#headlines #fazalurrehman #petrolprice #karachi #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #buildingcollapse #newsheadlines #breakingnews #arynews

6 dead after plane crashes off Mississippi coast | ARY News 8 PM Headlines | 25 Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Transcript
00:03foreign
00:04چین دوستی بے مثال زمین سے خلا تک شاندار باہمی تعاون پہلا پاکستانی محمد زیشان علی خلا میں پہنچ گیا
00:11پہلی بات یانگون خلاہی سٹیشن میں کسی غیر ملکی خلاباز کا استقبال زیشان علی کو چینی خلابازوں نے گلے لگایا
00:18زیشان علی نے پرتفاق استقبال پر شکریہ آدھا کیا اور ساتھ مل کر کام کرنے کا آزم دورہ ہے
00:26صدر آصف زیداری اور چینی صدر کے دنمیان پاک چین خلاہی تعاون پر مبارک بات کے خطوب کا تبادلہ
00:32چینی صدر نے لکھا چینی خلاہی سٹیشن ام دوستی اور تعاون کا مرکز ہے
00:36پاکستان سمیت دیگر ملکوں کے ساتھ خلاہی تعاون مزید گہرہ کرنے کے لئے تیار ہیں
00:41خلاہی میدان میں سنگی میل عبور کرنے پر صدر وزیر آزم نائف وزیر آزم کی قوم کو مبارک بات
00:52اور کراچی میں زیرے تعمیر شہ منزلہ امارت زمی بوس ملبے سے تین لاشیں اور چودہ زخمیوں کو نکال کر
00:58جنہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
01:00بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں امارت پلک جھپکتے ہی زمی بوس ہو گئی
01:04امارت کے نیچے پارک کی کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی دب گئیں
01:08امارت کے کانٹریکٹر اور مالک کے بھائی سمیر پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
01:14پاکستان کے پہلے انسانی خلائی وشن کے تاریخی آغاز پر
01:19فیلڈ مارشل آسیبونین ایول چیف ایڈمن نوی درشرف اور ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدو کی قوم
01:24سپارکو اور سائنستانوں کو مبارک بات
01:26آئی ایس پی آر کے مطابق
01:28اسکری قیادت نے کہا پاکستان کا پہلا انسانی خلائی وشن ملکی سائنسی اور پکنیکی ترقی میں سنگیل ہے
01:34انسانی خلائی سفر میں داخلہ ملکی افرادی قوت اور سائنسی صلاحیتوں کا مظہر ہے
01:39تاریخی خلائی وشن میں تعاون پر چین کے قیادت حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
01:44تجمان پاک فوج کا کہنا ہے
01:46پاک چین آہنی دوستی نے زمینی سرحدوں سے آگے خلائی کی نئی بلندیوں کو چھولیا
01:50مسلح افواج کا وشن میں شریک
01:53ونگ کمانڈر محمد زشان علی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار
02:04عوام کو سائبر جرائم سے بچانا حکومت کی اولین ترجی ہے
02:08انسی سی آئی اے کو جدید فال اور موصر بنانے کا عمل تیز کیا جائے
02:12وزیراعظم کی انسی سی آئی اے کی تنظیم میں نوستے متعلق اجلاس میں دفتگو
02:16کہا سائبر کرائم کے زیرے التوا مقدمات کے حل کے لیے تمام وسائل بروے کار لائے جائیں
02:21وزیراعظم کا انسی سی آئی اے میں اس طاحت کی سفارشات کے لیے
02:24وفاقی وزرہ پر مشتمل کمیٹی بنانے کا حکم
02:27کمیٹی میں وزیر داخلہ موثل نقلی وزیر قانون عاظم نظیر تارر
02:31وزیر خزانہ محمد اورنزیب اور وزیر آئی ٹی شیزہ فاطمہ شامل ہوں گے
02:46حکومت سوشل میڈیا پلٹ فارم کے ساتھ مل کر مفترکہ طور پر کام کرنے کی خواہ ہے
02:51وفاقی وزیر اطلاع اتا تارر کا سیمینار سے خطاب
02:54کہاں بعض انا سے سوشل میڈیا کے ذریعے انتہا فسندانہ حظریات اور ممنوع
02:59تنظیموں کے بیانی کو فروغ دے رہے ہیں
03:01سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان میں اپنے دفاتر قائم اور موجودگی
03:05مزید مستاقم کرنی چاہیے
03:06شرجیل محمد نے کہاں سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا پھیلاؤ سنگین مسئلہ ہے
03:11کراسی میں نوجوان تاجیمی رضا کے کیس میں خود بھی فیک نیوز کا شکاہ رہا ہوں
03:16ہر شہری کا حق ہے کہ اسے میڈیا کے ذریعے حقائق پر مبنی معلومات پر آہم ہوں
03:21سیاسی کارکن ہونے کے ناتے میں ازادی اظہار رائے کا مخالف نہیں ہوں
03:32اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کے اس کی سماعت کی لائی سٹریمنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
03:38کر لیا
03:38اپیلوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی لطیف خوصہ نے استعدہ کی آئندہ ہفتے بانی اور بشا بی بی سے
03:44ملاقات کرائی جائے
03:45چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہاں ملاقات کے حوالے سے ہم مورد کر دیں گے
03:50دورانے سماعت بیریسٹر سلمان سفتر نے عدالت سے لائی سٹریمنگ کی استعدہ کی
03:54چیف جسٹس سرفرانس ڈوگر نے ریمانچ دیئے یہ اوپن کورٹ ہے سکرینز لگی ہوئی ہیں سیکڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں
04:00لائی سٹریمنگ کیوں چاہیے بیریسٹر سلمان سفتر نے کہاں سپرین کورٹ میں بھی لائی سٹریمنگ کی جارہی ہے
04:06چیف جسٹس سرفرانس ڈوگر نے کہاں میں سپرین کورٹ کے رولز اینڈ ریگولیشنز کو فالو نہیں کرتا
04:10معاملہ ایڈمنیسٹریشن کمیٹی میں ابھی رولز فریم ہونا واقعی ہے
04:15جب تک ہائے کورٹ رولز نہیں بنتے لائی سٹریمنگ کی اجازت کیسے دے دوں
04:18فکیل نے کہا بانی پی ٹی آئے چوہتر سال کے ہیں اور سابق وزیر اعظم ہیں
04:23چیف جسٹس نے کہا آپ یہ اتنی بار کہہ چکے ہیں یہ تو مجھے اب سنہری حروف میں لکھ لینا
04:28چاہیے
04:53حکومت اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں کے درمیان رابطہ خانون سازی پر
04:58مشابت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق پیپی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی
05:02کا اجلاس یکم دسمبر کو بلائے جانے کا امکان ہے قانون ساز مشابتی کمیٹی
05:07کا اجلاس جلد بلانے پر اتفاق حکومت پیپلز پارٹی کو مجاوزہ بلوں پر اعتماد میں لے گی
05:18مزفر گڑ کے عوام کو اپنے منتخب نمائندے کو اسمبلی میں بیٹھانے کا حق دیا جائے
05:22شیمن پیپلز پارٹی بلاول گھٹو کی مزفر گڑ کے علاقے مراد آباد میں گفتگو کہا
05:28کسانوں کی فصلوں کی مناسب قیمت روٹی کپڑا مکان عوام کی بنیادی مسائل
05:33پیپلز پارٹی پسماندہ علاقوں اور غریب عوام کی آواز اسلام آباد تک پہنچ رہے گی
05:42مجھ سے پہلے اسپتالوں میں جگہ جگہ موافیاس تھے
05:46علاز نہیں ہرتالیں ہوتی تھی
05:47اب برسوں ہو گئے یہ سنے کہ ہرتال ہو گئے
05:50وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں فاطمہ چنا میڈیکل کالج کانوکیشن سے خطاب
05:54کہا مجھے معلوم ہے ڈاکٹرز کے مسائل موجود ہیں
05:57ڈاکٹرز کو جتنی دنخواہ دی جائے کم ہیں
06:00بنیادی مراقض سہت کو اپ ڈیٹ کیا گیا
06:02پورے پنجاب میں سٹوک سینٹرز بنا رہے ہیں
06:04نواز شریف کینسر اسپتال میں ایک بھی تائناتی سفارش پر نہیں ہوئی
06:08کابینہ ادلاس سے خطاب نے کہا
06:10پنجاب میں ترقیاتی منظوموں پر تیزی سے کامگاری ہے
06:13ساہر تین سال کے بعد جب باہر نکل رہے ہیں
06:16تو اللہ کا کرم ہے لوگ پھول برسا رہے ہیں
06:18یہ صرف میری نہیں پوری ٹیم کی محنت ہے
06:36MQM نے 29 نومبر کو شہرہ فیصل پر ریلی اور باغے جنہ میں
06:40جلسے کے لیے کمیشنر کو درخواست دے دی
06:42MQM کے ڈیپیٹی پارلیمانی لیڈر کی درخواست میں
06:45ریلی اور جلسے کے لیے این او سی جاری کرنے کی استعدا کی گئی
06:47جلسے کے پرامنی نقاط کے لیے کمیشنر کراچی سے
06:50امتظامی اور سیکیورٹی تعاون کی بھی درخواست کی گئی ہے
07:02مولانا فضل رحمان کی مبینہ نظر بندی کے خلاف درخواست کی سمات
07:06لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پیو لاہور سے کل تفصیل ریپورٹ طلب کر لی
07:09لاہور ہائی کورٹ نے ریمارس دیئے غیر قانونی نظر بندی ہوئی
07:13تو معاملہ گھنبی نویت کا ہے
07:15غیر قانونی اقدام کرنے والے کو خمیازہ بگتنا ہوگا
07:18مولانا فضل رحمان کو نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینا ہوں گی
07:32ایشیای ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے پچیس کروڑ ڈالر قرز کی منظوری دے دی
07:36اعلامیے کے مطابق قرز پاکستان کے پابلک پرائیویٹ پانٹنرشپ نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ہوگا
07:42فائننسنگ سے بینکبل اور پائیدار منصوبوں کو آگے بڑھائے جائے گا
07:46پروگرام سے نجی سرمایہ کاری کو ناغب کرنے اور موشی ترقی میں مدد ملے گی
07:50کنٹری ڈریکٹر ایم آفن نے کہا یہ پروگرام اے ڈی بی کے پاکستان سے آزم کا مظہر ہے
07:56وفاقی پی پی پی اور نشکاری کے عمور کو یک جا پلیکٹ فارم کے تحت لائے گیا
08:14وزیر آزم شہباز شریف سے بھارت کا دورہ کرنے والے وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی مراقات
08:20وزیر آزم نے اسیو تہذیبی مقالمے میں پاکستان کی بہترین نمائندگی پر مصدق ملک کو خراج تحسین پیش کیا
08:26مصدق ملک نے دورے کی تفصیل سے آگا کیا
08:29وزیر آزم نے کہا کہ آپ نے تہذیبی مقالمے میں تاریخ اور زمینی حقائق کو بہترین انداز میں پیش کیا
08:39وزیر داخلہ محسن نقوی اور تلال چہدری سے مالدیفز کے وزیر سیاحت و سیول ایوییشن کی ملاقات
08:44سیاحت کھیل سہت افرادی قوت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
08:49مالدیفز کے وزیر کا کہنا تھا اسلام آباد حقیقی معنوں میں ٹوارزم کیاپٹل سٹی کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
08:56مالدیفز کے قومی ائرلائن جلد پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی
09:00موسیٰ نقوی کا کہنا تھا براہ راست پروازوں سے پاکستانی شہریوں کے لیے آلدیفز کا سفر آسان ہوگا
09:06آلدیفز میں پاکستانی سیاہوں کی آمد میں اضافہ ہوگا
09:17ایشیا ویب سری الائنس جاپان کا پاکستان میں پہلا پائلٹ پروگرام شروع
09:22جاپان سٹارٹ اپ ایکسپنشن پروگرام کے تحت آٹھ پاکستانی سٹارٹ اپس جاپان جائیں گے
09:27پاکستانی فن ٹیک اور بلوکچین سٹارٹ اپس کو جاپانی کاؤپریشنز اور سرمایہ کاروں سے ملویا جائے گا
09:34اعلامیے کے مطابق ٹوکیو اور پاکستان کے درمیان ایسا پول بنا رہے ہیں جو اگلی نسل کے بانیوں کو لے
09:40کر چلے گا
09:40پروگرام سرمایہ کاری تعاون و برامدات کے نئے دروازے کھولے گا
09:51لاہور میں ٹرافک پولس کا کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
09:55کم عمر ڈرائیورز کی گاڑی، موٹسائیکل اور رکشا بند کرنے کا حکم
09:59سی ٹیو لاہور کہتے ہیں والدین کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع کروانے پر ہی گاڑی چھوڑی جائے گی
10:04کم عمر ڈرائیور اور گاڑی کے مالک کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے
10:07کم عمر ڈرائیور دوبارہ پکڑے جانے پر مقدمہ درج کیا جائے گا
10:21آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ریاستی عملداری پر سمجھوتا نہ کرنے کے قراردات
10:26متفقہ طور پر منظور قراردات وزیر جنگلات وقار احمد نور نے پیش کی
10:30کلدن کمیٹی سے منسلک مسلحہ ناصر کی ریاست مخالف کاربائیوں کے مزمد
10:35تمام دھرنے غیر قانونی اتجار فوری ختم کرنے عامد و رفت کے تمام راستے بلا رکاوٹ کھولنے کا مطالبہ
10:45ایران کے خلاف کاربائی کے لیے جنوری کے آخر تک فنڈنگ دستیاب ہے
10:49ہم جب چاہیں اس جنگ کو ختم کر سکتے ہیں
10:52امریکی سادر ٹرمپ کا نیو یورک پوسٹ کو انٹرویو کہاں اگر ڈیموکرائٹس نے کانگریس کا کنٹرل سنبھالنے کے بعد
10:58ہماری پولیسی روکنے کی کوشش کی تو ایک مکمل کامیابی ناکامی میں بدل سکتی ہے
11:03ایران کی بہریہ، فضائیہ اور فضائی دفاعی نظام سب ختم ہو چکے ہیں
11:08یقین نہیں ہے کہ ڈیموکرائٹس سیاسی طور پر ایسا قدم اٹھائیں گے
11:12این بی سی نیوز نے امریکی عددار کی حوالے سے ریپورٹس میں بتایا
11:15ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ ختم کرنے کے لیے سخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور شروع کر دیا
11:21یہ تجزیز پہلے بھی زیر غور سخت گیر ایرانی قیادت کو حدف بنا کر دیگر اہنماؤں کو جنگ کے خاتمے
11:28پر قائل کیا جا سکتا ہے
11:35امریکہ کیمیائی ہتھیاروں کی ممانت کے دارے کو مفلوج کر رہا ہے
11:39اوپی سی ویو کی سرگرمیوں میں رکاوٹ ڈال کر عالمی سلامتی خطرے میں ڈالی جا رہی ہے
11:43ایرانی وزیر خارج آباس ایرافچی نے ایکسپر اوپی سی ویو کی سرگرمیوں میں ممکنہ
11:48تاطل اور اہم پروگرامز نے کمی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اقدامات پر سیمناک قرار دیا
11:53ٹوائٹرز نے رپورٹ کیا تھا وہ اوپی سی ویو کو شدید مالی بہران کا سامنا ہے
12:06امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے پر سائبر حملہ فاکس نیوز کا کہنا ہے
12:10سی آئی اے کا انٹیلیجنس تقضیہ کے لیے استعمال ہونے والا نیٹ ورک حملے کی عزت میں آیا
12:15ہاکرز نے خفیہ معلومات چرانے کی کوشش کی سی آئی اے اور نیشنل انٹیلیجنس نے سائبر سیکیورٹی کی خلاف فرضی
12:21کا سراغ لگا لیا
12:22پیفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈیٹا بیس پر سائبر حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے
12:27سی این این کا کہنا ہے یہ حملہ حالیہ مہینوں کے دوران پیش آنے والا اپنی نویت کا دوسرا واقعہ
12:39امریکی ریاست میسیسیفی کے ساحل کے قریب چھوٹا تیارہ سمندر میں گر کر تباہ
12:44سوار تمام چھے افراد ہلاک ہو گئے حادثے کی وجوہات تحال سامنے نہیں آسکیں
12:49ترکیہ کے صوبے سی شہر میں فوجی ہیلیکاپٹر گر کر تباہ پانچ ہیلیکاپٹر جامبت ہو گئے
12:55ترک وزارت دکھا نے بتایا ہیلیکاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا
13:04پاکستانی فلم انڈسٹری کو یادگار گیتوں کا تحفہ دینے والے کلوکار سلیم رزا کو دنیا سے گزرے تین تالیس برح
13:11دیت ہے
13:11سلیم رزا نے نوکر، قاتل، ازرا اور سہیلی سمیت متعدد یادگار فلموں کو اپنی خوبصورت آواز سے سجایا
13:18ان کے گائے نغمات آج بھی مقبول ہیں

Recommended