Skip to playerSkip to main content
#headlines #israel #lebanon #hezbollah #qataridelegation #tehran #usiran #iran #america #doha #qatar #mou #irandeal #middleeast #presidenttrump #mojtabakhamenei #rain #asimmunir #straitofhormuz #donaldtrump #fifaworldcup #fifaworldcup2026 #budget2026 #weather #us #iran #usiranwar #pakarmy #israel #ceasefire #pmshehbazsharif #PTI #nationalassembly

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgWEXULZ9JBeJWiC6ZnXOR0

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26ڈیل پر دستخط کا دعویٰ
00:30پاسدارہ نے انقلاب کا کہنا تھا آج کسی موہدے پر دستخط کا امکان نہیں
00:37ایران نے امریکہ کے ساتھ امن موہدے پر آماد کی ظاہر کر دی
00:40ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے اور حاصل نہ کرنے پر رازی ہو گیا
00:43ایرانی اہددار کا دعویٰ ہے موہدے میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور حصول پر پابندی قبول ہے
00:48امریکہ اور ایران مفاہمتی یادداش کے مصابدے کی تفصیل منظر عام پر آ گئی
00:53مفاہمتی یادداش میں ایٹمی پروگرام آپ نے ہرموس کھولنے اور ایرانی تیل پر آئیت پابندیوں میں چھوٹ سمیت کر یہاں
00:59معاملات شامل
01:07اسلام آباد موہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے
01:11ایسے وقت میں جب عالمی توجہ پاکستان پر مشکوز ہے آزاد کشمیر میں بے چینی کشمیر پوز اور پاکستان کی
01:18ساکھ پا نقصان پہنچا رہی ہے
01:19چیرمن پیپلز پارٹی بلاور بھٹو زرداری کا کہنا یہ صورتحال بھارت اسٹرائیل گٹھ چوڑ کو فائدہ اٹھانے کا غیر ضروری
01:26موقع پر اہم کر رہی ہے
01:28مظاہرین سے اپیل ہے اپنے احتجاج کو پرام طور پر ختم کریں
01:36نائے وزیراعظم اساکڈا کا ترک وزیر خاجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفون ایک رابطہ امریکہ اور ایران کے درمیان وفاہمت کی
01:42جانب حوصلہ افزا پیش رکھ کا خیر مکتم
01:44ترجمان دفتر خاجہ کے مطابق اساکڈا اور ترک وزیر خاجہ نے امید ظاہر کی
01:49مصبت پیش رفت خطے میں امن و استحقام کی راہ ہم بار کرے گی
01:53پاکستان اور ترکیہ نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
01:56نائے وزیراعظم اساکڈا کا مصرح منصب ڈاکٹر بدر عبدالعاتی سے بھی رابطہ امریکہ اور ایران مفاہمت میں پیش رفت پر
02:03بھی بات چی
02:04پاکستان اور محسن نے قریبی رابطہ برکر آرکنے پر اتفاق کیا
02:16امن موہرے میں ایران کو پابندیوں میں چھوٹ سمیت کئی یہاں معاملات شامل
02:20خبر ایجنسی روائٹس کا کہنا ہے
02:22مصابدے کے تحت ایران فوری آپ نے حرمز کھول دے گا
02:25امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کرتے گا
02:28امریکہ حتمی معاہدہ ہونے تک ایران پر کوئی نئی پابندی نہیں لگائے گا
02:32امریکہ مقصوص وقت کے لیے ایرانی تیل پر سے پابندیاں ہٹا دے گا
02:36امریکہ ایران کے منجمت پچیس سرب ڈالر کے اساسے بھی علاقائی ملکوں کے تعاون سے بحال کرنے پر رضا مند
02:41ہے
02:41ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا
02:44حتمی معاہدہ تک ایران یورینیم کی آفزود کی روک دے گا
02:47دونوں فریقین کی رضا مندی کے بعد اگلے دو ماہ میں حتمی بات چیت ہو گی
03:02اسوائل نے اکواہ پھر لیبنان کے ساتھ جنگمندی کی دھجیاں اڑا دے
03:06جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقے زہیہ پر پھر گائیڈ میزائل دا کے
03:11اس بلا کے اہم آپریشنل کمانڈر ابو حسین ساجد سمیت دو افراس شکی
03:15اسوائل نے جنوبی لیبنان کے علاقے بنت جبیل میں گھروں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا
03:20پانچ افراس شہید ہوئے اسوائل کے چوبیس قسموں اور دہاتوں کے رہائشوں کو فوری تاپن خلا کی دنگی
03:27ایران کا مواقف ہے معاہدے کے لیے تمام محاضروں پر جنگبندی لازمی ہے
03:30رجمان ایرانی سیکیورٹی کانسل ابراہیم رضائی کا کہنا ہے سہہنے حکومت کو روک کر معاہدے تک کونچا جا سکتا ہے
03:37پاگل کتے کو روکنا ہوگا یہ دستقت کی سیاہی خوشک ہونے سے پہلے ہماری ٹانگ کٹ لے گا
03:48دنیا کہہ رہی ہے وزیراعظم آفیل ماشل کی کاوشوں سے قیامے ام ہوا
03:52اسے پوری دنیا کے معیشت کو پائدہ ہوگا
03:55وزیراعظم آفیل ماشل کی بات مانی ہوتی
03:59جب شہباز شریف نے اس احوال میں کہا تھا میری پوری جماعت جیل میں ہے
04:02مگر پھر بھی پاکستان کی خاطر کہتا ہوں
04:05آؤ میسا کے معیشت کریں
04:07آپ نے اس وقت اس کشتی میں بیٹھتے سے انکار کیا
04:10ان لوگوں نے آئے میں خطوط دکھے پاکستان کو پروگرام نہ دیا جاتا
04:13شہباز شریف نے حقوبت اور معیشت کو سنبھالا دیا
04:16ریاست کی بقا کے لیے اپنی سیاست قربان
04:29چکوال میں دورانے ڈکیتی
04:30سی سی ڈی کی فائرنگ سے پاکستانی نیاد
04:32آسٹریلین بچی ہانیا کی ہلاکت
04:34گرفتار سی سی ڈی حلکار کے خلاف مقدمے میں
04:37قتل کی دفاع تین سو دو شامل کر لی گئی
04:40فائرنگ کے لیے استعمال کی گئے سرکاری غن برامت
04:42ملزم کو جیڈیشل ریمان پر جیل منتقل کر دیا گیا
04:45ابتدائی تحقیقات میں
04:46سی سی ڈی کی جانت سے ایس او فیس کی کئی خلاف پرزیوں کا انکشا
04:50حلکار شجاعت نے بغیر بارنی فائرنگ کی
04:52قتل کے مقدمے کے باوجود
04:53ملزم کا جسمان ریمان نہیں مانگا گیا
04:55عدالت نے جیڈیشل ریمان پر جیل بھیج دیا
04:58قانون کے مطابق گرفتار اہلکار کا
05:00جسمان ریمان حاصل کرنا ضروری تھا
05:02تفتیشی افسر کا کہنا ہے
05:03ریکابری ہو گئی اس لیے ملزم کے جسمان ریمان کی ضرورت نہیں
05:07گولیوں کے خال ٹیسٹ کے لیے
05:08فورنزک لیبارٹری بھیجوا دیئے
05:10مشترکہ تحقیقاتی ٹیم دو روز میں
05:12واقعی کی حق میں ریپورٹ سی سیری سربراہ
05:14کو بیش کرے گی
05:29پنجاب پولس نے واقعی کی تحقیقات سے ہاتھ اٹھا لیے
05:32ڈی پیو چکوال کہتے ہیں
05:33سی سی ڈی ان معاملات کو خود دیکھتی ہے
05:35اور تحقیقات کرے گی
05:37ایف آئی آر حملے درش کی
05:38جرفتاری سی سی ڈی نے کی
05:40وہی تفتیش کر رہی ہے
05:41مقتول بچی کے نانا درش کی گئی
05:43ایف آئی آر سے
05:44غیر مطمئن کہا
05:45کہ ہمارا نہیں پورے معاشرے کا مقتمہ ہے
05:55سی سی ڈی کی مبینہ غفلت نے
05:57ہستا بستا خاندان ہجار دیا
05:59چکوال میں دورانے ڈکیتی
06:00سی سی ڈی نے کار سوار خاندان پر فائرنگ کر دی
06:03پاکستانی نیاد آسٹریلوی خاندان
06:05فائرنگ کی ضرق میں آیا
06:06نو سال کے حانیہ احمد جانبہر
06:08والد اور بھائی زخمی ہو گئے
06:10ایف آئی آر کے مطابق
06:11قدیل احمد فاملی کے ہمراہ
06:12سی سی ڈی دفتر کے قریب سے گزر رہا تھا
06:15مسلح شخص نے
06:16زیور دینے کے لیے کہا
06:17اس طوران فائر کے آواز آئی
06:19مسلح شخص نے گاڑی کے پیچھے چھپ کر
06:21فائرنگ شروع کر دی
06:21عدیر احمد کے مطابق
06:23اس طوران میں نے گاڑی بھگائی
06:24پیچھے سے آنے والی گولیاں مجھے
06:26بیٹے اور بیٹی کو لگیں
06:27بیٹی ہانیا اسپتال جا کر
06:29دم توڑ گئی
06:30اے آوائی نیوز کی خبر
06:31آسٹریلی میڈیا نے بھی نشر کی
06:32اور بتایا آسٹریلیا میں
06:34آباد پاکستانی کیمیورٹی
06:35اس اندہناک واقعے پر سوگوار ہے
06:38بچٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
06:41عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکے ہیں
06:43دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی
06:45چیئرمن پاکستان تحریک انصاف
06:46ویرس سے گوھر علی خان کا کہنا ہے
06:48ارکان پارلیمنٹ
06:48پوزرہ کی تنخواہوں میں
07:08بڑا اضافہ کر دیا گیا
07:09حکومت اضافی کرزوں اور ٹیکس
07:10بڑھا کر اخراجات پورے کرتی ہے
07:12اس سال کرز 7200 ارب روپے بڑھ جائے گا
07:15کرز بڑھنے سے اگلے سال
07:16زود بھی بڑھ جائے گا
07:18عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد قاقہ نباسی
07:20کہتے ہیں
07:21معیشت کمزور ہوگی
07:22تو ملک بھی کمزور ہوگا
07:24نظام کی بہتری کے لیے
07:25قانون کی حکمرانے اور استحاق کی ضرورت ہے
07:38امی جماعت احساب پاکستان
07:39حافظ نیمو رحمان نے
07:40وفاقی بجٹ مسترد کر دیا
07:42احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کہا
07:44عوام حکومت کو پیٹرولیم ریوی کی مد میں
07:46آٹھ ہزار ارب روپے سے زائب دے چکے ہیں
07:48ایف بی آر جو حدہ پورا نہیں کرتی
07:50وہ لیوی سے پورا کیا جاتا ہے
07:51آئی بی پیز کو سالانہ
07:53اٹھارہ سو ارب روپے
07:54کیپیسٹی چارجز دیا جاتے ہیں
07:56پیٹرولیم لیوی کیپیسٹی چارجز
07:58سرکان کو ترقیاتی فنڈز بند کرنے چاہیے ہیں
08:09ایمکیم چیئمن ڈاکٹر خالد مقبول سیڈی کی
08:11اور مصطفیٰ کمال پھر آمنے سامنے
08:13خالد مقبول نے کہا
08:14جبر سے نہیں
08:15درے اس کے غلاموں سے کیا ڈریں گے
08:18ہم نہیں تم استعمال ہو رہی ہو
08:20وہ ملے گا جو ایمکیم چاہے گی
08:22اوقات میں رہو
08:22اپنا قد ایمکیم سے چھوٹا رکھو
08:24مصطفیٰ کمال کا جوابی بار کہا
08:26سمجھا رہا ہوں
08:27سنبھل جائیں
08:28قوم کو گروی نہ رکھیں
08:29ہم سے مجھ پڑا کریں
08:31ہم سے کہیں ایک راف میں چیئمن بنوا دوں
08:33چچوں سے ڈرنے والے ہوتے
08:35تو بانی کے سامنے کھڑے نہ ہوتے
08:36تم کیا ان سے بڑے بدماش ہو
08:48آزاد کشمی میں ہم کے لیے
08:50مشال مالی کی ملاقاتیں
08:51جمعیت علماء اسلام کی عمیم
08:52مولانا فضل رحمان صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:54رہائش کا اپر ملاقات
08:55آزاد کشمی کے مسئلے کی پرام
08:57ناو سیاسی حل پر اتفاق کیا گیا
08:59مشال ملک نے امی جماعت اسلامی
09:01حافظ ناو رحمان سے بھی ملاقات کی
09:03آزاد کشمی میں جاری بہران کے حال کے لیے
09:05جماعت اسلامی سے کردار اتا کرنے کا مطالبہ
09:07حافظ ناو رحمان نے بفاقی حکمت سے بات کرنے کی
09:10یقین دہا نہیں کروائی
09:18جنگی جنون میں مبتلا
09:20اسرائیل نے جنوبی لیبنان میں
09:21حملے اتیز کر دیئے
09:22تازہ حملوں میں مزید پانچ افراد شہید
09:24سیاہونی فوج نے جنوبی لیبنان کے علاقے
09:27بنت جبیل میں گھروں اور سرکاری امارتوں
09:29کو نشانہ بنایا
09:30چوبیس قسموں اور دہات کے رہائش
09:33کو فوری طور پر علاقے خالی کرنے کی
09:35دھمکی دے رہی
09:44غزہ اور مقربی کنارے میں
09:45حالات تیزی سے خراب ہو رہی ہیں
09:47اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حکومت
09:50نے اپنے رپورٹ میں خبردار کر دیا
09:51کہا غزہ میں ستر پیسٹ سے زائد
09:54پلسطینی پینے کے پانی کی کمی کا شکار ہیں
09:56اس سال مقربی کنارے میں
09:58اسرائیلی آبادکاروں نے ایک ہزار سے زائد
10:00حملے کیے
10:00دو سو تیس سے زیادہ فلسطینی آبادیاں
10:03متاثر ہوئیں
10:04ہزاروں فلسطینی گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں
10:06فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے
10:09مقنوضہ مقربی کنارے میں
10:10ضروری عدویات کا ایک تہائی زہیرہ ختم ہو چکا ہے
10:23شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے ساتھ میں
10:25کا امکان ہمیشہ کے لئے مسترد کر دیا
10:27روائٹنز کے مطابق شمالی کوریا کے
10:29وزارت کے خارجوں کے ترجمان میں کہا ہے
10:31امریکہ اور اس کے ماتحط افواج کی جانتی
10:34دیموکریٹک پیپلز ریپ آب دی کوریا کے
10:36کلاب بیاندازی بے مانی ہے
10:38جو جوہری ہتھیاروں سے لے
10:40اس ریاست کی حیثیت متاثر نہیں کر سکتی
10:42جوہری ہتھیاروں کے خاتمی کا معاملہ
10:44ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا
10:50سمندر میں کچھوں اور مچھلیوں سے جاسوس
10:53چین کا چوکہ دینے والا انکشا
10:55چین کی وزارت ریاستی سلامتی کا کہنا ہے
10:58غیر ملکی ایجنسیاں کچھوں اور مچھلیوں کے ذریعے
11:00چین کے سمندری علاقوں میں جاسوس ہی کر رہی ہیں
11:03کچھوے اور مچھلیوں پر سینسر سے نصب کیے گئے ہیں
11:06یہ جانبر پانی کے درجہ حرارر
11:08نمکی آت اور بہاو کی سم سمیت حساس معلومات
11:11حقیقی وقت میں جمع کرتے
11:13اور انہیں سیٹلائٹ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں
11:28واشنگٹن میں لڑا کا تیارہ تربیتی ماشک کے دوران گر کر دبا ہو گیا
11:31امریکی میڈیا کا کہنا ہے معمول کی تربیتی فرواز کے دوران
11:34امریکی میرین کور کا
11:36ف اے ایٹین ہارڈ نٹ پہاڑی
11:39خون کا اتیا کئی قیمتی جانوں کو بچانے کا سبب بن سکتا ہے
11:43تھیلسیمیا، ہمفیلیا، کینسر، زجکی اور حادثات کے متاثرین کے لیے خون زندگی کی امید ہے
11:49انٹرناشنل بلڈ ڈونر ڈے پر وزرعالہ سن کا پیغام
11:51وزرعالہ پنجاب مریم نواز نے کہا
11:53رضا کارانہ طور پر خون اتیا کرنے والے موشنے کے محسن ہیں
11:56پنجاب کو ملک کا پہلا باقاعدہ ورچول بلڈ بینک قائم کرنے کا عزاز حاصل ہے
12:01ورچول بلڈ بینک کے ذریعے
12:03ضرورت من مریض کا رابطہ ڈونر سے ممکن ہوتا ہے
12:10فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیص مقابلے
12:13آسٹریلیا نے ترکیہ کو دو سفر سے ہرا دیا
12:16پتر اور سویزلینڈ کا ماچ ایک ایک گول سے برابر
12:19دوسرے ماچ میں برازیل کا مراکش سے مقابلہ بھی ایک گول سے برابر رہا
12:22سکوٹ لینڈ نے ایتی کو ایک گول سے ہرا دیا
12:32گڑانی کے ساحل پر فیفا ورلڈ کپ پروفی اور آفیشل لوگوں کی تصاویی
12:37توجہوں کا مرکز بن رہی
12:38سمیر شاکت اور ان کی ٹیم نے ریت پر فیفا ورلڈ کپ کو شاندہ تصاویی بنا کر دل جیتی ہے
12:43سمیر شاکت کا کہنا ہے آج نے میری اور بلوچستان کے عوام کے فیفا ورلڈ کپ سے محبت کو دنیا
12:49کے سامنے پیش کر دیا
12:50گڑانی کے پنکاروں نے اپنی شاندہ سلاحیتوں سے دنیا بھر میں بلوچستان کا خوبصورت رخ دکھا دیا
13:03اور چار سدہ میں چین کا مشہور ڈراغن بورٹ فیسٹیول
13:06دریائے سن میں کیپی کلچر اینڈ ٹوریزم اتھورٹی کی جانب سے ڈراغن بورٹ ریس کا انعقاد کیا گیا
13:11بارا ٹیمو نے حصہ لیا
Comments

Recommended