00:00السلام عليكم دوستو
00:01دوستو آج میں مخاطب ہوں ان والدین سے جن کو اللہ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے
00:07محترم والدین
00:08اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک امانت ہے
00:11اور ان کی تربیت دنیا کا سب سے بڑا اور حساس کام ہے
00:15بچے وہی کچھ سیکھتے ہیں جو وہ گھر میں دیکھتے ہیں اور محسوس کرتے ہیں
00:18اس لئے والدین کا کردار اور رویہ بچوں کی شخصیت پر گہرہ اثر ڈالتا ہے
00:23بچوں سے محبت کا اظہار کھلے دل سے کریں
00:26مگر ساتھ ہی نظم و ضبط اور اصولوں کی پابندی بھی سکھائیں
00:29ان کی بات سنیں ان کے سوالات کا صبر سے جواب دیں
00:32اور انہیں احساس دلائیں کہ ان کی رائے اہم ہے
00:35سچائی ایمانداری صبر اور شکر گزاری جیسی اقدار اپنے عمل سے سکھائیں
00:39صرف زبانی نصیحت سے نہیں
00:41فلان کا بچہ کیسا ہے دیکھو کچھ سیکھو اس سے
00:44ایسے مت بولیں کیونکہ بچے کے دل نازکتے ہیں
00:47غلطیوں پر ڈانٹنے کے بجائے انہیں سمجھائیں اور صدرنے کا موقع دیں
00:51ہر بچے کی صلاحیتیں مختلف ہوتی ہیں
00:53اس لئے انہیں دوسروں سے موازنہ کرنے کے بجائے
00:55ان کی اپنی خوبیوں کو نکھارنے میں مدد دیں
00:57یاد رکھیں آج آپ جو وقت توجہ اور محبت
01:01اپنی اولاد پر خرچ کریں گے
01:03وہی کل ایک بہتر اور باکردار نسل کی صورت میں واپس آئے گا
01:08اس طرح کی مزید اسلامی معلومات حاصل کرنے کے لئے
01:12اس چینل کو سبسکرائب کریں
01:13ویڈیو کو لائک کریں اور ایک اچھا سا کومنٹ بھی کر دیں
01:16شکریہ
Comments