00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02جمعہ مبارک میں آپ نے اس دعا کو پڑھنا نہیں بھولنا
00:06بہت خوبصورت کلمات ہیں بہت خوبصورت دعا ہے
00:09جمعہ کے دن بس یہ ایک دعا ایک کلمات لازمی پڑھ لیں
00:13بہت ہی پاورفل دعا ہے
00:16اللہ تعالیٰ بخش دیں گے
00:18اللہ پاک بخش فرما دیں گے
00:20اللہ پاک آپ کے گناہ ماں فرما دیں گے
00:23خواہ کچھ سمندر کے جا کے برابر ہی کیوں نہ ہوں
00:27یہ اتنی خوبصورت دعا ہے
00:29یہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بتائی ہے
00:33میری پیاری ماں اور بہنوں اور بھائیوں
00:35آپ نے جمعہ کے دن اس دعا کو پڑھنا نہیں بھولنا
00:38اس کی بہت بڑی فضیلت ہے
00:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:44جو شخص یہ کلمات کہے
00:47تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دیتے ہیں
00:49سبحان اللہ
00:51یہ اتنی خوبصورت دعا ہے
00:53اور اتنے خوبصورت کلمات ہیں
00:54اور یہ ممکن ہے
00:57کہ جو ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
01:00وہ پتھر پر لکیر ہے
01:02وہ حدیث ہی حدیث ہے
01:04تو آپ لوگوں نے
01:05اس دعا کو پڑھنے کا
01:07معمول بنانا ہے
01:08اور
01:08نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:11سنت کو
01:13زندہ کرنا ہے
01:14نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:16یہ دعا پڑھتے تھے
01:18تو چلے آئیے
01:19ہم آپ کو دعا پڑھ کر سناتے ہیں
01:21آپ میرے پیچھے پیچھے اس کو دہرائیے گا
01:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:33دوبارہ پڑھتے ہیں
01:42یہ دعا آپ نے پڑھنی ہے
01:44جمعہ مبارک والدین
01:46ترجمہ
01:47میں بخشش طلب کرتی ہوں
01:49یا کرتا ہوں
01:50اللہ تعالیٰ سے
01:51کہ نہیں ہے کہ
01:53کوئی محبوب برحق
01:55مگر وہی زندہ اور
01:57قائم رہنے والا ہے
01:59اور میں اس کی طرف
02:01رجوع کرتی ہوں یا کرتا ہوں
02:03سبحان اللہ
02:05کتنا پیارا ترجمہ
02:07اور کتنی پیاری دعا ہے
02:09کتنے پیارے کلمات ہیں
02:11آپ لوگوں نے
02:12جمعہ مبارک میں
02:13اس دعا کو پڑھنا نہیں بوننا
02:15اس دعا کو آپ نے
02:17جمعہ مبارک میں
02:18جمعہ کی نماز کے بعد
02:20جمعہ کی نماز کے بعد
02:21ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے
02:24کوئی زیادہ تعداد نہیں ہے
02:26یہ استغفار ہے
02:27اس کی تعداد
02:28آپ نے سو مرتبہ پڑھنی ہے
02:30آپ اس کو
02:31اپنی زندگی کا معمول بنا لیں
02:32اپنی زندگی میں
02:33اس کو لے آئیں
02:34آپ نے اس کو
02:35ہر جمعہ کے جمعہ
02:37سو مرتبہ پڑھنا ہے
02:38جمعہ کی نماز کے بعد
02:40اگر ہو سکے
02:41اگر آپ کو
02:42زبانی یاد ہو جائے
02:43تو آپ
02:44اس کو روز بھی پڑھ سکتے ہیں
02:45یہ استغفار ہے
02:46اس سے آپ کی گناہوں کی بکشش ہوگی
02:49اللہ پاک آپ کو معاف فرمائیں گے
02:51جب اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائیں گے
02:53آپ کو معاف فرما دیں گے
02:55تو آپ کے لئے
02:56خوشیاں ہی خوشیاں ہیں
02:57اور آپ کے لئے
02:58اللہ پاک رزق ہی
02:59رزق کے دیر لگا دیں گے
03:00جب اللہ پاک آپ سے خوش ہو جائیں گے
03:02تو آپ کے سارے کام
03:04سیدھے ہو جائیں گے
03:05اللہ پاک کے فضل و کرم سے
03:07میں نے یہ دعا پڑھ کر
03:08آپ کو سنائی ہے
03:09اگر اس میں کوئی
03:10مجھ سے گلتی خطاہی ہو گئی ہو
03:12تو اللہ پاک
03:13مجھے معاف فرمائے
03:14اور آپ سب کو
03:15اور مجھے
03:16اس دعا کو پڑھنے کی
03:17توفیق عطا فرمائے
03:19میں نے آپ کو
03:20جمعے کی دعا کے بارے میں بتایا ہے
03:21میں امید کروں گی
03:22کہ آپ کو میری ویڈیو پسند آئے گی
03:23میری ویڈیو کو لائک
03:24شیئر اور سبسکرائب ضرور کی
03:25اللہ پاک
03:27آپ سب کو
03:28اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
03:29اللہ پاک
03:30آپ سب کا حامی و ناصر ہو
03:31اللہ پاک
03:32آپ کو دیر و خوشیوں سے نوازے
03:34اللہ پاک
03:35آپ سب کو
03:35لمبی زندگیاں دے
03:37آمین
03:37آپ اپنا خیار رکھئے گا
03:39اللہ حافظ
Comments