- 15 hours ago
Khalifa Sani Hazrat Umar RA | LHR Studio
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
A special Islamic program highlighting the life, leadership, justice, and legacy of Hazrat Umar Farooq RA, the second Caliph of Islam. An insightful discussion on his character, governance, and impact on Islamic history.
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ LHR Studio - Special Transmission
🕋 Hazrat Umar Farooq 2026 Special
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
A special Islamic program highlighting the life, leadership, justice, and legacy of Hazrat Umar Farooq RA, the second Caliph of Islam. An insightful discussion on his character, governance, and impact on Islamic history.
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ LHR Studio - Special Transmission
🕋 Hazrat Umar Farooq 2026 Special
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Our head on our heads
00:05Our head on our head
00:09Our head on our head
00:13Our head on our head
00:15Our head on our head
00:21Bismillahirrahmanirrahim
00:23Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:25Muhammad wa ala lihi wa sahbihi
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:32انتہائی مکرم ناظرین
00:34A.R.Y.Q.TV پر میں ہوں آپ کا میذبان
00:36قاری محمد یونس قادری
00:38ہماری خوشبختی ہے
00:40آج ہم اس عظیم حستی کا ذکر کرنے لگے ہیں
00:42جو مراد مصطفیٰ ہیں
00:44جو خلیفہ خلیفت الرسول
00:47امیر المومنین
00:49ناصر الاسلام
00:51معیز الاسلام
00:52امام العادلین
00:53سجد عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا حسین ذکر ہے
00:56وہ عظیم حستی ہیں
00:57جس کو رب کائنات نے ایسی حکمرانی عطا فرمائی
01:00جو اناثرِ عربا
01:03پہ ہمیں حکومت کرتے نظر آتے ہیں
01:05اللہ اکبر
01:06آگ پانی مٹی ہوا پہ آپ کی حکومت
01:08جاری ہے
01:09اللہ اکبر ایسی حکومت ہے
01:11کہ آپ کے درہ زمین پہ لگتا ہے
01:14تو پھر زلزلہ پھر
01:15مدینہ پاگ میں آج تک نہیں آیا
01:17آپ کا خط رما ہوتا ہے
01:19تو دریا رما ہو جاتے ہیں
01:22عالم اسلام کی وہ عظیم حستی
01:24جنہوں نے تمام امتِ مسلمہ کو
01:27بائیس لاغ مربع میل پر
01:30امتِ مصطفیٰ کو
01:31سراتِ مستقیم پہ کھڑا کر دیا
01:32اس مرادِ مصطفیٰ کا حسین ذکر ہے
01:35ہمارے درمیان آج کی پینل میں
01:36بڑی مقتدر شخصیت جلوہ فرما ہے
01:38عالم اسلام کی بہت بڑی علمی
01:40روحانی شخصیت
01:42عالمی مبلغ اسلام
01:43جنابِ پیرِ طریقہ جنابِ قبلہ
01:45علامہ پیر محمدِ رفانِ اللہی قادری
01:47سجادہ نشین
01:48آستان آلیہ صحوچک شریف جلوہ فرما ہے
01:51السلام علیکم
01:52قبلہ پیرسط اب آپ کا
01:54ایرم اقدم ہے
01:54آپ کے آنے سے سیٹ پہ بہار آ جاتی ہے
01:57بہت شکریہ
01:58ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:01ایر وی کیو ٹی وی زندگ کے ذریعے
02:02قرآن و حدیث کا نور
02:04آپ کے لبوں سے نکلتا ہے
02:05اور ہماری سماعتوں تک نہیں
02:07بلکہ قلب اور روح میں داخل ہوتا ہے
02:10جنابِ پروفیسر تعمور فیروقی انسان
02:13Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:14Jenaab Kibla Prof. Tammir Faraoq
02:16Jalba Firmah
02:17Jenaab Kibla
02:19Jenaab Kibla
02:21Jenaab Kibla
02:21Jenaab Kibla
02:29Jenaab Kibla
02:31Jenaab Kibla
02:35Jenaab Kibla
02:38Jenaab Kibla
02:42Jenaab Kibla
02:43Jenaab Kibla
03:12Jenaab Kibla
03:37Jenaab Kibla
03:48Jenaab Kibla
03:51Jenaab Kibla
04:10Jenaab Kibla
04:12Jenaab Kibla
04:15Jenaab Kibla
04:51Jenaab Kibla
04:52Jenaab Kibla
04:55Jenaab Kibla
05:01Jenaab Kibla
05:03Jenaab Kibla
05:11Jenaab Kibla
05:14Jenaab Kibla
05:17Jenaab Kibla
05:37Jenaab Kibla
05:39Jenaab Kibla
06:00Jenaab Kibla
06:03Oh
06:04Oh
06:36خدا گاہی کا آئینہ مدینہ مدائے دیدہ بینہ مدینہ
06:56سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ کا گر خلد کا نقشہ نہیں دیکھا
07:01ارے کچھ بھی نہیں دیکھا جو مدینہ نہیں دیکھا
07:04مدری صاحب نے کمال کر دی اللہ آپ کو برکتِ رحمتِ عطا فرمائے
07:08اور مرادِ مصطفیٰ حضرت عمر فروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:11قبلہ پیس صاحب کی خدمتِ عالیہ میں حاضر ہوتے ہیں
07:13اور قبلہ میں چاہوں گا کہ تاجدارِ عدل جو ہیں
07:18امام العدلین آپ قرآنِ پاک کے حوالے سے آپ کی عظمت و شان کیا ہے جی
07:25الحمدللہ والصلاة والسلام علیہ رسول اللہ بہت شکریہ
07:31جن کو قرآن ٹائٹل دیتا ہے کہ یہ مجھ سے راضی ہیں میں ان سے راضی ہوں
07:39یعنی اس سے بڑی کوئی سند اس سے بڑا مقام اور یہ ٹائٹل کس وجہ سے ہے
07:47کہ یہ نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ ہی ہیں
07:54محمد رسول اللہ واللہزین ماہو
07:57بشک
07:57اشدہ الالکفار
07:59کیا شان ہے
08:00یعنی حضور علیہ السلام کا ساتھ حضور کی معیت
08:04حضور کی رفاقت حضور کی سنگت
08:07اور حضور کے صحابی ہونے کی وجہ سے
08:10اور پھر یہ تمام صحابہ کو یہ ٹائٹل ہے
08:12کہ رب ان سے راضی ہے
08:14اب سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو
08:16لیکن اولین جو مخاطب ہیں وہ آپ ہیں
08:19میں وہی ارض کرنا ہوں
08:20کہ سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو
08:22کہ جن کے ارادے کو عرش پہ دیکھا جا رہا ہو
08:25کیا کہنے
08:26جن کے خیال کی پاسداری کی جا رہی ہو
08:29دیکھیں محبت کی اور کسی کی عظمت کی
08:32سب سے بڑی بات یہ ہے
08:33کہ جو وہ سوچتا ہے
08:35اس کا محبوب وہ کر دے
08:38جو اس کے خیال میں آتا ہے وہ ہو جائے
08:41اب قرآن مجید میں ان کے خیال کو بھی دیکھا جا رہا ہے
08:46ان کے ارادے کو دیکھا جا رہا ہے
08:48اور بلکہ اگر میں یہ کہلوں
08:50کہ عرش والے کی نگاہ
08:52قلب عمر پہ لگی ہوئی ہے
08:54کیا جملہ جی
08:56یہ بھی بات جو ہے نا
08:58کیا جملہ تعفیٰ
08:58یہ صداقت پر مبنی ہے
09:00کہ عرش والا
09:01کیونکہ خواہش عمر پہ قرآن ہے
09:03خواہش عمر ہے نا
09:03کیا جملہ تعطی کیا
09:05جو ہے قلب عمر میں ہے
09:06اور عمر فاروق وہ ہیں
09:08کہ جو چونکہ دیکھیں
09:10حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:11یا اللہ جسے تُو چاہے
09:14اب یہ بات یہ چاہتِ مصطفیٰ بھی ہے
09:17اور چاہتِ خدا بھی ہے
09:18بے شک
09:19یا اللہ جسے تُو چاہے
09:20وہ عطا فرما ان دونوں میں سے
09:22عمر بن حسام آئے
09:24یا عمر بن خطاب آئے
09:26تو اس کا مطلب ہے
09:27کہ اللہ کی چاہت عمر فاروق پر ہے
09:30کیا کہنے پیسا
09:31اللہ کی منشاہ اور منشاہ عزدی یہ ہے
09:34کہ عمر فاروق آئیں
09:35تو عمر فاروق بارگاہ مصطفیٰ میں آذر ہوئے
09:38اور قرآن مجید میں
09:40جا بجا فاروق آزم
09:42رضی اللہ تعالیٰ کی تقویٰ
09:43طہارت مقام
09:45قلاند پائیگی کا ذکر کیا گیا
09:47اور عمر فاروق قربان جائیے
09:49صحابہ اکرام
09:50رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
09:52عمر فاروق کا اتنا حیاء کرتے
09:54اتنی قدر کرتے
09:56کہ اگر کوئی عمر فاروق کی جانب سے
09:58فیصلہ آ جاتا
09:59تو صاحب اس کو تسلیم خم کرتے
10:02اس کی وجہ یہ ہے
10:04کہ عمر فاروق چونکہ
10:06عرب قبیلہ
10:07قریش کے ان
10:08پڑے لکھے افراد میں سے تھے
10:10جو چنیدہ لوگ تھے
10:11سولہ سترہ لوگ میں تھے
10:13ان میں سے ایک عمر فاروق تھے
10:15اور عمر فاروق
10:16نصب دانی کا علم جانتے تھے
10:18اب یہ جو چیز ہے
10:20ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
10:21اور دوسرے نمبر پر
10:23ان کو سفیر بنا کر بھی بیجا جاتا
10:25مختلف جگہوں پر
10:26یعنی یہ حوصلہ مند بھی تھے
10:28باروب بھی تھے
10:29دب دبا بھی تھا
10:31عدل بھی تھا
10:32اور قرآن مجید
10:33ان کی موافقت میں رہا
10:35اور قرآن مجید نے
10:36جا با جا
10:37ان کے مقام کو بلند کیا
10:38وقاری صاحب ان کا
10:40سب سے بڑا مقام یہ ہے
10:41کہ یہ بارگاہ مصطفیٰ میں
10:43ایسے پیش ہوئے
10:45کہ یہ ہم رازِ مصطفیٰ بن گئے
10:49ہم رازِ مصطفیٰ بن گئے
10:51اور ہم رازِ مصطفیٰ بن کر
10:53ان کا جو نور تھا
10:54وہ چہار دانگی عالم میں پھیلے
10:56کیا کہنے کیا کہنے
10:57ناظرین نکرم کیا شان ہے
10:59قبلہ پیر صاحب نے
11:00کیا خوبصورت جملہ عطا فرمایا
11:01کہ آپ انتخابِ خدا بھی ہیں
11:03اور دعاِ مصطفیٰ بھی ہیں
11:05تو یہ دونوں انتخاب
11:07اللہ کی بارگاہ
11:08مشیعتِ عزدی
11:10اور کریم آقا علیہ السلام
11:11کیا مزاج سناسہ
11:13یہ نبوت ہے
11:14کہ جو آپ کے دل میں خواہش آتی ہے
11:17عظمتِ قرآن دیکھیے گا
11:18جو آپ کے دل میں خواہش آتی ہے
11:20قرآن اس کے مطابق آ جاتا ہے
11:22قربان جاؤں
11:23آپ کریم آقا علیہ السلام
11:25تواف کرنے
11:26تواف کرتے کرتے
11:27کریم آقا علیہ السلام
11:28مقامِ ابراہیم پہ پہنچے
11:29اور تعارف کروا ہے
11:30یہ وہ جگہ ہے
11:31جہاں ابراہیم علیہ السلام
11:32نے کھڑے ہو کر
11:34کعبہ کی تعمیر کی
11:35تو آپ نے التجاہ کی
11:36یا رسول اللہ جی چاہتا ہے
11:38یہاں میں دو نفن نہ
11:39دو نماز نہ ادا کر دوں
11:40یہاں میں سجدہ گانا
11:42اس کو بنا لو
11:42تو فرمائے
11:43ابھی حکم نہیں آیا
11:44ابھی بارگاہِ مصطفیہ میں
11:46خواہش پیش کی جا رہی ہے
11:48اور یہ ہو ہی نہیں سکتا
11:49بارگاہِ مصطفیہ میں
11:51خواہش پیش کی جائے
11:52اور اللہ کی بارگاہ میں
11:53قبول نہ ہو
11:53ادھر خواہش کو پیش کیا
11:55ادھر رب نے قرآن اتار دیا
11:57وَاتَّخِذُوا مِن مَقَامِ عِبْرَاهِيمَ مُسَلَّا
12:00فرمائے جگہ کو
12:02جائے مُسَلَّا بنا لو
12:03آج تک جو حاجی جاتا ہے
12:05حج اور عمرہ کرتا ہے
12:07اور جناب اس وقت
12:08تو کس کا توافی مکمل نہیں ہوتا
12:10جب تک وہ یہاں پہ
12:11دو رکت نماز نفل ادا نہیں کر لیتا
12:13ناظرین کرام
12:15مرادِ مصطفیہ کا حسین ذکر جاری ہے
12:17ہمارے ساتھ رہی ملاقات کرتے ہیں
12:19وقفہ کے بعد
12:20قرآن ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
12:22مرادِ مصطفیہ
12:23سید عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا
12:26حسین ذکر جاری ہے
12:27اور یہ کلام آپ کی بارگاہ میں پیش کرتے ہوئے
12:30میں پروفیس صاحب کی جانب بڑھوں گا
12:31شاعر کہتے ہیں کہ
12:33امت کے ہوئے سیدو سالار عمر پاک
12:36حسنی بھائی
12:38سنیے گا مزری صاحب
12:39امت کے ہوئے سیدو سالار عمر پاک
12:42سرکار دو عالم کے ہیں
12:44دلدار عمر پاک
12:45اور بھاگے ہیں شیعاتین تیرے نام کو سن کر
12:49کیا روب ہے
12:51کیا ہے تیری للکار عمر پاک
12:53کیا روب ہے
12:55کیا ہے تیری للکار عمر پاک
12:57ہے آج بھی تیرے ہی قوانین کا چرچہ
13:01کس درجہ ہے
13:03احسن تیرا میار عمر پاک
13:05اور تجھ سے ہی تو
13:07اسلام کی توقیر بڑی ہے
13:09تجھ سے ہی تو
13:10اسلام کی توقیر بڑی ہے
13:13تُو نے ہی کیا دین کو خددار عمر پاک
13:17اور مانگا تجھے خدا کے محبوب نے رب سے
13:20پیر صاحب جو بات آپ نے کی تھی
13:22کہ مانگا تجھے اللہ کے محبوب نے رب سے
13:26تُو مرضی حق
13:28مرضی سرکار عمر پاک
13:30مرضی حق مرضی سرکار عمر پاک
13:34ہے حسنی آجز بھی تیری ذات قواصف
13:37مقبول ہوں اس کے بھی اشعار عمر پاک
13:41مقبول ہوں اس کے بھی اشعار عمر پاک
13:44بڑھتے ہیں جناب کبلہ پروفیسر تیمیر فاروقی صاحب کی جانب
13:48مراد مصطفیٰ
13:48امیر المومینین سیدہ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جو عظمت و شان
13:52زبان مصطفیٰ سے لبے یوہا سے بیان ہوئی ہے
13:55میں چاہوں گا اس پر نور عطا فرمائیں
13:57اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:01کاری صاحب بڑا خوبصورت پروگرام
14:04اور حضرت عمر فاروق
14:05خلیفت المسلمین امیر المومینین کی شان ان کی عظمت
14:10اور ان کی ایک مرتبت کے حوالے سے یہ سجا ہے
14:14میں سب سے پہلی بات اعز کروں
14:16کہ تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں
14:19جن کو صرف زمانہ نہیں پہچانتا
14:21بلکہ آسمان والے بھی ان کی عظمت کا اعتراف کرتے ہیں
14:25اور کچھ کردار ایسے ہوتے ہیں
14:27کہ جن کی موافقت سے جب وہ کوئی فیصلہ کر لیں
14:32تو نہ صرف زمین والے بلکہ ان کی تائید میں
14:35آسمان سے احکمات بھی جاری ہو جاتا
14:37اور کچھ ہستیاں ایسی تاریخ میں ہوتی ہیں
14:41کہ جن کیوں دیکھتے ہوئے عدل اپنا رستہ بنا لیتا ہے
14:46میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ان کی نظر عدل پہ ہوتی ہے
14:49اور عدل ان کے قدم تلاش کر رہا ہوتا ہے
14:51انہی شخصیات میں سے ایک شخصیت
14:53امیر المومنین خلیفت المسلمین
14:56حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نہوں ہیں
14:58دیکھیں سب سے پہلی بات یہ ہے
15:01کہ سوال بڑا خوبصورت ہے
15:02کہ زمان نبوت صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:05شان عمر کا بیان ہوا ہے
15:07اور کتنا خوبصورت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
15:11وہ فرمان علی شان
15:12کہ رسول معظم نے خود عمر فاروق کو اللہ سے مانگا
15:16اور فرمایا کہ
15:18اللہم عز الاسلام بھی عمر بن الحشام
15:20آؤ عمر بن الخطاب
15:22اب یہ دیکھیں کہ اے اللہ
15:23تو عمر بن حشام کے ذریعے
15:25یا عمر بن خطاب کے ذریعے
15:27اسلام کو عزت اتا فرما
15:29کاری صاحب قبلہ بڑی خوبصورت بات ہے
15:31کہ اللہ بھی عزتوں والا ہے
15:32رسول بھی عزتوں والا ہے
15:34اور یہ دین اسلام بھی عزتوں والا ہے
15:36اس دین اسلام کی عزت کے لیے
15:38جس کو مانگا جا رہا ہے
15:39اس ذات کو عمر بن الخطاب کہا جاتا ہے
15:41اور پھر جب رسول معظم کی دعاوں کو
15:44قبولیت کا درجہ ملتا ہے
15:46اب دار اسلام میں داخل ہوتے ہیں
15:48تو قبلہ آپ یہ جانتے ہیں
15:49اسلام جب بندہ قبول کر لیتا ہے
15:51اور قبول کرنے کے بعد
15:53ایک سب سے بڑا جو اس کا دشمن
15:55اس پر حملہ ور ہوتا ہے
15:57قرآن نے اس کو کہا
16:00ایمان والو تمہارا یہ کھلا دشمن ہے شیطان
16:03اب شیطان جب ایمان والوں پر حملہ ور ہوتا ہے
16:06تو عمر فاروق کی ذات کیسی ہے
16:08کہ آقل اسلام نے قسم اٹھا کر فرمایا
16:11کہ واللہ ذی نفس بیادیہی
16:12اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں
16:14مجھ محمد کی جان ہے
16:16اے عمر جس رستے سے تو جا رہا ہوگا
16:18شیطان تجھے دے کر رستہ بدل لے
16:20اب یہ وہ مہر ہے جو حضور نے
16:23جناب عمر فاروق پر سبت کر دی
16:25کہ جہاں پر عمر ہوگا
16:27وہاں پر شیطانیت نہیں ہوگی
16:28اور جہاں پر شیطانیت ہوگی
16:31وہاں پر عمر نہیں ہوگا
16:32اب یہ بات بڑی عظیم ہے
16:34پھر رسول موظم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو
16:36نوازہ جو عطائیں
16:38جو محبتیں جو رفاقتیں
16:40جو تلقات کی نسبتیں
16:43حضرت عمر فاروق کو عطا فرمائی
16:45مجھے ایسے لگتا ہے کہ
16:46عظمت کے آسمان پر ایک ستارہ ہے
16:49جو اپنی روشنی
16:50اپنے عبوطاب کے ساتھ چمکتا ہوا نظر آتا ہے
16:53اور اس ستارے کو
16:54السحابی کا نجوم کی روشنی میں
16:56میں عمر ابن خطاب کے نام سے جانتا ہوں
16:58آپ نے اپنی زندگی
17:00اسلام کے لیے وقف فرمائی
17:02سب و روز دین کا
17:04اٹھنا بیٹھنا اپنا سب کچھ
17:06مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
17:08آپ نے قربان فرما دیا
17:09اب دوسری چیز ہی ہوتی ہے کہ اسلام
17:12جب بندہ قبول کر لیتا ہے
17:13قبول کرنے کے بعد اب اس کے کردار
17:16کو دیکھا جاتا ہے
17:17اس کے کول اور فیل میں تضاد تو نہیں ہے
17:19تو آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا
17:21عمر فاروق کے مطلق آقا علیہ السلام نے فرمایا
17:23کہ اے اللہ
17:24تو عمر کے زبان اور دل میں حق کو جاری فرما دے
17:27حق کو جاری فرما دے
17:30اس کی زبان بھی اور اس کا دل بھی
17:32اس میں حق جاری فرما دے
17:33اور پھر آقا علیہ السلام کی حدیث مجھے یاد آئی
17:35کہ جب میں جنت میں گیا
17:36پر آئیت داراً میں نے ایک گھر دیکھا
17:39او قصران میں نے قصر دیکھا
17:41تو میں نے پوچھا لی من حازہ یہ کس کا ہے
17:44فقالو انہوں نے کہا
17:45کہ عمر ابن الخطاب یہ عمر ابن الخطاب کا گھر
17:48جس کو جنت کی بشارتیں دنیا میں
17:50حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دے رہے ہیں
17:51اس عمر فاروق کا مقام اور عظمت کیا ہوگی
17:53ایک نکتہ میں بیان کرنا چاہتا ہوں
17:55کہ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
17:57ہم دنیا کے اندر ایزا لیڈر جانتے ہیں
18:01اور وہ لیڈر جہاں سے پڑے تھے
18:03وہ کوئی یونیورسٹی نہیں تھی
18:04وہ کوئی مدرسہ نہیں تھا
18:05وہ نگاہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم تھی
18:07کہ جس نے بکریاں چرانے والے عمر کو
18:10زمین کی پستیوں سے اٹھا کر آسانا کی
18:12محلیت تک پر چاہ دیا تھا
18:13جب عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خاندانے
18:15رسول سے محبت تھی رقابت تھی
18:17تو وہ واقعہ میں یاد آتا ہے
18:18کہ حسنین کریمین آتے ہیں
18:20اور کہتے ہیں کہ میرے نانا کے ممبر سے اترو
18:22دستار مبارک آپ ان کے قدموں میں رکھ کر کہتے ہیں
18:25کہ یہ تمہارے نانا کا فیضان ہے
18:27ان کی عظمت ہے
18:28کہ آج عمر اٹھاون لاکھ مربع میل پر حکومت کر رہا ہے
18:32ورنہ عمر تو کسی جنگل میں بکریاں چرا رہا ہوتا
18:35اونٹ چرا رہا ہوتا
18:36آپ کا وہ جملہ بڑا خوبصورت ہے
18:38کہ جب خلافت کے تخت پر آپ متمکن ہوئے
18:40اور رات کو گشت کے لیے آپ نکلتے تھے
18:43تو دیکھا کہ کسی گھر میں بچوں کے آہو بگا کی آواز سنائی دی
18:47اور روٹی کے لیے کچھ کھانے کے لیے بھوک سے وہ بلبل آ رہے ہیں
18:51آپ گئے اور کہیں سے سمانے خردنوش اکٹھا کیا
18:54اور جب آپ اٹھانے لگے
18:56کہر سب بڑا خوبصورت جملہ
18:57آپ کے ساتھی نے آپ کے غلام نے کہا
18:59کہ حضور آپ مجھے انعائد فرما دیجئے
19:01آپ نے فرمایا کیا روز قیامت تو میرا بوجھ اٹھائے گا
19:04عمر فاروق نے صرف یہ جملہ نہیں دیا
19:06بلکہ حکمرانی کا منشور دیا
19:08کہ جو خلیفت المسلمین ہوتا ہے
19:11جو ریاست کا ریایہ کا حکمران ہوتا ہے
19:13اس کی ذمہ داری یہ ہوتی ہے
19:15کہ وہ دوسروں کے دکھ دکھ اور درد میں
19:17شامل حال ہوا کرتا ہے
19:18یہ وہ عظیمت تھی
19:20کہ جس کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:22پہلے ہی پچان لیا تھا
19:23نگاہ نموت نے پہلی قدر فرما دیا تھا
19:26کہ عمر جو ہے وہ جنتی ہے
19:27سبحان اللہ
19:29کیا کہنے قبلہ پروفیس صاحب اللہ
19:30آپ کو برکت رحمت اطاف فرمائے
19:32قبلہ پی صاحب آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
19:34کیا شان ہے عظمت و
19:36شان اور مرتبہ رب کائنات
19:39نے کیا عمر کو عطا فرمایا
19:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:41جن کے نام سن کے شیطان باغ جاتا ہے
19:43میں قبلہ پی صاحب سوچتا ہوں
19:45جن کے نام میں اتنی برکت ہے
19:47ان کی ذات میں کتنی برکت ہو
19:49میں چاہوں گا کہ آپ
19:51اصحابی رسول کی زبان سے
19:53جو آپ کی عظمت و شان ہے
19:54اس پر روشن ڈالیے
19:55سبحان اللہ
19:56دیکھیں جی
19:57صحابہ اکرام
19:57رضوحان اللہ
19:59سیدنا فاروق عاظم
20:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
20:02عزت محبت اور اس قدر قدر کرتے
20:05کیونکہ حضور رحمت عالم
20:06صلی اللہ علیہ وسلم
20:07اس پر بے شمار جو
20:10ارشادات فرما چکے تھے
20:12جیسا کہ ابھی پروفیسر صاحب
20:14ذکر فرما رہے تھے
20:15مولا کائنات شہرِ خدا علی الورتداش
20:17فرماتے ہیں
20:18کہ حضور علیہ السلام
20:18نے فرمایا
20:19کہ عمر جنت کا سراج ہے
20:22اور
20:23سیدنا فاروق عاظم
20:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:26یہ تو صحابہ ہیں
20:27جو شب و روز
20:28عمر فاروق کو دیکھتے ہیں
20:29فاروق عاظم کا تقویٰ دیکھتے ہیں
20:31ان کی محبت دیکھتے ہیں
20:33یہ باتت گزاری دیکھتے ہیں
20:34راتوں کو رونا دیکھتے ہیں
20:36کہ وہ عمر فاروق
20:37جن کی یہ آنکھوں سے
20:39چشمان مقدس سے
20:41آنسو بہنے کی وجہ سے
20:42یہاں نشان پڑ چکے تھے
20:44وہ عمر فاروق
20:46میں یہ سمجھتا ہوں
20:46کہ جتنا کسی کو
20:47قرب نصیب ہوتا ہے
20:49اتنی اس میں
20:50اجز انکساری
20:51اور توازے پائی جاتی ہے
20:52سیدنا فاروق عاظم
20:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:54جن کے بارے میں
20:55غیر مسلم یہ کہیں
20:56کہ اگر ایک اور عمر پیدا ہوتا
20:59تو پوری دنیا میں
21:00اسلام پھیل جاتا
21:01صحابہ اکرام
21:03رضوان اللہ تعالیٰ
21:04علیہ مجمعین
21:04دیکھیں حضرت خالد بن ولید
21:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:07کس قدر جری سپا سلار ہیں
21:09اور وہ ایک ایسا دور تھا
21:11کہ یہ سمجھا جاتا تھا
21:13یہ جانا جاتا تھا
21:14کہ جس جنگ میں
21:15خالد بن ولید
21:16جلوہ گر ہو جائیں
21:17وہ فتح فتح
21:20سیدنا فاروق عاظم
21:21نے ایک ارشاد بیجا
21:23ایک حکم بیجا
21:24ان کو سپا سلاری سے
21:25اتار دیا
21:26خالد بن ولید
21:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:29زبان سے کسی نے
21:30یہ نہیں سنا
21:31کہ میرے ساتھ کیا ہو گیا
21:33یہ کیوں کیا ہے
21:34ان کو حکم دیا گیا
21:36انہوں نے فرمایا
21:37چونکہ بھئی
21:37عمر حق کہتا ہے
21:38جو کہتا ہے
21:39اور حالانکہ دیکھیں
21:40شیطان حملہ بھی
21:41کر سکتا ہے
21:42لیکن وہ بھی
21:43شہابی رسول تھے
21:44اور ان پر
21:45اس قدر
21:46اس بات کا غلبہ ہوا
21:47کہ انہوں نے
21:48بڑی اجزو انکسار کے ساتھ
21:50آپ کے حکم کو
21:51تسلیم کیا
21:52حکم اس کا تسلیم
21:53کیا جاتا ہے
21:54جس کے بارے میں
21:54محبت دل میں ہوتی ہے
21:56جس کے بارے میں
21:57یہ یقین ہوتا ہے
21:58کہ اس کا بولنا
21:59اس کا کلام کرنا
22:01اس کے معاملات جو ہیں
22:02وہ اللہ کی رضا جو ہی
22:04کے لیے ہیں
22:04تو حضرت خالد بن ولید
22:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:07کی تائید کرنا
22:08میں یہ سمجھتا ہوں
22:09کہ صحابہ اکرام کے دلوں میں
22:11حضرت فاروق آزم کی
22:13محبت موجود تھی
22:14اور قبلہ کاریسہ
22:15محبت کیوں نہ موجود ہوتی
22:16کہ جسے حضور علیہ السلام
22:18دیکھیں اگر عشرہ و بشرہ ہے
22:20تو عمر موجود ہے
22:21اگر بدر ہے
22:22تو عمر موجود ہے
22:23یعنی ہر مقام پر
22:25ہر مقام پر عمر فاروق موجود ہے
22:27اور کوئی ایسا مقام نہیں ہے
22:29کہ جس میں عمر فاروق کی
22:30قربانیاں موجود نہ ہو
22:32جس میں ان کی شجاعت موجود نہ ہو
22:34جس میں ان کی بہادری موجود نہ ہو
22:36تو صحابہ اکرام
22:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:39چونکہ
22:40اول روز سے ہی
22:41یہ دیکھ رہے تھے
22:43کہ اللہ کے کلام میں بھی عمر موجود ہے
22:45مصطفیٰ کی زبان میں عمر موجود ہے
22:48صحابہ نے کہا
22:49ہمارے دلوں میں عمر موجود رہے گا
22:51اور قیامت تک کے لیے
22:53فلا اور بقا اس کی رہے گی
22:54جس میں عمر موجود رہے گا
22:56اور یہی وجہ ہے
22:57اور یہ ایئر وائی کیو ٹی وی کا عزاز ہے
23:00اور ہماری موضوعاتی ٹیم
23:02بڑی محنت
23:03بڑی جاں فشانی کے ساتھ
23:04یہ کام کرتی ہے
23:06اور یہ عمت کو بتایا جاتا ہے
23:08کہ یہ اسلام کے ہیرو ہیں
23:10یہ وہ لوگ ہیں
23:11جن کو ہم نے خراج تحسین پیش کرنا ہے
23:13آج ہم نے لوگوں کے لیے
23:15جو ہیں اپنی زبانوں کو نہیں کھولنا
23:17بلکہ یہ وہ لوگ ہیں
23:18جنہوں نے اسلام کے لیے
23:20اپنی زندگیاں قربان کی
23:21اور آج ان کے تذکار کو کر کے
23:23ان کا ذکر بھی عبادت ہے
23:25کیا کہنے جناب
23:26ان کا ذکر بھی عبادت ہے
23:28تو ہم اپنی مجلس کو بھی عبادت میں شامل کر رہے ہیں
23:31اور جو ناظرین ہمیں سماعت کر رہے ہیں
23:33دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں
23:34وہ سب بھی اس عبادت میں شامل ہیں
23:36چونکہ ذکر عمر ہو رہا ہے
23:39ناظرین اکرام ذکر عمر کیا کہنے
23:41سبحان اللہ سبحان اللہ
23:42کیا عظمت و شان اللہ نے آپ کو عطا فرمائی ہے
23:45اچھا اتنا بڑا حکمران ہے
23:47اتنا بڑا حکمران ہے
23:49کیسروں کس طرح تھر تھر کام رہے ہیں
23:51آپ کا نام سن کر
23:52پیس اب یہ جمعہ بھی دیکھئے گا
23:54اتنا بڑا حکمران ہے
23:55لیکن کیا کہتے ہیں
23:56آجزی کیا ہے
23:57کہتے ہیں
23:58کاش میں سیدنا صدیق اقبر کے سینے کے قبال ہوں
24:01کیا محبت ہے آپ اس میں لوگوں کی کیا پیار ہے
24:04ناظرین اکرام مقفے کی جانب بڑھنا ہے
24:06محمد شاہ آمین حاشر کے شیر کے ساتھ
24:09ہم مقفے کی جانب بڑھیں گے
24:10کہ فخر نبی عمر تھا
24:12نبی کا قرار تھا
24:15فخر نبی عمر تھا
24:16نبی کا قرار تھا
24:18خدا کی قسم نبی کا سچا وہ یار تھا
24:22اور یہ شیر اس کے لیے میں نے یہ انتخاب کیا
24:25کہ مسافت دیکھنی ہو تو سفر شام دیکھ
24:29کیا کردار ہیں لوگوں کا
24:31کیا حکمران اور عمل کیا ہے
24:33مسافت دیکھنی ہو سفر شام دیکھ
24:36مسافت دیکھنی ہو سفر شام دیکھ
24:40پیدل تھا آقا اور غلام سوار تھا
24:44پیدل ہے آقا اور غلام سوار تھا
24:47ناظرین اکرام وفے کے بعد انشاءاللہ ملاقات کرتے ہیں
24:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:51انتہائی مکرم ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
24:54فضائل عمر پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:56ہم سن رہے ہیں اور ہمارے مقدر
24:59علامہ اس کو بیان فرما رہے ہیں
25:01جنب قبلہ پروفیسر تحمور فاروقی صاحب کی جانب بڑھتے ہیں
25:05وہ کہتے ہیں کہ جادو وہ ہوتا ہے جو سر چڑھ کے بولے
25:08اپنے تو اپنوں کی تعریف کرتے ہیں
25:10لیکن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:13انہوں کو اپنوں نے بھی مانا اور اغیار نے بھی مانا
25:16اور ان کے اصولوں کو اپنایا ہے
25:18مشتشترکین اور غیر مسلم کیا کہتے ہیں
25:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:22کاری صاحب بڑا خوبصورت اور دور حاضر سے
25:25ایک تعلق رکھنے والا بڑا اہم سوال ہے
25:27کہ ہم خلفاء راشدین کی خدمات
25:29ان کی صیرت ان کی زندگیوں کو پہچانے
25:31آپ نے بڑی خوبصورت بات کیا
25:32اور جس طرح قبلہ پیر صاحب نے ابتداع میں
25:34بڑا ایک خوبصورت تمہید باندھی تھی
25:36کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
25:39حضرت عمر فاروق کی شان بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
25:41اور دوسرے بات یہ ہے
25:42کہ تعریف وہ ہوتی ہے
25:43کہ جو اپنے تو کریں ہی
25:45لیکن دوسرے بھی جو ہے وہ
25:47لازمی کریں جن کو غیر کہا جاتا ہے
25:49عربی زبان میں ایک معقولہ ہے
25:51کہ الفضل ما شاہدت بھیل آدھا
25:53کہ فضیلت وہ ہوتی ہے
25:55کہ جو دشمن بیان کرے
25:56اس حوالے سے دنیا کے اندر جو
25:59اورنٹلزم ہے
26:01مستشریقین ہیں
26:01نون مسلم ہیں
26:02ان کی ایک بہت لمبی فہرست ہے
26:05جنہوں نے سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر
26:08اپنے قلم کو اٹھایا
26:10اور سیرت رسول کے ساتھ ساتھ
26:12انہوں نے
26:12اصحاب کی سیرت پر بھی
26:14اپنے قلم کو لکھا
26:15اب اس حوالے سے
26:17میں وقت میں
26:18چونکہ دامن میں
26:19کمی کم ہوتی ہے
26:20اس میں
26:20تو میں تین شخصیات کا ذکر کروں گا
26:22سب سے پہلے
26:23فاؤنڈر آف انڈیا
26:24مہاتمہ گاندی
26:25وہ اپنی ایک کانگریس کی میٹنگ میں
26:29اپنے وزراء کو خطاب کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
26:32اور وہ کہتے ہیں
26:33کہ آج اس کانگریسی جلسے میں
26:36میں آپ کو
26:38رام کرشن اور چندر کی
26:40مثالیں نہیں دوں گا
26:41میں کیا کروں
26:42کہ میں مجبور ہوں
26:42کہ میرے سامنے دو شخصیات
26:44عمر فاروق اور ابو بکر صدیق نظر آتے ہیں
26:46وہ لوگ جو سادگی کا پیکر تھے
26:48لیکن سادگی کا پیکر ہونے کے ساتھ ساتھ
26:51انہوں نے دنیا پر حکومت کی
26:53اور سادگی میں
26:54انہوں نے غرباء کا بھی خیال رکھا
26:56اپنوں کا بھی خیال رکھا
26:58اور غیروں کا بھی خیال رکھا
26:59ایک اور بات میں ارز کروں گا
27:00ایک رائٹر ہے
27:02اور کمیونیسٹ کا بہت بڑا ایک نام ہے
27:05اور اس نے
27:05ہسٹری آف اسلام
27:06ایک کتاب لکھی
27:08اور اشتراکیت کا وہ بہت بڑا نام ہے
27:11اور اس کے نام کے حوالے سے
27:13میں این ایم جو نورت ہے
27:14اس کو کہا جاتا ہے
27:15اس نے بڑی خوبصورت بات لکھی
27:17اس نے کہا کہ اگر اسلام کو دیکھیں
27:19تو اسلام کی آمد سے قبل دنیا کے اندر
27:20دو بڑی سپر پاورز تھی
27:22ایک روم تھا
27:23ایک ایران تھا
27:24اور سات سو سال کی فتوحات کے بعد
27:27روم نے اپنی سلطنت کا
27:29ایک نظام قائم کیا
27:31لیکن ان کا وہ سات سو سالہ دور حکومت
27:34عمر فاروق کے
27:35اس دور حکومت کے
27:37کچھ حصوں کے برابر بھی سامنے نہیں آتا
27:39اور پھر ایران
27:41جو دوسری سیکنڈ سپر پاور تھی
27:43ایران نے ہزاروں سال
27:45روم کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کیا
27:47لیکن کیا دیکھتے ہیں
27:48کہ ایران کی سپر پاور بھی
27:50عمر فاروق کے سامنے
27:51سرنگوہ ہوتے ہوئے نظر آتی
27:53اور پھر بیت المقدس کی فتا
27:55کو وہ بیان کرتا ہے
27:56وہ کہتا ہے
27:56کہ یہ کیسی فتا تھی
27:58ہم نے دیکھا ہے
27:59کہ تاریخ میں جب جنگیں ہوتی ہیں
28:00تو لوگ لشکروں کو لے کر نکلتے ہیں
28:02اور اسلحہ لے کر نکلتے ہیں
28:04لیکن ایک یہ رسول کا خلیفہ تھا
28:07کہ جو ایک ناکہ پر سوار تھا
28:09غلام ناکہ پر ہے
28:10اور خور اس کی باگ دوڑ سمالتے ہوئے
28:12چلتے ہوئے نظر آتے ہیں
28:13اس اونٹ پر سوار ہو کر
28:15وہ جور گندم کھانے والا
28:17خجور کھانے والا وہ
28:18خلیفت المسلمین
28:20جس نے بیت المقدس کو بھی فتا کر لیا
28:22پھر ایک اور کتاب کا میں ریفرنس دوں
28:25بہت ہی مشہور و معروف
28:26اور ہر زبان زدیام ہے
28:27کہ جو ہنڈرڈ فیمس پرسنیلٹیز ہیں
28:30جس نے ایک انفلونشنل پرسنیلٹیز کو
28:33ڈسکس کیا
28:33اور اس نے ٹاپ رینگ کے اوپر جو نام رکھا
28:37وہ رسول محب صلی اللہ علیہ وسلم کا نام رکھا
28:39اور اس کتاب کے 52 نمبر پر
28:41عمر فاروق کے بارے میں
28:43وہ بڑی خوبصورت بات
28:44اس حوالے سے وہ لکھتا ہے
28:45کہ اس نے کہا کہ
28:46رسول محبت صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ
28:51ویجیلنڈ تھے
28:52کیا کہیں
28:53اور ان میں سے جو ایک نام ہے
28:55وہ عمر فاروق ہے
28:56وہ بڑی خوبصورت بات لکھتا ہے
28:57وہ کہتا ہے کہ
28:59اگر ایک عمر جیسا لیڈر دنیا میں دوبارہ آ گیا
29:03the world will see
29:04the real face of Islam
29:07کہ دنیا جو ہے وہ پھر دوبارہ سے
29:08اسلام کا چہرہ دیکھیں گی
29:10مانا اس کا یہ تھا
29:11اس نے کہا تھا
29:12کہ اگر دنیا میں ایک عمر اور آ گیا
29:14تو دنیا کے چار دانگ عالم میں
29:16محمد مصطفیٰ کے دین کا جھنڈا بلانتا ہے
29:18کیا کہنے پروفیسر
29:19تو یہ وہ قملات تھے
29:20میں یہاں پر ایک بات ختم کروں گا
29:22کہ ایک غیر مسلم مستشریقین بھی
29:25ان کی عظمت کے گنگاتے میں نظر آتے ہیں
29:28بدقسمتی ہم نے ان کی تعلیمات کو چھوڑ دیا
29:30کیوں عمر فاروق کو عزت ملی تھی
29:32سنتِ بیدا پر عمل کرنے کی وجہ سے
29:34قرآن کا دامن تھامنے کی وجہ سے
29:36شاعر نے بڑی خوبصورت بات کی تھی
29:38کہ درسِ قرآن اگر ہم نے نہ بولایا ہوتا
29:40کہ زمانہ نہ زمانہ نے دکھایا ہوتا
29:42وہ زمانے میں موزز تھے
29:43مسلمان ہو کر
29:44تنخوار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر
29:46آج اگر ایک عمر فاروق کی سیرت کو
29:49اپنا لیا جائے
29:49تو انشاءاللہ تعالی
29:50عمتِ مسلمہ کا چار دانگی
29:52تنکا قبلہ حاصل یہی ہے
29:53کہ کامیابی کامرانی
29:55عظمت شان
29:57نقوشِ مصطفیہ
29:58میں قبلہ حضور پیسہ کی جانے بڑھتا ہوں
30:00پیسہ قبلہ میں چاہوں گا
30:01فضائلِ عمر پہ کچھ اور نور عطا فرمائیں
30:03بسم نجلہ
30:04اس حسطی کے فضائل پہ کیا بات کریں
30:07کہ جو بائیس لاکھ مربع میل کا حکمران ہو
30:10اور کیفیت کیا ہے
30:13کہ موٹا لباس ہے
30:16اینٹ کا سرانہ ہے
30:19خاگ کا بستر ہے
30:21آسمان کی چھت ہے
30:23اور کیفیت یہ ہے
30:25ہم آج کوئی شخص بھی
30:27ہم میں سے کسی عہدے پر براجمان ہو جائے
30:30عزت شہرت مل جائے
30:32تو ہم کسی سے سلام لینا
30:35یا کسی سے کلام کرنا
30:37پسند نہیں کرتے
30:38عمر فاروق وہ ہے
30:40جو مدینہ طیبہ کی بیوگان کے گھروں میں جا کر پوچھتے ہیں
30:45جو مجاہدین جہاد میں شہید ہو جاتے ہیں
30:48ان کی بیوگان سے پوچھتے ہیں
30:50تمہاری ضروریات پوری ہو رہی ہے
30:53تمہیں کوئی سمان تو نہیں مگوانہ بزار سے
30:55چھوٹے بچوں کو لے جاتے ہیں
30:57مجاہدین جو جنگ میں موجود ہوتے ہیں
31:00ان کے بچوں کو بزار میں لے جاتے ہیں
31:02تاریخ نگاروں نے لکھا ہے
31:03پروفیسر صاحب بڑا خوبصورت فرما رہے تھے
31:06تاریخ نگاروں نے لکھا ہے
31:08کہ عمر فاروق آ گیا کے جا رہے ہیں
31:10جی سر
31:11امیر المومنین ہے
31:12خلیفہ المسلمین ہے
31:13اور کوئی عام بندہ نہیں
31:15نبی پاک علیہ السلام کے محراب و ممبر کا وارث ہے
31:18اللہ حکر
31:19ریاست مدینہ کا حکمران ہے
31:21اللہ حکر
31:23حضرت عمر فاروق جا رہے ہیں
31:24تو پیچھے پیچھے بچے بھاگتے ہوئے جا رہے ہیں
31:26تو عمر فاروق مسکراتے ہوئے جا رہے ہیں
31:29بزار میں جا کر ان بچوں کو چیزیں لے کر دے رہے ہیں
31:33اب یہ جو شفقت کا پہلو ہے
31:35اللہ حکر
31:36یہ جو محبت کا پہلو ہے
31:37آج پوری دنیا نے بڑی دوڑ لگائی
31:41بڑی دوڑ لگائی
31:42لیکن برطانیہ اپنے قوانین میں سے عمر فاروق کے قوانین کو نہیں نکال سکا
31:46اللہ حکر
31:48آج ان کے جو اپنا بریٹش لا ہے
31:51اس میں آج بھی جو کتاب چاہ عمر لا کا موجود ہے
31:54وہ اس کا نام بھی تبدیل نہیں کر سکے
31:56اس کا نام آج بھی عمر لا ہے
31:59اور وہ آج بھی اسی ہستی سے نور لے رہے ہیں
32:03آپ یورپ کو دیکھیں
32:05امریکہ کو دیکھیں
32:06جن لوگوں کی آج ہم مثالیں دیتے ہیں
32:08ہم مبروں پہ پیٹھ کر مثالیں ان کی دے دیتے ہیں
32:11لیکن وہ قوانین کہاں سے لے رہے ہیں
32:13اللہ حکر
32:13وہ فاروق آزم سے لے رہے ہیں
32:15وہ خلافہ راشدین سے لے رہے ہیں
32:17وہ رحمت کونین صاحب سے لے رہے ہیں
32:20آج کاری صاحب ہمارے لیے
32:21ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بقاہ و سالمیت اس میں ہے
32:25کہ ہم فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دامن سے مضبوط رہیں
32:30اور صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
32:33اہلِ بیعتِ اتخار علیہ السلام
32:35یہ وہ دو ہستیاں ہیں
32:37کہ جن سے ہمیں ہمیشہ نورِ مصطفیٰ ملتا رہے گا
32:41اگر ہم نے کسی ایک کا دامن بھی چھوڑ دیا
32:44تو ہم ظلیل و رسواہ ہو جائیں گے
32:46ہماری مقدر کا ستارہ بلاندیسی حال میں رہے گا
32:53کہ ہماری توجہ ہمارا ہر حال میں انہی کے ساتھ وابست گیر
32:57کہنے پیسا میں حضور قبلہ آپ کا عالمی مبندر اسلام
33:01جنب قبلہ پیلی رفان اللہ علیہ قادرح صاحب
33:03قبلہ آپ کا بہت شکریہ
33:04ہمیشہ آپ سے بہت کچھ ہم سیکھتے ہیں
33:06رہنمائی ملتی ہے
33:07جنب پروفیسر طیم فیروکی صاحب قبلہ آپ کا بہت شکریہ
33:10اور حسنین مذریت کو کیا کہنے جب آپ پڑھتے ہیں
33:14تو دل نور و نور ہو جاتا ہے
33:15میں یہ اشعار آپ کی بارگوہ میں پیش کرتے ہوئے
33:18تمام احباب کا شکریہ ادا کروں گا
33:19شاعر کہتا ہے کہ خلد کی راہ کے رہبر کو عمر کہتے ہیں
33:24خلد کی راہ کے رہبر کو عمر کہتے ہیں
33:27عدل و انصاف کے پیکر کو عمر کہتے ہیں
33:30اور جس کی ہر موج سے انصاف کے موتی نکلیں
33:34اس گہربار سمندر کو عمر کہتے ہیں
33:37اور جس کی افکار کو قرآن بنایا رب نے
33:41جس کی افکار کو قرآن بنایا رب نے
33:45um üst مرد ے کلندر کو عمر کہتے ہیں
33:48آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ row
34:10हुए रहते थे सबदवारे उमर में
34:22सहमे हुए रहते थे सबदवारे उमर में
34:40देता था कहां दखल कोई कार उमर में
34:50देता था कोई दखल कहां कार उमर में
35:03पिनहा है हकीकत में मुहम्मद का सरापा
35:22पिनहा है हकीकत में मुहम्मद का सरापा
35:38अतवारे अबुबकर में अफकार उमर में
35:45अतवारे अबुबकर में अफकार उमर में
36:01कोताह निगाहियों सुबक साज मिजाजी
36:23ये खामियां होती नहीं
36:29हुबदार उमर में ये खामियां होती नहीं
36:40हुबदार उमर में
36:45और से देखेगा
36:47जिस पेट में रखी गई गई गई गई गई दुनियां
36:59की हकीकत
37:09उस पेट में रखी गई दुनियां की हकीकत
37:19उस पेट को रखा गया दस्तार उमर में
37:29उस पेट को रखा गया दस्तार उमर में
37:41वो कैसरों किसरा के तमदल से जुदा हैं
38:03वो कैसरों किसरा के तमदल से जुदा हैं
38:15जो दाईरे बनते रहे परकारे उमर में
38:26जो दाईरे बनते रहे परकारे उमर में
38:38पिनहा है हकीकत में
38:51मुहम्मेद
39:13मुहम्मेद
39:21अफकारे उमर में देता था
39:27कहां दखल कोई कारे उमर में
39:40मुहम्मेद
Comments