Skip to playerSkip to main content
#headlines #donaldtrump #mojtabakhamenei #usiranwar #solarconsumers #solarscheme #abbasaraghchi #lebanesepresident #pinky #anmol #israel #nepra #netanyahu #china #VladimirPutin #pmshehbazsharif #bilawalbhutto #straitofhormuz #us #iran #lebanon #budget2026 #IMF #pakarmy #israel #ceasefire

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgWEXULZ9JBeJWiC6ZnXOR0

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:24
00:30موسیل نقبی کا دورہ سالسی کی کوششوں کا حصہ ہے
00:32خطے کی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوگا
00:49آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ایکشن
00:52قرادم تنظیم کے بہتر افراد گرفتار
00:54مظفر عباد میں پولیس ترجمان نے بتایا
00:56گرفتار افراد پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام ہیں
01:00احتجاج کی آر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں
01:03سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے
01:07امن و امان خراب کرنے والے اناثر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
01:10پولیس سوشل میڈیا پر گمراک ان معلومات پھیلانے والوں کو وارننگ دے دی ہے
01:14کہ قانون چکنی پر کٹہرے ملایا جائے گا
01:17جمہو کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالادن تنظیم قرار
01:21جمہو کشمیر ایکشن کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے کام کرنے والی تنظیم فرس شیڈول میں شامل
01:27عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے کام کرنے والی تنظیم بھی فرس شیڈول میں شامل
01:31حکومت آزاد جمہو کشمیر کے مہت میں داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
01:53آزاد کشمیر میں ہنگامہ رائی کرنے والے اناثر طالبان خارجیوں کے حامی ہیں
01:58سیاست کے نام پر انتشار پھلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی
02:03وزرعظم آزاد کشمیر کا دو ٹوک موقع کہا مقصود سیاسی جتھے اور ٹرولز
02:08اس وقت آزاد کشمیر میں افراد تفریح پھیلانے پر طلع ہوئے ہیں
02:11ایکشن کمیٹی کے لیڈرز کے بیانات ریکارڈ پر ہیں کہ وہ سیاست پر دھاوہ بولنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
02:17ریاست پورم نے احتجاج کا حق تو دیتی ہے لیکن بلیک میڈنگ یا یرگمال بنانے کی اجازت ہرگز نہیں دی
02:23جائے گی
02:23شیمن پیپلز پارٹی بلابل بھٹو نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر پیپلز پارٹی کے پارلمانی پارٹی کا خصوصی اجلاس اسلامباد
02:31میں طلب کر لیا
02:42گلگل بلکستان میں انتخابی دنگل کل سجے گا انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
02:48انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے سکیروٹی کے سخت انتظامات اس کردوں میں فیگ مارچ بھی کیا گیا
02:53گلگل بلکستان کے چوبیس حلقوں کے ووٹرز اپنا حقی رائد ہی استعمال کریں گے
02:57پولنگ صبح آٹھ وجہ سے شام پانچ وجہ تک جاری رہے گی
03:01گلگل بلکستان اسمبلی کے انتخابات میں مجبوری طور پر بارہ سزائی جماعتوں اور آزاد سمیت 396 امیدوار میدان میں ہیں
03:07شفاف اور پور امن انتخابی عمل کے لیے 7678 افضاد پر مشتمل انتخابی عملہ اور بارہ ہزار سزائی سکیروٹی اہل
03:15کا ڈیوٹی پر موجود
03:26گلگل بلکستان کے عوام کے حق ملکیت کا خواہ پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا
03:32تاریخی قانون سازی سے 28000 مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا
03:38بلاول بھٹو زرداری کا گلگل بلکستان کے عوام کے لیے خصوصی پیغام کہا اگلا مرحلہ زمین کے مالکانہ حقوق کے
03:45قانون پر مکمل اور موثر عمل درامت کا ہے
03:48کوئی دوسری زماعت آئی تو یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی
03:51پیپلز پارٹی کو بورٹ دیں تاکہ دیگر صوبوں کی طرح جی بی کو بھی اٹھاروی ترمیم کا تحفظ ملے
03:56جی بی کی عوام کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا
04:10گلگل بلکستان میں ہر طرف شیر شیر کی آوازیں آ رہی ہیں
04:14نون لیگ کو عوام ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر موٹ دیتے ہیں
04:18وزیر اطلاعات پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہے گلگل بلکستان میں نون لیگ کے علاوہ کسی جماعت میں ایک ایٹ نہیں
04:23لگائی
04:23مخالفین نون لیگ پر تیچر اچھال کر موٹ مانگتے ہیں
04:26ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں گلگل کو لاہور جیسا خوبصورت بنائیں گے
04:30سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں پیپلز پارٹی گلگل بلکستان کے الیکشن میں کلین سویپ کرے گی
04:36سفدہ روان کی اتنی حیثیت نہیں کہ میں ان کو جواب دوں
04:39کوئی کام نہیں تھا تو ان کو گلگل بھیج دیا گیا
04:42جس طرح کے زبان استعمار کی گئی شرم کا مقام ہے
04:56آئندہ بجٹ پر مشاورت کے لیے حکومت کا پیپلز پارٹی سے رابطہ
05:00آج ملاقات تیپ آگئی
05:01حکومت اور پیپلز پارٹی کے وقت کی ملاقات آج رات ایوانی صدر میں ہونے کا امکان
05:06وفاقی بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت ہوگی
05:09ذرائقہ کہنا ہے صدر آسف زرداری مذاکراتی نشست میں موجود ہوں گے
05:13وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر آلہ سن کی شرکت کا امکان
05:20بجٹ میں بیوٹی پولرز جل کی نگداشت کے لیے کلینیکس اور ہیلتھ کلپز کے سامان پر ٹیکس میکنی کا امکان
05:26ذرائقہ کہنا ہے ہیلتھ کلپ جیم اور سلمنگ سینٹرز کے لیے مشین لی آلات اور پرزہ جات پر
05:32ڈیوٹی چالیس پیسٹ سے کم ہو کر پینتیس پیسٹ کیے جانے کا امکان ہے
05:35میکن کے امپورٹرٹ خامبار اور امپورٹرٹ سن لوک اور سنسکرین پر ڈیوٹی چوالیس سے کم کر کے چالیس پیسٹ ہو
05:41سکتی ہے
05:42مردانہ بیوٹی سیلون کے لیے شیوینگ کریم آفٹر شیب لوشن اور کریم پر ڈیوٹی چالیس پیسٹ سے کم کر کے
05:48پینتیس پیسٹ کی جا سکتی ہے
06:05امریکہ کا ایران میں گوروک اور جزیرہ کشن میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
06:10سنٹ کوم کا کہنا ہے آپ نے ہرمز اور خلیجی ملکوں کی طرف داگے گئے متعدد بیلیسٹک میزائل اور ڈرونز
06:16کو روک لیا
06:16ایرانی حملے میں کسی امریکی حلکار کو نقصان نہیں پہنچا پاس ترانے انقلاب کا کہنا ہے
06:21امریکی حملے کے جواب لیں امریکی اڈروں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا
06:24امریکی کاروائیاں جاری رہی تو آپ نے ہرمز مکمل طور پر بند کر دیں گے
06:29آپ نے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار امریکہ ہوگا
06:42ایران کے طاقتور ہونے سے متعلق مغرب کا دیری ناخواب
06:46اب حقیقت بند گیا
06:47ایرانی سپیم لیڈر کے مشیر براہ خاردہ عمو
06:49ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایکس پر لکھا
06:51کہ ایران مزید مضبوط ہو رہا ہے
06:53اور اسٹریٹیبک نقشہ دوبارہ تشکیل دیا جا رہا ہے
06:55امریکی صدر ٹرم کو ابناء اور عموز دوبارہ کلوانے کے لیے
06:58عرضی محایدے کی ضرورت ہے
06:59خطے میں سمجھوتے کا خواب دیکھنے والے بہت بڑی اسٹریٹیجی غرطی کر رہے ہیں
07:15ایران نے جنگ بندی ڈیل پر اتفاق نہیں کیا
07:18امریکی صدر ٹرم کا این بی سی کو انٹیویو
07:20کہا ایران کے پاس بلاخر موہرے کے سوا کوئی راستہ نہیں
07:23ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا
07:26جس کا اس نے تصبر بھی نہیں کیا ہوگا
07:28جنگ کو حل کرنے میں وقت لگتا ہے
07:30یہ کام فوری نہیں ہوتے
07:31یہ یقین ہے ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد مزائل باقی ہیں
07:41جن کے پاس شہر میں جگہ نہیں ہیں وہ گاؤں یا کہیں بھی سولر لگائیں اور شہر میں فائدہ اٹھائیں
07:46سولر سے بجلی پیدر کرنے والوں کے لئے خصوصی سکیم کی تیاری
07:50جن کے پاس شہر میں جگہ نہیں ہیں وہ گاؤں یا کسی بھی مقام پر سولر لگا کر فائدہ اٹھا
07:54سکیں گے
07:55ناول پنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر عثمان شوکت کی اے آر وائی نیوز سے بات چی
07:59کہا آپ شہروں میں فلیٹ کے مالکان اپنے گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے فلیٹ میں سولر کا کریڈٹ
08:04لے سکیں گے
08:05وزیر آزم نے سولر ویلنگ کی تیاری کی ہدایت کی
08:14کوئٹہ کے اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر پر تضاف پھینکنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
08:19پولیس کے مطابق ملزم کو بس ٹاک پر پکڑنے کی کوشش کی
08:22تو ملزم نے فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہو گیا
08:26وزیر اعلیٰ بلوچستان سرپراز بکٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر کے والد سے رابطہ
08:32لیڈی ڈاکٹر کے خیریت دریافت کی
08:33وزیر صحت کا کہنا تھا علاج کے اخراجات حکومت اٹھائے گی
08:41لاہور کے علاقے محمود موٹی شاہ گوہر آباد میں
08:44اسکول سے واپسی پر بچی کھلے مین ہول میں گر گئی
08:46بچی کے والدہ اور گلی میں موجود بزرگ نے بچی کو مین ہول سے نکالا
08:49وزیر حاؤزین بلال یاسین نے واقع کا نوٹ اس لے لیا
08:52غفلت پر اتنے والے ٹھیکے دار کی گرفتاری کا فیصلہ
08:59کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی آنکھ مجھولی
09:02شدید گرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندست شہری بحال
09:05کئی علاقوں میں بجلی کی سولہ سولہ گھنٹے بندیش
09:09گھروں میں موجود بوڑھے بیمار اور بچے پریشان
09:12کراچی کے کئی علاقوں میں پانے کے بھکے لر
09:15عید سے جاری بہران مکمل طور پر ختم نہ ہوا
09:21پاکستان اور روس کے درمیان ان صداد منشیات
09:24اور نشاہ ورشیہ کی روک تھان کے لیے مہائدہ
09:26غیر قانونی امیگریشن کی روک تھان کے لیے
09:28تعاون برہانے پر اتفاق
09:29نشکیت میں وزیر داخلہ موسیل نقمی کی روس
09:32تادکستان، ازبیکستان، کرغزستان، قازقستان
09:35کے وزرائے داخلہ سے مراقاتیں
09:37موسیل نقمی نے کہا
09:38افغانستان میں دہشتگردوں کی کیمپس
09:40خطے کی سیکیرونٹی کے لیے خطرہ ہے
09:42افغانستان نے پچیس دہشتگرد
09:44تنظیر سرگرد
09:53کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے خلاف قتل کا کیس
09:56تفتیشی افسر نے عبوری چالان
09:58پروسیکیوشن کے پاس جمع کرا دیا
10:00چالان کے مطابق مدعی مقدمہ پیر
10:02محمد روڈ سے گزر رہا تھا
10:03اسی دوران فٹ پاک پر ایک شخص کی لاش ملی
10:06جہاں لوگ جمع تھے
10:07پولیس کو معاینے کے دوران مقتول کی جیب سے
10:09ایک ڈبیا ملی جس پر
10:11کوئین میڈم پنکی ڈان لکھا ہوا تھا
10:13ملزمہ کے خلاف تحال انویسٹگیشن مکمل نہیں ہوئی
10:16شعبہ پروسیکیوشن کا عبوری چالانگ کی سکروٹنی کا فیصلہ
10:27کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کی وائس ریکارڈنگز
10:30احغامات اور ڈیجیٹل شواہد پنجاب پورنزک لیب بھیجنے کا حکم دیا جائے
10:34کراچی پولیس نے عدالت میں درخواست دائر کر دی
10:36موقف اپنایا دورانے تفتیش ملزمہ نے وائس ریکارڈنگز
10:40میسیجز اور ڈیگر ڈیجیٹل شواہد سے انکار کیا
10:42شواہد کا فورنجک کرانے کا حکم دیا جائے
10:44تاکہ ملزمہ کی آواز کی تذریف ہو سکتے
10:57چے پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے
10:59کوکین ڈیلر انمول اور پنکی پر ڈراما بنانے کی مقالفت کر دی
11:03ہینا پرویس بٹ کا کہنا ہے پنکی پر واقعی کوئی ڈراما
11:06بنایا جا رہا ہے یہ تو انتہائی شرمناک اور چھچوری حرکت ہے
11:10پنکی کوئی رول موڈل نہیں جس پر ڈراما بنایا جائے
11:13یہ معاشرے میں مصبت کردار ادا کرنے والے خواتین کی بیزتی ہے
11:16ہم کب تک ویورشپ اور پیسے کے لیے ایسے لوگوں کو
11:19رول موڈل بنا کر پیش کرتے رہیں گے
11:30پاکستان میں دل کے دس سے فیصد مریضوں کی عمر چالیس سال سے کم ہے
11:34بیماری کی بڑی وعدہ بلڈ پریشر کوریسٹرول اور شوگر ہے
11:37اچھاس فیصد صحت من نوجوانوں کو بلڈ پریشر ہے لیکن انہیں معلوم نہیں
11:41ستر سے اسی فیصد لوگ موٹاپے کا شکار ہے
11:44ایگزیکٹیو ڈائریکٹر طبہ ہارٹ ڈاکٹر مشیر حریف کہتے ہیں
11:48پہلا ہارٹ ہٹیک ہوتا ہے تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے
11:51دو سال کی عمر سے ہی کوریسٹرول چیک کرانینا چاہیے
11:54تیس سے چالیس منٹ پیدل چلنے سے دل کی بیماری اسے بچا جا سکتا ہے
11:58ورنہ عمر بھر دوائیں کھاتے رہیں گے
12:18پنجاب میں پہلی بار کاشکار کو تمام سہولت گاؤں کے قریب ایک ہی چھت تلے میں اثر آئیں گی
12:23پنجاب کے چار اسلام ملتان، بہاولپور، ساہیوال اور سرگوڑھا میں
12:27موڈل، ایگری کلچر، مال قائم کر دیے گئے ہیں
12:30وزرعالہ مریم نواز کا مزید دس اسلام میں موڈل، ایگری کلچر، مال کے لیے
12:35فوری اقدامات کا حکم کہا پنجاب کے کاشکار کی سہولت کے لیے ہر اقدام کریں گے
12:39پنجاب کے کاشکار کی تقدیر بدل چکی، اچھے دن آ چکے ہیں
12:49مومنہ اقبال سے دو ہزار بیس میں ملاقات ہوئی
12:51مومنہ کے ساتھ اندرونے اور بیرونے ملک متعدد سفر کیے
12:54اخراجات خود برداشت کیے
12:56مسلمی گرون کی ایم پی اے ساخر چدھر کا این سی سی آئیے میں جمع کرا گیا بیان سامنے آ
13:00گیا
13:01ساخر چدھر نے کہا کہ مومنہ اقبال کی صادقہ شادی اور تعلق کا علم ہونے پر شادی سے انکار کیا
13:07مدیشتہ سال آگست میں تعلقات ختم کر دیئے
13:09مومنہ کی مہن رمشن نے بلیک میلنگ سے دس ہزار آف سیلینڈ ڈالر وصول کیے
13:14مومنہ کے ایک آکاونٹ میں مختلف اوقات میں تیراسی لاکھ روپے منتقل کیے
13:18مومنہ اقبال کے موبائل میں بہت سی تصویر اور ویڈیوز موجود ہیں
13:22پسٹوک افرادی ویڈیوز اور تصویر وائرل کرنے کی دھمتیاں دی ہے
13:26مومنہ میری اہلیہ کو تلاق لینے پر اکساتی رہی
13:45سن میں ریبس کا ایک اور کیس ریپورٹ
13:47ہیدرباد میں کتے کے کارٹنے کی شکار خاتون کو جناس پتال کراچی منتقل کر دیا گیا
13:52اسپتال حکام کا کہنا ہے
13:53پینتالیس سالہ مریضہ میں ہائیڈروفوبیا سمیت ریبس کی دیگر علامات کی تصدیق ہوئی ہے
13:58روہ برس سن میں کتے کے کارٹنے کے نبوے ہزار سزائد کیسز سامنے آ چکے
14:02کراچے میں کتے کے کارٹنے کے بعد دس سمبات ہو چکی ہیں
14:11فریڈم ٹلوٹیلہ کے سماجی کارکنوں سے بدسلوکی
14:14فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کر دیا
14:18فرانسیسی پروسیکیوٹر آفس کے مطابق
14:20اسرائیلی بدسلوکی کے خلاف تحقیقات فرانسیسی حکومت کی درخواست پر شروع کی گئی
14:24آئلینڈ نے اسرائیل کے دو انتہا پسند مزرا کے ملک میں ناخلے پر پابندی لگا
14:38کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غاسی کا سالانہ ارز شروع ہو گیا
14:41گورنسل نے حال حاشمی نے مزار پر چادر چڑھا کر ارز کی تقریبات کا آغاز کیا
14:46ارز میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
14:49سیکیورٹی کے سخت انتظامات
14:56انڈر ایٹین ایشن ہاکی کپ میں پاکستان نے برونز ویڈل اپنے نام کر لیا
15:00تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائشہ کو تین سپر سے شکست دے دی
15:05پاکستان کے جانب سے عدیل حیدر عزیز نے ایک ایک گول سکور کیا
Comments

Recommended