00:24ڈنگل
00:30بلاول بھٹو نے پیغام میں کہا گلگل بکتستان کے عوام کے حق ملکت کے خواب پیپلز پارٹی نے حقیقت میں
00:36بدل دیا
00:37تاریخی قانون سازی سے اٹھائیس ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا
00:42اگلا برحلہ زمین کے مالکانہ حقوق کے قانون پر مکمل اور موثر عمل درامت کا ہے
00:46کوئی دوسری جماعت آئی تو یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی
00:49پیپلز پارٹی کو موٹ دے تاکہ دیگر صبحوں کی طرح جی بی کو بھی اٹھارویں ترمیم کا تحفظ ملے
00:55جی بی کے عوام کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا
01:09گلگت بلتستان میں ہر طرف شیر شیر کی آوازیں آ رہی ہیں
01:13نون لیگ کو ہمیشہ عوام کارکردگی کی بنیاد پر موٹ دیتے ہیں
01:17وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں
01:19گلگت بلتستان میں نون لیگ کے علاوہ کسی جماعت نے ایک اینٹ نہیں لگائی
01:23مخالفین نون لیگ پر کیچڑ اچھال کر ووٹ مانگ رہے ہیں
01:26گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک صفر ہے
01:29نون لیگ کا مقابلہ کارکردگی سے کریں
01:31جھوٹ پروپیگنڈا ناکام سیاسی چالے ہیں
01:34ہم فقر سے کہہ سکتے ہیں گلگت کو لاہور جیسا خوبصورت بنائیں گے
01:49پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے الیکشن میں ٹرین سوئپ کرے گی
01:52سن کے سینئر وزیر شرچیل میمند کہتے ہیں
01:54سبدالعوان کی اتنی حیثیت نہیں کہ میں ان کا جواب دوں
01:57کوئی کام نہیں تھا تو ان کو گلگت بھیج دیا گیا
02:00جس طرح کے زبان استعمال کی گئی شرم کا مقام ہے
02:03ایمکیوم والوں کا عوام سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیا لیں گے
02:14چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کے صورتحال پر
02:18پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اجلاس آج
02:21اسلامباد میں طلب کر لیا
02:23مظفر آباد پولس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے
02:2570 افراد کو گرفتار کر لیا
02:27گرفتار افراد پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں
02:31ترجمان پولس کا کہنا ہے احتجاج کی آرمیں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں
02:35امن و آمان خراب کرنے والے اناثر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
02:46عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی درست اتنام ہے
02:49آدھ آزاد کشمیر میں امن و آمان کی صورتحال بحال ہے
02:52مسلم نون آزاد کشمیر کے صدر اور سابق سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمیلی شاہ غلام قادر کہتے ہیں
02:57پولیس اچھے انداز میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے
03:00تاکہ آزاد کشمیر میں غیر جانب دارانہ اور شفاف انتقابات ہو سکیں
03:04عوام سے گزاری شیئر ایکشن کی تیاری کہیں
03:14نائف وزرعظم اسحاق دار کی زیر صدارت سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق اجلاس
03:18نشکاری پروگرام آکے بڑھانے اور معوشی مواقع کے فروغ پر تفصیلی تبادلے خیال
03:23نائف وزرعظم اسحاق دار کا کہنا تھا سرمایہ کاری کا فروغ
03:26معوشی ترقی تیز کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے
03:35حکومت کا بجٹ سے متعلق محایدے پر عمل درامت نہ کرانا
03:38پیپلز پارٹی اور حکومت میں بجٹ پر ڈیڈ لوگ کی وجہ
03:41ذرائقہ کہنا ہے حکومت محایدے کے تحت پی پی کو بجٹ تفصیلات پراہمی کی پابند ہے
03:46پیپلز پارٹی نے حکومت سے متعدد بار بجٹ کا تفصیل مصفیدہ مانگا
03:49لیکن حکومت پی ایس ڈی پی ٹیکسز کی تفصیلات ظاہر نہیں کر رہی
03:53پیپلز پارٹی ذرائقہ کہنا ہے حکومت ٹیکسز لیوی سے متعلق حقائق سے آگاہ نہیں کر رہی
04:07جن کے پاس شہر میں جگہ نہیں وہ گاؤں یا کہیں بھی سولر لگائیں اور شہر میں فائدہ اٹھائیں
04:12سولر سے بزلی پیدا کرنے والوں کے لیے خصوصی سکین کی تیاری
04:15جن کے پاس شہر میں جگہ نہیں وہ گاؤں یا کسی بھی مقام پر سولر لگا کر فائدہ اٹھا سکیں
04:20گے
04:20راول پنڈی چیمبر آف کومرس کے صادر عثمان چوکت کی آوائی نیوز سے بات چی
04:24کہا شہروں میں فلائٹ کے مالکان اپنے گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے فلائٹ میں سولر پریڈٹ لے سکیں
04:30گے
04:30مزرعاصم نے سولر ویننگ کی تیاری کی ہدایت کی ہے
04:41کوئٹہ کے اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر پر تضاپ پھینکنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں حلاق
04:46پولس کے مطابق ملزم کو بس ٹاپ پر پکڑنے کی کوشش کی تو ملزم نے فائرنگ کر دی
04:50جوابی فائرنگ میں ملزم حلاق ہو گیا
04:52وزرعالہ بلوچستان سرپراز بکٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر کے والد سے رابطہ
04:58لیڈی ڈاکٹر کے خیریت دریافت کی
05:00وزرعاصم کا کہنا تھا علاج کے اخراجات حکومت اٹھائے گی
05:10لاہور کے علاقے محمود بوٹی شاہ گوھر حباد نے سکول سے واپسی پھر بچی کھلے مین ہول میں گر گئی
05:14بچی کے والدہ اور گلی میں موجود بزرگ نے بچی کو مین ہول سے نکالا
05:18وزیر ہاؤزنگ بلال یاسین نواقع کا نوٹ اسٹے لیا
05:21غفلت برتنے والے ٹھیکے دار کی گرفتاری کا فیصلہ
05:25ایران کے طاقتور ہونے سے متعلق مغرب کا دیلینا ڈراؤنا خواب اب حقیقت بن گیا
05:30ایرانی سپیر میڈر کے مشیر برائے خارجہ عمود
05:33ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ایک پر لکھا کہ ایران مزید مضبوط ہو رہا ہے
05:36اور اسٹریڈیجک نقشہ دوبارہ تشکیل دیا جا رہا ہے
05:40عملی کی صدر ٹرم کو امناہ حرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے آرزی مہائدے کی ضرورت ہے
05:44خطے میں سمجھوتے کا خواب دیکھنے والے بہت بڑی اسٹریڈیجک غلطی کر رہے ہیں
05:58سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کی سماک مکمل
06:02دو رکنی بینچ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ریفرنس کی جوابات صدر کو ارسال کر دیئے
06:07آزاد کشمیر حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ سے قانونی رائے مانگی ہے
06:22حکومت نے پٹرول سستہ کر دیا لیکن اس پر لیوی بڑھا دی
06:25پٹرول کی نئے قیمت چار روپے کمی کے بعد 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گئی
06:32امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان نے پٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
06:37کہا جب سے لیوی نافذ ہوئی ہے آٹھ ہزار چھاسٹ عرب روپے قوم سے وصول کیے جا چکے ہیں
06:42ہم پہیہ جام اور ہڑتال پر مشاورت کر رہی ہیں
06:53امریکہ ایران مزاکرہ وزیر داخلہ موسیل نقوی کا آج تہران جانے کا امکان
06:57ذرائع کا کہنا ہے موسیل نقوی تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے
07:01وزیر داخلہ ایرانی قیادت کو اہم پیغام پہنچائیں گے
07:08امریکہ کا ایران میں گوروک اور جزیرہ کشن میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعوی
07:13سینچ قوم کا کہنا ہے آپ نے ہرمز اور خلیجی ممالک کے طرف داکے گئے
07:17مطابق بیلیسٹک میزائل اور ڈرونز کو روک لیا
07:19ایرانی حملے میں کسی امریکی حلکار کو نقصان نہیں پہنچا
07:23پاس ترانے انقلاب کا کہنا ہے امریکی حملے کے جواب میں
07:26امریکی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا
07:28امریکی کاربائیاں جاری رہیں تو آپ نے ہرمز مکمل طور پر بند کر دیں گے
07:32آپ نے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار امریکہ ہوگا
07:46آبنائے ہرمز میں جھڑ پیں بہرین نے خطرے کے سائرن بچ گئے
07:50ملک میں فضائی انتباہ جاری
07:51بہرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے شہریوں اور رہائشیوں سے درخواست ہے
07:55پر سکون رہیں اور قریبی محفوظ مقام پر چلے جائیں
07:59کوئیت کا کہنا ہے فضائی دفاع کا نظام میزائلوں اور ڈرونز کو روک رہا ہے
08:03کوئیتی پورڈ نے مزید کہا کہ دھواکوں کی آوازیں فضائی دفاع کے نظام کی جانب سے
08:08ہداف کو نشانہ بنائے جانے کی وعدہ سے ہیں
08:10شہریوں سے اپیل ہے حفاظتی اور سیکیورٹی ہدایت پر عمل کریں
08:24حیران نے جنگ بندی ڈیل پر اتفاق نہیں کیا
08:27امریکی سرک ٹرام کا ان بی سی کو انٹرویو کہا
08:29ایران کے پاس بلاخر موہرے کے سوا کوئی راستہ نہیں
08:32ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا
08:35جس کا اس نے تصبر بھی نہیں کیا ہوگا
08:37جنگ کو حل کرنے میں وقت لگتا ہے
08:39یہ کام فوری نہیں ہوتے
08:40یقین ہے ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں
08:51ایران امریکہ کے ساتھ جنگ مذاکریات میں
08:54لبنان کو سودے بازی کے موہرے کے طور پر استعمال کر رہا ہے
08:57ایران کو لبنان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے
09:00لبنان کے صدر جوزف آن کا سینن کو انٹرویو
09:03کہا ایران کے مفادات کی قیمت لبنان کے عوام چکا رہے ہیں
09:07اسرائیل اور حزباللہ کے درمیان جنگ سے تھک چکے ہیں
09:09حزباللہ سے بھی کہا تھا
09:11اسرائیل کے ساتھ تنازع کا واحد حل سفارت کاری ہے
09:14یہ آپ کا نہیں ہمارا ملک ہے
09:15آپ کا کام نہیں کہ آپ ہمارے ملک میں مداخلت کریں
09:28اگر لبنان واقعی ایران کے لیے سعود بازی کا مہرہ ہوتا
09:32تو بہت پہلے کوئی موہدہ ہو چکا ہوتا
09:34ایرانی وزر خارجہ آباس راکچی کہتے ہیں
09:36لبنانی صدر جوزف آن کے بیانات سے تو ایسا لگتا ہے
09:39جیسے ایران نے ہی لبنان کے پانچویں حصے پر قبضہ کر رکھا ہو
09:43ایک تو تھائیل لبنانیوں کو بے گھر کیا ہو اور رزانہ ان کے ملک پر بمباری کر رہا ہو
09:48لبنان کو اس کے اصل دشمن سے نجات دلائیں
09:57پاکستان اور روس کے درمیان اتصاد منشات اور نشاہ و رشیہ کی روک تھام کے لیے
10:01مہائدہ غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے تعاون بہانے پر اتفاق
10:04رشکیش میں وزیر داخلہ موسیل نقوی کے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغستان، قازکستان کے وزرائے داخلہ سے ملاقاتیں
10:11موسیل نقوی نے کہا افغانستان میں دہشتگردوں کے کیمپس کی خطے کی سینکرورٹی کے لیے خطرہ ہے
10:17افغانستان میں پچیس دہشتگرد تنظیم سرگرم
10:28کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے خلاف قتل کا کیس تفتیشی افسر نے اوبوری چالان پروسیکیوشن کے پاس جمع کرا
10:35کیا
10:35چالان کے مطابق مدعی مقدمہ پیر محمد روڈ سے گزر رہا تھا
10:39اسی دوران خود پاک پر ایک شخص کی لاش ملی جہاں لوگ جمع تھے
10:42پولیس کے معاینے کے دوران مقتول کی جیب سے ایک ڈبیا ملی ہے جس پر کوئن میڈم پنکی دون لکھا
10:48ہوا تھا
10:48ملزمہ کے خلاف تحال انویسٹیگیشن مکمل نہیں ہوئی
10:51شعبہ پروسیکیوشن کا اوبوری چالان کی سکوکنی کا فیصلہ
11:03کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کی وائس ریکارڈنگز
11:06پیغامات اور ڈیجیٹل شواہد پنجاب ورنزک لیب بھیجنے کا حکم
11:10کراچی پولیس نے عدالت میں درخواست دائر کر دی
11:13موقع اپنایا دورانے تفتیش ملزمہ نے وائس ریکارڈنگ
11:15ناسٹیز اور ڈیگل ڈیجیٹل شواہد سے انکار کیا
11:19شواہد کا پورنزک کرانے کا حکم دیا جائے
11:21تاکہ ملزمہ کی آواز کی تنزیق ہو سکے
11:29چے پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی نے
11:32کوکین ڈیلر انمول اور پنکی پر ڈراما بنانے کی مخالفت کر دی
11:35ہنہ پرویس بٹ کا کہنا ہے پنکی پر واقع کوئی ڈراما بنایا جا رہا ہے
11:39تو یہ انتہائی شرمناک اور چھجھوری حرکت ہے
11:42پنکی کوئی رول مارڈل نہیں جس پر ڈراما بنایا جا یہ موسٹر میں
11:45مصبت کردار رہا کرنے والے خوادین کی بیزت ہی ہے
11:48ہم کب تک ویورشپ اور پیسے کے لیے ایسے لوگوں کو رول مارڈل
11:51بنا کر پیش کرتے رہیں گے
11:59کراچی دل کے مریضوں کا شہر بننے لگا
12:01روزانہ ایک ستین افراد کو دل کا دورہ پڑھتا ہے
12:04جن میں دس مریضوں کی عمر چالیس سال سے کم
12:06اور دو مریض تیس سال سے کم عمر کے ہیں
12:08کارڈک ریجسٹری کی ریپورٹمنٹ کشاف ہوا ہے
12:11کہ شہر قائد میں صرف دو ہزار پچیس میں
12:13چوہتر ہزار تین سو سنٹالیس افراد کو دل کا دورہ پڑھا
12:23فریڈم تلوٹیلا کے سماجی کارکونوں سے بد سلوکی
12:26فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کر دیا
12:29فرانسیسی پروسیکیوٹر آفس کے مطابق
12:31اسرائیلی بد سلوکی کے خلاف تحقیقات
12:33فرانسیسی حکومت کی درخواست پر شروع کی گئی
12:36آئلینڈ نے اسرائیل کے دو انتہا پسند مزرع کے ملک میں ناخلے پر پابندی لگا
12:50کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غاسی کا سالانہ ارز شروع ہو گیا
12:53گورنسل نہال حاشمی نے مزار پر چادر چڑھا کر ارز کی تقریبات کا آغاز کیا
12:57ارز میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
13:01سیکیورٹی کے سخت انتظامات
13:07انڈر ایٹین ایشن ہاکی کپ میں پاکستان نے برانز ویڈل اپنے نام کر لیا
13:12تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائشہ کو تین سپر سے شکست دے گی
13:16پاکستان کی جانب سے عدیل حیدر اور عزیز نے ایک ایک گول سکور کیا
Comments