Karbala Ka Mukammal Safar _ Madina Se Karbala Tak Imam Hussain AS Ka Safar _ Noor TV
Akhri Ramzan _ Euphrates River Ki Ajeeb Awaz Aur Qayamat Ki Nishani _ Noor TV
In this extraordinary video, Noor TV delves into the mysterious sounds reported from the Euphrates River tunnel and their potential connection to the 2025 Ka Akhri Ramzan. According to Islamic teachings, the Euphrates River holds significant importance in the signs of Qayamat (Judgment Day), as foretold by Prophet Muhammad ﷺ. This recent event has sparked global curiosity and serves as a wake-up call for believers to reflect on their faith and prepare for the trials of the End Times.
Key Highlights of the Video:
The Euphrates Mystery: An in-depth look into the sounds coming from the Euphrates River tunnel and their possible explanations.
Islamic Prophecies Fulfilled?: How this incident aligns with Hadith that predict the drying of the Euphrates River and the emergence of a treasure that will cause strife among mankind.
2025 Ka Akhri Ramzan: The spiritual significance of Ramzan in the End Times and its connection to these events.
Qayamat Ki Nishaniyan: A discussion of minor and major signs of Qayamat and how they are unfolding in today’s world.
Lessons for Humanity: The importance of strengthening one’s faith, turning towards Allah, and preparing for the trials ahead.
This video combines authentic Quranic references, Hadith, and reflections to offer a balanced understanding of this mysterious incident and its spiritual implications. Noor TV emphasizes that these signs are a reminder for believers to renew their faith and seek Allah’s forgiveness.
Watch this video to uncover the mystery of the Euphrates River, its connection to 2025 Ka Akhri Ramzan, and the lessons it holds for the Ummah.
#EuphratesRiver #QayamatKiNishaniyan #2025KaAkhriRamzan #NoorTV #EndTimesProphecy #IslamicTeachings #SignsOfJudgmentDay #MysteriousSounds #FaithAndReflection #QuranAndProphecies
Akhri Ramzan _ Euphrates River Ki Ajeeb Awaz Aur Qayamat Ki Nishani _ Noor TV
In this extraordinary video, Noor TV delves into the mysterious sounds reported from the Euphrates River tunnel and their potential connection to the 2025 Ka Akhri Ramzan. According to Islamic teachings, the Euphrates River holds significant importance in the signs of Qayamat (Judgment Day), as foretold by Prophet Muhammad ﷺ. This recent event has sparked global curiosity and serves as a wake-up call for believers to reflect on their faith and prepare for the trials of the End Times.
Key Highlights of the Video:
The Euphrates Mystery: An in-depth look into the sounds coming from the Euphrates River tunnel and their possible explanations.
Islamic Prophecies Fulfilled?: How this incident aligns with Hadith that predict the drying of the Euphrates River and the emergence of a treasure that will cause strife among mankind.
2025 Ka Akhri Ramzan: The spiritual significance of Ramzan in the End Times and its connection to these events.
Qayamat Ki Nishaniyan: A discussion of minor and major signs of Qayamat and how they are unfolding in today’s world.
Lessons for Humanity: The importance of strengthening one’s faith, turning towards Allah, and preparing for the trials ahead.
This video combines authentic Quranic references, Hadith, and reflections to offer a balanced understanding of this mysterious incident and its spiritual implications. Noor TV emphasizes that these signs are a reminder for believers to renew their faith and seek Allah’s forgiveness.
Watch this video to uncover the mystery of the Euphrates River, its connection to 2025 Ka Akhri Ramzan, and the lessons it holds for the Ummah.
#EuphratesRiver #QayamatKiNishaniyan #2025KaAkhriRamzan #NoorTV #EndTimesProphecy #IslamicTeachings #SignsOfJudgmentDay #MysteriousSounds #FaithAndReflection #QuranAndProphecies
Category
📚
LearningTranscript
00:03ڈیزید نے حکم دیا
00:04سر قلم کر کے میرے پاس بھیج دو
00:07لیکن جس شخص کو یہ حکم سنایا گیا
00:09اس نے سر جھکانے کے بجائے
00:11تاریخ کا رخ موڑ دیا
00:13ذرا ایک لمحے کے لئے سوچئے
00:15ایک قافلہ ہے جس میں بوڑے ہیں
00:17جوان ہیں پردانشین خواتین ہیں
00:19اور چھے ماہ کے معصوم بچے بھی ہیں
00:22یہ قافلہ مدینہ کی خاموش گلیوں سے نکلتا ہے
00:25سہراؤں کی جلستی گرمی میں سفر کرتا ہے
00:28اور کربلا کی مٹی پر آ کر رک جاتا ہے
00:31یہ کوئی عام سفر نہیں تھا
00:33یہ تاریخ کا وہ سب سے بڑا سفر تھا
00:35جس کی ہر منزل اپنے اندر ایک راز
00:38ایک درد اور ایک پیغام چھپائے ہوئے تھی
00:40آج سے چودہ سو سال پہلے سن ساٹھ ہجری میں
00:43یہ سفر شروع ہوا تھا
00:45لیکن ہم میں سے اکثر لوگ صرف دسویں محرم کے
00:48میدان جنگ کو جانتے ہیں
00:49یہ کبھی نہیں سوچتے کہ اس جنگ سے پہلے
00:51مکہ سے کربلا تک کا وہ سفر کیسا تھا
00:54وہ کون سی منزلیں تھیں جہاں یہ قافلہ رکا
00:57راستے میں کون سے لوگ ملے
00:59تبتے ہوئے سہراؤں میں
01:01امام حسین علیہ السلام نے
01:02اپنے ساتھیوں سے کیا باتیں کی
01:04اور وہ کون سے لمحے تھے جب تاریخ کے
01:07سب سے بڑے فیصلے کیے جا رہے تھے
01:09آج ہم آپ کو اسی سفر پر لیے چلتے ہیں
01:12منزل بمنزل
01:14لمحہ بلمحہ
01:15تاریخ کے اوراک پلٹتے ہیں
01:17اور وقت کی دھن میں پیچھے جا کر
01:19اس عظیم قافلے کے ساتھ
01:21خود بھی سفر کرتے ہیں
01:22سن ساٹھ ہجری کا وہ سال تھا
01:25جب پورے عالم اسلام میں خاموش
01:27بیچینی پھیلی ہوئی تھی
01:28دمشق سے ایک ایسی خبر آئے جس نے
01:31ہر خاص و عام کو ہلا کر رکھ دیا
01:33حضرت امیر ماویہ کی وفات کے بعد
01:35ان کے بیٹے یزید نے
01:37تخت حکومت سمحال لیا تھا
01:38یزید کا نام اس وقت کسی تعرف کا محتاج نہیں تھا
01:42مدینہ کی گلیاں
01:43مکہ کے بازار
01:44عراق کے دریاں سب جانتے تھے
01:46کہ یہ شخص کیا ہے
01:48اور اس کا کردار کیسا ہے
01:49مدینہ وہ شہر جہاں ہر گلی میں
01:52رسول علیہ السلام کے قدموں کے نشان تھے
01:55جہاں کی مسجد میں آزان کی آواز
01:57دل کو سکون دیتی تھی
01:59جہاں کی ہوا میں ایمان کی خوشبو تھی
02:02لیکن اس وقت
02:03وہ شہر پر ایک انجانہ خوف چھایا ہوا تھا
02:06لوگ گھروں میں بیٹھ کر
02:07سرگوشیاں کرتے
02:08بازاروں میں کم نکلتے
02:10اور آنکھوں میں ایک سوال لیے پھرتے
02:12کہ آگے کیا ہوگا
02:13حضرت امیر معاویہ نے چالیس سال تک حکومت کی تھی
02:16اور ان کے جانے کے بعد جو خلا پیدا ہوا تھا
02:18وہ ایک ایسے شخص سے بڑھنے کی کوشش ہو رہی تھی
02:21جو اس کا اہل نہیں تھا
02:22مدینہ کے بزرگ
02:24علماء
02:24اور صحابہ کرام کے گھرانے سب جانتے تھے
02:27کہ یزید کا کردار کیا ہے
02:28شراب
02:29فسق اور بے حیائی
02:30جس کی پہچان ہو
02:32وہ مسلمانوں کا خلیفہ
02:33یہ سوال
02:34ہر ذہن میں تھا
02:35مگر زبان پر لانے کی حمد
02:37کم لوگوں میں تھی
02:38ایسے میں سب کی نگاہیں
02:39ایک ہی شخصیت پر تھی
02:41حسین بن علی
02:42نواصہ رسول علیہ السلام
02:45جن کی ایک ہاں
02:46یزید کی حکومت کو قانونی بنا دیتی
02:48اور جن کی ایک نہ
02:50تاریخ کا رخ موڑ سکتی تھی
02:52لیکن یزید کو ایک چیز کی ضرورت تھی
02:54اپنی حکومت کو قانونی شکل دینے کے لیے
02:56اسے ایک ایسی مہور چاہیے تھی
02:58جو صفحاندان رسول علیہ السلام ہی لگا سکتا تھا
03:01اگر حسین بن علی
03:03رضی اللہ عنہ
03:04اس کی بیعت کر لیں
03:05تو پوری دنیا خاموش ہو جائے
03:07اور اگر امکار کریں تو
03:08تو پھر وہ جواب جو یزید نے اپنے خط میں دیا تھا
03:11بلکل صاف تھا
03:12سر قلم کر کے میرے پاس بھیج دو
03:14دمشق سے ایک قاسد پوری رفتار کے ساتھ
03:16مدینے کی طرف روانہ ہوا
03:18اس کے پاس یزید کا خط تھا
03:19جو مدینے کے گورنر
03:21ولید بن اطبا کے نام تھا
03:22خط کا مضمون مختصر تھا
03:24مگر انتہائی خوفناک
03:26حسین بن علی
03:27رضی اللہ عنہ
03:27عبداللہ بن عمر
03:29اور عبداللہ بن زبیر سے زبدستی بھی ہو
03:31تو بیعت لو
03:32اگر انکار کریں
03:33تو ان کے سر قلم کر کے میرے پاس بھیج دو
03:36رات کا آخری پہر تھا
03:37دبیخت ولید کو ملا
03:39ولید گھبرا گیا
03:40وہ جانتا تھا کہ
03:41حسین بن علی
03:42رضی اللہ عنہ کا
03:43مقام کیا ہے
03:44اس نے مشورے کے لیے
03:45مروان بن حکم کو بلوایا
03:46جو بنو میہ کا ایک چالاک
03:48اور سخت گیر شخص تھا
03:49مروان نے
03:50ولید سے کہا
03:51ابھی اسی وقت
03:52حسین بن علی
03:53رضی اللہ عنہ کو
03:54بلاؤ
03:55اگر وہ بیعت کر لیں
03:56تو ٹھیک
03:56ورنہ اس سے پہلے
03:57کہ شہر میں خبر پھیلے
03:59ان کا کام تمام کر دو
04:00اب ذرا سوچئے
04:02ایک طرف رات کا اندھیرہ ہے
04:03دوسری طرف
04:04ایک سازش بنی جا رہی ہے
04:05اور تیسری طرف
04:07وہ شخص ہے
04:07جسے بھی خبر بھی نہیں
04:09کہ اس کے لیے کیا فیصلہ ہو چکا ہے
04:11امام حسین
04:12رضی اللہ عنہ
04:13مدینے میں
04:13اپنے نانا کے شہر میں
04:14ام کے ساتھ رہ رہے تھے
04:16جب ولید کا قاسد پہنچا
04:18اور انہیں گورنر ہاؤس
04:19آنے کی دعوت دی
04:20تو
04:20امام سمجھ گئے
04:21کہ وقت آ گیا ہے
04:22آپ اپنے بھائیوں
04:23اور بھتیجوں کے
04:24ایک مختصر دستے کے ساتھ
04:25دربار پہنچے
04:26مگر آپ نے
04:27اپنے ساتھیوں کو
04:28ہدایت کی
04:28کہ دربازے پر رکھنا
04:29اگر میری آواز بلند ہو
04:31تو اندر آ جانا
04:32دربار کے اندر
04:33کا ماحول بوجھل تھا
04:34ولید نے
04:34کابتے ہوئے ہاتھوں سے
04:35یزید کا خط
04:36امام کے سامنے رکھا
04:38اور بیعت کا
04:39مطالبہ کیا
04:40امام حسین علیہ السلام
04:41نے دانائی سے جواب دیا
04:43مجھ جیسے انسان
04:44یزید جیسے انسان
04:45کی بیعت نہیں کر سکتا
04:46آپ نے فرمایا
04:47کہ بیعت
04:48کوئی ایسی چیز نہیں
04:49جو بند کمروں میں
04:49چھپ کے لی جائے
04:50کل جب سب لوگ جمع ہوں
04:52تب اس پر بات ہوگی
04:53ولید خاموش ہو گیا
04:54لیکن پاس بیٹھے
04:56مروان سے رہا نہ گیا
04:57اس نے ولید کو ٹوکا
04:58انہیں مت جانے دو
04:59اب ان کا سر قلم کر دو
05:01امام حسین علیہ السلام
05:02نے مروان کی آنکھوں میں
05:04آنکھیں ڈال کر
05:04وہ تاریخی جملہ کہا
05:05جس نے دربار کی
05:07دیواروں کو ہلا دیا
05:08اے ابن زرقہ
05:10تو مجھے قتل کرے گا
05:11تو نے جھوٹ کہا
05:12اور گناہ کا راستہ چھنا
05:14امام پورے جلال کے ساتھ
05:16دربار سے باہر نکل آئے
05:17اس رات مدینہ کی فضا
05:19بدل چکی تھی
05:20اور جو فیصلہ اس رات ہوا
05:21وہ تاریخ نے کبھی نہیں بھولایا
05:23اب یہ واضح ہو چکا تھا
05:25کہ مدینہ
05:25جو کبھی امن کا گہوارہ تھا
05:27امام حسین علیہ السلام
05:29کے لئے محفوظ نہیں رہا
05:31آپ جانتے تھے
05:32کہ یزید کارندے
05:33حرم رسول علیہ السلام کی
05:35حرمت پامال کرنے سے
05:36ہی گریز نہیں کریں گے
05:38اور آپ نہیں چاہتے تھے
05:39کہ مدینہ کی گلیوں میں
05:40خون بہے
05:41چنانچہ اسی رات
05:42امام نے ایک ایسا فیصلہ کیا
05:44جس نے رہتی دنیا تک
05:45حق کی بنیاد رکھ دی
05:46آپ نے مدینہ چھوڑنے
05:48کا فیصلہ کر لیا
05:49لیکن مدینہ چھوڑنے سے پہلے
05:51ایک آخری ملاقات باقی تھی
05:53اپنے نانا
05:54حضرت محمد مصطفیٰ
05:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
05:58جب مدینہ کی گلیوں پر اندھیرہ ہو گیا
06:00اور لوگ اپنے گھروں میں سو گئے
06:02تو نواز رسول
06:04علیہ السلام
06:05اپنے گھر سے نکلے
06:06آپ کے قدم
06:07آہستہ آہستہ
06:09اس جگہ کی طرف بڑھ رہے تھے
06:10جہاں انہوں نے اپنا بچپن گزارا تھا
06:12جہاں کی مٹی سے انہیں محبت تھی
06:14یعنی اپنے نانا کا روزہ مبارک
06:16امام جانتے تھے
06:18کہ وہ شہر کو
06:19اس ممبر کو
06:20اپنے نانا کی قبر کو
06:21ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر جا رہے ہیں
06:23یہ الویدہ
06:24کوئی عام الویدہ نہیں تھی
06:26آپ روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہنچے
06:29قبر انور سے لپٹ گئے
06:31اور تڑپ کر ارز کی
06:32اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:35آپ پر میرا سلام ہو
06:37میں آپ کا بیٹا حسین ہوں
06:38آپ کی بیٹی فاطمہ کا لخت جگر ہوں
06:41یا رسول اللہ
06:42آپ گواہ رہیے
06:43کہ آپ کی امت نے مجھے تنہا چھوڑ دیا
06:45میری حفاظت نہیں کی
06:47مجھ سے بے وفائی کی
06:48یہ میری آپ سے آخری شکایت ہے
06:51جب تک کہ میں آپ سے آ کر مل نہ جاؤں
06:53کیا آپ تصور کر سکتے ہیں وہ لمحہ
06:56مجھ سے بے وفائی کی
06:57میری آپ سے آخری شکایت ہے
06:59وہ لمحہ
07:00ایک بیٹا جو جانتا ہے کہ واپس نہیں آئے گا
07:03اپنے نانا کی قبر پر
07:04سر رکھ کر آخری بار روتا ہے
07:07تاریخ بتاتی ہے کہ
07:08اس رات امام حسین علیہ السلام نے
07:10قبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
07:13روتے ہوئے سر رکھ دیا
07:14اور وہیں آنکھ لگ گئی
07:16نیند کی اسی حالت میں
07:17آپ نے خواب میں دیکھا
07:19کہ جناب رسول خدا
07:20صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:22فرشتوں کے ایک بڑے گروہ کے ساتھ
07:24تشریف لائے ہیں
07:25انہوں نے حسین کو گلے لگا لیا
07:27ان کے پیشانی کو چوما
07:29اور فرمایا
07:30اے میرے پیارے حسین
07:31میں دیکھ رہا ہوں کہ
07:32تم بہت جلد
07:33اپنے خون میں لتھڑے ہوئے ہوگے
07:35اور تم کربلا کی زمین پر
07:37پیاسے زباہ کیے جاؤگے
07:39اور یہ سب
07:40میری امت کے ہاتھوں ہوگا
07:41نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
07:44خواب میں مزید فرمایا
07:45اے حسین
07:46تمہارے والدین
07:47اور تمہارے بھائی
07:48میرے پاس آ چکے ہیں
07:49اور وہ تمہارا انتظار کر رہے ہیں
07:51یقیناً
07:52جنت میں تمہارا
07:53ایک ایسا مقام ہے
07:54جو تم شہادت کے بغیر حاصل نہیں کر سکتے
07:56جب امام حسین علیہ السلام کی آنکھ کھلی
07:59تو آپ کا دل
08:00مہر شہادت سے
08:01سرشار ہو چکا تھا
08:02اب کوئی شک باقی نہیں تھا
08:04کہ آگے کا راستہ کتنا کٹھن ہے
08:06آپ وہاں سے اٹھے
08:07اور مدینہ کے قبرستان
08:09جنت البقی تشریف لے گئے
08:11وہاں آپ کے عظیم ماں
08:12سیدہ فاطمت الزہرہ
08:13رضی اللہ عنہ
08:15اور آپ کے مظلوم بھائی
08:16امام حسین
08:17رضی اللہ عنہ
08:18آرام فرما رہے تھے
08:19آپ نے اپنی ماں
08:21اور بھائی کی قبروں کو بوسا دیا
08:23ان سے رخصت لی
08:24اور رات کے اس سنناٹے میں
08:26اپنے پورے خاندان کی
08:27یادیں سمیٹ کر
08:28گھر واپس لوٹ آئے
08:30اٹھائیس رجب
08:31ساٹھی جلی کی تاریخ تھی
08:33اتوار کی رات کا آخری پہر تھا
08:35جب مدینہ کی خاموش
08:37گلیوں میں اونٹوں کے گلے میں بندھی
08:38گھنٹیوں کے آوازیں گونجنے لگیں
08:40یہ آوازیں
08:41اس بات کا اعلان تھی
08:42کہ نواز رسول
08:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:46کا قافلہ
08:46کوش کر رہا ہے
08:48امام حسین علیہ السلام کے ساتھ
08:49اس سفر من کا پورا خاندان شامل تھا
08:52آپ کے بھائی
08:53حضرت عباس علمدار
08:54محمد بن حنفیہ
08:56آپ کے بیٹے
08:57بھتیجے
08:58بھانجے
08:59اور مغدرات عصمت و طہارت
09:01یعنی وہ بیبیاں
09:02جن کی قیادت
09:03سیدہ زینب علیہ السلام
09:05فرما رہی تھی
09:06جب قافلہ روانہ ہونے لگا
09:08تو مدینہ کے بوڑے اور جوان
09:10اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
09:12وہ حیران و پریشان تھے
09:13کہ جس گھر سے علم
09:14امن اور برکتیں بڑھتی تھی
09:16آج وہ گھر
09:17خالی ہو رہا تھا
09:19لوگوں کی آنکھوں میں آسو تھے
09:21لیکن
09:21امام حسین علیہ السلام کا چہرہ
09:24بالکل پرسکون تھا
09:26آپ نے مدینہ چھوڑتے وقت
09:28اپنے بھائی
09:29محمد بن حنفیہ کو
09:31ایک وسیعت نامہ لکھا
09:32جس میں اپنے سفر کا
09:34اصل مقصد
09:34ان الفاظ میں بیان فرمایا
09:36میں کسی فتنے
09:38فساد
09:38غرور
09:39یا ظلم کیلئے نہیں نکل رہا
09:41میں تو صرف
09:42اپنے نانا کی امت کی صلاح کیلئے نکل رہا ہوں
09:44تاکہ امر بالمعروف
09:46ونہین المنکر کا فریضہ انجام دے سکوں
09:48یہ جملہ یاد رکھئے
09:50کیونکہ یہی اس پورے سفر کی روح تھی
09:52تبتے ہوئے سہرہ
09:53تبتے ہوئے ریگستانوں
09:54اور پہاڑی راستوں کو عبور کرتا ہوا
09:57پانچ دنوں کے سفر کے بعد
09:59تین شابان
10:00ساٹھ ہجری کو قافلہ حسینی
10:02مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا
10:04اور مکہ پہنچتے ہی
10:12تو کہا کہ امید ہے میرا رب
10:14مجھے سیدھے راستے کی
10:16ہدایت فرمائے گا
10:17اہل مکہ نے جب سنا کہ نماز رسول
10:20یزید کی بیعت سے انکار کر کے
10:21ان کے شہر آ چکے ہیں تو پورے شہر میں
10:24خوشی کی لہر دوڑ گئی
10:25مکہ کے لوگ حجر عمرے کیلئے آئے ہوئے
10:27دور دراست کے مسافر
10:29سب کے سب امام حسین کے گردی کھٹے ہونے لگے
10:31شیب ابی طالب میں
10:33امام حسین علیہ السلام کا قیام گاہ بن گیا
10:36جہاں ہر وقت لوگوں کا تانتہ
10:37بنا رہتا
10:38لوگ آتے امام سے دین کے مسائل پوچھتے
10:41اور ان کے خطبات سنتے
10:43مکہ میں امام حسین علیہ السلام کا قیام
10:45چند دن کا نہیں بلکہ تقریباً
10:47چار ماہ رہا
10:48اور پھر کوفے سے خطوطہ نہ شروع ہوئے
10:51پہلے دو پھر دس پھر سینکڑوں
10:54اور پھر ہزاروں
10:55کوفہ جو قبی حضرت علی رضی اللہ عنہ کا
10:57دارن حکومت رہا
10:58وہاں کے غیرتمند لوگ سلمان بن نصر
11:01خضائی کے گھر جمع ہوئے
11:02اور انہوں نے فیصلہ کیا
11:04کہ اب وقت آ چکا ہے
11:05کہ خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:08کی قیادت میں
11:08باطل کے سامنے
11:10کھڑا ہوا جائے
11:11کوفے سے مکہ کی طرف
11:12قاسدوں خطوط کا
11:13ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا
11:15جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
11:17ان خطوط میں لکھا تھا
11:18ہمارا کوئی امام اور رہنما نہیں رہا
11:20آپ ہماری طرف تشریف لائیے
11:22امید ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے ذریعے
11:24ہمیں حق پر جمع کر دے گا
11:25آپ کا لشکر
11:26آپ کے ایک اشارے پر
11:28جان دینے کو تیار ہے
11:29کچھ خطوط میں تو
11:30یہاں تک لکھا تھا
11:32کہ اگر آپ ہماری دعوت پر نہ آئے
11:33تو ہم قیامت کے دن
11:34اللہ کے سامنے آپ کا دعون پکڑیں گے
11:37کہ ہم نے آپ کو
11:38پکارت اور آپ نہیں آئے
11:39امام حسین علیہ السلام
11:40ان خطوط کو دیکھتے
11:42ان کا متعلیہ کرتے
11:43مگر آپ کوفہ والوں کی مزاج سے
11:45اچھی طرح واقع تھے
11:47آپ جانتے تھے
11:48کہ کوفہ کے لوگ جذباتی ہیں
11:49اور حالات بدلتے ہی
11:50اپنے فیصلوں سے مکر جاتے ہیں
11:52لیکن دوسری طرف
11:53ہزاروں خطوط
11:54اور حجت کے بعد
11:55امام کے لئے
11:56ان کی دعوت کو نظرانداز کرنا
11:57بھی ممکن نہیں تھا
11:58چنانچہ
11:59امام حسین علیہ السلام نے
12:01ایک بڑا فیصلہ کیا
12:02آپ نے اپنے چچا ذات بھائی
12:04حضرت مسلم بن عقیل
12:06رضی اللہ عنہ کو طلب کیا
12:07جو ایک بہادردانہ
12:15اگر کوفہ کے لوگ
12:16اپنے خطوط اور بادوں پر قائم ہیں
12:18تو مجھے جلدے لکھو
12:19تاکہ میں مکہ سے
12:20اپنے پورے قافلے کے ساتھ
12:22کوفہ کی طرف روانہ ہو جاؤں
12:23حضرت مسلم بن عقیل
12:25رضی اللہ عنہ نے
12:26اپنے امام کے حکم کے سامنے
12:27سر جھکا دیا
12:28مکہ کی خاموش رات میں
12:30وہ امام حسین علیہ السلام
12:31کا ایک خاص خط
12:32اپنے پاس رکھ کر
12:33کوفہ کے کٹھن
12:34اور ختمناک سفر پر روانہ ہو گئے
12:36وہ سفر جس کا انجام
12:37تاریخ کو ہمیشہ
12:38کیلئے بدلنے والا تھا
12:39ذو الحج کا مہینہ شروع ہو چکا تھا
12:41اور پوری دنیا سے
12:42لاکھوں مسلمان
12:43حج کی ادائیگی کے لئے
12:44مکہ مکرمہ پہنچ رہے تھے
12:46مکہ کی گلیوں میں
12:47لبیک کے صدائے گونج رہی تھی
12:48لیکن اسی دوران
12:50امام حسین علیہ السلام کو
12:51ایک ایسی خفی اطلاع ملی
12:53جس نے مکہ کے پر سکون
12:54ماحول میں
12:55حلچن مچا دی
12:56یزید نے حج کے مجمع میں
12:58اپنے جلادوں کو
12:59حاجیوں کے بھیس میں بھیجا
13:00جنہیں یہ حکم دیا گیا تھا
13:02کہ وہ امام حسین کو حرم کے اندر
13:04خواہ کعبے سے لپٹے ہی کیوں نہ ہوں
13:06قتل کر دیں
13:06یہ قبر سن کر دل کا حپتہ ہے
13:08کعبے کے گھر میں
13:10اللہ کی چوکٹ پر
13:11خون بہانے کی سازش
13:13لیکن امام حسین
13:14ارحی السلام
13:16کعبے کی حرمت سے اچھی طرح واقف تھے
13:18آپ نہیں چاہتے تھے
13:19کہ امن کے اس مرکز
13:20اور خدا کے گھر میں
13:21خون کا ایک قطرہ بھی بہے
13:22چنانچہ آٹھ زلحج کو
13:24جتن تمام حاجی
13:25مینہ کی طرف ربانہ ہو رہے تھے
13:27نوازہ رسول نے
13:28تاریخ کا ایک اور
13:29حیران کن فیصلہ کیا
13:30آپ نے حج کا حیران کھولا
13:32اسے عمرہ مفردہ میں بدلا
13:34کعبے کا آخری تواف کیا
13:36اور اپنے پورے خاندان کے ساتھ
13:38مکہ سے کوچ کر گئے
13:39مکہ میں
13:40چار ماہ کے قیام کے دوران
13:41امام حسین علیہ السلام نے
13:43جو خطبات دیئے
13:44جو باتیں کی
13:45اور جو رہنمائی فرمائی
13:47وہ سب اس بات کی گواہ تھی
13:48کہ آپ کا ذہن بالکل صاف تھا
13:50آپ کو معلوم تھا
13:51کہ آگے کیا ہے
13:52آپ کے قریب اساتھی
13:54آپ کے رشتدار
13:55مکہ کے بزرگ
13:56سب نے آپ کو سمجھانے کی کوشش کی
13:57کہ کوفہ والوں پر بھروسہ نہ کریں
13:59یہ لوگ وفادار نہیں ہیں
14:01لیکن امام کا جواب
14:02ہمیشہ ایک ہی ہوتا
14:03میں جانتا ہوں کہ آگے کیا ہے
14:05مجھے اپنے نانا نے خواب میں بتا دیا ہے
14:07لیکن جب حق کی آواز بلند کرنے کا وقت آئے
14:09تو خاموش بیٹھنا
14:11حق کے ساتھ غداری ہے
14:12ان چار مہینوں میں امام نے
14:14ہر اس شخص سے ملاقات کی جو ملنے آیا
14:16ہر اس سوال کا جواب دیا
14:17جو کوئی لے کر آیا
14:18اور ہر اس موقع پر حق کی بات کی
14:20جب باطل کو چپ کرانا ضروری تھا
14:22یہ چار مہینے دراصل امام کی
14:24وہ آخری تیاری تھی
14:25جس کے بعد وہ ایک ایسے سفر پر نکلنے والے تھے
14:28جس کا انجام دنیا کو
14:30ہمیشہ کے لیے بدل دینا تھا
14:32عبداللہ بن عباس
14:34اور مکہ کے دیگر اقابرین نے
14:36امام کو روکنے کی کوشش کی
14:37اور کہا
14:38آپ اس حج کے موقع پر
14:39مکہ چھوڑ کر کوفہ جیسے
14:41بے وفا شہر کی طرف کیوں جا رہے ہیں
14:43امام نے جواب دیا
14:44اگر میں مکہ سے ایک بالشت باہر شہید کر دیا جاؤں
14:47تو مجھے
14:48اس سے زیادہ پسندے کی میری وجہ سے
14:50حرم خدا کی حرمت پامال ہو
14:52یہ وہ لمحہ تھا
14:53جب تاریخ نے سانس روگ لی
14:55مکہ سے نکل کر
14:56اس قافلے نے اپنی پہلی منزل
14:58تنعیم پر پڑاؤ ڈالا
14:59یہاں یمن سے دمشق جانے والا
15:02یزیدی حکومت کا اقتجارتی قافلہ گزر رہا تھا
15:04جس پر سرکاری کپڑا اور خوشبویں لدی تھی
15:07امام حسین علیہ السلام نے
15:08اس سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا
15:10اور اونٹ والوں سے فرمایا
15:11جو ہمارے ساتھ عراق چلنا چاہے
15:13ہم اسے پورا کرایا دیں گے
15:15اور جو واپس جانا چاہے
15:16ہم اسے یہاں تک کا حق کی خدمت دے کر رخصت کر دیں گے
15:19یہ اس بات کا اعلان تھا
15:20کہ امام اب باطل حکومت کو تسلیم نہیں کرتے
15:23قافلہ حسینی مکہ کے پہاڑوں کو پیچھے چھوڑتا ہوا
15:26تبتے ہوئے ریگستان میں
15:27عراق کی سمت بڑھ رہا تھا
15:29راستے میں مختلف منازل آئیں
15:31جہاں کچھ نئے مسافر قافلے میں شامل ہوتے گئے
15:34یہ سوچ کر کہ
15:35کوفہ میں امام کا استقبال ہوگا
15:37اور نئی حکومت قائم ہوگی
15:38لیکن پھر وہ خبر آئی
15:40جس نے سب کچھ بدل دیا
15:42جب یہ قافلہ
15:43سلابیہ
15:44اور پھر
15:44ضرورت کی منزل پر پہنچا
15:46تو سامنے سے کوفہ کی طرف سے آنے والے دو مسافر ملے
15:49امام حسین علیہ السلام نے ان سے
15:51کوفہ کے حالات دریافت کیے
15:53ان مسافروں سر جھکا لیا
15:54اور انتہائے غمگین آواز میں کہا
15:57یا ابن رسول اللہ
15:58خدا کی قسم
15:59ہم آپ کو ایک بہت بڑی اور ڈردناک خبر دینے جا رہے ہیں
16:02ہمارے کوفہ چھوڑنے سے پہلے
16:04یزید کے گورنر ابن زیاد نے
16:06آپ کے صفیر
16:07مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
16:09اور حانی بن عروہ کو بے دردی سے شہید کر دیا ہے
16:12اور ان کے جنازوں کو کوفہ کے بازاروں میں گسیٹا گیا ہے
16:15کوفہ بدل چکا ہے
16:16وہاں پتلواریں آپ کے خون کی پیاسی ہیں
16:18یہ خبر بجلی بن کر قافلے پر گری
16:21خیموں میں کوہرام مچ گیا
16:22بیبیاں رو پڑیں
16:23لیکن امام حسین علیہ السلام نے
16:25بلند آواز میں
16:27اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ الرَّاجِعُونَ پڑھا
16:30اور فرمایا
16:31مسلم کی شہادت کے بعد
16:33اب زندگی میں کوئی خیر نہیں ہے
16:35آپ نے اسی وقت اپنے تمام ساتھیوں کو اکھٹا کیا
16:37اور وہ تاریخی خطبہ دیا
16:39جو ان کے عظم کو ظاہر کرتا ہے
16:41آپ نے فرمایا
16:42ہمارے ساتھیوں اور کوفہ والوں نے
16:44ہم سے بے وفائی کی ہے
16:46اور ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے
16:47تم میں سے جو کوئی بھی واپس جانا چاہتا ہے
16:50اسے میری طرف سے پوری اجازت ہے
16:51میری طرف سے اس کی بیعت ختم ہے
16:54یہ سنتے ہی وہ تمام لوگ جو دنیاوی فائدے
16:56یا مال و دولت کے لالچ میں
16:58راستے میں شامل ہو گئے تھے
16:59رات کے اندھیرے میں قافلہ چھوڑ کر بھاگ گئے
17:01اب اس قافلے میں
17:02صرف وہی مخلص جانباز
17:04اور خاندان کی لوگ بچے
17:06جن کا مقصد دنیا نہیں
17:07بلکہ صرف اور صرف
17:08حق کیلئے جان دینا تھا
17:10حضرت مسلم رضی اللہ عنہ کی شہدت کی خبر نے
17:13یہ واضح کر دیا تھا
17:15کہ آگے موت کھڑی ہے
17:16لیکن قافلہ حسینی کی قدم
17:18پیشے نہیں ہٹے
17:20بلکہ وہ مزید
17:21عظم کے ساتھ
17:22کربلا کی اسمٹی کی طرف بڑھنے لگے
17:24جہاں تاریخ کا سب سے بڑا مارکہ
17:27ان کا منتظر تھا
17:28قافلہ حسینی
17:29حجاز کی سردوبور کر کے
17:31عراق کی حدود میں داخل ہو چکا تھا
17:33شراف کے مقام پر
17:34امام حسین علیہ السلام نے
17:36ایک عجیب حکم دیا
17:37آپ نے اپنے جوانوں سے فرمایا
17:39کہ جتنا ہو سکے پانی زخیرہ کر لو
17:41یہ کیسا فیصلہ تھا
17:42جس کے حکمت
17:43چند گھنٹوں بعد ہی واضح ہونے والی تھی
17:45اس تپتی دوپہر میں
17:46افق سے ایک گرد
17:47اڑتی دکھائی تھی
17:48اور دیکھتے ہی دیکھتے
17:50ایک ہزار سواروں کا لشکر
17:52سامنے آکھڑا ہوا
17:53وہ یزیدی فوج کا پہلا دستہ تھا
17:56جس کی قیادت
17:57ہور بن یزید کر رہا تھا
17:59اس لشکر کا مقصد
18:00امام کا راستہ روکنا ہو رہے
18:02اور انہیں گرفتار کر کے
18:03ابن زیاد کے پاس لے جانا تھا
18:05شدید گرمی میں
18:06دشمن کے سپاہی
18:07اور ان کے گھوڑے نڈھال تھے
18:08یہاں نواز اے رسول کے
18:10اخلاق کا وہ نمونہ نظر آیا
18:11جو رہتی دنیا تک مثال بن گیا
18:13امام نے اپنے حساب کو حکم دیا
18:15ان لوگوں کو اور ان کے گھوڑوں کو بھی پانی پلاؤ
18:17دشمن جخون کا پیاسہ ہو کر آیا تھا
18:20اس نے آل رسول کے ہاتھوں سے پانی پیا
18:22نماز کا وقت ہوا
18:23تو امام نے ہر سے پوچھا
18:24کہ تم اپنے ساتھیوں کے ساتھ
18:26الگ نماز پڑھوگے
18:26ہر نے سر جھکا کر کہا
18:28نہیں
18:29ہم سب آپ کے پیچھے نماز پڑھیں گے
18:31یہ تاریخ کا وجیب منظر تھا
18:33جہاں شکاری اور شکار
18:34ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر
18:35خدا کے سامنے سربہ سجود تھے
18:37نماز کے بعد امام نے
18:39ایک پور جوش خطبہ دیا
18:40اور کوفے والوں کے خطوت کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا
18:43اگر تم اپنی دعوت سے پھر چکے ہو
18:46تو میں واپس جانے کو تیار ہوں
18:48لیکن ہر کو حکم تھا
18:49کہ امام کو واپس نہ جانے دیا جائے
18:51ہر نے کہا
18:52مجھ آپ سے لڑنے کا حکم نہیں
18:53لیکن میں آپ کو ابن زیاد کے پاس لے جانے پر معمور ہوں
18:57آخر یہ تیپ آیا کہ قافلہ
18:59نہ کوفہ جائے گا نہ مدینہ
19:01بلکہ کیسے راستے پر چلے گا جو ان دونوں کے درمیان ہو
19:04اس لیے قافلہ حق
19:05دشمن کے پہرے میں آہستہ آہستہ
19:07اس مٹی کی طرف مڑ گیا
19:09جسے دنیا کربلا کے نام سے جانتی ہے
19:11کربلا کا سفر جاری تھا
19:13اور ہر گزرتی منزل کے ساتھ
19:15فضا بدلتی جا رہی تھی
19:16جو لوگ قافلے میں تھے وہ جانتے تھے
19:18کہ واپسی نہیں ہے
19:19لیکن کسی کے قدم نہیں ڈگمگائے
19:21رات کو جب خیمے لگے
19:23تو امام اپنے اصحاب کے ساتھ بیٹھتے
19:25ان سے باتیں کرتے ان کا حوصلہ بڑھاتے
19:27کبھی قرآن کی تلاوت کی آواز آتی
19:29کبھی نماز کی صدا
19:31سہرہ کی خاموشی میں یہ آوازیں دور تک جاتی تھی
19:34بچے سو جاتے
19:35خواتین خیموں میں بیٹھ کر
19:37اللہ کا ذکر کرتی
19:38اور جوان پہرے دیتے
19:39حضرت عباس رضی اللہ عنہ
19:41ہر رات سب شاخر میں سوتے
19:43اور سب سے پہلے جاگتے
19:44ان کی ایک آنکھ ہمیشہ
19:46اپنے امام پر ہوتی
19:47اور دوسری فق پر
19:48جہاں سے خطرہ آ سکتا تھا
19:50یہ قافلہ محض
19:51چند لوگوں کا نہیں تھا
19:53یہ ایمان
19:54وفا اور قربانی کی
19:55ایک چلتی پھرتی تصویر تھی
19:57جسے تاریخ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
19:59اور ہمیشہ کے لیے یاد رکھا
20:00دو محرم
20:02اکسٹھ ہجری کو یہ قافلہ
20:03ایک ایسے مقام پر پہنچا
20:05جہاں اچانک امام حسین
20:06رضی اللہ عنہ کے
20:08اونٹ نے آگے بڑھنے سے انکار کر دیا
20:10امام نے اونٹ بدلا
20:11اگلے اونٹ نے بھی قدم آگے نہیں بڑھائے
20:13امام حسین علیہ السلام نے
20:15اتر کر وہاں کی خاک کو
20:16اپنے ہاتھ میں لیا
20:17اسے سنگا
20:18اور آس پاس موجود لوگوں سے پوچھا
20:20اس زمین کا نام کیا ہے
20:22کسی نے کہا آخر
20:23کسی نے کہا نینوہ
20:24امام نے فرمایا
20:26کہ اس کا کوئی اور نام بھی ہے
20:27تب ایک بڑھے شخص نے آگے بڑھ کر عرض کی
20:29یا ابن رسول اللہ
20:31اسے کربلا بھی کہتے ہیں
20:33کربلا کا نام سنتے ہی
20:34امام کی آنکھوں میں آنسو آگئے
20:36اور آپ نے وہ تاریخی جملہ فرمایا
20:38جس پورے سفر کا نچوڑ تھا
20:40خدا کی قسم یہی کرب اور بلا کی جگہ ہے
20:43یہی ہمارے اونٹوں کے بیٹھنے کا حکم ہے
20:45یہی ہماری خیموں کی جگہ ہے
20:47اور یہی وہ مٹی ہے
20:48جہاں ہمارا خون بہایا جائے گا
20:50اور ہماری قبریں بنیں گی
20:52میرے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:55نے مجھے اسی زمین کی قبر دی تھی
20:57امام حسین نے اپنے اصحاب کو حکم دیا
20:59کہ یہی خیمیں لگا دیا جائیں
21:01پھر رات کے کنارے مٹی کے ان تیلوں کے بیچ
21:04آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
21:06یہ مختصر سا قافلہ خیم ازن ہو گیا
21:09مدینہ کی گلیوں سے شروع ہونے والا
21:11یہ ڈیر ہزار کلو میٹر سے زائد کا طویل سفر
21:13اب اپنی آخری منزل پر پہنچ چکا تھا
21:16یہ وہ منزل تھی جہاں قافلے کے
21:17مسافروں کو نہ پانی ملنا تھا نہ پناہ
21:20یہاں ان کا سامنا یزید کوئس لشکر سے ہونا تھا
21:22جس نے چند ہی دنوں میں
21:24اس تبتی ریت پر تاریخ کی
21:26سب سے بڑی قربانی کی داستان رقم کرنی تھی
21:28یہ سفر ختم ہوا
21:30لیکن اصل امتحانہ بھی شروع ہونا تھا
21:32کربلا کی اس مٹی نے ایک عہد کیا تھا
21:34ایک ایسا ہے جو قیامت تک نہیں بھولایا جائے گا
21:37ایک باپ نے اپنے بچوں کو
21:38ایک بھائی نے اپنے بھائیوں کو
21:40ایک امام نے اپنے اصحاب کو الویدہ کہنا تھا
21:43اور پھر تاریخ کا وہ دن آنا تھا
21:45جسے دنیا دسویں محرم کے نام سے جانتی ہے
21:48لیکن یہ کہانی یہی ختم نہیں ہوتی
21:50کربلا میں کیا ہوا
21:51دسویں محرم کو وہ دن کیسا تھا
21:53حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فراد کے کنارے کیا کہا
21:56اور امام حسین علیہ السلام نے اپنے زندگی کی آخری نماز کیسے ادا کی
22:01یہ سب جاننا ہے
22:02تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
22:04گھنٹی دبائیں اور اگلی ویڈیو کا انتظار کریں
22:07کیونکہ اگلی ویڈیو میں
22:08ہم آپ کو کربلا کے
22:09اس دن کی کہانی سنائیں گے
22:11جس نے انسانیت کی تاریخ بدل دی