Skip to playerSkip to main content
#headlines #israel #lebanon #abrahamaccords #geneva #burgenstock #presidenttrump #mojtabakhamenei #iranusdeal #straitofhormuz #ceasefire #pmshehbazsharif #asimmunir #crudeoilprice #fifaworldcup2026 #iranvsusa

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈیران نے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا وعدہ کیا ہے وعدہ خلافی کی تو تہران پر جہنم کے دروازے کھوڑ
00:09دیں گے کوئی معافضہ دے رہے ہیں نہ سرمایہ کاری کریں گے
00:12امریکی صدر ٹرامپ کی امیر قطر سے ملاقات نے گفتگو کہاں ایران سے اچھے محول میں بات چیت ہوئی قطر
00:18نے جس طرح کے دار ادا کیا اس کے شکر گزار ہیں
00:27لبنان میں اسرائیلی قبضہ جاری رہا تو معایدہ خطرے میں پڑھ سکتا ہے
00:31ایرانی وزیر خارج آباس اراغچی کا دو ٹوک اعلان کہاں امریکہ سے معایدہ ہوتے ہی پیر کو جنگ کے خاتمے
00:37کا اعلان ہو گیا جمعے سے معایدے پر باز آفتہ عمل درامت شروع ہو جائے گا
00:45ایران امریکہ تاریخی عام معایدے کا مقام تبدیل جمعے کو تقریب جنیوہ کے بجائے
00:50برجن سٹاک ریزورٹ میں ہوگی سویس حقام نے باز آفتہ اعلان کر دیا
00:54سویس وزاعت خارجہ نے بتایا اس حوالے سے امریکہ ایران پاکستان اور قطر کے ساتھ رابطے میں ہیں
01:00وزیراعظم شہباز شریف جمعیرات کو سوزلینڈ روانہ ہوں گے
01:09امن معایدے پر دستخط کے بعد امریکہ ایران کو فوری تیل فروغ کی اجازت دے گا
01:14مول سٹریٹ جرنل کا دعویٰ لکھا موائدے پر دستخط ہوتے ہی
01:17ایرانی تیل پر پابندیوں میں نرمی کرتی جائے گی
01:20ایرانی تیل کی برامداد کے لیے بینکنگ، ٹرانسپورٹ، انچورنس بھی بحال ہوگی
01:25امریکی پابندیوں میں نرمی سے ایران کی محشد کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
01:31اور خطے میں جنگ مسلط کرنے کا منصوبہ تھا جس کے سنگین نتائش ہو سکتے تھے
01:36پر اقین کے ساتھ مشاورت سے پاکستان خصوصاً فیلڈ مارسل آسم منی نے خطے کو بڑی جنگ سے بچایا
01:42یہ ایسی جنگ تھی جس میں فیلڈ مارشل نے خلوص نیت غیر معمولی حکمت عملی سے کام کیا
01:47سیڈیر سیکیورٹی عہددار کا میڈیا نمائندگان کے ساتھ اہم سیکیورٹی عبور پر تباہ در خیال
01:53کہا حساس سے فارٹی عمل میں انتہائی رانزاری، ذمہ داری اور احتیاط کی ضرورت ہے
01:58امن مہائدے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل آسم منیر کو جاتا ہے
02:01فیلڈ مارشل نے ایران امریکی قیادت کے سامنے سخت باتیں کی
02:05ایسی باتیں کوئی دوسرا سوچ تک نہیں سکتا
02:07امریکہ اور ایران جانتے تھے کہ یہ بندہ کھری بات کرتا ہے
02:11وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کی پیغام امن کمیٹی میں گفتگو
02:13بتایا ایک ڈیر گھنٹے میں جنگ پھر شروع ہونے والی تھی
02:16فیلڈ مارشل نے ایران کے چیف مذاکرات کار کو صرف ایک بات کہی
02:20آخرت کے روز میری گواہی دینے نہ میں نے پوری کوشش کی کہ ایک جان بھی بچانو
02:25اگر اب جنگ ہوتی ہے تو ذمہ داری آپ پر ہوگی
02:28فیلڈ مارشل کی اس بات پر ایرانی چیف مذاکرات کار ہل گئے
02:31اور پھر مذاکرات آگے بڑھے
02:32فیلڈ مارشل فیلڈ کے کپتان ہیں دونوں ملکوں کو ان پر بھروسہ تھا
02:36اس پورے مشکل مرحلے میں لیڈر اور کپتان نے کلیدی کردار ادا کیا
02:39متسمیت باقی تمام افراد تین کے کھلاریوں کی طرح ذمہ داریاں ادا کی
02:43علماء کرام نے آمن مہاہدے پر وزیر آزم فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کو خراج تحسین پیش کیا
03:10نائے وزیر آزم ساگدار کا چینی وزیر خارجہ وانگ جی سے رابطہ
03:14چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی فال سفارتی کوششوں اور مصبوط سالسی کردار کو سرہا
03:20رابطوں کے لیے سازگار محول پیدا کرنے اور عالمی امن میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف کی
03:25نائے وزیر آزم نے مذاکرات اور سفارتکاری کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو سرہا
03:30علاقہ ایام کے لیے صدر شی جنگ پنگ کی چار نکاتی تجویز اور پاک چین پانچ نکاتی اقدام کی تعریف
03:41امریکہ ایران محایدہ سیاسی قیادت کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
03:45وزیر دفاع خیدہ آصف نے کہا ایران سے پابندیہ ہٹنے کا زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا
03:50وزیر ریلوے حنیف اباسی نے کہا محایدے کی مزبانی پاکستان کر رہا ہے
03:54یہ اعزاز ہے پاکستان کے کامیاب سفارتکاری نے دنیا قوم نے کی راہ پر ڈال دیا
03:59پیپلز پارٹی کے رہنم عبدالقادر پٹیل نے کہا سیاسی واسکری قیادت نے وہ کام کیا جو صدیوں یاد رکھا جائے
04:06گا
04:06فیلڈ مارشل آسم منیر اس فلم کے ہیرو ہیں
04:09وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ایران امریکہ محایدہ میں فیلڈ مارشل کا بہت بڑا کردار ہے
04:14پاکستان نے تیسنی عالمی جنگ رکوائی ہے
04:25امن کا نوبل اناؤنس در ٹرامپ اور پاکستان کے فیلڈ مارشل سید آسم منیر کو ملنا چاہیے
04:31سینیٹر فیسل وارڈا کا میڈیا سے گفتگو میں مطالبہ
04:34سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت سنت کے غلط اختیارات کا معاملہ بھی اٹھا دیا
04:40کہاں امپورٹڈ گاڑیوں کے سیفٹی سٹینڈرز تیک کرنے اور شپمن انسپیکشن کا اختیار
04:46انجینرنگ ڈیویلٹمنٹ بورڈ کو کیسے دیا گیا
04:48گاڑیوں کی پولیسی میں سیکیٹری سنت کسی کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں
04:52گاڑیوں کی درامت بلاوجہ رکی ہوئی ہے
04:55محصولات کی بند میں قومی خزانے کو ایک سو پچیس ارب روپے کا نقصان ہو چکا
04:59ملک میں گاڑیوں کے لیے چار کمپنیوں کی اجارت آری ہے
05:02اس پولیسی میں ایسا لگتا ہے کہ مخصوص کمپنیوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے
05:06کابینہ میں اہل لوگوں کو لائے جائے
05:09اگلا کرپشن سکینڈل لے کر آ رہا ہوں
05:11لوگ وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں
05:27پنجاب کا پانچ ہزار نو سو تین ارب چیاریس کروڑ کا بجٹ پیش
05:31سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات پینشن میں ساڑھے تین فیصد اضافہ
05:35تعلیم کے لیے ساڑھے سات سو ارب صحت کے لیے پانچ سو ارب روپے مختص
05:39کسانوں اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے کارٹن فیس مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز
05:44ترقیاتی اقراجات کی مدلے چھتر ارب روپے کی رقم تجویز
05:47وزیر خزانہ مشتبہ شجاور رحمان نے بجر تقریر میں بتایا
05:51کہ مختلف محکموں میں رائٹ سائزنگ کے تحت ایک لاکھ سے زائد خالی
05:54اور غیر ضروری آسامیاں ختم کی گئی
05:56جس سے خزانے پر موج کم ہوا دولات نئی ملازمتیں دی گئی
06:00لیڈی بار روم راشن کارٹ دھیرانی پروگرام
06:04فری وائ فائ پروجیکٹ آئی ٹی انٹرنشپ پروگرام کے لیے خطیر اقم مختص
06:21دو سال میں پنجاب نے ہر شبے میں قابل ذکر اور ناقابل تردید ترقی کی
06:25ٹیم ورک کر کے مالیاتی خسارہ پورا کریں گے
06:28کسی پروجیکٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا
06:30وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قابینا اجلاس میں گفتگو
06:34کہا وفاق نے پنجاب کا شہر کم کیا پھر بھی ہم مایوس نہیں
06:37مریم نواز کی عوامی فلاح کے پروجیکٹس کے لیے وسائل بڑھانے کی ہدایت
06:42سینئر وزیر مریم اورنگزید نے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی
06:46بتایا پہلی بار بورڈ آف ریونیو کے اہداف میں پچیس پیسد اضافہ ہوا
06:50مجموعی طور پر پنجاب کے اپنے ریونیو اہداف دیالیس اشاریہ ساتھ پیسد بڑھا دیے گئے
06:55پنجاب کی تمام تحصیلوں میں دو ہزار الیکٹرو بسیں فرہم کی جائیں گی
07:08نائب وزیراعظم اساقڈار کی چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ان کے چیمبر میں ملاقات
07:13بجٹ کے امور پر تبادہ خیال کیا گیا
07:15وزیر مملکت بلال، ازرکیانی، رادب، پرویز اشرف، نویت قمر، ایداز، داکھرانی، شہریر رہوان بھی ملاقات میں شریک تھے
07:21بلاول بھٹو نے ملاقات کے بعد بتایا نائب وزیراعظم سے بجٹ کی حوالے سے بات چیت ہوئی
07:26آگے مزید ملاقاتیں ہوں گی
07:28ذرائع کا کہنا ہے پی پی کو بجٹ پر تحفظات ہے
07:31پیپلز پارٹی حکومت جواب کے مطابق بجٹ سے متعلق حکمت امنی تیہ کرے گی
07:42محول قراب کرنے کی ذمہ دار کل ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہے
07:45دونوں اطراف سے مرنے والے ہمارے اپنے ہیں
07:48وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کہتے ہیں
07:51ہم روکتے رہے منت سمازت کرتے رہے
07:54لیکن کل ادم کمیٹی نے حالات خراب کرنے کو درجی دی
07:57سردار جاوید ایوب نے کہا کہ حکومت کے پاس کل ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے متعلق شواہد موجود ہیں
08:03شواہد میڈیا کے سامنے جلد علائے جائیں گے
08:05ہم نے آخری حد تک پوشش کی لیکن کل ادم ایکشن کمیٹی کی زد اور انانے حالات یہاں تک پہنچا
08:20وزیر داخلہ موسن نقوی کا جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کا دورہ
08:24امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان سے ملاقات
08:27ایران امریکہ مزاقرات سے متعلق حکومتی اقتامات پر اعتماد ملیا
08:32کہا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عام کے لیے ناقابل فراموش کردار ادا کیا
08:36خطے میں کشیدگی کے خاتمی کا کرڈٹ پاکستان پوجاتا ہے
08:40حافظ نیم و رحمان نے ایران امریکہ مفاہمت پر پاکستان کے مخلصانہ کردار کو زرہا
08:45کہا پاکستان کے تاریخی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
08:49چیمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر کہتے ہیں
08:51خطے میں عام کے لیے پیش رفت خوشائن ہے
08:53پاکستان کو داخلی سیاسی کشیدگی کم کرنے پر بھی توجہ دینی چاہیے
08:57پاکستان پہلے اور سیاست بعد میں یہی ہمارا موقع ہے
09:10ایران امریکہ امنہ مہائدے کے بعد بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
09:14لندن بینچ مارک برینڈ کروڈ اسی اشاریہ چھ پانچ ڈالر فی بیرل ہو گیا
09:18امریکی خام تیل ویسٹرن ٹیکساس فی بیرل ستتر اشاریہ سات ایک ڈالر کا ہو گیا
09:23ابو زابی بینچ مارک مربان کروڈ کی قیمت بہتر اشاریہ سات آٹھ ڈالر فی بیرل ہو گئی
09:34ایران کا فیفا وال کپ میں پہلا مقابلہ برابر نیوزیلینڈ کے خلاف میچ دو دو گول سے برابر رہا
09:39امریکی سرزمین پر ایرانی جھنڈا لہرائے آ گیا
09:42میچ سے پہلے ایران کا قومی طرح نہ مجھا گیا تو کچھ آئے خین نہ آوازیں کسی
09:46ایرانی فٹبال ٹیم کے کفتن مہدی تریمی نے بتایا کہ میچ کے بعد ٹیم کو فوری امریکہ چھوڑنے کا حکم
09:52دیا گیا
09:52واپس تجوانہ اپنے بیس کیم پہنچنے کی ہدایت کی گئی
09:56مہدی تریمی نے کہا کہ ہواری ٹیم کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھا جا رہا
10:00فیفا کے صدر نے بھی ڈریسنگ روم میں آ کر دیکھا ایرانی کھلاڑی کس تناؤں سے گدر رہے
10:14وزیر آزم کی زیر سدارت گلگل بلتستان شمسی طوانائی منصوبے پر اجراف
10:18شہباز شریف نے کہا کہ حکومت گلگل بلتستان کے سو امیگا وارٹ سولر منصوبے کے اخراجات اٹھائے گی
10:24منصوبے پر کام کی رفتار تیز اور اسے جلد جلد مکمل کیا جائے
10:28وزیر آزم کی منصوبے کے تمام مراحل میں شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی والیڈیشن کی ہدایت
10:33اجراس میں ایسا نقبال ہنشیمہ ویستغاری اور امیر مقام سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے
10:47گلگل بلتستان میں کامیاب چار آزاد ارکان کی استحقام پاکستان پاکی میں شامل ہو گئے
10:52گانچے سے منتخب ارکان محمد انور، ڈاکٹر اصر شفیق، ہلکا ونگ دیامل سے کامیاب دلپذیر خان
10:59اور غیزر سے منتخب امان علی آمر استحقام پاکستان پاکی میں شامل ہو گئے
11:04چاروں ارکان نے پارٹی کے صدر علیم خان سے ملاقات کی
11:07استحقام پاکستان پاکی نے جی بی الیکشن میں براہ راست کوئی نشست نہیں جید
11:15اسلام میں ریاست کے خلاف بغاوت اور خسارت کی گنجائش نہیں
11:19علماء عوام کی رہنمائی کریں، مسجد اور نمبر سے اتفاق اور یدانگت کا پیغام جانا چاہیے
11:24محرم میں امن و امان برقرار رکھنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
11:28وزیر داخلہ مسلم نفری کا پیغام، امن کمیٹی کے اجلاع سے خطاب
11:32تہا امن و امان برقرار رکھنے میں علماء کرام کا اہم کردار ہے
11:36درشت گردی کے خاتمے کے لیے ہم سب کو متحد ہونا ہے
11:39پیغام امن کمیٹی کو ذریعی سطا تطفال اور موستر بنایا جائے گا
11:43سوچل میڈیا پر اشتیال انگیزی فرقہ واریت پھلانے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
11:55پیفاقی تحقیقاتی اداروں کی مدد سے کوکین ڈیلر انمول پنکی کے کیس میں پیش رکھ
12:00پنکی کے موبائل فون ڈیٹا کی فارنسک ریپورٹ تفتیشی افسر کو محصول
12:03تفتیشی ذرائع کے مطابق انمول کے موبائل فون سے سو جی بی سے زائد ڈیٹا رکاور کر لیا گیا
12:10کچھ چتر ہزار تصاوری بھی رکاور کی گئی
12:13ڈیٹا میں آن لائن ترازیکشنز، بینک خلپس کے سینکرو سکرین شورٹ شامل
12:17ڈیالیس ہزار پال لاغ بھی پکڑی گئی
12:19انمول پنکی نے ایک ہی موبائل فون میں دو ووٹس ایپ کھول رکھے تھے
12:32حکومت میں پنجاب میں زراد کا جنازہ نکال دیا
12:34کسانوں کے مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوا
12:37ملتان کو گرین بسے نہیں مل سکی
12:39پیپلز بارٹی کے رہنما علی حیدر گلانی کی تنخیل
12:42کہا جنوبی پنجاب صبح کا مطالبہ ابھی تک حکومت میں پورا نہیں کیا
12:48جنوبی پنجاب میں سب سے پہلے الیکٹرک بسیں پہنچائی گئی
12:51تنقید کرنے والے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کرائیں
12:54اور ترقی دیکھیں
12:55کاسب کی اینک اتال کر دیکھیں
12:56کہ پنجاب میں کتنے ترقیاتی کام ہوئے
12:59وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں
13:01جو بڑے کاروباری ادارے ٹیکس نہیں دیتے
13:03ان کو ٹیکس دینا پڑے گا
13:04وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح کیا
13:07کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گی
13:08اوپوزیشن نے بچوں کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر
13:11بجٹ سنا ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں
13:20اس سال دبل ڈیکر اور ای وی بسوں کی
13:23بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی
13:24سن حکومت مبلک ٹرانسپورٹ نظام جدید ترین
13:27بنانے کے ویجن پر کام کر رہی ہے
13:28سینئر سبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
13:31ای وی بسیں محول دوست ہونے کے ساتھ
13:33کم لاغت اور آرام دیس سفر فراہم کریں گی
13:35سن حکومت کے منصوبے کراچی کے
13:37مستقبل کی سمت متعین کر رہے ہیں
13:39یہ جدید کراچی کے جانب سفر کی نئی ابتدا ہے
13:51اسلامی سال کی آغاز پر غلاف کعبہ
13:54کیسوہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
13:56غلاف کعبہ کو گیارہ ماہ کی
13:58مسلسل محنت سے تیار کیا گیا
14:00جس کی تیاری میں ایک ہزار کلو گرام ریشم
14:03ایک سو بیس کلو گرام سونے
14:05اور سو کلو گرام چاندی کے دھانگے استعمال کیے گئے
14:08خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال
14:10یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جاتا ہے
14:13غلاف کعبہ تبدیلی کی تقریب
14:15نماز عشاء کے بعد شروع ہوتی ہے
14:17جو پانچ گھنٹے جاری رہتی ہے
14:20بھارتی کرکٹرز ہاریں تو آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
14:24دمبولا میں سوپر آور ہارنے پر
14:26سوریا ونشری سری لانکن کھلاڑی سے لڑ پڑے
14:28میز بان پیئرز نے بیچ بچاؤ کر آیا
14:30سوریا ونشری نے پویلن جاتے ہوئے بھی بتمیزی کی
14:33اسی میچ میں بھارتی ایٹین کے کپتان تلک ورما امپار سے علچکہ ہے
Comments

Recommended