Marne Ke Baad Rooh Kya Dekhti Aur Sunti Hai_ _ What Does the Soul See and Hear_ Noor TV_
In this profound and spiritually enlightening video, Noor TV explores what happens to the soul (Rooh) after death. Drawing from authentic Quranic verses and Hadith, this video sheds light on the journey of the soul, the events it witnesses, and the sounds it hears after departing from the body.
Key Highlights of the Video:
The Journey of the Soul: What Islamic teachings say about the path taken by the Rooh after death.
What the Soul Sees and Hears: Insights into the sights and sounds experienced by the soul, including encounters with angels and the events in the grave.
The Transition to the Hereafter: How the soul prepares for its final destination—Paradise or Hell.
Quranic and Prophetic Teachings: Detailed references from the Quran and authentic Hadith describing life after death.
Lessons for the Living: The importance of good deeds, repentance, and preparing for the inevitable journey.
This video emphasizes the mercy and justice of Allah (SWT) in the afterlife and serves as a reminder for believers to strengthen their faith and stay connected to their Creator. Noor TV aims to provide a comprehensive understanding of the soul’s journey and inspire viewers to live a life pleasing to Allah.
Watch this video to learn about the mysteries of life after death, the spiritual realities of the Rooh, and the lessons we can apply to our lives today.
#LifeAfterDeath #RoohKaSafar #NoorTV #IslamicTeachings #QuranAndHadith #FaithAndReflection #MautKeBaad #RoohKiHaqiqat #JourneyOfTheSoul #IslamicLessons
In this profound and spiritually enlightening video, Noor TV explores what happens to the soul (Rooh) after death. Drawing from authentic Quranic verses and Hadith, this video sheds light on the journey of the soul, the events it witnesses, and the sounds it hears after departing from the body.
Key Highlights of the Video:
The Journey of the Soul: What Islamic teachings say about the path taken by the Rooh after death.
What the Soul Sees and Hears: Insights into the sights and sounds experienced by the soul, including encounters with angels and the events in the grave.
The Transition to the Hereafter: How the soul prepares for its final destination—Paradise or Hell.
Quranic and Prophetic Teachings: Detailed references from the Quran and authentic Hadith describing life after death.
Lessons for the Living: The importance of good deeds, repentance, and preparing for the inevitable journey.
This video emphasizes the mercy and justice of Allah (SWT) in the afterlife and serves as a reminder for believers to strengthen their faith and stay connected to their Creator. Noor TV aims to provide a comprehensive understanding of the soul’s journey and inspire viewers to live a life pleasing to Allah.
Watch this video to learn about the mysteries of life after death, the spiritual realities of the Rooh, and the lessons we can apply to our lives today.
#LifeAfterDeath #RoohKaSafar #NoorTV #IslamicTeachings #QuranAndHadith #FaithAndReflection #MautKeBaad #RoohKiHaqiqat #JourneyOfTheSoul #IslamicLessons
Category
📚
LearningTranscript
00:03روح کیا کیا دیکھتی ہے
00:30یا ہمارے آمال کا حقیقی عقص
00:32جانی کہ کس طرح روح دنیا چھوڑتے ہی
00:35ایک نئے عالم میں داخل ہوتی ہے
00:37اور وہ مناظر جو انسان کو
00:39اپنے رب کے سامنے شرمندہ
00:41یا سرفراز کر سکتے ہیں
00:42یہ کیسا بیان ہے جو دل کو جھنجوڑ کر
00:44آخرت کی تیاری پر غور کرنے پر مجبور کر دے گا
00:47اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے
00:49تو براہ کرم ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
00:51ویڈیو کو لائک کریں
00:52اپنی قیمتی رائے کمنٹ سیکشن میں دینا نہ بھولیں
00:55تو چلیے چلتے ہیں آج کی ویڈیو کی طرف
00:57تمام تعریفیں
00:59اسی اللہ کے لیے ہیں
01:00جس نے بڑے بڑے ظالم اور جابل لوگوں کی گردنیں
01:04موت سے مرود دیں
01:05اور اونچے اونچے تختوں پر اکڑ کر
01:07بیٹھنے والے بادشاہوں کی کمریں
01:10موت سے توڑ دیں
01:11اور بڑے بڑے خزانوں کے مالکوں کی ملکیت
01:14موت سے ختم کر دیں
01:15یہ سب لوگ ایسے تھے جو موت کے ذکر سے بھی نفرت کرتے تھے
01:18لیکن اللہ کا بادہ
01:20موت کا وقت آیا
01:21تو ان کو گڑے میں ڈال دیا
01:22اور اونچے محلوں سے
01:24زمین کے نیچے پہنچا دیا
01:25بجلی اور کمکموں کی روشنی
01:27اور نرم بستروں سے
01:29قبر کے اندھیرے میں پہنچا دیا
01:30اور غلاموں اور باندھیوں سے کھیلنے کے بجائے
01:33زمین کے کیڑوں کے حوالے ہو گئے
01:34اور دوستوں کی مجلسوں کے بجائے
01:36تنہائی کی وحشت میں گرفتار ہو گئے
01:38پس کیا ان لوگوں نے
01:40کسی مضبوط قلعے کے ذریعے موت سے
01:42اپنی حفاظت کر لی
01:43اس سے بچنے کے لیے
01:44کوئی دوسرا ذریعہ اختیار کر لیا
01:46پس وہ ذات پاک ہے
01:48جس کا کوئی دوسرا شریک نہیں
01:49اور ہمیشہ رہنے کے لیے
01:51صرف اسی کی تنہا ذات ہے
01:53کوئی اس کا مثل نہیں
01:54مہترم بزرگو اور عزیزو
01:56ہم میں سے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں
01:58کہ انسان جب مر جاتا ہے
01:59اور قبر میں دفنا دیا جاتا ہے
02:01تو وہ گل سڑ کر مٹی میں مل جاتا ہے
02:03اور ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے
02:04اور اس کی کوئی چیز باقی نہیں رہتی
02:06اور مرنے کے بعد
02:07اسے کسی اور چیز کا سامنا نہیں کرنا پڑتا
02:10میرے بھائیو یہ بڑی خطرناک غلطی ہے
02:13حقیقت یہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد
02:15ایک نئی زندگی میں داخل ہوتا ہے
02:17یہ زندگی برزرگ کی زندگی کہلاتی ہے
02:19اور برزرگ کے بعد آخرت کی زندگی ہوگی
02:22جو ہمیشہ رہے گی کبھی ختم نہیں ہوگی
02:24سورہ کوثر کے اہم مقاصد یہ ہے
02:27کہ ہر شخص کو چاہیے
02:28کہ وہ دنیاوی زندگی اور اس کے وقتی آرام کو
02:30اپنی منزل مقصود نہ سمجھے
02:32کیونکہ اس دنیاوی فانی زندگی کے بعد
02:35ایک ایسی زندگی شروع ہونے والی ہے
02:37جہاں کبھی موت واقع نہیں ہوگی
02:39جہاں کی راحت اور سکون کے بعد
02:41کبھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی
02:42قرآن و عدیث کی روشنی میں
02:43ہر مسلمان کا یہ ایمان و عقیدہ ہے
02:45کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا
02:47جب دنیا کا سارا نظام ہی درہم برہم ہو جائے گا
02:49آسمان پھڑ جائے گا
02:51سورج لپیٹ دیا جائے گا
02:52ستارے ٹوٹ ٹوٹ کر گر پڑیں گے
02:54اور حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر
02:56دنیا میں آنے والے تمام
02:58جن و انس کو اللہ کے دربار میں
03:00ایسی حالت میں حاضر کیا جائے گا
03:02کہ ہر نفس کو
03:02صرف اور صرف اپنی ذات کے فکر ہوگی
03:04کہ اس کا نامہ اعمال
03:06کس ہاتھ میں دیا جائے گا
03:07اس کے بعد انہیں دنیاوی زندگی کے
03:09اعمال کی جزا یا سزا دی جائے گی
03:11اس دن کو یوم القیامہ کہا جاتا ہے
03:13قرآن و حدیث میں
03:14اس دن کی سختی اور حلناکی کو
03:16بیان کرتے ہوئے فرمایا گیا
03:17کہ قیامت کا دن پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا
03:20قرآن کریم میں تقریباً
03:21اسی جگہوں پر یوم القیامہ کا لفظ استعمال ہوا ہے
03:24اور یوم الاخر و دار الاخرہ جیسے الفاظ کا ذکر
03:34کہ اہل سنت والجماعت کا صحیح اور معتبر عقیدہ یہ ہے
03:37کہ جب کسی انسان کی روح اس کے جسم سے جدا ہو جاتی ہے
03:40تو فرشتے اس روح کو آسمان کی جانب لے کر روانہ ہو جاتے ہیں
03:44وہ سے مختلف آسمانی مراحل سے گزارتے ہوئے
03:47اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں پہنچ جاتے ہیں
03:49جہاں روح کو اللہ سبحانہ تعالیٰ کی حضور پیش کیا جاتا ہے
03:53اس مقام پر اللہ تعالیٰ اس روح سے مختلف سوالات کرتے ہیں
03:56تاکہ اس کی نیکی اور عامال کا جائزہ لیا جا سکے
03:58اگر یہ روح نیک اور صالح عامال کی حامل ہوتی ہے
04:01اور وہ روح اللہ کے نیک بندوں میں سے ہوتی ہے
04:04تو اسے روح سعید کہا جاتا ہے
04:06یعنی خوشنصیب اور کامیاب روح
04:08اللہ تعالیٰ اس روح پر اپنی رحمت و کرم کا مظہرہ فرماتے ہیں
04:11اور فرشتوں کو حکم دیتے ہیں کہ وہ اسے جنت ملے جائیں
04:14تاکہ اسے اس کے مقام کا مرتبہ دکھائے جا سکے
04:17چنانچہ فرشتے اس سعید روح کو لے کر
04:19جنت کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں
04:21اور اسے جنت کے مختلف مقامات دکھاتے ہیں
04:24یہ روح جنت کی نعمتوں
04:25خوبصورتیوں اور سکون کو دیکھ کر
04:27خوشی اور راحت محسوس کرتی ہے
04:29یہ روح جنت کی ان خوشبوں
04:31مناظر نعمتوں کو دیکھ کر
04:32اللہ کا شکر ادا کرتی ہے
04:33فرشتے جنت میں اس کے لیے مقصود
04:35مقام کی نشاندہ ہی کرتے ہیں
04:37اور اسے بتاتے ہیں کہ یہ جگہ
04:39اس کے لیے دنیا میں کیے گئے
04:40نیک عمال کے سلے میں تیار کی گئی ہے
04:43یہ مبارک روح جنت کی نعمتوں
04:44کا مشاہدہ کرنے کے بعد
04:46اپنے اس وقت کے لیے منتظر رہتی ہے
04:48جب قیامت کے دن اسے ہمیشہ کے لیے
04:50نعمتوں سے نوادہ جائے گا
04:51یہ اللہ کی طرف سے روح کے لیے
04:53ایک رحمت اور خوشخبری ہوتی ہے
04:54جو اس کی رضا اور خوشندی کی علامت ہوتی ہے
04:58ناظرین اکرام جب میت کو غسل دیا جا رہا ہوتا ہے
05:00تو اس وقت اس کی روح کو کچھ دیر کے لیے
05:02واپس لوٹا دیا جاتا ہے
05:04تاکہ وہ اپنے جسم کے قریب موجود ہو
05:06علماء اور بزرگوں کے بیانات کے مطابق
05:08میت کی روح کو غسل اور کفن کے دوران
05:11جسم اور کفن کے درمیان رکھا جاتا ہے
05:13اس لمحے میں میت اپنے ارد گرد کے ماحول سے
05:15کسی حد تک آگاہ ہوتی ہے
05:16جب میت کو غسل دے دیا جاتا ہے
05:18اور اسے کفن پہنا دیا جاتا ہے
05:20تو اس کی روح جسم کے قریب موجود ہوتی ہے
05:22جیسے ہی جنازہ اٹھایا جاتا ہے
05:24میت کی روح لوگوں کی باتوں کو سن سکتی ہے
05:27وہ غور کرتی ہے کہ کون اس کے بارے میں
05:29اچھے خیالات اور تعریف کر رہا ہے
05:31اور کون بری باتیں کر رہا ہے
05:32یہ وقت ایسا مرحلہ ہوتا ہے
05:34جس میں میت کو اپنی زندگی کے اثرات
05:37اور عامال کے بارے میں اندازہ ہو جاتا ہے
05:39کیونکہ وہ محسوس کر سکتی ہے
05:40کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں
05:42پھر جب میت کو قبرشتان پہنچائے جاتا ہے
05:45اور نماز جنازہ دا کی جاتی ہے
05:47تو ایک اہم مرحلہ آتا ہے
05:48دفن کے بعد میت کی روح کو دوبارہ مکمل طور پر
05:52جسم میں لوٹا دیا جاتا ہے
05:53یہ غیر معمولی لمحہ ہوتا ہے
05:55جب میت کو قبر میں بٹھایا جاتا ہے
05:57اس حالت میں اس کی روح اور جسم کا دوبارہ اتصال ہوتا ہے
06:00اور وہ ایک نئے امتحان کے لئے تیار کی جاتی ہے
06:03اسی وقت دو فرشتے جنہیں منکر اور نکیر کہا جاتا ہے
06:06اس کے پاس آتے ہیں
06:07یہ فرشتے اس سے سوالات کرتے ہیں
06:09تاکہ اس کے ایمان آمال اور زندگی کے بارے میں آزمائش لی جا سکے
06:13ناظرین اکرام
06:15عمر بن دینار سے مروی
06:16ایک روایت کے مطابق
06:17جب کسی شخص کی وفات ہوتی ہے
06:19تو اس کی روح ایک فرشتے کے سپورٹ کر دی جاتی ہے
06:22یہ روح تمام تر مراحل کو دیکھتی ہے
06:24جیسے غسل دیا جانا
06:25کفن پہنائے جانا
06:26جنازہ اٹھائے جانا
06:28اور قبر میں دفن کیا جانا
06:29ان تمام مراحل کے دوران
06:31روح موجود ہوتی ہے
06:32اور ان کا مشاہدہ کرتی ہے
06:34اس روایت کے آخر میں
06:35حافظ ابو نعیم
06:36اور دعوت کی روایت کے مطابق
06:38یہ بات بھی بیان کی گئی ہے
06:39کہ جب میت کو چار پائی پر رکھا جاتا ہے
06:41لوگ اس کے جنازے کے ساتھ چل رہے ہوتے ہیں
06:43تو میت کی روح کو یہ بتایا جاتا ہے
06:45کہ وہ سن سکتی ہے
06:47کہ لوگ اس کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں
06:48یہ کہام اور اثر انگیز لمحہ ہوتا ہے
06:50جہاں روح کو دنیاوی زندگی میں
06:53اپنے عامال کا جائزہ لینے کا موقع ملتا ہے
06:55امام ابو حامد غزالی رحمہ اللہ نے
06:57اپنی مشہور کتاب
06:59کشف العلوم العاخرہ میں
07:00اس موضوع پر مزید وضاحت کی ہے
07:03وہ فرماتے ہیں
07:04کہ جب کسی نیک انسان کی روح قبض کی جاتی ہے
07:06تو دو فرشتے آتے ہیں
07:07جو نہائیت خوبصورت
07:09اور دلکش چہروں کے مالک ہوتے ہیں
07:11یہ فرشتے انتہائی شاندار لباس پہنے ہوئے ہوتے ہیں
07:14اور ان کے جسموں سے ایسی خوشبویں اٹھری ہوتی ہیں
07:17جو دنیاوی خوشبووں سے کہیں
07:18زیادہ دلکش اور مسہور کن ہوتی ہیں
07:21یہ فرشتے اس روح کو
07:23اس فرشتے سے وصول کرتے ہیں
07:24جس نے اسے قبض کیا ہوتا ہے
07:26پھر یہ فرشتے جنت سے لائے ہوا
07:28ایک خوبصورت اور ریشمی کپڑا نکالتے ہیں
07:30اور اس میں اس روح کو لپیٹ لیتے ہیں
07:32امام غزالی مزید بیان کرتے ہیں
07:34کہ روح کی جسامت شہد کی مکھی کے برابر ہوتی ہے
07:37لیکن اس چھوٹی سی جسامت میں
07:39پورا انسانی تشخص موجود ہوتا ہے
07:42اس روح میں نہ صرف شعور اور اقل ہوتی ہے
07:44بلکہ دنیا میں حاصل کی گئی
07:46بلکہ دنیا میں حاصل کی گئی
07:48تمام تر معلومات اور علوم و فنون کا خزانہ بھی موجود رہتا ہے
07:52چنانچہ جب انسان کی روح قبض کر لی جاتی ہے
07:54تو فرشتے اس کو لے کر فضا کی طرف بلند ہونے لگتے ہیں
07:57راستے میں جہاں جہاں سے یہ روح گزرتی ہے
07:59وہاں سے دیکھنے کے لئے پچھلی امتوں کے افراد
08:01اور وہ تمام انسان جن کا انتقال پہلے ہو چکا ہے
08:04اپنے اپنی جگہوں سے اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں
08:06ان کے عروا ایک منتشر لشکر کی مانند ہر جانب پھیلی ہوتی ہے
08:11جیسے ٹڈی دل کا حجوم جو فضا میں بکھرا ہوا ہو
08:14یہ تمام عروا اس روح کو دیکھتی ہیں
08:16اور اس کے بارے میں جاننے کی خواہش رکھتی ہیں
08:18اس کے بعد فرشتے اس روح کو لے کر
08:20آسمان دنیا کی جانب روانہ ہوتے ہیں
08:23جب وہ آسمان دنیا تک پہنچتے ہیں
08:25تو وہاں کے دروازے پر امین فرشتہ دستک دیتا ہے
08:28اندر سے ایک فرشتہ سوال کرتا ہے
08:30کون ہے
08:30جواب میں امین فرشتہ کہتا ہے
08:32میں سلسائل ہوں
08:34اور میرے ساتھ یہ روح ہے
08:35وہ اس انسان کا نام نہایت عزت اور احترام کے ساتھ لیتا ہے
08:38جو اللہ کے ہاں پسندیدہ ہوتا ہے
08:40اندر سے فرشتہ جواب دیتا ہے
08:42یہ تو بہت ہی نیک انسان تھا
08:50کے دروازے پر پہنچتے ہیں
08:51تو امین فرشتہ دوبارہ دستک دیتا ہے
08:54اندر سے ایک آواز آتی ہے
08:56کون ہے
08:56امین فرشتہ پہلی مرتبہ کی طرح جواب دیتا ہے
08:59کہ میں سلسائل ہوں
09:00اور میرے ساتھ فلا انسان کی روح ہے
09:02اس پر دوسرے آسمان کے فرشتے بہت خوش ہوتے ہیں
09:05اور کہتے ہیں
09:06یہ تو بہت خوش قسمت انسان ہے
09:08اسے خوش آمدید کہتے ہیں
09:09وہ فرشتے مزید کہتے ہیں
09:12یہ شخص اپنی تمام فرائض کو امدگی سے ادا کرتا تھا
09:15اور اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے والوں میں سے تھا
09:17جب روح تیسرے آسمان پر پہنچتی ہے
09:20تو پھر اسی طرح دروازہ کھٹ کھٹائے جاتا ہے
09:22دروازہ کھلنے پر فرشتہ پھر سوال کرتا ہے
09:25کہ آپ کون ہیں
09:26اور جواب میں پھر وہی آواز آتی ہے
09:28امین ہوں
09:29اس پر اندر سے ایک آواز آتی ہے
09:31جس میں کہا جاتا ہے
09:31کہ فلا شخص کو خوش آمدید کہا جائے
09:33کیونکہ یہ شخص اپنے مال میں
09:35اللہ کے حقوق کو پورا کرنے میں
09:36کوئی کمی نہیں کرتا تھا
09:37اس میں نہ تو کنجوسی تھی
09:39اور نہ ہی کسی قسم کا فراڈ یا ہیلا کاری
09:41اس کا مطلب یہ ہے
09:43کہ وہ شخص اپنی دولت میں
09:44اللہ کی رضا کے لیے
09:45ہر ممکن قدم اٹھاتا تھا
09:46اور اس کے اندر کوئی بھی عیب
09:48یا کسی قسم کی چالبازی نہیں تھی
09:50اسی طرح جب وہ چوتھے آسمان پر پہنچتے ہیں
09:53تو وہاں بھی ایک دروازہ کھٹ کٹ آیا جاتا ہے
09:55دروازہ کھولتے وقت پھر سوال کیا جاتا ہے
09:57کہ آپ کون ہیں
09:58اس پر وہی جواب آتا ہے
09:59کہ امین ہوں
10:00اور پھر اندر سے خوش آمدید کی آواز سنائے دیتی ہے
10:03اور وہاں موجود فرشتہ مزید کہتا ہے
10:05کہ شخص روزے رکھتا تھا
10:06اور بہت اچھے طریقے سے رکھتا تھا
10:08اس کے روزے نہ صرف
10:09اس نے فریضہ سمجھ کر رکھے
10:10بلکہ ان روزوں کی حالت میں
10:12وہ حرام کھانے سے بچتا تھا
10:14اور نہ ہی وہ اپنے روزے کے دوران
10:15بےہودہ اور گنہگار کاموں میں ملوث ہوتا تھا
10:18اس سے مراد یہ ہے
10:19کہ وہ شخص روزوں کو حقیقی روح کے ساتھ رکھتا تھا
10:22یعنی روزے کی حالت میں
10:23اپنے عمال کو گناہوں سے محفوظ رکھتا تھا
10:26اور اس کے روزے
10:27کبھی بھی بےہودہ یہ بے دلی سے نہیں ہوتے تھے
10:30اس کے بعد جب انسان کی روح پانچ وے آسمان پر پہنچتی ہے
10:33تو وہاں بھی ایک دروازہ کھٹ کٹ آیا جاتا ہے
10:37اور وہاں وہی سوالات اور جوابات کا سلسلہ شروع ہوتا ہے
10:40جو پچھلے آسمانوں پر تھا
10:41فرشتے اسے خوش آمدید کہتے ہیں
10:44اور اس کی روح کو مبارک بات دیتے ہوئے کہتے ہیں
10:46آلن و سہلن
10:47یعنی خوش آمدید
10:49تمہارے لئے خوشی کا وقت آیا ہے
10:51کیونکہ تم نے اللہ کی طرف سے
10:52فرض حج کو خالص نیت کے ساتھ
10:55کسی قسم کی شہرت
10:56یا نمود کی خواہش کے بغیر
10:58صرف اللہ کی رضا کے لئے ادا کیا تھا
10:59اسی طرح پھر چھٹے آسمان پر پہنچنے کے بعد
11:02روح کے ساتھ وہی سوالات ہوتے ہیں
11:04اور پھر فرشتے اپنی زبان سے کہتے ہیں
11:06پاکیزہ روح اور صالح مرد کو خوش آمدید
11:09کیونکہ یہ شخص اپنے والدین کا
11:11بہت فرمبردار اور اچھا بیٹا تھا
11:13اس کی زندگی میں والدین کے حقوق کا بہت اعترام کرتا تھا
11:16اور اس کی بدولت
11:17اس کے لئے ایک دروازہ کھل جاتا ہے
11:18جس سے روح کو راحت اور سکون ملتا ہے
11:21یہ شخص تو سچوچ میں ایک بہت اچھا آدمی تھا
11:23جو اپنے وقت کا زیادہ تر حصہ استغفار کرنے میں گزارتا تھا
11:26وہ پوشیدہ طور پر صدقہ دیتا تھا
11:28یتیموں کی کفالت کرتا
11:30اور مسکینوں کی مدد میں پیش پیش رہتا تھا
11:32اس کے لئے دروازہ کھول دیا جاتا ہے
11:33اور روح کو بہاں عظمت و جلال کے
11:35عظیم پردوں اور شامیانوں تک پہنچا دیا جاتا ہے
11:38جہاں پھر ایک اور امتحان کے صورت میں
11:40یہ سوال پوچھا جاتا ہے
11:41تم کون ہو
11:42یہ سوال اس وقت ہوتا ہے جب روح اس مقام تک پہنچتی ہے
11:45جہاں اس کا حقیقی مرتبہ اور اس کی پاکیزگی ظاہر ہو چکی ہوتی ہے
11:49فرشتہ جو روح کو امانت کے طور پر لے کر آیا ہوتا ہے
11:52اس کا جواب دیتا ہے کہ یہ فلا شخص ہے
11:54اور جیسے فرشتے کا جواب مکمل ہوتا ہے
11:56وہ فرشتے کہتے ہیں
11:57اہلن و سہلن
12:05یہ وہ شخص تھا جو اپنی زندگی میں کسرت سے استخفار کرتا تھا
12:08ہمیشہ لوگوں کو اچھی باتوں کی طرف بلاتا تھا
12:11نیک کاموں کی تبلیغ کرتا تھا
12:13اور مسکینوں کی عزت اور احترام کرتا تھا
12:15اس کی زندگی اس بات کی اکاس تھی
12:17کہ وہ ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے
12:19اور اچھے کاموں کو فروغ دینے کی کوشش کرتا رہتا تھا
12:22اس کے بعد جب روح کو لے کر فرشتہ
12:23ملائکہ کی جماعت کے درمیان سے گزرتا ہے
12:26تو ہر طرف سے ملائکہ اس روح کو خوش آمدیت کہتے ہیں
12:28اور اسے خیریت کی بشارت دیتے ہیں
12:30وہ اسے مصافہ کرتے ہیں
12:31اور اس کے ساتھ ہمدردی اور محبت کا اظہار کرتے ہیں
12:34یہاں تک کہ جب روح صدرت المنتحہ تک پہنچتی ہے
12:37ملائکہ کی جماعت اس کا استقبال کرتی ہے
12:41اور ہر دروازے کے قریب سے گزرتے ہوئے خوشی کا اظہار کرتی ہے
12:44جب فرشتہ اس روح کو لے کر دروازے تک پہنچتا ہے
12:47تو وہاں سے اندر سے آواز آتی ہے
12:56کیونکہ تمہارا عمل دنیا میں نیک تھا
12:58اور تمہاری ہر حرکت اللہ کی رضا اور خوشنودی کیلئے تھی
13:00اس کے بعد دروازے کھول دیا جاتا ہے
13:02اور فرشتہ روح کو اندر لے جاتا ہے
13:04اس کے بعد فرشتہ اس روح کے ساتھ مختلف سمندروں سے گزرتا ہے
13:08سب سے پہلے وہ آگ کا سمندر آتا ہے
13:10جسے فرشتہ اور روح بغیر کسی نقصان کی عبور کر جاتے ہیں
13:13اس کے بعد نور کا سمندر آتا ہے
13:15جس کی روشنی ہر طرف پھیلی ہوتی ہے
13:16اور روح اس سمندر کو بھی سکون سے عبور کرتی ہے
13:19اس کے بعد بحر ظلمت آتا ہے
13:21جو تاریخ میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے
13:23لیکن یہ سمندر بھی روح اور فرشتے کے لئے کچھ نہیں ہوتا
13:27پھر پانی کا سمندر آتا ہے
13:28جس میں روح اور فرشتہ بلکل آسانی سے گزرتے ہیں
13:31اس کے بعد برف کا سمندر آتا ہے
13:33جہاں سردی کا شدید اثر ہوتا ہے
13:34لیکن روح اس سے بھی بخوبی گزر جاتی ہے
13:37اس کے بعد اولوں کا سمندر آتا ہے
13:39جو ٹھنڈوں کو برف سے بھرپور ہوتا ہے
13:41لیکن یہ سمندر بھی روح کے لئے
13:42محض ایک آزمائش بن کر رہ جاتا ہے
13:44ہر ایک سمندر کے درمیان کا فاصلہ
13:46ایک ہزار سال کی مسافت پر مشتمل ہوتا ہے
13:49اور ان سب سمندروں کو عبور کرنے کا عمل
13:51اتنا طبیل اور مشکل ہوتا ہے
13:52کہ ہر سمندر کے درمیان
13:54ایک گہرا فاصلہ محسوس ہوتا ہے
13:56لیکن روح اور فرشتہ اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہتے ہیں
13:59اور ہر ایک سمندر کو عبور کرتے ہیں
14:01پھر اللہ تعالیٰ کی عظمت و جلال کی تجلیات میں
14:04جو ہجابات پردے ڈالے گئے ہیں
14:06ان میں سے ہر پردے میں اتنی روشنی ہے
14:08کہ ان میں سورج کی شدت و روشنی بھی مان پڑ جائے
14:11یہ وہ پردے ہیں جو عرشہ الہی کے اردگرد موجود ہیں
14:14اور ان میں سراخ کیے گئے ہیں
14:16جن سے ہر خیمے کے اندر دنیا کی تمام راز اور حقیقتیں ظہور پادی ہیں
14:20یہ خیمے اتنے بڑے ہیں
14:21کہ ان میں سے ہر خیمے کے اندر مزید
14:23اسی ہزار جھروکے اور روزن رکھے گئے ہیں
14:27جن سے اللہ کی عظمت و جلال کی شانے ظاہر ہو رہی ہیں
14:29ہر ایک جھروکے اور روزن میں
14:31اتنے بڑے چاند رکھے گئے ہیں
14:33کہ اگر ان چادوں میں سے کوئی بھی چاند دنیا کے آسمان پر ظاہر ہو جائے
14:36تو اس کی روشنی سے پورا آسمان جگمگاہ اٹھے گا
14:39اور لوگ اس چاند کی پوجا کرنے لگیں گے
14:41یہ چاند اتنے بڑے اور تابع ہیں
14:43کہ ان کی روشنی کے سامنے دنیا کا سارا ماحول روشن ہو جائے
14:46اور لوگ ان کی نورانی روشنی میں مہب ہو کر
14:50اپنی عبادت کی سبت بدل دیں گے
14:52خواتین و حضرات یہ چاند اللہ کی تسبیح تحمیت اور تقدس بیان کرتے ہیں
14:57ہر چاند کی تسبیح میں اللہ کی عظمت کا ذکر ہوتا ہے
15:00اور ہر چاند کے اندر اللہ کی ویدانیت کی گواہی ہوتی ہے
15:03جیسے ہر چاند اپنی جگہ پر اللہ کی عبادت میں مہب ہے
15:06اور جب ان چاندوں کے نور کی کیفیت اور ان کے جلال و عظمت کا بیان کیا جائے
15:11تو انسان کے عقل اس کا آہاتہ نہیں کر سکتی
15:13یہ سب اللہ کی قدرت اور اس کی شانے کی بریائی کا مظہر ہیں
15:16یہ چاند اپنے نور کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں تسبیح کرتے ہیں
15:19جہاں ہر انسان ہر مخلوق کو اپنی حقیقت اور منزل کی حقیقت ملتی ہے
15:24اور پھر ان عظمتوں اور جلال کے پردوں کے پیچھے سے دربار قدسیہ کی آواز آتی ہے
15:29جس میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ کون روح ہے جو تم لے کر آئے ہو
15:33اس پر وہ جواب دیا جاتا ہے کہ یہ فلاں شخص ہے فلاں کا بیٹا ہے
15:37پھر رب جلیل و بزرگ فرماتے ہیں کہ اس کو اپنے قریب لاؤ
15:40اور اس کے لئے اپنے خاص رضا و کرم کے دروازے کھول دو
15:43جب وہ روح اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوگی
15:46اور فرشت اس روح کو اللہ کے سامنے لے آئیں گے
15:48تو اللہ تعالیٰ اپنی بے انتہا رحمت و کرم سے
15:50اس روح کو دیکھ کر اسے عذاب اور ملامت کے بجائے
15:53اپنے اف و کرم سے نوازے گا
15:55بندہ اس وقت شدید پریشانی میں مبتلا ہو جائے گا
15:58اور اسے یہ محسوس ہوگا کہ شاید وہ ہلاک ہو چکا ہے
16:01لیکن پھر اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور رحمت سے
16:05اس پر اف و کرم کی بارش ہوگی
16:06اور اللہ اپنے فضل سے اس کے تمام گناہوں کو معاف فرما دے گا
16:11اس روایت میں اور پچھلی روایتوں میں کچھ نکتے ہیں
16:13جن پر بات کرنا ضروری ہے
16:15ایک یہ کہ روح جب نکلتی ہے تو فرشتے اسے لے لیتے ہیں
16:18اور پھر ان فرشتوں کو دے لیتے ہیں
16:20جو آگے اسے لے کر جاتے ہیں
16:22اچھا تو یہ مومن کی روح کے حال کا بیان ہو گیا
16:24کہ اسے اچھے فرشتے لے کر آسمانوں کی طرف ارواز کرتے ہیں
16:28اور پھر جب وہ گزرتے ہیں
16:29تو پھر وہ دوسری ارواح کو بھی دیکھتا ہے
16:31کیونکہ ارواح کے مختلف مقامات ہیں
16:33یاد رکھیں برزخ میں مختلف ارواح کے مختلف مقامات ہیں
16:37تو شروع کی روایت میں آج کے درس میں ہم نے بتایا
16:40کہ وہ ان مقامات سے گزرتی اور دیکھتی ہے
16:42دوسری ارواح کو
16:43اور پھر وہ ان مدارش کو تیہ کرتی ہے
16:45اور ہر آسمان میں دروازیں ہیں
16:47ان دروازوں میں داخلی کے لیے
16:49فرشتوں کو بھی اجازت چاہیے
16:50پھر وہ فرشتے اندر داخل ہوتے ہیں
16:52اور جو یہ روح جو چھوٹی سی روح ہوتی ہے
16:54اس روح کے اندر اتنے
16:56اور اس روح کے اندر اتنے بڑے جسم
16:58کہ جس کے ہزار فٹ کا جسم ہو چاہے
16:59پانچ فٹ کا جسم ہو
17:00اس کے تمام خصوصیات
17:02اس اتنی سی روح میں موجود ہوتی ہے
17:04وہ تمام علم
17:05وہ تمام عقل
17:06وہ تمام دماغ
17:07وہ تمام یادیں
17:08وہ تمام معاملات
17:09جو اس کے دنیا میں رہیں
17:10وہ سارا کچھ اس روح میں موجود ہوتا ہے
17:12وہ روح تمام صلاحیتیں
17:14وہ تمام چیزیں رکھتی ہے
17:16جو جسم میں تھی
17:17تو اس لئے جب عالم برزخ میں داخل ہوتی ہے
17:19تو وہ تمام معاملات
17:20which are the twofold homes and the armies that come from these days,
17:22when those who visit them,
17:24they also may beинг- 크 and their own.
17:28So the twofoldfold verses when those of you have changed their lives,
17:33when those of you who follow up your wards,
17:35those of you who have lost their lives,
17:35when you listen to them,
17:36they'll always say,
17:37that they haveato,
17:38because they have to give up a much.
17:40If you don't have anything else,
17:43if you look at them at the same time,
17:44I understand it,
17:45your ears have no understanding,
17:46so it tells you that the earth of you have to tell them,
17:49Today I love the 찾, we are all of the fun, you are your God.
17:53And your God hates it.
17:55I love the so much, Your God.
17:55But your God will come from you, everyone gives me the word.
17:58And then we will get that.
18:00That it is the problem, which makes me feel right.
18:03The problem, which is, does the situation where I am,
18:05it's in the areas where I am.
18:15So you may have a lot of questions for yourself.
18:18I will not be happy until this is.
18:18اور یہ بھی یاد رکھیں کہ روح وہاں پر معاملات سے گزر رہی ہوتی ہے
18:22اور ایک ایک سمندر کے درمیان ہزار ہزار سال کے مصافت ہے
18:26لیکن روح یہ سارے مراحل
18:28آن انفانن پلک جپکتے میں تیع کر کے واپس بھی آ جاتی ہے
18:31روح کے ساتھ اور ساتھ ساتھ یہ معاملات بھی ہو رہے ہیں
18:35وہ واپس بھی آ گئی ہے
18:36وہ دیکھ رہی ہے کہ اسے کون نے لا رہا ہے
18:38وہ دیکھ رہی ہے کہ اسے کون کفن پہنا رہا ہے
18:40وہ دیکھ رہی ہے کہ اسے کون قبر کی طرف لے جا رہا ہے
18:43وہ ایک ایک شخص کو دیکھ رہی ہے
18:45یہاں تک قبر میں اسے دفنا دیا جاتا ہے
18:47اور پھر روح جسم میں آتی ہے
18:48اور روح کا جسم میں آنا اب اس طرح نہیں ہے
18:51جیسے پیدائش کے وقت تھا
18:52جسم اور روح کا ایک تعلق باقی ہے
18:54کیونکہ دیکھیں نا کہ ہر جسم کو تو قبر نہیں ملتی
18:57بہت سارے جسم تو ختم ہو جاتے ہیں
19:00قبر ہی نہیں ملتی
19:01کوئی پانیوں میں غرق ہو گیا
19:02کوئی جل گیا
19:03کوئی اڑ گیا
19:04کسی کے پرخشے اڑ گئے
19:05مختلف قیفیتوں میں لوگ مرتے ہیں
19:07یہ روح تمام معاملات دیکھ رہی ہے
19:09اور فرشتوں سے کیے بھی رہے ہیں
19:10دیکھ لے لوگ تیرے پیچھے
19:12تجھے کن الفاظ میں یاد کر رہے ہیں
19:14وہ سب کی باتیں سنتی ہیں
19:15لہٰذا ناظرین اکرام
19:17ہمیں توبہ استغفار کرنی چاہیے
19:19نمازوں کی پابندی کرنی چاہیے
19:21گناہوں سے بچنا چاہیے
19:22آخرت کے منزل ہی اصل منزل ہے
19:24کیونکہ تمہیں تو
19:25دنیا کی زندگی اپنی طرف کھینچتی ہے
19:28اصل میں آخرت کی زندگی خیر بھی ہے
19:30اور ہمیشہ رہنے والی بھی
19:32اور آخرت کے منزل کی پہلی گھڑی قبر ہے
19:34اور قبر کا عذاب اصل میں روح کو ہوتا ہے
19:36سوالات بھی حقیقت میں روح سے ہی ہوتے ہیں
19:39اس لئے اگر کسی شخص کو دفن نہ کیا جائے
19:41تب بھی تینوں سوالات ہوتے ہیں
19:43البتہ حدیث سے معلوم ہوتا ہے
19:44کہ روح کے ساتھ بدن کو بھی عذاب ہوتا ہے
19:47بے شمار دنیا بھی چیزیں نہ سمجھنے کے باوجود
19:49ہم انہیں تسلیم نہیں کرتے
19:51اسی طرح عالم برزخ میں عذاب
19:53اور آرام پر ہمیں مکمل ایمان لانا چاہیے
19:56خواہ اس کی کیفیت ہمیں معلوم ہو
19:58یا نہ ہو
19:58کیونکہ نہ صرف مسلمان
20:00بلکہ عیسائیوں اور یہودیوں کا بھی یہی عقیدہ ہے
20:02کہ ایک دن دنیا اور دنیا کی ساری نقل حرکت ختم ہو جائے گی
20:05اور انسان کے دنیا بھی عمال کے مطابق
20:08اللہ تعالیٰ کے حکم پر
20:09جنت یا جہنم کا فیصلہ سنایا جائے گا
20:11دیگر قومیں بھی کسی نہ کسی شکل میں
20:14قیامت کے دن کو تسلیم کرتی ہیں
20:15اور عالم برزخ کی زندگی
20:17اور اس میں عذاب
20:18یا انتہائی آرام اور سکون پر بھی ہمارا ایمان ہے
20:21اسی طرح ہمارا یہ ایمان بھی ہے
20:23کہ اللہ تعالیٰ نے نیک بندوں کے لیے
20:24اپنا مہمان خانہ جنت تیار کر رکھا ہے
20:27جہاں آرام و آسائش کا ایسا سامان
20:29اللہ تعالیٰ نے مہیا کر رکھا ہے
20:31کہ کوئی بشر اسے سوچ بھی نہیں سکتا
20:33دوسری طرف کافروں اور گناہگاروں کے لیے
20:35بھڑکتی ہوئی آگ کی شکل میں جہنم ہے
20:37جہاں پیپ اور بہتہ و خون
20:39غزہ کے طور پر پیش کے جائے گا
20:41اللہ تعالیٰ جہنم سے نجات
20:43اور بغیر حساب و کتاب کے
20:45جنت الفردوس کا فیصلہ فرمائے
20:47آمین
20:47جنازین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
20:49امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
20:52اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہو
20:53تو ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
20:56ویڈیو کو لائک کریں
20:57اور اپنی قیمتی رائے کامنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں
21:00ہمارے چینل کو سبسکرائب اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں
21:03تاکہ آپ کو ہماری آنے والی ویڈیوز کا نوٹفیکشن بروقت ملتا رہے
21:07انشاءاللہ آپ سے ملاقات ہوگی
21:09ایک اور ویڈیو میں تب تک
21:10اپنے آس پاس کے لوگوں
21:11اپنے پیاروں
21:12اور اپنے آپ کا خاص خیال رکھئے گا
21:14اللہ حافظ
21:15آخر میں پیارے دوستو
21:17ہر ویڈیو کی اختتام میں
21:18ہم نے ایک دعا کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے
21:20جو بھی اس دعا میں شامل ہوگا
21:23میرا دعویٰ ہے کہ اللہ پاک
21:24اس کی تمام جائز حاجات کو پورا کریں گے
21:27اپنی دعا کا آغاز درودِ ابراہیمی سے کرتے ہیں
21:30آپ سب دوست اور بہنیں
21:32پہلے میرے ساتھ مل کر
21:33درودِ پاک پڑھ لیں
21:35اور کمٹس میں آمین لازمی لکھے گا
21:37اللہ پاک
21:38اس آمین کو لکھنے کی برکت سے
21:40آپ کی اور میری تمام جائز حاجات کو پورا فرمائیں گے
21:44دعا کا آغاز کرتے ہیں
21:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:49اللہم سلی علی محمد وعلا آل محمد
21:54کما سلیت علی ابراہیم
21:59وعلا آل ابراہیم
22:02انکا حمید مجید
22:04اللہم مبارک
22:06علی محمد
22:07وعلا آل محمد
22:10کما بارکتا
22:12علی ابراہیم
22:13وعلا آل ابراہیم
22:16انکا حمید مجید
22:18تمام ہم دو سنہ
22:20رب زلجلال کے لیے ہیں
22:22جس کی رحمت سے
22:24ناؤمید ہی نہیں
22:25جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں
22:27جس کی مغفرت سے
22:29مایوس ہی نہیں
22:30اور جس کی رحمتوں کا پیزان
22:33کبھی نہیں رکھتا
22:34اے اللہ پاک
22:35اے اللہ
22:36تو پاک ہے
22:37تیرا شکر ادا کرتے ہیں
22:39اس اقرار کے ساتھ
22:41کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
22:43تو سب سے بڑا ہے
22:45تیرا کوئی شریک نہیں
22:47اور نہ ہی کوئی ہمسر ہے
22:49زمین و آسمان پر
22:51جتنی بھی مخلوقات ہیں
22:52تو سب کا مالک ہے
22:54اور تو ہی سب کا پالنپالا ہے
22:57اے اللہ پاک
22:58بلا شبا
22:59تُو ہم سے محبت کرتا ہے
23:01یہی وجہ ہے کہ تُو نے ہمیں
23:03ایمان کی دولت سے نوازا
23:05اور ہمیں اپنے محبوب
23:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
23:10امتی بنایا
23:12یا اللہ
23:13اپنے پیارے حبیب پاک
23:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے
23:17ہماری زندگیوں کو پرسکون
23:19اور آسان بنا دے
23:20یا الہی
23:21ہم سب کے گناہ معاف فرماتے
23:24ہم سب کو عابد اور سہر خیص بنا دے
23:27ہم پر راز شوق آشکار کرتے
23:30ہمیں غلامی مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
23:34سرفراز فرماتے
23:35ہمارے دلوں کی ویران بستی کو
23:38اپنی رحمت سے آباد کرتے
23:40اور ہمیں
23:41اس راستے پر ہمیشہ قائم رکھ
23:43جو نبی پاک
23:44صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتلایا ہے
23:47یا اللہ پاک
23:48ہم سب کو سچے دل سے
23:50توبہ کرنے کی توفیق عطا فرماتے
23:52اے رب رحیم
23:54ہم گناہوں کی دلدل میں ڈوب گئے ہیں
23:56ہم بدکاریوں کی مستیوں میں گر پڑے ہیں
23:59ہم مایوسیوں کے اندھیروں میں بھٹک رہے ہیں
24:02رحمتِ الٰہی سے خود ہی روٹ گئے ہیں
24:05اے اللہ
24:06ہم ندامت کے آنسوں سے ناشنا ہیں
24:08ہم ایک سچی توبہ کے طلبکار ہیں
24:11اے اللہ پاک
24:12اپنی رحمت سے ہمیں
24:14وہ سچی توبہ عطا فرمات
24:16اے پروردکار
24:18ہمیں ہمارے والدین کو
24:20ہمارے اہل و ایال کو
24:21ہمارے آباؤ اجداد
24:23اور ہماری آنے والی نسلوں کو
24:25اپنی آفیت عطا فرما
24:27ہم سب کو بے حساب رزق عطا فرما
24:30ہم سب کو حاسدوں کی حسد سے بچا
24:32دونوں جہانوں کے مالک
24:34جب ہم تھک جائیں تو ہمیں آرام پہنچانا
24:36جب مشکلیں بھر جائیں تو آسانی بن جانا
24:39جب ہم کمزور پڑ جائیں تو ہماری طاقت بن جانا
24:42جب ہم دکھ اور تکلیف میں ہوں
24:44تو ہمارا مرہم بن جانا
24:46جب ہم مایوس ہو جائیں تو ہمارا
24:48بھروسہ اور یقین بن جانا
24:50جب ہم بھوک سے نڈھال ہو جائیں
24:52تو تیری یاد ہی ہماری غزہ بن جائیں
24:54جب ہر طرف بیچینیاں بھر جائیں
24:56تو اے پاک پرورتگار
24:58ہمارا سکون بن جانا
25:00جب ہمارے اندر
25:01جب ہمارے اندر مایوسی کا اندھیرہ بھرنے لگے
25:04تو امید کی روشنی بن جانا
25:06جب ہر چیز ہمارے لئے ناممکن ہو جائے
25:09تو ہر چیز کو اپنے خاص فضل و کرم سے ممکن بنا دینا
25:12اے عرض و سما کے مالک
25:14تو غفور ہے
25:15تو رحیم ہے
25:17ہم سب کی توبہ قبول کرنا
25:19ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو دھو دے
25:21ہمارے دلوں کو ہدایت اتا فرما
25:24ہماری زبان کو درستگی اور نرمی اتا فرما
25:27ہم سب کو گناہوں سے بچا
25:29اور نیک عمال کرنے کی توفیق اتا فرما
25:31اے اللہ
25:32جس طرح تو بارش برسا کر
25:34سوکھی زمین کی پیاس بجھاتا ہے
25:37اسی طرح اپنی رحمت سے
25:39ہمارے دلوں کو بھی سیراب کرتے
25:41بے شک
25:42تو بڑا مہربان
25:43اور نہائیت رحم کرنے پالا ہے
25:45اے پروردگار
25:47ہم سب کو
25:48ہر اس نعمت سے سرفراز فرما
25:50جس میں ہمارے لئے خیر و برکت ہو
25:53عزت و بقار ہو
25:54راحت و سکون ہو
25:56صحت و تندرستی ہو
25:57ترقی ہو
25:59خوشحالی ہو
25:59اور دنیا اور آخرت کی بھلائی ہو
26:02اے ہمارے اللہ
26:03ہماری زندگیوں کو
26:05محبت کا انمان بنا دے
26:06کہ ہم سب سے زیادہ
26:08تجھ سے محبت کریں
26:09تجھ کو فوقیت دیں
26:11تیری عبادت کریں
26:12تیرا حکم مانیں
26:14تیرے بتائے ہوئے
26:15رستے پر چلتے رہیں
26:17یہاں تک کہ
26:18ہماری زندگی تمام ہو جائے
26:19اور تو ہمیں
26:21اپنے نور سے ڈھاپ لے
26:22وہ نور جو ہمارے سینے کو
26:24منور کرتے
26:25وہ نور جو قبر کو روشن کرتے
26:27وہ نور جو پلے سرات پر
26:29روشنی بن چائے
26:30اے ہمارے رب
26:32ہم کو بھی ان خوش نصیبوں میں
26:33شامل فرما
26:34جن کی توبہ
26:35تو قبول کرتا ہے
26:36جن کے گناہوں کو
26:38تو اپنے فضل و کرم
26:39اور رحمت سے
26:40نیکیوں میں تبدیل کرتا ہے
26:41یا اللہ
26:43ہمارے پاس
26:44کوئی عمل نہیں ہے
26:45ہمیں صرف تیری
26:46رحمت کا آس راہ ہے
26:47اے پروردگار
26:48ہمیں اپنی رحمت میں
26:49ڈھاپ لے
26:50اے بلندیوں کے بادشاہ
26:52اے رب کائنات
26:54ہمارے دل
26:54اور ہمارے قدم
26:56اپنی رضا کی طرف پھیر دے
26:58آمین
26:59یا رب العالمین
Comments