیث مروی ہیں
29:30قرآن کریم اور احادیث متواترہ سے ثابت ہے
29:33کہ اثرہ اور میراج کا تمام سفر
29:35صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی تھا
29:37یعنی صرف روحانی نہیں بلکہ جسمانی تھا
29:40یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:42کا یہ سفر کوئی خواب نہیں تھا
29:44بلکہ ایک جسمانی سفر اور اینی مشاہدہ تھا
29:47یہ ایک معجزہ تھا
29:48کہ مختلف مراحل سے گزر کر
29:49اتنا بڑا سفر
29:51اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے صرف
29:52رات کے ایک حصے میں مکمل کر دیا
29:54واقعہ میراج کے مقاصد میں
29:56جو سب سے مختصر اور عظیم بات
29:58قرآن کریم سورہ بنی اسرائیل میں ذکر کی گئی ہے
30:00وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ نے
30:02آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
30:04اپنی کچھ نشانیاں دکھ لائیں
30:05اس کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد
30:08اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
30:10وہ عظیم الشان مقام و مرتبہ دینا ہے
30:13جو کسی بھی بشر حتی کے
30:15کسی مقرب ترین فرشتے کو نہیں ملا ہے
30:17اور نہ ملے گا
30:18نیز اس کے مقاصد میں
30:20امت مسلمہ کو یہ پیغام دینا ہے
30:22کہ نماز ایسا محتم بالشان
30:24عمل اور عظیم عبادت ہے
30:26کس کی فرضیت کا اعلان زمین پر نہیں
30:28بلکہ ساتھوں آسمانوں کے اوپر
30:30بلند و آلہ مقام پر
30:32میراج کی رات میں ہوا
30:33نیز اس کا حکم حضرت جبیل علیہ السلام کے ذریعے
30:37نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:39تک نہیں پہنچا
30:39بلکہ اللہ تعالیٰ نے
30:41فرضیت نماز کا تحفہ
30:42بزات خود
30:43اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:46کو اتا فرمایا
30:46نماز
30:47اللہ جللہ شانہو سے تعلق قائم کرنے
30:50اور اپنی ضرورتوں
30:51اور حاجتوں کو مانگنے کا
30:52سب سے بڑا ذریعہ ہے
30:54نماز میں اللہ تعالیٰ سے
30:55مناجات ہوتی ہے
30:57اس عام و عظیم سفر میں
30:58آپ علیہ السلام کو
31:00جنت و دوزہ کے مشاہدے کے ساتھ
31:02مختلف گناہگاروں کے احوال بھی دکھائے گئے
31:05جن میں سے بعض گناہگاروں کے احوال
31:07اس جذبے سے تحریر کر رہا ہوں
31:09کہ ان گناہوں سے
31:09ہم خود بھی بچیں
31:11اور دوسروں کو بھی بچنے کی ترغیب دیں
31:13حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:15جب میراج کے سفر پر جا رہے تھے
31:17تو راستے میں تین اہم واقعات
31:19حضور علیہ السلام کے ساتھ پیش آئے
31:22ان میں سے ایک واقعہ
31:23حضور علیہ السلام کے ساتھ یہ پیش آیا
31:26کہ آپ نے ایک ایسی قوم کو دیکھا
31:28جو تخمہ ریزی کرتے ہیں
31:29فصل کاٹتے ہیں
31:31اور بھیجتے ہیں
31:32ادھر انہوں نے فصل کی بوائی کی
31:34ادھر وہ بڑی ہو گئی
31:35انہوں نے فصل کو کاٹ لیا
31:37جبریل سے پوچھا گیا
31:38کہ یہ کون لوگ ہیں
31:40جبریل علیہ السلام نے فرمایا
31:41اللہ کے رسول
31:43یہ وہ لوگ ہیں
31:44جو اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں
31:46اللہ نے
31:47اس کے بدلے انہیں یہ نعمت عطا فرمائی ہے
31:49پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:51اسے ایک ایسی قوم پر سے گزرے
31:53جن کے سر پتھروں کے ساتھ کچھ لے جا رہے تھے
31:56سر پر پتھر مارا
31:57سر زخمی ہو گیا
31:58پھر مارا
31:59پھر زخمی ہو گیا
32:00پھر پتھر لینے گئے
32:01سر ٹھیک ہو گیا
32:02بار بار سر پتھر سے گزارا جا رہا ہے
32:06نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا
32:08یہ کون لوگ ہیں
32:09جبریل علیہ السلام نے عرض کیا
32:11اللہ کے پیغمبر
32:12یہ وہ لوگ ہیں جو فرض میں
32:14کاہلی اور سستی سے کام لیتے
32:15نماز میں کوتا ہی کرتے
32:17جو فرض نماز میں سستی کرتا ہے
32:19قیامت کے دن اس کے سر کو
32:20پتھروں سے کچھ لے جائے گا
32:22کچھ آگے چل کر
32:23حضور کا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا
32:31کانٹے ملتے تھے
32:32پوچھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
32:34یہ کون لوگ ہیں
32:35تو عرض کیا
32:35یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:38یہ وہ لوگ ہیں
32:39جو اپنے مال میں زکاة ادا نہیں کرتے
32:40دنیا میں زکاة ادا نہیں کی
32:42آج جہانم کے پتھر
32:43اور کانٹے کھانے پر مجبور ہیں
32:45اس لئے مرد اور عورت
32:46دونوں کو اس بات کا احتمام کرنا چاہیے
32:48کہ اپنے مال میں زکاة ادا کریں
32:50بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں
32:51کہ جو پیسہ بینک میں ہے
32:53صرف اس پر زکاة ہے
32:54جو عورتیں گھر میں زیور استعمال کرتی ہیں
32:56ان زیوروں پر بھی زکاة ادا کرنا واجب ہے
32:59اور بعض عورتیں کہتی ہیں
33:00زیور میں نے پہنا ہے
33:01زکاة اس کے خاون ادا کرنی ہے
33:03عورت کے زیور پر خاوند کے ذمہ
33:06زکاة ادا کرنا نہیں
33:07اگر خاوند بیوی مشاوت کے ساتھ تیہ کر لیں
33:10اور خاوند خوشی سے دے
33:11تو دے سکتا ہے
33:13ورنہ زیور پہننا ہی نہیں چاہیے
33:14اگر زکاة ادا نہیں کر سکتی
33:16تو زیور وہ پہنے جو زکاة ادا کر سکتی ہیں
33:19پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
33:21ایک ایسی قوم پر ہوا
33:22جن کے سامنے دو قسم کے گوشت موجود ہیں
33:25ہنڈیا میں پکا ہوا اچھا گوشت
33:26ایک ہنڈیا میں پکا ہوا گندہ بدبودار گوشت
33:29اور یہ اچھا گوشت چھوڑ کر گندہ گوشت کھا رہے ہیں
33:32پوچھا جبریل امین
33:33یہ لوگ کون ہیں
33:34عرص کیا یہ وہ لوگ ہیں
33:35جن کے پاس حلال پاک منکوہ بیویاں موجود ہیں
33:38اور یہ ان کو چھوڑ کر غیر محرم
33:40ناپاک عورتوں کے ساتھ بدکاری کرتے ہیں
33:42اسی طرح یہ وہ عورتیں ہیں
33:44جو پاک اور حلال شہر کو چھوڑ کر
33:46زنہ کی لانت میں لطپت ہیں
33:48اللہ حفاظت فرمائے
33:49زنہ اتنا سخت گناہ ہے
33:51یہ بات ذہن نشین فرمائے
33:52شادی شدہ عورت کا نامحرم مرد سے تعلق رکھنا
33:55کماری لڑکی کے ساتھ تعلق رکھنے سے بڑا گناہ ہے
34:15اسے رجم کہتے ہیں
34:16کیونکہ جرم بہت بڑا ہے
34:18اگرچہ کماری لڑکی کا جرم بھی بڑا ہے
34:20لیکن شادی شدہ کا جرم اس سے بھی بڑا ہے
34:22جب اس کے پاس حلال موجود ہے
34:24تو حرام کے پاس کیوں گئے
34:26بہرحال حضور علیہ السلام کا گزر
34:29پھر ایک ایسی لکڑی پر ہوا
34:31جس کے پاس سے گزرتی ہے
34:32اس کو چیر دیتی ہے
34:33پوچھا جی بریلی امین
34:35یہ لکڑی کونسی ہے
34:36انہوں نے کہا
34:37یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:39یہ لکڑی نہیں ہے
34:40یہ وہ لوگ ہیں جو ڈاکے ڈالتے اور چوریا کرتے تھے
34:43ان کے گندے عمل کو بیان کرنے کے لیے مثال دی
34:45پھر آپ نے ایک ایسے شخص کو دیکھا
34:47جس کے پاس لکڑیوں کا ایک بہت بڑا گٹھا ہے
34:49اس نے سر کے اوپر لا دی ہیں
34:52پھر وہ لکڑیاں اٹھائے نہیں جاتی
34:54پھر اس سے وہ لکڑیاں اٹھائے نہیں جاتی
34:56پوچھا جبریل یہ کون ہے
34:58انہوں نے کہا
34:59حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:00یہ وہ شخص ہے جس پر
35:01بندوں کے حقوق اور امانتوں کا بوجھ
35:04پہلے سے موجود ہے
35:05اوپر سے اور اٹھاتا ہے
35:06پہلے حق ادا نہیں ہوتے
35:08مزید حقوق اپنے ذمہیں لے لیتا ہے
35:10یاد رکھے اپنے ذمہیں ایسا حق نہ لیں
35:11جسے ادا نہ کر سکیں
35:13دوسروں کے حقوق ادا کرنے کی کوشش کریں
35:15خاوند کے ذمہ بی بی کے حقوق ہیں
35:17والد کے حق الہدہ ہیں
35:19ہمسائے کے حقوق الگ ہیں
35:20اور مسلمانوں کے حقوق الگ ہیں
35:22الگ الگ حقوق کو شریعت کے دائرے میں
35:24رہ کر ادا کرنا ضروری ہے
35:25اس بات کا پورا احتمام کریں
35:27دنیا سے اس حال میں جائیں
35:29کہ آپ کے ذمہ کسی کا کوئی حق نہ ہو
35:31کہیں ایسا نہ ہو
35:32کہ تلاوت بھی کرتی رہیں
35:33نمازیں بھی پڑھتی رہیں
35:35مدرسے میں تعلیم بھی حاصل کرتی رہیں
35:36اور قیامت کے دن
35:37اتنے بوجھ موجود ہوں
35:39کہ سارے عمال
35:40ان حقوق کے بدلے
35:41ان حقداروں کو دے دیں
35:42اور ہم تہی دامن رہ جائیں
35:44حضرت عناس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
35:47کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
35:50جس رات مجھے میراج کرائی گئی
35:52میں سے لوگوں پر سے گزرا
35:53جن کے ناخون تامے کے تھے
35:54اور وہ اپنے چہروں پر
35:56اور سینوں کو چھیل رہے تھے
35:57میں نے جبریل امین سے پوچھا
35:59یہ کون لوگ ہیں
36:00انہوں نے جواب دیا
36:01یہ وہ لوگ ہیں
36:02جو لوگوں کے گوشت کھاتے ہیں
36:04یعنی ان کی غیبت کرتے ہیں
36:06ان کی بے آبروئی کرنے میں پڑے رہتے ہیں
36:08حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
36:10کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
36:13جس رات مجھے سیر کرائے گئی
36:15میں سے لوگوں پر بھی گزرا
36:16جن کے پیٹ اتنے بڑے بڑے تھے
36:18جیسے انسانوں کے رہنے کے گھر ہوتے ہیں
36:20ان میں سامت تھے
36:21جو باہر سے ان کے پیٹوں میں نظر آ رہے تھے
36:23میں نے کہا
36:24اے جبریل یہ کون لوگ ہیں
36:25انہوں نے کہا
36:26یہ سودھ کھانے والے ہیں
36:27آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
36:30ایک ایسی قوم پر بھی ہوا
36:31جن کی زبانیں اور بانچیں
36:33لوہیں کی کینچیں سے کٹی جا رہی تھیں
36:35جبریل امین نے بتایا
36:36کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے
36:38بے عمل عالم ہیں
36:40اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
36:43خوشبو والی جگہ سے ہوا
36:44جبریل علیہ وآلہ وسلم نے بتایا
36:46کہ یہ جنت ہے
36:47اور بدبو والی جگہ
36:49اور بدبو والی جگہ
36:50جہنم سے بھی گزر ہوا
36:52حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
36:54روایت صحیح بخاری و مسلم میں موجود ہے
36:56جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
36:58دجال اور داروغہ جہنم
37:00جس کا نام مالک ہے
37:01کو بھی دیکھا
37:02اور روایت میں آتا ہے کہ
37:03اس سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
37:06ایک بڑھیا پر ہوا
37:07اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آواز دی
37:09حضرت جبریل علیہ السلام نے
37:11آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا
37:13کہ آگے چلیے
37:14پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
37:16ایک بڑے شخص پر ہوا
37:18اس نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آواز دی
37:20جبریل علیہ السلام نے کہا آگے چلیے
37:23اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر
37:26ایک جماعت پر ہوا
37:27which would help me
37:28and say that they have a solution
37:31and then the second person would be
37:33that this person is a good woman
37:34and this person is a good person
37:37and the second person is a good person
37:38of God can help me
37:41and this person would have à
37:43were a priest of Abrahams
37:44a priest of Musa a.s.
37:46and a priest of Isa a.s.
37:49because he spoke to the Messenger of Allah
37:52that he spoke to the Messenger of Allah
37:53that he did not have to help
37:54so you can help him
37:55shallallahu alayhi wa sallam
37:56نے پوچھا
37:57یہ خوشبو کیسی ہے
37:57تو جبریل امین
37:59نے کہا
37:59یہ کنگی کرنے والی
38:01ما شطا
38:02اور اس کی
38:02اولاد کی خوشبو
38:03پھر اس کا
38:04مکمل واقعہ
38:05آپ صلی اللہ
38:06علیہ وآلہ
38:06کو سنایا
38:07کہ مشاتہ فیرون
38:08اور اس کی
38:09اولاد کو
38:09کنگی کیا کرتی تھی
38:10ایک بار
38:11جب وہ فیرون کی
38:12بیٹی کو کنگی کر رہی تھی
38:13تو کنگی اس کے
38:14ہاتھ سے گر گئی
38:14تو اس نے کہا
38:15بسم اللہ
38:16فیرون کی بیٹی
38:17نے دریافت کیا
38:17میرے باپ کے بارے میں
38:18کہہ رہی ہے
38:19تو اس نے جواب دیا
38:20نہیں
38:20بلکہ جو میرا
38:21اور تیرے باپ
38:22کا پروردگار ہے
38:23یعنی
38:23اللہ رب العزت
38:24فیرون کی بیٹی
38:25نے معاملہ
38:26اپنے باپ کے
38:26دربار تک پہنچا دیا
38:27فیرون نے اس سے پوچھا
38:29کہ تم میرے علاوہ
38:30کسی اور رب کو
38:30مانتی ہو
38:31اس عورت نے
38:32بڑی دن لیلیسی
38:32جواب دیا
38:33ہاں
38:33جو میرا اور
38:34تیرا رب ہے
38:35چنانچہ
38:35فیرون نے
38:36تیش میں آ کر
38:37ایک تامے کے
38:37بڑے برطن میں
38:38پانی گرم کرایا
38:39اور حکم دیا
38:40کہ اس
38:41معاشتہ
38:41اور اس کی
38:42اولاد کو
38:43اس کھولتے ہوئے
38:44پانی میں پھینک دیا جائے
38:45جب فیرون نے
38:46معاشتہ سے پوچھا
38:46تیری کوئی خواہش ہے
38:47تو بتا
38:48اس نے کہا
38:49ہاں میری اور میری
38:50اولاد کی
38:51ہڈیاں اکھٹی کر کے
38:52ایک جگہ دفنا دینا
38:54چنانچہ
38:55اس کو
38:55اور اس کی
38:56اولاد کو
38:56ایک ایک کر کے
38:57ابلتے پانی میں
38:57ڈال دیا
38:58جب اس شیرخار
38:59بچے کی باری آئے
39:00تو خاتون کی
39:01ممتہ نے جوش مارا
39:02تو اس شیرخار
39:03بچے نے کہا
39:03امہ جان
39:04بے خوف و خطر
39:05اس میں کود جا
39:05آخرت کا عذاب
39:07دنیا کے عذاب
39:08سے زیادہ سخت ہے
39:09چنانچہ
39:10معاشتہ اس کھولتے ہوئے
39:11پانی میں کود گئی
39:12اس طرح آپ
39:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:14نے
39:14چند اہل جنت
39:25مقصد یہ ہے
39:25کہ ہم اس عظیم
39:26اس شان واقعے کی
39:27کسی حد تک
39:28تفصیلات سے واقف ہوں
39:29اور ہم ان گناہوں
39:30سے بچیں
39:31جن کے ارتکاب
39:32کرنے والوں کا
39:32برانجاب
39:33نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:35نے اس سفر میں
39:36اپنی آنکھوں سے دیکھا
39:37اور پھر امت کو
39:38بیان فرمایا
39:38واقعہ میراج
39:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:42کی زندگی کا
39:42ایک عظیم واقعہ ہے
39:44جو ہمیں آپ
39:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:46کی صیرت کو سمجھنے
39:47اور اس پر عمل کرنے
39:48کی دعوت دیتا ہے
39:49آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
39:51کی سنت
39:51نماز
39:52صبر
39:53اور اللہ پر توقع
39:54جیسے خوبیوں کو اپنانا
39:55ہر مسلمان کے لئے
39:56ضروری ہے
39:57میراج ہمیں یہ عہد کرنے
39:59کی ترغیب دیتا ہے
39:59کہ ہم اپنی زندگی کو
40:00قرآن و سنت کے مطابق
40:02ڈھالیں گے
40:02نیکیوں کو اپنائیں گے
40:04اور گناہوں سے بچیں گے
40:05واقعہ میراج
40:06ہمیں اللہ کی
40:07قربت کا راستہ دکھاتا ہے
40:08آخرت کی تیاری
40:09کی تلقین کرتا ہے
40:10اور نبی کریم
40:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
40:13کی سنت پر
40:13عمل کرنے کا درست دیتا ہے
40:15ہمیں اس واقعے کی روشنی میں
40:16اپنی زندگی کو
40:17بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے
40:19اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے
40:21کہ وہ ہمیں
40:21دین پر عمل کرنے کی
40:22توفیق عطا فرمائے
40:23اللہ تبارک و تعالی
40:25ہم سب کا خاتمہ
40:26ایمان پر فرما
40:27اور ہمیں دونوں جہاں کی
40:28کامیابی
40:29اور کامرانی عطا فرما
40:30آمین
40:31ناظرین یہ تھی
40:31ہماری آج کی ویڈیو
40:32ہمیں امید ہے
40:33کہ آپ کو
40:34ہماری آج کی یہ ویڈیو
40:35پسند آئی ہوگی
40:35اگر آپ کو
40:36ہماری ویڈیو پسند آئی ہو
40:37تو ہماری چینل کو
40:38سبسکرائب کریں
40:39اور بیل آئیکن کو دبائیں
40:40تاکہ آپ کو
40:41ہماری آنے والی
40:42ویڈیوز کا
40:43نوٹفیکشن
40:44ملتا رہے
40:44ویڈیو کو لائک کریں
40:45اور کمنٹس میں
40:46اپنی رائے دیں
40:47یا سوالات پوچھیں
40:48اللہ آپ کو
40:49اپنی حفاظت میں رکھے
40:50آمین
Comments

Recommended