00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن نبی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:04انن نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:07كان اذا بدعا احدا قال
00:09استودع اللہ دینک و امانتک و خواتی معمالک
00:14رواہ احمد
00:16حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے
00:20روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:22جب کسی کو رخصت کرتے تو یوں فرماتے
00:25میں تمہارا دین تمہاری امانت
00:28اور تمہارے اعمال کا خاتمہ
00:31اللہ کے سپرد کرتا ہوں
00:32دوستو جب کوئی میزبان
00:36کسی مہمان کو رخصت کر رہا ہو
00:38تو آداب میں سے ہے کہ
00:40اس کو دعا دے کے رخصت کرے
00:42اور دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:44نے خود ذکر فرمائی
00:46اور حضور علیہ وسلم یہی دعا
00:48تمام لوگوں کو مہمانوں کو
00:50سرایہ کو لشکروں کو
00:52رخصت کرتے وقت دیا کرتے تھے
00:54اور کیا ہی خوبصورت دعا ہے
00:56کہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں
01:03تمہارے دین کو
01:04تمہاری امانت کو
01:06اور تمہارے اعمال کے خاتمہ کو
01:08اس لئے ہم سب کو چاہیے
01:10جب بھی کوئی مہمان آئے
01:11اس کا پورا اعزاز و اکرام کریں
01:13اور جب اس کو رخصت کریں
01:15تو سنت کے مطابق
01:16یہ دعا دے کے رخصت کریں
01:18والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:21موسیقا
01:23موسیقا
01:28موسیقا
Comments