Skip to playerSkip to main content
#headlines #presidenttrump #netanyahu #mojtabakhamenei #iranusdeal #iranpresident #israel #lebanon #hezbollah #qataridelegation #tehran #usiran #iran #america #doha #qatar #mou #irandeal #middleeast #asimmunir #straitofhormuz #fifaworldcup2026 #budget2026 #weather #usiranwar #pakarmy #israel #ceasefire #pmshehbazsharif #PTI #nationalassembly

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgWEXULZ9JBeJWiC6ZnXOR0

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈسرائل
00:30سادر ٹرمپ نے واضح کر دیا اسرائل کی طرف سے لبنان میں کہیں بھی مزید حملے نہیں ہونے چاہیے
00:36حزباللہ بھی حملے روکے یہ ایک پائدار ام کے شروعات ہو سکتی ہے اسے برباد نہ کریں
00:42امریکی سادر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں مشیروں کے ساتھ مشابرت جاری
00:46سادر ٹرمپ اپنی سالگیرہ کے موقع پر ایران سے موعدے پر دستخط چاہتے ہیں
01:04سب کو سپریم لیڈر مجتبہ قامدائی کی رائے پر مبنی فیصلوں کی پاس تاری کرنی چاہیے
01:09ایرانی سادر کا پیغام
01:10مسہود پزکشیان نے کہا قومی سلامتی کانسل کا فیصلہ ہی ملک کا اپنایا ہوا واحد میار ہے
01:15قومی سلامتی کانسل اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مذاکرات کا راستہ ہر صورت جاری رہنا چاہیے
01:21ایرانی پزائیہ کے کمانڈر کا بھی ایرانی عوام کے نام پیغام
01:24ہم کہا ایرانی عوام سپریم لیڈر کے حکمات پر عمل کریں ملک کے اتحاد خطرے میں ڈالنے سے گریز کریں
01:36ایران امریکہ موعدے پر دستخط ہوں گے یا نہیں
01:39اسلام آبان مقامتی آداش پر دستخط کے لیے ورچول اجلاس ہوگا
01:43الاربیا نیوز کا کہنا ہے اجلاس پاکستان اور قطر کی سالسی میں ہوگا
01:48ورچول اجلاس میں امریکی نائب صدر جیڈی وینس اور ایرانی پارلمنٹ کسکی کر باخر طالبات شریک ہوں گے
01:54ایران اور امریکہ کے درمیان موعدے کو حکمی شکل دینے کے لیے قطری وقت تہران پہنچ گیا
01:59ایرانی میڈیا نے بتایا دورے کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری رکھنا ہے
02:05ایران صدر ٹرمپ کے بتائے ہوئے وقت پر دستخط نہیں کرے گا
02:09فارس نیوز اجنسی نے دعویٰ کیا ایرانی مزاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے بتایا
02:14تہران ابھی تک کسی حقنی موعدے پر نہیں پہنچا
02:17ایرانی فونٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کا آج موعدے پر دستخط کا دعویٰ مسترد کر دیا
02:22پاسداران انقلاب کا کہنا ہے صدر ٹرمپ اپنی سالگرہ پر دستخط کی تقریب آج رکھنا چاہتے ہیں
02:28ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے تجمعان افراہیم رزائی کا کہنا ہے
02:32موعدے کے لیے تمام محاضر پر جنگ بندی لازمی ہے
02:35امریکہ موعدہ چاہتا ہے تو سہونی حکومت کو لگان دے
02:39اس پاگل کو روک نہ ہوگا
02:41یہ دستخط کی سیاہی خوشک ہونے سے پہلے ہماری ٹانگ پر کٹ لے گا
02:56نائف وزر اعظم اسحاگزار کا ترک وزیر خارجہ حاکان پیدان سے ٹیلی فونک رابطہ
03:01امریکہ اور ایران کے درمیان وفاہمت کی جانب
03:04حوصلہ حفظہ پیشرفت کا خیر مقتم
03:06سرجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاگزار اور ترک وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی
03:11مصفت پیشرفت خطے میں امن اور استحکام کی راہ ہمبار کرے گی
03:14پاکستان اور ترکیہ نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
03:18نائف وزر اعظم اسحاگزار کا مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالاتی سے بھی رابطہ
03:23امریکہ اور ایران مفاہمت میں پیشرفت پر بھی بات چیت
03:26پاکستان اور مصر نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
03:36امن موعدے میں ایران کو پابندیوں میں چھوٹ سمیت کئی اہم معاملات شامل
03:40خبر ایجنسی رائٹرز کا کہنا ہے
03:42مساودے کے تحت ایران پوری آب نہرمز کھول دے گا
03:45امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکب بندی ختم کر دے گا
03:49امریکہ حتمی موعدہ ہونے تک ایران پر کوئی نئی پابندی نہیں لگائے گا
03:53امریکہ مخصوص وقت کے لیے ایرانی تیل پر سے پابندیاں ہٹا دے گا
03:57امریکہ ایران کے منزمت پچیس ارب ڈالر کے اساسے بھی
04:01علاقائی ملکوں کے تاون سے بحال کرنے پر رضا مند ہے
04:04ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا
04:07حتمی موعدے تک ایران یورینیم کی افزودگی روک دے گا
04:10دونوں فریقوں کی رضا مندی کے بعد اگلے دو ماہ میں حتمی بات چھت ہوگی
04:22ایران سے موہدہ مشکل ہے لیکن اس کا نتیجہ اچھا نکلے گا
04:26امریکی صدر ٹرمپ کی روسی حمد صاحب سے چلے فان پر گفتگو
04:29ولادے بے پیوچر نے صدر ٹرمپ کو سالگرہ پر مبارک بات دی
04:32دونوں رہنماؤں کی ایران اور یوکرین کے علاوہ دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
04:37کرملن کا کہنا ہے صدر ٹرمپ نے یوکرین کے معاملے پر
04:40یورپی ملکوں پر دباؤ ڈالنے کی اقیم بہانی کرا دی
04:49اسرائیل نے ایک بر پھر لبنان کے ساتھ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دی
04:52جنوبی بیروت کے مضافاتی علاقے زاہیہ پر پھر گائیڈڈ میزائل دا کے
04:56حسب اللہ کے اہم آپریشنل کمانڈر ابو حسین ساجد سمیتین افرا شہید
05:01اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے بنتے جبیہ میں گھروں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا
05:06پانچ افرا شہید ہوئے
05:08ایرانی پاسرانے انقلاب کا زاہیہ پر حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان
05:11ایرانی چیف مذاکراتکار باکر کالباف نے کہا
05:14اسرائیلی حملوں نے ثابت کر دیا
05:16امریکہ وعدے پورے کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے
05:18یا اسرائیل کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا
05:21یہ اچھے برے کا کھیل اب نہیں چل سکتا
05:23امریکہ وعدے پورے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا
05:25تو بات چیت جاری رکھنا بھی ممکن ہے
05:41اسلام آباد موعدے پر دستخد کا قریب آنا
05:44تاریخی لمحہ ایسے وقت میں جب آلمی توجہ پاکستان پر مرکوز ہے
05:47آزاد کشمیر میں بے چینی کشمیر کواز اور پاکستان کی ساتھ کو نفصان پہنچا رہی ہے
05:53چیمن پیپلز پارٹی بلاول گھٹو ترداری کا کہنا ہے
05:56یہ صورتحال بھارت اسرائیل گھٹ جوڑ کو فائدہ اٹھانے کا غیر ضروری موقع فرہم کر رہی ہے
06:01مظاہرین سے اپیل ہے اپنے احتجاج کو پرم طور پر ختم کریں
06:04جن افراد نے قانون ہاتھ میں لیا وہ خود کو مقامی حکام کے حوالے کریں
06:08قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنے دیں
06:11سیاسی شکایات اور اختلافات کا حل جمہوری آئینی اور پرم ذرائع سے نکالنا چاہیے
06:16ایسے مسائل کے حل کے لیے سیاسی عمل اور پارلیمان مناسب فورم ہیں
06:20سڑکے نہیں
06:28دنیا کہہ رہی ہے وزر اعظم اور فیل مارشل کی کاوشوں سے قیام امن ہوا
06:32اس سے پوری دنیا کی معیشت کو فائدہ ہوگا
06:34وزر اطلاع تطا تارڑ کا اپوزیشن کو جوا کہا
06:37کاش اس وقت آپ نے مساکہ معیشت کی بات مانی ہوتی
06:40جب شہباز شریف نے اس عیوان میں کہا تھا
06:42میری پوری جماعت جیل میں ہے
06:44وگر پھر بھی پاکستان کے خاطر کہتا ہوں
06:46آؤ مساکہ معیشت کریں
06:48آپ نے اس وقت اس کشتی میں بیٹھنے سے انکار کیا
06:51ان لوگوں نے آئی ایم ایف کو خطوط لکھے
06:52پاکستان کو پروگرام نہ دیا جائے
06:54شہباز شریف نے حکومت اور معیشت کو سنبھالا دیا
06:57ریاست کی بقا کے لیے اپنی سیاست قربان کی
07:09بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
07:12عوام مہنگائی کے بورس تلے دب چکے ہیں
07:14دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئے
07:15چیرمن پاکستان تحریک انصاف
07:17ورسر گوھر علی خان کا کہنے
07:19آرکان پارلمنٹ وزرہ کی تنقاہوں میں
07:21پڑا اضافہ کر دیا گیا
07:22حکمران عام عوام جیسی زندگی گزاریں
07:25تو اعتماد اور عزت میں اضافہ ہوگا
07:39پیسوں کی شدید قلت کا سامنا ہے
07:41دیکھنا ہوگا تنخواہوں میں کتنا اضافہ کرنا ہے
07:44وزرعالہ سن کہتے ہیں
07:45چھے ماہ کے دوران عالمی مالیاتی داروں کے ساتھ
07:48مل کر اپنے چھے بڑے پروجیکٹس مکمل کیے
07:50وفاق نے سن کے پروجیکٹس کے لیے
07:52چون سکھ ارب روپے رکھی ہیں
07:54ایک صاحب نے گیارہ سو ارب کا وعدہ کیا
07:56گیارہ روپے بھی نہیں دیئے
07:58حیدر آباد سکھر موٹے وے کا کام جنوری میں شروع ہوگا
08:01ساڑھے تین سال میں مکمل ہوگا
08:03مجھے ہٹانے کی باتیں دس سال سے سن رہا ہوں
08:05وزرعالہ کا ایم کیم پور بھی تنز
08:07کہا بلدیاتی الیکشن کا بائیکٹ کیا
08:09اتنی مقبولیت ہی تو لڑ لیتے
08:11مجھے نہیں پتا مصطفیٰ کمال نے کیا کہا ہے
08:14ہم کسی کی گھر میں دخل نہیں رہتے
08:15وہ خود سنبھالیں
08:29این ایف سی سے پندرہ سال میں
08:31بائیس ہزار ارب ملے
08:32پیسہ کہاں گیا
08:33وفاقی وزید
08:34خالد مقبول کا سندھ حکومت سے
08:36سوال کہاں اٹھاروی ترمین کے بعد
08:38اب ایک چھوٹا ساس پور بھی نہیں کھول سکتے
08:41وفاق نے پنجاب کو پیسہ دیا
08:43انہوں نے لاہور میں لگایا
08:44ہم قائد عظم کے پاکستان میں آئے تھے
08:47نہ جانے کس نے بھٹو کے پاکستان میں دھکیٹ دیا
08:50خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا
08:52مشکل پٹی ہے تو جاک پنجابی جاک کا بھی نعرہ لگتا ہے
08:55کیا پیپلز پارٹی این پی
08:57لسانی جماعت نہیں
08:58ہم سے کہاں گیا مہاجر وزیرعالہ نہیں بن سکتے
09:01شہری علاقوں پر مبنی صوبہ بننا چاہیے
09:04سانیہ بلدیا فیکٹری کا الزام لگایا گیا
09:06لیکن ثابت نہیں کر سکے
09:07حکیم سعید امجد سابری قتل کا الزام بھی لگایا گیا
09:11لیکن ثابت نہ کر سکے
09:19ایمکی ایم چیئرمن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
09:21اور مصطفیٰ کمال پھر آمنے سامنے
09:23خالد مقبول نے کہا
09:24جبر سے نہیں ڈرے اس کے غلاموں سے کیا ڈریں گے
09:27ہم نہیں تم استعمال ہو رہے ہو
09:29وہ ملے گا جو ایمکی ایم چاہے
09:31یہ عوقات میں رہو
09:32اپنا قد ایمکی ایم سے چھوٹا رکھو
09:33مصطفیٰ کمال کا جوابی بار کہا
09:36سمجھا رہا ہوں
09:36سمحل جائیں
09:37قوم کو گروہی نہ رکھیں
09:39ہم سے مشفرہ کریں
09:40ہم سے کہیں ایک رات میں چیئرمن بنوا دوں
09:42تچوں سے ڈرنے والوں ہوتے
09:44تو بانی کے سامنے کھڑے نہ ہوتے
09:46تم کیا ان سے بڑے بدماش ہو
09:57ہماری جماعت اسلامی پاکستان
09:59حافظ نیم رحمان نے
10:00وفاق کی بجٹ بھول صرف کر دیا
10:02احتجازی تحریک چلانے کا اعلان
10:04کہا عوام حکومت کو
10:05پیٹرولیم لیوی کی عمد میں
10:07آٹھ ہزار ارب روپے سے زائد دے چکے ہیں
10:09ایف وی آر جو حدب پورا نہیں کرتی
10:11وہ لیوی سے پورا کیا جاتا ہے
10:13آئی پیس کو سالانہ
10:14اٹھارہ سو ارب روپے
10:16کپیسٹی چارجز دیے جاتے ہیں
10:17پیٹرولیم لیوی کپیسٹی چارجز
10:20ارکان کو ترقیاتی فنڈز
10:21بند دیے جائیں
10:29حکومت ٹیکس بڑھا کر
10:30اور اضافی کرس لے کر
10:31افراجات پورے کرتی ہے
10:33اس سال کرس سات ہزار دو سو ارب روپے بڑھ جائے گا
10:36کرس بڑھنے سے اگلے سال سود بھی بڑھ جائے گا
10:38عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ
10:40شاہد خاکا نباسی کہتے ہیں
10:42مریشت کمزور ہوگی
10:43تو ملک بھی کمزور ہوگا
10:44نظام کی بہتری کے لیے
10:46قانون کی حکمرانی اور استحاق کی ضرورت ہے
10:48مفتا اسماعیل نے کہا
10:50شہباز شریف کے دور میں
10:51اب تک اٹھتر فیصف مہنگائی بڑھی
10:52حکومتی اخراجات کی وجہ سے
10:54سرمایہ کاری کم ہو گئی
10:56غربت بے روزکاری
10:57سرمایہ کاری میں استحکام نہیں آیا
10:59درامداد اور برامدات میں استحکام نہیں آیا
11:02پنجاب کے کاشکاروں کا استحصال ہوا
11:04دیوالیا ہو گئے
11:19چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی
11:21فائلنگ سے زخمی باپ بیٹا
11:22زیرے علاج
11:23عدیل احمد اور بارہ سالہ بیٹے کا
11:25آپریشن کر کے گولیاں نکال دی گئیں
11:27سی سی ڈی کے مبینہ غفلت نے
11:29ہستہ بستہ خاندان اجار دیا
11:31چکوال میں دورانے ڈکے کی
11:32سی سی ڈی نے کار سوار خاندار پر
11:34فائرنگ کر دی
11:35پاکستانی نجات آسفرلی خاندان
11:38فائرنگ کی ذت میں آیا
11:39نو سال کی حانیہ احمد جابہ
11:41والد اور بھائی زخمی ہو گئے
11:43ایف آئی آر کے مطابق عدیل احمد فیملی
11:45کے ہمراہ سی سی ڈی دفتر کے قریب سے گزر رہا تھا
11:48کہ مسلح شخص نے زیور دینے کے لئے کہا
11:51اس دوران فائرنگ کی آواز آئی
11:53مسلح شخص نے گاڑی کے پیچھے چھپ کر
11:55فائرنگ شروع کر دی
11:56عدیل احمد کے مطابق
11:58اس دوران میں نے گاڑی بھگائی
11:59پیچھے سے آنے والی گولیاں
12:01مجھے بیٹے اور بیٹی کو لگی
12:02بیٹی ہانیا اسپتال جا کر دم توڑ گئی
12:05اے آر وائی نیوز کی خبر پر
12:07آسٹریل وی میڈیا نے بھی نشر کی
12:09اور بتایا آسویلیا میں آباد
12:11پاکستانی کمیونٹی اس اندوناک
12:13واقعے پر سوکبار ہے
12:14آسٹریل وی ہائی کبیشن کی جانت سے
12:17متاثرہ خاندان سے رابطہ کیا گیا
12:25ہمارے ساتھ ظلم ہوا
12:26اسپتال پہنچا تو پوتی خون میں ڈوبی ہوئی تھی
12:29بیٹا اور پوتا شدید زکمی تھے
12:31ہانیا کے دادا مظہر حسین کہتے ہیں
12:33جب داکھوں کو گولی ماری جا سکتی ہے
12:35تو میری پوتی کے قاتل کو کیوں نہیں
12:37مجھے یقین ہے انصاف ملے گا
12:39مقصول بچی کے نانا درج کی گئی
12:41ایف آئی آر سے غیر مطمئن
12:42کہا پنجاب پورس نے واقعی کی تحقیقات سے
12:44ہاتھ اٹھا لیے
12:45ڈی پیو چکوال کہتے ہیں
12:47سی سی ڈی ان معاملات کو خود دیکھتی ہے
12:49اور تحقیقات کرے گی
12:50ایف آئی آر ہم نے درج کی گرفتاری
12:52سی سی ڈی نے ہی وحی تبتیش کر رہی ہے
13:03چکوال میں دورانیں ڈکیتی
13:04سی سی ڈی کی فائرنگ سے
13:06پاکستانی نجات اور سریلین بچی ہانیا کی حلاکت
13:09گرفتار سی سی ڈی اہلکار کے خلاف
13:12احمد کی دفعہ 302 شامل کر لی گئی
13:14فائرنگ کے لیے استعمال کی گئی
13:16سرکاری گن برامد
13:17ملزم کو جڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا
13:21ابتدائی تحقیقات میں
13:22سی سی ڈی کی جانب سے
13:23ایس او پیز کی گئی خلاف فرضی کا انکشا
13:26اہلکار شجاپ نے بغیر وارننگ فائرنگ کی
13:28قتل کے مقدمے کے باوجود
13:30ملزم کا جسمانی ریمانڈ نہیں مانگا گیا
13:32عدالت نے جڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
13:35خانون کے مطابق
13:36گرفتار اہلکار کا جسمانی ریمانڈ
13:38حاصل کرنا ضروری تھا
13:40تفتیشی افسر کا کہنا ہے ریکاوری ہو گئی
13:42اس لیے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں
13:45گولیوں کے خونڈ ٹیسٹ کے لیے
13:47فارنسک لیبارٹری بھیجوا دیئے
13:48مشترکہ تحقیقاتی ٹیم دو روز میں
13:51واقعے کی حتمی ریپورٹ
13:52سی سی ڈی سبرا کو پیش کرے گی
14:02برطانیہ میں نامونہ سے بیانات دینے والے
14:05شیخ امران نے مافی مانگی
14:06ویڈیو بیان میں کہا بامنگم میں
14:08پاکستانی کانفلیٹ کے باہر مظاہرے میں
14:10جذبات میں آ کر
14:11بعض بیانات دیئے
14:12الفاظ کا چناؤں اور میرے بیانات
14:15مکمل طور پر جذباتی کیفیت کا نتیجہ تھے
14:17بیانات سے کسی کی دلازاری ہوئی
14:19تو تہہ دل سے مافی مانگتا ہوں
14:21مربع وطن کشمیری پاکستانی ہوں
14:23اور پاکستان سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
14:25پاکستان کی سالمیت استحقام
14:28اور دفاع کے لیے اپنی جان و مال تک
14:30قربان کرنے کو تیار ہوں
14:31شیخ امران نے پاک فور زندہ باد
14:33پاکستان زندہ باد
14:35آزاد کشمیر پولس زندہ باد کے نعرے لگائے
14:45مرشال ملک کی ملاقاتیں
14:47جمعیت علماء اسلام کے امیر
14:48مولانا فضل رحمان سے
14:49ان کی رہائش کاح پر ملاقات
14:51آزاد کشمیر کے مسئلے کے پرامن
14:53اور سیاسی حل پر اتفاق کیا گیا
14:55مرشال ملک نے امیر جماعت اسلامی
14:57حافظ نیم و رحمان سے بھی ملاقات کی
14:59آزاد کشمیر میں جاری بہران کے حل
15:01کے لیے جماعت اسلامی سے کردار ادا کرنے کا
15:03مطالبہ حافظ نیم و رحمان نے
15:05وفاقی حکومت سے بات کرنے کی اقین دہانی
15:07کرا دی
15:15کم از کم عجرت پولسی پر عمل درامت
15:17نہیں کرا سکتے سندھ کے وزیر محنت
15:19نے ہاتھ کھڑے کردی
15:20اس ایزانی کہتے ہیں حکومت خود جا کر
15:22چالیس ہزار عجرت پر عمل درامت نہیں کرا سکتے
15:25کم از کم تنفان نہ ملے تو
15:27مزدور کام سے انکار کر دیں
15:28دو ہزار سولہ میں مشیر محنت تھا
15:31تو مہانہ پانچ کرو رشوت کی پیش پش کی گئی
15:33میرے ادارے میں بیس ارب روپے سے
15:36زائد کی کرپشن ہوئی ہے
15:37آرٹس کانسل میں ویمن ورٹرز کانفرنس سے خطاب میں
15:40صوبائی وزیر کا کہنا تھا
15:41میری دادی خود دکان چلاتی تھی
15:43انہوں نے میرے والد اور ہمیں پڑھایا
15:57کفائی اکشاری مہم کی آڑ میں دکانداروں سے
15:59رشوت وصولی سامبات پولیس اہلکار دکان بند کرانے پہنچا
16:02پانچ سو روپے لے کر واپس چلا گیا
16:04کھانا کھانا کے اہلکار کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آگئی
16:07پولیس اہلکار دکاندار کے پاس پہنچا
16:09دکاندار نے کہا ابھی بند کرنے میں وقت باقی ہے
16:12اہلکار دکاندار پر دباؤ ڈالتا رہا
16:14اور پھر پانچ سو روپے لے کر چلا گیا
16:21غزہ اور مقربی کنارے میں حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں
16:25اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسان حقوق نے اپنے رپورٹ میں خبردار کر دیا
16:29کہا غزہ میں ستر پیسٹ سے زائد فلسطینی پینے کے پانی کی کمی کا شکار ہیں
16:34اس سال مقربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے ایک ہزار سے زائد حملے کیے
16:38دو سو پیس سے زیادہ فلسطینی آبادیاں متاثر ہوئیں
16:41ہزاروں فلسطینی گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں
16:44فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے
16:46مقبوضہ مقربی کنارے میں ضروری عدویات کا ایک تہائی زہیرہ ختم ہو چکا ہے
17:00شمالی کوریا نے جوری ہاتھیاروں کے خاتمے کا امکان ہمیشہ کے لیے متخرج کر دیا
17:05روائیٹنز کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجوں کے ترجمان میں کہا ہے
17:09امریکہ اور اس کے ماتحے تفواج کی جانتی
17:11دیموکریٹک پیپلز ریپ آبی کوریا کے خلاب بیاندازی بے مانی ہے
17:16جو جوری ہاتھیاروں سے لے اس ریاست کی حیثیت متاثر نہیں کر سکتی
17:20جوری ہاتھیاروں کے خاتمے کا معاملہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا
17:27سمندر میں کچھوں اور مچھلیوں سے جاسوس چین کا چوکہ دینے والا انکشار
17:33چین کی وزارت ریاستی سلامتی کا کہنا ہے
17:35غیر ملکی ایجنسیاں کچھوں اور مچھلیوں کے ذریعے چین کے سمندری علاقوں میں جاسوس ہی کر رہی ہیں
17:40کچھوے اور مچھلیوں پر سینسرز نصب کیے گئے ہیں
17:43یہ جانور پانی کے درجہ حرارر
17:45نمکیات اور بہاو کی سم سوید حساس معلومات
17:49حقیقی وقت میں جمع کرتے اور انہیں سیٹلائٹ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں
18:05واشنگٹن میں لڑا کا تیارہ تربیتی ماشک کے دوران گر کر دباہ ہو گیا
18:09امریکی میٹیا کا کہنا ہے معمول کی تربیتی پرواز کے دوران
18:15اور چار سدہ میں چین کا مشہور ڈراغن بورٹ فیسٹیول
18:19دریائے سن میں کے پی کلچر اور ٹوریزم آثورٹی کی جانب سے
18:22ڈراغن بورٹ ریس کا انکات کیا گیا
18:24بارا ٹیموں نے حصہ لیا
Comments

Recommended