00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02وہ رزق کی تنگی دور کرنے کا بہت ہی خوبصورت وظیفہ ہے
00:08بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے
00:10یہ کچھ اللہ پاک کے نام ہیں
00:13کچھ دعائیں ہیں
00:14جن کو پڑھنے سے آپ کے رزق میں خوشادگی اور خوشادگی ہی ہو جائے گی
00:21آپ کا رزق بڑھا دیا جائے گا
00:23جب آپ ان پیاری سی دعاوں کو اللہ پاک کے ناموں کو پڑھیں گے
00:29تو انشاءاللہ آپ خود دیکھیں گے
00:32کہ آپ کے رزق میں کیسے برکت ہوگی
00:35آپ کا رزق کم ہے
00:37ان دعاوں کو پڑھنے سے اللہ پاک آپ کا رزق بڑھا دے گا
00:42انشاءاللہ میری پیاری ماں اور بہنوں
00:45رزق بڑھانے کے لئے ہمیں صدقہ کرنا بہت ضروری ہے
00:50جب بھی آپ کے گھر میں مہینے کے بعد پیسے آئیں
00:55بے شکروں بار سے آئیں
00:56بے شک وہ کسی نوکری کے ذریعے آئیں
00:59آپ ان میں سے تھوڑا سا غریبوں کا حق نکال دیا کریں
01:04صدقہ خرید کر دیا کریں
01:07پھر دیکھئے گا
01:08کہ آپ کے رزق میں کیسے برکت ہوگی
01:11آپ کا رزق انشاءاللہ
01:13کیسے اللہ پاک وسیع کر دیں گے
01:17اگر کاروبار ہے
01:18تو وہ بہت ترقی پر چلا جائے گا
01:21اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو انشاءاللہ
01:24ان دعاوں کو پڑھنے سے اور اللہ کی راہ پر خرچ کرنے سے
01:29صدقہ کرنے سے کسی کی مدد کرنے سے آپ کی نوکری اچھی اور اچھی ہو جائے گی
01:36انشاءاللہ
01:37کیونکہ رزق اللہ پاک ہر بندے کے نصیب میں لکھ چکا ہے
01:43جتنا اسے ملنا ہے
01:45لیکن جب ہم دعائیں کرتے ہیں
01:48جب ہم وظیفے کرتے ہیں
01:51اللہ پاک کے نام
01:52اللہ پاک کے کلام پڑھتے ہیں
01:55تو ہمارا رزق
01:56اللہ پاک اور وسیع کر دیتا ہے
01:59جب ہم اللہ پاک سے مانگتے ہیں
02:01تو اللہ پاک ہمیں
02:03عطا کرتا ہے
02:04اور جب ہم کسی کو صدقہ
02:06خرات دیتے ہیں
02:08اپنے پیسوں میں سے
02:09کسی غریب کے لیے
02:11کسی یتیم کے لیے
02:13کسی مسکین کے لیے
02:15کسی حق دار کے لیے
02:17ہم پیسے کچھ نکال دیتے ہیں
02:19تو پھر اللہ پاک ہمارے پیسے
02:22ہمارا رزق اور بڑھا دیتا ہے
02:25اور سب سے افضل صدقہ بھی وہی ہے
02:28جو آپ کسی کو خاموشی سے
02:31کسی کی مدد کر دیں
02:33کسی کے بچے پوکھے ہیں
02:35کوئی یتیم ہے
02:37کسی کے سر پر والد کا سایہ نہیں ہے
02:40اور ان کا کوئی کمانے والا بھی نہیں ہے
02:43تو آپ ان کو لازمی پیسے دیا کریں
02:47یا مہینے بعد
02:48کچھ راشن ڈلوا دیا کریں
02:50آپ دیکھئے گا
02:52جب آپ کسی کے ساتھ
02:54اس طرح خاموشی کے ساتھ
02:56مدد کریں گے
02:57تو اللہ پاک آپ کا رزق
02:59کیسے بڑھا دے گا
03:01اللہ پاک آپ کے رزق میں
03:03کیسے بھر کر ڈال دے گا
03:05آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے
03:07آپ تو سوچیں گے
03:09کہ ہم نے تو
03:10تھوڑا بہت صدقہ خرید کیا تھا
03:12کسی کی مدد کی تھی
03:14اللہ پاک نے ہمیں
03:16اتنا زیادہ نواز دیا
03:17اللہ پاک نے ہمیں
03:19اتنا زیادہ عطا کر دیا
03:22میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
03:25اللہ پاک سے ڈر کر رہا کریں
03:28اللہ پاک کے آگے جھک کر رہا کریں
03:30ہماری زندگی آجزی ہے
03:33ہم تو ایک پانی کے بلبلے کی طرح ہیں
03:36آج ہے کل نہیں ہے
03:38تو اس لیے آجزی اختیار کیا کریں
03:41جب ہم آجزی سے رہیں گے
03:44میاں ناروی سے زندگی گزاریں گے
03:46تو انشاءاللہ تعالی ہمارے رزق کی تنگیاں
03:49دور ہو جائیں گی
03:50ہمارے بھی زک کو بڑھا دیا جائے گا
03:53جب ہم گردن تان کر چلتے ہیں
03:56ہم کسی کو اپنے آپ کے برابر نہیں سمجھتے
04:00تو پھر ان لوگوں کا رزق بھی تنگ ہونا شروع ہو جاتا ہے
04:04جو زمین پر اکڑ کر چلتے ہیں
04:07وہ اللہ تعالی کو پسند نہیں ہے
04:09کیونکہ زمین پر اکڑ کے چلنے والوں کی
04:13تکبر اور غرور کی نشانی ہوتی ہے
04:16تو اللہ پاک پھر ان کے رزق میں بھی تنگی کر دیتے ہیں
04:20اس لیے آپ سب اپنے آپ کو اللہ کی سپرد کر دیں
04:25اور اللہ کے لیے لوگوں کی مدد کریں
04:28لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں
04:30غریبوں کی مدد کریں
04:32تو دیکھئے گا آپ کے رزق کی تنگی
04:35بہت جلد دور ہو جائے گی
04:37سورت طلاق میں ایک آیت کا ترجمہ ہے
04:41کہ جو اللہ پاک سے ڈر گیا
04:44اللہ پاک اسے وہاں سے رزق عطا کرے گا
04:47جہاں سے اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے
04:51سبحان اللہ
04:52دیکھیں کہ خود قرآن پاک میں فرما رہے ہیں
04:56کہ میں وہ بندے کو جو لوگوں کی مدد کرتا ہے
05:00میرے آگے سر جکاتا ہے
05:03میرے در کا یہ فقیر ہے
05:05میں اسے بہت نوازتا ہوں
05:07یہ مجھ سے ڈر کر رہے
05:09اور لوگوں کی خدمت کرتا رہے
05:11تو میں اسے
05:13اس کی گھر کی ساری خوشحالیاں دیتا رہوں گا
05:16اس کو رزق عطا کرتا رہوں گا
05:19میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
05:22چلے میں آپ کو بتاتی ہوں
05:24کہ آپ نے رزق کے لیے کیا پڑھنا ہے
05:27کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے
05:30اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ
05:32ترودِ ابراہیم نماز والا پڑھ لیا کریں
05:35اس کے بعد ہی کوئی وظیفہ شروع کیا کریں
05:37اور صدقہ خریعت بھی
05:40وظیفہ شروع کرنے سے پہلے
05:42کسی کو دے دیا کریں
05:44بے شک ایک خجور ہی کیوں نہ ہو
05:46میں آپ کو
05:48توائیں اور اللہ پاک کے نام بتاتی ہوں
05:51ان سب کو آپ نے
05:53ان سب کو آپ نے
05:55نمازِ اثر کے بعد
05:57سو سو مرتبہ پڑھنا ہے
05:59انشاءاللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں
06:02برکت ہی برکت ہو جائے گی
06:04سب سے پہلے
06:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:08یا حیو
06:09یا قیوم
06:10یا حیو
06:11یا قیوم
06:13نمبر دو پر
06:14یا زلجلال والاکرام
06:16یا زلجلال والاکرام
06:19نمبر تین پر
06:20یا مصبب الاسبابی
06:23یا مصبب الاسبابی
06:25نمبر چار پر
06:27یا رزاکو
06:28یا علیمو
06:29یا رزاکو
06:30یا علیمو
06:32ان میں
06:32اللہ پاک کی تعریف ہے
06:34ان میں
06:35رزق کی تنگی کا وظیفہ ہے
06:37اس میں
06:38یا رزاکو
06:39اللہ پاک کا نام ہے
06:41جس سے
06:41ہمیں رزق
06:42عطا کیا جاتا ہے
06:44میری پیاری ما اور بہنوں
06:45اثر کی نماز کے بعد
06:47آپ نے جائے نماز پر بیٹھے ہی
06:49ان دعاوں کو
06:51ان اللہ پاک کے پیارے ناموں
06:52پھر ہاتھ اٹھا کر
06:54اللہ پاک سے دعا کرنی ہے
06:55ان سب کو
06:57سو سو مرتبہ
06:58صرف آپ نے پڑھنا ہے
06:59یہ کتالیس دن کا عمل ہے
07:01اس کو آپ نے
07:02روزانہ
07:03اثر کی نماز کے بعد ہی پڑھنا ہے
07:05اور
07:06اول آخر درودِ ابراہیم کے ساتھ
07:09سو سو مرتبہ
07:11کچھ زیادہ نہیں ہے
07:12آپ کا رزق
07:13آپ کی اولاد کی نصیبوں کا رزق
07:15اللہ پاک آپ کو
07:16عطا کرے گا
07:18انشاءاللہ
07:18میں امید کروں گی
07:20کہ آپ کو میرے وزیفے کی سمجھ
07:22آگئی ہوگی
07:23اور
07:24اللہ پاک سے
07:25دعا کرتی ہوں
07:27کہ
07:27اللہ پاک
07:28آپ سب کو
07:29خوب رزق عطا فرمائے
07:31آپ سب کو
07:32حلال رزق کھانے کی
07:34توفیق عطا فرمائے
07:36اللہ پاک
07:37آپ سب کو
07:38سود جیسی لانت سے
07:40بچا کر رکھے
07:41اللہ پاک
07:42آپ سب کی
07:43آل اولاد کو
07:44آل نشلوں کو
07:46حلال رزق کھانے کی
07:47توفیق
07:48اتا فرمائے
07:50آمین
07:51سمہ آمین
07:52میری پیاری ماں اور بہنوں
07:53چلے ملتے ہیں ہم آپ کے ساتھ
07:55ایک نئی ویڈیو
07:56ایک نئے عمل
07:57اور نئی دعاوں میں
07:58آپ سب اپنا
07:59بہت خیار رکھئے گا
08:01میں آپ کے لئے دعا کروں گی
08:03آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
08:04اللہ پاک
08:05آپ سب کی فیملیوں کو
08:07اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
08:08آمین
08:09اللہ حافظ
Comments