Skip to playerSkip to main content
#israel #lebanon #airstrikes #irgc #straitofhormuz #iran #usa #donaldtrump #mojtabakhamenei #kuwait #russia #ukraine #russiaukrainewar #russiadefense #newsheadlines #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:11
00:45صدر ٹرمپ کی زیر صدارت سیچویشن روم میں اہم اجلاس بے نتیجہ ختم
00:49صدر ٹرمپ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے محایدہ پر فیصلہ نہ کر سکے
00:52نیو یورک ٹائنز کے مطابق سیچویشن روم میں ہونے والا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا
00:57اجلاس کے بعد وائٹ ہاؤس اہدہ دار نے کہا صدر ٹرمپ صرف ایسے محایدے کو خبول کریں گے جو امریکہ
01:02کے مفاد میں ہو
01:02ایران کو کسی بھی سورہ جوری احتیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
01:20ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکی صادق پر خیارت کا الزام ندا دیا
01:24ایکس پر لکھا جیسا کہ پہلے بتا دیا تھا امریکی صادق تیسی بار سفارتکاری سے خیانت کر رہے ہیں
01:29ٹرمپ نے بحری ناکابندی جاری رکھتے ہیں اور مذاکرات میں حد سے زیادہ مطالبات سے ثابت کر دیا
01:35کہ وہ مذاکرات کے خواہش مند نہیں دوسرے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں
01:49چوبیس گھنٹے کے دوران آب نایہ حرمز سے چوبیس جہاز گزر گئے
01:52ان میں تیل بردار ٹینکرز کنٹینر بردار جہاز شامل تھے
01:55پازاران انقلاب کا کہنا ہے جہازوں کو ایرانی بحریہ کی سکروں بھی حاصل رہی
01:59آب نایہ حرمز پر ایران مسلسل کنٹرول برخرار رکھے ہوئے ہیں
02:02کسی بھی جاریت کا فیسا کن جواب دینے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں
02:15ایران کے کوئیت میں امریکی ایر بیس پر حملے میں تیس امریکی فوجی زخمے ہوئے
02:19بلومبرگ کا کہنا ہے ایران نے بیلسٹک میزال سے ایر بیس کو نشانہ بنایا
02:23امریکہ کے دو جتنی ترین ایم پیو نائن ڈرانز کو بھی شدید نقصان پہنچا
02:27کوئیت کے فضائے دفاع نظام میں میزال کو فضا میں ہی تباہ کر دیا
02:30ایران نے دو روز پہلے نام یہ وغیر امریکی اردے پر حملے کا دعویٰ کیا تھا
02:44امریکہ ایران میں اس بار بھی جنگ مندی پاکستان کی کوششوں سے ممکن ہوئی
02:48پاکستان نے صورتحال میں بہتری کے لیے سفارتی رابطیں تیز رکھے
02:51پاکستان امن کا میمار ملک ہے
02:53نائب وزیر اعظم عساقڈار کی امریکی وزیر خاردر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنز
02:57کہا وزیر اعظم اور فیل مارشل دنیا میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں
03:01دونوں کی قیادت سے پاکستان کو نئی شنافت ملی
03:04دنیا آج پاکستان کو امن کے لیے مصبت کردار ادا کرتے دیکھ رہی ہے
03:08مارکو روبیو سے ملاقات خوشگوان رہی
03:11فلسٹین سے متعلق پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے
03:14اس آگدار سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خاردر کی ایکس پوسٹ
03:17لکھا ماشر خبستہ میں امن کے لیے پاکستان کے کردار پر شکریہ نہ کیا
03:21پاکستان اور امریکہ نے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا
03:39اسرائیل کی لبنان میں بمباری کا سنسلہ تھم نہ سکا
03:42تازہ حملوں میں مزید گیارہ فراد شہید آرد زخمی
03:45اسرائیلی جنگی تیاروں نے جنوب الابنان کے علاقے معروف
03:48الاباسیہ اور تیردبا کو نشانہ بنایا
03:57عوامی ایکشن کمیٹی اور افاقی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مزفر آبات میں مذاکرات
04:02ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا معاہدے پر عمل درامت کے لیے
04:04اکتیس مائی کی ڈیڈلائن برقرار ہے
04:06تمام لکات پر عمل درامت یقینی بنایا جائے
04:09ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے مہاجرین کی نشست سے ختم کی جائیں
04:12رہنمائی ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا
04:14عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ہی مذاکرات کی کامیابی کی زمانت ہے
04:17وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانہ سنا کا کہنا تھا
04:20جس معاملے سے کشمی کاؤز کا نقصان پہنچنے کا احتمال ہو
04:23اس پر ضرور وار کرنا چاہیے
04:25مہاجرین کو مائنس کرنے سے کشمی کاؤز کا نقصان پہنچے گا
04:43لیگی رہنمائی خوانہ سعاد رفیق اور پی ٹی آئی رہنمائی
04:45اصف قیسر سمیت متعدد مسافروں کی اس کردو کی فلائٹ میں سو گئی
04:48لیگی رہنمائی سعاد رفیق کہتے ہیں آج انتخابی مہم کی سلسلے میں اس کردو جانا تھا
04:53بروقت استعمالباد ائرپورٹ پہنچا تو دیکھا راولپنڈی پولیس سے ٹرافک روکا ہوا ہے
04:57ٹرافک بلوک کرنے کی کوئی معقول وجہ بیان نہیں کی گئی
05:00مجھ سمیت تیرہ مسافروں کی فلائٹ میں سوئی
05:02سیکڑوں مسافر خواتین بچے اور مزرگ رول گئے
05:05بے حصی اور نالائقی کی بھی حد ہوتی ہے
05:15تمام سیاسی جماعتیں گلگت میں انتخابی مہم چلا رہی ہے لیکن پی ٹی آئی کو دیواز سے لگایا جا رہا
05:21ہے
05:21تحریک انصاف کے رہنم آسد کیسر کہتے ہیں بلاول بھٹو وہاں ہے
05:24وزیراعظم شہباز شریف بھی وہاں ہے
05:27امیر مقام وہاں بیٹھے ہیں
05:29مجھے اس کردو جانے سے روک دیا گیا
05:30کیا ہم پاکستان ہی نہیں
05:39عید پر میجر سردری کے بعد مریم نواز کا پہلا سوال صفائی سے مطالق تھا
05:43سینئر وزیر پنجاب مریم اورنزیب کہتی ہیں
05:45شدید گرمی کے باوجود سترہ پنجاب کی ٹیمیں کام کرتی رہیں
05:48سترہ پنجاب کی ٹیم کی محنت کے بغیر یہ آپریشن ممکن نہیں تھا
05:52آپریشن میں چالیس ہزار سے زائد مشینوں نے حصہ لیا
05:55کس دن کتنی آلائشیں اٹھیں
05:57ڈیٹا ڈیجیٹالائز کر دیا گیا
06:04کراچی میں عید کے چوتھے روز بھی آلائشیں نہ اٹھائی جا سکی
06:08شرف آباد عالم کی روڈ گرو مندر اور سوجب آزار سمیت کا علاقہ انتظامیہ کے غفلت کا شکار ہو گئے
06:14پوشش علاقوں میں بھی آلائشوں کو دھیر اسپتال کے قریب بھی گندگی دکھائی
06:24پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا
06:27لاہور میں بادل کھل کر بر سے ازالہ باری بھی ہوئی
06:30لاہور میں سب سے زیادہ ارتالیس میلی میٹر بارش اسٹر ٹاؤنڈ ہوئی
06:33ناروال اور قصور میں بھی بادل برس پڑے
06:36گجرات اور گردنوہ میں گرد چمک کے ساتھ بارش بعض مقامات پر جالہ باری
06:40چنیوٹ اور گردنوہ میں آندھی اور گردالو دھوائیں
06:43آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں باری سے موسم خوشگوار
06:46کوٹلی میں بھی رنجن سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھو
06:58وزیراعلا پنجاب کا توفاری بارشوں کے دوران
07:01متعلقہ اداروں کو الٹ رہنے کا حکم
07:03بارش کے پانی کی فالی نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت
07:06مریم نواز کا کہنا تھا
07:18آئیم ایس نے الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینلز کو اشرافیہ کی ضرورت کرا دے دیا
07:23ذرائع کا کہنا ہے
07:24باجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں پر سیلس ٹیکس ایک سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کے جانے کا امکان ہے
07:28ہائیبرٹ گاڑیوں پر بھی ٹیکس ایک سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کے جانے کا امکان
07:33ہائیبرٹ گاڑیوں پر آٹھ فیصد کا ریائیتی سیلس ٹیکس ختم کر کے
07:36اٹھارہ فیصد پر آیا جا سکتا ہے
07:38سولر پینلز پر سیلس ایک دس سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کے جانے کا امکان
07:51سوبے کو دہشت گردی سمیت منظم جرائم جیسے چیلنجز کا سامنا ہے
07:55جس سے نمکنے کے لیے سندھ پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں
07:59وزیر آرہ مرادلی شاہ کے ناصل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں سندھ پولیس پی ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریٹ
08:05سے خطاب
08:05کہا سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہے
08:08ہزاروں افسران اور اہل کاروں نے درشت گردی اور جرائم کے خلاف اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا
08:22K4 کا منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا
08:25صوبہ اور وفاق نورہ کشتی کرتے ہیں
08:27ایمکیم اس پر شامل ہو جاتی ہے
08:29امی جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمان کا کہنا ہے
08:32نون لیگ نے کراچے کو آج تک کوئی منصوبہ نہیں دیا
08:36ایمکیم اور پیپلز پارٹی نے اداروں کا بیڑا غرب کیا
08:39کرپشن آلود مار کا نام پیپلز پارٹی ہے
08:41وزیراعظم سے بھی کہا تھا
08:43اب آم پر سے لوی کا بوجھ ختم کریں
08:46ترجمان سندھو کمت سادیہ جاوید کہتی ہے
08:48آمیروں کے عدوار میں اقتدار کے مظہر لینے والے
08:51آج کس نیو سے ہمیں بی ٹیم کہہ رہے ہیں
08:54دن بھر پیپلز پارٹی پر تنقید کرنے والے
08:57صادراصی پلی زرداری سے ہی مطالبات کر رہے ہیں
09:00سالیڈ ویس کی گاڑیوں پر اپنے جھنڈے لگانے والی جماعت
09:03اسلامی کو کاکردگی نظر نہیں آتی
09:11شہریوں کے پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس منجبت کرنے کے خلاف درخواست
09:14انہائی کورٹ آئینی بینچ شہریوں کے بینک اور موبائل اکاؤنٹس
09:17بلوک کرنے پر ایف آئی اے پر برہم
09:19بی جی ایف آئی اے کو متعلقہ افسران کے خلاف انکوائری کی ہدایت
09:22جسٹس ادناد الكریم میمن نے رواقس دیئے
09:25تین ماہ میں انکوائری مکمل کی جائے
09:26کہ زوران افسران کو اپنشنل ذمہ داریاں نہ دی جائیں
09:29محض انکوائری کی بنیاد پر شہریوں کے بنیادی حکوم سلم نہیں کیا جا سکتے
09:34ترخواست گزاروں کے پاسپورٹ یا بینک اکاؤنٹس بلوک کرنے کے
09:36قانونی حکم نہیں تو سہولتیں بحال کی جائیں
09:39انٹری منی لانڈرنگ قانون کے تحت تحقیقہ جاری رکھی جائیں گی
09:55کروڑوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس
09:57صوبائی انٹی کرپشن کوٹ نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت
10:01دس ملزمان کو نو جلائی کے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
10:04ملزمان پر پولیس ملازمین کی تنخواہوں میں غی قانونی کٹوٹیوں
10:09کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
10:13ملزمان پر ترقیاتی منصوبوں میں ہڈھوڑ اور سرکاری فنڈز میں
10:17ویزاپکیوں کا بھی الزام ہے
10:29ملزمان پر کراچی کے واش روم میں مبینہ طور پر بچے کی پیدائش
10:33تحقیقات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی گئی
10:35ترجمان جی پی ایم سی رکٹر وقاص نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز
10:38اور دیگر شواہر اکھٹے کیا جائیں گے
10:40کمیٹی پیر کو ریپورٹ پیش کرے گے جس کے بعد حقیقت معلوم ہوگی
10:51کراچی کے راکے قرنگی پانچ میں سٹنٹ کرتے موٹر سائیکل سوار کو حارسہ
10:55نوجوان ساجر جانبہا دو شدید زخمی
10:58سی سی ٹی وی فوٹیجز میں نوجوان کو ہینڈل پر ہاتھ رکھے
11:01بغیر موٹر سائیکل چلاتے دیکھا جا سکتا ہے
11:03توازن بگڑنے پر موٹر سائیکل خود پاک پر چڑھ کر درک سے ٹکرائی
11:07پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار نے بمشکل ہی ہوت کو بچایا
11:11حادثہ عید کے دوسرے دن پیش آیا
11:22اہور سے کراچی آنے والی قرآکرم ایکسپریس کا انجن نوشر و فیروز کے قریب لاکھا روڈ اسٹیشن پر فیل
11:28ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کراچی ایکسپریس کو مہرہ پورا رحمان بابا ایکسپریس کو سیٹھارزہ میں روکا گیا
11:33متبادل انجن روڑی سے طلب کیا گیا
11:36قرآکرم سمیت دیگر ٹرینوں کے مسافر گرمی سے بہار
11:46سونے کی قیمت میں اضافہ چاندی کی قیمت میں معمولی کمی
11:49فی ٹولہ سونا تیرہ سو روپے اضافے سے چار لاکھ چھہتر ہزار اکسو باسٹھ روپے کا ہو گیا
11:54بینل اقوامی مارکت میں فیان سونا تیرہ ڈالر اضافے سے چار ہزار پانسو اٹیس ڈالر پر
11:59فی ٹولہ چاندی اکیس روپے کمی سے آٹھ ہزار تیرہ روپے میں فروب ہو رکھی ہے
12:09روسی فوجی ہاتھ سے دفاعی نظام استعمال کرنے لگے
12:12انٹرسپٹر ڈرون اڑا کر یوکرینی حملہ آور ڈرون کو تباہ کر دیا
12:16روسی وزارت دفاع نے وڈیو جاری کر دی
12:18ڈان سٹک کے علاقے میں روسی فوجی نے ہاتھ سے انٹرسپٹر ڈرون نوج کیا
12:22جو فوری حدث کی جانے بڑھا اور چند نموں میں یوکرینی ڈرون کے ٹکڑے ہو گئے
12:33اور فلم بینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا توفہ
12:36سلمان اقبال فلمز اے آر وائی فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیش کسٹ
12:40فلم نفدی سونے دھوم مچا دی
12:41کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فلم دیکھنے کے لیے شاید ہی نمڑ آئے
12:45پروڈیوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پور ہونگی
12:56موسیقی
Comments

Recommended