Skip to playerSkip to main content
#headlines #abbasaraghchi #lebanesepresident #donaldtrump #mojtabakhamenei #usiranwar #pinky #anmol #israel #nepra #netanyahu #china #VladimirPutin #pmshehbazsharif #bilawalbhutto #straitofhormuz #us #iran #lebanon #budget2026 #IMF #pakarmy #israel #ceasefire

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgWEXULZ9JBeJWiC6ZnXOR0

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:24ڈنگل
00:30بلاول بھٹو نے پیغام میں کہا گلگل بکتستان کے عوام کے حق ملکت کے خواب پیپلز پارٹی نے حقیقت میں
00:36بدل دیا
00:37تاریخی قانون سازی سے اٹھائیس ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالک آنہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا
00:42اگلا مرحلہ زمین کے مالک آنہ حقوق کے قانون پر مکمل اور موثر عمل درامت کا ہے
00:46کوئی دوسری جماعت آئی تو یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی
00:49پیپلز پارٹی کو موڑ دے تاکہ دیگر صبحوں کی طرح جی بی کو بھی اٹھارویں ترمیم کا تحفظ ملے
00:55جی بی کے عوام کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا
01:09گلگت بلتستان میں ہر طرف شیر شیر کی آباسیں آ رہی ہیں
01:13نون لیگ کو ہمیشہ عوام کارکردگی کی بنیاد پر موڑ دیتے ہیں
01:17وزیر اطلاعات پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں
01:19گلگت بلتستان میں نون لیگ کے علاوہ کسی جماعت نے ایک اینٹ نہیں لگائی
01:23مخالفین نون لیگ پر کیچڑ اچھال کر ووٹ مانگتے ہیں
01:26گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک سفر ہے
01:29نون لیگ کا مقابلہ کارکردگی سے کریں
01:31جھوٹ پروپیگنڈا ناکام سیاسی چالے ہیں
01:34ہم فقر سے کہہ سکتے ہیں گلگت کو لاہور جیسا خوبصورت بنائیں گے
01:49پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے الیکشن میں ٹرین سوئپ کرے گی
01:52سن کے سینئر وزیر شرچید میمند کہتے ہیں
01:54سبدالعوان کی اتنی حیثیت نہیں کہ میں ان کا جواب دوں
01:57کوئی کام نہیں تھا تو ان کو گلگت بھیج دیا گیا
02:00جس طرح کے زبان استعمال کی گئی شرم کا مقام ہے
02:03ایمکیوم والوں کا عوام سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیا لیں گے
02:14چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر کے صورتحال پر
02:18پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اجلاس آج
02:21اسلامباد میں طلب کر لیا
02:23مظفر آباد پولس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے
02:2570 افراد کو گرفتار کر لیا
02:27گرفتار افراد پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں
02:31ترجمان پولس کا کہنا ہے احتجاج کی آرمیں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں
02:35امن و آمان خراب کرنے والے اناثر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
02:46عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی درست اتنام ہے
02:49آدھ آزاد کشمیر میں امن و آمان کی صورتحال بحال ہے
02:52مسلم نون آزاد کشمیر کے صدر اور سابق سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمیلی شاہ غلام قادر کہتے ہیں
02:57پولیس اچھے انداز میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے
03:00تاکہ آزاد کشمیر میں غیر جانب دارانہ اور شفاف انتقابات ہو سکے
03:04عوام سے گزاری شیئر ایکشن کی تیاری کھائیں
03:14نائف وزرعظم اس حق دار کی زیر صدارت سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق اجلاس
03:18نشکاری پروگرام آکے بڑھانے اور معوشی مواقع کے فروغ پر تفصیلی تبادلے خیال
03:23نائف وزرعظم اس حق دار کا کہنا تھا سرمایہ کاری کا فروغ
03:26معوشی ترقی تیز کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے
03:35حکومت کا بجٹ سے متعلق محایدے پر عمل درامت نہ کرانا
03:38پیپلز پارٹی اور حکومت میں بجٹ پر ڈیڈ لوگ کی وجہ
03:41ذرائقہ کہنا ہے حکومت محایدے کے تحت پی پی کو بجٹ تفصیلات پراہمی کی پابند ہے
03:46پیپلز پارٹی نے حکومت سے متعدد بار بجٹ کا تفصیل مصفیدہ مانگا
03:49لیکن حکومت پی ایس ڈی پی ٹیکسز کی تفصیلات ظاہر نہیں کر رہی
03:53پیپلز پارٹی ذرائقہ کہنا ہے حکومت ٹیکسز لیوی سے متعلق حقائق سے آگاہ نہیں کر رہی
04:07جن کے پاس شہر میں جگہ نہیں وہ گاؤں یا کہیں بھی سولر لگائیں اور شہر میں فائدہ اٹھائیں
04:12سولر سے بجلی پیدا کرنے والوں کے لیے خصوصی سکین کی تیاری
04:15جن کے پاس شہر میں جگہ نہیں وہ گاؤں یا کسی بھی مقام پر سولر لگا کر فائدہ اٹھا سکیں
04:20گے
04:20راول پنڈی چیمبر آف کومرس کے سادر عثمان چوکت کی ای آوائی نیوز سے بات چی
04:24کہا شہروں میں فلائٹ کے مالکان اپنے گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے فلائٹ میں سولر پریڈٹ لے سکیں
04:30گے
04:30مزرعاصم نے سولر ویلنگ کی تیاری کی تیاریت کی ہے
04:43سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کی سماک مکمل
04:47دو رکھنی بینچ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ریفرنس کی جوابات سدر کو ارسال کر دیئے
04:53آزاد کشمیر حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ سے قانونی رائے مانگی ہے
05:07حکومت نے پٹرول سستہ کر دیا لیکن اس پر لیڈی بڑھا دی
05:10پٹرول کی نئے قیمت چار روپے کمی کے بعد 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گئی
05:17امیر جماعت اسلامی حافظ نئے مرحمن نے پٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
05:22کہا جب سے لیوی نافذ ہوئی ہے 866 ارب روپے قوم سے وصول کیے جا چکے ہیں
05:27ہم پہیہ جام اور ہرطال پر مشاورت کر رہی ہیں
05:38امریکہ ایران مزاکرہ وزیر داخلہ موسیل نقوی کا آج تہران جانے کا امکان
05:42ذرائع کا کہنا ہے موسیل نقوی تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے
05:46وزیر داخلہ ایرانی قیادت کو اہم پیغام پہنچائیں گے
05:53امریکہ کا ایران میں گوروک اور جزیرہ کشن میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
05:58سنچ قوم کا کہنا ہے آپ نے ہرمز اور خلیجی ممالک کے طرف داکے گئے
06:02متعابد بیلیسٹک میزائل اور ڈرونز کو روک لیا
06:04ایرانی حملے میں کسی امریکی حلکار کو نقصان نہیں پہنچا
06:08پاس ترانے انقلاب کا کہنا ہے امریکی حملے کے جواب میں امریکی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا
06:13امریکی کاروائیاں جاری رہیں تو آپ نے ہرمز مکمل طور پر بند کر دیں گے
06:17آپ نے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار امریکہ ہوگا
06:32آبنائے ہرمز میں جھڑ پے بہرین نے خطرے کے سائرن بچ گئے
06:35ملک میں فضائی انتباہ جاری
06:37بہرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے شہریوں اور رہائشوں سے درخواست ہے پر سکون رہیں
06:41اور قریبی محفوظ مقام پر چلے جائیں
06:44کوئیت کا کہنا ہے فضائی دفاع کا نظام میزائلوں اور ڈرونز کو روک رہا ہے
06:48کوئیتی پورٹ نے مزید کہا کہ دھواکوں کی آوازیں فضائی دفاع کے نظام کی جانب سے
06:53ہداف کو نشانہ بنایا جانے کی وعدہ سے ہیں
06:55شہریوں سے اپیل ہے حفاظتی اور سیکیورٹی ہدایت پر عمل کریں
07:10ایران نے جنگ بندی ڈیل پر اتفاق نہیں کیا
07:12امریکی سرک ٹرام کا ان بی سی کو انٹرویو کہا
07:15ایران کے پاس بلاخر موہرے کے سوا کوئی راستہ نہیں
07:17ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا جس کا اس نے تصبر بھی نہیں کیا ہوگا
07:22جنگ کو حل کرنے میں وقت لگتا ہے یہ کام فوری نہیں ہوتے
07:25یہ یقین ہے ایران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں
07:37ایران امریکہ کے ساتھ جنگ مذاکریات میں لبنان کو سعودہ وازی کے موہرے کے طور پر استعمال کر رہا ہے
07:42ایران کو لبنان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے
07:45لبنان کے صدر جوزف آن کا سینن کو انٹرویو
07:48کہا ایران کے مفادات کی قیمت لبنان کے عوام چکا رہے ہیں
07:52اسرائیل اور حزباللہ کے درمیان جنگ سے تھک چکے ہیں
07:54حزباللہ سے بھی کہا تھا اسرائیل کے ساتھ تنازق اب واحد ہر سفارتکاری ہے
07:59یہ آپ کا نہیں ہمارا ملک ہے
08:00آپ کا کام نہیں کہ آپ ہمارے ملک میں مداخلت کریں
08:13اگر لبنان واقعی ایران کے لیے سعودہ وازی کا موہرہ ہوتا تو بہت پہلے کوئی موہرہ ہو چکا ہوتا
08:19ایرانی وزر خارجہ آباس راکچی کہتے ہیں لبنانی صدر جوزف آن کے بیانات سے تو ایسا لگتا ہے
08:24جیسے ایران نے ہی لبنان کے پانچویں حصے پر قبضہ کر رکھا ہو
08:28ایک جتہائیل لبنانیوں کو بے گھر کیا ہو اور روزانہ ان کے ملک پر بمباری کر رہا ہو
08:33لبنان کو اس کے اصل دشمن سے نجات دلائیں
08:43فتنال خارج کو افغانستان میں موجود کمانڈروں سے مالی معبنیت ملتی ہے
08:47یہ خارجی بھٹا خوری گاڑیاں چھیننے اخوا برائی تاوان میں ملوث ہیں
08:51خارجی کمانڈر شریعت کے نفاظ اور جہاد کے نام پر نوجوان کو برگلاتے ہیں
08:56گرفتار خارجی عمر دین اور جذبہ کے اعترافی بیان نے فتنال خارج کا گمراہ کن بیانیاں بے نقاب کر دیا
09:02خارجی عمر دین نے بتایا خارجی کمانڈرز کے ساتھ ساٹھ سے ستر افغانی ہیں
09:06جنہوں نے افغانستان سے ٹویلیں دی
09:08خارجی منشیات کے عادی اور مرکز کے اندر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں
09:12نوجوانوں سے اپیل ہے وہ فتنال خارج کے جھوٹے دابوں سے بچیں
09:23پاکستان اور روز کے درمیان اتصاد منشیات اور نشاہ و رشیہ کی روک تھام کے لئے مہائدہ
09:27غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لئے تعاون بہانے پر اتفاق
09:30رشکیش میں وزیر داخلہ موسیل نقبی کے روس، تاجکستان، ازبیکستان، کرغستان، قازکستان کے وزرائے داخلہ سے ملاقاتیں
09:38موسیل نقبی نے کہا افغانستان میں دہشتگردوں کے کیمپس کی فتنے کی سیکرورٹی کے لئے خطرہ ہے
09:43افغانستان میں پچیس دہشتگرد تنظیم سرگرم
09:54کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے خلاف قتل کا کیس تفتیشی افسر نے اوبوری چالان پروسٹیکیوشن کے پاس جمع کرا
10:00کیا
10:01چالان کے مطابق مدعی مقدمہ پیر محمد روڈ سے گزر رہا تھا
10:04اسی دوران خود پاک پر ایک شخص کی لاش ملی جہاں لوگ جمع تھے
10:08پولیس کے معاینے کے دوران مقتول کی جیب سے ایک ڈبیا ملی ہے جس پر کوئین میڈم پنکی دون لکھا
10:14ہوا تھا
10:14ملزمہ کے خلاف تحال انویسٹیکیشن مکمل نہیں ہوئی
10:17شعبہ پروسٹیکیوشن کا اوبوری چالان کی سٹوکنی کا فیصلہ
10:29کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کی وائس ریکارڈنگز
10:32پیغامات اور ڈیجیٹل شواہد پنجاب ورنزک لیب بھیجنے کا حکم
10:35کراچی پولیس نے عدالت میں درخواست نائر کر دی
10:38موقع اپنایا دورانے تفتیش ملزمہ نے وائس ریکارڈنگ
10:41ناسٹیز اور ڈیجیٹل شواہد سے انکار کیا
10:44شواہد کا پورنزک کرانے کا حکم دیا جائے
10:47تاکہ ملزمہ کی آواز کی تنزیق ہو سکے
10:55چے پرسن پنجاب ومن پرٹیکشن اتھارٹی نے
10:57کوکین ڈیلر انمول اور پنکی پر ڈراما بنانے کی مخالفت کر دی
11:01ہنا پرویس بٹ کا کہنا ہے پنکی پر باقی کوئی ڈراما بنایا جا رہا ہے
11:05تو یہ انتہائی شرمناک اور چھچھوری حرکت ہے
11:07پنکی کوئی رول موڈل نہیں جس پر ڈراما بنایا جائے
11:10یہ موشنر میں مصبت کردار رہا کرنے والے قبادین کی بیزت ہی ہے
11:14ہم کب تک ویورشپ اور پیسے کے لیے ایسے لوگوں کو رول موڈل بنا کر پیش کرتے رہیں گے
11:25کراچی دل کے مریضوں کا شہر بننے لگا
11:27روزانہ ایک سو تین افراد کو دل کا دورہ پڑتا ہے
11:29جن میں دس مریضوں کی عمر چالیس سال سے کم اور دو مریض تیس سال سے کم عمر کے ہیں
11:34کارڈک ریجسٹری کے ریپورٹمنٹ کشاف ہوا ہے
11:36کہ شہر قائد نے صرف دو ہزار پچیس میں چوہتر ہزار تین سو سنٹالیس افراد کو دل کا دورہ پڑا
11:50سن میں ریپیس کا ایک اور کیس ریپورٹ
11:53ہیدر آباد میں کتے کے کارٹنے کی شکر خاتونت کو جنہ اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا
11:57اسپتال حکام کا کہنا ہے پینتالیس سالہ مریضہ میں
11:59ہائیڈرو فوبیا سمیت ریپیس کی دیگر علامات کی تذیب ہوئی ہے
12:02روہ برس چندے کتے کے کارٹنے کے دو ہزار سے زائد کیسے سامنے آ چکے
12:06کراچی میں کتے کے کارٹنے کے باعث دس امواد ہو چکی
12:17کراچی پریڈی پولس کے ہاتھوں مقابل میں گرفتار زخمی ملزم نورولی
12:20نوے لاکھ روپے کی ڈکیٹی کا ماسٹر مائن نکلا
12:23پولس کا کہنا ہے چودہ فروری کو دو ملزمان نے سولر انورٹر ڈیلر کے رائیڈر سے کیش لوٹا تھا
12:29پہلے سے گرفتار ملزم بلال اور شینہ سولر انورٹر ڈیلر کا دس سال سے ملازم تھا
12:34ملزمان کی نشاندہی پر پنتالیس لاکھ کیش برامت کر لیا
12:41فریڈم ٹلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے بدسلوکی فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کر دیا
12:47فرانسیسی پروسیکیوٹر آفس کے مطابق اسرائیلی بدسلوکی کے خلاف تحقیقات فرانسیسی حکومت کی درخواست پر شروع کی گئی
12:54آئلینڈ نے اسرائیل کے دو انتہا پسند مزرع کے ملک میں ناخلے پر پابندی نہ گئے
13:07کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غاسی کا سالانہ ارز شروع ہو گیا
13:11گورنسن نحال حاشمی نے مزار پر چادر چڑھا کر ارز کی تقریبات کا آغاز کیا
13:15ارز میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری سیکیورٹی کے سخت انتظامات
13:25انڈر ایٹین ایشن ہاکی کپ میں پاکستان نے برونز ویڈل اپنے نام کر لیا
13:30تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائشہ کو تین سپر سے شکست دے دی
13:34پاکستان کی جانب سے عدیل حیدر اور عزیز نے ایک ایک گول سکور کیا
Comments

Recommended